#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
Imran Khan's Strong Reaction || Hakoomat Girra Do || Imran Riaz Khan VLOG
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Imran Khan's Strong Reaction || Hakoomat Girra Do || Imran Riaz Khan VLOG
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Category
🗞
NewsTranscript
00:00موسیقی
00:30موسیقی
01:00موسیقی
01:30موسیقی
02:00موسیقی
02:28فیلڈ مارشل آسیم منیر صاحب ان کو جو کہیں گے یہ وہی کریں گے وہ انہیں کہیں گے کہ آسیم منیر صاحب کو یہ بلانا شروع کر دیں وہ بلانا شروع کر دیں گے یہ عقوبت انہی کے مرہونے منت ہے انہی کے کنٹرول میں ہے
02:38ایکچولی اس ملک کے اندر جس کی حاکمیت ہے وہ تو ملٹری اسٹیبلشمنٹ ہے یہ بچارے سیاستدان کیا بیجھتے ہیں ان کے پلے کاکھ بھی نہیں ہیں یہ سارے کے سارے کانے ہیں ان کو لاکر بٹھایا گیا ہے جالی سیٹوں کے اوپر جالی فارم فورٹی سیون کے اوپر
02:53تو عمران گان نے کہا کہ وہ فیلڈ مارشل کی جگہ خود کو بادشاہ کا ٹائٹل دیتے کیونکہ اس وقت ملک میں جنگل کا قانون رائج ہے اور جنگل کے قانون میں تو بادشاہ ہوتا ہے
03:03میرے ساتھ جو ڈیل کی افوائیں پھیلائی جاری ہیں کوئی ڈیل نہیں ہوئی نہ ہی ڈیل کے حوالے سے بات چیت جاری ہے یہ سب جھوٹ ہے
03:11ہماری فورسز خصوصاً ائر فورس نے جس طرح مودی کے عظائم کو ناکام بنایا اس کے بعد مجھے خطشہ ہے کہ اب مزید ہماکت کرے گا جس کے لیے ہمیں بطور قوم تیار رہنا ہے
03:23میں خود اسٹیبلشمنٹ کو دعوت دے رہا ہوں کہ اگر پاکستان کے مفاد میں بات کرنا چاہتے ہیں پاکستان کی فکر ہے تو آ کر بات کریں
03:30اس وقت ملک کو بیرونی خطرات بڑھتیوی دہشتگردی اور معیشت کی بحالی کے لیے کٹھا ہونا پڑے گا
03:37میں نہ پہلے اپنے لیے کچھ مانگ رہا تھا نہ اب مانگوں گا
03:40پاکستان نے اس وقت ایسا ماحول بنا دیا گیا ہے کہ قانون صرف کمزوروں کے لیے ہے
03:45طاقتور کے لیے نہیں ہے یہی نظام کی سب سے بڑی خرابی ہے
03:49جمہوریت دو بنیادی چیزوں پر قائم ہوتی ہے نمبر ایک قانون کی بالدستی نمبر دو اخلاقی اقدار
03:55آج جمہوریت کے ان دونوں ستونوں کو زمین بوس کر دیا گیا ہے
03:59جو حالات چل رہے ہیں وہ اس بات کے غماز ہیں کہ جمہوریت کی روح کو کچلا جا رہا ہے
04:04جب آپ لوگوں کو یہ پیغام دیں گے کہ جتنا بڑا چور ہوگا اتنا بڑا عدہ ملے گا تو انصاف کا جنادہ رکل جاتا ہے
04:09آصف درداری کی بہن کے خلاف پانچ اپارٹمنٹس کا کیس نیپ کے پاس ہے
04:14جو ملازمین کے نام پر ہیں وہ خود ملک سے باہر ہے اور کوئی پوچھنے والا نہیں ہے
04:19شہواشری پر بائیس ارب روپے منی لانڈرنگ کا کیس تھا
04:22اس کے باوجود اسے وزیراعظم بنا دیا گیا ہے
04:24پچھلے تین سالوں میں پاکستان کی اخلاقی اقدار اور آئینی ڈھانچے کو بلکل تباہ کر کے رکھ دیا گیا ہے
04:31تو شکھانا ٹو کیس میں مزائکہ خیز ٹرائل دوبارہ شروع کیا گیا ہے
04:35باقی جیل کی طرح جیل کوٹ بھی ایک کرنل کی مرضی سے چلائی جاتی ہے
04:39میری بہنوں اور وکلہ تب کو کوٹ میں آنے سے رکا جا رہا ہے
04:43میرے رفقہ تب کو مجھ سے نہیں ملنے دیا جاتا
04:47میرے بچوں سے کہی کہ ہی ماں میری بات نہیں کروائی جاتی
04:49میری کتابیں تک نہیں پہنچنے دی جاتی
04:52اور نہ ہی میرے ذاتی معالج تک مجھے رسائی دی جاتی ہے
04:55یہ سب عدالتی عقامات اور قوانین کی مسلسل توہین ہے
04:58اب آئے ناظرین اس بات کی طرف جو میں نے آپ سے کہی تھی
05:01ایک تو دیکھیں
05:02علی امین گنڈا پور کو عمران خان صاحب نے کیا کہا
05:05شدید برہم ہوئے علی امین گنڈا پور پر عمران خان
05:09یہ زبیردی خان صاحب کی سٹوڈی ہے
05:11اور جو لوگ عمران خان صاحب کے ساتھ دیگر
05:13علی امین کے ساتھ عمران خان کو جا کر ملے ہیں
05:15وہ بھی کلیم کچھ اسی طرح کا آف دی ریکارڈ کر رہے ہیں
05:19سامنے علی امین گنڈا پور کے بولنا تو مشکل ہے ان کے لیے
05:21لیکن وہ آف دی ریکارڈ بتا رہے ہیں
05:23جناب چنگی کلاس ہوئی ہے
05:24علی امین گنڈا پور کی عمران خان صاحب
05:25نکی ہے
05:26اور اگر خیبر پکتون خواہ کی عوام کو ہم
05:29محفوظ نہیں بنا سکتے
05:31تو اس حکومت کا کیا فائدہ
05:33عصیفہ دے دو
05:35اگر ہمارے لوگوں پر ڈرون حملے کیے جا رہے ہیں
05:37تو اسمبلی ہی تحلیل کر دیں
05:39عمران خان کا وزرستان
05:41ڈرون حملے پر شدید برمی کا اظہار
05:44یہ جناب عمران خان صاحب نے کہا
05:46اس کے علاوہ عمران خان صاحب نے جو باتیں ریپورٹ ہوئی ہیں
05:49ڈیفرنٹ سورسز سے میں کوئی بتاتا ہوں
05:51انہوں نے کہا تم ہر میں ہی نہیں آجاتے ہو
05:52علی امین گنڈا پور کو کہا
05:54کہ جناب مذاکرات ہو رہے ہیں
05:55مذاکرات کرنے چاہیے
05:56مذاکرات چل رہے ہیں
05:58تو کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے
05:59حکومت سے بلکل کسی قدم کے مذاکرات نہیں ہوں گے
06:02جو بات ہوگی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ہوگی
06:04اور اسٹیبلشمنٹ جو ہے
06:05وہ اگر بات کرنا چاہتی ہے
06:06تو آئے مرسط بات کریں
06:08اب یہ عمران خان صاحب کیوں کہہ رہے ہیں
06:09دیکھیں
06:10لبے لباب تو یہی ہے نا
06:11یہاں بہت سارے لوگ اپنی اپنی دکان کھول کر بیٹھ جائیں گے
06:14کہ جی سیاستدانوں کو آپس میں بات کرنی چاہیے
06:16سیاستدان خود اپنی سپیس اسٹیبلشمنٹ کو دے دیتے ہیں
06:19ہم اپنے آپ کو دھوکے میں کیوں رکھ رہے ہیں بھئی
06:22سب کو پتا ہے سارا اقتدار اور سارا اقتیار جنرل آسی مونیر صاحب کے پاس ہے
06:25سب کچھ جو ہے وہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے پاس ہے
06:28ہر چیز کو وہ کنٹرول کر رہے ہیں
06:30سیاہ اور سفید کے وہ مالک ہیں
06:31تو انہی سے بات ہوگی نا
06:32بھئی جن کے پاس اصلی فارم فورٹی فائیو ہے جو لے کر چلے گئے
06:36منڈیٹ انہی سے بات ہوگی نا کہ واپس دے دیں
06:38یا یہ جالی بنائی ہوئی حکومت کے ساتھ بیٹھ کے صرف لڈوں کھیلتے رہے ہیں
06:42ان کے ساتھ تو بات کرنے کا فائدہ کوئی نہیں ہے
06:45یہ اپنی مرضی سے واش روم نہیں جا سکتے
06:47اپنی مرضی سے سٹیٹمنٹ نہیں دے سکتے
06:48باتیں ان کی بہت بڑی بڑی ہیں لیکن پلے ان کے ککھ بھی نہیں ہیں
06:52ان کی سیاسی اوقات زیرو ہے
07:02اور وہ ہم لوگوں کو صافیوں کو بھی یہ کہتے رہتے ہیں
07:05ایون جو علیہ امین گنڈا پور ہے ان کو بھی یہ کہتے ہیں یہ
07:08اور بہت سارے دوستوں کو یہ بتا رہے ہیں کہ جناب آپ سیاستدانوں کو آپس میں بات کر دی چاہیے
07:12ہم پیچھے بیٹھے ہوں ہیں نا
07:13ہم معاملہ حل کرواتے ہیں سیاستدانوں سے بات کریں
07:16حکومت کے ساتھ بات کریں عمران خان صاحب کی پارٹی یا پوزیشن
07:19تو وہ سامنے آنے سے ڈرتے ہیں سامنے آنا نہیں چاہتے
07:22عمران خان یہ کہتے ہیں کہ سارا کچھ جو تم کر رہے ہو
07:24تو سامنے بھی آ جاؤ
07:25کپڑے اتار کے آ جاؤ پتہ چل جائے کون کیا کر رہا ہے
07:28عمران خان یہ چاہتے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ خود بات چیت کرے
07:31تاکہ کوئی اگر رہ بھی گیا اولا
07:33تو وہ بھی ختم ہو جائے
07:34لیکن اسٹیبلشمنٹ کی یہ بزدلی ہے جو ہمیشہ سے ہے
07:37کہ وہ کھل کر سامنے نہیں آتے
07:38کھل کر آنا تو پھر مارشاللہ ہی لگا دے نا
07:41تو وہ کھل کر سامنے نہیں آتے
07:42اور اس وقت صورتحال یہ ہے کہ خان صاحب کہہ رہے ہیں
07:45کہ اب طاقت تو ہے ہی نہیں آپ کے پاس
07:47اختیار ہے ہی نہیں ان کے پاس
07:48یہ سارے جلی آ کر بیٹھے ہوں
07:49میں ان کے ساتھ کیوں بات کروں
07:50میں تو بات کروں گا ان کے ساتھ
07:53جنہوں نے یہ سارا اختیار چھینا ہے
07:55جن کے پاس طاقت ہے جن کے پاس فیصلہ کرنے کی قوت ہے
07:57اگر ملک کو بچانا ہے تو آجاؤ مجھے کوئی ڈیل نہیں چاہیے
08:00وہ یہ صاحب کہتا ہے
08:02کہ میں ساری زندگی جیل میں گزاروں گا
08:03یہ فواد چوزری کا سٹیٹپنٹ آپ دیکھ رہے ہیں نا
08:06یہاں ایک فواد چوزری کا سٹیٹپنٹ ہے
08:07یہ عمران خان صاحب سے مل کر آئے
08:08انہوں نے کہا جی آج کئی ہفتوں کی تاتل کے بعد
08:10عمران خان صاحب سے اڈیالہ جیل میں ملاقات ہوئی
08:13روایتی ٹراؤزر اور ٹی شٹ میں
08:15پسینے سے شرابور
08:16عمران خان غیر متزلزل
08:18اپنے موقف سے ایک انچ پیچھے نہیں ہٹے
08:21دو سال کی قید
08:23جو بڑے بڑے لوگوں کو توڑ دیتی ہے
08:25اس مرد جری کا کچھ نہیں بگاڑ سکی
08:28میں نے بارحل ان سے ریکویسٹ کی
08:30کہ ٹیمپریچر پیچھے لانا ہے
08:31ملک کے بفاد میں
08:32اور اپوزیشن الائنس بنا کر مذاکرات کیے جائیں
08:35اور اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے
08:37سب سے مل کے بات کی جائیں
08:40مستقبل کے فریمبرک کی طرف
08:42ہمیں بڑھنا چاہیے
08:43یہ وائد صورت ہے تو عمران خان نے بات سنی
08:46اور یہ کہا کہ اگلی ملاقات میں
08:47بات کریں گے
08:48میں جانتا ہوں نے عمران خان نے کیا ہوگا
08:50ٹھیک ہے اس پہ بات کریں گے بات میں دیکھتے ہیں
08:52عمران خان آج بھی وہیں کھڑا ہے
08:54اس پہ رضی طائر صاحب نے ایک
08:57سٹیٹمنٹ جو ہے وہ کوٹ کر کے
08:59عمران خان صاحب کا ریپورٹ کیا
09:01اور غالباً یہ کوٹ ریپورٹرز میں سے کسی نے سنکے
09:03بتایا یا وہاں لیڈرز میں سے
09:04یہ جج کے روبرو عمران خان صاحب نے گفتگو کی
09:07انہوں نے کہا اگر فیلڈ مارشل نے قسم کھائی ہے
09:10تو میں نے بھی قسم کھائی ہے
09:11کہ کسی صورت یزید کے آگے نہیں چھکنا
09:14یہ جناب عمران خان صاحب کا سٹیٹمنٹ ہے
09:17عمران خان صاحب نے
09:18علی امین گھنڈاپور کی بھی کلاس لے لی
09:20عمران خان صاحب نے بیریسٹر گور صاحب کی بھی کلاس لے لی
09:23اور بیریسٹر گور صاحب کے دور نے کہا
09:24جی کہ آپ مبارک بدنے
09:26اور یہ کس چکر میں آپ چل رہے ہیں جناب
09:28ہماری پارٹی پالیسی
09:37دیں گے اور وہ بتائیں گے کہ
09:38ایکچولی پارٹی کرنا کیا چاہتی ہے
09:40اور پارٹی نے کرنا کیا ہے
09:42علی مہ کان صاحب نے باہر آ کر کیا کیا کہا
09:44یہ کچھ چیزیں میں آپ کے سامنے رکھتا ہوں
09:46ایک
09:46انہوں نے کہا معیشت دہشتگردی اور مودی کے خطرے کی وجہ سے
09:50عمران خان نے کہا کہ میں اسٹیبلشمنٹ کو کہتا ہوں
09:53کہ آئیں بات کریں
09:54میں بات کرنے کو تیار ہوں
09:55انہوں نے یہ نہیں کہا کہ میرے دروازے کھولے ہیں
09:57لیکن پاکستان کے لیے بات کرنے کو تیار ہوں
10:00نمبر دو
10:01عمران خان نے آج کہا ہے
10:05کہ جو ایک قیدی کی سہولیت ہوتی ہیں
10:07وہ مجھے نہیں دی جا رہی
10:08مجھے میرا قانونی حق نہیں دیا جا رہا
10:10آٹھ دن پہلے گیارہ کتابیں بھیجی گئیں
10:13لیکن ابھی تک عمران خان کو فراہم نہیں کی گئیں
10:15آٹھ مہینوں میں صرف ایک دفعہ بچوں سے بات کروائی گئی
10:19جو کہ تین مہینے پہلے کی گئی تھی
10:21اچھا جی
10:23اور انہوں نے بتایا کہ عمران خان نے کہا ہے
10:24کہ میں نے کہا تھا کہ مودی زخمی جانور ہے
10:26یہ پاکستان پر حملہ کرے گا
10:29یہ دہشتگردی ہو رہی ہے
10:30اس میں انڈیا ملوث ہے
10:32مطلب مودی ایکٹیو ہو چکا ہے
10:35قوم نے متحد رہنا ہے
10:37اور الرٹ رہنا ہے
10:38مودی حملہ کرے گا
10:40یہ عمران خان کی بات علیمہ خان نے بتائی
10:42پھر بتایا کہ آئندہ جو بھی کہے گا
10:44کہ مذاکرات ہو رہے ہیں
10:45ایک تو آپ نے ان خبروں پر اعتماد نہیں کرنا
10:48اور اگر پارٹی کے اندر سے کوئی کہے
10:50کہ مذاکرات ہو رہے ہیں
10:51تو آپ نے سمجھنا ہے
10:52کہ وہ افوائیں پھیلارہ ہے
10:54اور اس کا پارٹی سے کوئی تعلق نہیں ہے
10:56ویسے لازٹ ٹائم یہ علی امین گنڈاپور نے کہا تھا
10:59کہ عمران خان صاحب نے مذاکرات کے لیے
11:01گرین سگنل دے دیا
11:02یا مذاکرات کی اجازت دے دیا ہے
11:04آج علی امین گنڈاپور صاحب باہر آئے
11:05تو بدلے بدلے سے
11:06نارملی وہ میڈیا سے ایسے باتچیت بھی نہیں کرتے
11:09لیکن آج آ کر انہیں اناؤنس کرنا پڑا
11:12انہیں کہا جی عمران خان صاحب نے مجھے کہہ دیا
11:13کہ تحریک چلانی ہے
11:14اب میں دونوں کندے فرام کروں گا
11:15میں تحریک چلاؤں گا
11:16میں یہ کروں گا
11:17تو جو اندر عمران خان صاحب نے کیا ان سب کے ساتھ
11:20یعنی یہ وہ عمران خان ہے
11:21جس کی پارٹی ہے
11:22اس کا کنٹرول ہے
11:23یہ سارے عمران خان صاحب کی وجہ سے
11:24اقتدار میں بیٹھے ہوئے آ کر
11:36یہ اپنے اقتدار کے نشین جو آئے کر رہے ہیں
11:38اور سٹیٹمنٹس ایسے دیتے ہیں
11:40جیسے ایک ادھر کا سٹیٹمنٹ دیتا ہے
11:42ایک ادھر کا دیتا ہے
11:42عمران خان کی پالیسی کو فالو کوئی نہیں کرتا
11:44دو دو مہینے اس کی ملاقاتیں روک دیتے ہیں
11:46یہ وہاں بھی کچھ نہیں کرتے
11:47تو آج عمران خان صاحب نے چنگی کلاس لی ہے
11:50علیہ مینگنڈا پور صاحب کی بھی
11:51اور منسٹر گور صاحب کی بھی
11:52مختلف جو ریپورٹیں ہیں ان کے مطابق
11:54جو لوگ کلیم کر رہے ہیں
11:55انہوں نے جو بتایا
11:56اس کے مطابق میں چیزیں آپ کے سامنے رکھ رہا ہوں
11:58پھر نئیم حیدر پنجوتہ صاحب نے
12:00عمران خان صاحب سے پوچھا
12:01کہ چھے مئی کو آپ کی گملاقات ہوئی تھی
12:03تو اس پر عمران خان صاحب نے بتایا
12:05کہ کسی سے کوئی ملاقات میری نہیں ہوئی
12:06تو یہ تردید بھی آگئی
12:09کہ عمران خان صاحب کی کوئی ملاقات ہوئی تھی
12:10انہوں نے اس کے اوپر تردید کر دی
12:12لیکن دوسری طرف سے
12:13وہ ابھی بھی بزد ہیں
12:15جن لوگوں نے یہ خبر دی ہوئی ہے
12:17یا جن لوگوں نے یہ خبر پھیل ہوئی ہے
12:19کہ اجرام عمران خان صاحب سے بات تو ہوئی تھی
12:21اور وہ ایکچولی معاملہ یہ تھا
12:23جو ابھی دو اور دوستوں نے بتایا
12:25انہوں نے کہا یہ ایکچولی معاملہ یہ تھا
12:27کہ جنگ کی صورت میں عمران خان صاحب کو
12:29سیکیور کرنے کے حوالے سے
12:30ان تک کوئی انفرمیشن پہنچائی گئی تھی
12:32اور انہوں نے ایک بریفنگ دی گئی تھی
12:34اور اس میں عمران خان صاحب سے ریکویسٹ کی گئی تھی
12:36کہ آپ نے کاؤپریٹ کرنا
12:37لیکن عمران خان صاحب کی جانب سے
12:40یا ان کی پارٹی کی جانب سے
12:42اس میں تردید آ چکی ہے
12:44تو جب انہوں نے کہہ دیا کہ نہیں ہوا
12:45تو جب تک دوسری سائٹ
12:47یا پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ
12:49یا ڈی جی آئی ایس پی آر خود آ کر دیں کہتے
12:51کہ واقعی میں عمران خان صاحب سے
12:52چھ مئی سات مئی کوئی ملاقات ہوئی تھی
12:54تو تب تک تو ابھی ہم کچھ نہیں کہہ سکتے
12:57کیونکہ ایک پارٹی نے بات کیے
12:58دوسری پارٹی تو بات کرتی نہیں سامنے آتی نہیں
13:00تو جس پارٹی نے بات کیے
13:02انہوں نے کہا جی ملاقات ہوئی نہیں
13:03اب دوسری پارٹی آ کر کلیم کریں
13:05تو پھر ہی بات آگے بڑے گی
13:06ورنہ یہ بات یہی پہ رک کے ختم ہو جاتی ہے
13:09اب ناظرین ایک اور سٹیٹمنٹ ہے
13:13جو عمران خان صاحب نے دیا
13:15ملٹیبل سٹیٹمنٹس ہیں
13:16اور انہوں نے کہا جی کہ خیبر پکتون خان میں
13:18لنگڑی لولی حکومت کے بجائے آپ استیفہ دے دیں
13:21اسمبلی تحلیل کر دیں
13:22اس کو عمران خان صاحب نے اس کو ترجیح بنانے کا کہا
13:24انہوں نے کہا آئی جی تو تم کر نہیں سکتے
13:26اپنی مرضی کا چینج
13:27تو ایسی حکومت کا کیا فائدہ ہے
13:29یہ بھی تانہ عمران خان صاحب نے دیا
13:30شیخ وقاس اکرم صاحب کے حوالے سے
13:32مجھے ایک صحافی نے بتایا
13:33کہ ان کے حوالے سے عمران خان صاحب نے کہا
13:36کہ وہ شاور سے کیوں نہیں باہر نکل رہے
13:38اگر وہ صوبے سے باہر نہیں نکلتے
13:40تو پھر چینج کیا جائے
13:42یہ جو عوضہ ہے
13:44انفرمیشن سیکٹری کا
13:45کہ شیخ وقاس اکرم صاحب پریس کانفرنس نہیں کر پا رہے
13:48سامنے نہیں آ پا رہے
13:49کھل کر پارٹی کا بیانیاں نہیں بیان کر پا رہے
13:51تو ٹویٹ کرنے سے تو پارٹی نہیں چلتی نا
13:53تو اس پہ بھی عمران خان صاحب نے تنقید کی
13:55بیریسٹر گہور صاحب کے معاملے میں
13:56شیخ وقاس اکرم صاحب کے معاملے میں
13:58علیہ امین گنڈاپور صاحب کے معاملے میں
14:00عمران خان صاحب نے بڑی کلیارٹی کے ساتھ
14:02ان کے سامنے چیزیں رکھی
14:03اور بڑی سختی کے ساتھ اپنے موقع کو دور آیا ہے
14:06اب ناظرین جو ٹک ٹاک حکومت ہے نا
14:08یہ جالی فارم پورٹی سیون کے اوپر بنی ہوئی وزیر حالہ
14:11انہوں نے کہا کہ یہ نو مئی کو
14:13جو ہے وہ زیادہ نقصان ہوا ہے پاکستان کا
14:16اور بھارت نے جو حملہ کیا آپریشن سندور میں
14:19وہ پاکستان کا اتنا نقصان نہیں ہوا
14:21مودی کی محبت میں یہ قاندان اندھا ہوتا چلا جا رہا ہے
14:24مودی کے عشق اور اس کے پیار کے اندر
14:27یہ باپ بیٹی جو ہے وہ بہتے چلے جا رہے ہیں
14:29انہیں سمجھ نہیں آ رہی کہ یہ
14:31اپنے یار مودی کو کیسے فائدہ پہنچائیں
14:33یعنی اب وہ یہ کہہ رہے ہیں
14:35جنہیں عمران خان سے ان کا خوف اتنا ہے
14:36ان کو مودی سے ڈر نہیں ہے قیدی سے ڈر ہے
14:38یہ مودی سے نہیں ڈرتے ہیں
14:40یہ قیدی سے ڈرتے ہیں
14:41یہ مودی کے خلاف نہیں ہے یہ قیدی کے خلاف ہیں
14:44یہ مودی کو پاکستان کا دشمن نہیں سمجھتے ہیں
14:47یہ قیدی کو پاکستان کا دشمن سمجھتے ہیں
14:49آپ اندازہ کریں ان کی سوچ کا
14:51کہ ٹک ٹاکر وزیر اعلیٰ فرما رہی ہے
14:53کہ پی ٹی آئی نے زیادہ نقصان کیا
14:55نو مئی کو
14:56اور بھارت نے کم نقصان کیا
14:58تو جناب میں چند چیزیں آپ کے سامنے رکھتا ہوں
15:01کیا پاکستان تحریک انصاف نے بہت ساری مساجد تباہ کر دی
15:04کیا پاکستان تحریک انصاف نے پاکستان میں درجنوں میزائل داغ دیئے
15:08کیا پچاس سے زیادہ شہری اور فوجی جوان جو ہے وہ شہید کر دیئے
15:13کیا پاکستان کے اندر بم اور ڈرون حملے کیے
15:15کیا پاکستان کا پانی جو ہے وہ پاکستان تحریک انصاف نے روکا
15:19کشمیر میں تین ہزار سے زیادہ نوجوان گرفتار اور غائب کر دیئے گئے ہیں
15:23جبکہ پچاس سے زیادہ کو شہید کر دیا گیا ہے
15:25یہ سارا کچھ جو ہے کیا پاکستان تحریک انصاف نے یا عمران خان نے کیا ہے
15:30حد ہوگی ویسے ان کے پانگلپن کی
15:32ایک تو مودی کو بچانے کے چکر میں دوسرا عمران خان کو لٹکانے کے چکر میں
15:37یہ خاندان اندازن تقریباً پاگل ہو چکا ہے
15:41یعنی یہ سٹیٹمنٹ پاگلپن کی حد تک ہے
15:43کون دے گا ایسا سٹیٹمنٹ
15:45یعنی کمپیریزن کر رہے ہیں جی پی ٹی آئی نے زیادہ برا کیا پاکستان کے ساتھ
15:49تو پھر نو مہی کے بعد آرمی چیپ کو فیلڈ مارشل بنا دیتے آپ
15:51اگر وہ زیادہ بڑی لڑائی تھی تو
15:53اگر وہ زیادہ بڑی لڑائی تھی تو اس کے اوپر آپ زیادہ
15:57ویسے اس لڑائی کو تو آج تک اپنے سیاسی فائدے کے لیے استعمال کیا گیا
16:11آج تک کسی عدالت میں یہ ثابت بھی نہیں کر پائے
16:13یعنی کور کمانڈر ہاؤس کے ادھر توڑ پور جو ہوئی
16:16اس کو یہ جوڑ لیں گے بہت سارے مدارس جو ٹوڑ گئے
16:19مساجد میں بچے اور استاد جو شہید ہو گئے یہ اس کے ساتھ جوڑیں گے
16:23دشمن ملک نے پاکستان کے مختلف علاقوں پر حملہ کر دیا
16:27اس نے میزائل داگ دیا یہ اس کے ساتھ جوڑیں گے
16:30حد ہو گئی ویسے ان کے پاگلپن کی اور دشمنی کی
16:33یہ دشمنی ہے اور کچھ نہیں اور یہ پاکستان کا بھلا نہیں نقصان کر رہے ہیں
16:38الٹا پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کا بیڑا غرق ہو رہا ہے ان کے اس طرح کے بیانات کی وجہ سے
16:42دو چیزیں بہت نقصان پہنچا رہی ہیں اس وقت ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو
16:46نمبر دو یہ جتنی تشہیری مہم چلائی جا رہی ہے نا
16:49مجھے بے شمار لوگوں نے یہ بات بتائی ہے کہ اس تشہیری مہم کا الٹا انپیکٹ ہو رہا ہے
16:53لوگ مزید دور چلے جا رہے ہیں
16:56یہ صرف نظر آنے کی چیزیں ہیں میڈیا کے اندر ایک گمک کریئٹ کیا گیا ہے
17:01لیکن پبلک بڑی خائف ہے
17:03وہ یہ سمجھتے ہیں کہ پاکستان کے سارے مسائل کے لیے ذمہ دار پاکستان کی
17:07ملٹری اسٹیبلشمنٹ ہے جنہوں نے سب سے مقبول لیڈر کو جیل میں رکھا ہوا ہے
17:11اور پاکستان کے عوام کا مینڈیٹ بھی چوری کیا ہے
17:14ظلم جبر اور فستائیت کے لیے وہ ذمہ دار ہیں
17:17جبکہ ایک جالی بینڈیٹ کو لاکر حکومت کو بٹھا دیا گیا ہے
17:20جو شکلیں مسترد کی گئی تھی عوام کی جانب سے
17:23انہیں لاکر بٹھا دیا گیا
17:24اور اوپر دے شباہ شریف صاحب کیا کیا رہے ہیں
17:27ایک تو یہ پاگل بن جمعنا کو بتایا
17:29بتیجی بتیجی ہے چچا اس سے بھی آگئے
17:31وہ یہ کہنے جی اکہتر کی جنگ کا آپ نے بدلہ لے لیا بھارت سے
17:34خدا کا نام لے میاں صاحب
17:37خدا کا نام لے کون سی چیز کہاں پہ آپ نے جھوڑ دی ہے
17:40اوپر ایک ہتر کی جنگ میں
17:42نبے ہزار پاکستانیوں نے ہتھیار پھینکے تھے فوجیوں نے
17:45وہ دنیا کی تاریخ کا
17:47سب سے بڑا سیرنڈر تھا
17:48آج بھی انڈیا کے بعد
17:50تصویریں اور ویڈیوز موجود ہیں
17:51وہ پوری دنیا میں ہمیں شرمندہ کرتا ہے
17:53نبے ہزار فوجی جو ہیں ان کے قیدی بنا لیے گئے تھے
17:56پاکستان آدھا ٹوٹ گیا تھا
17:58دو ٹکڑے ہو گئے تھے پاکستان کے
18:00آج تک کمر سیدھی نہیں ہو رہی
18:02اس سانے ایسے
18:02اس کو آپ جوڑ رہے ہیں یہ چار شے تیارے گرنے سے
18:06حد ہو گئی شباہ شریف صاحب
18:08تیاروں کا کوئی نیمل بدل ہے
18:10مشرقی پاکستان
18:11نبے ہزار قیدیوں کا نیمل بدل ہے
18:15کہ آپ نے ان کے تیارے گرہ دیے
18:17بس یہ اکہتر کا بدلہ لے لیا
18:19جھوٹ بولنے میں
18:21فراڈ کرنے میں
18:22بیمانی کرنے میں
18:23چیزوں کو اگزیجریٹ کرنے میں
18:26اس خاندان کا کوئی سالی نہیں ہے
18:27ان کا ریکارڈ کوئی نہیں دوڑ سکتا
18:30اندازہ کریں آپ کہہ رہے جی
18:31اکہتر کی جنگ کا
18:33ہم نے بدلہ لے لیا ہے
18:34کون سا بدلہ لیا بھائی
18:36آپ نے کشمیر ازاد کروا لیا
18:38آپ نے بھارت کو دو ٹکڑے کر دیا
18:40کیا آپ نے بھارت نے کیا
18:42عالمی سطح پر اپنی جنگ تسلیم کر لی
18:44شکست
18:45بھئی انہوں نے سیز فائر کا کہا
18:47آپ نے فورا کر دیا سیز فائر
18:49آپ کو کیا ضرورتی سیز فائر کرنے کی
18:52جب آپ کشمیر ازاد کروا سکتے تھے
18:54بقول آپ کے
18:55یا آپ کو کیا ضرورتی سیز فائر کرنے کی
18:58جب آپ بیس تجارے اور گرا سکتے تھے
18:59آپ کو گرانے چاہیے تھے
19:01آپ کہنے جی
19:01اب نے تحمل کا مظاہرہ کیا
19:03تو جنگ کے اندر تحمل کا مظاہرہ نہیں ہوتا
19:05جنگ جب چل رہی ہو نا
19:07جب لڑائی چل رہی ہو تو پھر لڑائی لڑی جاتی ہے
19:09بہرحال شباشل صاحب کی باؤنگی ہے
19:11ایک اور انہوں نے ماری باؤنگی کے
19:12اکہتر کی شکست کا بدلہ لے لیا
19:14اکہتر میں اور یہ چند گھنٹے کی لڑائی میں
19:16زمین آسمان کا فرق ہے
19:18زمین آسمان کا فرق ہے
19:20بہت بڑا فرق ہے
19:22وہاں آپ کے نبے ازار قیدی ہیں بھائی
19:24وہاں آپ کا آدھا ملک ٹوٹ گیا بھائی
19:26آج تک آپ وہ زخم چاٹ رہے ہیں بھائی
19:29آج تک اس چیز کی تکلیف ہوتی ہے بھائی
19:31پوری دنیا میں جان جاتے ہیں یہ تصویریں
19:33دکھائی جاتی ہیں ویڈیوز دکھائی جاتی ہیں
19:35آپ کے پاس کیا ہے آپ نے ان کے چار
19:38شے تیارے گرائے ہیں ائر فورس
19:39کو اللہ تعالیٰ نے بڑی کامیابی دی ہے بڑی
19:41زبردست چیز ہوئی ہے اس کو ہم مانتے ہیں
19:44لیکن اس کامیابی کو آپ اتنا
19:45بڑا نہ کریں کہ اس کے اندر ہوا بھر بھر کے
19:47بھر بھر کے بھر بھر کے یہ بیلونی آپ پھار دیں
19:49فیصل وادہ صاحب کا مطالبہ
19:51چیک کریں آپ یہ شاہ سے زیادہ شاہ کے
19:54وفادار لوگ ہیں اور ان کی حرکتیں
19:56چیک کریں پاکستان میں لوگوں کے پاس کھانے کے لیے
19:58نہیں ہے حالات پاکستانیوں کے
20:00پتلے ہیں تو ان کی جناب
20:01ڈیمانڈ آئی ہے کہ فوری طور پہ
20:03بجٹ میں فوج کے مزید اضافہ کیا جائے
20:05حالانکہ تھوڑا عرصہ پہلے اٹھارہ فیصد کا
20:07ایک اضافہ کیا گیا تھا جب جنگ کے
20:09حالات بننے جا رہے تھے فوج کی
20:11تمام فورسز کی تنخائیں ڈبل اور
20:21کہاں سے لے کر آئیں گے اتنے پیسے
20:24ہمارے پاس ایٹم بام ہے
20:26ہمارے پاس بیزائلز ہیں ہمارے پاس فوج موجود ہے
20:28اب اور کیا ہم نے کرنا ہے
20:30اور فوج نے اچھی لڑائی
20:32لڑکے دکھائیے بقول اڑکے
20:33اور بقول آپ لوں گے سب کے
20:35تو یہ شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار
20:38جو ہے نا اپنے چھوٹے
20:40سے فائدے کے لیے اپنی ایک بوٹی
20:42کے لیے قوم کا بکرا اور اونٹ
20:43دبا کرنے کے چکر میں رہتے ہیں یہ ہمیشہ
20:45بھئی غریب قوم ہے پہلے ہی سارے
20:47ترقیاتی منصوبے رک گئے ہیں آئی ایم
20:49اپنے گلے کے اوپر جو ہے وہ چھوٹی
20:51رکھی ہوئی ہے کسی وقت بھی آپ کو
20:53زبا کر دیں گے ہر چیز آپ
20:55غیروں سے پوچھ کر کر رہے ہیں بجٹ آپ اپنا
20:57بنانے ہی سکتے اور حد دو گئی یہاں پہ
20:59یہ کہہ رہے ہیں جناب کہ اب مزید بجٹ کو بڑھایا
21:01جائے تو بھی اگر بجٹ مزید بڑھانا ہے
21:03نا تو سب سے پہلے جی قومی
21:05اسمبلی کے جو
21:07عراقین ہیں جو سینیٹرز ہیں جو
21:09سوائی اسمبلی کے عراقین ہیں یہ جتنے
21:11حکومت کے اندر سیاستدانہ نے یہ سارے اپنے خرچے
21:13چھوڑیں یہ جو لگجری
21:15لائف سٹائل ہے نا چاہے وہ ججوں کا ہے
21:17چاہے وہ جرنیلوں کا ہے چاہے وہ سیاستدانوں
21:19کا ہے چاہے جتنے سرکاری ملازمین
21:21کا ہے وہ سارا ختم کروائیں آپ بھئی سب سے
21:23پہلے ان سے مرات واپس لیں نا
21:25سب سے پہلے ان سے لش پش
21:27قسم کی لائف واپس لیں پھر آپ
21:28غریب آدمی دکھیں کہ اپنا پیٹ کاٹ کے دو بھئی
21:31ہم نے مزید دفاعی بجٹ جو ہے وہ
21:33بڑھانا ہے آپ
21:34پہلے قربانیاں آپ کو دینی پڑے گی
21:36اب تک کے لئے اتنے اپنا خیال رکھیے اپنے سٹینل کا بھی
21:38اللہ حافظ
Be the first to comment