Skip to player
Skip to main content
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Bookmark
Share
More
Add to Playlist
Report
Muhammad_Bin_qasim_life_story_in_Urdu_Muslims_rejoice_after_the_victory_of_the_Devil_@uhhh_ep_07(0)
haroon rasheed
Follow
2 months ago
Category
📚
Learning
Transcript
Display full video transcript
00:00
بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:03
مدرم سامین
00:05
جب محمد بن قاسم کو اس بات
00:08
کا علم ہوا تو اس نے عروض
00:09
یعنی منجنی کا نشانہ خود اپنے
00:11
ہاتھوں سے جھنڈے پر سیدھا کیا
00:13
اور پتھر پھینک کر جھنڈے
00:16
کو گرہ دیا
00:16
جھنڈہ گرنے سے ہندوں میں حلچل
00:19
مش گئی وہ قریر سے باہر نکل
00:22
کر مسلمانوں کا مقابلہ کرنے لگے
00:23
اب وہ مسلمانوں کو مارنے
00:26
had to stop the."
00:29
Muhammad bin Qasim tried to see a
00:53
He was given to him, and he was given to him.
01:23
Raja Dhaar did not even great,
01:26
he needed to get ahead of his strength.
01:33
5, kön didn't give a light for Raja Dhaar before 40 years ago.
01:41
Had started doing his work recently near Raja Dhaar before?
01:47
Although Raja Dhaarrog tuned for a coloc act,
01:51
to be able to do it.
02:21
He has got a good idea.
02:51
This is the most important part of the world.
03:21
foreign
03:43
foreign
03:45
foreign
03:47
سرار نے جب ہندو میں کسی بھی ذات پات اور اونچ نیز کی تمیز کیے بغیر
03:52
تمام انسانوں کو برابری کا حق دے دیا
03:54
تو کم ذات والے ہندو میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
03:59
یہ ہندو ہمیشہ سے ظلم کی چکی میں پس رہے تھے
04:02
انہوں نے خود کو اونچی ذات کے ہندو کے برابر خود کو محسوس کیا
04:06
تو ان کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ دی
04:08
انہوں نے اس مسلمان جنرل کو نہایت عزت اور اترام کے ساتھ دیکھنا شروع کر دیا
04:15
مہتم سامین محمد بن قاسم نہائیت نیک دل اور پکے سچے مسلمان تھے
04:21
انہوں نے شہر کے وسط میں ایک بہت بڑی مسجد تعمیر کروائی
04:26
سندھ کے علاقے میں یہ پہلی جامع مسجد ہی
04:29
اس علاقے کے لوگوں نے چھوٹے بڑے امیر غریب اور ہر طرح کے مسلمانوں کو اکٹھے ایک صرف میں کھڑے دیکھا
04:36
تو انہوں نے دین اسلام کو سب سے بہتر مذہب مانییا
04:41
یہ مساوات کا عملی نمونہ تھا
04:43
وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ لوگوں کے دلوں میں سچائی اور مساوات کی روشنی نے اجالہ کر دیا
04:50
جس سے وہ خوشی سے دین اسلام میں داخل ہونے لگے تھے
04:54
یوں سندھ میں اسلام کی جڑے مذبوط سے مذبوط تر ہوتی چلی گئیں
04:58
پھر محمد بن قاسم نے وہاں سے آگے بڑھنے کا فیصلہ کر لیا
05:02
سندھ کے مقامی لوگ اپنے موسن اور ہمدردی سے جدائی کا تصور بھی نہیں کر سکتے تھے
05:08
انہوں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ جس نے انہیں کسی بھی ذات پات کی تفریق سے پاک نظام دیا
05:15
وہ اس طرح ہمیں چھوڑ کر واپس چلا جائے گا
05:17
تمام لوگ اپنے گھروں سے باہر نکل آئے
05:20
گلیوں میں بازاروں میں آ کر محمد بن قاسم کی سواری سے لپٹ لپٹ کر رونے لگے
05:25
وہ اسے واپس جانے سے روک رہے تھے
05:28
محمد بن قاسم کا اپنا دل بھی یہاں کے لوگوں کے جذبے سے بہت متاثر ہو چکا تھا
05:33
انہوں نے تمام لوگوں کو سمجھایا کہ ایک انسان کی ہونے یا نہ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا
05:40
میں تم لوگوں میں دین اسلام کا ایک ایسا نظام چھوڑ کر جا رہا ہوں
05:45
جس کا حکم ہمارے پیارے آقا حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ علیہ وسلم نے دیا تھا
05:51
تم اس نظام برعمل کرتے رہنا
05:54
کیونکہ یہی نظام تمہیں سیدھی راہ دکھائے گا
05:57
ڈیبل کے مرکزی شہر اور اس کے آس پاس کے لوگ جمع ہو کر محمد بن قاسم کو رخصت کر رہے تھے
06:04
عورتیں آگے بڑھ کر سپاہیوں کے گلے میں ہار ڈال رہی تھے
06:08
مسلمانوں نے سندھ کے لوگوں کو زندگی کا ایک ایسا رخ دے دیا تھا
06:13
جس کے ذریعے ان کو انسانیت کا احساس ہو گیا تھا
06:16
ابھی محمد بن قاسم اپنے لشکر کے ساتھ واپسی کے لیے مڑے ہی تھے
06:21
کہ ان کو پچاس مسلح عرب آتے دکھائی دیئے
06:24
محمد بن قاسم اس وقت اپنے گھوڑے پر سوال لشکر کی سفوں کا جائزہ لے رہے تھے
06:29
اس نے جب آنے والے عرب باشندوں کو دیکھا تو ان کو بڑا تعجب ہوا
06:34
کیونکہ آنے والے نہائیت تیز ربطاری سے ان کی طرف بڑھ رہے تھے
06:39
جب عرب باشندے محمد بن قاسم کے قریب پہنچ گئے
06:42
تو انہوں نے دیکھا کہ ان کے ساتھ وہ سالار بھی تھے
06:45
تو چند روز پہلے بسرہ روانہ ہو گئے تھی
06:48
ایک سوال نے آگے بڑھ کر محمد بن قاسم کو ایک خط پیش کرتے ہوئے کہا
06:53
یہ امیر و ممینین سلمان بن عبد الملک کا خط ہے
06:56
محمد بن قاسم فوراں چونکہ
06:59
کیا؟ کیا امیر و ممین سلمان بن عبد الملک کا خط ہے؟
07:03
سوال نے جواب دیا جی ہاں
07:05
خلیفہ ولی بن عبد الملک وفات پا چکے ہیں
07:07
اب سلمان بن عبد الملک مسلمانوں کے خلیفہ ہے
07:11
محمد بن قاسم کا دل یہ خبر سنکا دھڑک نہ بھول گیا
07:14
مگر انہوں نے چہرے پر دل کی حالت ظاہر نہ کی
07:18
انہوں نے خط کھول کر پڑھا اور گردن جھکا کر کچھ دیر کے لیے سوچا
07:23
اور پھر بولے
07:23
مجھے سلمان بن عبد الملک سے یہی امید تھی
07:27
یزید بن ابو کبشا کون ہے؟
07:31
ایک بڑے آدمی نے ایک گھوڑا آگے بڑھاتے ہوئے کہا
07:34
میرا نام یزید بن ابو کبشا ہے
07:36
محمد بن قاسم نے مسکرا کر ان کو دیکھا اور گھوڑا آگے بڑھا کر
07:41
یزید بن ابو کبشا سے ہاتھ میں لائے اور کہا
07:43
محترم آپ کو اسلامی لشکر کی قیادت مبارک ہو
07:48
میں امیر و ممیدین کی حدکڑیاں اور بیڑیاں پہننے کے لیے حاضر ہوں
07:52
آپ کو خلیفہ نے جو حکم دیا ہے آپ اس پر عمل کریں
07:56
یزید بن ابو کبشا اس موقع پر محمد بن قاسم کی مسکراہت دے کر بہت متاثر ہوئے
08:02
انہوں نے اسلامی لشکر کے سپاہیوں کی درف دیکھا جو کہ محمد بن قاسم کے حکم کے منتظر تھے
08:09
پھر انہوں نے دیکھا کہ سلال لشکر جو کہ ولید بن عبد الملک کی وفات
08:15
اور سلمان بن عبد الملک کی خلافت کا سن کر محمد بن قاسم کے گرد جمع ہو چکے تھے
08:20
اس وقت یزید بن ابو کبشا نے محسوس کیا کہ وہ خود ایک لاکھ سے زیاد سپاہیوں کا لشکر قائد نہیں بلکہ مجرم ہے
08:28
اور ان کے اصل قائد کے سامنے مجرم کی طرح کھڑا ہے
08:32
مطم سامی محمد بن قاسم کی یہ الفاظ
08:37
میں امیر المؤمنین کی حد کڑیاں اور بیڑیاں پہننے کے لیے حاضر ہوں بار بار گونج رہے تھے
08:42
ان کی نظریں محمد بن قاسم کی نظروں کا سامنا کرنے سے گھبرا رہی تھی
08:47
اس نے کئی برطبہ اپنی نظر اٹھانے کی کوشش کی مگر ان میں اتنی تاب نہیں تھی کہ وہ اٹھی رہتی
08:53
آخر اس نے اپنے ساتھیوں کی طرف دیکھا
08:56
ان سب کی گردنیں اور نظریں بھی جھکی ہوئی تھی
08:59
یزید بن ابو کبشا کی زبان کچھ کہنا چاہتی تھی مگر الفاظ نہیں مل رہتی
09:04
آخر اس نے کہا اے میرے دوست قدرت نے یہ زلط میرے نصیب میں لکھی ہوئی تھی
09:10
محمد بن قاسم نے اس کی بات ٹوکتے ہوئے کہا نہیں ہرگز نہیں
09:13
آپ پریشان نہ ہوں آپ فقط الچی ہیں قاسد ہیں آپ نے خریفہ کا پیغام مجھے دیا ہے
09:19
اس میں آپ کا کوئی قصور نہیں
09:21
مہتم سامین یہ تھی محمد بن قاسم کی اپیسوڈ نمبر سیبن
09:26
جو کہ یہاں میں مکمل ہوتی ہے انشاءاللہ نیکس اپیسوڈ میں ملتی ہیں
09:30
جو کہ آخری ہوگی محمد بن قاسم کی اپیسوڈ
09:33
اللہ حافظ
09:34
اپنے کے آرکے گا
Be the first to comment
Add your comment
Recommended
9:33
|
Up next
Muhammad_Bin_qasim_life_story_in_Urdu_When_the_Muslim_army_came_face_to_face_at_Debal_@UHH_EP_06(0)
haroon rasheed
2 months ago
7:06
Muhammad_Bin_qasim_life_story_in_Urdu_When_Muhammad_bin_Qasim_faced_Saleh_and_he_lost_by_urdu_HWH_03(0)
haroon rasheed
2 months ago
8:45
Muhammad_Bin_qasim_life_story_in_Urdu_When_Muhammad_bin_Qasim_s_army_went_to_the_battlefield_@UHH_05(0)
haroon rasheed
2 months ago
7:13
Muhammad_Bin_qasim_life_story__When_Muhammad_bin_Qasim_was_sent_to_the_front_of_the_exercise_by@_UHH(0)
haroon rasheed
5 weeks ago
10:27
Muhammad_Bin_qasim_life_story_Qasim_gave_an_enthusiastic_speech_for_jihad_@haroontv906(0)
haroon rasheed
2 months ago
6:13
Muhammad_Bin_qasim_life_story_When_the_oppressed_girl_wrote_a_letter_to_the_pilgrims_for_help_by_UHH(0)
haroon rasheed
2 months ago
9:36
Muhammad_Bin_qasim__story__What_was_the_condition_of_the_people_when_Muhammad_bin_Qasim_left_Sindh_(0)
haroon rasheed
3 months ago
4:44
Last_Sermon_Of_Holy_Prophet_Muhammad__SAW____Untold_Truth_About_Last_Sermon_Of_Prophet_Muhammad(0)
haroon rasheed
5 weeks ago
22:53
Hazrat_Ibraheem_AS_Ka_Khwab_Aur_Qurbani_!_Dream_Of_Prophet_Ibraheem_AS_in_Urdu_Hind_by_urdu_history(0)
haroon rasheed
2 months ago
3:37
Muhammad_Bin_qasim_life_story_i_When_Muhammad_bin_Qasim_was_martyred_by_@haroontv906(0)
haroon rasheed
5 weeks ago
11:20
Prophet_Hazrat_IBRAHIM__A.S___Aur_But_Torany_Ka_Waqya_Hazrat_Ibrahim_as___Islamic_Stories(0)
haroon rasheed
2 months ago
5:14
Waqia_Karbala_Full_Story_in_Urdu___History_of_Karbala_Or_Hazrat_Imam_Hussain_Ki_Shahadat_by_haroon(0)
haroon rasheed
2 weeks ago
6:48
Hazrat_ILYAS__Story_in_urdu___Story_of_Prophet_Ilyas_in_Urdu__Qasas_ul_anbiya_حضرت_الیاس_علیہ_السلام(0)
haroon rasheed
2 months ago
3:23
Story_Of_A_Sahabi_Complaint_to_the_camel_Sabaq_Amoz_Kahani_l_Islamic_Stories_l_Moral_Stories(0)
haroon rasheed
2 weeks ago
4:51
abdullah_bin_huzafa_When_the_faith_of_Hazrat_Abdullah_bin_Hudhafa_was_taken_in_front_of_Shah_Rome(0)
haroon rasheed
2 months ago
1:55
Hazoor_Nabi_kareem_SAW_ki_tijarat_ka_khoobsarat_waqia_The_incident_of_the_trade_of_the_Holy_Prophet(0)
haroon rasheed
2 months ago
3:49
hazrat_shoiab_story__Prophet_Shuaib__AS____Stories_Of_The_Prophets___Quran_Stories_by_HAROON_in_urdu(0)
haroon rasheed
7 weeks ago
10:01
Hazrat_Musa_s_advice_to_Pharaoh_حضرت_موسیٰ_کی_فرعون_کو_نصیحت_islamic_advice_in_islam_by_HAROON(0)
haroon rasheed
7 weeks ago
3:56
Hazrat_Daud__Ke_Darbar_Ka_Waqya___Prophet_Stories#Hazrat_Dawood_Ka_Insaaf#Story_Of__Daud_AS_Palace(0)
haroon rasheed
2 months ago
5:05
Prophet_Stories_In_Urdu___Prophet_Dawood__AS__Story___ISLAMIC____Quran_Stories_In_Urdu__BY_HAROON(0)
haroon rasheed
5 weeks ago
7:38
hazrat_musa_story_Prophet_Stories_In_Urdu___Prophet_Musa__AS__Story___Quran_Stories__by_haroon(0)
haroon rasheed
7 weeks ago
4:15
Hazrat_Suleman_aur_malika_Bilqees__waqia___Prophet_Sulaiman_and_queen_Sheba_in_Urdu_hindi_by_HAROON(0)
haroon rasheed
2 months ago
9:45
The_end_of_the_arrogant_prophet_in_the_age_of_prophethood_is__instructive_event_گستاخ_رسول_کا_انجام(0)
haroon rasheed
2 weeks ago
3:14
Stopping_of_the_sun_for_Hazrat_Yushua__peace_be_upon_himحضرت_یوشع_علیہ_السلام_کے_لیے_سورج_کا_رک_جانا(0)
haroon rasheed
2 weeks ago
10:43
Story_Of_Prophet_Yusuf_AS____حضرت_یوسفؑ_کا_قصہ____Hazrat_Yousaf_Ka_Qissa__The_Epic_Story_of__Yousuf(0)
haroon rasheed
2 weeks ago
Be the first to comment