00:00موسیقی
00:14کلاڈیوز کے لیے جاسوسی کرنے والا یہی غددار ہے
00:18اس نے سب کچھ اگل دیا ہے
00:30اتنی ہمت ہو گئی ہے
00:34موجہ سردار
00:38آپ سر مت جکائیے
00:42بہت شرمندہ ہوں سردار
00:46آپ سے نظریں نہیں ملا سکتا
00:48اس غددار کی جو سزا ہے آپ اسے دے سکتے ہیں
00:52اب میں یہاں سے جا رہا ہوں سردار
00:55اوہ رک جائیے
00:56سر اٹھائیے
01:02ہم
01:06اس ریاست میں
01:09کون کیا کر رہا ہے سب جانتے ہیں
01:13سر اٹھائیے
01:18معاف کر دیں سردار
01:23مجھے پشتاوا ہے اپنے کیے پر
01:26اپنی بکواس بند کرو گھتدار
01:29داکھے موت تو کمس کا مزت سے آئے
01:31خبیص
01:33کتنے میں بیچا ان کے آگے
01:38میں نے کسی کے آگے نہیں بیچا سردار
01:41کلاڈیوس نے مجھے میری جان کی دھمکی دی تھی
01:45کتنے معصوم اپنی جان سے گئے
01:47کتنے ترکوں کا خون ہوا
01:50ہاں
01:50معاف کر دیں
01:52اوہ
01:53ریاست
01:54غدار کی سزا سے عظیم ہے یاد رکھو
01:58اپنی ریاست
02:01اپنے لوگوں سے غداری کرنے والے کو
02:04اس پرچم تلے جینے کا کوئی حق نہیں
02:07اگر کوئی غداری کریں گے
02:12تو ریاست
02:13ارگز بھی معاف نہیں کرتے
02:16دیکھ لو اسے
02:26غداری کرنے والا کوئی بھی ہو جائے
02:31انجام اس کا بھی ایسا ہی ہوگا
02:35اور اب تمہاری باری ہے
02:56اشہدو اللہ الہ الا اللہ وعدہ لا شریق لہو
03:03و اشہدو انہ محمد ابدا و رسول
03:07موسیقی
03:24ارگز نہیں
03:26شیطان آرد
03:30پرسے کے لکے ریو سوفیا
03:32جہنم میں جانے والے آمال ہیں میرے
03:40میرا کوئی بھی انتقام روم کو نہیں بچا سکتا
03:45میں جانتی ہوں یہ سمجھنے میں مجھے دیر ہو گئی مگر
03:49صحیح راستہ چون چکی ہوں
03:59بابا
04:00یہ یقیناً اس کی کوئی سازش ہے
04:02ادھر دیکھو مجھے
04:04موسیقی
04:16موسیقی
04:18زندان ملی جاکر کت کردے ہوئے
04:21موسیقی
04:24موسیقی
04:26موسیقی
04:28موسیقی
04:30موسیقی
04:32موسیقی
05:02موسیقی
05:04موسیقی
05:05توم نے پھر سے ایک نئی چال چلی ہے سوفیا
05:08اب کوئی چھوٹ نہیں ہے گونجا
05:11مجھے تم پر بھروسا نہیں ہے سوفیا
05:15کوئی کھیل کھیل رہی ہو پھر سے نا
05:17تمہاری محبت نے بدل دیا مجھے
05:20چلو سوفیہ چلو یہاں سے
05:25کہاں نا چلو
05:27تو ان آنکھوں نے ایسے شیطان کو بھی مسلمان ہوتے دیکھ لیا
05:36ہو سکتا ہے موت کے در سے کیا ہو
05:38یہ ناغن کچھ بھی کر سکتی ہے
05:41اسمان سردار حق اور سچ پرم اپنی فیصلہ کریں گے
05:44اس نے ہمارے ساتھ جو کچھ کیا سب کو معلوم ہے
05:52اس کے مطابق وہ ایمان لے آئی
05:55بتائیے ذرا
05:57آپ کی سوچ کیا ہے
06:00اس ناغن نے
06:05ہمارے ہاتھ پاہ باندھی ہیں
06:07اس شیطان سوفیہ کا ایمان لے کر آنا
06:11فیرون کی ایمان آنے جیسے نہیں ہے کیا
06:13اگر وہ جھوٹ ہوا پھر
06:14غرغرہ کی وقت کی توبہ مقبول نہیں ہوتی اس لیے
06:17فیرون کی توبہ
06:20قابل قبول نہیں تھی
06:23بلکل
06:25ایک طرح سے تو ہم نے
06:28سوفیہ کی زبان سے شہادت کے کلمات سن لیے
06:30میرا دل نہیں مانتا
06:32کہ یہ ناغن کبھی اپنی حرکتوں سے باز آئے گی
06:34مگر
06:35رسول اللہ کی سنت ہے
06:37اس کا دل تو چیر کر
06:40ہم نہیں دیکھ سکتے
06:41نیت خالص بھی ہے
06:44یا نہیں بھی
06:45یہ تو رب ہی جانتا ہے
06:48تو کیا ہم اسے معاف کر دیں گے
06:50اس نے جو کچھ کیا ہے کیا اس کا بدلہ نہیں لیں گے
06:53اگر وہ حقیقت میں ایمان لے آئی ہے
06:58تو سوفیہ تو پہلے ہی مر گئی
07:03اب اسے نئے سیرے سے زندگی کی شروعات کرنی ہوگی
07:06رب توبہ کرنے والوں کو نئی زندگی بخشتا ہے
07:10ہم ہوتے کون ہیں سوال اٹھانے والے
07:13لیکن جب تک یہ یقین نہیں ہوتا کہ اس کی توبہ
07:16حقیقت ہے یا نہیں تب تک محتاط رہنا ہوگا
07:18ہاں بے شک
07:19بے شک ایسا ہی کریں گے
07:21وہ سچ کہہ رہی ہے
07:23جھوٹ کہہ رہی ہے
07:24اسے جاننے کے لیے جو ہو سکا وہ کریں گے
07:27لیکن اس وقت تک وہ زندان میں قید ہی رہ گی
07:30اسلامی خواہد و زوابط کے مطابق زندگی گزارے گی
07:34حضور اندر آنے کی اجازت ہے
07:38آ جاؤ
07:39حضور آپ کے حکم کے مطابق تمام سرداران آ چکے ہیں
07:48مجلس شورہ کے لیے تیار ہیں
07:57ہوش یار
07:58اسمان صاحب تشریف لا رہے ہیں
08:00اسلام علیکم
08:06و علیکم السلام سردار
08:08میرے سرداران
08:23خوادین
08:25شپاہیوں
08:27ہم لوگوں کے دلوں کو
08:30اسلام کے نور نے ہر دم منور رکھا ہے
08:33ہمیشہ
08:34نظام عالم کے مقصد سے بیشے نہیں ہٹے ہم لوگ کبھی
08:37جہاں کہیں بھی کسی مظلوم کی آنکھوں میں آسو دیکھا
08:41آگے بڑھ کر اس کا بہت جھلکہ کیا
08:43اس کی مدد کی
08:44الحمدللہ
08:45الحمدللہ
08:47الحمدللہ
08:48بہت سے کفار کو زیر کیا
08:50بہت سے دشمنوں سے زیر ہوئے
08:52لیکن
08:53جہاد پر جانے سے ہم کبھی نہیں رکھیں
08:56اپنی سرزمین کو وسیع کیا
09:01کئی کلے فتح کیے
09:03اور وہ تمام کلے
09:06انصاف کا نظام لانے کے لیے فتح کیے گئے
09:10اور اب
09:13جن کے انصاف پر ہمیں کوئی شباہ نہیں ہے
09:17ان سرداروں میں یہ کلے تقسیم کرنے کا وقت آ گیا ہے
09:21بوران
09:28بوجہ سردار
09:38تشریف لے آئیے
09:39کوئی نقاب کی ملکیت ہوا
09:50انصاف سے حکمرانی کیجئے
09:52حکم آپ کا
09:58سر آنکھوں پر سردار
09:59انصاف کا بول پالا ہوگا
10:01آپ کی امانت
10:02اب میری ذمہ داری ہے
10:04اے شکریہ شکریہ
10:06شکریہ پوجہ سردار
10:08حسن سردار
10:11آجائیے تشریف لائیے
10:14مدرنو آپ کی حکمرانی میں ہوگا
10:25دانشمندی سے حکمرانی کیجئے
10:27میرے سردار
10:29مدرنو کو انصاف اور رحم کا گہوارہ بناوں گا
10:32سلامت رہیں
10:34آپ بھی سلامت رہیے
10:35شکریہ
10:36اے
10:43اللہ دین
10:44آجو بیٹا آجو تم بھی
10:48سردار
11:04اکھ سردار کلا
11:05ایک شہزادے کے انصاف کا مصلاق بنے گا
11:09بیٹا
11:12اکھ سردار کی حفاظت کرنا
11:14میرے سردار کی اشارہ کردہ جگہ
11:20میرا مقصد
11:21اور میرا سب سے قیمتی خزانہ ہے
11:23سلامت رہیں سردار
11:25شکریہ
11:27ارسطو آجاو
11:41بہت سے ایسے بھی ہوتے ہیں
11:53جو غفلت کی نین سے بیدار نہیں ہوتے
11:55لیکن تم نے
11:57درست راستش ہونا
11:59اب
12:01تم میری زمینوں میں رہنے والے
12:03رومیوں کی حفاظت کرو گے
12:05اور انہیں قائی انصاف سے
12:07آگاہ کرو گے
12:08یہ ہے تمہاری ذمہ داری
12:12شکریہ
12:13اسمان سردار
12:14میں انہیں اس محبت اور روط داری کا بتاؤں گا
12:16جو میں نے آپ میں دیکھی
12:17شکریہ
12:18اسمان سردار
12:26ہمارے دلوں کو مسخر کر چکے ہیں
12:29ہمیں خانہ بدوش قبیلہ تھے
12:31اور آپ کی بدولت
12:32عظیم سلطنت کا حصہ ہیں
12:33مگر
12:34ایک بری خبر سنی ہے میں نے
12:36پتا چلا ہے کہ
12:38شہنشاہ اپنی پوری طاقت کے ساتھ
12:40حملہ کرنے جا رہا ہے
12:48تو آنے دو اسے
12:51ہم وہ چنار کا درخت ہے
12:55جو
12:56کبھی جھکتا نہیں آنڈھیوں کے سامنے
12:59آنے دو اسے
13:01ہمارے پاس انہیں دفن کرنے کے لیے
13:03بہت زمین ہے
13:04الحمدللہ
13:04میرا بورا دل بہتی تجزس میں ہے
13:09عثمان سردار
13:10آپ نے سب کچھ بتا دیا
13:13لیکن منزل کے بارے میں نہیں بتایا
13:15کہ جاک آ رہے ہیں
13:17گھوڑوں کی باگ کس سمت موڑیں گے
13:19ایمان سے لبریس دلوالو
13:22اب سے ہمارا حدف کوئی ایک سرزمین نہیں ہے
13:27بلکہ
13:28وہ تمام سرزمینیں ہیں جہاں سورج غروب ہوتا ہے
13:31اللہ گواہ ہے کہ
13:33ہم لوگ اس نعرے سے ہرگز پیچھے نہیں ہٹنے والے
13:37اللہ اکبر
13:41اللہ اکبر
13:55مجھے معاف کر دے میرے اللہ
13:57کیا آپ تمہیں دعا یاد آئے سوفیہ
14:06آمین
14:09میرے پاس دعا کے سواب کچھ نہیں بچا بھالا
14:18کیا سزا پانے کے بعد
14:20ہاں تمہیں نظر آیا
14:22سب سے بڑی سزا
14:27یہ ہے کہ انسان بلکل تنہا ہو جائے
14:41کوئی نہ ہو اس کا
14:42یقین نہیں کر سکتی تم پر سوفیہ
14:47اس بار تم ہمارے سامنے ایمان کی چادر ہوڑ کر
14:51کیا فتنا برپا کروگی
14:53میں پوئی نہ کے بغیر کچھ نہیں ہوں
14:57حلیمہ کے بغیر
15:01اس کے سوا میرا اس دنیا میں کچھ نہیں ہے
15:04مجھے معلوم ہے
15:08مجھے معلوم ہے کہ وہ میری نہیں ہے
15:10پہلی بار تمہارے سامنے بینہ کابو
15:15سوفیہ
15:17بھالا
15:21میں پہلی دفعہ اس خدا کو ماننے چاہ رہی ہوں
15:25جس پر تم سب یقین رکھتے ہو
15:27کیا وہ مجھے قبول کرے گا
15:37کیا وہ مجھے معاف کر دے گا بھالا
15:39اس بارے میں میں نہیں جانتی
15:41یہ میرا رب ہی جانتا ہے
15:43میں تمہارے نیت نہیں جانتی
15:46نہ تم پر یقین ہے
15:48میں حق کی راہ کی تلاش میں ہوں
15:50میرا انتقام کا کوئی ارادہ نہیں ہے بھالا
15:52میں جانتی ہوں تم مجھے معاف نہیں کروگی
15:54لیکن مجھے تمہاری ضرورت ہے
15:55میں چاہتی ہوں میرا راستہ روشن کرو
15:57بھالا
16:02میری مدد کروگی نہ تم
16:06موسیقی
16:18موسیقی
16:30موسیقی
16:34موسیقی
17:04بسم اللہ الرحمن الرحیم
17:15تو چلیے پھر
17:18اپنی منزل کی طرف
17:20اے میری قوم
17:24اس راہ حق میں
17:27جب سے چلے ہیں تب سے
17:29ہم نے کبھی اپنے مقصد سے
17:31ان حراف نہیں کیا
17:32محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
17:37کے روشن کردہ راستے سے
17:39کبھی پیچھے نہیں ہٹے
17:40سینے سے نکلنے والے چنار کو
17:43ہم نے عظیم فتح کا خواب سمجھا
17:46مشکلات اور شکست کے باوجود
17:52اپنا راستہ منتخب کیا
17:54ہماری خواہش تھی
17:55کہ عالم اسلام ایک ہو
17:57زندہ دل ہو
17:59مضبوط ہو
17:59اس امید کے وقت میں
18:02میرا آپ سے وعدہ ہے
18:04سمندروں سے آگے
18:06مزید سرزمینوں تک
18:08پیغامِ الٰہی لے کر جائیں گے
18:10جہاں بھی کسی مظلوم کی فریاد بلند ہوگی
18:15ہم وہاں بجلی کی طرح جمکیں گے
18:18اور پوری دنیا میں اس کا اعلان کریں گے
18:26ہمیشہ کے لیے انصاف
18:30ہمیشہ کے لیے آزادی
18:32موسیقی
18:34موسیقی
18:38موسیقی
18:40موسیقی
18:42موسیقی
18:44موسیقی
18:46موسیقی
18:48موسیقی
18:50موسیقی
18:52موسیقی
18:54موسیقی
18:56موسیقی
18:58موسیقی
Comments