00:00سنو زیادہ سوچنا سائے نہیں اچھا نہیں
00:12عظیم اول جائے دوہان کی پناہ میں
00:17صرف تخت پر ہی بیٹھ پاؤگے اس کے علاوہ کچھ نہیں کر پاؤگے
00:30گویا میں تمہارے مات اہد ہوں کچھا
00:32چلو پھر دیکھتے ہیں کہ کون کس کا مات اہد ہوگا
00:41ہر کسی کو اپنا حساب چکا نہ ہوگا
01:00موسیقی
01:30تمہیں اس کا حساب دینا ہوگا کچھا
01:42وہ جسے تم اپنے مات اہد سمجھتے ہو
01:47وہ ہی تمہیں ہلاک کرے گا
01:53مات ڈالے اس خدار کو
01:54اس خدار نے خدار ہی کی ہے
01:56چلو
01:58چلو
02:00چلو
02:02چلو
02:04چلو
02:06چلو
02:08چلو
02:10چلو
02:12چلو
02:14چلو
02:16چلو
02:18چلو
02:20نا گین
02:21جسنے سے باز نہیں آؤگی ہاں
02:23آؤ یہاں آؤ
02:25یاد ہے تمہیں
02:31تم نے مجھ سے میرا کبیلا چھیننے کی کوشش کی تھی
02:34اسی دن میں نے کہا تھا
02:36اور کات سے پڑ گئی ہو تم
02:38آج تمہیں اس کا احساس ہو گیا ہوگا بیگم
02:41اٹھو
02:42میں نے کہا تھا کہ تم مجھ سے کچھ بھی نہیں چھین سکتی
02:46تم نے مجھے مارنے کی کوشش کی
02:48اور میرے بچوں کو تکلیف دی
02:50اٹھو
02:52چھوڑو مجھے
02:53نہیں بیگم
02:54آج نہیں چھوڑوں گی
02:57یہ میرے قبیلے پر کیے گے ذلنوں کی سزا ہے
03:00اٹھو
03:02بیگم اٹھو
03:03یہ میرے بچوں کو نقصان پہنچانے کی سزا ہے
03:07بیگم
03:08اٹھو
03:22اور یہ میرے سردار پر نظر ڈالنے کی سزا ہے
03:29اٹھو
03:32اٹھو بیگم ایسا مت کرو بالا
03:35تم رہم کے قابل نہیں ہو
03:36ہرگز نہیں
03:37مارو
03:38تم بھی مارو کی بالا
03:39مجھے مٹ دراؤ موت تو تمہاری قریب ہے
03:41تم بھی مارو کی بالا
03:50مارو
03:51مارو
03:51بھوش یار
03:53اسمان سردار
03:58سردار
04:07معاف کر دیجیے
04:13معاف کر دے مجھے
04:15غلطی ہو گئی مجھ سے
04:17رہم کیجیے مجھ پر
04:20نہیں کیا جائے گا رہم
04:23بڑھاؤ اسے اندر لاؤ
04:36کمانڈر گلاڈیوز
04:51یہ کائی سپاہی آپ سے کچھ کہنا چاہتا ہے
05:08یعنی شہر
05:13سہود
05:14کارجہ حسار
05:16اترانوس
05:17لیفکے
05:19کاردین اور آقا حسار کی حق بیت
05:22سرحدوں کے سورج اور تمام ترکمانی
05:25شہر
05:31باز بہت بولیا
05:55کیا تم مجھ سے ڈرتے نہیں
06:10کہ اگر میں تمہیں جان سے مارتوں
06:12تمام ترکمانوں کے سرپرست
06:16عثمان سردار کے حکم سے یہاں موجود ہوں
06:19ہاں تمہارے سوال کا یہی جواب ہے
06:26میرے دل میں جو اللہ پر ایمان ہے اس کی بطولت
06:35موت کا کوئی خوف نہیں
06:39وہ خوف تم جیسے پہ ایمان کو ہوتا ہے
06:49تم ترک
06:52اس جہالت کے وحشیبن کو بہدری سمجھ بیٹھے ہو
06:56افسوس
06:59اگر چاہوں تو ابھی
07:03اپنا ہاتھ تمہارے سینے میں ڈال کر
07:07تمہارا دل لکھا لوں میں
07:09مگر میں یہ نہیں چاہتا
07:19کیوں
07:23پہلے تمہارے جو وہ محبوب شہر ہیں وہ جلیں گے
07:28خوب دھوان دھوان ہوں گے
07:31جلتے وقت تمہارے لوگ چیخیں گے
07:33فریاد کریں گے
07:35پہلے یہ سب تمہیں دیکھنا ہوگا
07:38اور ٹرنا ہوگا
07:41پھر تم مروگے
07:45اب بتاؤ
08:00کہ اسمان مجھ سے چاہتا کیا ہے
08:07اسمان سردار
08:09تم سے مسلحت کے لیے
08:12کلکچہ پنار مقام پر ملاقات چاہتے ہیں
08:16کیسی مسلحت
08:19جنگ تو ہو کر رہے گی
08:23اسمان کو مرنا ہوگا
08:26پھر کیوں مسالیت کروں میں
08:29مقدر ترکوں کو نئی فتح دے گا
08:38یا نہیں تم کیسے جانتے ہو یہ
08:39کماندار
08:40ہم
08:42اسمان سردار ہر کسی کے لیے فائدہ مند مہاہدہ چاہتے ہیں
08:48اسے جا کر بتا دو میں آؤں گا
09:02ہماری ملاقات ہوگی اسمان سردار
09:17ضرور ہوگی
09:20سردار
09:24اس سے کیا بات کرنی ہے
09:26یہ تو غدار ہے
09:27صرف موت کی حق دار ہے
09:29اسمان سردار
09:29معاف کر دے
09:31اپنے غصے اور تکبر میں غلط فیصلہ کیا
09:34مجھے معاف کر دے
09:35غصہ اور تکبر ہاں
09:38دشمن کا ہی ساتھ دیتی آئی ہو تم
09:40میرے بچوں کو نقصان پہنچایا
09:43میں شیرمندہ ہوں
09:44بالا خاتون
09:45میں جانتی ہو جو کیا معافی کے قابل نہیں
09:48مگر درگزر کیجئے
09:50اسمان سردار
09:55غداری کرتے ہوئے کچھ نہیں سوچا تم میں
09:57ہاں
09:59جب موت کا خوف
10:02آنکھوں کے سامنے آ جائے
10:06تب حقیقت آنکھوں سے اوجل ہو جاتی ہے سردار
10:09تمہارا بھائی
10:10ہاں
10:12تمہارے بھائی نے کیا کیا
10:14جنگ لڑی اس نے بہادری سے
10:17اور شہید ہوا
10:18اجازت دے
10:19میں اپنی غلطی کا کفارہ ادا کروں گی
10:22میرے بھائی نے
10:23آپ کی وفاداری میں شہادت پائی ہے
10:25تم یہاں خود سے شرمندہ ہو کر نہیں آئی بیگم
10:27اگر آج جانے دیا جائے
10:29تو پھر سے وہی کروگی
10:31میں مرنا نہیں چاہتی بالا خاتور
10:33باقی جو حکم آپ کا
10:37کیا واقعی
10:47تو جو کہا جائے وہ کروگی
10:50آپ کا جو بھی حکم ہوگا
10:53بس میری جان بخش دیجئے
10:56اپنی جان بچانے کے لیے
11:04تمہیں موقع دیا جائے گا
11:06اور سے سننا چاہتا ہوں گا
11:12موسیقی
11:24موسیقی
11:28موسیقی
11:32موسیقی
11:36تمہیں لگا کہ اب تک مر گئی ہوں کی میں
11:48مگر میں زندہ ہوں
11:50ہاموش رہو
11:51زندہ ہو تو کسی مقصد کے تحت
11:54خوش مت ہو بیگم خاتون
11:57جب تک تم میں یہ غرور ہے
11:58تم بار بار غلطی کروگی
12:00اور جب وہ لمحہ آئے گا
12:03تمہاری جان لینے میں
12:04ذرا نہیں ہچ کچائیں گے
12:05مگر میں سبق سیکھ چکی ہوں
12:07اب غلطی نہیں ہوگی
12:09وہ تو دیکھا جائے گا
12:13اب ہماری نظر تم پر جو ہے
12:14اس غددار کو دیکھو
12:18یہ تم کیا کہہ رہی ہو ہاں
12:20خاموش رہو
12:21اگر دوبارہ اسے غددار کہا تو
12:24تمہاری جان دے لوں گی میں
12:25فاطمہ بس
12:26فاطمہ
12:27چلو آجا
12:51بازو ٹوٹ بھی جائے
12:52تو جسم کے ساتھ رہتا ہے
12:53ایسے مد دیکھو
12:56اب میں کیا کروں گی
13:07موسیقی
13:13بنا ہماری جاندے ہیں
13:17موسیقی
13:47موسیقی
14:08اے زمین و آسمان کے مالک
14:10تیرے سوا کوئی در نہیں ہے
14:13تُو رحمان ہے رحیم و کریم ہے
14:16یا ربی
14:17میرے صغیرہ کبیرہ گناہوں کو معاف فرما دے
14:21مجھ راہِ حق پر قائم رہنے کی توفیق عطا فرما یا ربی
14:25اے بے سہاروں کے سہارہ میرے رب
14:28ہر محاص پر ہماری مدد فرما
14:31تیری راہ میں چلنے والوں کو حوصلہ عطا فرما یا ربی
14:35ہماری ریاست
14:36ہماری قوم
14:37اور لشکر کو طاقت عطا کر
14:39مجھے اور میری اولاد کو اپنے دین سے
14:42اپنے راستے سے جدہ نہ کرنا یا ربی
14:45اور دشمنوں کے سامنے
14:47فتح سے ہم کنار کر
14:49آمین یا رب العالمین
14:51میں اندر آ سکتا ہوں
15:04آجو بوران
15:06حضور
15:11گلاڈیوز موہدیا پر رازی ہو گیا ہے
15:13ہاں یہ تو اچھا ہے
15:15تیاری کرو پھر
15:16حکم سر آگ اوپر
15:18بھلا
15:26سردار
15:27گلاڈیوز رازی ہو گیا موہدے پر
15:30دلوی آفت آپ سے پہلے
15:33بیگم کو روانہ کر دیا
15:34اس کی جان نہیں لی میں نے
15:38ہماری ریاست کے لیے
15:39اس کا زندہ رہنا مرنے سے زیادہ قیمتی ہے
15:41مجھے لگتا ہے
16:03اپنے اور بابا نے عثمان سردار کی بیعت کر کے
16:04اچھا قدم اٹھایا ہے
16:06ترک داستان بننے والے
16:08اس قبیلے کے عظیم بہادر
16:10دشمنوں کے اوپر
16:11کہر کی طرح نازل ہوں گے
16:13ہتھیار بہادر تھامتا ہے
16:16اور بات سردار کی ہوتی ہے
16:18اوگوز
16:19کہیں ہمارے سرداران
16:21عثمان سردار کی حکم پہ شہید نہ ہو جائیں
16:24چچا
16:26کیوں کہہ رہے ہیں ایسا
16:28ترک کے دل میں خیمہ زنی ایک ریاست کا مالک ہونا
16:32ہمارا حق ہے اوگوز
16:34آہ چچا
16:43کاش کہ میرے بابا آپ کے یہ الفاظ سن سکیں
16:54موسیقی
Comments