00:00موسیقی
00:20خالا
00:22آپ کے موزے کھولنے کر رہے
00:24میں مر رہی ہوں
00:25بوئی نا
00:26کیا خالا
00:28سچ میں مر جائیں گی
00:31وہ ماسوم ہرنے
00:38جان بچا کر دوڑی دوڑی دوڑی
00:41اور جنگل کی تاریکیوں میں
00:44گم ہو گئی
00:46پھر وہ
00:48گیدڑ
00:51اور وہ
00:54گیدڑ
00:55اس ہرنے کے پاس آیا
00:57اور کوئی آہٹ کیے
01:00بغیر
01:00اس سے کہنے لگا
01:02ہرنی
01:05خبردار
01:07یہاں اس طرح
01:08گھوما پھر
01:09اب مت کرو
01:09بابا
01:10مالیدہ
01:15مالیدہ
01:29نہیں
01:36میں اب یہاں نہیں رہ سکتی
01:39مالیدہ
01:40کھوما دروازہ
01:44مو ترمہ سوفیہ کا حکوم ہے کہ ان کے لوٹنے تک دروازہ بند رہے گا
02:02کیوں کیا ایسا
02:08کیوں کیا
02:14دیکھو سوفیہ
02:19تم سے ہم نے اب تک اچھے طریقے سے بات کی
02:22حلیمہ کو تم نے مجھ سے ایک دفعہ جدا کر لیا
02:24مگر دوبارہ ایسا نہیں کر سک ہوگی
02:26اس باہر تم اس قبیلے سے زندہ نہیں جا سکتی
02:29سمجھ گئی
02:29ٹھیک ہے تو اس صورت میں
02:31پوئی نہ پہلے کی طرح تم لوگوں سے دور ہی رہے
02:36بات سنو میری
02:43ذرا سی شرم
02:46کوئی عزت
02:47یا کوئی ایسی چیز ہے تم میں
02:49میرے نزدیک عزت
02:51ترکمانوں اور منگولوں کے شرط سے
02:55اپنی سرزمین کو محفوظ رکھنا ہے
02:57تم لوگوں کی حکمرانی
03:00ہرگز نہیں رہے گی
03:02یہ یاد رکھئے گا
03:04تم لوگوں کی حکمرانی کیا ہے
03:06سیدھا سیدھا وہ تو ظلم ہے
03:09اصل حکمرانی مظلوموں کا ساتھ دینا ہے
03:12اگر ایسا ہے
03:13تو برسا کے لوگوں سے آپ کو مو نہیں موڑنا چاہیے تھا
03:17اگر منگول مسلط ہو رہے ہیں
03:18تو موقعوں نے آپ لوگوں نہیں دیا ہے
03:21ہم ایک دوسرے کے
03:23خلاف کھڑے ہونے کے بجائے
03:25منگولوں کو یہاں سے
03:29مل کر
03:31دور کرنا ہوگا
03:33سوچ لو
03:37پھر فیصلہ سنالا
03:39یہ موقع یقیناً پوئینا اور سرحدی خطے کے لیے
03:43آخری ہوگا
03:47بیوال منکت کیا جائے فورا
03:55تو کیا اسے جانے دیا جائے میرے سردار
03:58والدہ ہی شیطان جا رہی ہے
04:13اسے روکیں گے نہیں جانے دیں گے
04:15اگر اس کی بات نہ مانی
04:18حلیمہ سے کبھی نہیں مل پائیں گے
04:20مگر شیطان صفت عورت سے
04:23کسی بھی طرح ہم اتحاد نہیں کر سکتے
04:26موسیقی
04:34موسیقی
04:36موسیقی
04:43موسیقی
04:44موسیقی
04:56مجھ سے صرف یاد ہی نہیں بلکہ
04:59میرے بالوں کا رنگ بھی چھن لیا ہے
05:01میں لگتی ہی نہیں ہوں آپ لوگوں جیسے
05:05آپ لوگ رہم دل ہیں
05:15اچھے ہیں
05:18اور میں نے
05:20آپ لوگوں کے ساتھ
05:24کتنی غطہ رہی کی ہے
05:26کیسے ہوں گی میں
05:39آپ لوگوں کے کتنے حسو وہاں ہے بلی
05:42ان آنکھوں سے کیسے آکھیں ملاؤں گی میں
05:44میں نہیں آسکتی
05:47نہیں مل سکتی آپ سے
05:51مجھے معاف کر دیجئے گا
05:55مجھے معاف کر دیجئے گا باپا
06:01سرداروں کی مجلس میں حدف متعین کیا گیا
06:06اور ہماری شہدہ کی مییتیں بھی ان کے کبزے میں ہیں
06:09لیکن صوفیہ کی پیش کردہ اس پیش کش کے بعد
06:12ہم چھاہونی پر حملہ نہیں کر پائیں گے
06:16ہے نا حضور
06:17میری بیٹی لوٹانے کے لیے
06:25شرط منوار ہی ہے وہ عورت
06:27لیکن نہیں
06:32نہ تو شہدہ کو ان کے کبزے میں چھوڑوں گا
06:37نہ ہی
06:38ان کے خون سے سراب ہونے والی سرزمین ہے
06:42حاصل کیے بغیر حکم گا
06:45انتقام لیے بغیر چینس نہیں بیٹھیں گے
06:47آپ کے حکم کا انتظار ہے
06:49برسک کو ان کافروں سے حاصل کیے بغیر ہرگس چینس نہیں بیٹھیں گے میرے سردار
06:54اور حلیمہ کا کیا ہوگا
06:59اگر ہم نے وہاں حملہ کیا
07:01تو صوفیہ اسے وہاں سے کہی اور لے جائے گی
07:04بڑا مشکل امتحان ہے یہ ہمارا
07:08جس طرف بھی جائیں دکھی دکھ ہے
07:13جب ہم اپنا سفر جہاد کے لیے تیع کر چکے ہیں
07:16تو تمہیں کیا لگتا ہے کہ ہم پیچھے ہٹیں گے
07:19ہاں
07:20ہم اپنی بہن کو ان کافروں کے کبزے میں نہیں رہنے دیں گے
07:23اس بدبخت صوفیہ نامی عورت پر بھروسہ کر کے
07:25اپنے سفر سے مو نہیں موڑیں گے
07:28خود کو سردار کے بیٹے کے طور پر پیش کرنے والوں کو
07:33سب سے پہلے اپنی حیثیت کے مطابق پیش آنا ہوگا
07:38نہیں ہرگز نہیں
07:41ارحان صاحب کی موجودگی میں سب کی کیا ضرورت
07:45علاو دین
07:46تم آخر کب سے تربے بصیرت ہو گئے ہو
07:50ہاں
07:51اب تو جنگ کے نام سے بھی ٹڑنے لگے ہو
07:54جان کی حفاظت کے لیے پیچھے ہٹنا اگر بے وکوفی ہوتا ہے
07:58تو لالچ کے لیے
08:00اپنی جان کو موت کے موہ میں دھکیلنے کو کیا کہا جائے گا
08:03مجھ پر آپ یہ الزام لگا رہے ہیں مگر
08:06آپ غفلت میں ہیں
08:08تو تمہارا جہاد کو لے کے یہ خیال ہے
08:10تمہیں لگتا ہے اس سے باز نہ آنے کو غفلت کہتے ہیں ہاں
08:14علاو دین
08:15میں تو تمہیں پہاڑ جیسا مضبوط سہارت سمجھتا تھا لیکن تم تو
08:20اتنے ڈربوک ہو مجھے آج معلوم ہو
08:23اورحان بھاری
08:24بھس
08:24کوئی تمیز ہے کیا
08:28جنت کیسی ہے یہ آخر میرے سامنے
08:33اس کا مقصد کیا ہے
08:41بات سنو میری
08:41بات سنو میری
08:44انتشار پیدا کرنے والوں کے لیے
08:49میری سرزبین پر کوئی جگہ نہیں بتا تھا میں نے
08:51جواب چاہیے
08:54تو مجھے اجازت دیجئے سردار
08:57میرا دل چھلنی ہو چکا ہے
09:01مگر پھر بھی پہل میں کروں گا
09:12نہ ہمارے قبیلے کا سکون برباد ہوگا
09:15اور نہ ہی سلطنت کی
09:18انہا کو نقصان ہوگا
09:20تو ٹھیک ہے پھر
09:23اس تکلیف کو میرے نصیب میں آنے دیں سردار آپ
09:27سرداری کے
09:30صحیح اور غلط کا علم انہی کے پاس رہنے دیں
09:33اس دیوان کا بھی
09:35اور شکار کا بھی
09:41سردار
09:42میں اپنی ریاست کی خدمت تلوار سے نہیں
09:44بلکہ دور رہ کر اپنے علم سے کرنا چاہتا ہوں
09:47اگر آپ اجازت دے تو
09:51دفاہ ہو جو میرے سامنے سے
09:57دفاہ ہو جو میرے سامنے سے
10:02اگر کوئی اور بھی جانا چاہتا ہے
10:18تو ابھی دفاہ ہو جائے
10:21جائے
10:25میں کسی کے ناؤں ہونے سے رکوں گا نہیں
10:37گونجا
10:43گونجا
10:43فوراں تیاری کرو
10:45ہمیں قبیلے سے جانا ہے
10:46کیا کہا تم نے
10:47یہ کیا کہہ رہے ہو
10:49کہاں جا رہے ہو یہاں سے
10:50والدہ
10:50اب میں یہاں نہیں رہ سکتا
10:52ہم
10:54نانا جان کے پاس جا رہے ہیں
10:56آخر کیوں
10:57والدہ
11:00اگر میں تھوڑی دیر اور رکا
11:02تو پھوٹ پڑ جائے گی ہم میں
11:05میری موجودگی میں
11:07یہ قبیلہ سکن کی ساس نہیں لے پائے گا
11:11میں جا رہا ہوں
11:13تاکہ یہاں آمن قائم رہے
11:19علاو دین رکھو علاو دین
11:20تمہارے بابا
11:21تمہارے بابا کیا کہتے ہیں
11:22ان سے اجازت لیا تم نے جانے کی
11:24وہ نہیں مانیں گے
11:25بابا نہیں کہا ہے
11:28کیا
11:29اور فیصلہ بھی سنا دیا ہے
11:33کہ سوفیہ سے اتحاد نہیں ہوگا
11:36کارا کول پر حملہ کر کے
11:38شہیدوں کو واپس لائے جائے گا
11:40سوفیہ سے اگر اتحاد نہیں ہوا ہمارا
11:43حلیمہ سے بھی نہیں مل پائیں گے
11:46سوفیہ
11:48منگولوں کے خلاف اتحاد چاہتی ہے
11:54اور اس کے بیچے اس کی نیت کیا ہے میں نہیں جانتا
11:57اگر کل درینجہ میں قرارگاہ پر قبضہ ہو گیا
12:00اور اگر اس کی نیت خالص ہوئی
12:03تو اس صورت
12:10اور جائدوں کے خلاف اس سے وقت ہی اتحاد کر لیا جائے گا
12:15اگر کسی بھی وجہ سے
12:18سوفیہ کے ساتھ اتحاد نہیں ہو سکا سردہ
12:21تو آپ اپنی بیٹی علیمہ کو ہمیشہ کے لیے کھو دیں گے
12:24گونجا تیاریاں جلدی مکمل کرو
12:34ہم کل صبح روانہ ہوں گے
12:36والدہ والدہ حلیمہ کا کیا ہوگا
12:44اب کیا ہمیں دوبارہ نہیں مل پائے گی وہ
12:47کھوڑا لے کر آؤ
12:53اسمان آپ یہ کیا کر رہے ہیں
12:55کبیلے سے بیٹے کو نکال دیا
12:58بیٹی کو تک دیر پر چھوڑ دیا
13:00اسمان
13:06اسمان
13:08اسمان سردار
13:09اللہ جا کھو لاؤ
13:11کیا چاہتے ہیں آپ اسمان
13:14مجھے بتانا پڑے گا
13:16لے آؤ جلدی
13:17ہائی ہے
13:21قبیلے والے راستے میں ہے کوجہ سردار
13:28اسمان سردار سے اللہ راضی ہو
13:31ہمیں وطن دیا
13:32ڈھال بنے ہماری
13:34اور بدلے میں کچھ نہ مانگا ہم سے
13:37اسمان صاحب صرف ایک سردار ہی نہیں
13:40ترکوں کی ایک عظیم ریاست کے بہادر سپوت ہیں
13:46تمام روایات قوانین اور راستوں سے واقف ہیں
13:51ان کے دروازے ہر کسی کے لیے ہمیشہ کھلیں
13:54مگر شرط ہے
13:56منزل ایک ہونی چاہیے
13:58بلکل صحیح کہا آپ نے
14:00اللہ نے چاہا جب ہمارے قبیلے والے یہاں پہنچ جائیں گے
14:04ہم بھی یقیناً اسمان سردار کے ہیں
14:07ہم راہیوں میں شمار ہوں گے
14:08بے شک ساتھ مل کر چلیں گے
14:10یہ لوگ کوجہ سردار اور حسن سردار کے قبیلے سے ہیں
14:26فیلحال اسمان کے قبیلے میں رہ رہے ہیں
14:29سب لوگوں کے آنے اور اسمان کے صف میں ہے
14:36شامل ہونے سے پہلے ان سب کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیے جائیں گے
14:41حملے کی خبر سن کر اسمان غصے سے باغل ہو جائے گا
14:52انہیں دو
14:54میں اسے اس کے غصے کا غلام بنا کر رکھ دوں گا
15:00مار ڈالو
15:04سٹ کو مار ڈالو
15:11مار ڈالو
15:18اسمان
15:20رکھ جائیں اسمان
15:27اسمان
15:28اسمان
15:34اسمان
15:38اسمان
15:39اللہ اتین کے جانے پر کیسے راضی ہو گئے
15:46کچھ تو بتائیں ایسے خاموش کیوں کھڑے ہیں
15:49کسی بات پر راضی نہیں ہوا میں
15:50اس نے جانے کا کہا
15:53میں نے روکا نہیں
15:57آپ نے اجاست دے دینا
15:59مالا
16:00یہ فیصلہ اس کا تھا
16:08کمزوری دکھائی اس نے
16:12آپ اس کی اختلاف سے ڈر ہے اسے عثمان
16:16اختلاف کس سے اور کیسا
16:18جذباتی ہے غلطی ہو گئی اس سے
16:23لیکن یہ سزا بڑی ہے اس کے لئے
16:25میں ایک عظیم و شان سلطنت کی بنیاد رکھنے جا رہا ہوں
16:27بہت عظیم خواب ہے
16:29غلطی کی کوئی گنجائش نہیں
16:32اور مجھے
16:35اس راستے پر کمزوروں
16:39کا ساتھ نہیں چاہیے
16:40موسیقی
16:44موسیقی
16:49موسیقی
16:50موسیقی
16:50موسیقی
Comments