Skip to playerSkip to main content
  • 4 months ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00محمد صلی اللہ علیہ وسلم
00:30اور یہ اللہ کی نیک بندی حضرت مریم علیہ السلام تھی
00:33آپ ایک کونے میں انہانے کے لئے گئی
00:36تو فرشتہ انسانی شکل میں آپ کے پاس آ گیا
00:38آپ تھوڑی سی گھبرا گئی اور ڈر گئی
00:40فرشتہ نے کہا
00:42بلکہ آپ نے اپنے اس فرشتے سے کہا
00:45اللہ سے میں پناہ مانگتی ہوں آپ کون ہیں
00:51آپ کون ہیں
00:53فرشتہ نے کہا ڈروں نہیں
00:55میں مرد نہیں ہوں
00:56میں فرشتہ ہوں
00:59حضرت مریم علیہ السلام نے پوچھا
01:02پھر آئے کیوں ہو
01:03آپ نے کہا لِعَحَوَلَكِ غُلَامًا زَقِیَا
01:06اللہ تمہیں بیٹا دینا چاہتے ہیں
01:09وہ کہنے لگی توبہ توبہ
01:12کہ غلام مجھے بیٹا
01:15لم یم سسنی بشر
01:16کہ میری تو شادی نہیں ہوئی
01:18ولم اکو بغیہ
01:19اور میں کوئی باغی عورت بھی نہیں ہوں
01:21تو پھر یہ کیسے ہو سکتے ہیں
01:23یہ حرام سے آئے
01:24یہ حلال سے
01:25یہ تو دونوں کام ممکن ہیں
01:26حضرت جبریل امین نے کہا
01:28قَالَكَ ذَلِكَ قَالَ رَبُّكَ هُوَ عَلَيْيَهَيِّن
01:31اے مریم
01:32تیرا رب کہہ رہا ہے
01:34کہ کوئی مسئلہ نہیں ابھی ہو جائے گا
01:36پھر کیا ہوا
01:37پھر حضرت مریم علیہ السلام
01:39کے اندر حضرت جبریل امین نے
01:41اپنی روپوں کی
01:42اور روپوں کی دو دھر
01:44حضرت جبریل امین رضی اللہ تعالیٰ
01:46نے یہ کام کرنا تھا
01:48کہ حضرت مریم علیہ السلام
01:50حاملہ ہوگی
01:52اور اللہ تبارک بتانے کا
01:53فَأَجَا أَهَلْ مَخَادُ إِلَىٰ جِزْعِن نَخْلَ
01:57اور درد زیرہ نے بھگا دیا
01:59اور آپ ایک خجور کے نیچے جا کے چلے گئیں
02:01اور وہاں پہ حرد عیسیٰ علیہ السلام پیدا ہوئے
02:05اور آپ نے اب سر پہ ہاتھ رکھا
02:07کہنے لگی
02:08ہائے کاش
02:09یا لی تنی متو قبل حازہ
02:11ہائے میں مر جاتی
02:12وَكُمْتُ نَسِيَمْ مَنْسِيَا
02:14اور میرا دنیا میں آنا لوگ بھول جاتے
02:17اب میں
02:18کس مو سے اپنے شہر کو جاؤں
02:20کہ جبریلی امین ہے
02:21اور آپ سے کہنے لگے
02:22لَا تَحْزَنِي قَدْ جَعَلَ رَبُّ کی تَحْتَ کی سَرِيَّا
02:26غم نہ کیجئے
02:28جشمہ چل گئے ہے
02:29کُلی وَشْرَبِي
02:30کھائیے پیئے وَقَرِّ عَيْنَا
02:33اور اتمنان رکھیے
02:34اور بچے کو شہر میں لے جائیے
02:36انہوں نے کہا میں کیسے لے جاؤں
02:38کیا جواب دوں گی
02:38کہا تم جواب دینا
02:40اِنِّي نَزَرْتُ لِلرَّحْمَانِ سَوْمَن
02:43فَلَنْ أُكَلِّمَ الْيَوْمَ إِنسِيَا
02:45آج میرا روزہ ہے
02:47اور آج میں نے کسی سے کوئی بات نہیں کر دی
02:49بنی اسرائے روزے میں بھی بات نہیں کر سکتے تھے
02:53ہم روزے میں جھوٹ بھی بولیں
02:55تو روزہ نہیں ٹوٹ
02:56وہ سچ بھی بولیں تو ٹوٹ جاتا تھا
02:58اتنی رعایت لے کر بھی
03:00اگر ہم اللہ کی نافرمانی کرتے ہیں
03:02تو توبہ ہے
03:02اللہ فرماتے ہیں
03:04فَأَتَتْوِهِ قَوْمَهَا تَحْمِلُ
03:06بچہ جب آپ گود میں لے کر شہر میں آئیں
03:09ایک پکار پڑی
03:10يَا مَرْيَمُ لَقَجْ جِئْتِ شَيْن
03:12يَا اُخْتِ حَارُونَ
03:14مَا کَانَ أَبُوْ كِمْرَا
03:16سَوْءٍ وَمَا کَانَتْ أُمُّكِ بَغِيَّ
03:18فرمایا
03:19اے مریم یہ کیا کیا
03:21اے حارون کی بہن
03:22تیرا باب تو ایسا نہیں تھا
03:24تیری ماں بھی ایسی نہیں تھی
03:25فَأَشَارَتْ إِلَئِ
03:27تو حیرت مریم علیہ السلام
03:29نے اشارہ اس بچے کی طرف کر دیا
03:31پھر یوں کہا
03:33اس سے بات کرو میرا تو روزہ ہے
03:35وہ پھر بولنے لگے
03:36قَالُو كَيْفَا نُكَلِّمُ مَنْ كَانَ فِي الْمَحَدِ سَوِيَّ
03:39ہمیں بے بے وقوب بناتے ہیں
03:41ہم اس بچے سے کیسے بات کر سکتے ہیں
03:43یہ تو بہت چھوٹا ہے
03:44یہ تو پنگوڑے میں ہیں
03:45ایک تو آپ نے بچا جانا
03:47اور دوسرا یہ کہ
03:48آپ پھر ہم سے ایسی باتیں کر دیں
03:49تو دیکھیں
03:50پھر حیرت عیسیٰ علیہ السلام نے کیا کہا
03:54آپ نے کہا
03:55قَالَ إِنِّي عَبْدُ اللَّهُ
03:57آتَانِيَ الْكِتَابَ وَجْعَلَنِي نَبِيَّ
04:00کہا میں اللہ کا بندہ ہوں
04:02اللہ نے مجھے کتاب عطا کی
04:03اور مجھے نبی بنایا
04:04وَجَعَلَنِي مُبَارَكًا أَيْنَ مَا كُنْتُو
04:07وَعُسْقَانِي بِالصَّلَاةِ وَالزَّكَاةِ مَا دُمْتُوْ حَيَّ
04:11اور اللہ نے مجھے ببرکت بنایا
04:13میں جہاں بھی ہوں
04:14اور اللہ نے مجھے نماز اور زکاة کا حکم دیا
04:17میں چب تک زندہ رہوں
04:18وَبَرَّنْ بِوَالِدَتِي
04:20وَلَمْ يَجْعَلْنِي جَبْبَارًا چَقِيَّ
04:22اور اللہ نے مجھے اپنی والدان کے ساتھ
04:25نیک سلوک کرنے والا بنایا
04:26اور مجھے سرکش و نافرمان نہیں بنایا
04:28وَالسَّلَامُ عَلَيَّ يَوْمَا غُلِدْتُ وَجَوْمَا أَمُوتُ وَجَوْمَا أُبْعَسُ حَيَّ
04:33اور سلامتی ہو مجھ پر جس دن میں پیدا کیا گیا
04:36جس دن میں وفات پاؤں گا
04:37اور جس دن میں زندہ اٹھایا جاؤں گا
04:39ذَلِكَ عِيسَ بِن مَرِيَم
04:41یہ ہیں عیسیٰ ابن مریم
04:43حید عیسیٰ علیہ السلام نے تقریر کی گفتگو کی
04:47اللہ تبارک و تعالی نے ان تمام آیات مبارکہ کے ذریعے
04:52صورت مریم کا ایک حصہ بنا دیا
04:54اللہ نے کہا حید عیسیٰ علیہ السلام کے ذریعے
04:58حید عیسیٰ کہنے لگے ہیں کہ میں اللہ کا بندہ ہوں
05:00میں کتاب والا میں نبوت ملہ
05:02اور مجھے برکت والا بنایا گیا
05:04میں بابا آپ کا فرما بردار ہوں
05:06اور میں نماز پڑھنے والا زکاة دینے والا
05:10اور جب میں پیدا ہوا جسے میں مروں گا
05:12اور جس دن قیامت کے دن میں اٹھایا جاؤں گا
05:14اس دن بھی مجھ پر سلامتی ہوگی
05:16مہتم سامین یہ سارے کام
05:19اللہ کے سبب کے بغیر نہیں ہو سکتے
05:21کیونکہ سالی کائنات کے مسائل کا حل
05:24صاف ایک ہی بات میں ہیں کہ وہ اللہ کے پاس ہیں
05:27اللہ کی ذات تو ایسی قدرت والی ذات ہے
05:29کہ جو ناممکن کو بھی ممکن بنا دے
05:32جو ناممکن کو بھی ممکن بنا دے
05:35اللہ تبارک و تعالی
05:36تو جیسے چاہے بغیر باپ کے بغیر ماں کے بھی
05:40اس دنیا میں بچوں کو پیدا کر سکتے ہیں
05:42شان کتنی بڑی ہے ہمارے رب کی
05:45ہم اس کا اندازہ نہیں کر سکتے ہیں
05:47یہ زنین و آسمان
05:49سورج چاند ستارے دن
05:51داکھ
05:51یہ پھل پھول پودے
05:53ندیاں پہاڑ
05:54یہ سب کچھ اللہ نے ہمارے لیے بنائے
05:56ہمارے لیے بنائے
05:58تو اے انسان بتا
06:00آپ نے اللہ کے لیے کیا کیا
06:02اللہ کے لیے کیا کیا آپ نے
06:04آپ نے اللہ کے لیے کیا
Be the first to comment
Add your comment

Recommended