00:00یہ بات سب جانتے ہیں علاوٹی
00:08تم نے کوئی غلطی نہیں کی
00:11اپنے خصے سے مات کھا کر
00:14اتنے سپاہیوں کے سامنے
00:16اور ہاں نے تم پر ہاتھ اٹھایا
00:18جا میں اندر آ سکتا ہوں شہزادے
00:21اندر آ جاؤ
00:25السلام علیکم
00:27وعلیکم السلام
00:29شہزادے
00:30عثمان سردار نے آپ کو بلایا ہے
00:32ہمارے سپاہیوں کی
00:43جانے چلی گئی ہوں علاو فیرا
00:45جب ہم جیتنے والے تھے
00:46اس کی وجہ سے شکست ہوئی ہمیں
00:49علاو فیرا اس کی وجہ سے
00:50میں نے اپنی زندگی میں پہلی بار
00:52بابا کے چہرے پر
00:54اتنی مایوس ہی دیکھی
00:56اب میں کیا کہوں
01:00مزید یہ کہ میرا اپنا بھائی
01:04میرے اپنے بھائی نے
01:08مجھے میدانے جنگ میں چھوڑ دیا
01:11میں کس پر بھروسہ کروں
01:14علاو فیرا
01:15کیا میں اندر آ سکتا ہوں
01:18شہزادے
01:19آجائیں جیر کدائے
01:25بھروسہ کروں
01:33بھروسہ کروں
01:34شہزادے
01:37عثمان سردان نے بلایا ہے
01:40آپ نے بلایا ہے سردار
01:57وہی رکھ جاؤ
01:58تم دونوں کے سابنے آج
02:15تمہارا باپ نہیں ہے
02:20سلطنت کا حکمران
02:25عثمان سردار ہے
02:26اورحان کی وجہ سے پیدا ہونے والے فساد کو دیکھو
02:37حولو فیرا
02:37جان لو
02:40پورے قبیلے کو جلا دے گی یہ آگ
02:43جبکہ بھائی کی نا فرمانی کر کے
02:46اعتماد توڑنے والے
02:47علاو دین ہیں
02:48کس حق سے
02:49اورحان کو الزام دیا ہے
02:50اعتماد توڑا
02:51کس اعتماد کی بات کر رہی ہو خاتون
02:54وہ اعتماد جب پہلی مشکل آنے پر ہی ٹوٹ جائے
02:57یہ بات صاف ظاہر ہے کہ
02:59اورحان بھائی چارہ بھول چکا ہے
03:01اور بس بہانہ مل گیا اسے
03:03بہانے بنانے اور آگ لگانے والی
03:05تم ہو گونجا
03:06اورحان صرف اپنے مقصد کا سوچتے ہیں
03:09مقصد کا سوچنے والا
03:11کافروں کو دان دکھاتا ہے ہولو فیرا
03:13نہ کی اپنے بھائی کو دکھاتا ہے
03:15سمجھکا رکھا ہے مجھے
03:16ہاں
03:18لیکن ایک بات جان لو
03:20اگر علاو دین کو
03:22ذرا سی بھی تکلیف پہنچی
03:23تو سب کچھ جلا کے رکھتوں گی
03:27کیا تم نے مجھے دھمکی دی ہے گونجا
03:32میں بھی اورحان کے لیے دنیا چلا سکتی ہوں
03:35ہاں
03:37لیکن یہ بات میں اچھی طرح جانتی ہوں کہ
03:40چاہے تمہارا فسادی دماغ یہ گھول نہ کرے
03:44لیکن اورحان علاو دین کو بچانے کے لیے
03:47کافروں کو گھٹنے ٹکوا سکتا ہے
03:49ہاں بلکل
03:50اسی لیے اس نے اتنے سارے سپاہیوں کے سامنے
03:58اپنے بھائی علاو دین پر چلا کر
04:00اسے مدرے سے واپس جانے کے لیے کہا
04:02میدان جنگ میں یہ سب ہوتا ہے گونجا
04:04میں اسی میدان میں پلی بڑھیں ہوں ہولا فیرا
04:06میدان جنگ کو تم سے بہتر جانتی ہوں
04:09مگر ان میدانوں میں
04:11دشمن کا خون بہایا جاتا ہے
04:13نہ کہ اپنے ہی بھائی کا
04:14کیا ہوا
04:21کیا یہ نہیں جانتی تھی
04:24اور ہاں نے تمہیں
04:27اتنے سپاہیوں کے سامنے
04:29علاو دین پر ہاتھ اٹھانے کا نہیں بتایا
04:30نہیں بتایا
04:36نہیں بتایا
04:44کچھ نہیں
04:54تم دونوں کو باپ کی حیثیت سے کچھ نہیں سکھا پایا
04:59کچھ بھی نہیں
05:01اگر کوئی
05:04مجھے کبھی آ کر یہ کہتا
05:08کہ میرے بچے ایک دوسرے سے لڑیں گے
05:12تمہیں ہرگز یقین نہ کرتا اس پر
05:16بہت افسوس ہوا
05:29بہت افسوس ہوا تم دونوں پر
05:32بہت افسوس ہوا
05:33تم دونوں
05:39اس وقت
05:42حکمران سلطنت اسمان سردار کے روبرو
05:45اب بتاؤ مجھے مسئلہ کیا ہے
05:48سردار
05:49ہم یہ جنگ بہ آسانی
05:51جیت سکتے تھے مگر جانبوچ کر ہار گئے
05:53مجھے اس بات کا غصہ ہے
05:55اورحان بھائی
05:57غلط بیانی کر رہے ہیں سردار
06:00دشمن کے اس حملے سے
06:02ہم بگھر گئے
06:03اور اس کا اندازہ نہیں لگا سکتے تھے
06:05کہ جیت پائیں گے یا نہیں
06:06ہم اب تک ہزاروں جنگیں لڑ چکے ہیں سردار
06:09اللہ کا شکر ہے کہ ہم سئی سلامت واپس لوٹ کر بھی آئے
06:11یقیناً سب میں کامیاب نہیں ہو پائے
06:13لیکن سردار
06:14ہم پیٹ پھیر کر بھی نہیں بھاگے
06:17لیکن اس جنگ میں کچھ ایسا ہی ہوا سردار
06:20میں ہرگز نہیں بھاگا
06:22دستور کے مطابق پیچھے اٹھا
06:27مگر آپ
06:28لالچ کی وجہ سے
06:30کاموش
06:30ابھی تک جھگڑا کر رہے ہو میرے سامنے کھڑے ہو کے
06:35بات سنو میرے
06:41کان کھول کے سن لو
06:47میری ریاست میں
06:51انتشار لے کر آنے والا کوئی بھی ہو
06:55کوئی رحم نہیں ہو گو اس پر
07:00میرے پرچم
07:04اور میری قوم کو نقصان پہنچانے والا
07:07کوئی بھی ہو
07:08اس پر ہرگز کوئی رحم نہیں ہوگا
07:14وہ چاہے میری اولاد ہی کیوں نہ ہو
07:18میں
07:23عثمان سردار
07:25کسی کو اس کی ہرگز اجازت نہیں دوں گا
07:29سلطنت انصاف چاہتی ہے
07:33سلطنت اتفاق چاہتی ہے
07:36دماغ میں مٹھا لو اسے
07:41اس جدو جہد میں
07:44میرے راستے میں آنے والا کوئی بھی ہو
07:49ہرگز رحم نہیں کروں گا میں
07:59اور اسی لیے
08:02یا تم دونوں ایک ہو جاؤ
08:06یا
08:08تم دونوں کے بغیر ہی
08:11اس راستے پر میں آگے بڑھتا رہوں گا
08:13اور آن
08:18حکم کریں جنب
08:25سپاہی تیار کرو
08:27شہدہ کو لینے جائیں گے
08:31جو حکم جنب
08:33رک جاؤ
08:38تم دونوں میرے ساتھ نہیں جاؤ گئے
08:41میرے لئے میری دلوار کافی ہے
09:11سوفیا
09:21یہ یہاں کیوں آئی ہے
09:24زہریلی ناغن
09:28یہ یہاں کیا کر رہے ہیں
09:36اب یہ کونسی نئی چال چلنے آئی ہے
09:38مرنے کے لئے آئی ہے
09:39سوفیا
09:49مرنے کے لئے خود چلی آئی ہو یہاں کیا
09:52یہاں سے زندہ بچ کر جانا مشکل ہے تمہارا جانتی نہیں کیا
09:56بالا
09:57آج نہ تو کوئی خون بہے گا
09:59نہ کوئی مرے گا
10:00بس امن ہوگا
10:03ہوش یار
10:05عثمان سردار
10:08کیا ہوا
10:16خود چل کر اپنی موت کے موہ میں آ گئی ہے
10:19نہیں
10:20بہت کم عمر ہوں میں ابھی مرنے کے لئے
10:23میں آج آئی ہوں
10:25بازنتینی سلطنت کی طرف سے
10:27اتحاد کرنے آئی ہوں
10:30کس طرح اتحاد کریں گے ہم تم سے
10:32ہم لوگوں کا دشمن آج ایک ہے عثمان
10:40اول جائے تو
10:46اول جائے تو تمہاری سرزمینے حاصل کر کے برسہ کی طرف جائے گا
10:51تو اس لیے ہم ایک طرف ہیں
10:56منگولوں کی طرف سے یہ پیشکش ہے
11:07دیکھ لو
11:19اچھی طرح دیکھ لو
11:23اتحاد کرنے کے سوا چارہ نہیں ہے کوئی
11:31اول جائے تو آ رہا ہے
11:36عثمان سردار
11:38اور اس کا مطلب تباہی
11:41میرے قبیلے نے
11:45میرے لوگوں نے جس کی وجہ سے اتنا نقصان اٹھایا
11:48میری بیٹی کو جس نے مجھ سے چھین لیا
11:52اس گھٹیا جلاد سے
11:55ارگز اتحاد نہیں کروں گا
12:06نہ ہی تم پر بھروسہ ہے
12:09آج سرو میری
12:15تمہیں مارنا میرا فرض ہے
12:17یہی مار سکتا ہوں
12:20کچھ بھی ہو جائے
12:24اس جائے تو ہان کی طرف اپنی پوری طاقت سے بڑھوں گا
12:27اور اتنے سالوں سے دشمن کے ہاتھوں محصور ہونے والا برسہ
12:36فتح کروں گا
12:38یقین نہیں کر رہے ہو نا مجھ پہ تمہا
12:40تمہارے ساتھ صرف اب ہم ایک ہی معایدہ کر سکتے ہیں
12:45اگر تم چاہو تو سوفیہ اور وہ معایدہ ہوگا صرف موت کا
12:49ٹھیک ہے
12:52سمجھ گئی
12:57بچتا ہو گئے عثمان سردار اپنے کیے پر
13:03تم نے میرا مستقبل تک چھین لیا عثمان سردار
13:09اور تمہاری اس حرکت کے نتیجے میں
13:13جیسے تم نے میری اولاد چھینی
13:17کوئی اور چارہ نہیں تھا میرے پاس
13:20میں نے حلیمہ کو چھین لیا تم سے
13:23حساب برابر ہو گیا
13:26اور اب
13:28دل و جان سے میں نے جس کو پالا
13:33اس عزیز تہرین
13:35حلیمہ کو تمہارے حوالے کر دوں گی
13:43سوفیہ
13:45چال چل رہی ہو پھر سے نا
13:47میں کہہ چکی ہوں کوئی چال نہیں ہے بالا
13:50اسے تمہارے حوالے کرنا
13:52میرے لیے برسا میں کئی پرچم لہرانے سے کئی زیادہ دردناک ہے
13:58حلیمہ کہاں ہے
14:00اس کا نام حلیمہ نہیں ہے
14:02اس کا نام ہے پوئینا
14:04اس وقت برسا میں ہے
14:08اور اس پار میں واقعی سچ کہہ رہی ہوں یقین کرو
14:15اب فیصلہ
14:19آپ لوگوں کا ہے
14:22اگر اب بھی
14:24ترکوں سے نفرت کرنے والی بیٹی تمہیں واپس چاہیے
14:29تو ایک شرط پر
14:33منگولوں کے خلاف اتہاں
14:39موسیقی
14:41موسیقی
14:43موسیقی
14:45موسیقی
14:47موسیقی
14:53موسیقی
14:57موسیقی
14:59موسیقی
15:02موسیقی
Comments