Mehfil e Manqabat | Dar Shan e Siddique e Akhbar RA

Host: Raees Ahmed

Islamic Scholar: Mufti Ahsan Naveed Niazi

Watch More ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicqF-Vkld3OxBtbb6Dr1fsk

#MehfileManqabat #HazratAbuBakarSiddique #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00तेरी शान अम्मन वालु हूँ
00:14अल्लाहु जल्ला जलालु हूँ
00:24तेरी शान अम्मन वालु हूँ
00:38तेरी शान अम्मन वालु हूँ
00:49अल्लाहु जल्ला जलालु हूँ
00:59तेरी शान अम्मन वालु हूँ
01:48तेरी शान अम्मन वालु हूँ
02:00तेरी शान वालु हूँ
02:45तेरी शान वालु हूँ
02:47अदा में तू कहीं तूटे दिल की
02:54सदा में तू है यहावी तू
03:03है वहावी तू है यहावी तू
03:12है वहावी तू
03:18अल्लाहु जल्ला जलालु हूँ
03:33है यहावी तू है वहावी तू
03:41है यहावी तू हुआँ
03:44यहावी तू शाल्ला जल्ला जला
03:46अल्ला जल्ला
03:52अजम्मन वाल्ला आदू
04:01Allah, Allah, Allah, Allah, Allah.
04:28God bless you
05:00Thank you very much.
05:27مشاہیر اسلام کے جب آراس آتے ہیں جب ان کی شہادتوں کا ذکر آتا ہے تو صرف شہادت نہیں بلکہ
05:33ان کے فضائل بیان کی جاتے ہیں ان کے خدمات کو سراحا جاتا ہے پوری دنیا تک پہنچایا جاتا ہے
05:40اور آنے والی جنریشن کو یہ بتایا جاتا ہے کہ ایسے تھے ہمارے مشاہیر اسلام ایسے تھے محسنین اسلام کی
05:48جنہوں نے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حکم پر مال تو کیا اپنی جانے تک نظر کر
05:56دیں
05:56اور آج اسلام وہ مذہب نظر آتا ہے کہ جو دنیا بھر میں سب سے زیادہ تیزی سے پھیلنے والا
06:04مذہب نظر آتا ہے اور دنیا کا کوئی ایسا کونہ اور کوئی ایسا چپا نہیں ہے
06:09کوئی ایسا حصہ نہیں ہے کہ جہاں مسلمان موجود نظر نہیں آتے تو اسی اعتبار سے جب ہم حضور کی
06:16بارگاہ میں درود پیش کرتے ہیں
06:17تو حضور کی اہل بیعت کی بارگاہ میں بھی پیش کرتے ہیں حضور کی اصحاب کی بارگاہ میں بھی پیش
06:23کرتے ہیں
06:23حضور کی ازواج کی بارگاہ میں بھی پیش کرتے ہیں اور ان تمام حضورات کو پیش کرتے ہیں
06:29کہ جنہوں نے اسلام کی خدمت میں اپنے جان و مال کے ساتھ اپنی خدمات کو پیش کیا
06:35ماشاءاللہ بہت اچھے انداز میں حمد رب جلیل پیش کر رہے تھے حسان عزیزی حسن رضا خان اور حافظ علی
06:42احمد حاشمی
06:44اور ہمارے ساتھ موجود ایک بار پھر آج وہ علمی شخصیت علماء حضرات میں ماشاءاللہ
06:50اس شعر شعر و سخن کا ایک ایسا عشق ہونا کہ جو فارسی کلام کو بھی سمجھیں عربی کلام کو
07:00بھی سمجھیں
07:01اور اردو کلام کو بھی سمجھ کر ناظرین تک پہنچائیں اس کے مفاہیم جو ہے اور اس کی تشریحات جو
07:08ہیں
07:08اس کی شروعات کو تو ایک ایسے علم دین ماشاءاللہ ہمارے ساتھ موجود ہیں
07:12کہ جو وقی مطالعہ بھی رکھتے ہیں اور بہت امدہ انداز میں جو اشعار کی تشریح فرماتے ہیں
07:18آج موجود ہیں
07:20احسن نوید نیازی صاحب السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
07:23وعالیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
07:25آج بھی مجھے امید ہے کہ آپ سے بہت خوبصورت تشریحات و شروعات ہم سن پائیں گے
07:30اللہ نے چاہا اور حضور جانے عالم علیہ السلام کی نگاہ کرم ہوئی تو ضرور
07:34انشاءاللہ انشاءاللہ
07:35اور نات رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے حمزہ شعب اشرفی موجود ہیں
07:39اور ہمارے پینل میں آج علی شبیر اور زین العابدین سلیم موجود ہیں
07:44اور عدران قادری آپ سب کا خیر مقدم ہے
07:46السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
07:48تو آغاز کر رہے ہیں نات رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم
07:53پیش کریں گے جناب حمزہ شعب اشرفی
07:57ان کی مہمک نے دل کے غرچے کھلا دیئے ہیں
08:12ان کی مہمک نے دل کے غرچے کھلا دیئے ہیں
08:25ان کی مہمک نے دل کے غرچے کھلا دیئے ہیں
08:38ان کی مہمک نے دل کے غرچے کھلا دیئے ہیں
08:50جس راہ چل دیئے ہیں
08:57پوچھے بسا دیئے ہیں
09:03جس راہ چل دیئے ہیں
09:11پوچھے بسا دیئے ہیں
09:16جب آگئی ہے جوش راہ مال پہ ان کی آنکھیں
09:29جب آگئی ہے جوش راہ مال پہ ان کی آنکھیں
09:41جلدے بوجھاتی ہیں
09:49روتے ہسا دیئے ہیں
09:54جلدے بوجھاتی ہیں
10:02روتے ہسا دیئے ہیں
10:09میرے قریب سے گر
10:13خطرہ کسی نے مانگا
10:21میرے قریب سے گر
10:26خطرہ کسی نے مانگا
10:34دریاں بہاتی ہیں
10:38در پر بہاتی ہیں
10:47دریاں بہاتی ہیں
10:51در پر بہاتی ہیں
10:57ملک سوخر کی شاہی
11:04تم کو رضا مسلم
11:10ملک سوخر کی شاہی
11:16تم کو رضا مسلم
11:22جے سمت آگئے ہو
11:29اسی کے بیٹھا دیئے ہیں
11:35جے سمت آگئے ہو
11:43سنکے بیٹھا دیئے ہیں
11:49ان کی مہدن دل کے
11:55گرمچے کھلا دیئے ہیں
12:05سبحان اللہ
12:06سبحان اللہ
12:07کلامِ عالی حضرت پیش کر رہے تھے
12:09وہ کلام کے جو ہدایق بخشش کا
12:11ایک شہرہِ آفاق کلامِ کلامِ عالی حضرت میں
12:14اور اس نات کا جو مجھے
12:16بزاتِ خود جو ایک شعر بہت پسند ہے
12:18کہ ایک دل ہمارا کیا ہے
12:21آزار اس کا کتنا
12:23ایک دل ہمارا کیا ہے
12:25آزار اس کا کتنا
12:28تم نے تو چلتے پھرتے مردے جلا دیئے ہیں
12:31میں چاہتا ہوں مفتی صاحب اس کلام پر
12:34تو ایک ایک اس طرح پر
12:35آپ اتنا ماشاءاللہ
12:37اس کی شروعات بیان کر سکتے ہیں
12:39کہ ہمارے پروگرام
12:40ظاہر ہے اس کا وقت کم پڑ جائے گا
12:42کیونکہ ظاہر ہے کلامِ عالی حضرت ہے
12:44اور پھر آپ کی ماشاءاللہ جو اس پر ایک مشاہدہ ہے
12:47اور مطالعہ ہے وہ بہت وقی ہے
12:49بسم اللہ
12:49بسم اللہ الرحمن الرحیم صلی اللہ علیہ
12:51حبیبی محمد وعلا علیہ وصحابی
12:53مبارک وسلم کلام الامام
12:55امام الکلام
12:56اور پہلا مصرہ ہی اس کا ایسا ہے
12:58جو انہوں نے پہلا مصرہ جیسے ہی پڑا نا ان کی
13:01محق نے دل کے گنچے کھلا دیئیں
13:03تو میرے ذہن میں وہ
13:05احادیث آنا شروع ہو گئیں حضور جانعالم
13:07رحی ساتھ و سلام کی محق کے حوالے سے
13:10آپ کے مبارک پسینے
13:12کی خوشبو کے حوالے سے
13:13اور وہ حدیثیں بھی بخاری میں موجود ہیں
13:15مسلم میں موجود ہیں
13:17محدثین نے بقاعدہ چپٹر قائم کر رکھیں
13:19یعنی ایک تو ہوتی ہے نا سنی سنائی باتیں
13:21اور ایک ہوتی ہے ایسی ہی باتیں ہیں کہ جناب خطیبوں
13:23نے مشہور کر دی ایک وہ کہ
13:25authentic محدثین نے بقاعدہ
13:27چپٹرز قائم کی ہیں بقاعدہ
13:29باب باندھے ہیں حضور جانعالم
13:31علیہ وآلہ وسلم کے مبارک پسینے کے بارے میں
13:33اور کیا انہوں نے باتیں نکل کی ہیں
13:35کیا وہ پیاری بات کی
13:38وہ صحابی ہیں حضور جانعالم
13:40علیہ وآلہ وسلم کی
13:41خدمت کا شرف حاصل کیا ہے
13:43دس برس تک وہ عرض کرتے ہیں
13:45وَلَا شَمِمْتُ مِسْكَتًا وَلَا عَمْبَرَتًا
13:48اَفْيَوَا مِنْ رَاہِتِ رَسُولِ اللَّهِ
13:51صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
13:52میں نے سیدنا رسول
13:54اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مبارک
13:56پسینے سے بڑھ کر
13:58نہ تو مشک کچھ کبھی سنگا ہے
14:00نہ کبھی جو ایسے
14:01نہ ایسی کوئی مشک سنگی خوشبو
14:05نہ ایسی کوئی امبر خوشبو سنگی
14:06جیسا سیدنا رسول اللہ علیہ وآلہ وسلم
14:08کا مبارک پسینے
14:09ان کی محقنے دل کے گنچے کھلا دیئے
14:12کیونہ یہ کہا جائے
14:13اور دیکھئے یہ وہ ہیں کتنی ایک تو
14:15وقتی طور پر ایک دفعہ کوئی آگیا
14:18تو ہو سکتا ہے بندے نے خوشبو لگائی ہوئی ہو
14:20اس لئے اس کو ایسا احساس ہوگا
14:22یہ وہ ہیں جو دس برس ساتھ رہے ہیں
14:25اور خدمت اکدس میں رہے ہیں
14:26اور خادم ہیں
14:27اور حضور جانعالم علیہ وآلہ وسلم کی
14:29خلوت جلوت دیکھی ہے
14:31سفر حضر میں ساتھ رہے ہیں
14:32صحابہ کہتے ہیں کہ ہم میں تو معلوم ہو جاتا تھا
14:35بلکل وہ دارمی نے ذکر کیا
14:36وہ دارمی کی روایت اور امام بخاری کی تاریخ کبیر ہے
14:39اس کے اندر وہ روایت موجود ہے
14:40حضرت جابر کی
14:41جس کے اندر ذکر ہے
14:42جس راستے سے سرکار علیہ وآلہ وسلم گزرتے تھے
14:45تو اس راستے کی
14:46میں حضور کی ایک خاص خوشبو تھی
14:48ایک خاص مہک تھی
14:49اس سے پتا چل جاتا تھا
14:51کہ سرکار علیہ وآلہ وسلم گزرے ہیں
14:53کیا مہکتے ہیں مہکنے والے
14:56بو پہ چلتے ہیں بھٹکنے والے
14:58وہ بھٹک گیا ہے
14:59کسی کو پتا نہیں چلنا راستہ
15:01اللہ کے نبی کو تلاش کر رہا ہے
15:02تو وہ خوشبو سنگلے
15:03اللہ کے نبی علیہ وآلہ وسلم کے مبارک پسینے کی خوشبو
15:06اسے بتا دے گی
15:07یہ وہ مبارک پسینہ ہے
15:13حضور جانے والے محضور سلام آرام فرما رہے تھے
15:15پسینہ کسیر و لرکھ تھے آپ
15:17آپ کو پسینہ زیادہ آتا تھا
15:19تو پسینہ اقدس اتنا زیادہ تھا
15:20کہ انہوں نے شیشی میں ڈالنا شروع کر دیا
15:22اللہ کے نبی علیہ وآلہ وسلم کی
15:24چشم کرم جب بیدار ہوئی
15:26قلب کی آنکھیں تو ہمیشہ بیدار ہیں
15:28ظاہری جو چشم ہے یہ بیدار ہوئی
15:30دیکھا کہ شیشی میں ڈالنی تو فرمایا
15:32کیا ہے
15:42ہم اسے اپنی خوشبو میں ملائیں گے
15:44اور یہ سب سے امدہ خوشبو ہے
15:47اور آگے دوسری روایت کے اندر یہ لفظ ہے
15:49کہ انہوں نے آگے یہ بھی کہا
15:54اللہ کے رسول ہم اپنے بچوں کے لئے
15:56اس سے برکت کی امید رکھتے ہیں
15:58کہ اللہ اس کی برکت ہمارے بچوں کو عطا فرمایا گا
16:00خوشبو کے دور پر لگائیں گے
16:02اللہ کے نبی علیہ السلام نے
16:04ان کی اس بات پہ مہر تصدیق سبت فرما دی
16:07یہ بات انہوں نے تو اپنی عقیدت کا ادھار کیا
16:10حضور نے کہا فرمایا
16:10اسبتی
16:11تم انہیں ٹھیک کیا
16:13تو اللہ کے نبی نے یہ کہہ کے بتا دیا
16:15کہ واقعی تم ٹھیک کر رہی ہو
16:16ہمارے پسینے کی خوشبو سے برکت ملتی ہے
16:20اللہ کے نبی کے پسینے میں بھی برکت ہے
16:23یہ ان کا مبارک پسینہ
16:24ان کی مہک نے دل کے گنچے کھلا دیئے ہیں
16:27جس راہ چل گئے ہیں
16:30کوچے بسا دیئے ہیں
16:31اور اللہ کے نبی کا پسینہ تو خیر کیا بات ہے
16:34میں کہتا ہوں دیکھئے ان کا مبارک
16:35ذکر ایسا ہے
16:36ان کے نصار کوئی کیسے ہی رنج میں ہو
16:40جب یاد آ گئے ہیں
16:41سب غم بھلا دیئے ہیں
16:43آپ یقین کیجئے ابھی حضور جانِ عالم علیہ السلام
16:45کہ مبارک پسینے کا میں ذکر کر رہا ہوں
16:48تو میرے اپنے رونگٹے کھڑے ہو گئے
16:50اپنے صرف وہ ذکر سے رونگٹے کھڑے ہو گئے
16:52یہ ان کے اس ذکر کی یہ برکت ہے
16:54یہ ان کے ذکر کی برکت ایسی ہے
16:56اور واقعی آپ دیکھیں
16:57جب ان کا ذکر ہو رہا ہو
16:59اور بندہ توجہ سے سن رہا ہو
17:01یا توجہ سے بیٹھا ہو
17:02تو واقعی کیفیت ایسی ہوتی ہے
17:04دل کی کیفیت زیرو زبر ہو جاتی ہے
17:06ان کے نصار کوئی کیسے ہی رنج میں ہو
17:09جب یاد آ گئے ہیں
17:10سب غم بھلا دیئے ہیں
17:12اور کیوں نہ حضور کی بارگاہ میں ارز کریں
17:14ایک دل ہمارا کیا ہے
17:15آزار اس کا کتنا
17:17تم نے تو چلتے پھرتے مردے جلا دیئے ہیں
17:20آپ نے دو جو دل کے اندھے تھے
17:22ان کو بینہ کر دیا ہے
17:24جو دنیا میں چلتے پھرتے مردے تھے
17:27جو تاریخی میں ڈوبے ہوئے تھے
17:29شرک کی تاریخی میں
17:30ظلم کی تاریخی میں ڈوبے ہوئے تھے
17:32آپ نے ان کو ہدایت کا نور
17:34اللہ کے ازن سے عطا فرمایا ہے
17:36آپ نے تو جو روحانی مردے تھے
17:38ان کو زندہ کر دیا ہے
17:39جن کی روح مری ہوئی تھی
17:41آپ نے ان کی مردہ روحوں کو جگہ دیا ہے
17:43تو ہمارا دل تو
17:44ہم تو پھر مسلمان ہیں
17:46ہم تو پھر آپ کے چاہنے والے ہیں
17:48ہم تو پھر آپ پہ ایمان لانے والے ہیں
17:51مومن ہوں مومنوں پہ رعوف و رحیم ہو
17:53سائل ہوں سائلوں کو خوشی لانہر کی ہے
17:56ہم تو آپ کے غلام ہیں
17:58اور آپ کے غلاموں کے لئے
17:59تو اللہ نے قرآن میں بتایا تھا
18:00بالمؤمنین رعوف و رحیم
18:02یہ ایمان والوں پہ رعوف ہیں
18:04یہ ایمان والوں پر رحیم ہیں
18:06رحمت کرنے والے ہیں
18:07اور آپ کو اللہ نے قرآن میں فرمایا
18:10جو سائل آپ کے پاس آ جائے
18:12تو پیارے جھڑکنا نہیں
18:13تو حضور ہم آپ کے در کے سائل ہیں
18:16ہمیں یہ اس بات کی خوشی ہے
18:17کہ آپ جھڑکیں گے نہیں
18:20اور آپ کی بارگاہ میں جو آتا ہے
18:22وہ لے کے ہی جاتا ہے
18:23میرے کریم سے گر قطرہ کسی نے مانگا
18:26دریا بہادیے ہیں
18:28در بے بہادیے ہیں
18:30در موتی اور بے بہادیے ہیں
18:33بے بہا بے شمار درج ہے موتی
18:35اور بغیر کوئی قیمت لیے
18:38بغیر کوئی قیمت کوئی عوض لیے
18:40ایسے ہی اس کو موتی عطا فرما دی ہیں
18:42در بے بہا دیے ہیں
18:44ملک سخن کی شاہی
18:46تم کو رضا مسلم
18:47جس سمت آگئے ہو سکھے بٹھا دی
18:50سبحان اللہ کلام علیہ حضرت پر
18:51آپ اس کو منظوم انداز میں سنیں
18:54یا اس کے شروعات سنیں
18:55عشق رسول جاری ساری رہتا ہے
18:58ایسے ہمارے رگوں میں
18:59اس طرح گردش کرتا ہے
19:01کہ وہ اس سے مزید تقویت ملتی ہے
19:03سبحان اللہ
19:04اللہ تعالیٰ یہ
19:05ذکر رسول اور حضور علیہ صلی اللہ علیہ وسلم
19:08کے اصحاب کے
19:10اور آل کے ذکر سے
19:12ہمیں ملکل وابسترک
19:13آئیے اس بارگاہ میں چلتے ہیں
19:14کہ جو بارگاہ
19:16سیدنا صدیق اکبر
19:18رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی ہے
19:19پرتوے کمال مصطفیٰ
19:21سیدنا صدیق اکبر
19:22جلوے جمال مصطفیٰ
19:25سیدنا صدیق اکبر
19:26ناشرِ اقوالِ مصطفیٰ
19:29سیدنا صدیق اکبر
19:30نقشہِ حالِ مصطفیٰ
19:32سیدنا صدیق اکبر
19:34اور صورتِ قالِ مصطفیٰ
19:36سیدنا صدیق اکبر
19:38رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی بارگاہ میں
19:39ہماری وادی مہران کی
19:41بہت ہی میٹھی اور پیاری زبان
19:43سندھی زبان میں
19:44منقبط کا نظرانہ پیش کریں گے
19:46جنابِ زین العبدین
19:48سلیم
19:48منفرد شان صحابہ
19:54میں ابو بکر جوہاں
20:01انفرد شان صحابہ
20:07ابو بکر جوہاں
20:13بدو فیزان صحابہ
20:19ابو بکر جوہاں
20:25منفرد شان صحابہ
20:30ساروں سامان کھڑی آیا
20:38کہا ہوں حاضر
20:42ساروں سامان کھڑی آیا
20:50کہا ہوں حاضر
20:56بدو احسان صحابہ
21:01میں ابو بکر جوہاں
21:08بدو احسان صحابہ
21:14میں ابو بکر جوہاں
21:21منفرد شان صحابہ
21:31میں ابو بکر جوہاں
21:38سلسلوں نقش پر جوہاں
21:45سلسلوں نقش پر جوہاں
21:57میں ابو بکر جوہاں
22:03جاری فیزان صحابہ
22:09میں ابو بکر جوہاں
22:15منفرد شان صحابہ
22:20آئی غار میں
22:22یار جی جھولی میں
22:28ستل آگے نبی
22:40ستل آگے نبی
22:46سیفی و دو مان
22:49سیفی و دو مان
22:56سہابہ
22:58میں ابو بکر جوہاں
23:05منفرد شان صحابہ
23:10میں ابو بکر جوہاں
23:17بڑو فیزان صحابہ
23:25ابو بکر جوہاں
23:33سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
23:35کیا ہی خوبصورت انداز میں
23:37سیفی صحابہ میں سندھی زبان میں
23:39منفرد شان صحابہ میں
23:41ابو بکر جوہاں
23:43یہ جو ایک مصرہ ہے نا
23:45یہی پوری منقبت ہے بنیادی طور پر
23:47چونکہ اس میں بڑی شانے بیان ہو رہی ہے
23:49آپ کی اور آگے انہوں نے اس
23:51کا بھی ذکر کیا غار سور کا بھی ذکر کیا
23:53اور اس واقعے کا بھی ذکر کیا
23:55کہ جس میں اپنے سارے مال کو
23:57حضور کی بارگاہ میں سیدنا صدیق اکبر
23:59رضی اللہ تعالی انہوں نے پیش کر دیا
24:01اس پر میں مفتی صاحب سے چاہوں گا
24:04ماشاءاللہ زبردست کلام انہوں نے
24:05شروعی ایسے کیا جیسے آپ نے
24:07ذکر بھی کیا منفرد شان
24:09صحابہ میں ابو بکر جوا
24:11تو کیا بات ہے صحابہ میں ان کی شان
24:13منفرد کیوں نہ ہو سیدنا فاروق
24:15آدم رضی اللہ تعالی انہوں
24:16امیر المومنین غیض المنافقین
24:19سیدنا صدیق اکبر کے بعد
24:21سارے ایمان والوں سے افضل
24:23فاروق آدم وہ کیا کہتے تھے
24:25وہ کہتے ہیں ابو بکر سیدنا
24:27و خیرنا
24:29و احبنا الى رسول اللہ
24:31صلی اللہ تعالی وآلہ وسلم
24:33وہ کہتے ہیں کہ ابو بکر ہمارے سردار ہیں
24:35ابو بکر ہم میں سب سے
24:37امدہ ہیں اور ابو بکر ہم سب سے
24:39بڑھ کر اللہ کے رسول اللہ
24:41علیہ السلام کو محبوب ہیں
24:43تو یہ سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالی
24:45کی منفرد شان صحابہ
24:47میں ہے جو خود سیدنا فاروق آدم
24:49بیان کر رہے ہیں
24:50اور کیوں نہ منفرد شان ہو کہ خود
24:53سیدنا رسول اللہ علیہ السلام
24:55جن کی صحابیت کا شرف آپ
24:57کو بھی حاصل ہوا اور دیگر اور
24:59مقدس جماعت کو بھی حاصل ہوا
25:00انہوں نے کیا بیان فرمایا
25:02انہوں نے خود فرمایا
25:03انہا من امن ناس علیہ
25:05فی صحبت ہی و مال ہی
25:07ابا بکر
25:08کہ لوگوں میں اپنی صحبت
25:10اور مال کے اعتبار سے
25:12مجھ پہ سب سے زیادہ احسان
25:14ابو بکر کا ہے
25:15اللہ
25:16لو کنتو متخدا خلیلا غیر ربی
25:18لتخستو ابا بکر
25:20اگر میں اپنے رب کے سوا
25:21کسی اور کو خلیل بناتا
25:23تو ابو بکر کو اپنا خلیل بناتا
25:25لیکن اخوت الاسلام
25:26یوم وددتو
25:27لیکن اسلام کی اخوت
25:28اور اسلام کی محبت تو ہے
25:30اور پھر آگے جب آپ نے فرمایا
25:32کہ کوئی دروازہ
25:33مسجد میں ایسا نہ رہے
25:34جو بند نہ کر دیا جائے
25:36الا بابا بی بکر
25:38سوا ابو بکر کے دروازے کے
25:39کہ آپ نے
25:41جتنے دروازے
25:42مسجد نبوی شریف میں کھلتے تھے
25:44وہ دروازے سب کے بند کروا دیئے تھے
25:46کہ سارے ایک دروازے سے آئیں
25:47لیکن حضرت ابو بکر صدیق کا دروازہ
25:50جو ہے جو ان کے گھر سے کھلتا تھا
25:51مسجد کی طرف
25:52اس دروازے کو
25:53اللہ کے نبی نے بند نہیں کیا
25:55اس دروازے کو کھلا رکھا ہے
25:57اور گویا لطیف انداز میں
25:59اشارہ بھی دے دیا ہے
26:00کہ میرے بعد خلافت کا تاج
26:02اسی کے سر پر ہوگا
26:03کہ یہ جو مسجد کے اندر
26:05دروازہ کھلا رکھا ہے
26:06یعنی امامت کے لیے
26:07جو دروازہ کھلا ہوا ہے
26:08کہ یہ آئے گا یہ پڑھائے گا
26:09اشارہ بھی اس کے اندر
26:11لطیف اشارہ یہ بھی موجود ہے
26:12اور حدیث بھی یہ بخاری کی ہے
26:14صحیح بخاری کی حدیث ہے
26:15یہ پھر منفرد شان
26:17ان کی کیوں نہ ہو
26:18اور وہ ایسی شان خود ہے
26:19خلافت کے بارے میں
26:20تو بلکہ وہ روایت بھی ہے
26:21جس کے اندر اللہ کے
26:22نبی علیہ السلام نے فرمایا
26:23کہ میں نے چاہا
26:24کہ میں کچھ لکھوا دوں
26:25کوئی وسیعت کر دوں
26:26کہ کوئی تمنا کرنے والا
26:28تمنا کرے گا
26:29آگے فرمایا
26:30یاب اللہ والمؤمنون
26:32الا ابا بکر
26:34کہ اللہ اور مومن
26:35نہیں مانیں گے
26:36مگر ابو بکر
26:37یاب اللہ والمؤمنون
26:40اللہ کے نبی نے فرمایا
26:42کہ اللہ اور مومن
26:43نہیں مانیں گے
26:43مگر ابو بکر کو
26:44اور واقعی دنیا نے دیکھ لیا
26:46کہ اللہ اور مومن
26:47نہیں مانیں گے
26:48مگر ابو بکر کو
26:49لگہ اللہ نے بھی
26:50ابو بکر کو ہی جائے
26:51وہ تسلیم کیا ہے
26:52اور مومنوں نے بھی
26:53ابو بکر کو تسلیم کیا ہے
26:54رضی اللہ تعالیٰ عن
26:56واردہو انہ
26:57کیا کہنے
26:58سبحان اللہ
26:58سبحان اللہ
26:59کیوں نہ کریں
26:59کہ جس کے حوالہ
27:01مفتی صاحب نے
27:01Rishat Firmaya
27:02Nabi Karim Alayhi Salaam
27:04Que
27:04Jho
27:06Alalat Ka Arsah
27:07Is Me
27:07Sotra Namaz
27:08Sotra Namaz
27:10Jho Hay
27:10Siyadina Siddiqui Ackbar
27:11Radiyallahu Ta'ala Anhu
27:13Ne
27:13Us Ki Imamat Firmay
27:15Or
27:16Jib Sarkar Alayhi Salaam
27:18Nne Hukum Firmaya
27:19Allah Akbar
27:20To Phr Kiski
27:21Majal Ye Thi
27:22Que Voh Inkar Kertha
27:23Aapke Peechhe Namaz Pudnay Se
27:25Jemaat-e-Sahabah
27:26Puri Mوجود Hain
27:27Siyadina Siddiqui Ackbar
27:28Musalhe Pper
27:29Nظر A Rahe Hain
27:30یہ شانیں
27:31Siyadina Siddiqui Ackbar
27:32Allah Akbar
27:33Pihlue Mustafah
27:35میں Bنا Aapka Mazhar
27:36کہتے ہیں
27:37کہ جنس انسان
27:38کو جہاں سے
27:39اس کی
27:39اس کا خمیر
27:40تیار ہوتا ہے
27:41وہیں پر
27:42اس کو جگہ
27:42ملتی ہے
27:43کہنے والوں نے
27:44کہا
27:44تو پihlue Mustafah
27:46میں Bنا Aapka Mazhar
27:47پihlue Mustafah
27:49میں Bنا
27:49Aapka Mazhar
27:51پہنچی
27:52وہیں پہ خاک
27:53جہاں کا خمیر
27:54تھا
27:55پہنچی
27:56وہیں پہ خاک
27:56جہاں کا
27:57خمیر تھا
27:58اس عظیم المتبت
28:00ہستی کی خدمت میں
28:01ہم خراج عقیدت
28:02و محبت
28:02پیش کر رہے ہیں
28:03میں گزارش کروں گا
28:04اب ممتاز و معروف
28:05صناخہ علی شمبیر سے
28:06کہ وہ
28:07سرکار
28:07سیدنا Siddiqui Ackbar
28:08رضی اللہ عنہ کی بارگاہ میں
28:10اپنی عقیدت
28:11نظر کریں
28:11ایک شب
28:12ایتار ہے
28:23ایک شب
28:25ایتار ہے
28:26ایک شب
28:28ایتار ہے
28:30اور ایک غار ہے
28:36ایک شب
28:42ایتار ہے
28:44اور ایک غار ہے
28:51اور اس غار میں
28:55ایک سچا ہے
28:58اور ایک سچا ہی ہے
29:02ایک سچا ہی ہے
29:09ایک محبت ہے
29:12اور ایک حبدار ہے
29:16ایک محبت ہے
29:19اور ایک حبدار ہے
29:23بے بنا پیار ہے
29:30بے بنا پیار ہے
29:33بے بنا پیار ہے
29:37بے بنا پیار ہے
29:41بے بنا پیار ہے
29:44Jis peh shayit hai noreani ferman bhi
29:59Rab ka kurean bhi
30:06Beepana piyare hai
30:09Beepana piyare hai
30:13Mere sidik ko
30:17Apeni mahabub se
30:20Beepana piyare hai
30:24Beepana piyare hai
30:27Beepana piyare hai
30:34Beepana piyare hai
30:41Hijret ki raat hi
30:58Beepana piyare hai
31:10Ae saanagi nagi
31:13Ae saanagi nagi
31:20Que zirnagi
31:27। । ।
31:54। । ।
32:24। । ।
32:26। ।
32:27।
32:29।
32:33।
32:35بے پناہ پیار ہے
32:40بے پناہ پیار ہے
32:58نبیوں کے بعد خلق میں افضل ترین ہے
33:05نبیوں کے بعد خلق میں افضل ترین ہے
33:12نبیوں کے بعد خلق میں افضل ترین ہے
33:19سلطان کائنات کا وہ جانشین ہے
33:27وہ یارگار بھی گے
33:31رفی کے مزار بھی وہ یارگار بھی گے
33:46رفی کے مزار بھی
33:50فیضان اس کی ذات
33:53وفا کی امیر ہے
33:57بے پناہ پیار ہے
34:00بے پناہ پیار ہے
34:04میرے محبوب کو
34:07بے پناہ پیار ہے
34:22بے پناہ پیار ہے
34:33سبحان اللہ
34:33سبحان اللہ
34:34کیا روح پرور
34:36ایک کیفیت تاری ہو گئی ہے
34:38اس محفل میں
34:39اور ظاہر ہے ہم صدیق کہتے ہیں
34:41تو ہم نہیں کہتے ہیں
34:42یہ سرکار علیہ السلام نے فرمایا ہے
34:45ایک بار سرکار علیہ السلام
34:47جبلِ عہد پر ہے
34:48جس سے سرکار محبت کرتے ہیں
34:51اور وہ خود سرکار سے محبت کرتا ہے
34:54سیدنا صدیقِ اکبر بھی ساتھ ہیں
34:56سیدنا عمرِ فاروق بھی ہیں
34:57سیدنا عثمانِ غنی بھی ہیں
34:59اور جب یہ نفوسِ قدسیہ
35:01جبلِ عہد پر جلوہ فرما ہوئے
35:04تو وہ اب
35:06کیفیت تاری ہو گئی اس پر
35:08اور وہ جو ہے
35:09سرکار علیہ السلام کی محبت
35:12نے جھومنے لگا
35:13سرکار نے اپنا قدمِ مبارک
35:15اس پر رکھا
35:16اور فرمایا
35:17عہد سنبھل جا
35:19اس وقت تجھ پر
35:20ایک نبی
35:21ایک صدیق
35:23اور دو شہید سوار ہیں
35:24اللہ
35:24تو صدیق جو ہے
35:26میرے سرکار علیہ السلام کا
35:28فرمایا ہوا ہے
35:30یہ
35:31تا صبح قیامت
35:32جب تک مسلمان آتے رہیں گے
35:34سیدنا صدیقِ اکبر
35:35رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی بارگاہ میں
35:37اپنی عقیدتیں اور محبتیں
35:39اسی اندازوں پیش کرتے رہیں گے
35:40میں مفتی صاحب سے
35:41اس مرحلے پر چاہوں گا
35:42بس صاحب چند کلمات
35:43اگر اس منقبت کے
35:45اور کیفیت تاری کر دی
35:46علی شبیر نے
35:47ظاہر ماشاءاللہ
35:48کیا اچھا پڑھا ہے
35:49ماشاءاللہ
35:50ماشاءاللہ
35:50وہ جو انہوں نے بات کی
35:51تو مجھے جو ہے
35:52وہ منظر یاد آرہا
35:53کہ سیدنا رسول اللہ علیہ السلام
35:55جب جلوہ فروز ہوتے تھے
35:57ظاہری حیاتِ طیبہ میں
35:59تو ایک طرف جو ہے
36:00وہ شیخین کریمین
36:01سیدنا صدیق اکبر
36:02سیدنا فاروق آدم
36:03اور ایک طرف جو ہے
36:04وہ سیدنا عثمانِ گنی
36:05اور سیدنا مولا علی ہوں
36:06تو کیا وہ
36:07آلہ حضرت نے کہا
36:08شیخینِ دھر نصار
36:09غنیوں علی ادھر
36:11گنچا ہے بلبلوں کا
36:13یمین و شمالِ گل
36:14دائیں بائیں
36:15گل کے دائیں بائیں
36:17بلبلوں کا جم گھٹا ہے
36:19ایک طرف جو ہے وہ
36:20سیدنا رسول اللہ کے شیخین ہیں
36:22صدیق اکبر اور فاروق آدم
36:23نصار ہو رہے ہیں
36:24ایک طرف سیدنا عثمانِ گنی
36:26اور سیدنا مولا علی نصار ہو رہے ہیں
36:27اور اب جب وسال ہو گیا ہے
36:29تو اب جب روضہِ اقدس پہ حاضر ہوں
36:36ستارے تجلی کمر کی ہے
36:39ستارے دو ستارے
36:40ساتھ ستارے ہیں
36:41ان کے ملنے کو کہتے ہیں
36:42قرآن و سادین
36:44تو کہہ رہے ہیں
36:44سادین کا قرآن ہے
36:46پہلوِ ماہ میں
36:47سیدنا رسول اللہ کے ساتھ
36:49سیدنا صدیق اکبر
36:50سیدنا فاروق آدم ہے
36:51تو سادین کا قرآن ہے
36:53پہلوِ ماہ میں
36:54جرمٹ کیے ہیں
36:55تارے تجلی کمر کی ہے
36:57سبحان اللہ سبحان اللہ
36:59کیا خوبصورت
37:00یہ نظرہ نہائے
37:01عقیدت پیش کیے گئے
37:02اور غار سور کا واقعہ
37:04تو دنیا فراموش کر ہی نہیں سکتی
37:06سیدنا صدیق اکبر
37:07رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا
37:09کہ مجھے تین چیزیں
37:10بہت محبوب ہیں
37:11اللہ اکبر
37:12کہ ایک سرکار علیہ السلام کے
37:14چہرہ اقدس کو دیکھتا رہوں
37:16اللہ اکبر
37:16سرکار کے
37:19حکم پر
37:20اپنا مال پیش کرتا رہوں
37:21اور سرکار علیہ السلام کی
37:23مجلس میں بیٹھا رہوں
37:25یہ ہے سرکار سیدنا صدیق اکبر
37:27رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا
37:29تعلق اور محبت
37:31اور اس بارگاہ سے
37:32ایک جو
37:33ان کی ایک نسبت ہے
37:35وہ ایسی مستحقم
37:36اور ایسی مضبوط ہے
37:38کہ جس کو حوالہ
37:39بنایا جا سکتا ہے
37:40اور غار سور پر ہی
37:41میں اپنی
37:42گفتگو ختم کروں گا
37:43اور دیکھیں
37:44میراج کیسے مل رہی ہے
37:45ایک تو میراج مصطفیٰ کا
37:46ہم ذکر کرتے ہیں
37:47لیکن سیدنا صدیق اکبر
37:49رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو
37:50جو اللہ نے میراج عطا فرمائی
37:52وہ کس انداز میں فرمائی
37:53دیکھیں مفتی صاحب
37:54کہ آگئے کونین کے
37:56سرتاج غار سور میں
37:59آگئے
38:00کونین کے سرتاج غار سور میں
38:04نعمتِ عظمہ بٹے گی
38:06آج غار سور میں
38:08نعمتِ عظمہ بٹے گی
38:11آج غار سور میں
38:12تین دن اور تین راتیں
38:15ساتھ خلوت میں رہے
38:17تین دن اور تین راتیں
38:20سات خلوت میں رہے
38:22ہو گئی صدیق کی
38:24میراج غار سور میں
38:26ہو گئی صدیق کی
38:28میراج غار سور میں
38:30اللہ حضرت
38:32کیا شان ہے
38:33صدیق قبر
38:34تعالیٰ عنہو کی
38:36کہ آج بھی
38:37آپ سرکار علیہ السلام کے
38:39پہلو میں آرام فرما ہے
38:41جس طرح زندگی میں خدمت میں رہے
38:43آج بھی سرکار کے
38:44قدمین شریفین میں موجود
38:45نظر آتے ہیں
38:46I'm a famous star ko khirajiiiqtv ko Allah taala darayin ki jaza ataf fermaya
38:53kya haam meh bhi is zikr ki berkatot ho meh shamil kirli ya hai
38:56mein qibla mifti sahab ki ahmed ka berte shukur gizhar ho hap tashriif lay
38:59aur buch khubhsuran klam fermaya
39:01aapne temam senah khano ka shukur gizhar ho hap ne berte humda
39:04anadaz meh aapnei ahmeda ni nazer ki
39:05es ke saad hai aapne meizbhan, mahmad reese ahmed ko ajazat dijijay
39:08Allah hafiz
39:16Salli ala Muhammad Salli ala abiyyina Salli ala khormad

Recommended