• 1 year ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00I love you from the nations of the nations of the nations of the nations of the nations of the nations of the nations.
00:05As-salamu-alikum wa-rahmatullahi wa-berkatuh.
00:07M dancing saamiin in a jiwa video mahi hama h шay hamao.
00:17Abh chay stay.
00:20HWind Ali r zah ala anhu kishi kama sa baayr gaye hoid hadit.
00:24Eyes on me for the nations of the nations of the nations of the nations.
00:26Me para Marx for the nations of the nations of the nations of the nations.
00:29He said to me,
00:59کہانی ختم ہو چکی ہے
01:01چوبیس سال کے عمر میں حرد فاطمہ تزہرہ
01:04رضی اللہ تعالی عنہ انتقال
01:05فرما گئی تو ان کی خاتمہ
01:07نے سارا قصہ سنایا تو فرمایا
01:09کہ اللہ کی قسم ایسا ہی ہوگا
01:11جیسے حرد فاطمہ تزہرہ
01:13رضی اللہ تعالی عنہ کہہ کے گئی ہیں
01:15جب قبر میں دفن کر دیا
01:17لوگ بھی کھڑے ہوئے ہیں
01:19اب ایک اور منظر قائم کیا
01:21آوازی یا فاطمہ
01:23وہ تین مرتبہ آوازی
01:25کوئی جواب نہ آیا پھر شہ پڑھیں
01:27جن کا تجمہ یہ ہے
01:28فرمایا یہ فاطمہ کو کیا ہوا
01:30یہ تو میری ایک پکار پر تڑپ کے
01:33اٹھ جاتی تھی
01:34آج میری صدا صدائے بازگرس بن چکی ہے
01:37اور جواب نہیں آ رہا
01:39یہ جواب کیوں نہیں آ رہا
01:41ارے محبوب صرف قبر میں جاتے ہی
01:43ساری محبتیں بھول گئے ہو
01:45ہاں کوئی کب تلک ساتھ رہتا ہے
01:48آخر کار ساتھ ٹوٹھی جاتے ہیں
01:50میں نے انہی ہاتھوں سے
01:51اپنے محبوب نبی کو بھی دفن کیا
01:54آج انہی ہاتھوں سے
01:56میں نے فاطمہ کو بھی دفن کر دیا
01:58مٹی میں کھو دیا
01:59مجھ پر یہ بات کھل گئی
02:02کہ یہاں کسی کی دوستی سلامت نہیں رہ سکتی
02:04اور ایک دن
02:05مجھ پر بھی یہ رات آنے والی ہے
02:08جس دن میرا بھی جنازہ اٹھ جائے گا
02:10تو رونے والوں کا رونا میرے کس کام کا
02:12ہمیں کیا جو تربت پہ ملے رہیں گے
02:17تہخاک ہم تو اکیلے رہیں گے
02:20و تم سامین حضرت فاطمہ تزہرہ
02:23رضی اللہ تعالی عنہ
02:24جب اس دنیا سے گئیں
02:25تو آپ بالکل
02:27پاکیزہ اور سادہ حالت میں
02:30اس دنیا سے چلے گی
02:31اللہ تعالیٰ ہمارے
02:33مسلمانوں کو بھی ایسے ہی کام کرنے کی
02:36آتوفیق عطا فرمائے
02:37آمین

Recommended