00:00جب بھی انہوں نے چال بچھایا ہے
00:08بیرے رب کے حکم سے آپ اور آپ کی اولادیں تاریخ رقم کریں گے
00:15انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ
00:21انشاءاللہ یہ ہم سب کا امتحان ہے اسمان ہم سب کا اور اس امتحان سے گزرنے والا شخص اتنی منزل تک پہنچے گا
00:41چلو اب اٹھو
00:45عثمان
00:50تمہارے اس دل میں
00:54یہ پوری ریاست سما سکتی ہے
00:56جو دل کہتا ہے وہی کرو
01:01رب نے مجھے
01:04اگر ہمت دی ہے اور مجھے نوازہ ہے
01:08تو پھر رکھ سکتا ہوں کیا میں
01:15ماشاءاللہ
01:16سرہدی ریاستوں میں بازن تینی آگ دوبارہ بھڑکائیں گے سوفیہ
01:27ترکوں کو اپنی ریاست سے اٹھا کر دور پھینگ دیں گے
01:31عثمان سے کیا فائدہ پہنچا
01:33عثمان کے ساتھ
01:35اتحاد کر کے مجھے کسی قسم کا فائدہ نہیں پہنچا
01:38جو کچھ میرے پاس تھا وہ بھی کھو دیا
01:41کچھ نہیں بچا میرے پاس
01:43آپ کی خدمت میں حاضر ہوں
01:46بتائیں آپ کا کیا حکم ہے میرے لئے
01:49ہاں
01:51پہلے میں
01:54تمہیں اپنے مازی کو
01:56بھولا دینے کا حکم دیتا ہوں سوفیہ
01:58اس انسان کی جگہ یہاں نہیں
02:24زندان ہے میرے شہنشاہ
02:29غدار میں نہیں تم ہوں سوفیہ
02:32میرا یہاں پہ ہونا
02:35شہنشاہ سے وفداری کا ثبوت ہے
02:37بہت ہو گیا
02:40اسمان کے بڑھنے کی وجہ
02:53ہمارا تقسیم ہونہ ہے
02:56عظیم روم کے لئے
02:59تمہیں اپنی اندر کی دشمنی کو ختم کرنا ہوگا
03:02اس نے مجھ سے غنیمت چرائی ہے
03:06میرے شہنشاہ
03:07میں نے تم پہ بھروسہ کیا اور تم نے اس کو ٹھیس پہنچائی
03:12بگر اسمان کو تکلیف میں دیکھنے کے لئے
03:16کسی بھی حد سے گزر جاؤں گا میں
03:19اور اگر ضرورت پڑی
03:21تو برسا کا تخت تمہارے نام
03:24برسا پہ تم دونوں حکمات کرو گے
03:37اور جب ہم اسمان کو ختم کریں گے
03:44تو اس سے حاصل کی گئی تمام املاک کا
03:47تمہارے درمیان بٹوارا ہوگا
03:50جو حکم آپ کا میرے شہنشاہ
04:02اتحاد کے لیے یہ وقت مناسب ہے
04:08کل اسمان نے قبیلے میں ایک جرکے کا اتمام کیا ہے
04:13اگر اس نے تمام سردران کو بلائے
04:18یقیناً بڑی منصوبہ بندی ہو رہی ہے
04:22اور ہو سکتا ہے اس کا اثر
04:25بازن تینیوں پر پڑے
04:27جرکے میں کیا فیصلہ ہوگا
04:30اس کا پتہ لگ جائے گا
04:31ان کے درمیان میرا جاسوس موجود ہے
04:34جاسوس کا ہونا یقیناً ہمیں فائدہ دے گا
04:37لیکن یہ کافی نہیں ہے
04:40کل آس پاس کے تمام قلعے دار میدان میں اکھٹے ہوں گے
04:45اور بازن تین کی روشنی پھر سے اجاگر کریں گے
04:49بازن تین نے جو وقار کھویا ہے
04:52اسے دوبارہ حاصل کریں گے
04:53اسلام علیکم
05:17و علیکم السلام
05:19و علیکم السلام
05:23اللہ دین سردار
05:25کل رات سے
05:28ہر کوئی سردار کے دیوان کے بارے میں بات کر رہا تھا
05:31دیوان کا سبب کیا ہے معلوم ہے آپ کو
05:34اسمان سردار نے سب کو ہی دیوان میں بلائیا ہے
05:39وہیں پتہ چلے گا کہ ان کا کیا فیصلہ ہے
05:42صاحبان منگولوں کا خطرہ ٹل چکا ہے اللہ کے حکم سے
05:49اسمان سردار اس ریاست اور قوم کے لیے نئے فیصلے کرنے جا رہے ہیں
05:54منگولوں کا خطرہ ٹل تو گیا ہے مگر
05:59کئی دشمن اب بھی باقی ہیں
06:02افرا تفری ہر طرف پھیلی ہوئی ہے
06:04سنا ہے کہ
06:05ترک سرداران آپس میں لڑنے لگے ہیں
06:08گرمیان
06:10کارامان
06:11ان کے آپس کے لڑائی ختم کرنے کے ذمہ داری کیا ہماری نہیں ہے
06:15سرداران
06:24ہم دیوان کے لیے تیار ہیں
06:26سبان صاحب انتظار کر رہے ہیں
06:27بوشیار
06:49بوشمان صاحب
06:50السلام علیکم
06:55علیکم السلام
06:56تشریف رکھئے
07:07وہ جو کہے تو ہو جاتا ہے
07:18جو دلوں کو ہمارے ایمان کے نور سے روشن کرتا ہے
07:23اس اللہ رب العزت کے نام سے
07:26دیوان کا آغاز کرتا ہوں
07:29بسم اللہ الرحمن الرحیم
07:31بسم اللہ الرحمن الرحیم
07:33بسم اللہ الرحمن الرحیم
07:34ہم پہلے
07:40مٹھی بھر تھے کوئی شک نہیں
07:42اس کے باوجود
07:43اس کے باوجود سرحدوں سے ایک کفار کو اکھاڑ بھینکا
07:47قبیلے سے شروعات کی
07:50اور اب ریاست تک پہنچ گئے
07:54منگولوں نے جس ریاست کو جلا کر تباہ کر دیا
08:00ہم اسے
08:02ایک دفعہ پھر اس کے پیروں پہ کھڑا کریں گے
08:06انشاءاللہ سردار
08:08انصاف اور روایت
08:10ریاست کی طاقت کے
08:13اہم ستون ہے
08:14لیکن خزانہ بھی ناگزیر ہے
08:17منگولوں کے ساتھ جنگ نے
08:19ہمارے خزانے خالی کر دی ہیں
08:21یقینا سپاہیوں کا ہر طرح سے خیال رکھنا
08:25انتہائی ضروری ہے عثمان سردار
08:28اس ذمہ داری کو کیسے پورا کریں گے
08:30کہ ریاست مضبوط ہو جائے
08:32جہاد سے ہوگا یہ
08:35جہاد ہمارے لیے
08:37خزانوں کے دروازے کھولے گا
08:40اور خزانے
08:42بازندینی
08:43سرحدوں میں ہیں جہاں ظلم اور ناانصافی ہے
08:47خانہ بدوش وطن ملنے سے پہلے ہی
08:50ہماری صفوں میں شامل ہو چکے ہیں
08:51ہم لڑے
08:53منگولوں کو شکست دی اللہ کی حکم سے
08:56لیکن سپاہی تھک چکے ہیں عثمان سردار
09:00ہماری تعداد کم ہے
09:02اور مجھے خدشہ ہے کہ
09:03آنے والی جنگ شکست کا باعث نہ بنے
09:06آپ یہ کیا کہہ رہے ہیں حسن سردار
09:08تلوار میان میں رہے تو زنگ آلود ہو جاتی ہے
09:10مجاہید کو
09:11سکون ہی میدان جنگ میں ملتا ہے
09:17رک جائے
09:18رک جائے
09:18آج کے ہمارے اس دیوان میں
09:26آپ کے دلوں میں
09:28اگر کچھ ہے تو کھل کر بیان کیجئے
09:31جو بھی ان کے دل میں ہے
09:33انہیں کہنے دیکھو جا سردار
09:34حسن سردار
09:39کہیے
09:40ہم موسمیں سرما سے نکلیں
09:44لوگ تھکاوٹ کا شکار ہیں
09:46میں کہتا ہوں کہ
09:48ہمارے سپاہی اور بچے
09:50خوشیاں مانائیں موسمیں بہار کی
09:52ہمارے گھوڑے اور مویشی
09:54چراغاہوں میں جا کر زندہ رہیں
09:56پہلے اپنی قوت اکھٹی کریں
09:58اور پھر حملہ کر
09:59اسمان سردار
10:00ہم نے جب بے انتظار کیا
10:06کافروں نے اپنی تلوار کھیچ لی
10:08حسن صاحب
10:08انتظار کافروں کی سرکشی اور جررت
10:12بڑھاتا ہے
10:13بوران صاحب
10:15حق بجانے پھیلے گئیں
10:17اگر ہم نے
10:19کوئی غلط فیصلہ کیا
10:22تو اس سے ہمیں نقصان بھی ہو سکتا ہے
10:26ابھی ہماری کسی بھی حرکت سے
10:28ان سرداروں کو موقع ملے گا
10:30اس لیے ہمارا رک جانا ہی بہتر ہے
10:32حسن سردار کے مطابق
10:34تدبیر اختیار کرنا
10:36میرے نزدیک زیادہ بہتر ہے
10:40ظالم کے سامنے شجاہت ہمارا ہتیار ہے
10:43اور زنجیریں توڑ کر آزادی حاصل کرنا
10:46ہمارا مقصد ہے
10:47موت کا خوف رکھنے والا
10:51یقیناً حلاک ہوگا
10:53میں
10:56یہی کہوں گا سردار
10:58کہ سفر جاری رکھا جائے
11:00کیا کیا جائے لاؤتین
11:04جتنا میں اس جنگ کے بارے میں سوچ رہا ہوں
11:08اتنا ہی سپاہیوں کی تعداد کے بارے میں بھی
11:12اگر لشکر کمزور ہوا تو
11:14ریاست کے لیے مشکل پیش آ سکتی ہے
11:17تو جنگ سے ہم لوگوں کو پیچھے ہٹ جانا چاہیے
11:21ہرگز نہیں لیکن ہمارا حتیات سے کام دینا فائد من ثابت ہوگا سردار
11:27میرے سرداران
11:33میرے ساتھیوں
11:35سن لیا میں نے
11:39آہ
11:41عوض دستور کا تقاضہ ہے
11:43ریاست آپ جیسے صاحبِ وسیرت لوگوں کے ہاتھوں میں ہی محفوظ ہو سکتی ہے
11:47میں سمجھ گیا آپ کی سوچ کیا ہے
11:50لیکن آپ یہ بھی جان لیجئے
11:53کہ جب تک ہم لوگ سیدھے راستے پر ہیں
11:56تو کوئی شک نہیں
11:58کہ اللہ کی نصرت ہمارے ساتھ ہیں
12:00انشاءاللہ سردار
12:01انشاءاللہ سردار
12:03کاراسی
12:05جاندار
12:08گرمیان
12:09کارامان
12:11اور باقی سب قبائل
12:14سب ہی
12:16سب ہی سلجوکیوں جیسے بننے کی کوشش میں ہیں
12:20اگر
12:22ہم نے ان سے فتح کی طرف مو موڑ لیا
12:25اور ہم اوٹ کھڑے ہوئے
12:27تو جہاد کے لیے جان دینے والے
12:30خانہ بدوشوں کے دل ہم جیت لیں گے
12:33اور اس طرح
12:35ہمارے طاقت میں اضافہ ہوگا
12:37اور ریاست بھی مضبوط ہوگی
12:40انشاءاللہ سردار
12:41آج تم سب کو
12:50عظیم روم کی خدمت کرنے والوں میں شامل ہونے کا شرف حاصل ہوا ہے
12:54اپنے حق کے لیے
12:56جو ضروری ہوگا وہ کریں گے
12:59ایسا ہی ہے نا گلڈیوز
13:01بلکل جناب
13:02سلجوکوں کی بکھرنے کی وجہ
13:06ترک کی پیچھے رہ جانے والی چیزوں پر جھگنا ہے
13:09ہمیں اپنی
13:11موجود کی بڑھا کر اپنا اقتدار مضبوط کرنا ہوگا
13:15لیکن وہ عثمان ہماری رکاوٹ بن سکتا ہے
13:19لیکن وہ جانتا ہے کہ ترکوں کے ساتھ تنازہ
13:22اس کی طاقت کو ختم کردے گا
13:23تو اس کی طاقت کا رخ ہماری طرف
13:27اور بازنٹین کی طرف ہے
13:29جلد پتہ لگانا ہوگا اس کے ذہن میں کیا چل رہا ہے
13:33تاکہ اس کے منصوبوں کو سمجھ کر
13:36ہم آسانی سے اس کا فائدہ اٹھا سکے
13:40میں اتفاق کرتا ہوں
13:41اگر عثمان نے اس کو جار کو مار دیا
13:44تو کافی طاقتور ہو جائے گا
13:46اس کا اندازہ نہیں آپ کو
13:48میں تیک فور والین سے اتفاق کرتا ہوں
13:51سلجوکیوں کے جانشین بننے کی دور سے دست بردار ہونے والے
13:55درکمان سرداران متوجہ ہوں گے
13:58اس عرصے میں ہم عثمان کا نام بہت زن رہے ہیں
14:01بس یہی وجہ ہے
14:02کہ ہم عظیم الشان شہنچہ کے پرچمتلے متحد ہوں گے
14:06اور پھر عثمان کا نام
14:09اس سرزمین سے ہمیشہ کیلئے مٹھا دیں گے
14:12کٹھن راستے سے دوچار ہوں گے
14:15تو یہ نام بھی بہت بڑا میسر آئے گا
14:17اپنی فتوحات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے
14:20فتح کی گئی نئی سرزمینوں میں
14:23خانہ ودوشوں کو لے کر آئیں گے
14:25اور اس طرح مظلوموں کا سہرہ اور امید بنیں گے
14:29اسی طرح
14:30اناتولیا کے میدانوں میں
14:33ہم ترک سپاہی
14:34کامیاب ہوں گے عثمان سردار
14:36انشاءاللہ
14:39انشاءاللہ
14:39انشاءاللہ
14:41انشاءاللہ
14:43صحیح کہا آپ نے سردار
14:45شروعات کہاں سے کریں گے ہم
14:48اب سے ہمارا حدف
15:01ہمارا حدف
15:22شمالی حدود ہے
15:26اور یہاں
15:30سکاریا
15:31مدرنو
15:32گوئنک
15:33ہمارے
15:35حدف میں یہ سب علاقے ہوں گے
15:38اب سے ہماری سوچ
15:40انہی علاقوں پر مرکوز ہوگی
15:43ویسے
15:45سردار
15:47یہ تمام زمینیں
15:48ذرخیز اور سہراب ہیں
15:49طاقت میں اضافہ ہو جائے گا ہماری
15:53لشکر کو کون سے راستے سے گزاریں گے سردار
15:58کفار چاروں طرف ہیں
16:00آپ کی حکمت عملی کیا ہوگی سردار
16:03اپنے لشکر کو
16:05مغرب میں موجود
16:09ان خفیہ وادیوں سے گزاریں گے
16:11تو اس کے لیے
16:13سب سرداران اپنے اپنے
16:16سپاہیوں کو تیار کریں
16:18دو دنوں کے اندر
16:20کارا شام کے مقام برکٹھے ہو کر
16:22سب اپنی صفحے ایک کریں گے
16:25جو آپ کو سردار
16:26آج کا دیوان ختم ہوا
16:30کوشش ہم کریں گے
16:33کامیابی اللہ دیکھا
16:35آمین سردار
16:43موسیقی
Comments