00:00ایسے شائر کے نام ہے جنہوں نے اپنے اہد میں علم تہذیب ریاستی ذمہ داری اور شائری ان سب میں توازن قائم رکھا
00:28ان کا شمار اردو کے ابتدائی شعورہ میں ہوتا ہے اور دبستان موشد آباد سے ان کی نسبت انہیں تاریخ عدب میں ایک اہم مقام عطا کرتی ہے
00:37ہم بات کر رہے ہیں لالا رام نرائن موضوع کی تذکیرہ نگاروں نے لکھا ہے کہ رام نرائن موضوع عربی اور فارسی پر دسترس رکھتے تھے
00:48نصر اور نظم دونوں کے ماہر تھے اور فارسی کے صاحب دیوان شائر تھے
00:52اردو میں اگرچہ ان کے اشعار کم محفوظ ہیں مگر ان کی تاثیر سلاست اور تہذیبی وقار جھلگتا ہے
01:00ان کی ایک غزل تاریخی نسبت سے کے سبب شہرت رکھتی ہے
01:04نواب سراج الدولہ کے احادت کی خبر سن کر انہوں نے خراج تحسین اور غم کے اظہار کے لیے یہ شعر پڑھا جو بعد میں شہرائے آفاق ہوا
01:13غزالہ تم تو واقف ہو کہو مجنون کے مرنے کی دیوانہ مر گیا آخر کو ویرانے پہ کیا گزری
01:21یہ شعر اور اس کی نسبت موضوع کی یاد کو عدلی حافظے میں اور زیادہ روشن کر دیتی ہے
01:28اور اس کا مقتہ بھی ملائزہ ہو جس میں ان کے اسلوب اور تخلص دونوں کی شناک جلگتی ہے
01:34یہ سچ ہے دل کے قرآہ عشق میں سمجھا لیا موضوع مگر یہ کون جانے دل کے سمجھانے پہ کیا گزری
01:42آج بھی ہمارے ساتھ موجود ہیں وہ شخصیت جو کچھلی نششتوں میں اپنی گفتگو تحقیق اور بصیرت سے ہماری رہنمائی کرتی ہے
01:50اردو عدب کے سنجیدہ قاری تذکیروں اور حوالوں کے موتبر شناسہ اور محفیلے گفتگو کو رونک بخشنے والے جناب مہین شاداب صاحب
01:59شاداب صاحب ہم شکر گزار ہیں کہ آپ اس سلسلے کا حصہ ہیں اور اپنی گفتگو اور اپنے علم سے اس سفر کو قدر و عمانی عطا کرتے ہیں
02:12خوش آمدید
02:13لالا رام نرائن موضوع فارسی کے صاحب دیوان شائر تھے اور اردو میں ان کے اشعار کم ملتے ہیں
02:21آپ کے خیال میں ان کی عدبی شنات میں فارسی اور اردو کا توازن کس طرح سمجھا جائے
02:26دیکھیں جب ہم لالا رام نرائن موضوع پر بات کرتے ہیں
02:33تو ہمیں دراصل اس بنیادی نکتے کو سامنے رکھنا ہوگا کہ وہ زبانہ فارسی کا زبانہ تھا
02:42یعنی اس وقت جو ایک فصاحت کی زبان تھی یا شرافہ کی زبان تھی یا سرکاری زبان تھی
02:48یا درباری زبان تھی اور کہیں نہ کہیں بازاروں میں بھی اس وقت فارسی بولی جا رہی تھی
02:56تو ظاہر ہے کہ ان کے شخصیت میں جو ہیں فارسی وہ رچی بسی تھی ان کے شخصیت میں
03:03اور فارسی کے ساچے میں ان کا وجود ڈھلا ہوا تھا
03:07لیکن چونکہ اردو میں بھی انہوں نے شائری کی
03:10تو یہ کہا جا سکتا کہ اردو میں اردو نے ان کو دل کی آواز ایک طرح سے سمجھا
03:18یا انہوں نے اردو اپنے دل کی آواز سمجھا
03:21اور فارسی چونکہ وہ کام کرتے تھے اور چونکہ صوبہ دار بھی رہے
03:27اور سرکاری ملازمت میں تھے
03:29تو وہ جو زبان ان کے یہاں تھی جو ایک سرکاری ترباری
03:34یا ایک یہ کہہ لیجئے کہ ایک تکلف کی زبان سکتی ہے
03:38یا اس کا میار ہوتا ہے وہ ان کی فارسی ہی تھی
03:41اور اسی طرح انہوں نے فارسی شائری اس پر کی
03:43تو کوئی ایک طرح سے یہ کہا جا سکتا ہے
03:46کہ جس طرح سے جس شیر کا آپ نے ذکر کیا
03:48ان کا بہت زیادہ کلام نہیں ملتا اردو میں
03:51فارسی میں ان کے ایک دیوان کا تذکرہ ملتا ہے
03:55وہ کہیں محفوظ بھی ہے مفتودے کی شکل میں
03:58لیکن اردو میں اگر لالا رام نرین موضوع مشہور ہے
04:03تو صرف اسی شیر کی وجہ سے اس کا ذکر آپ نے بھی کیا ہے
04:07کہ غزالہ تم دواقف ہو کہو مجلو کے مرنے کی
04:11دیوانہ مر گیا مرنے کو ویرانے پہ کیا گزنی
04:15دیوانہ مر گیا آخر کو ویرانے پہ کیا گزنی
04:18تو یہ شیر انہیں اردو شورا کی فیرس پہ لاکر لڑا کر دیتا ہے
04:23تو اس لیے ہم ان کو بنیادی طور پر تو فارسی کا شائر ہی مانتے ہیں
04:28لیکن ان کے اس شیر کی بنیاد پر جتنا تذکرہ ان کا اردو شائری میں ہوا ہے
04:32وہ شاید ہی کسی اور شیر کے حصے میں آیا ہو
04:36یہ وہ شیر ہے عمران صاحب
04:39کہ جس نے اپنے خالق کو بھیجھ چھوڑ دیا
04:42لیکن جبھی مقبولیت کی حدے پار کے اس شیر نے شورتیں حاصل کی
04:46تو لوگوں کو پتہ لگانا پڑا تحقیق کرنی پڑی
04:49کہ آخر یہ شیر کس کا ہے
04:51تو معلوم ہے کہ لالا رام نرین موضوع کا یہ شیر ہے
04:54تو اس طرح سے اور بھی ان کی بہت سی غزلیں ملتی ہیں
04:59یہ غزل بھی جس غزل کا یہ مطلعہ آپ نے سنایا ہے
05:02یہ میں نے ابھی پڑھا ہے
05:04یہ غزل بھی دستیاب ہیں
05:05ان کے کچھ اور شیر بھی دستیاب ہیں
05:07لیکن سب وہ کسی ایک طرح سے بازابطہ
05:13یا باقاعدہ شکل میں ان کا کوئی اردو کلام نہیں ملتا ہے
05:15بلکہ وہ بکھرا بکھرا کسی رسالن میں ہے
05:18کسی مخطوطے میں ہے
05:19کسی نے کوٹ کیا ہے
05:21یا سینہ بسینہ تک پہنچ رہا ہے
05:23تو ایک طرح سے
05:24ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ
05:26رام نرین موزو کی شخصیت ایک لسانی
05:29ہمہنگی
05:30یا بائی لینگول شخصیت ان کو کہہ سکتے ہیں
05:33بلکہ میں تو ان کو ٹرائی لینگول بھی کہتا ہوں گے
05:35کہ دوہا بھی ان کا ملتا ہے
05:36کہیں کہیں اس کے آثار ملتے ہیں
05:38جو ہم دوہوں کی زبان ہیں
05:41تو وہ بھی ان کے استعمال ہوتی ہے
05:43لیکن کم سے کم بائی لینگول شاعر تو وہ ہیں ہی
05:46کیونکہ فارسی ان کا دیوان ہے
05:47اردو میں شاید ہی کوئی ایسا تذکرہ ہو جسے رام نرین موزو کا ذکر نہ گیا ہو
05:52اس لیے وہ ہم ایک طرح سے
05:55جو زبانوں کا اتحاد ہے
05:57جو لسانی ایک ہمہنگی ہے
05:59اس کا ایک نمائندہ کہہ سکتے ہیں
06:02تذکیرہ نگاروں میں
06:05اس بات پر اختلاف ہے کہ
06:06موضوع نے اردو میں کتنا کہا
06:08آپ اس اختلاف کو عدبی تحقیق کی
06:10روشنی میں کس طرح دیکھتے ہیں
06:12بڑا دلچسل سوال آپ نے کیا ہے
06:16دیکھیں موضوع کا جو کلام
06:19دستیاب نہیں ہوا
06:20تو اس کی وجہ یہ بھی ہے
06:24کہ
06:25جو اس زمانے میں
06:27باقاعدہ کوئی ایسا
06:29کوئی ایک طریقے کار نہیں تھا
06:32جس سے کچھ تباعت
06:33بہت آسان سمجھا جائے
06:35بلکہ جو مسبدات تھے
06:37یا جو مقتدات تھے
06:38ان کی شکل میں
06:39ہمارا سرمایہ محفوظ جائے سکتا تھا
06:42تو وہ چونکہ بہت مصروف ترین انسان تھے
06:44جس طرح آپ بتایا کہ وہ
06:46صوبے دار تھے
06:48اور ریاست کے کئی محکموں میں
06:51سے وہ عباس ترہے
06:52عظیم آباد ریاست میں رہے
06:54مرشد آباد میں رہے
06:56تو ان کی مصروفیات تھیں
06:58تو وہ
06:58چونکہ فارسی کے باقاعدہ شاید تھے
07:01تو فارسی کا
07:01تو ان کا باقاعدہ مقودہ ملتا ہے
07:03یا مسبدہ ملتا ہے
07:04لیکن
07:05اردو میں ان کا کوئی ایسا خاص
07:07کوئی منصوبہ بند
07:09ان کا کوئی مجموعہ
07:11یا کوئی کلام
07:12یہ دستیاب نہیں ہے
07:13اور دراصل اس میں
07:15جو تسلہ نگاروں کے تضاد کی بات
07:17آپ نے کی
07:17وہ دراصل وہ تحقیق کرنے والوں
07:20کی سبب پیدا ہو
07:21جو موقتین ہیں
07:23انہوں نے اس پائے کے شاعر کو
07:25جس کا یہ شعر ہیتنا مقبول ہے
07:27جو مقبول ترین شعروں کی فریض میں
07:30شامل ہوتا ہے
07:31اور بھی کئی شعر ان کے مشہور ہے
07:33تو اس کو
07:34وہ اس طرح سے تلاش نہیں کر پائے
07:36اور وہ شاید جو ان کے
07:38ان کے دستاویزات تھے
07:40ان کے جو بیازے ہوں گی
07:42یا جہاں بھی اشارت درج ہوں گے
07:44وہ کہیں نہ کہیں ہم تک نہیں پہنچ پائے
07:47اور اس پر باقیدہ کوئی ایسا
07:49بازابتہ
07:51کوئی تحقیق کی کام نہیں ہوا ہے
07:53تو یہ اختلاف رائے ہونا ہی تھا
07:56یعنی ان کو کئی شعرہ نے
07:59بہت اہم شعر قرار دیا ہے
08:00کئی تسلہ نگاروں نے کہا گیا
08:02کہ یہ ان کے بغیر
08:04جو ہے وہ تسلہ نامکمل ہوگا
08:06اردو شاعری کا
08:07اور یہ سمجھ لیے کہ
08:09کیونکہ وہ شیخ علی حضی کے شاگر تھے
08:13اور حضی صاحب نے ان کو تخلص بھی اتھموز ہوگا
08:16تو شیخ علی حضی جیسے ایک شاعر کا شاگرد ہونا
08:20یہ بھی اپنا آپ میں بڑی بات تھی
08:21اور میر حسن دہلی میں نے بھی کہیں لکھا ہے
08:24کہ یہ ایک اچھے شاعر تھے
08:26یعنی ذکر ان کا ہو رہا ہے
08:28حالانکہ تسلہ نگار یہ بھی کہہ رہے ہیں
08:30کہ فارسی میں زیادہ کہتے تھے
08:31اردو میں کم کہتے تھے
08:33بلکہ کسی نے تو یہ لکھا ہے
08:34کہ وہ نا کے برابر کہتے تھے
08:36لیکن تذکرہ بہرحال ملتا ہے
08:38ایک صاحب نے جو بات میں تحقیق ہوئی
08:40ایدھر بیسوی صدی میں
08:43تو اس میں ذکر ہوا
08:45اور ایسے قابل قدر شاعر کی
08:48جو ہے وہ
08:49اس کے تلاش کی گئی
08:51اس کی بازیافت کی گئی
08:52دریافت کرنے کے کوشش کی گئی
08:54تو اس پر ایک صاحب نے
08:56ان کے کچھ چند اشار کو
08:58موضوع بناتے ہوئے
08:59اور ان کی اہمیت کا ذکر کرتے ہوئے
09:01تقریباً سات آٹھ صفحے کا
09:04کوئی مضمون لے دیا
09:05تو ایک دوسرے ناقد نے یہ کہا
09:07کہ ایک شعر کی وحیہ سے
09:09صرف
09:09ملکہ اتنے صفات نہیں دی جانے چاہئے تھے
09:12حالکہ اس شعر کا
09:14اس شعر کا تذکرہ صرف
09:15ایک دو صفات میں تھا
09:16باقی ان کی
09:17جو ذمہ داریاں تھی
09:18جو ان کی منازمت تھی
09:20جو ان کا خاندان تھا
09:21اس کے بارے بڑا ذکر تھا
09:23کیونکہ ایک بڑے خاندان سے
09:24بابستہ تھے
09:25نوابوں اور راجہ
09:27لوگوں میں جو شعرہ ہوئے
09:28اس فیرز میں ان کا شمار ہوتا ہے
09:31تو جو تضادات ہیں
09:32وہ صرف یہی ہیں
09:33کہ تحقیق جو ہے
09:35وہ اس طرح سے نہیں ہو بھائی
09:36جس طرح سے ان پر تحقیق
09:38ہونی چاہیئے تھی
09:38اور یہ تضادات
09:39واقعی جاری ہے آج بھی
09:41آج بھی
09:42ان کے حوالے سے
09:43باتیں ہوتی ہیں
09:44کچھ لوگ ان کو شعر مانتے ہیں
09:46مکمل کچھ لوگ نہیں مانتے ہیں
09:48لیکن بہرحال
09:49انہوں نے اردو شعر
09:51جو بھی کہے
09:52یا جو بھی شعر دیئے
09:53وہ ایک ایسے اشاعر ہیں
09:55جن کو فراموش نہیں کیا جا سکتا
09:57یہ تنقید نگاروں کا کام ہے
09:59محفظین کا کام ہے
10:00کہ ان کے مواد
10:01اور ان کا جو کنام ہے
10:03وہ کس طرح دستیاب ہو سکتا ہے
10:04کئی رسائل میں ہوگا
10:06یا جہاں بھی ہوگا
10:08تو بہرحال تضادات
10:09تو ان کے حوالے سے ہمیشہ رہیں گے
10:11ایک چیز موری ہارس کر دوں
10:12شاید بات میں
10:13ذکر آئے نہ آئے
10:15کہ یہ تضادات
10:16ان کے دبستان کو لے کر بھی ہیں
10:20مثلا ان کی پیدائش
10:22سہسرام میں ہوئی تھی
10:23اور سہسرام کے لوگ
10:26انہیں اپنا شعر مانتے ہیں
10:27کہ یہ ہماری ہیں پیدا ہوئی تھی
10:28لیکن تعلق مرشد آباد سے رہا
10:31تو مرشد آباد والے
10:32ان کو اپنے دبستان میں شامل کرتے ہیں
10:35جو مرشد آباد
10:36اور عظیم آباد کے دبستان ہے
10:38کہ یہ اس دبستان کے شاعر تھے
10:40اور وہ دعویٰ کرتے ہیں
10:42کہ مرشد آباد کا شاعر ہے
10:44مرشد آباد دبستان کا
10:46لیکن جو سہسرام کے لوگ ہیں
10:48وہ اس بات پر فخر کرتے ہیں
10:51اس بات پر ناز کرتے ہیں
10:52کہ ایسا شاعر
10:53جس نے یہ شعر کہا گیا
10:55غزالہ والا
10:56یا ان کا فارسی دیوان ہے
10:58یا وہ اس روایت کے نمائندہ ہیں
11:00جو غیر مسلم حضرات
11:02اردو کی خدمت کر رہے تھے
11:03تو سہسرام والے
11:04اس بات پر فخر کا احساس کرتے ہیں
11:05تو تضادات یہاں بھی ہیں
11:07کوئی ان کو اپنا شاعر مانتا ہے
11:09کوئی اپنا شاعر مانتا ہے
11:10لیکن بہرحال ان کی اہمیت
11:12جو ہے
11:12وہ ایک طرح سے
11:14اردو عدب کے لیے اقصہ ہے
11:15اور فارسی کے ساتھ ساتھ
11:17اردو عدب بھی جب تک قائب رہے گا
11:19اور جب تک تحقیق ہوتی رہے گی
11:22شاعری پر بات ہوتی رہے گی
11:24موضوع صاحب کا ذریعہ
11:25جو ہے
11:26وہ اتہائی موضوع ہوگا
11:27یعنی ہوتا رہے گا
11:28دبستان کی جو آپ نے بات کی
11:30تو شاید یہ اختلاف
11:31اس وجہ سے بھی ہے
11:32کہ اب دو ریاستوں میں
11:34تقسیم ہو چکا ہے
11:35وہ پہلے ایک ریاست تھی
11:37پہلے بنگال ہی ریاست تھی
11:38اب بیہار اور بنگال
11:40دو ریاستیں ہیں
11:41تو اس میں مرشید آباد
11:43اور یہ سہسرام
11:44اور عظیم آباد
11:45سارے دبستان موجود ہیں
11:47تو وہ الگ الگ ہو سکتا ہے
11:49اس مسبت سے
11:49اس پر آپ کیا کہنا چاہیں گے
11:51ہاں وہ بڑا بڑا
11:52کوئی بہت اہمیت بھی نہیں رکھتی
11:53وہ بات جیسے
11:54ولی کے بارے میں
11:55کچھ تیہی نہیں ہو پایا
11:57کہ ولی کہاں کے تھے
11:58کچھ لوگ ولی تکنی
11:59ان کو لکھتے تھے
12:00کچھ ولی گجراتی کہتے تھے
12:01کچھ ولی اورنگ آبادی کہتے تھے
12:03بعد میں یہ تیہو ہو
12:04کہ ولی کو صرف ولی لکھا جائے
12:06تو اس طرح
12:08ان کا لالا رام دران موضوع
12:10کا معاملہ ہے
12:11کہ کچھ لوگ
12:12تو یہ بھی کہتے ہیں
12:13بلکہ لوگوں نے لکھا بھی ہے
12:15کہ یہ پہلے موضوع
12:16سہسرامی لکھا کرتے تھے
12:17پھر یہ موضوع
12:19عظیم آبادی لکھنے لگے
12:20پھر یہ
12:22لالا رام دران موضوع کے نام سے
12:24مقبول ہوئے
12:25تو یہ
12:25کوئی بہت بڑا
12:27کوئی
12:28مسئلہ نہیں ہے
12:29یہ سب چیزیں
12:30جو ہیں وہ
12:30ہوتی رہتی ہیں
12:31اور کوئی اس سے خاص فرق نہیں پڑتا
12:33مین چیز اس کے شاعری ہوتی ہے
12:34اس کے شخصیت ہوتی ہے
12:35جی شادہ صاحب شاعری کی تو خیر
12:38ہم بات کر ہی رہے ہیں
12:39موضوع صاحب کی
12:39موضوع ایک عرصہ
12:41ریاستی اور انتظامی
12:42ذمہ داریوں پر فائز رہے
12:44عاملی زندگی اور اقتدار
12:46ان کی شاعری کے مزاج
12:47کس طرح پر کس طرح
12:48اثر انداز ہوتا ہے
12:49ہاں دیکھیں بڑا اچھا سوال
12:51آپ نے کیا ہے
12:52کہ کسی بھی شخص کا
12:53جو
12:55ذہن ہوتا ہے
12:57یا اس کی فکر ہوتی ہے
12:59وہ کہیں نہ کہیں
13:01اس مشغلے سے
13:02یا ان ذمہ داریوں سے
13:03یا ان مسوفیات سے
13:05متاثر ہوتی ہے
13:06جن سے وہ
13:06اس میں وہ رہتا ہے
13:07وہ ریاستی اور
13:09انتظامی ذمہ داریوں پر
13:11فائز رہے
13:11اور پوری عملی زندگی
13:13ان کی اقتدار کے ساتھ
13:14یعنی اقتدار کے ساتھ
13:16رہے
13:17تو ظاہر ہے کہ
13:18جو اقتدار کی
13:20یا سرکاری
13:21ذمہ داریاں ہو سکتی ہیں
13:23جو پابندیاں ہو سکتی ہیں
13:24وہ کسی نہ کسی طریقے سے
13:25ہمارے مزاج پر
13:27جو ہے وہ
13:28اثر انداز ہوتی ہیں
13:29جو چیزیں
13:30تو
13:30لیکن
13:32ایک چیز ہے
13:33جو بڑا فرق ہے
13:34یہاں پر
13:35کہ موضوع کے یہاں
13:37اقتدار سے
13:37قریب رہنے کے باوجود
13:39بڑا انتظامی افسر
13:41ہونے کے باوجود
13:42ان کے ہیں
13:42جو انسانی
13:43ہمدردی کا انصور ہے
13:44جو ایک ہمدردی
13:46کا پہلو ہے
13:47جو ایک نرم رویہ ہے
13:49وہ ان کو
13:49ممتاز کرتا ہے
13:51کہ وہ
13:51ان کے مزاج پر
13:53وہ چیزیں
13:54ہاوی نہیں
13:54لیکن دوسری طرح
13:56ان کو فائدہ یہ ہوا
13:57کہ وہاں ایک شائدتہ
13:57زبان ہوتی ہے
13:58ایک زبان کا
13:59اپنا ایک
14:00ڈسیپلین ہوتا ہے
14:01لفظوں کے بردنے
14:03کا ایک صلیخہ
14:03ہوتا ہے
14:04جو سرکاری افسران
14:05کو ہوتا ہے
14:05تو اس کا
14:06ان کی
14:06ان کے زبان پر
14:08ان کی شیری زبان پر
14:09اس کا
14:09کافی حد تک
14:10جو ہے
14:10وہ فرق پڑتا ہے
14:12لیکن یہ تمام
14:13تجربے
14:14جو ان کے
14:14راضی تجربات تھے
14:16جس طرح یہ شیر بھی
14:17جو کہا تھا
14:18جس کا ذکر
14:18ہرا بار بار
14:19کہ خزانہ
14:19تم تو واقف ہو
14:20کہو مجنو کے مرنے کی
14:21دیوانہ مر گیا
14:23مرنے کو پر
14:23بیرانے پر کیا گزر
14:24یہ سراجد دولہ
14:26کے قتل کے بعد
14:27انہوں نے شیر کہا تھا
14:28لیکن یہ
14:29دیکھیں
14:29محسوس کیجئے
14:30کہ ایک سیاسی
14:31سانحے کو
14:32وہ ایک عشقیہ
14:33واردات بنا دیتے ہیں
14:34ایک عشقیہ
14:35سانحے کے طرح
14:36پیش کر دیتے ہیں
14:37کہ جس طرح
14:38کوئی عاشق
14:39جدا ہو جاتا ہے
14:40اس کے چاہنے والے
14:41ان کا کیا حال ہوتا ہے
14:42یا جہاں وہ رہتا ہے
14:43وہاں کیا ہوتا ہے
14:44تو دراصل ہی
14:45ایک سیاسی موضوع تھا
14:47ایک سیاسی موضوع تھا
14:48جس کو موضوع نے
14:49ایک طرح سے
14:51اس میں شیری خالی
14:52میں اس طرح ڈھال گیا
14:52کہ یہ
14:53خالص خزل کا
14:54ایک شیر جو ہے
14:55اوپن کر
14:56رہ گیا
14:56یہ موضوع صاحب کی
14:57خوبی تھی
14:58دوسرا اختدار کے
14:59باوجود کیا
15:00کبھی سختی نہیں آئی
15:01ان کیا کبھی غرور
15:02پیدا نہیں ہوا
15:03اور انہوں نے
15:04انسان کو
15:05زیادہ دیکھنے کی
15:06جو صلاحیت تھی
15:07اس کو اپنے اندر
15:09جو ہے
15:10اس کو کبھی
15:11مرنے نہیں دیا
15:13ان کا اپنا بھی
15:14واقعہ ہے
15:14کہ جب وہ
15:15ان کو
15:15ڈبو دیا گیا تھا
15:16تو اس وقت بھی
15:17انہوں نے
15:17وہ سے
15:18اشار کہے تھے
15:20تو وہ سے
15:21اشار ہیں
15:21جو انہوں نے
15:22کہے تھے
15:23اور میں
15:24شاید کچھ
15:25لکے بھی لیا تھا
15:25کہ جس وقت
15:26ان کو
15:26دریا میں
15:27ڈبویا جا رہا تھا
15:29تو انہوں نے
15:29کچھ اشار کہے تھے
15:30جی موضوع کے
15:31اردو
15:32کم ہیں
15:33مگر انہیں
15:34چند اشار میں سے
15:35ہم چاہیں گے
15:35کہ آپ پڑھ کے
15:36ہمارے قارین
15:37کو سنائیے
15:38جی
15:39جی پہلے میں
15:40جو ذکر کر رہا تھا
15:41کہ جب
15:41یہ
15:43اختر اور انڈوی
15:44کی کتاب میں
15:45جو سیر و متاخرین
15:46اور ریاض و سالکین
15:47کے حوالے سے
15:48انہوں نے لکھا ہے
15:48کہ راجہ رام دریان
15:50موضوع کے گلے میں
15:51ریس سے
15:51بھرا گھڑا
15:52باندھ کر
15:53انہیں گندہ میں
15:53جس وقت
15:55رام دریان
15:56موضوع کو
15:56گندہ میں
15:57کرنے کے لئے
15:57کشتی پر
15:58بٹھا کر
15:58لے جایا گیا
15:59تو انہوں نے
16:00کوئی شیر پڑے تھے
16:01وہ میں سناتا ہوں
16:02کہتے تھے کہ
16:02موضوع کے
16:03قول پر
16:04ہرگز
16:05نہ کیجے اعتبار
16:06موضوع کے
16:08قول پر
16:10ہرگز
16:10نہ کیجے اعتبار
16:11جوگ اگر
16:13مٹی ملے
16:14تو بھی
16:14لہو کی دی رہے
16:15اور چادریں
16:17تقدیر کی
16:18ہرگز
16:19رفوع ہوتی نہیں
16:20چادریں
16:22تقدیر کی
16:23ہرگز
16:24رفوع ہوتی نہیں
16:25تا قیامت
16:26سوزنے
16:26تدبیر
16:27گر
16:27سیتی رہے
16:28تو یہ
16:29یہ اشار
16:30مطلب وہ
16:31جو جس طرح
16:31پچھلے سوال میں
16:32آپ نے ذکر کیا تھا
16:33کہ کچھ
16:34کیا اثرات تھے
16:36ان کی شخصیت پر
16:37ریاست سے
16:38جڑے ہونے کے وجہ سے
16:39یا انتظامی
16:40ذمہ داریوں کے وجہ سے
16:41تو یہ وہی
16:42ان کا احساس تھا
16:43اور وہی
16:44ان کی
16:44ایک طرح سے
16:45ان کی شائرے
16:47کا حصہ بن رہی تھی
16:48جہاں تک آپ نے
16:49کچھ اشار سنانے
16:50کی بات کی ہے
16:51تو میں
16:52کچھ شیر ان کے
16:53سنا دیتا ہوں
16:54بہت
16:55اسے اشار
16:57جیسے یہ
16:57ایک شیئر
17:01ان کے نام سے
17:01مشہور ہے
17:02یہ بھی
17:02بڑا اختلاف ہے
17:03کہ شیر ان کے
17:03ہیں
17:03کہ نہیں ہیں
17:04یہ بھی
17:05ایک بحث
17:06موضوع ہے
17:07لیکن یہ غزل
17:08ان کے نام سے
17:08ملتی ہے
17:09کہ کچھ گرانی
17:09نہیں مجھ کو
17:10اس ستمگار کے ساتھ
17:12کچھ گرانی
17:13نہیں مجھ کو
17:14اس ستمگار کے ساتھ
17:16دل پگل ہی
17:17جو پڑا
17:18عشق سبقبار کے ساتھ
17:19اب رتو خود ہی
17:22خجالت سے ہے
17:23پانی پانی
17:24کب مقابل ہو
17:25میرے دیدیں
17:25خوبار کے ساتھ
17:26تو اس کا
17:27ذکر ملتا ہے
17:29اور
17:29وہ سے لوگوں نے
17:31کوٹ کیا ہے
17:32اس شیر کو
17:32اور اس میں
17:33اور بھی
17:34کچھ اشار ہیں
17:35کہ
17:35میں سناتا ہوں
17:38تاریخ شدہ
17:38بحار میں
17:39ان کا ایک شیر
17:40درس کیا گیا ہے
17:41کہ بھولی نہیں ہے
17:42مجھ کو
17:42بدوں کی عدہ حنوز
17:44دل کے نگی پہ
17:45نقش ہے
17:46نام خدا حنوز
17:47یہ بھی ان کے نام سے
17:48ملتا ہے
17:49اور وہ
17:50اشار میں
17:50آپ کو سناتا ہوں
17:51جس کا ذکر ہو رہا ہے
17:52اور اس میں
17:53بہت سے اشار
17:54اور بھی ملتے ہیں
17:55کہ غزالہ
17:55تم تو واقف ہو
17:57کہو مجنو کے مرنے کی
17:58دیوانہ مر گیا
18:00آخر کو
18:00ویرانے پہ کیا گزنے
18:02اس کے بہت سے اشار ہے
18:03کہ کوئی رندوں سے پوچھے
18:04ایک ساقی کے نہ ہونے سے
18:06کوئی رندوں سے پوچھے
18:09ایک ساقی کے نہ ہونے سے
18:11مو مینہ پہ کیا بیٹی ہے
18:14میں خانے پہ کیا گزنے
18:15کوئی تو تفسرہ
18:17یارو
18:18گدازے شمع محفل پر
18:20یہی سب کی
18:21زباں پر ہے
18:22کہ ویرانے پہ کیا گزنے
18:24یہ سچ ہے
18:25دل کی راہ عشق میں
18:26سمجھا لیا
18:27موضوع
18:27مگر یہ کون جانے
18:29دل کے سمجھانے پہ کیا گزنے
18:32اب یہ دیکھیں
18:33اسی یہ غزل
18:33ان کی بہت ہی
18:35مارکت العرا
18:36غزل کہی آسکتی
18:38لیکن اس سے پہلے
18:39ان کے ایک مطلع
18:39اور ان کے نام سے ملتا ہے
18:40وہ بھی سننی تھی
18:41کہ ظرف و رخزار دیکھتا ہوں
18:42کیا لیلونہار دیکھتا ہوں
18:45کیا ان کا
18:46بڑا مرسا سا مطلع ہے
18:47جو انہوں نے کہا ہے یہ
18:49تو یہ سب چیزیں
18:50اور فارسی میں
18:51تو ان کا بہت کلام ہے
18:53یہ تو باقیاد ہے
18:54ایک الگ سے موضوع ہے
18:55جس پر بات ہو سکتی ہے
18:56لیکن
18:57یہ جو غزل
18:59ہم نے آپ کے ساتھ
18:59نے پڑھی
19:00غزالہ والی
19:01یہ
19:01بڑا دلچسپ
19:03معاملہ یہ ہے
19:03کہ غزل کا اگر ہم
19:04جائزہ لیں
19:04عمران صاحب
19:06تو اس میں دیکھئے
19:08یہ
19:08جو ویرانہ پن ہے
19:10وہ کہاں کہاں کا ویرانہ
19:12کیسے ہو سکتا ہے
19:14کہ
19:15ایک طرح سے
19:16میں خانے کا ویرانہ ہے
19:18ایک طرف جو ہے وہ
19:19دل کا ویرانہ ہے
19:21ایک طرف
19:22ذہن کا ویرانہ ہے
19:24تو یہ جو
19:24ویرانہ ہونے کی مختلف
19:26قیفیات ہو سکتی ہیں
19:29یہاں بھی ہم یہی
19:29توازن برقرار رکھا
19:31ایک شائر ہونے کا
19:32اور ایک ریاستی
19:33امور پر فائز ہونے کا
19:34توازن برقرار رکھا
19:36اسی لئے
19:36اشاروں میں بات کہی گئی ہے
19:38بلکہ صحیح فرمایا آپ نے
19:41انہوں نے ایک توازن رکھا
19:42یعنی
19:43وہ سیاسی امور
19:44اور جو سانحات
19:45اور واقعات تھے
19:46وہ بھی
19:47ان کے شیر بن کر
19:48سامنے آ رہے تھے
19:49شائری کی شکل میں سامنے
19:50وہ غزل بن رہے تھے
19:52اور یہ
19:52اس کے فضل کی بہت سی
19:54خوبیاں ہو سکتی ہیں
19:55جس کا میں نے ذکر کیا ہے
19:56وہ اس میں
19:57ہمیشہ
19:57اس کے بڑے پہلو ہیں
19:58آج اس طرح سے
19:59یہی شیر
20:00بتلا ہو رہا کہ
20:01انہوں نے
20:01یہ
20:02سراج الدولہ صاحب کی
20:03شہادت کے بعد
20:04یہ شیر کہا تھا
20:05اور اپنے
20:06اپنے جذبات کا
20:07اظہار کیا تھا
20:07ابھی جو میں نے
20:08دوسرا شیر سنایا ہے
20:09کوئی رندوں سے پوچھے
20:10ایک ساقی کے
20:11نہ ہونے سے
20:12مو مینہ پہ کیا بیٹی ہے
20:13میں خانے پہ کیا بزر
20:15اب دیکھیں یہ
20:16یہ جو یہاں
20:17ساقی جو ہے
20:19یہ
20:19ایک علامت ہے
20:21یعنی کسی بھی
20:21ایک ایسے ادارے کا
20:23سربراہ
20:23یا کوئی ایسا
20:24مکھیا
20:25یا کوئی ایسا
20:26اپنا سرپرست
20:28یا ذمہ دار
20:28وہ کسی بھی
20:29چیز کا ہو سکتا ہے
20:30صرف میں خانے
20:30ایک علامت ہے
20:31وہ ہمارا
20:32ہمارا جو
20:33مذہبی ادارہ ہے
20:35وہ بھی ہو سکتا ہے
20:36ہمارا جو سیاسی
20:37مندر نامہ ہے
20:37وہ بھی ہو سکتا ہے
20:38ہمارا عدبی
20:40جو
20:41ایک گھرانہ ہے
20:42وہاں کا کوئی شخص
20:43چلا جاتا ہے
20:43وہ بھی ہو سکتا ہے
20:44تو یہ مختلف
20:45کیفیات ہیں
20:46لیکن
20:47یہ کیفیت
20:47اچھائی کے لیے
20:48یعنی جب اچھے لوگ
20:50جاتے ہیں
20:51دنیا سے
20:52کسی بھی
20:53ادارے سے
20:54وابستہ
20:54جن کے اوپر
20:55ہم ایک طرح سے
20:57تکیہ کر سکتے ہیں
20:58تو
20:59وہ اس کا
21:01تذکرہ کیا ہے
21:02کہ وہ خالیپن
21:03جو ہے
21:03اس کا کیا احساس
21:07شم محفل پر
21:09یہی سب کی
21:09زبا پر ہے
21:10کہ ویرانے پر
21:11کیا گزر
21:11اگر کوئی شما
21:13ظاہر ہے
21:14کہ
21:14گھل ہو جائے
21:16تو لوگ
21:17ادھیری کی بات
21:17کرتے ہیں
21:18جو لوگ
21:18وہاں موجود ہیں
21:19اس کا ذکر کرتے ہیں
21:21کہ وہاں
21:21ایک ویرانہ
21:22بچھا جاتا ہے
21:23تاریخی ہو جاتی ہے
21:24لیکن
21:25موضوع
21:26یہ سوال
21:26اٹھا رہے ہیں
21:27کہ کسی نے
21:28یہ نہیں پوچھا
21:28کہ شما کا کیا ہوا
21:30شما جو پگلی
21:31شما پر جو بھیتی
21:32شما پر جو گزری
21:33اس گداس کو
21:34کوئی نہیں پوچھ رہا ہے
21:35تو یہ
21:36یہ بھی ایک پہلو ہے
21:37ان کے شاعری کا
21:38کہ وہ
21:38اس پہلو کو
21:39جا کر دیکھ رہے ہیں
21:40جہاں ہم
21:40ہماری عام نگاہیں
21:42ماہ تک نہیں پہنچ رہی
21:43یہ عام
21:44فکر کی دسترس سے
21:47وہ موضوع
21:47باہر ہے
21:48تو یہ سب چیزیں ہیں
21:49یہ سچ ہے
21:51دل کو راہش
21:52میں سمجھا لیا
21:52موضوع
21:53مگر یہ کون جانے
21:54دل کے سمجھانے
21:54تو کیا گزری
21:55اب دیکھئے
21:57بڑا نفسیاتی
21:58اور بڑا
21:59حفیاتی سا شہر ہے
22:00تو یہ
22:00سب ان کی غدل
22:01کے خوبیاں ہیں
22:02اور یہی
22:03میں اس بات
22:04کو ختم کروں گا
22:05یہاں کہتے ہوئے
22:06کہ دیکھئے
22:06یہی وجہ ہے
22:08کہ انہوں نے
22:08کم ضرور کہا
22:09اپنے بھی ذکر کیا
22:10کہ ان پر
22:10یہ کہا گا
22:11اتنا کم کہا
22:12اور ان کا
22:13مقام نہیں ہو سکتا
22:14لیکن
22:14اتنا کم کہا
22:16لیکن بہت اچھا کہا
22:17یعنی یہاں
22:19جو میار ہے
22:21ان کا
22:21وہاں
22:23کسی مقدار
22:24کے
22:24کوئی معنی
22:25نہیں رہ جاتے ہیں
22:26جب میار ہوتا ہے
22:27تو مقدار
22:28کوئی آنکھتہ ہی رکھتی ہے
22:29اور پھر یہ بھی پہلو ہے
22:30کہ ان کا
22:31قرام زائے بھی ہوا ہوگا
22:34پتہ نہیں
22:34کہاں
22:34ان کے پاس
22:36انہوں نے لکھا ہوگا
22:37کہاں موجود ہوں گے
22:38تو یہ
22:38سب ان کی خوبیاں ہیں
22:40شادہ صاحب
22:40ان کے اشعار
22:41اپنے دور سے
22:42نکل کر
22:43آج بھی وہ
22:44موضوع ہی نظر آتے ہیں
22:45بلکل درست فروایا آپ نے
22:48ان کے اشعار آج بھی
22:50آج کے
22:51اس عہد میں بھی
22:52جو ہے وہ
22:52ہمارے
22:53جذبات اور احساسات کے
22:54بھرپور
22:55ترجمانی کر رہے ہیں
22:56چاہے وہ سیاسی منظر نامہ ہو
22:57چاہے وہ
22:58سماجی منظر نامہ ہو
23:00چاہے وہ کسی
23:01عاشق کے دل کا
23:02درد ہو
23:03وہ تمام اشعار
23:04ان کے آج بھی
23:05اسی طرح سے
23:06ہمارے یہاں موجود ہیں
23:08تو وہ سی اشعار
23:10شادہ صاحب
23:11آج کے قاری اور
23:12طالبِ عدب کے لیے
23:14لالا رام نرائن
23:15موضوع کے کلام
23:16اور شخصیت میں
23:17کون سے پہلو
23:18قابل توجہ ہیں
23:19دیکھیں سب سے پہلو
23:22ان کا وہی پہلو ہے
23:22کہ وہ
23:23ذو لیسانی
23:24یعنی جو
23:25ملٹی لنگون
23:26لنگون کوئی ہو سکتا ہے
23:27یا بائی لنگون ہو سکتا ہے
23:28کم سے کم
23:29وہ مختلف زبانوں کا
23:30علم حاصل کرنے کا
23:31ایک رجحان ہے
23:32جو جذبہ ہے
23:33اور جس سے کسی شعر کی
23:34جو ذہنی
23:35غصت ہے
23:36یا فکر ہے
23:36وہ مضبوط ہو سکتی ہے
23:38تو اس جانب
23:39اشارہ کیا گیا ہے
23:40کہ
23:40آپ کو
23:42کئی زبانوں پر
23:43امور ہونا چاہیے
23:44اگر آپ
23:44اردو میں شاعری کر رہے ہیں
23:45تو ضرور نہیں
23:46کہ آپ صرف
23:47اردو جانے
23:47بلکہ
23:48اس زبانی کی جو
23:48کتابیں ہیں
23:49اس زبانی کی جو
23:50زبانیں ہیں
23:51تو یہ لسانی
23:52ہم اہم کے
23:52ایک بڑا
23:53استارہ ہے
23:54رام درین
23:54موضوع صاحب
23:56دوسری بات ہے
23:57عدب
23:57اور ذمہ داری
23:59یعنی
24:00شاعری سے
24:00ان کو
24:00رغبت تھی
24:01ذمہ داری
24:02تھی
24:03کہ وہ
24:03اندزامی
24:04امور سے
24:04وابستہ
24:05تھے
24:05صوبیدار
24:06تھے
24:06حاکم
24:07تھے
24:07لیکن
24:08ان دونوں
24:09کے درمیان
24:09جو ایک توازن
24:10انہوں نے
24:11قائم کیا ہے
24:12تو وہ
24:13ہمارے
24:14اس روایت
24:15کی یاد
24:15دلاتے ہیں
24:16کہ جب
24:16منصب اور عدب
24:17ایک دوسرے کی
24:18زد نہیں
24:18بلکہ ایک دوسرے
24:19کی ضرورت
24:20کرتے ہیں
24:21اور ان دونوں
24:22کی وحیہ سے
24:23ایک بہترین
24:24عدب
24:24تشکیل پاسکتا ہے
24:25تو دوسری خوبیدار
24:26کی یہ ہو سکتی ہے
24:27کہ وہ عدب
24:27اور ذمہ داریوں
24:29کے درمیان
24:29ایک توازن
24:30قائم کرتے ہیں
24:31اور وہاں سے
24:31ایک اچھے عدب
24:32کی تشکیل
24:33ہو سکتی ہے
24:33تیسری بات
24:34تہذیبی شائستگی
24:35کیا ملتی ہے
24:36آپ اشارت دیکھ لیجئے
24:37یہ شیر بھی
24:38جو کہے ہیں
24:38انہوں نے
24:39کتنے اشاروں میں
24:40کہیں ہیں
24:40علامتوں میں
24:40کہیں ہیں
24:41موضوع سخت ہے
24:43غم سخت ہے
24:44لیکن اس کے
24:45باوجود وہ
24:46شائستگی کے ساتھ
24:47اپنا درد
24:48بیان کر رہے ہیں
24:49اور ان کا
24:49اپنا درد نہیں
24:50بلکہ پورے پورے
24:51ہمارے سماج
24:51کا درد ہے
24:52پوری دنیا
24:53کا درد ہے
24:54جو لوگ بھی
24:54اس سانے سے
24:55متاثر ہوئے
24:56اس سب کا درد ہے
24:57جو انہوں نے
24:58پیش کیا ہے
24:58تیسری بات یہ ہے
25:00کہ اگر ہم
25:02عظیم آباد
25:02سہسرام
25:04یا مرشد آباد
25:06یا اس پورے
25:06خطے کی
25:07تاریخ کو
25:07اگر ہم سمجھنا
25:08چاہیں گے
25:09تو رام درین
25:10موضوع کو
25:11سمجھے بغیر
25:12ہم اس تاریخ
25:14کی تقریب
25:15نہیں کر سکتے ہیں
25:16تو یہ انہی
25:17خوبیاں تھی
25:18اور یہ بھی
25:19وہ پیغام دیتے
25:20کہ کم بھی
25:21کہا جائے
25:21لیکن اگر
25:22میار کے ساتھ
25:23کہا جائے
25:23تو وہ وقت
25:24کے ساتھ
25:25زندہ رہتا ہے
25:26تاریخ تاریخ
25:27سمجھ جاتا ہے
25:27بہت خوب
25:28بہت خوب
25:29آپ نے سمجھایا
25:29شاداب صاحب
25:30آپ کا بہت شکریہ
25:31آج آپ نے
25:33جس وضاحت
25:34اور سنجیدگی
25:35کے ساتھ
25:35لالا رام نرائن
25:36موضوع کے مقام
25:37پر روشنی ڈالی
25:38وہ یقیناً
25:39ہمارے ناظرین
25:40کے لیے
25:40رہنمائی کا
25:41ذریعہ بنے گی
25:42ناظرین
25:43اگر آپ کو
25:44یہ قصد پسند آئی
25:45تو ویڈیو کو
25:45لائک کریں
25:46چینل کو
25:47سبسکرائب کریں
25:47اور اگلی اقصاد
25:49کے لیے
25:58شاعر
25:58اور ایک
25:59نئی گفتگو
26:00کے ساتھ
26:00حاضر ہوں گے
26:01اپنا خیال
26:02رکھیے گا
26:02پھر ملاقات ہوگی
Comments