Skip to playerSkip to main content
  • 3 months ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:01السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:04آج کی ہماری ویڈیو کا ٹوپک ہے
00:06باپ اور بیٹا
00:07حرد عمر بن عبدالعزی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
00:10جن کو فاروق کے ثانی بھی کہا جاتا ہے
00:12اور جن کا طرز مملکت
00:13حرد عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
00:16کے طرز پر تھا
00:17جب آپ مسند خلافت پر فائز ہوئے تو بعض جائدادوں پر
00:20بنو مئیہ کے پہلے خلفان
00:22نے غاسبانہ قبضہ کیا ہوا تھا
00:24اور ایک خدا طرز خلیفہ
00:26کا سب سے پہلے اور مقدم فرض یہی
00:28تھا کہ تمام مظلوموں
00:29کا جو حق تھا وہ واپس دلائے
00:31جس وقت پہلے خلیفہ سلمان بن
00:33عبدالملک کی تجیز و تکفین سے فارغ ہو کر
00:36گھر واپس آپ آئے
00:37تو تجیز و تکفین
00:39اور دوسرے اہم کاموں کی وجہ سے
00:41رات بھرکتن سونے کا موقع نہ ملا
00:43اور دن میں بھی کاموں سے
00:45تھک کر چور ہو چکے تھے اس لئے
00:47ذرا آرام کے لئے دوپہر کو لٹنے کا
00:49ارادہ کیا تو آپ کے سائبزادے آگئے
00:52پہ پوچھا بیٹا
00:53آپ غصب کی کوئی جائدادیں
00:55واپس کرنے سے پہلے سونا چاہتے ہیں
00:57عمر بن عبدالعزیز
00:59سلمان کی تجیز و تکفین اور دوسرے
01:01وقتی کاموں کی وجہ سے میں رات بھر سو
01:03نہیں سکا ہوں نواز زہر کے بعد
01:05یہ خدمت سر انجام دے دوں گا
01:07بیٹا کیا آپ کو یقین ہے
01:09اببا جان کہ آپ زہر کے وقت تک زندہ رہیں گے
01:12حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ
01:13تعالیٰ عنہ پر اس فکرے کا اتنا
01:15اثر ہوا کہ بیٹے کو گلے سے لگا لیا
01:17اور پیشانی پر بوسہ دے کر
01:19فرمایا اس خدا کا شکر ہے
01:21کہ جس نے مجھے ایسی اولاد دی
01:23جو مجھے مذہبی کاموں میں مدد دیتی ہے
01:25چنانچہ آپ فوراً اٹھ کر کھڑے ہوئے
01:27اور اعلان کرایا کہ لوگ
01:29اپنی اپنی جو بھی جائداد
01:32ان کی
01:33قبض کی ہوئی ہیں جن لوگوں
01:35نے ان کی جائداد پر نجائز
01:37قبضہ کر لیا ہے ان کے مطالق
01:39مجھے شکایات پیش کریں
01:41اور آخر اس وقت تک آرام سے نہیں بیٹھے
01:44آپ جب تک
01:45کہ آپ نے تمام لوگوں کی جائدادیں
01:47واپس نہ کر دیں
01:49مجمع سامین یہ تھے حرد عمر بن عزیز
01:51رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور آپ کے بیٹے کا
01:53ایک محبت برا قصہ
01:55جو کہ دین اسلام پر عمل کرنے سے
01:57خلیفے کو بھی اور باپ
01:59اپنے بیٹے کو بھی یا بیٹا اپنے باپ
02:01کو بھی نہ روک سکتا
Comments

Recommended