Skip to playerSkip to main content
  • 4 months ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:04مطمئن سامین
00:05آج کی ہماری ویڈیو کا ٹوپک ہے
00:07سفید زخموں کے نشان
00:09ایک مرتبہ امیر و امیرین حضرت عمر فالوق
00:12رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی نظر
00:13حضرت خباب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی پیٹ پر گئی
00:17آپ نے دیکھا
00:18کہ ساری پیٹ پر سفید سفید زخموں کے نشان ہے
00:20امیر و امیر حضرت عمر فالوق
00:22رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے پوچھا
00:24اے خباب یہ تمہاری پیٹ میں
00:26زخموں کے نشان کیسے ہیں
00:27تو آپ نے جواب دیا
00:29اے امیر و امیرین آپ کو ان زخموں کی کیا خبر
00:32یہ اس وقت کی بات ہے
00:34کہ جب آپ ننگی تلوار لے کر
00:36نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو شہید کرنے کے لیے
00:38دوڑتے پھرتے تھے
00:40اس وقت ہم نے محبت رسول صلی اللہ علیہ وسلم
00:43کا چراغ اپنے دل میں جلایا
00:44اور مسلمان ہوئے
00:46اس وقت غیر مسلموں نے
00:48مجھ کو آگ کے جلتے ہوئے کوئلوں پر
00:51پیٹ کے بل لٹا دیا
00:52میری پیٹ سے اتنی چربی پگلی
00:55کہ کوئلیں بجھ گیں اور میں گھنٹو بھی ہوش رہا
00:57مگر رب کریم کی قسم
00:59مجھے جب بھی ہوش آیا
01:00تو سب سے پہلے زبان سے کلمہ
01:03لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ نکلا
01:05امیر الممنین
01:07حضور فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
01:09جب آپ کی یہ بات سنی تو آپ
01:10عبدیدہ ہو کر آپ نے فرمایا
01:12اے خباب
01:13کمیز اٹھاؤ
01:15میں تمہاری اس پیٹ کی زیارت کروں گا
01:16یہ پیٹ کتنی مبارک اور مقدس ہے
01:19جو محبت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی
01:21بدولت آگ میں جلائی گئی ہے
01:23مجھے سامین
01:24طبقات بن سعید بہوالہ
01:27خباب بن الرضی اللہ تعالیٰ عنہ
01:29آپ اندازہ کریں
01:30کہ اللہ کے جو ولی اللہ ہوتی ہیں
01:32جو اللہ کے نقشہ قدم پر چلنے والے ہوتی ہیں
01:35جنہیں رب کریم کی ذات پر بھروسہ ہوتا ہے
01:37جو اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دین کی خاطر قربانیاں دیتے ہیں
01:41اور اس میں آنے والی ہر مسئیبت پر صبر کرتے ہیں
01:44اللہ تعالیٰ تو ایسے ہی لوگوں کو پسند فرماتے ہیں
01:48بجائے اس کے کہ ہم غیبت کریں چوگلی کریں
01:51یا اپنے گناہوں پر نادم و شرمندہ نہ ہوں
01:54ہمیں فرائض اور واجبات کو چھوڑنے سے بہتر ہے
01:58کہ ہم اللہ تعالیٰ اور اس کے حضور جو ہے وہ حاضر ہو جائیں
02:01اللہ تعالیٰ ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended