00:00حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ
00:03جب اہل یمن نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے درخواست کی کہ ہمارے ساتھ اب ایک ایسا آدمی بھیج دیجئے جو صرف امیر ہی نہ ہو بلکہ معلوم بھی ہو
00:16تو اس موقع پر اب صلی اللہ علیہ وسلم کی نظر مبارک معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ پر پڑی
00:24چنانچہ اپنے ان کو اشارہ کر کے بلایا اور کہا کہ اے ماز
00:30تم یمن چلے جاؤ تمہاری وہاں ضرورت ہے
00:34پھر اپنے تبلیغ سے متعلق کچھ نصیحتیں فرمائی اور ان کو وہاں کا گورنر مقرر فرما دیا اور کہا کہ اے ماز
00:44واپسی میں شاید تم مجھ سے نہ مل سکوگے
00:48یہ سنا تھا کہ حضرت ماز رضی اللہ عنہ کے آنسو بہ پڑے اب صلی اللہ علیہ وسلم کے بھی آنسو شدت محبت کی وجہ سے بہ پڑے
00:59پھر جب روانہ ہونے لگے تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم پیدل چل رہے تھے
01:07اور حضرت ماز بن جبل رضی اللہ عنہ سواری پر تھے
01:11حضور صلی اللہ علیہ وسلم ساتھ ساتھ چل کر نصیحت بلکی وسیعت فرما رہے تھے
01:19اے ماز
01:19لوگوں کے لئے آسانی پیدا کرنا
01:23مشکلات پیدا نہ کرنا
01:25انہیں خوشی ومسوت کا پیغام سنانا
01:29ایسی کوئی بات نہ کرنا جس سے انہیں دین سے نفرت ہو جائے
01:33اس سفر کا منظر بھی عجیب تھا کہ محبوب پیدل چل رہے تھے
01:39اور محبت سوار
01:40جی ہاں
01:43حضور صلی اللہ علیہ وسلم پیدل تھے
01:46اور ماز بن جبل رضی اللہ عنہ گھولے پر سوار تھے
01:50جس وقت سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کتنے خوش تھے
01:56اس کا اندازہ اس سے لگائے جا سکتا ہے
01:59کہ جب حضرت ماز رضی اللہ عنہ نے عرض کیا
02:03کہ اگر مجھے فیصلہ کرنے کے لئے
02:05قرآن وسلم میں کوئی چیز نہ ملے
02:08تو اپنی رائے سے استحاد کروں گا
02:10حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو
02:14اس جواب سے اتنی خوشی ہوئی تھی
02:16کہ اب صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
02:20اللہ تعالیٰ کا شکر ہے
02:22کہ اس نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے فرستادہ
02:26کو اس چیز کی توفیق دی جسے اللہ
02:29کا رسول راضی ہے
02:32پھر اس وقت وہ حالت بھی عجیب تھی
02:36کہ جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے
02:39حضرت ماز بن جبل رضی اللہ عنہ سے فرمایا
02:43اے ماز
02:44ہو سکتا ہے آج کے بعد
02:47تم مجھ سے پھر نہ مل سکو
02:49شاید واپسی میں تمہارا گزر
02:52میری مسجد اور قبر کے پاس ہی سے ہوگا
02:55یہ سنا تھا کہ اس عاشق صادق کے پاؤں سے زمین نکل گئی
03:01اور زار وقتہ رونے لگے
03:03چنانچہ یہی ہوا کہ جب حضرت ماز رضی اللہ عنہ یمن سے
03:08واپس آئے تو سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم
03:12دنیا سے پردہ فرمو چکے تھے
03:15حیات السحابہ
03:17دنیا سے پردہ فرمو چکے تھے
Comments