00:00مجھرک میں الہانی سلطرت مغرب میں ہمارے ماں تہت بازن تینی جوان
00:14لوہے کے دو مٹھیاں ان کے درمیان رہنے کا مقصد صرف موت ہے
00:30اگر اسمان کے ساتھ تعاون کیا اس کی مدد یا بات سننے کا سوچا بھی تو میں قہر بن کر تم پر ٹوٹ پڑوں گا
00:41ایسے نہیں ہوں سلطنت تلوار کے زور پر چلتی ہے لیکن ریایہ کو کبھی
00:59ہتھیاروں کے زور پر کابو نہیں کرتے ہم کبھی بھی کسی کے سامنے سر جھکانے والے نہیں ہیں
01:05سر جھکانے کا نہیں کہہ رہا میں
01:14میرا ساتھ تو میری بیعت کرو تاکہ ان زمینوں کے بہت سارے حصے تمہارے دھرمیان تقسیم کر دوں میں
01:26تاکہ تم اپنے وطن میں سار اٹھا کر چی ہو
01:34اچھا پھر
01:46ہم اس معاملے پر
01:50سرداران آپس میں مشورہ کر کر آپ کو بتائیں گے
01:54حالا
01:56ہم نے بھی بہت انتظار کیا
01:59ہماری طرف سے خبر کا
02:01اب تم انتظار دیں
02:03اچھا پھر
02:13اچھا
02:18اچھا
02:19یا اللہ مدد فرما ماری
02:49میرے بچو سردار سردار بابا
03:03بابا میں نے آپ کا سر شرم سے جھکا دیا
03:18اور روحان بھائی کے لئے بھی کافی مشکلات پیدا کر دی میں نے
03:23غلطی میری ہے
03:27ماف کر دیں مجھے
03:28میرا بھائی
03:30میرا بھائی بلکل ٹھیک کہہ رہا ہے
03:33لیکن بات مکمل نہیں کی
03:35غلطی ہم دونوں نے کی تھی
03:38ہمیں ماف کر دیں سردار
03:42اگلی بار چاہے کچھ بھی ہو جائے
03:45ایسی غلطی ہرگز نہیں دور آئیں گے
03:49ندامت کمزوروں کا شیوہ ہے
03:53ویسے
03:55دونوں مل کر اچھا لڑے
03:58ماشاءاللہ جیتے رہو
04:00اور ہرگز سرمت جھکانا سروں کونچا رکھو
04:02آہ
04:04کوئی نہ کوئی مسئلہ ہفت ضرور ہوتی ہے
04:06کفار نے تم پر حقیقت ظاہر کر دی
04:09آپ دونوں دوبارہ لڑکر
04:12والدہ اور بابا کو اداس مت کیجئے کبھائی
04:14ادھر آؤ تم سرہ
04:17ادھر آؤ
04:18اب ہمیں اس کی بات بھی سننا پڑے گی
04:21پوچھو مطلع الدین
04:23بغیر سوچے سمجھے کچھ بھی کہتیتی ہے
04:26بہت تیز ہے یہ
04:27ہاں
04:28یعنی فاطمہ کی کمیاب حلیمہ پوری کر دیا کرے گی
04:32ہاں
04:33ظاہر ہے
04:34ہمیں تن کر کے رکھ دے گی
04:36اب برداشتوں کرنا پڑے گا تم لوگوں کو
04:39سردار
04:41وہ کجار
04:42ہماری بہن کو پکڑنے کے بعد
04:46وہ ہمیں
04:46اول جائتوں کے پاس لے جانے کا کہہ رہا تھا
04:49لیکن کچھ وقت پہلے وہ خود ہی غائب ہو گیا
04:52کاش کہ وہ یہاں لوٹ آئے
04:56اب ہم لوگ ایک ساتھ ہیں
04:59ایک مضبوط چٹان کی طرح
05:01جو کچھ اس نے کیا ہے
05:03اس کی سزا تو ضرور ملے گی اسے
05:05کیا سوچ رہے ہیں عثمان
05:08ہم لوگ یہاں سے نہیں جا سکتے
05:12رات یہیں گزارنی ہوگی
05:14گزار اگر آ گیا
05:16تو ضرور اپنی جان سجائے گا
05:19اگر نہیں بھی آیا
05:21تو دیکھ لیں گے اسے
05:22کل سانوں سے ساتھ ہو میری
05:44آج سرداران کے سامنے بھی
05:48اپنا فرض بھا خوبی نبایا تم نے
05:50اب میں
05:55تمہاری خواہش پوری کروں گا
06:01مگر
06:04اس موقع کا پورا فائدہ اٹھاؤ
06:08یقین سردار
06:09یہ کام اتنا آسان نہیں ہے سردار
06:21یہ سب عثمان کے ماں تحت ہیں
06:24پلک چھپکائے بغیر ہر وقت
06:27اس کے لیے مرنے کو تیار ہوتے ہیں
06:30تو تم اپنے کام سے انکار کر رہے ہو
06:33کام مشکل ہے
06:35لیکن وہ میری گرف سے بچ نہیں پائیں گے
06:38ایک ایک کر کے ان سب کو الگ کر دوں گا
06:43شروعات سب سے پہلے ان سے ہوگی جو عثمان سے نفرت کرتے ہیں
06:51اسمان سے جدہ ہو کر ہمارے پاس آنے والے کی بات کر رہے ہو نا
07:01حسن سردار
07:03لیکن وہ گلاڈیوس سے بھی نفرت کرتا ہے
07:10اسمان کے سرداروں کو بھی الگ کر دوں گا
07:20اور اس کا ساتھ دینیواروں کو بھی نہیں چھوڑوں گا
07:25بیٹی
07:42اتنی گمسم کیوں ہو ہاں
07:45قربان جاؤں میں تم پر
07:49والدہ
07:51گونجا اور میں آپ کو بتائے بغیر چلے گئے
07:55آپ کی تکلیف کی بارے میں ذرا بھی نہیں سوچا ہم نے
07:58ہمیں لگا کہ ہمارا
08:01اس طرح سے جانا بہتر ہوگا لیکن
08:03ماف کر دیجئے ہمیں
08:06ماف کیا تمہیں اللہ تین میں نے یہ غلطی پھر مت کرنا
08:14بس اسی طرح میرے ساتھ رہو
08:17تب ہی میں سب کچھ بول جاؤں گی
08:21میں نے
08:25کئی سال آپ سے دور رہ کر گزارے
08:30جب بھی آپ کو دیکھتی ہو
08:34گسرے وقت کو یاد کر کے میرا دل اداس ہوتا ہے
08:39اوہ میری پیاری بیٹی
08:41تمہیں مستقبل کے خوبصورت دنوں کے بارے میں سوچنا ہوگا
08:45اچھا سوچو
08:46جان کا ٹکڑا ہے میری بیٹی
08:49میری بیٹی
08:53میرے باقی بچوں کی طرح
08:59میں اس ٹڑ سے بھاگ کی تھی کہ آپ مجھ پہ بھروسہ نہیں کریں گے
09:04جب میں ہی خود کو ماف نہیں کر پا رہی تھی
09:08تو آپ لوگوں نے ماف کر دیا
09:12اور تب ہی مجھے
09:14خاندان کا مطلب
09:16سمجھ میں آیا
09:17اوہ ایسا کچھ نہیں ہے
09:21ایسی باتیں مت سوچو بیٹی
09:23چاہے کچھ بھی ہو جائے
09:25خاندان کا مطلب
09:27ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ رہنا ہے
09:29ہر قدم پہ
09:31بھائی ہو بہن ہو
09:33چاہے جو کوئی بھی ہو
09:35ہمیشہ ایک دوسرے کی پشپناہی کرنے کا نام ہے خاندان
09:37اے خاندان ارگز ایک دوسرے کو تنہا مت چھوڑنا کبھی
09:49اے بالا
09:51ہمارے بچوں کی
09:53ہمارے بچوں کی
09:55سلا ہو گئی ہے آپ اس میں
09:57اور بیٹی ہمارے ساتھ ہے
09:59ہماری بہویں قبیلے میں ہماری منتظر ہے
10:03سپاہی
10:05ہر دم ہمارے ساتھ ہے
10:07ہمارے سردارام ہمیشہ ہماری پشت پر کھڑے ہیں
10:09جیتے رہے جناب
10:11میرے رب کا شکر ہے
10:17اس دنیا میں اس سے زیادہ سکون کسی اور چیز میں مل سکتا ہے کیا
10:21نہیں سردار
10:23ہمیں اس سے زیادہ کی ضرورت ہی کیا ہے
10:31بابا
10:33تمہارے بابا
10:37والدہ
10:39جانم
10:49ہو آجو آجو آجو آجو آجو
10:51ہو
10:53بابا
10:57بہلا
11:03میں نے بہت سوچنے کے بااد ایک فیصلہ کیا ہے
11:05باتاؤ کیا سوچا تمہیں بیٹھی
11:07کیا سوچا تمہیں بیٹھی
11:08میرے گناہ مجھے آپ سے جتنا مرسی دور کریں
11:12لیکن میں اب آپ لوگوں سے دور نہیں رہنا چاہتی بلکل
11:18میں اب آپ لوگوں کی طرح
11:23اپنی روک کو پاک کرنا چاہتی ہوں
11:26اور بکشنے والے اللہ پر
11:27ایمان لانا چاہتی ہوں
11:37تم ایک بار پھر سے
11:47ہمیں لوٹانے والے رب کا لاکھ لاکھ شکر ہے
11:50بارہا شکر ہے
11:52اوہ میری پیاری بیٹی
11:54اوہ میری پیاری حلیمہ
11:56میری ماں کی ہمنام
11:58ہم سب کے دلوں کو تم نے خوشیوں سے بھر دیا ہے
12:01میری پیاری بیٹی
12:08میری جگر کا ٹکڑا
12:09تو میں اپنے سینے سے لگانے کے لیے
12:12کتنی دعائیں مانگی میں نے
12:13اب جو میں کہوں
12:22تم بھو ہی الفاظ دورا ہوگی
12:26اشہد واللہ الہ الا اللہ
12:31اشہد واللہ الہ الا اللہ
12:38واشہد والن محمد عبدو ورسولو
12:43واشہد والن محمد عبدو ورسولو
12:49دوبارہ ہمیں شامل ہونے پر مبارک ہو بیٹی
13:01اللہ مبارک کرے
13:04آمین
13:07آمین
13:09آمین سردار آمین
13:11رکو سرہ
13:17دیکھو
13:22یہ میرے بابا نے توفہ دیا تھا مجھے
13:25تمہاری غیر موجودگی میں
13:27اسے اپنے سینے سے لگائے رکھا
13:29اب یہ توفہ تمہارے لیے
13:33ہمیشہ رائے ہدایت پر رہو گی انشاءاللہ
13:37آہ
13:48اس طرح کوئی کچھ بھی کر لے
13:50انسان اپنے اصل کی طرف لوٹ ہی آتا ہے
13:53جب تک ہمارے دل ایمان سے معمور ہے
13:58اور ہمارا مقصد ہر دم حق کی رہ پر چلنا ہے
14:01تو یہ یاد رہے
14:03کوئی بھی ہمیں بھٹکا نہیں سکتا
14:05فتوحات کے راستوں پر
14:08خوش ہونے والے یقینا ہم ہی ہوں گے
14:10انشاءاللہ سردار
14:12انشاءاللہ سردار
14:13موسیقی
14:28موسیقی
14:33موسیقی
15:03موسیقی
15:27اے شکریہ
15:29سلامت رہیے
15:30سلامت رہیے
15:32خوشام دید سردار
15:34جو لوگ آپ سے ریاست چھیننا چاہتے تھے
15:36وہ خود تباہ ہو گئے
15:37اور ہمارے دونوں شہزادے بھی
15:39اس کافر کے شر سے محفوظ ہیں
15:40اسمان سردار سندہ بار
15:42اے لوگوں میری بہنوں میرے بھائیوں میرے رب کا لاکھ لاکھ شکر ہے
16:03ایک بار پھر سے ہم قبیلے میں فاتح لوٹے ہیں
16:06ہمیشہ یاد رکھئے
16:07دائمی فتح صرف ایمان والوں کے لیے ہیں
16:10ان کے لیے جن کے دل ایمان کے نور سے منور ہیں
16:14اسمان سردار سندہ بار
16:40موسیقی
17:10موسیقی
Comments