00:00اسمان کے آگے آپ کی یہ چالے نہیں چلے گی
00:14بتایا تھا میں نے آپ کو پہلے زان بکے
00:17وہ موت کا حق تار بن گیا ہے
00:21جا کر قتل کر دیتے ہیں اس کو
00:23نہیں
00:24اگر اسمان ہمارے خلاف جال بن رہا ہے
00:31ہم بھی جال تیار کریں گے اس کے لیے
00:35اسمان نے محصول ادا کرنے کی رضا مندی ظاہر کی ہے
00:42موقع ایسا نہیں ہوگا
00:45کہاں سے لے آیا
00:47محصول دینے کے لیے سولا کہاں سے لے آیا
00:51کل مطلوبہ محصول ادایگی کے لیے
00:55آیا سردار سے لے کر مجھے دینے کے لیے آئے گا
00:58اس طرح
01:01وہ اپنی بیٹی کی جان چھڑوا لے گا
01:06یعنی
01:10وہ یہ سمجھ رہا ہے
01:12میں اسمان کے لیے چال بچاؤں گا
01:23اور اس کے پاس موجود سونا چھین لوں گا
01:27اس طرح
01:29وہ آپ سے کیا کہ آپ نہ اہد توڑ بیٹھے گا
01:33جب میں سول ادا نہیں کر پائے گا
01:35تو وہ بیٹی کا رشتہ دینے پر مجھبور ہو جائے گا
01:38اس کے بعد ہی اس سے
01:43اصل کھیل کی شروعات کریں گے
01:45اسمان کی اکڑی ہوئی گردن کو
01:48میں جھکا دوں گی
01:50اس کے بعد
01:55منگولوں کے آگے
01:58کبھی کوئی سر نہیں اٹھا سکے گا
02:00اے
02:16نہ تو وہ ہمیں ہمارے سینوں میں گھوپے گئے خنجنوں سے توڑ سکتے ہیں
02:20اور نہ ہی دلوں پر لگائے گئے زخموں سے
02:23ہمیں
02:25کسی طرح زخموں کو داغنا
02:28اور حق کے راستوں پر چلنا
02:30ہر دم جاری رکھنا ہوگا
02:32انشاءاللہ
02:33اللہ کے حکم سے سردار
02:36لیکن حق کے راستے
02:38اور ترکوں کے وجود سے پیچھے ہٹنے والوں کو
02:41کیا کہیں گے سردار
02:42ہاں
02:43حیثن بگے کی طرف جانے والے سرداران
02:46وہی لوگ سردار
02:48وہی
02:50منگولوں نے سرحدوں میں کیا کچھ کیا
02:53ان کے ساتھ یہ جانتے ہوئے بھی
02:54ان کی چالوں سے کیسے دھوکہ کھا سکتے ہیں
02:56کیسے ایسن بکے کے پاس جا کر
02:59اس کی بیعت کر سکتے ہیں
03:01سمجھ نہیں آیا مجھے یہ
03:03راستے سے بھٹکنے والوں کے ساتھ ہم کیا کرتے ہیں
03:06یہ بات سب جانتے ہیں حضور
03:08جیسے
03:11یہ بات آپ نے پہلے ہی ہمیں سمجھا دی تھی جناب
03:15ریاست سے
03:17غداری کرنے والی کی سزا صرف اور صرف موت ہی ہوتی ہے
03:21ہماری صلاحیتوں پر کسی کو شک نہیں ہونا چاہیے
03:25ہمارے خلاف کی گئی غداری چھوٹی ہی کیوں نہ ہو اس کی سزا تلوار ہوگی
03:29ایسن بکے
03:33شکار سمجھتی ہے سرداران کو
03:35ایک شکاری ہی انہیں پسا سکتا ہے
03:37اس نے زال پیچھا کر انہیں اپنی طرف کھینچ لیا
03:40لیکن ہم نہ تو شکاری ہیں
03:42اور نہ ہی شکار
03:44ہم
03:46وہ عظیم درخت ہیں جس کے سائت علی
03:49وہ دوڑ رہے ہیں
03:51ہم یہاں
03:57اس پورے جہان کو روشن کرنے والی ریاست کے دالب ہیں
04:01البتہ
04:02غداروں کی سزا ضرور فضا کریں گے
04:06ہمیں
04:07اوجھل کرنے والے پردوں کو اٹھانے میں ہوشار ہونا چاہیے
04:10جو کہ بہت ہی ضروری ہے
04:13حق کی بات کی آپ نے
04:15ہمارا راستہ روشن کر دیئے سردار
04:17چاہے
04:18نفس پر کتنی بھی گرہیں کیوں نہ ہو
04:21ریاست کو لالت سے پاک کرنے
04:23اور صبر کی ضرورت ہے
04:25اسی سے ہم کامیاب ہوں گے
04:27ہاں
04:28ہمارا یہ دستور
04:30پوری دنیا کو ترکوں کی سرزمین بنائے گا
04:34اور یہ
04:34پوری دنیا میں انصاف کی تلوار اٹھانے سے ہی ممکن ہوگا
04:39ہمیں دانت دکھانے والوں کے دانت
04:43اور پنجے دکھانے والوں کے پنجے توڑنے ہوں گے
04:46ہم ایک ہوں گے
04:48متحد ہوں گے
04:49ترکوں اور مسلمانوں کے مستقبل کی
04:51نئی اٹھنے والی چینگاری
04:53آگ کی طرح عرصو پھیل کر رہے گی
04:56حق کے نام اور راستے پر
05:01ہم ایسے ہی ہمیشہ کھڑے رہیں گے
05:03انشاءاللہ
05:03اب سب سے ہم کام
05:08ایسن بکے کو محصول آدھا کرنا ہے
05:12آیا سردار
05:14جی جناب
05:14کل اب اپنے قبیلیں جائیں گے
05:17سونے کے صندوقوں سے لدی ہوئی گھوڑا گاڑیاں لے کر
05:20کا راجہ حصار کی حدود کی طرف آ جائیے
05:24ایسن بکے کے سامنے کھڑے ہوں گے
05:30جو آپ کا حکم سردار
05:32ہر کوئی
05:33اپنے ذمہ داری با خوبی نبھائے
05:36ٹھیک ہے سردار
05:38ٹھیک ہے حضور
05:39بیٹا
05:44سردار
05:46جناب
05:51شہزاد علاودین کا پیغام ہے
05:54سپاہی لے کر آیا ہے
05:55سب خیر تو ہے نا سردار
06:11سوفیہ کا کتہ ہریس تو
06:18حلیمہ کی تربیت کرنے والی
06:22راہبہ کے پاس جائے گا
06:24گونجا اور علاودین
06:26اس میں نظہ رکھے ہوئے ہیں
06:54آمین
07:00مریم
07:15بالا خاتون
07:22آپ کو نماز پڑھتا دیکھ کر آواز دینا
07:24مناسب نہیں سمجھا
07:26آلگن خاتون نے بھیجا ہے
07:28شکریہ مریم
07:37بہت خوبصورت ہو گیا ہے
07:45حلیمہ کے قریب
07:47ایک اور قدم ہو گئے ہیں مریم
07:49ٹھیک ہے نا
08:03اس شورپے کی خوشبو بہت اچھی ہے
08:15یہ تمہارے لئے بنایا گیا ہے
08:16اور تمہیں بھوک بھی لگ رہی ہے
08:18خوشبو تو اچھی آئے گی نا
08:19ہاں
08:22لو بیٹی
08:24آرام سے اچھا گرم ہے یہ
08:27آہ آہ آہ
08:42بس
08:46شورپہ ختم ہونے سے پہلے پیٹ
08:49نہیں بھر سکتا حلیمہ
08:50آو
08:51حلیمہ
08:52کہاں جا رہی ہو رک جاؤ
08:53رکو
08:54حلیمہ
08:55میری بیٹی
08:57تمہیں اپنا کھانا پورا ختم کرنا ہوگا
08:59جانے نہیں دوں گی
09:01یہاں
09:01یہاں آجو میرے پاس
09:02دیکھو حلیمہ
09:04زد مت کرو جلدی سے میرے پاس آجاؤ
09:05حلیمہ
09:06رکو
09:07میں تمہیں پکڑ لوں گی حلیمہ
09:09پکڑ لیا
09:11کہا تھا نا پکڑ لوں گی
09:14اگر آپ کھیلیں گی تو پیوں گی
09:16کھیلنا چاہتی ہوں
09:17ہاں
09:18تو آجو
09:19حلیمہ
09:23حلیمہ
09:24حلیمہ
09:37میری پیاری بیٹی
09:39کہ تم اتنی بڑے ہو گئی ہو
09:40ہاں
09:41کہ اب مجھے تنکر ہوگی
09:42ہاں
09:43حلیمہ
09:47میری جان
09:48مریم
09:52کیا ہوا
09:56ٹھیک ہو بیٹی
09:57مریم
09:59مریم
10:01کیا ہوا تمہیں
10:02کچھ کہو بیٹی
10:04مریم
10:05مریم
10:06والیتا
10:08بیٹی
10:20بیٹی
10:20بیٹی
10:22مریم
10:23مریم
10:24مجھے دیکھو مریم
10:25کیا ہوا مریم
10:26کیا ہوا مریم
10:26یا اللہ
10:28مریم
10:30بیٹی
10:34کیا ہوا میری جان
10:37ہاں
10:38بیٹی
10:39کچھ کہو تم مجھ سے جلدی
10:40سن رہی ہو نا تم مجھے
10:41ٹھیک ہو
10:43ٹھیک ہو میں
10:44اس میں اپنی والدہ کو دیکھا
10:55تم شاید
10:59کمزوری محسوس کر رہے ہو
11:02آج باہر مت نکلنا
11:05خیمے میں آرام کرنا
11:06اٹھو
11:09چل اٹھا بیٹی
11:10شاہ والدہ
11:14والدہ کچھ ہوا ہے گیا
11:16میں ٹھیک ہوں بیٹی
11:18مریم کی طبیر ٹھیک نہیں لگ رہی مجھے
11:21ہاں
11:23آلگن
11:25مریم کے ساتھ رہنا
11:26اس کا خیال رکھنا
11:27ہاں ہاں
11:28ادھر آو ذرا
11:29آپ اس کے بالکل فکر مت کریں
11:32ٹھیک ہے
11:37اب تیاری کرتا
11:39میں بھی آپ کے ساتھ آؤں گی
11:42عبادت گاہ میں آپ کی مدد کر سکتی ہوں
11:45نہیں بیٹی
11:46تم اس حالت میں نہیں جاؤ سکتی
11:48یہ ہی رکھو
11:48دیکھیں والدہ
11:49انہیں اچھی طرح جانتی ہوں
11:51ان کی زبان سے بھی واقف ہوں
11:53مجھے اپنے ساتھ آنے دیجئے
11:55ٹھیک ہے
11:58جیسے تمہاری مرضی
12:00تو چلو اس راہبہ لوسیا کو مل کر ڈھونڈتے ہیں
12:03ٹھیک ہے
12:04چلو میری بیٹی شاہ باش
12:06راہبہ لوسیا؟
12:09موسیقی
12:31آئی مرا کبیلہ
12:33میرا مقصد
12:49میرا ممبھائی فکر
12:54گیدر رکاوٹ بن کر کھڑے ہو گئے
13:00میری ریاست پر
13:07نظریں جمائے ہوئے ہیں
13:11مدد کر یا ربی
13:25مدد یا ربی
13:29مدد یا ربی
13:30مدد یا ربی
13:32مدد یا ربی
13:33اے ارغم الراہمین
13:38اللہ رب العزت
13:41تیرے در پر آیا ہوں
13:45تیرے در پر آیا ہوں یا ربی
13:48تیرے سامنے جھکتا ہوں یا ربی
13:52میں
13:54تیرے راستے پر قربان
13:56یا ربی
13:57ہمت عطا کر
14:00تیری مدد کا سوال ہے یا ربی
14:06ہم تعداد میں کم ہے
14:12اور وہ کسیر ہیں
14:15دولت کے لیے
14:17اختیار کے لیے
14:20اقتدار کے لیے
14:23یہ اپنے راستے سے بھٹک چکے ہیں یا ربی
14:27تیری راہ میں کھڑے ہونے والوں کی
14:31یہاں تعداد کم ہے
14:33ہم کمزور پڑ گئے
14:38گنے چونے رہ گئے
14:43چھت بھی نہیں رہی
14:44اللہ
14:47یا ربی
14:51غریب اور بے سہار آئے
14:55اے اللہ تو اور تیرا رسول حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
15:01بے سہاروں کا سہار آئے
15:03ہم بے سہار آئے
15:08سایہ کر دے اپنی رحمت کا
15:11میری عظم میں اضافہ
15:15اور میری کدائیوں کو درگزر فرما دے
15:19تو مجھے
15:22کفار کے ہاتھوں میں تنے تنہا
15:25مت چھوڑنا یا ربی
15:26یا ربی
15:30مجھے طاقت عطا کر
15:32ہر دم فراست عطا کر
15:36مجھے ان کو فار کے آگے
15:39فدا یا فرما یا اللہ
15:42مجھے فدا یا کر یا ربی
15:44اللہ
15:46مجھے اپنے قبیلے کی
15:50اور اپنی ریاست کی حفاظت کرنے کی
15:53جزارت عطا کر
15:56اس پور جہان میں تیرا نام
16:00پھیلانا نصیب فرما
16:03آمین
16:20مجھے اپنے قلالات
Comments