00:00مجھے مارنا
00:10میری سرادے پار کر کے
00:14اور میری جان لینے کا سوچنا
00:17تم کیا سمجھتے ہو کہ منگول سے بچوا ہوگے
00:20میرے ہر سپائی کا خون
00:23اور جن سپائیوں کی جان لیے تم نے
00:26وہ تم پر آفت بن کر گرے گی
00:29یہ یاد رکھنا عثمان
00:31تو ٹھیک ہے
00:31آنے دون آفت
00:33یہ در دیکھو
00:36تمہیں جو یہ تلوار دکھائی دے رہی ہے
00:38بہت جلد تمہاری آفت کے خون میں تر ہوگی
00:41لیکن یہ تمہارا آخری وقت ہے
00:43منگول کا خون بیتا نہیں عثمان
00:46بلکہ وہ خون سیلاب بنے گا
00:51اور اس سیلاب میں تم دوب کر مر جاؤ گے عثمان
00:55اچھا تو ایسا ہے
00:58تم لوگ
01:03اگر سلاب ہو
01:05تو ہم لوگ بھی
01:07جو ڈھان کی طرح کھڑے ہوں گے
01:09تم اور تمہارے جیسا
01:12چاہے کوئی بھی آ جائے
01:14ہمیشہ
01:16ہم ایسے ہی اسے انجام تک پہنچاتے رہیں گے
01:19اب تمہارا
01:28آخری وقت آ چکا ہے
01:32تلوار کی قسم جو دشمن کے خون ستر ہو کر چبکتی ہے
01:47تلوار کی قسم جو دشمن کے خون ستر ہو کر چبکتی ہے
02:01تین مبین اسلام اور ترکوں کو نقصان پہنچانا کے اگر کوئی کوشش بھی کرے گا
02:06دیکھ لو اسے
02:08دیکھ لو غور سے اسے
02:10ہمیشہ ایسے ہی انجام کو پہنچے گا
02:13اللہ اکبر
02:16اللہ اکبر
02:18اللہ اکبر
02:19اللہ اکبر
02:21اللہ اکبر
02:22بہت اچھی
02:35بہت اچھی
02:37ماشاءاللہ بہنوں
02:39ماشاءاللہ
02:40دشمن کبھی بھی حملہ کر سکتے ہیں
02:42ہم ہر پل جنگ کے لیے تیار رہیں گے
02:44اس لیے مش کرتے رہیے
02:46جو ہکم بالا خاتون
02:47اب تمہاری باری ہے حلیمہ خاتون
02:55آجاو اپنی مہارت دکھاؤ
02:57جو ہکم بالیتا
03:00آجاو اپنی مہارت دکھاؤ
03:30ماشاءاللہ
03:40بہت اچھا
03:42کیا اچھا والدہ
03:43میرے ہاتھ سے تو تلوار ہی گر گئی
03:45تم جن تے مقابلہ کر رہی تھی
03:47وہ بالا خاتون ہے
03:48میں یہ چاہتی ہوں
03:52میری دنہ ہو جاؤ تو
03:53فاتمہ
03:56حلیمہ کو بہنوں کے ساتھ
03:58مش کراؤ
03:58اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ بہت قابل ہے یہ
04:02مگر اس کی مہارت ہمارے مطابق ہونی چاہیے
04:04فکر مت کیجئے والدہ
04:06اس کی تیاری تو میں خود کراؤں گی
04:10ٹھیک ہے
04:11بالا خاتون
04:12ہاں کہو
04:13وہ عورت بہت زدی ہے
04:16کچھ بھی نہیں کھا رہی
04:17وہ خیمے سے نکلتی بھی نہیں
04:22نہ نکلے
04:22نظر نہ ہی آنا
04:24اس کا بہتر ہے
04:25لیکن والدہ
04:27اگر کچھ نہیں کھائیں گی
04:30تو کمزور پڑ جائیں گی
04:32اگر آپ اجازت دیں
04:34تو یہ کھانا میں دیا ہوں نے
04:35لے جاؤ
04:40لیکن احتیاط کرنا بیٹی
04:42سامپ کبھی ڈسنا نہیں چھوڑتا
04:45وہ ہماری دشمن ہے حلیمہ
04:47جاؤ
04:48رہم دل ہے
04:54ملکل آپ کی طرح
04:55انشاءاللہ یہ رہم دلی
04:57ہمارے لئے
04:58بابال نہیں بنے گی
04:59انشاءاللہ
05:00میں نے شربت بنایا
05:03پیئیں گی
05:03ہاں
05:04ضرور
05:04چلو
05:05تلوار کو بہت
05:11طاقت اور مضبوطی سے پکڑنا ہے
05:13دیکھو اس طرح سے
05:14چلے
05:22آپ لوگ اپنی مشک جاری رکھیں
05:25تم یہاں پر بیٹھ کر کیا کر رہے ہو
05:30ہاں
05:31کیا سنا نہیں تم نے
05:35تم سے کہہ رہی ہوں
05:36بہرے تو نہیں ہوں
05:37کیا آپ مجھ سے کہہ رہی ہیں
05:39نہیں
05:40اس کلہارے سے کہہ رہی ہوں میں
05:42اب کلہارہ ہو
05:45یا پھر تم
05:45مطلب آپ مجھے جان چکے ہیں
05:47میں بھی مضبوط ہوں
05:52بلکل کلہارے کی طرح
05:53دشمن کو
05:54ایک وار میں گرا دیتا ہوں
05:56تم ہو کون
05:57کیا سپاہی ہو
05:59نئے لگتے ہو یہاں پہ
06:01ہارنے سے ڈڑتی نہیں
06:03ہی تو آزما سکتی ہیں مجھے
06:05کائی لڑکی
06:06اگر مجھے میدان میں شکست دے دیتی ہیں
06:08تو کون ہوں بتا دوں گا
06:11دیکھو میں ہر کسی سے مشک نہیں کیا کرتی
06:15خاص طور پر تم جیسے پاگل سے تو
06:18بلکل نہیں
06:19کام کرو جا کے
06:23ڈر گئی ہو ایسا لگتا ہے
06:26ہد ہو گئی ہے
06:32تم تو
06:37بہت بڑے پاگل لگتے ہو مجھے
06:40کیا کہہ رہے ہو
06:42جان عزیز نہیں تمہیں
06:44جانتے بھی ہو وہ خاتون کون تھی
06:46کون ہے
06:47اچھا ہے نہیں جانتے ہو
06:49کافی خوش قسمت ہو
06:51کہ انہوں نے تمہاری جان بکش تھی
06:53اور تم سے دلوار بازی نہیں کی
06:56وہ اسمان سردار کی بیٹی فاطمہ خاتون تھی
06:59کون تھی
07:05تو اب تم سوچ لو کہ کیا ہوگا
07:07سوچو بہت وقت ہے تمہارے پاس
07:09اب بس کہیں دلوار بازی بھول مجھ جانا
07:11اسمان سردار کی بیٹی فاطمہ خاتون ہو
07:13سب کچھ ناکام ہو رہا ہے
07:15لانت ہوگ لاتیوس
07:17تمہاری وجہ سے میں سب کچھ گھو بیٹی
07:19تمہاری وجہ سے میں سب کچھ گھو بیٹی
07:21تمہاری وجہ سے میں سب کچھ گھو بیٹی
07:25تم لوگوں کے ہاتھ کا پکا ہوا کھانا نہیں کھاؤں گی
07:27کھانا لے کر یہاں سے چلی جاؤں
07:41تم لوگوں کے ہاتھ کا پکا ہوا کھانا نہیں کھاؤں گی
07:47کھانا لے کر یہاں سے چلی جاؤں
07:53کیوں نہیں کھائیں گی
08:01بیمار ہے
08:03کھانا پڑے گا
08:05پوہینہ
08:09میری گھڑیا
08:13تمہیں اب بھی میرا خیال ہے جانتی ہوں میں
08:18میں حلیمہ ہوں
08:23میں بس
08:25مکروز نہیں رہنا چاہتی آپ کی
08:33مجھ پر تمہارا کوئی کرس نہیں
08:35میری حالت نظر نہیں آ رہے
08:38تم ایک ہو بیٹھی برسا چھن گیا مجھ سے کچھ بھی نہیں رہا میرے پاس
08:50اپنے حالت پر ہسی آ رہے ہیں
08:52پوہینہ
09:00تمہیں دس سال پالا پوسہ ہے
09:02میں
09:04میری بچی
09:08تم یہ نہیں ہو
09:10آپ
09:14آپ نے مجھے تاریکی میں رکھا
09:16اسلام قبول کر کے
09:24میں نے حقیقی سکون پایا
09:26میں وہ ہی ہوں سوفیہ
09:28وہ ہی حلیمہ
09:30اور میں
09:32الحمدللہ مسلمان ہوں
09:34وہی نا
09:36وہی نا
09:38وہی نا
09:42وہی نا
09:44ایسے نہیں ہو سکتا
09:46وہی نا
09:54ایسے نہیں ہو سکتا
10:01اے شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ
10:06اے شکریہ
10:09اے شکریہ
10:11جیتے رہیے
10:37شکریہ شکریہ
10:39شکریہ شکریہ شکریہ دشمن نیس تو نابود ہو گیا فتح مبارک ہو میرے سردار
10:47خوشامدید بہت شکریہ بالا شکریہ تیاریاں کروا لیجئے بہت بڑا جشن
10:53بنائیں گے ہم لوگ اس فتح کا جو حکم چلیں خواتین جلدی سے جا کر جشن
10:59کی تیاریاں شروع کریں جائیں چلو آجاو جلدی چلو
11:09عالم اسلام کے دشمنوں کو آپ نے اپنی تلوار سے خوب مزہ چکھایا
11:18شکریہ ان سرزمینوں میں عالم اسلام کے نور کو پرقرار رکھ کر کافروں کو نست و نابود کر دیا
11:25آپ سلامت رہیں میرے سردار
11:27اللہ آپ کا سایہ ہمیشہ ہمارے سرو پہ قائم رکھیں
11:31سلطنت ہمیشہ رہی گی
11:34انشاءاللہ انشاءاللہ کچھ رکھیں
11:38اسلام علیکم
11:49والیکم اسلام
11:50سوفیق آئین والا
11:55وہ خیمے میں ہے سردار سارا دن باہر نہیں نکلی
11:59مجھے بات کرنی ہے اس سے
12:00اب دیکھتے ہیں کیا ہوگا
12:13جی بھائی
12:19فوراں جاؤ اور اپنے لوگوں کو یہاں لیا ہو
12:22تاکہ وہ اس خوشی میں شامل ہو جائے اور ہماری اس فتح کے گواہ بھی بنے
12:27جو حکم آپ کا
12:30او میرے شیر بیٹے
12:32اپنے نام کی طرح بھادر ہو تم
12:35اسمان سردار
12:42یہ کیا ماجرہ ہے مجھے کوئی کچھ بتائے گا
12:46کجار اور اس کا لشکر نے اس تو نبود ہو گیا
12:52کیا
12:54یہ کیسے ہو گیا
12:58زیادہ مشکل نہیں تھا
12:59گلاڈیوز سے میں نے سودا کیا
13:02اور کجار کا وہ ملا جس کا وہ حکدار تھا
13:05گلاڈیوز سے
13:07لیکن یہ کیا کیسے
13:14عظیم شہنشاہ کے خزانے سے
13:16ان دونوں کا اتحاد توڑ دیا
13:19اب ایسا ہے
13:26کہ گلاڈیوز
13:28برسا کا واحد حکم ہے
13:31اور عظیم شہنشاہ کا تنہا دشمن
13:35یعنی
13:39کجار کو راستے سے ہٹا کر
13:41آپ نے
13:42شہنشاہ اور گلاڈیوز کا آمنہ سامنا کروا دیا
13:45بازن تینیوں کو بانڈ دیا
13:48یہ کر کے واقعی
13:55حیران کر دیا مجھے اسمان سردار
13:57بہت ہی
13:58دارشمندہ نہ چال چلی آپ نے
14:01کیا ہوا
14:02تم لوگ ہی کھیل کھیل نہ جانتے ہو کیا لگتا ہے
14:05تدبیریں کرنا جانتے ہیں ہم بھی
14:09لیکن تم
14:11صرف دشمن سے ہی نہیں
14:14ہر سامنے آنے والے سے کھیل کھیلتی ہے
14:17سوفیہ
14:17برسا میں
14:25تمہارا لسکر بھی نہیں رہا
14:27اب بتاؤ کیا کروں گی
14:31اب تمہارا کیا کرنے کی رابع ہے
14:36دشمندلادیوز سے بات چیت کر کے
14:45آپ نے مجھ سے بھی دغا کی ہے
14:54عثمان سردار
14:55تمہیں تمہارے لوگوں نے دھوکا دیا ہے
14:57ابھی بھی قبیلے میں ہو
14:59اور زندہ ہو
15:01وعدے پر قائم ہو میں
15:05کجار کو مار کر آپ تو
15:09جیت گئے ہیں
15:12اور میں
15:14میں نے عثمان سردار
15:17اپنا برسا کھو دیا ہے
15:19آگر چالتی کیا ہو
15:20برسا تشتری میں سجا کر تمہیں دے دوں کیا
15:23اتھر دیکھو مجھے
15:26تم نے میری بیٹی کی حفاظت کی
15:29بس یہی وجہ ہے
15:31کہ کچھ عرصے کے لیے
15:33تم یہاں مہمان رہ سکتی ہو
15:37اور ہاں
15:41جس کے لیے تم لڑتی رہی
15:43نہ وہ سلطنت رہی
15:47اور نہ ہی وہ لشکر رہا
15:50اپنے زندگی کی شروعات کرو
15:52اپنے زندگی کی شروعات کرو
15:54چلو چلو شاباز جلدی کرو
16:04اگر ہاتھ اسی طرح چلتا رہا تو شام ہو جائے گی
16:06ابھی بہت کام باقی ہے
16:10قسمت
16:11جلدی کرو تم تو بہت بھڑتیلی ہو نا
16:13جلدی کرو
16:14اور تم سب لوگ بھی اپنا ہاتھ جلدی جلدی چلاؤ
16:16زرہ یہ دکھائیں مجھے
16:18مار ٹالوں گا
16:20یہ کیا ہے؟
16:22اس پہ زرہ شیرہ ملائیں
16:24تاکہ زائقہ صحیح ہو اس کا
16:26غازی
16:28کسی کے پاؤں کے نیچے مت آ جانا
16:30میں کھیل رہا ہوں بالیدہ
16:32کھیلنے کے لیے یہی چگہ ملی ہے
16:34آلگن کیوں ڈھانٹ رہی ہو غازی کو
16:36غازی چلو یہ لوگ
16:38شکریہ بالا خاتھی
16:40آپ نے دیکھا ایسے
16:44کام میں آسان ہی ہو خواتی
16:48زرہ دیکھوں تو کیسے بن رہا ہے
16:50لاؤ دو مجھے زرہ
17:00یہ ابھی بھی تھوڑا سا گاڑا ہے
17:02آلگن
17:04آج دیس کر دو زرہ سیس کی
17:06جی کرتی ہوں بالا خاتو
17:08یہ لو
17:10ہلوہ بس تیار ہو گیا ہے
17:12اس نے بس سوڑا سا شیرہ ڈالنا ہے
17:14یقیناً ذاکیتار ہوگا
17:16شکریہ
17:18بس یہ دھیان رہے
17:20کہ بلکل بھی کم نہیں پڑنا چاہیے
17:22جو جتنا کھانا چاہے کھا لیں
17:24کیونکہ آج کا دن ہمارے لیے بہت ہی مبارک ہے
17:26ٹھیک ہے
17:28سارے کام وقت پر پورے ہو جانے چاہیے
17:30چلو چلو بہنو
17:32ماشاللہ بہت ہی اچھا ہے
17:36موسیقی
17:42موسیقی
17:52موسیقی
17:54موسیقی
17:56موسیقی
18:08موسیقی
Comments