00:00یہ فیصلہ اس کا تھا
00:09کمزوری دکھائی اس نے
00:14آپ اس کی اختلاف سے ڈر ہے اسے عثمان
00:18اختلاف کس سے اور کیسا
00:20جذباتی ہے غلطی ہو گئی اس سے
00:25لیکن یہ سزا بڑی ہے اس کے لئے
00:26میں ایک عظیم و شان سلطنت کی بنیاد رکھنے جا رہا ہوں
00:29بہت عظیم خواب ہے
00:31غلطی کی کوئی گنجائش نہیں
00:34اور مجھے
00:38اس راستے پر کمزوروں کا ساتھ نہیں چاہیے
00:43آپ جانتے ہیں
00:48کمزور نہیں ہے وہ
00:50خاموشی سے چلے جانا
00:54کمزوری نہیں ہے
00:55دوسروں کو دکھوں سے بچانا ہے
00:59صرف ایک باپ نہیں ہوں
01:03اب سلطنت کا سربراہ بھی ہوں میں
01:08صرف اولاد کے دکھ کا نہیں سوچ رہا
01:12ملت کا سوچ رہا ہوں
01:15سلطنت کی ذمہ داری
01:18کہ اولاد کو نظرانداز کر کے ادا کی جاتی ہے اسمان
01:22اس کی خاموشی نہیں سن پائے آپ
01:27کیونکہ دل تو آپ کبھی دکھی ہے
01:30اس سے لئے خاموش ہیں
01:33کہ بیٹا اس طرح قبیلہ چھوڑ کر جا رہا ہے
01:35لیکن اس خاموشی کی وجہ سے
01:38ہم سے ہمارا
01:40ایک اور بچہ چھینا جا رہا ہے
01:43اور کچھ نہیں کہنا چاہوں گی میں
01:46میری بات پوری نہیں ہوئی ابھی
01:49وہ علاد ہی کیوں نہ ہو جائے
01:56وہ قبیلہ
01:59وہ ملت
02:01وہ ریاست
02:02کمزوروں کو برداشت نہیں کرے گی
02:08ٹھیک ہے
02:13علادی نے جانے کی بات کی تو جانے دیا
02:16اور حلیمہ
02:17ہماری بیٹی
02:19اس کی کیا غلطی ہے
02:21بیٹا تو جاہی رہا ہے
02:24اولاد کو کھونے والی ماں کے حیثیت سے سوال پوچھتی ہوں
02:29اس سے بھی مو موڑ لیں گے کیا
02:32آپ ہماری بیٹی سے کیسے مو موڑ سکتے ہیں عثمان
02:36شہدہ کی لاشیں حاصل کرنے کے بعد
02:38حلیمہ کو ہمیشہ کیلئے کھو دیں گے کیا
02:41تمہیں کیا لگتا ہے
02:46یہ فیصلہ میں نے آسانی سے کر لیا
02:48ہر رات سونے سے پہلے دعا مانگتا ہوں
02:54اپنی بیٹی کو یاد کرتا ہوں
02:58اور پھر
03:01صبح اڑتے ہی
03:04ملت کے لیے سوچتا ہوں
03:09میں صرف ریاست کی نہیں
03:14اپنے بچوں کی بھی ذمہ دار ہوں عثمان
03:17آج آپ نے
03:19صرف علاوٹین اور حلیمہ کو نہیں
03:21مجھے بھی کھو دیا
03:23میں آپ کے ساتھ ہر قدم چلنے کو تیار رہی
03:28لیکن مجھے پیچھے چھوڑ کر اب آ کے پڑ گیا
03:31ریاست کی ذمہ داری کی وجہ سے
03:35مولاد کی ذمہ داری بھول بیٹے ہیں
03:38آپ میرا
03:41دل توڑیں گے کہ کبھی نہیں سوچا تھا میں نے عثمان
03:46یہ ریاست کا ماملہ ہے
03:55اگر وقت آیا
03:59یاد رکھنا
04:03تمہارا دل بھی ٹکڑے ٹکڑے ہو سکتا ہے
04:16یاد رکھنا
04:28یاد رکھنا
04:29یاد رکھنا
04:42سردار
04:46یہ کس نے کیا ہے تمہارے ساتھ
04:53حملہ ہوا ہے سردار
04:55سب کو مار ڈالا انہوں نے
04:57بچے بڑے سب کو مار ڈالا
04:59کوئی نہیں بچا
05:01یہ جرد کس نے کی ہے
05:03بازن تینی سپاہیوں نے
05:05پہنچے
05:12اگر میں ان شہیدوں کا انتقام نہ لے سکا
05:16تو مجھے کوجہ سردار مت کہنا
05:19آ جاؤ چلتے ہیں
05:25اس شہید کی تتفین کرتے ہیں
05:27جو حکم سردار
05:28چلو
05:35موسیقی
05:51موسیقی
05:57موسیقی
06:03موسیقی
06:13موسیقی
06:16موسیقی
06:30او میرے خدایہ کیا ہو گئی مدد فرما میرے اللہ
06:40اے میرے اللہ
06:47میری بچھی کیا ہوا یہ
06:57ہم پر حملہ کیا گیا انہوں نے میری والدہ کو مار ڈالا ہمارا کیا قصور تھا انہوں نے ایسا کیوں کیا
07:07ان مجرمہ سے حساب ضرور لیا جائے گا بخشیں گے نہیں
07:15سردار باقی لوگ آ رہے ہیں ہم نے سوچا کہ ہم آپ تک پہلے پہنچ جائیں مگر حملہ ہو گیا
07:24کس نے کیا ہے یہ حملہ نام بتاؤ مجھے اس کا تاکہ زمین سے اس کا نام و نشان مٹھا دو
07:32موسیقی
07:34موسیقی
07:52کلاڈیوز
07:57پھال بناو
07:58سپاہیوں
08:01تو میرے
08:06معصوم بچوں کی جان لینے والے
08:10وہ ظالم شیطان
08:12تم ہو ہاں
08:14اگر بات جنگ کی ہے
08:15خاص طور پر جب مجھ سے ہو
08:17تو بچوں بڑوں عورتوں میں
08:20کوئی فرق نہیں رکھتا میں
08:21جو بھی راستے میں آئے گا مارا جائے گا
08:24اگر تم میں ذرا بھی بہادری ہے
08:26تو نیچے آؤ
08:27ان سپاہیوں کے پیچھے چھپ کر کیا کھڑے ہو
08:30میری تلوار میان سے
08:42باہر نہیں آ رہی
08:43کیا
08:45کہہ رہی ہے
08:48کہ اسے توبارش جیسے
08:50بھنڈے پر ترس آ رہا ہے
08:51بات تو ٹھیک ہے
08:54دراصل
08:56میں بھی تمہیں مارنا نہیں چاہتا
08:58جانتے ہو
09:00کیوں کہ
09:04تمہیں اسمان تک میرا سلام لے جانا ہے
09:07جو کہنا ہے یہیں کہو کافر
09:09بند کرو یہ کھیل
09:11یہاں جو کچھ ہوا اسمان کو بتاؤ
09:14اور کہنا
09:15کلاریوس تمہارا انتظار کر رہا ہے
09:17ہاں
09:19اگر تم بھی مرنا چاہتے ہو
09:21یا اپنی زندگی سے تنگ آ چکی ہو
09:23تو دوبارہ ملیں گے
09:25پرستو
09:27یا پیچھا کرے ان کا سردار
09:44ہرگز نہیں
09:47اس طریقے سے
09:49ہمارے سامنے آنے کی حمد کرنے کا مطلب ہے
09:52یقیناً کوئی جال بچھائے بینا
09:55پیشی نہیں ہٹے ہوں گے یہ لوگ
09:57ہمیں کرارگاہ بلانا چاہ رہا ہے یہ
09:59یعنی کوئی بہت بڑی سازش ہے
10:02چلے اسمان سردار کو خبر کریں
10:04کوچے سردار
10:05چاہے وہ کتنے ہی انتظامات کر لیں
10:08ہم ان کی چھاؤنی میں جا کر
10:10سب کے سر تن سے جدہ کر دیں گے
10:12حسن سردار
10:12اللہ الدین
10:25یا اللہ مجھے سبر عطا کر
10:28یہ تم کیا کر رہے ہو اللہ الدین
10:33اس طرح قبیلہ چھوڑ کر جانے کا کیا مطلب ہے
10:36مجھے کوئی بات نہیں کرنی آپ سے
10:39راستے سے ہٹیں
10:40اللہ الدین
10:42تم نے چھاؤنی میں غلطی کی
10:46اور اب بھی غلط راستے پر چل رہے ہو
10:49ابھی بھی وقت ہے
10:52غلطی سے باز آ جاؤ
10:55اب غلط سہی سے کچھ نہیں ہوگا
10:58اور ہان سردار
10:59مجھ پر لگائے گئے الزامات
11:02مارا گیا تھپڑ
11:06اب میں الٹا سیدھا کوئی ایک لفظ نہیں سننا چاہتا اپنے بارے میں
11:12اس قبیلے کے سکون کے لیے ہم میں سے کسی ایک کا جانا ضروری ہے
11:20اور آپ کی اس لالچ اور تکبر کی موجودگی میں میں نے جانے کا فیصلہ کر لیا ہے
11:28کس تکبر کی بات کر رہے ہو علاؤتین
11:30جہاد کا وقت ہے علاؤتین جہاد کا
11:32اس وقت جب ہمیں ایک ایک سپاہی کی ضرورت ہے
11:36تو تم ہمیں چھوڑ کر جا رہے ہو وہ بھی پیچ راستے میں
11:39یہ تو کفار کو فادے بنانے والی بات ہے
11:41مت کرو ایسا
11:43سپاہیوں کی بات کر رہے ہیں آپ
11:45سپاہیوں کے سربرا جب آپ ہوں گے
11:48تو جید یقینہ نے اس قبیلے کی ہی ہوگی
11:51میری ضرورت کہا آپ کو
11:53علاؤتین
11:59بس بہت ہوا
12:01ہاتھ چھوڑے میرا
12:03میں نے اپنا فیصلہ کر لیا ہے
12:09یہ قبیلہ
12:14اور جنگ بھی آپ کی ہوئی
12:20میں تمہیں ایسا نہیں سمجھتا تھا علاؤتین
12:21ہاں
12:23تمہارے اس روئیے سے حیران ہو گئے ہو
12:26میرا بھائی
12:30ان جنگی حالات میں
12:33گھر چھوڑ کر
12:34اور پیٹ پھیر کر جانے والوں میں سے ہو سکتا ہے
12:38اور ہاں سردہ
12:43جنگ سرف تلوار سے نہیں لڑی جاتی
12:47میں سپاہیوں کی شہدتیں روکنے کے لیے
12:50سیاہی استعمال کرنے جا رہا ہوں
12:52میں اپنے طریقے سے لڑنا جاری رکھوں گا
12:58آپ مگمالیت میں نان رکھیں
13:00شاباش ہے تمہیں علاؤتین
13:03ٹھیک ہے جاؤ
13:05لیکن ایک بات یاد رکھنا
13:07ہم میں سے ایک شخص کی بھی کمی سے
13:09دشمن کی تعداد بڑھ جاتی ہے
13:12کل اس جنگ میں گرنے والے ہر ایک خون کے
13:15کترے کے ذمہ دار صرف تم ہوگے
13:17اس بات کو بھی سیاہی سے لکھ لینا
13:20ٹھیک ہے
13:22چلو جاؤ
13:24سفر میں کوئی دشواری نہیں ہوگی انشاءاللہ
13:27اللہ آپ سے راضی ہو
13:36اور ہان بھائے
13:42اسلام علیکم
13:52چھوٹے بھیڑی ایک دوسرے کے خلاف ہوئے کھڑے ہیں
14:09میں بھی اپنے بھائیوں سے یوں ہی لڑا کرتا تھا
14:15آپ بھی ایسی لڑتے ہوں گے اپنے بھائیوں سے
14:18بتائیے نا بابا
14:22آپ کا دل بھی یوں ہی گھڑتا تھا
14:24آپ کو کیسا محسوس ہوتا تھا
14:28ہوں ہمیں بھی جھگڑے ہوئے
14:33بے شک بہت ہوئے
14:36کتنا جھگڑتے رہے
14:38کس قدر لڑتے رہے
14:40لیکن کبھی
14:42ہرگز کبھی
14:45آپ کے حضور بدتمیزی سے پیش نہیں آئے
14:50ہرگز نہیں
14:52ایک دوسرے سے مو تو موڑا
14:55لیکن راستے الگ نہیں کیے
14:58اب میرے
15:01دونوں بیٹے ایک دوسرے کے دشمن بنے کھڑے
15:04اور میری بیٹی حلیمہ
15:07دشمن کے ہاتھوں میں ہے اس وقت
15:09اے میری بیٹی حلیمہ
15:15میری والدہ کی ہمنام
15:18میری گلاب بیٹی
15:19بتائیے نا بابا
15:27اولاد کا امتحان زیادہ مشکل ہوتا ہے
15:32یا
15:35ریاست کا امتحان مشکل ہے
15:39ہم لوگ
15:43پیچھے ہٹے
15:46اولاد سے دسبردار ہوئے
15:50مگر
15:51ریاست سے کبھی دسبردار نہیں ہوئے
15:56اور نہ ہی کبھی ہوں گے
16:09موسیقی
16:14موسیقی
16:18موسیقی
16:19موسیقی
16:21موسیقی
16:22موسیقی
16:23موسیقی
16:24موسیقی
16:26موسیقی
16:27موسیقی
16:28موسیقی
16:29موسیقی
16:30موسیقی
16:31موسیقی
16:32موسیقی
16:33موسیقی
16:34موسیقی
Comments