6
- 1 year ago
- #kurulusosman
- #burakozcivit
- #ozgetorer
Subscribe karne ke liye : 👉 https://atv.link/krlsur
The people of Anatolia were forced to live under the circumstances of the danger caused by the presence of Byzantine empire while suffering from Mongolian invasion. Kayı tribe is a frontiersman that remains its' presence at Söğüt. Because of where the tribe is located to face the Byzantine danger, they are in a continuous state of red alert. Giving the conditions and the sickness of Ertuğrul Ghazi, there occured a power vacuum. The power struggle caused by this war of principality is between Osman who is heroic and brave is the youngest child of Ertuğrul Ghazi and the uncle of Osman; Dündar and Gündüz who is good at statesmanship. Dündar, is the most succesfull man in the field of politics after his elder brother Ertuğrul Ghazi. After his brother's sickness emerged, his hunger towards power has increased. Dündar is born ready to defeat whomever is against him on this path to power. Aygül, on the other hand, is responsible for the women administration that lives in the Kayi tribe, and ever since they were a child she is in love with Osman and wishes to marry him. The brave and beautiful Bala Hanım who is the daughter of Şeyh Edebali, is after some truths to protect her people. For they both prioritize their people's future, Bala Hanım's and Osman's path has crossed. They fall in love at first sight. Although, betrayals and plots causes major obstacles for their love. Osman will fight internally and externally, both for the sake of Kayı tribe's future and for to rejoin with Bala Hanım by overcoming the obstacles they faced.
#KuruluşOsman #BurakÖzçivit #ÖzgeTorer
Season 1 ke saare Episodes dekhne ke liye: 👉 https://www.youtube.com/playlist?list=PLI6jYYEI0TDodGW-VaIyT1-sEpTW62mMC
Season 2 ke saare Episodes dekhne ke liye: 👉 https://www.youtube.com/playlist?list=PLI6jYYEI0TDosbAsew3Iauk6n_lCqXjAb
Season 3 ke saare Episodes dekhne ke liye: 👉 https://www.youtube.com/playlist?list=PLI6jYYEI0TDqmDJv8zG9Zg7TkXk-atjht
Season 4 ke saare Episodes dekhne ke liye: 👉 https://www.youtube.com/playlist?list=PLI6jYYEI0TDqu9onKsLB9nd5Utmw8MKN9
Season 5 ke saare Episodes dekhne ke liye: 👉 https://www.youtube.com/playlist?list=PLI6jYYEI0TDoTJIgbs8B5CQjJQuwqvB5i
Season 6 ke saare Episodes dekhne ke liye: 👉 https://www.youtube.com/playlist?list=PLI6jYYEI0TDpe2INcKK8rcDL0I57vg03i

Category
📺
TVTranscript
00:00کماندار
00:16اسمان مغرب کی طرف سے نہیں
00:18شمال کی طرف سے پیش قدمی کر رہا ہے
00:20یہ کیسے ہو سکتا ہے
00:22کیا کہہ رہے ہو تو
00:23اس سے اپنے راستہ کیسے بدل لیا
00:26نہیں معلوم کماندار
00:27اسمان
00:30یہ کونسی چال ہے
00:33کہاں عملہ کروگے
00:36وہ چروہاں کہاں عملہ کرنے والا ہے
00:40کچھ معلوم ہے
00:41صرف شمال کی جانب پیش قدمی کا جانتا ہوں
00:43تو ہم بھی شمال کی طرف پڑھیں گے
00:45وہ بہت دور ہیں کماندار
00:48چاہے گوڑوں کی ٹانگیں ٹوٹ جائیں
00:51ہم نہیں رکنے والے
00:52اسمان جا بھی جا رہا ہے
00:56منزل تک نہیں پہنچ پائے گا
00:59آپ بھی لگانے کو جا سردار
01:15شکریہ
01:16شکریہ
01:17شہزاد اللہ الدین
01:17اب کوئی بھی دشمن ہمارے مدد مقابل نہیں آسکتا
01:26اللہ کے حکوم سے
01:27جہاد مجاہد کے لیے شادی کی مانند ہے
01:30شہزاد اللہ الدین
01:32ایسے ہی ہے
01:33ایسے ہی ہے
01:34کافروں سے شادی ہمارے لیے موت کے مانند ہے
01:37بلکل ٹھیک کا
01:39تلوار کے ٹکرانے کی آواز
01:41میرے دل کو جوش سے بھر دیتی ہے
01:43مجھے تلوار سے محبت ہے
01:44اور میرے لیے شادی
01:47صرف شہادت ہے
01:49یہ آپ کی بہادری کی نشانی ہے حسن سردار
01:52مانشواللہ
01:52شکریہ کو جا سردار
01:54آپ کا بھی شکریہ
01:56سردار آگئے
01:59السلام علیکم
02:03والیکم السلام
02:05والیکم السلام
02:06والیکم السلام
02:07ہوئی نوک
02:11تلوار سے حاصل کر کے
02:13وہاں انصاف قائم کریں گے
02:16ہماری فتوحات جاری رہیں گے
02:18ہمارے جوانوں کا جنون
02:20اور شہادت کا جذبہ رکھنے والے سرداران
02:22بلندیوں تک پہنچائیں گے انشاءاللہ
02:25آہ وقت آ گیا ہے
02:27اب ہم
02:28کفار کے سینوں میں نیزے بن کر سبتہ ہوں گے
02:32انشاءاللہ
02:33انشاءاللہ
02:48چلو
02:49چلو
02:50میں کہتا ہوں چلو
02:52یہ سب روم کے لوگوں کے لیے
03:01اب سب لوگ اپنی زندگی پر سکون گزار سکتے ہیں
03:06دیہان سے چلو
03:14ماف کر دے مجھے
03:16چھوڑ دو اسے
03:19بحافظوں کے تعداد بڑھا دو
03:23پلاریوس اسمانی لشکر پر حملہ کرے گا
03:26مگر
03:28ہمیں محتاط رہنا ہوگا
03:29بابا اسے بھی فروخت کر دیں
03:39نہیں بیٹی نہیں
03:40انہیں فروخت نہیں کر سکتے
03:42یہ تمہاری بیماری کے لیے خریدے ہیں میں نے
03:46یہ رہا جناب
03:54اس طرح کا پھل بیج کر کیا تم
03:56میری توہین کر رہے ہو
03:57بچی کی بیماری کی وجہ سے چھانٹ نہیں پایا
04:00تمہارے لیے بچی ضروری ہے
04:02اور میرے لیے بازار
04:03نکال دو یہاں سے اسے
04:04جناب
04:05خدا رہا ایسا مت کریں
04:06میرے گھر والے بھوکے مر جائیں گے
04:09ماف کر دے مجھے جناب
04:11بابا
04:12خدا کیلئے ماف کر دے
04:14رہے جاؤ یہاں سے اسے
04:15بابا
04:15ٹھیک ہوں میں بیٹا
04:16کچھ نہیں ہوا مجھے
04:17جناب خدا کیلئے ماف کر دے
04:18جناب
04:20چلو
04:20اس دکان کی بس اتنی قیمت
04:33چلو تم تجارت کر سکتے ہو
04:35اب سیئے تمہاری دکان ہے
04:37میری نننی سی چڑیا
04:48مجھے ہی ماننے کی دھمکی دے رہی تھی
04:51حرستو
04:52آخرکار وہ ہے تو ترک ہی نا
04:55اس کی پرورش میں نے اپنی طرح کی ہے حرستو
04:58اپنی بیٹی کی طرح پالا ہے
05:01لیکن کیا فائدہ
05:02انتخاب تو اپنے خاندان کا ہی کیا نا
05:04گلادیوس
05:05عثمان کے خواب چکنا چور کر کے
05:07اسے زمین پر لے آئے گا
05:09ہم قبیلے سے
05:10کوئی مدد نہ ملنے کو یقینی بنائیں گے
05:13بالا
05:15اپنے سپائیوں کے ساتھ مل کر
05:17ہتیاروں کے انتظامات کر رہی ہے
05:19کیا آپ کو
05:20روان کی کا وقت معلوم ہے
05:22گلادیوس کے حملے کے بعد وہ لوگ
05:25مدد طلب کریں گے
05:27ہم قبیلے کے قریب ہی رہیں گے
05:30تیار ہو جاؤ
05:31اس کافلے پر
05:34دھاوہ بولینگے
05:38تیکفور وعلنس
05:50تیکفور وعلنس
05:52تیکفور وعلنس
05:54تیکفور وعلنس
05:56تیکفور وعلنس دور کر رہے ہیں
05:59لانت ہو
06:03سارے دروازے بند کر
06:04مخدس مقامات
06:08بادر گاہیں اور کلیساؤں کو
06:10مت چھونا
06:11دلاریو اس کو خبر بھیجو
06:16چلو
06:29زبایش
06:41زبایش
06:45زبایش
06:59لانت دو
07:13اب سمجھا تمہارا حدف کیا تھا
07:29اب سمجھا تمہارا حدف کیا تھا
07:59اب سمجھا تمہارا حدف کیا تھا
08:29اس کی قیمت چکاؤ گے تم عثمان
08:45آجو تم بھی آجو آجو
08:48ایک فور والنس ہو یا جو بھی ہو
08:55خبر تک نہیں ملے گی تمہیں
09:00تمہاری لاش تک غائب کر دوں گا
09:04تمہارا وقت تھا گیا ہے
09:05مجھے تو مار سکتے ہو
09:07لیکن گلارڈیوس میری موت کا بدلہ دے گا
09:10لارڈیوس بھی تمہارا ساتھ ہی جہنم میں جائے گا
09:14مجھے تو مجھے تو مجھے تو مجھے تو
09:44مجھے تو مجھے تو مجھے تو مجھے تو
10:14خسپان نے گوینک کا مواثرہ کر لیا ہے جناب
10:16لانا تو
10:19اب کیا کریں گے کمانڈا
10:21نائی
10:24یہی انتظار کریں گے
10:27اسے سوچنے دو کہ وہ جیت کیا ہے
10:30کبھی نہ بھولنے والی شکست کا مطا چکھاؤں گا اسے
10:34خسپان
10:37ہمارے دکھر چھن گے ہمارے سب کیا کریں گے
10:45در یہ مت
10:51کوئی خوف نہیں ہے در یہ مت
10:53کوئی مت در ہے
10:56اوہ خوف زدہ مت ہو
10:59شش
11:03بلکل در یہ مت
11:05ہم آپ کے لئے موت نہیں
11:07انصاف لائے ہیں
11:10آپ سب کمال
11:13آپ کی جانیں
11:15آپ کی ناموس
11:16میرے پاس سمانت ہے
11:19کسی بھی نقصان کے صورت
11:23میرے الفاظ آپ کی ڈھال بنیں گے
11:27خود کو
11:30شکست خردہ مت سمجھئے گا
11:33گوینک کے لئے
11:35امید اور نجات کا سورج سلو ہو چکا
11:39شکریہ ازمان سکتا
11:40شکریہ ازمان سکتا
11:41شکریہ ازمان سکتا
11:43سپاہیوں
11:48گھروں کی تلاشی لو
11:49کوئی دشمن چھپا نہ ہو
11:51جو حکم سردار
11:53کائیوماز
11:58پہرے داروں کو تائینات کر دو
12:02گوینو کب کائی ملکیت ہیں
12:05پرچم سب جگہ لہرہ دو
12:14جیسا آپ کا حکم
12:19ازمان سردار کا پرچا
12:21دشمنوں پہ خوف داری کرے گا
12:22اور مظلومت لئے امید پیدا کرے گا
12:24انشاءاللہ
12:25انشاءاللہ
12:27چلو سپاہیوں آجاؤ بسم اللہ
12:30کوئی اپنی جگہ سلہ تو
12:36جان سے مار دوں گا
12:37بات سنو میری
12:46تم غلام نہیں ہو
12:49بلکہ میرے ساتھ کبی لے جاؤ گی
12:56یہاں نہیں رہنا ہوگا تمہیں
12:59یہ سردار
13:01یہ کیا کر رہے ہیں
13:03حسن صاحب
13:05مال غنیمت سے حصہ لے رہوں
13:08یہ خاتون
13:11اب سے میرے ساتھ کبیلے میں رہے گی
13:15اسمان سردار کی اجازت کے بغر کچھ نہیں لے سکتے
13:21پہلے اسمان سردار سے پوچھیں
13:23یہاں کون سے مجھے عزت پل رہی ہے
13:26ایسے بہادر سردار کی خدمت گزار بن جاؤں تو بہتر رہے گا میرے لئے
13:31بات سلیس کی
13:34توبہ استغفراللہ
13:38آجا سپائیوں
13:39اللہ الدین
13:45سردار
13:47اللہ الدین
13:48سردار
13:49کوئی بازندینی سپاہی بچا ہے شہر میں
13:51اور سب کی ضروریات پوری ہو گئیں
13:53شہر محفوظ ہے سردار
13:54لوگوں کی خوراک کا بھی انتظام ہو گیا
13:56اور سب محفوظ ہیں
13:57اللہ
14:01سردار
14:02ترگدگازی آ رہے ہیں
14:04سردار
14:21اسلام علیکم
14:22سلام علیکم
14:27فتاہ مبارک ہو آپ کو
14:29اے شکریہ ترگدخازی
14:31اے شکریہ
14:36قبیلے کے بزرگو
14:38گوڑھے بھیڑیوں
14:40خوش شامدید
14:41شکریہ اسمان سردار
14:43ماشاءاللہ سردار
14:45آپ کو خوشحال دیکھ لیا
14:46ماشاءاللہ
14:48ماشاءاللہ
14:52اے سولگراغہ
14:54سرحدوں میں اپنا فریضہ آپ نے بخوبی نبایا
14:57اب سے آپ کی جگہ صرف میرے ساتھ ہے
15:00اگر آپ اجازت دیں
15:02ترگدگازی کے ساتھ
15:04مل کر ان کافروں سے جنگ کے میدان میں لڑنا چاہتے ہیں
15:08ان کے دلوں میں خوف اور میدان جنگ میں ترکوں کی شان دکھائیں گے
15:12اے شکریہ
15:14شکریہ
15:15ہم ہر وقت آپ کے لئے شانہ بہشانہ کھڑے ہیں
15:18اور یہ ہمارے لئے شرف کی بات ہے سردار
15:20جیتے رہیے
15:22کچھ بزرگ ایسے ہیں جو بستر پر موت کے منتظر ہیں
15:27اور کچھ آپ جیسے خوش نصیب جو جہاد کرنے کے مطمئنی ہیں
15:31کوئی شک نہیں یہ دیوانوں کا ہی کام ہے
15:34جیتے رہیے خوش رہیے
15:35شکریہ سردار
15:37ہماری جانے عالم اسلام کے لئے قربان ہو جائیں گے میرے سردار
15:43منزل کیا ہے سردار
15:46بتائیں تاکہ جلد روانہ ہو سکے
15:52منزل
16:12اتنی حمد کے بغیر اجازت تم اندر آجاؤ
16:25کلیڈیوز کو دھوکہ دوگے
16:28تم یہاں کیا کر رہے ہو
16:31مار ڈالیں گے ہم دونوں کو یہاں
16:33تمہارا اعتصاب کرنے آیا ہوں
16:36اسمان کے رستے کی غلط خبر تھی تم نے
16:39جس کی وجہ سے میں نے گوینوک کو کھو دیا
16:45میں ایسا بھلا کیوں کروں گا بتاؤ
16:48اسمان نے سب کو دھوکہ دیا ہے
16:50آخری وقت اس نے منصوبہ بدر لیا
16:53خبر بجوانے کا بھی وقت نہیں تھا میرے پاس
16:56سچ کہہ رہا ہوں میں تم سے
16:58گوینوک خود یا ہے میں نے
17:03مزید اب کچھ نہیں کھونگا میں