#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
Military Operation Update: Kaptaan k Khilari Datt Gy || Imran Riaz Khan Exclusive
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Military Operation Update: Kaptaan k Khilari Datt Gy || Imran Riaz Khan Exclusive
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Category
🗞
NewsTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30خیبر پکتون خواہ کی جو صبائی حکومت ہے اس کا بڑا امپورٹنٹ ردے ملتا جس کا سارے انتظار کر رہے تھے تو سینیٹر مجھتاک کا یہ کہنا ہے کہ آج باجوڑ میں جو سربقف کے نام سے بائیسوہ ملٹری آپریشن شروع کیا گیا اس سے پہلے اکیس ہو چکے ہیں یہ افسوسناک ہے اس کی مضمت انہوں نے کی اور انہوں نے کہا تین دن کے لیے کرفیو لگانا یہ بھی تکلیف دے ہیں اور حکمران بتائیں کہ اکیس ملٹری آپریشن کیوں ناکام ہوئے میں نے پچھلے بی لا�
01:00ان کے بارے میں ابھی تک کسی قسم کی کوئی تحقیق سامنے نہیں آئی ہمیں پتہ نہیں چلا کہ وہ کامیاب ہوئے ہیں ناکام ہوئے ہیں ان کے بارے میں کوئی باتیں نہیں بتائی گئیں تو یہ نئے آپریشن جب کر لیتے ہیں پچھلے آپریشن کے بارے میں کوئی اعتصاب کیے بغیر تو پاکستان تو اس طرح آگئی نہیں پڑے گا اب وہاں پہ لوگوں کا بڑا سخت ردعمل ہے خبر پکتون خواہ میں وہ آپریشن کے نام سے چڑتے ہیں اور اس میں کیا چیزیں ہونے جاری ہیں یہ میں آپ کو بتاتا ہوں لیکن پہل
01:30کی تھی وہ کیا تھی جو چیدہ چیدہ لوگ ہیں جنہیں خبریں بجوائی جاتی ہیں تو وہاں سے میں نے خبر نکلوائی کہ اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے جو میڈیا کو شروع میں خبر بجوائی گئی جب یہ سربقف نام سے آپریشن شروع کیا گیا تو وہ خبر کیا تھی انہیں یہ بتایا گیا کہ یہ جناب خبر ہے میں آپ کو پڑھ کر سمائے دوں کہ ذریعی انتظامیہ باجوڑ نے خبر پکتون کا حکومت کی ہدایت اور انٹیلیجنس بیسٹ ریپورٹس کی روشنی میں حساس علاقوں میں سیکشن
01:58ون فورٹی فور نافذ کر دی ہے یعنی جو ذریعی انتظامیہ باجوڑ کی انہوں نے یہ ون فورٹی فور کا جو نفاذ کیا ہے یہ سبائی حکومت کی ہدایت پر کیا ہے انہوں نے ان کے خاتے میں ڈالا نمبر ایک نمبر دو یہ فیصلہ دہشتگرد اناثر کی ممکنہ نکلو حرکت روکنے اور عوام کی جان و مال کے تحفظ کیلئے نہایت اہم قدم ہے خبر پکتون کا حکومت افواج پاکستان پولیس اور انٹیلیجنس ادارے مکمل ہم آنگی سے کام کر رہے ہیں
02:28آئی بیوز اور ٹارگیٹڈ آپریشنز جاری ہیں تاکہ دشمن کو علاقے میں پنپنے نہ دیا جائے قانون کی رٹ قائم رکھنے کے لیے سیول ملٹری کوارڈینیشن بھرپور طریقے سے فعال ہے عوام کی ہبائیت سیکیورٹی اداروں کا سب سے بڑا ہتھیار ہے اور اس تعاون کو مزید محصر بنانے کی ضرورت ہے
02:47ریاست کمزور نہیں مگر مکمل طور پر متحرک اور مضبوط ہے ہر وہ قدم جو دہشتگردی کے خلاف اٹھایا جائے گا عوامی سلامتی کی زمانت بنے گا انشاءاللہ
02:58یہ بھیجا گیا جناب اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے میڈیا کو اور اس میں یعنی کلیم یہ کیا گیا کہ خیبر پکتون کا کی حکومت کر رہی ہے جو کر رہی ہے اور وہ اس کے اندر شامل ہیں اور جناب ان کی اس کے اندر پوری طرح سے مدد ہے
03:12اور یہی بات رہنہ سناولہ صاحب نے میڈیا پر کلیم کیا تھا کہ گنڈا پور صاحب جب تعاون چاہیے ہوگا ہماری مدد کریں گے اور کبھی ہمارے خلاف نہیں جائیں گے
03:22صرف رولا شولا ڈالیں گے یہ رہنہ سناولہ نے کلیم کیا تھا ایک دن پہلے پھر اگلے دن آپریشن ہو جاتا ہے
03:27اب باجوڑ آپریشن کے جو مناظر آ رہے ہیں وہ بڑے خوفناک ہیں اور ان میں کچھ چیزیں جو ہیں وہ بہت تکلیف تھے ہیں
03:35چھوٹے بچوں کی کچھ ڈیڈ بوڈیز ہیں کچھ زخمی ہیں ایک بزرگ ہے ان کی ڈیڈ بوڈی ہے اور بہت سارے دھماکے ہو رہے ہیں
03:44بہت ساری جگہوں پہ جو ہے وہ فائرنگ ہو رہی ہے تو اس قسم کے مناظر جو ہیں وہ باجوڑ سے آئے
03:49اس پہ شاندانہ گلزار صاحبہ کا ایک ٹویٹر انہوں نے کہا بے گنا پشتونوں کی نسل کشی کے پہلے نتائج
03:54باجوڑ کے بچوں کا خون
03:57شہباز شریف کہتا ہے یہ آپریشن خوارج کر رہے ہیں سیریسلی خوارج آپریشن کرتے ہیں فوج کی وردی میں
04:05اللہ ان کی اولادیں اور خاندان اسی طرح ختم کر دے
04:08یہ بات کی شاندانہ گلزار خان صاحبہ نے اس پہ ایک بڑا سخت ردعمل جو ہے وہ عمر ایوب صاحب کا بھی آیا
04:15ابھی میں آپ کو بتانے لگوں جو بہت امپورٹنٹ چیز ہے جو علی امین گنڈاپور صاحب نے کی ہے
04:19اور یہ سب سے امپورٹنٹ فیکٹر اگر آج کے دن میں ہے تو وہ یہی ہے
04:25یعنی ایک تو ڈی سیز جتنے بھی ہیں یا جتنی بھی انتظامیہ ہے
04:29زلی حکومتیں ہیں ان کو یہ پیغام دے دیا گیا ہے زلی انتظامیہ کو تمام ظلوں کی
04:35کہ ہوم ڈپارٹمنٹ کی اجازت کے بغیر کسی بھی حالت میں کرفیو نہیں لگایا جائے گا
04:41یعنی کرفیو کا جو آرڈر ہے وہ ڈی سیز جاری کرتے ہیں نا ڈپٹی کمیشنرز
04:44اور یہ سبائی حکومت کے انڈر میں آتے ہیں تو وہاں پہ کرفیو لگا دیئے گئے
04:48آپریشن کے لیے تو ایک تو علی امین گنڈا پور صاحب نے کہا کہ جب تک ہم نہیں کہیں گے
04:54یا ہمارا میکمہ یا ہماری طرف سے اجازت نہیں آئے گی
04:57ہوم ڈپارٹمنٹ یہ آرڈر نہیں دے گا تب تک کوئی ڈی سی
05:00سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ وہ کرفیو لگائے ایک تو یہ روک دیا گیا
05:03اس کے علاوہ یہ بھی فیصلہ کر لیا گیا
05:06کہ کوئی بھی شخص یا ڈی سی
05:09وہ دفعہ ایک سو چوالس
05:12کا نفاذ بھی نہیں کرے گا اور اس کے تحت کرفیو لگانے کا اختیار بھی اس سے واپس
05:17لے لیا جائے گا
05:19دیگر کچھ اور چیزیں بھی کی گئی ہیں وہ بھی بہت امپورٹنٹ ہیں
05:21علی امین گنڈا پور صاحب نے بتایا
05:24کہ دہشتگردی کے خلاف آپریشن میں شہریوں کے جانی نقصانات کے منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں
05:28انہوں نے کہا لی ہمیں ایکشن ان ایڈ آف سیول پاور کے معاملے پر بھی
05:32آپ کو یاد ہے میں نے آپ کو ایک دن پہلے یہ بتایا تھا
05:35کہ ایک قانون ہے جو آسیب علی ذرداری صاحب نے لاغو کر کے
05:38فاتہ میں اور پاتہ میں
05:40فوج کو خصوصی طاقت کے اختیارات دے دیئے تھے
05:43اور وہی طاقت کے اختیارات فاتہ جب برج ہوا خیبر پکتونخواہ میں
05:47تو شاہ فرمان کے آرڈر سے پورے کے پورے
05:49خیبر پکتونخواہ میں فوج کو مل گئے تھے
05:52اور انہی اختیارات کے اوپر فوج جو ہے وہ آپریشنز کرتی ہے
05:55اب یہ اختیارات جو ہیں
05:57یہ یا تو واپس لیے جا سکتے ہیں
05:59کہ ایڈووکیٹ جنرل اپنا سٹے اٹھا لے
06:01جو عدالت کا فیصلہ ہے وہ اس کے خلاف اس کو چلنے دے
06:04یا یہ اختیارات ختم کر سکتی ہے
06:06گنڈا پور صاحب کی حکومت
06:08کہ اس کے اوپر بحیث کرنے
06:10اور اسمبلی کے اندر ان کو ختم کر دین اختیارات کو
06:12تو فوج کے بعد وہ اضافی اختیارات نہیں ہوں گے
06:14جن کی موجودگی میں وہ یہاں پہ
06:16آپریشن کرتے ہیں
06:17اب یہ معاملہ وہاں پہ سوائی حکومت نے اٹھا لیا
06:20ہم نے ایک دن پہلے اس کے پر بات کی تھی
06:22انہوں نے کہا ہمیں ایکشن
06:24ان ایڈ آف سیول پاور کے معاملے پر بھی تحفظات ہیں
06:27یکم اگست سے اسمبلی کا جلاس بلایا گیا ہے
06:30جس میں اس معاملے پر بحث کی جائے گی
06:32کہ اسے فائدہ ہو رہا ہے یا نقصان ہو رہا ہے
06:35واضح پیغام ہے کہ ہم عوام کے ساتھ کھڑے ہیں
06:37اور عوام کے لیے ہر حد تک جائیں گے
06:40یہ ہمارا صوبہ ہماری مٹی ہے
06:42ہماری مشاورت کے بغیر
06:43ہم پر غلط فیصلے مسلط نہ کیے جائے
06:46تمام ڈپٹی کمیشنرز کو میری ہدایت ہے
06:49کہ میک میں داخلہ کی پیش کی اجازت کے بغیر
06:51کبھی بھی کرفیو یا دفعہ ایک سو چوالیس
06:54نافذ نہیں ہوگا اور کوئی نہیں کرے گا
06:56علی امین گنڈا پور صاحب نے
06:58دیگر عوامی نمائندوں کو ساتھ بٹھایا
07:01غالباً ساتھ ان کے جو ہیں وہ سپیکر بیٹھے ہوئے ہیں
07:03دوسری طرف بھی عوامی نمائندے بیٹھے ہوئے ہیں
07:05تو انہوں نے یہ فیصلہ کیا
07:07کہ ڈی سی کوئی ایک تیاری نہیں ہے
07:08کہ وہ اپنی مرضی سے یہ عمل درامت کر لے
07:10تو اب اگر کرفیو ختم ہو جاتا ہے
07:13تو سیچویشن بدل جائے گی
07:14مراد سعید صاحب نے یہاں پہ ایک ٹویٹ کیا
07:15وہ بڑا امپارٹنٹ ہے لیکن پہلے عمر ایوب صاحب
07:19عمر ایوب صاحب نے انگریزی میں ٹویٹ کیا ہے
07:20میں آپ کو اردو میں ٹرانسلیٹ کر دیتا ہوں
07:22انہوں نے کہا یہ سابق فاتح کے
07:23زم شدہ اضلاع میں سیکیورٹی فورسز کی
07:25فائرنگ سے معصوم اور قیمتی جانوں کا زیادہ
07:28نفرت کی شدید لہر کو ہوا دے رہا ہے
07:31یہ پرسوں وادیے تیرہ تھی
07:33اور کل باجوڑ ایجنسی تھی
07:34عوام اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان
07:37خلیج خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے
07:39کوئی روکے گا اس پاگلپن کو
07:41کیا آپ مشرگی پاکستان میں
07:44آپریشن سرچ لائٹ
07:45اور سولہ دسمبر 1971 کو ہونے والے
07:47علمناک نتائج سے
07:48لوگوں نے کوئی سبق سیکھا
07:51ملوجستان میں اپنے حقوق مانگنے والی
07:53آوازوں کو بے دردی سے خاموش کر دیا جاتا ہے
07:56خیبر پکتون خواہ میں
07:57نہتے مظاہرین پر گولیاں چلائی جا رہی ہیں
07:59اور انہیں قتل کیا جا رہا ہے
08:02کیا یہ اکلمندی ہے
08:03ایسا لگتا ہے کہ یہ نصب شدہ
08:06ہائیبریڈ ریجیم
08:08اور اس کے کٹپتلی آقا
08:10صرف لاہور اور اسلام آباد پر فائز ہیں
08:12پاکستان میں آگ بھڑک رہی ہے
08:15لیکن فیصلہ ساز طاقت کے نشے میں
08:17مست ہیں اور انہیں کوئی پرواہ
08:20نہیں ہے یہ واقعی افسوسناک ہے
08:22یہ جناب
08:23انتہائی سخت سٹیٹمنٹ ہے
08:25محترم عمر یوب صاحب کا
08:28جو اپوزیشن لیڈر ہیں
08:29تو ناظرین وہاں پہ اگر ملٹری آپریشن ہونا ہے
08:31تو اس کے خلاف احتجاج بھی تو ہوگا
08:33اب ہر طرف احتجاج ہو رہا ہے
08:34رولہ پڑا ہوا ہے اوپر سے پانچ اگست کی تاریخ قریب آ رہی ہے
08:37پاکستان تحریکین صاحب کا مومنٹم بن رہا ہے
08:39جنید اکبر صاحب نے بہت ساری ویڈیوز شیئر کی ہیں
08:42پنجاب کے اندر ایکٹیویٹیز ہو رہی ہیں
08:43سندھ کے اندر ایکٹیویٹیز ہو رہی ہیں
08:45بلوچستان اور خاص طور پر خیبر پکتون خواہ میں
08:47بہت بڑے پیمانے پر ایکٹیویٹیز ہو رہی ہیں
08:49ایک طرف احتجاج کا مومنٹم بن رہا ہے
08:52تو دوسری طرف
08:53جو آپریشن کا مومنٹم ہے
08:56وہ بھی بنایا جا رہا ہے
08:57مراد سعید نے کہا کہ پرسوں ہی
08:59میں نے کہا تھا کہ
09:00کمیٹمنٹس پورے کرنے کے لیے
09:02مافیا نے آپریشن کا ارادہ کر لیا ہے
09:04اور آج آپ باجوڑ کے مناظر دیکھ رہے ہیں
09:06اب آپ کو چند دن بعد ٹی وی پر دکھایا جائے گا
09:09کہ دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر حملے
09:11اتنی تعداد میں خوارج
09:13جہنم واصل وغیرہ وغیرہ
09:14ہمارے معصوم بے گنا پاکستانی
09:17جن کو کرفیو کے نام پر گولی ماری گئی
09:19ہو یا جن کے گھروں پر
09:20مارڈر گولا گھرا ہو
09:21اس کا بھی بیانیاں تیار ہے
09:24اور اس کا مظاہرہ آپ نے کل دیکھا
09:26کہ ڈرون کے بعد مارڈر گولا
09:28جس سے معصوم بچی شہید ہوئی
09:30اس کو شرپسندوں اور خوارج کے خاتے میں
09:32ڈال دیا گیا
09:33یعنی یہ تو لڑائی ہے نا ایک آپریشن ہے
09:36اور اس آپریشن کے اندر
09:38کولیٹرل ڈیمی جب بھی ہوگا
09:40تو وہ مراد سعید یہ کہہ رہے ہیں
09:41کہ وہ ڈال دیا جائے گا شرپسندوں کے خاتے میں
09:43مقامی پولیس کو
09:46مقامی انتظامیہ کو اور مقامی افراد
09:48کو یہ کمانڈ دی جائے کہ وہ امن و امان
09:50کے لیے کام کریں
09:50فوجی آپریشن کے لوگ اس لیے خلاف ہیں
09:53کہ گزشتہ اکیس آپریشن جو خیبر پختونخواہ میں
09:56ہوئے وہاں کے مقامی لوگوں
09:58اور سیاسی لوگوں کے مطابق
09:59ان آپریشنز میں فوج اور
10:02دہشتگردوں سے زیادہ نقصان
10:04مقامی آبادیوں کا ہوا
10:06اور ان کا نقصان کبھی بھی پورا
10:08نہیں کیا گیا بلکہ وہ
10:10آج بھی ان نقصانات کا اضالہ کر رہے ہیں
10:12اب جماعت اسلامی
10:14نے اس کے اوپر ناظرین کوئی خاص موقف نہیں دیا
10:16فضل الرحمن صاحب بھی عجیب و غریب طریقے سے
10:18خاموش ہیں نون لیگ پیپلک پارٹی بلکل خاموش
10:20ہے اور اے این پی کی جانب سے
10:21صرف احمل ولی خان صاحب نے
10:24ایک عجیب و غریب سٹیٹمنٹ دیتے ہوئے دو سوالات
10:26اٹھائے انہوں نے کہا جیے اگر وزیراعہ گنڈاپور
10:28اور ان کی حکومت اس آپریشن میں
10:30ملوث نہیں ہے تو ڈپٹی کمیشنر
10:32باجوڑ اب تک عوضے پر کیوں برقرار ہیں
10:34یہ سوال انہوں نے پوچھا
10:35حالانکہ گنڈاپور صاحب نے اب یہ اختیارات
10:38ہی ختم کر دی ہیں کہ وہ
10:39نہ کرفیو لگا سکتا ہے نہ دفعہ ایک سو چوالیس
10:42کا نفاظ کر سکتا ہے
10:43دوسرا انہوں نے کہا کیا سبائی وزیر قانون
10:45وزارت قانون یا ایڈوکیٹ جرنل
10:48نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا
10:49کہ خیبر پکتونخواہ میں بغیر اجادت
10:52کے آپریشن شروع ہے
10:53دیکھیں دوڑوں سوالات پوچھے ان لوگوں سے
10:56جنہوں نے آپریشن شروع نہیں کیا
10:58آپ ایمروالی خان صاحب کو دیکھیں
11:01کہ انہیں سوال کرنا چاہیے تھا
11:02ملٹری اسٹیبلشمنٹ سے اور سوال کرنا چاہیے تھا
11:05حکومت پاکستان سے وفاقی حکومت سے
11:07جن کے وہ ساتھ اس وقت اتحادی بنے ہوئے ہیں
11:09وہ ان سے پوچھتے
11:11کہ تم یہ بتاؤ کہ تم نے یہ آپریشن کیوں کیا
11:13خیبر پکتونخواہ میں
11:14بجائے ان سے سوال کرنے کے
11:16سبائی حکومت جو خود اس آپریشن کے خلاف اعتجاج کر رہی ہے
11:19یا وہ اپنی آواد اٹھا رہے ہیں
11:21یا انہوں نے یہ فیصلہ کیا
11:22کہ وہ اس ایکٹ کے خلاف بھی جائیں گے
11:24اور انہوں نے اپنے ڈی سیز کے
11:27یا ذلئی انتظامیہ کے اختیارات بھی کم کیے
11:29تو
11:30تو
11:31یہ ساری چیزیں جنہوں نے کی
11:32ان کے خلاف بیانیاں بنا رہے ہیں
11:34ایمل ولی خان صاحب
11:35بجائے اس کے کہ جنہوں نے یہ اٹیک کیا
11:37یا جنہوں نے یہ فیصلہ کیا
11:39ان کے اوپر وہ بات کرتے ہیں
11:41منظور پشتین صاحب کافی عرصتیں دکھائی نہیں دے رہے
11:43ان کا اور مراد صحیح صاحب کا محقف
11:45آج کل ملتا جلتا ہے
11:47لیکن میں نے سب سے پہلے جو ڈالڑی
11:49جنگ اور اس طرح کے جو میں نے
11:52ٹرمنالوجی سنی تھی
11:53یہ میں نے منظور پشتین صاحب سے
11:54بہت ساری ایسی چیزیں سنی ماضی میں
11:56اور انہیں بھی بہت شدید خطرہ ہے
11:59ان کی جان کو بھی خطرہ ہے
12:00جیسے مراد صحیح کو خطرہ ہے
12:01تو وہ بھی ابھی دکھائی نہیں دے رہے
12:04لیکن ان کا محقف
12:05اور جو ان کے نوجوانوں کا محقف ہے
12:07وہ بار بار ہمارے سامنے آ رہا ہے
12:09اب اعتجاج کی کال کے اوپر
12:11شکیل عمد خان صاحب نے
12:12ایک
12:12بڑی
12:14ایک جاندار قسم کی حکمت حملی بتائی ہے
12:23جیٹی روڈ بند کر دے
12:24خیبر ایجنسی کے لوگ
12:26تورخم روڈ بند کر دے
12:27مردان اور سوابی کے لوگ
12:29سوابی موٹر وے بند کر دے
12:31اور سعادی کوہاٹ اور
12:33ڈی اے خان کے لوگ
12:35سی پیک روڈ بند کر دے
12:36پشاور کے لوگ
12:38اٹک پل بند کر دے
12:39شکیل عمد
12:40یہ جو
12:41سابق وزیر خیبر بختون خان کے
12:44عمران خاندزب کے ساتھیوں میں سے ایک
12:45ان کا یہ کہنا ہے
12:47ایک لیڈر پاکستان طریقہ انصاف کے
12:49کہ جناب یہ پانچ اگس کے حوالے سے
12:52یہ سارے علاقے
12:53اعتجاج کے طور پر
12:54خیبر بختون خان کے لوگ بند کریں
12:56تاکہ اس سے حکومت ہوش کے ناکن لے
12:59اب یہ بڑا سخت قدم ہوگا
13:01اگر اعتجاج کے دران میں
13:02مظاہرین نے خیبر بختون خان میں
13:04یہ قدم اٹھایا تو
13:05ناظرین حیردنگیز طور پر
13:06پاکستان کا جو میڈیا ہے
13:08وہ ان چیزوں کو ریپورٹ نہیں کر رہا
13:10اب بہت سارے چینلز کو
13:11ہم نے چیک کیا
13:12جتنے بھی پاکستان کے
13:14مین چینلز ہیں
13:16آپ جنگ میں جائیں
13:16جیو پہ جائیں
13:17دنیا میں جائیں
13:17ایکسپریس پہ جائیں
13:18باقی جنگوں پہ آپ جائیں
13:19تو پاکستان کا میڈیا
13:21یہ جو جنگ جیسی صورتحال ہے
13:23یا جو آپریشن ایک کیا جا رہا ہے
13:25اس کو ریپورٹ نہیں کر رہا ہے
13:25اس وقت
13:26یہ بہت عجیب بات ہے
13:27اس سے پہلے جب بھی کبھی
13:28پاکستان میں آپریشن شروع ہوتا ہے
13:30تو آپریشن شروع ہونے سے پہلے
13:32اس کے بارے میں بات کی جاتی ہے
13:33اس کی فضاء بنائی جاتی ہے
13:35پھر آپریشن کیا جاتا
13:37لیکن پہلی مرتبہ ایسا ہو رہا ہے
13:38کہ ایک آپریشن شروع ہو چکا
13:40وہ چل رہا ہے
13:41اس کو ریپورٹ نہیں کیا جارہا میڈیا پہ
13:43اور بہت سارے سیویلینز کی
13:45جو شہاتے بھی ہو رہی ہیں
13:46زخمی بھی ہو رہے ہیں
13:46یہ چیزیں سوشل میڈیا کے اوپر ریپورٹ ہو رہی ہیں
13:49اور سوشل میڈیا پہ برمار ہے
13:51اس طرح کے بیانات کی
13:52زیادہ تر جو خیبر پکتونکا کے لوگ ہیں
13:54ان کی جانب سے
13:55بلکہ خیبر پکتونکا کی اکثریت نہیں
13:57تقریباً سارا خیبر پکتونکا یہ چاہتا ہے
14:00کہ خیبر پکتونکا میں امن آئے
14:02لیکن ساتھی ساتھ وہ آپریشن سے خائف ہیں
14:04کہ آپریشن نہیں ہونا چاہیے
14:06اور ساتھی ساتھ ایک دھرنے کا بھی اعلان کیا گیا ہے
14:09نجیب اللہ خان
14:09ماموند کی جانب سے
14:11انہوں نے آج صبح دس بجے
14:13تحصیل ماموند کے تمام نوجوان
14:16بڑے بچے اور خواتین
14:17کالے جنڈوں کے ساتھ
14:19عمری چوک پہنچیں
14:20سلارزئی
14:21اطمانخیل
14:23ارنگ برنگ
14:24اور چارمنگ
14:25اور نواگئی کے نوجوان
14:28سیول کالونی خار کے سامنے
14:30مین روڈ پر پہنچیں
14:31ہمارا صبر ختم ہو چکا ہے
14:33مزید جنازے نہیں اٹھا سکتے
14:35مادنیات پر قبضے کی آڑ میں
14:37اپنے خون بہانے نہیں دیں گے
14:40تب تک بیٹھیں گے
14:41جب تک امن نہیں دیا جاتا
14:42اللہ تعالی ہمارا مددگار ہو
14:44آمین
14:45یہ نجیب اللہ خان
14:47ماموند جو ہیں
14:48انہوں نے یہ سٹیٹمنٹ دیا ہے
14:51اور یہاں پہ بھی ایک اعتجاج کی تیاری کی جاری ہے
14:53ناظرین عمران خان صاحب کے
14:55سامدادے قاسم نے ایک انٹریو دیا
14:56اور یہ انٹریو انہوں نے دیا
14:58امریکن ٹی وی چینل کو
15:00وہ تو چلے گئے واپس برطانیہ
15:02لیکن امریکن ٹی وی کے اوپر
15:03وہ انٹریو نشر ہوا
15:04عمران خان صاحب کے
15:05بیٹے کی جانب سے
15:07یہ پہلا انٹریو ہے
15:08انٹرنیشنل میڈیا کو
15:11بقاعدہ
15:12انہوں نے کیا باتیں کی
15:13میں کچھ آپ کے سامنے رکھ دیتا ہوں
15:14جو ابھی تک چیزیں سامنے آئی ہیں
15:16انہوں نے کہا میرے والد کو
15:17گندہ پانی فرام کیا جا رہا ہے
15:19اور دس اپرات جیل سے ایسے نکلے ہیں
15:22جو ہیپاٹرائٹس سے جانباک ہو گئے
15:23نکلنے کے بعد
15:24اور میرے والد کو گندہ پانی دیا جا رہا ہے
15:26جس میں مٹی کی آمیزش ہے
15:27اور ساتھ ہی انہوں نے
15:29جو ہے وہ اقوام متحدہ
15:31امنیسٹری انٹرنیشنل
15:32اور سب سے جو ریکویسٹ کی
15:33اور انہوں نے تذکرہ کیا
15:35کہ اس لیے ہم یہاں پہ آئے ہیں
15:36اور ساتھ انہوں نے یہ بھی کہا
15:38کہ دو سو زیادہ مقدمات ہیں
15:39میرے والد کے اوپر
15:41جب وہ ایک مقدمے میں فارغ ہوتے ہیں
15:44تو چار پانچ مزید ان کے اوپر
15:46ڈال دیا جاتے ہیں
15:46دس دن انہیں بجلی کے بغیر رکھا گیا
15:49جو تشدد کا ایک طریقہ ہے
15:51دو گھنٹے کے لیے انہیں دن میں
15:53باہر نکالا جاتا ہے
15:54چار ماہ ہو گئے ہیں
15:55ہم سے بات نہیں کروائی گئی
15:57آٹھ مہینے سے
15:57ہمارے والد کو ان کے ڈاکٹر
15:59سے چیک اپ نہیں کروائی گیا
16:01نہ میں سیاستدان ہوں
16:03اور نہ ہی میرا کوئی سیاست کرنے کا ارادہ ہے
16:05میں صرف اپنے والد کو جیل سے نکال کر
16:08انہیں ایک بار دیکھنا چاہتا ہوں
16:10ڈھائی سال قبل میری آخری مراقعات ہوئی تھی
16:13اپنے والد سے
16:13اور یہ اس وقت ہوئی جب انہیں تین گولیاں ماری گئی تھی
16:16اس کے بعد انہیں جیل میں ڈال دیا گیا
16:19اور میں میڈیا کے حوالے سے کوئی ٹرینڈ نہیں ہوں
16:23یعنی میڈیا پر کیسے بات کرنی ہے
16:24میں نہیں جانتا کہ یہاں کیا کہنا اور کیا نہیں کہنا
16:26اور زیادہ اس کے بارے میں مجھے نالج نہیں ہے
16:30مگر صرف اتنا جانتا ہوں یا چاہتا ہوں
16:31کہ میرا یہ پیغام سب تک پہنچے
16:34کہ میرے والد کے ساتھ کیا ہو رہا ہے
16:36ہم یہاں ملاقاتوں سے
16:38جو ہماری ہوئی ہیں امریکہ میں ان سے پور امید ہیں
16:41پھر ایک سوال کے جواب انہوں نے کہا
16:42جی آسم منیر کو ذمہ دار قرار دیا جو اس وقت انچارج ہیں
16:45اور ان کی مدت اس سال ختم ہو رہی تھی
16:47مگر وہ دو سال مزید جاری رکھنے جا رہے ہیں
16:50اور انہوں نے ایک ڈکٹیٹرشپ اس کو قرار دیا ہے
16:53اور یہی امپریشن ہے
16:55کہ ان کی وجہ سے میرے والد جیل میں ہے
16:57پاکستان میں آسم منیر صاحب کی وجہ سے
16:58اور ساتھ انہوں نے یہ بھی کہا
17:00کہ میرے والد پر شدید سکتیوں کے باوجود
17:03وہ قید خانے میں سے
17:04دو تہائی اکثریت سے الیکشن جیت گئے
17:06پاکستان کے پچیس کروڑ لوگوں کا حق ہے
17:09کہ ان کے منڈیٹ کا اور ووٹ کا اعترام کیا جاتا
17:11بدترین دھاندلی پاکستان میں کی گئی ہے
17:14انتخابی نشان چھین لیا گیا ہے
17:15اس ملک میں جہاں
17:17پڑے لکھے لوگ کم تعداد میں ہیں
17:19الیکشن کے دن کی دھاندلی کا بھی
17:21انہوں نے ذکر کیا
17:22انٹرنیٹ کو بند رکھا گیا
17:24ہر حربہ استعمال کیا گیا
17:25مگر اس کے باوجود میرے والد جیت گئے
17:27اور کچھ باتیں انہوں نے ساتھ مزید بھی کی
17:30تو یہ عمران کون صاحب کے بیٹے کوشش کر رہے ہیں
17:33وہ کہتا ہی میرا سیاست سے کوئی تعلق نہیں
17:34میں سیاست کرنا ہی نہیں چاہتا
17:35اور نہ میں کبھی کروں گا
17:37اور دوسرا انہوں نے کہا
17:38جی میں یہ بھی نہیں جانتا
17:39کہ میڈیا کے اندر آکے کیا بات کر دی
17:40اور کیا نہیں کر دی
17:41میں کوئی میڈیا کے لیے ٹرینڈ بھی نہیں ہوا
17:43لیکن میں اتنا چاہتا ہوں
17:45کہ دنیا کو پتا چلے کہ
17:46میرے والد کے ساتھ کیا ہو رہا ہے
17:47پھر انہوں نے بتایا
17:48کہ ان کے والد کے ساتھ کیا کیا کیا جا رہا ہے
17:50الیکشن میں کیا ہوا
17:51اور ذمہ دار کون ہے
17:52اور وہ کیا چاہتے ہیں
17:54یہ انہوں نے بتایا
17:55پھر ان کے بارے میں خبر آ رہی ہے
17:56کہ یہ پاکستان میں آئیں گے
17:59عمران خان کے بیٹے
18:00یہ تحریک کو لیڈ نہیں کریں گے
18:02وہ عمران خان صاحب نے کہا
18:03کہ میں جیل سے لیڈ کروں گا
18:05تو عمران خان کے بیٹے تحریک کو
18:06لیڈ کرنے نہیں آ رہے
18:07لیکن اپنے والد سے ملنے وہ آئیں گے
18:09اور اس کے لئے پہلے عدالت سے
18:11اجازت لی جائے گی
18:12کہ ان کی بیٹوں کی
18:14اپنے والد سے ملاقات کروائی جائے
18:15کیونکہ علیمہ خان کہتی ہے
18:16کہ ہماری ملاقات یہاں پہ نہیں ہو رہی
18:18عدالتوں میں جا جا کر ہم تھک گئے ہیں
18:20تو بیٹوں کی ملاقات کیسے کروائی جائے گی
18:22والد سے
18:23اب ناظرین ایک اور خبر ہے
18:26اور یہ انتہائی افسوسنا خبر ہے
18:27اس طرح کی خبریں پاکستان کی
18:28ایسا لگتا ہے روٹین بنتی جا رہی ہیں
18:30اور بڑی تشویشناک خبریں ہیں یہ
18:32خبر یہ ہے کہ جناب
18:34آرمی چیف فیلڈ مارشل
18:37حافظ سید آسیم منیر صاحب نے فرمایا تھا
18:40کہ پاکستان کو چھوڑ کر
18:42جو لوگ جا رہے ہیں بہت بڑی تعداد میں
18:44یہ برین ڈرین نہیں ہے
18:50بقول فائدہ ہو رہا تھا
18:51اب جو لوگ پاکستان چھوڑ کر جا رہے ہیں
18:54تو میں پاکستانیوں کو
18:55مبارک بات دینا چاہتا ہوں کہ یہ جو برین گین ہے
18:58اس میں پاکستان دنیا کا
18:59نمبر ون ملک بن گیا ہے
19:01پاکستان عبادی کے
19:03اعتبار سے دنیا کا نمبر ون ملک نہیں ہے
19:05لیکن ملک چھوڑ کر جانے والوں
19:08کے اعتبار سے آج پاکستان دنیا
19:09کا نمبر ون ملک بن گیا ہے
19:11اور یہ دہ ٹائمز کی
19:13ریپورٹ ہے
19:14اگر تو آرمی چیف صاحب کے بقول یہ
19:16برین گین ہے
19:17تو پاکستان میں برین گین ہو رہا ہے
19:19اور
19:21بڑے بڑے ذہین لوگ ہیں
19:23ڈاکٹرز ہیں
19:24انجینئرز ہیں
19:24جو ٹیکنیکل لوگ ہیں
19:26وہ لوگ
19:27جن کے پاس چار پیسے ہیں
19:29وہ اپنا پیسہ لے کر
19:29جو سرمایہ کار ہیں
19:31وہ اپنا سرمایہ لے کر
19:32ہر کوئی پاکستان چھوڑ کر جانا چاہتا ہے
19:34کیونکہ وہاں پہ ایک مایوسی پھیلا دی گئی ہے
19:36جو انتہائی بدقسمتی کی بات ہے
19:38اب تک کے لئے اتنی اپنا خیال رکھیں گے
19:40اپنے اس چینلز کا بھی
19:41اللہ حافظ
Comments