00:00موسیقی
00:16یہ کیا حال بنا لیا ہے سپائیو
00:18ذرا ہوش میں آ جاؤ
00:20حملہ کیا تھا کافر انہیں
00:23شکست ہو گئی تلکت غازی
00:25ہم شرمندہ ہیں کہ انہیں ہرانی سکے
00:28یہ کیا کہہ رہے ہو تم
00:30کیا ہو گیا ہے تمہیں
00:32ہم
00:33کیا تم لوگوں کو وہ بارش والی رات
00:40یاد نہیں ہے
00:41ہم
00:45کیا تم سب لوگ کورشاد اور
00:48چالیس
00:50جہابازوں کا واقعہ بھول چکے ہو
00:58وہ جو ظالم حکومت کے خاتمے کے لیے
01:05ناقابل عبور
01:06دیواروں تک کو
01:09عبور کر گئے
01:11اس محل میں خز گے جس کی حفاظت
01:14حساروں سپاہی کر رہے تھے
01:15اور ایسی ناقابل یقین
01:17جنگ لڑی جو عقل سے
01:19بالکل بالا تر تھی
01:20اور چینی سیاہ پرچم میں آتل کی
01:23تلوار کو گار دیا
01:24صرف چالیس جہاباز لڑے
01:31ایک دل
01:33ایک دھڑکن اور ایک مستقبل کے لیے
01:35اس ظالم بادشاہ کا دل
01:42خوف کے مارے پھٹ گیا
01:43اور اسے اس کے محل سے اقوا کر لیا گیا
01:48تو پھر
01:54اب بتاؤ میرے سپاہیوں
01:57وہ بہدری جو کوڑشاد اور
01:59چالیس مجاہدوں کو چینی محل تک لے گئی
02:02وہ تمہارے لہو میں نہیں بہتی ہاں
02:05اگر وہ تمہارے لہو میں اب بھی بہتی ہے
02:13تو پھر اپنے عشتاد کی پیروی کرو
02:15شجاعت ہمارے لیے ہے
02:18اور خوف دشمن کے لیے
02:21شہادت ہماری ہے
02:23اور موت کافر کی
02:25آگے بڑھنا ہمارا مقدر ہے
02:29اور واپس لوٹنا
02:33صرف اور صرف
02:36اللہ کی جانب
02:38بہت شکریہ لیا
02:39اللہ تعالی کے
02:42پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہی وآلہی وآلہی وآلہی
02:48صحابہ کرام بھی اسی طرح کی آسمائش سے گسرے ہیں
02:52ہم ہمیشہ فتائیاب نہیں ہو سکتے میرے بہادروں
02:58اگر ہمیں شکست نہ ہو
03:01تو فتح کا احساس کیسے ہوگا
03:04اور یہ مت بھولنا
03:06اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والے سے بڑا کوئی بہادر نہیں ہوتا
03:18ہم وہ سپاہی ہیں
03:21جن کے دل جہاد کی محبت سے بھرے ہوئے ہوتے ہیں
03:26ہم
03:32اپنی تلواروں کو
03:34صرف اور صرف
03:36اس خداعہ واحد کی راہ میں اٹھاتے ہیں
03:38اور اسی کے لیے میانوں میں رکھتے ہیں
03:42یا تو ہم یہ جنگ جیتیں گے
03:46یا پھر
03:49حریت کے لیے شہید ہو جائیں گے
03:53اللہ حضر
03:56اللہ حضر
03:58اللہ حضر
04:00پہلے ہمیں اپنی فصیلوں کو مضموط کرنا ہوگا
04:16تمہارے آدمی
04:17سچ میں احمق
04:18سپاہیوں
04:21فصیلوں کی برم مت کر کے انہیں مضموط بناو جلدی
04:25شابار
04:25موسیقی
04:37آجھل کار
04:38موسیقی
05:08میرے بھائی ہم محتاط رہیں گے ہاں بالکل
05:35عظیم شہنشاہ کے حکم پر
05:37عظیم بازنتینی آگ کو
05:40اب ہوا دینی ہوگی
05:42تم سب
05:45جنگ جوہوں کی طرح
05:47اس قلعے کی حفاظت کروگے
05:50اس بار عثمان کو شکست کا سامنا کرنا ہی ہوگا
05:54عظیم روم پر
05:56میری جان قربان
05:58انہیں مورچوں تک پہنچا
06:05سب کو جنگ کرنا سکھا
06:08جلدی کرنا
06:11آجاو
06:12میری جان قربان
06:15میری جان قربان
06:16موسیقی
06:18صوفیہ
06:36یہ ناغن اپنی اصلیت پر اتر آئی
06:39بھائی
06:48پہلے ہم اس بھیڑ کے بیچ سے نکلیں گے
06:52پھر ہم ان کافر سپاہیوں جیسے کپڑے پہنیں گے
06:55چلو
06:56ٹھیک ہے باران بھائی
06:59صوفیہ
07:09کیا سوچ رہی ہو
07:11زخمی ہو گئی
07:17ٹھیک ہو نا
07:19تمہاری حالت سے لگ رہے
07:23اسمان نے تمہیں شکست سے دوچار کی ہے
07:25قبیلے سے آنے والی امداد کو روک تو لیا ہوگا تم نے
07:32اگر امداد ان تک پہنچ گئے
07:34تو اسمان رات سے پہلے یہاں کھڑا ہوگا
07:37سب کچھ جلا دیا میں نے کوئی امداد نہیں پہنچے گی
07:41تو پھر یہ سب کیا ہے
07:43تمہاری شکل پہ شکست کیوں نظر آ رہی ہے
07:45یا پھر سے تمہارے دل میں رہم آگے سوفیہ
07:48کبھی نہیں
07:53میں اس پوئینا کو مار آئی ہوں
07:57جس پر میں کبھی رہم کھاتی تھی
07:58آج رہم دلی کا گلہ گھوٹ آئی ہوں میں گلا دیوز
08:03چیت ہماری ہی ہوگی
08:07اب سے کسی پر ترس نہیں کھاؤں گی
08:14بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:44یہ سب میری وجہ سے ہوا ہے
08:53میں اپنی بیٹی کو بجا نہیں سکی
08:57میں اس کیلئے ڈھالنا بن سکی
08:59بالا
09:04ایسا کچھ نہیں ہے
09:06تمہارا قصور نہیں ہے
09:08اس کی وجہ سوفیہ ہی ہے
09:10وہ سامپ اپنا خمیزہ ضرور بھکتے گی
09:12اس نے ہمیں ایک بار پھر ڈسنے کی کوشش کی
09:15اس پر بھروسہ نہیں کرنا چاہیے تھا
09:17گیدر ایک بار پھر سے کٹھے ہو گئے
09:21دو چہنوالے شہدان
09:23اب پھر سے ان کو شہنشاہ نے کٹھا کر دیا
09:27جو کوئی بھی ہمارے بچوں کی جان کا دشمن ہے
09:34اس پر کوئی رہم نہیں ہوگا
09:37وہ مرے گا
09:42مرے بیٹی
09:49یہ ہوش میں آ رہی ہے
09:54حلیمہ
09:55بابا
09:57اللہ دین
10:04کوئی اچھی خبر دو بیٹا
10:06میں اپنی پوری کوشش کر رہا ہوں
10:11والدہ
10:11انشاءاللہ یہ ٹھیک ہو جائے گی
10:14کیا ہو گیا ہے تم لوگوں کو
10:24اٹھو
10:25چلو
10:26چلو
10:27یہ صرف کام نہ کرنے کے باہنے ہیں
10:28چلو اٹھاؤ اسے
10:29جو بھی ہتھیار اٹھا ستا ہے وہ سبائیوں کا ساتھ دے گا
10:32چلدی
10:33چاہے عورتیں ہو بچے ہو
10:35ہر کوئی اس موہیم میں حصہ لے گا
10:37جو کمزور افراد ہیں
10:39انہیں لڑائی میں سامنے رکھو تاکہ انسے چھوٹکارا بھی سکتے ہیں
10:42مرنے سے پہلے کسی کام کو آئیں
10:44بھائی
10:49میں نے کسی قوم کو اپنے لوگوں پر ایسے ظلم کرتے نہیں دیکھا
10:53یہ زیادہ دیر ظلم نہیں کر سکتے
10:56ان کی کمزوری تلاش کرتے ہیں
10:58ہاں تلاش کریں گے چلدی
11:00چلو تلاش کریں
11:02بھائی
11:11وہ دیکھو دیکھو
11:13وہاں دیکھو
11:15چلو
11:21چلو
11:23کوجہ سردار
11:29گوینگ میں نظام بحال ہو چکا
11:31وہاں کے لوگوں کی کیا صورتحال ہے
11:34ہم نے تباہ کی گئی جگہیں دوبارہ تعمیر کی ہیں سردار
11:37ہم نے وہاں کے تمام تاجیروں سے بھی بات کی
11:40ان کے مسائل بھی سنیں ہم نے
11:42بہت سے مسائل حل بھی کیے
11:44جیتے رہیے
11:46ان لوگوں نے بہت ظلم پر تاش کیا ہے
11:48اب انصاف چاہتے ہیں یہ سردار
11:50پہلے گوینگ
11:55اور پھر مدرنو
11:57اور اس کے ساتھ وہ علاقے جو کفار گھیرے ہوئے ہیں
12:00سبھی ظلم سے نجات پائیں گے انشاءاللہ
12:03ہم کل ہی جلد جلد روانہ ہوں گے
12:06انشاءاللہ سردار
12:07اللہ نے چاہتا ہے ایسا ہی ہوگا
12:09بھالا
12:12اصل ذمہ داری تمہاری ہوگی
12:16گوینگ کو تم دیکھوگی
12:17میں یہ فرض بخوبی نہ بھاؤں گے سردار
12:20ضرور انصاف کا بول پھالا ہوگا
12:22مظلوموں کی آواز سنی جائے گی یہاں
12:25انشاءاللہ انشاءاللہ
12:26اور جو قیدی خواتین ہیں
12:29ان کا خیال رکھا جائے
12:31اور وہ جو خواہش مند ہیں
12:33وہ سپاہیوں سے شادی کر سکتے ہیں
12:36ہم اس ریاست میں ایسا نظام قائم کریں گے
12:40کہ بہمی رضا مندی سے نوجوان نسل
12:43ایک دوسرے کو نکاح میں قبول کر سکتی ہیں
12:45اور اس طرح
12:47ہر گھر ریاست کی بنیاد پر ہوگا
12:50بہت امدہ خیال ہے سردار
12:52یقینا یہ سب کرنا
12:54ریاست کی وجود کی زمانت ہے
12:55جلد اس کا بندوبست کروں گی میں
12:59ایک خاندان بنانا
13:01اور نسلوں کی تربیت کرنا
13:03کم از کم جنگ لڑنے کے برابر ہے
13:05اگر آپ کی اجازت ہو تو
13:06میں اور دیگر خواتینی ذمہ داری اٹھانے سردار
13:09بلکل کیوں نہیں
13:11یہ تو امانت ہے
13:13ریاست کا دل جیسے
13:15میدان کے لیے دھڑکتا ہے
13:17ویسی گھر کے لیے دھڑکتا ہے
13:19اور اسی لیے
13:21ہم جہاں جو بنیاد رکھیں گے
13:23وہ ہماری پہچان ہوگی
13:26انشاءاللہ سردار
13:28انشاءاللہ سردار
13:29انشاءاللہ
13:31اسمان نے کیونک کو چھاؤنی میں بتل دیا ہے
13:42اور کل صوبہ روانہ ہونے کے بعد
13:46شہر کا معاصر کرے گا
13:48کرنے دو
13:50میرے سپائی پہلے سے زیادہ غصے میں ہیں
13:53مترنا ہرگز اسمان کو نہیں دیں گے
13:56تم یہاں
13:59اسمان کو رکھو گے
14:00اور میں وہاں گوئے نک میں بغاوت کی
14:02آگ بھڑکاؤں گی اسمان کے خلاف
14:06ہیلنی کو
14:10ییت کے پاس پہنچانے کا
14:12اچھا فیصلہ تھا
14:14تیاریاں مکمل ہونے کا مطلب ہے کہ
14:17ییت کو بھی بغاوت کا علم ہونا چاہیے
14:20یہ جگہ
14:24شہر کے آخری کونے میں ہے
14:28یہاں صرف کچھرے کا ڈھیر ہے
14:32یہاں ایک خفیہ راستہ ہے
14:34جس کا علم صرف ہمیں ہے
14:36کل لینی تم لوگوں کو وہیں سرے جائے گی
14:40پیسہ کچھ نہیں ہوگا گلاٹیوس
14:42کل گوئے نک میں ایسی بغاوت کی آگ روشن کروں گی
14:47کہ اسی آگ میں بالا بھی جل کر
14:49راک ہو جائے گی
14:52اور ہم یہاں
14:55عثمان کے لیے ناقابل فراموش جہنم تیار کریں گے
15:00کل کا سورج عثمان کی
15:02زندگی کو لے کر غروب ہوگا
15:05عظیم روم کے نام
15:10عظیم بازنتین کے نام
15:13عظیم روم کے نام
15:40موسیقی
15:56کیا کرے یوتوں
15:58موسیقی
16:26بارود
16:27کون ہو تم
16:32میں نے آپ کا انتخاب
16:34صرف بہادر سردان ہونے کی وجہ سے نہیں کیا تھا
16:38تم نے انتخاب کیا
16:40گلاٹیوس کے حکم پر
16:42تمہارا انتخاب کیا
16:44گلاٹیوس
16:46دیکھو
16:49تیاری مکمل ہے
16:50کل
16:52ترکمانوں کو فنا کر دینے والی بغاوت ہوگی
16:55موسیقی
17:06موسیقی
17:07موسیقی
17:09موسیقی
17:20موسیقی
17:21موسیقی
17:24موسیقی
17:36موسیقی
Comments