00:00ایک اہم معلومات سے باخبر کرنا چاہتا ہوں
00:07بتاؤ کیا ہے؟
00:09ایسن بی کے اور سارگن کی موت کو
00:11الجایتوہان در گزر نہیں کرے گا
00:14اور اس کی دہکتی آگ
00:15تبریس کے آس پاس کے مسلمانوں کو بسن کر چکی ہے
00:19اور اب
00:22منگولوں کا ایک عظیم سربراہ
00:25اور الجایتوہان کا خاص خونی ہتیار
00:28علو کجار
00:29یہاں ایلچی کے طور پر آ رہا ہے
00:34ایسن بی کے اور سارگن کی لاشوں کو لینے کے لیے
00:38اوہ لوگ کجار
00:42الجایتوہان کا سفیر بن کر آ رہا ہے
00:46سردار یہ نہیں ہو سکتا
00:50منگولوں نے آج تک کسی کو بھی اپنا سفیر بنا کر نہیں بھیجا
00:54یعنی
00:55ہمارے لیے ایک بہت بڑی مصیبت کھڑی ہونے والی ہے
01:00اللہ الدین جرکتائے
01:03اس کا استقبال اچھے طرح کیا جائے
01:06اس کی موجودگی کے دوران
01:09محتاط رہنا ہوگا
01:10جاؤ
01:11جو آپ کا حکم سردار
01:12جو حکم سردار
01:13آئے کود
01:14جیدہ رہو
01:19تمہارے دی گئی معلومات ہمارے لیے بہت اہم ہے
01:22آہ
01:23خوش شامدید
01:25بہت شکریہ عثمان سردار
01:43سوفیہ
01:46مجھے ذرہ برابر بھی تم پر بھروسہ نہیں گلاڈیوس
01:51میں بتا چکا ہوں تمہیں سب
01:52تم نے میرے باپ سے
01:54میرے باپ سے غدداری کی تھی
01:57تمہارا باپ لال جی تھا
01:58چپ کرو
01:58سوفیہ
01:59بہت لال جی
02:03چپ کر چاو
02:04مجھ پر
02:06شہنشاہ بہت اعتماد کرتا ہے
02:09بلکل تمہاری طرح
02:11اسی لیے زندہ ہو تم
02:15اور اسی وجہ سے یہاں موجود ہو
02:18اور میں بھی یہی ہوں
02:22ہر چیز کی باوجود
02:25ہماری محبت اور تمہاری غدداری کی باوجود
02:29مجھے عشق تم سے کبھی ہوا ہی نہیں تھا
02:33کبھی بھی نہیں
02:45کبھی نہیں
02:46جو دل توڑ کر تم یہاں چلی آئی ہو
02:53اس کی اہمیت کیا ہوگی
02:57اس سے تمہیں کیا غرص
02:59لیکن اسمان
03:04اسمان ہم دونوں کا مسئلہ ہے
03:07اور جائتوں کا بیٹا اور اس کی بیٹی اسمان کا کچھ نہیں بھی گاڑ پائے
03:13اگر ہم دونوں ایک ہو جائیں
03:15تو اس جروائے کو مار سکتے ہیں
03:19اسمان کے بارے میں آخر تم جانتے ہی کیا ہو
03:23وہ اسمان
03:28حفاظت دین مرکز پر کبزہ جامان اچھاتا ہے
03:32وہاں اس کے جاسوسوں کو تو ختم کر دیا میں نے
03:35پھر میں کبھی لے گیا
03:39میں نے اسمان کی آنکھوں میں جھاکا اور اس کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر
03:44اس کے مرے ہوئے سپائیوں کی خبر دی
03:47میں نے اسے قاتل کا نہیں بتایا کیونکہ وہ بات اہم نہیں تھی
03:52اسمان سے مل چکا ہوں
03:54اس کے آس پاس کتنے سپائییں دیکھ لیا میں نے
04:00اسمان سے آنکھیں چار کر چکا ہوں
04:05اس کی لالچ اور غصہ بھی دیکھ لیا
04:10تو بتاؤ
04:12یہ سب جانتی ہو تم
04:16اور یہاں تک کہ
04:18وہ اسمان پہلا حملہ کہاں گرے گا یہ بھی جانتا ہوں میں
04:23انتقام لینے کیلئے حفاظتی مرکز پر دھاوا بولے گا
04:27اور وہاں میں اس کا انتظار کروں گا
04:30گلادیوس
04:34فوج کہاں ہے
04:39آدھے سپائی حفاظتی مرکز کے آس پاس مورچہ بنا چکے ہیں اور میرے احکامات کے منتظر ہیں
04:44اور باقی کی آدھی
04:46اور باقی سپائی وہ سارے بہت پسندیدہ اور بھروسے مند ہیں میرے
04:52جن پر میں
04:53اندھا اعتماد کرتا ہوں
04:56وہ سب بھی بہت جلد
04:59یہاں پر پہنچنے والے ہیں
05:02میں تم سے وعدہ کرتا ہوں سوفیہ
05:05ترکمان کہیں باگ کر نہیں جا سکتے
05:10کہیں بھی نہیں
05:13حسن صاحب اب ہمارے ساتھ رہیں گے
05:38بہت دور سے تشریف لا رہے ہیں
05:40تبریز کے مضافاتی ترکمان قوائل سے ہے
05:44خوش آمدید کہتے ہیں
05:46بہت شکریہ
05:47تشریف لایا حسن صاحب
05:49میرے سردار
05:57آپ پریشان لگ رہے ہیں مجھے
06:00بتائیں کچھ ہوا ہے کیا
06:02ہو جا سردار نے سنائے
06:04پل جائے تو کسی کو بھیج رہا ہے
06:07ایسن بکے اور سارگون کی لاشیں
06:09وصول کرنے کے لیے
06:11آہ
06:13ایک بلا ٹلتی ہے
06:14اور دوسری ہوا رسروں پر منڈلانے لگتی ہے
06:17آخر یہ کن سوچوں میں دوبی ہوئی ہو
06:47بلا
06:48کئی دن گزر گئے ہیں
06:53کچھ پتا نہیں چلا
06:54کہاں چلی گئی ہے مریم
06:55آہ پریشان مت ہو
06:58سپاہی ہر طرف تلاش کر رہے ہیں
07:00البتہ بہت جلد سراغ مل جائے گا
07:04ہمیں بتائے بغیر وہ اس طرح پہلے کہیں نہیں گئی
07:07پریشان ہو رہی
07:08اسے کچھ ہو تو نہیں گیا
07:09ہو ہوشیار ہے وہ
07:10اسے کچھ نہیں ہوگا
07:11فکر مت کر اس کی بلا
07:12صحیح سلامت لوٹائے گی انشاءاللہ
07:15اللہ حفاظت فرمائے اس کے
07:19کبھی کبھی
07:21میں یہ سوچتی ہوں کہ ہماری
07:23یہ آزمائشے ختم کیوں نہیں ہوتی
07:25حلیمہ کو تلاش نہیں کر سکے
07:28اور مریم بھی غائب ہو گئی
07:30بلا
07:30ہر کام میں مسلحت ہوتی ہے
07:33اور ہم نے تو کئی بار اس کا مشہدہ کیا ہے
07:36ہاں
07:37اگر فراق نہ ہو بالا
07:41تو وصل کی اہمیت کون جانے
07:43اس سے ملاقات قریب ہے
07:46جلد ہوگی
07:48جلد
07:50بڑے بڑے امتحانوں سے گزرے
07:54کئی مشکلات کا سامنا کیا
07:58اب اپنے خیمے میں ہم پھر سے ایک ساتھ بیٹھے ہیں
08:01تم چھوڑ گئی ہو ایسا لگا تھا
08:04میں سانس تو لے رہا تھا مگر زندہ نہیں تھا میں
08:08اب دیکھو نا ساتھ ہیں ایک دوسرے کے ہم پھر
08:11خوش خبری بھی آگئی
08:14بیٹی کے زندہ ہونے کی خبر آئی
08:17تو مید کی شمہ ایک بار پھر سے روشن ہو گئی
08:22بلا
08:23اب وصال کا وقت بہت قریب ہے
08:27اب ہماری
08:29حلیمہ سے ملاقات ہو جائے گی انشاءاللہ
08:32انشاءاللہ
08:34حلیمہ سے یاد آیا
08:38میں آپ سے کچھ کہنا چاہتی ہوں اسمان
08:43پوچھو
08:44ہاں
08:48حلیمہ لئے
08:52حلیمہ لیکن
09:07تمہیں کائی قبیلے جانا ہے اور تمہیں
09:25اس پیغام کو قبیلے تک پہنچانا ہے اور یہ راز رہنا چاہیے
09:37چلو جاؤ اب
09:52آرام سے جانا سمجھ گئے شاب باش گلیٹیوس کا کھیل بکار دو
10:07جانا سمجھ گھڑے گھر آسنا روکو جاؤ اسے پکڑھا
10:33آرام سے کچھ نہیں ہو آرام سے آجا
10:36آجا
10:39میری بچی
10:48میں دیکھتی ہوں کہ
10:50یہ لڑکی
10:51آخر کس کو اپنے خفیہ پیغام بھیج رہی ہے
10:55پکڑو اسے
11:06راہ بھلوسیا
11:15حلیمہ کا
11:17ٹھکانہ بتانے سے پہلے ہی وہ چلوسی
11:19اور ہم صرف اتنا جانتے ہیں
11:20کہ ہماری بیٹی سوفیا کے پاس ہے
11:22درست
11:25ہم تلاش کر رہے ہیں اسے
11:27مگر برسا میں
11:28ہاں وہیں پر
11:30ہولو فیرا کے
11:33برسا میں کچھ جاننے والے رہتے ہیں
11:35اسے کچھ آسان راستوں کا علم بھی ہے
11:37کیوں نہ کسی کو ساتھ لے کر
11:38خاموشی سے جا کر اب
11:40اپنی بیٹی کو
11:41وہ سوفیا کے قید سے لے آؤں میں
11:43جانے کی جائزت دیں گے نا اسمان
11:45بلکل نہیں بھالا
11:46بلکل نہیں
11:48سوفیا برسا میں
11:50وہ جانتی ہے ہم اپنی بیٹی کی تلاش میں
11:52اور اسی وجہ سے وہ ہمارے ہر قدم پر نظر رکھے ہوئے
11:56ویسے بھی
11:57حلیمہ کو تلاش کرنا آسان نہیں ہوگا
12:02کیوں آسان نہیں ہے
12:03ایک منصوبے کی تحت جاؤں گی
12:05آپ مجھے بس جانے کی جا ستے ہیں
12:07کہا ہے نا رکھ جاؤ
12:09آپ دیکھ رہی ہو
12:11سوفیا کو تم جانتی ہو
12:14اس کی چالوں کو جانتی ہو
12:15اور اگر یہ سب کچھ اتنا آسان ہوتا
12:17تو کیا میں اپنی بیٹی کو ان کے ہاتھوں میں چھوڑتا
12:20چلیں یہ خواب ہی صحیح اسمان
12:22اور میں حقیقت میں بدلنا چاہتے ہوں یہ خواب
12:24جب تک میری بیٹی وہاں ہے
12:26چین سے نہیں بیٹھوں گی میں
12:28مالا
12:29میں اس بات پر راضی نہیں ہوں
12:34وہ سوفی ایک شیطان ہے
12:38ہماری بیٹی کے ذریعے ہم پر وار کرنا چاہتی ہے
12:42ہاں
12:44تم برسہ میں داخل ہو جاؤ گی
12:47نکل نہیں پاؤ گی
12:50میں تمہیں خطرے میں نہیں ڈال سکتا
12:54مت کرو بالا ایسا مت کرو
12:59یہ آگ ہماری آگ ہے
13:02اگر تمہارا دل جل رہا ہے
13:05تو میرا دل بھی تو جل رہا ہے
13:06کیا مجھے فکر نہیں اپنی بیٹی کی
13:08مت کرو ایسا
13:09جب سے اس حقیقت سے ہم لوگ واقف ہوئے
13:13اس وقت سے ہم سو نہیں پائے
13:16میری بیٹی جان ہے میری
13:20مطانی کیسے رکھاؤ گا اسے
13:22اسے ہمارا دشمن بنا دیا
13:24مالا سوچو ذرا
13:25چھوٹی سی تھی وہ نن نہیں سی
13:29آج ہمیں دشمن کی نگاہ سے
13:31کیسے دیکھتی ہوگی
13:32کیسے
13:34ماں ہونا اس کی
13:36اور میں کیا ہوا
13:37میں باپ ہوں اپنی بیٹی کا
13:38ہم دونوں کے دل جل رہے ہیں
13:45اسمان
13:46جب سے سنا ہے کہ وہ زندہ ہے
13:49اس سے ملنے کے لئے تڑپ رہی ہوں
13:51اجازت دے دے مجھے
13:55خدا کے لئے اجازت دے دے
13:57تاکہ یہ تڑپنا کم ہو جائے میرا
13:59تنہا بلکل نہیں جانے دوں گا
14:04دکھ ہی مت ہو بارا
14:09اتمنان رکھو
14:12حلیمہ کو اور مریم کو تلاش کر لیں گے
14:16فکر مت کرو
14:17ہم دونوں ساتھ جائیں گے
14:19ایک ساتھ لڑیں گے
14:20ایک ساتھ انہیں تلاش کریں گے
14:22ارگز فکر مت کرنا
14:25آپ سے بہت جھوٹ بولا
14:47بے شمار خطائیں ہوئی ہیں مجھ سے
14:49آپ سے آنکھیں ملانے کی حمد نہیں ہے
14:52بہت شرم سار ہوں
14:54یہ ایک
14:55ایسی حقیقت ہے
14:57جس کی تصدیق کرنا آسان نہیں ہے
15:01اور وہ یہ ہے
15:02کہ میں آپ کی بیٹی ہوں
15:17شہنشاہ نے کماندار گلیڈیوز کو
15:25سوفیا کی مدد کے لئے بھیجا ہے
15:27سوچا آپ کو باخبر کر دو
15:47میرے بیاری بیٹی
16:17میں نہیں کر سکتی
16:34نہیں کر سکتی
16:47موسیقی
Comments