Skip to playerSkip to main content
Ahkam e Shariat - Mufti Muhammad Akmal

Watch all the Episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ

Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.

Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!

#ahkameshariat #muftimuhammadakmal #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Al-Fatihah
00:30سایہ یا جادو یا بندش ہے یا نہیں
00:32تو یہ ہم آپ کو سمجھا رہے تھے
00:34کہ استخارہ اصل میں
00:35اللہ تعالیٰ سے ایک مشورہ طلب کرنا ہوتا ہے
00:38اور یہ اس مقام پر ہوتا ہے
00:40کہ جب ہم کسی چیز کے بارے میں
00:41کوئی فیصلہ نہیں کر پا رہے ہوتے ہیں
00:43یا ہمیں شادی کروں نہیں کروں
00:45باہر شفٹ رہوں یا یہاں پر رہوں
00:47یہ جوب کروں یا نہ کروں
00:49یہ عمل کروں یا نہ کروں میرے حق میں بہتر ہے
00:51کہ نہیں بس اس میں
00:52یہ کوئی غیبی معلومات حاصل کرنے کا ذریعہ نہیں ہے
00:55تو یہ ہماری بہنیں بعض اوقات
00:57ہمیں بھی کہتے رہتے ہیں
00:58اس صاحب ذرا معلوم کر کے
00:59استخارہ کر کے بتائیے گا
01:00کس نے میرا گول چوری کر لیا ہے
01:02تو اگر کوئی آپ کو
01:03استخارہ کا لفظ استعمال کر کے
01:05اس طرح بے وخوف بنا رہا ہو
01:07کہ میں استخارہ کے ذریعے آپ کو بتا سکتا ہوں
01:09کہ کیا ہے تو آپ کو پاگل بنا رہا
01:11استخارہ اس کے لئے ہوتا ہی نہیں ہے
01:13استخارہ کا مطلب ہی میں نے آپ کو بتایا
01:14کہ اللہ تبارک و تعالی سے
01:16مشورہ طلب کرنا
01:18کہ کیا چیز میرے لئے بہتر ہے
01:20کون سا پہلو اختیار کرنا
01:22میرے حق میں بہتر رہے گا
01:24اسی طرح اس کی شرعی حیثیت مستحب کی ہے
01:26کرنا چاہیں تو کریں
01:28نہیں کریں گے تو کوئی گناہ نہیں ہوگا
01:30اور کیسے کرتے ہیں
01:31یہ میں نے آپ کو پچھلے پروگرام میں بتا دیا
01:33یوٹیوب پہ دیکھ لیجئے گا
01:35اور کسی اور سے کروانا کیسا ہے
01:38دیکھیں یہ خلاف سنت ہے
01:40کروا رہے ہیں لوگ
01:41لیکن خلاف سنت ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
01:44نے ایسا کبھی نہیں کیا
01:45کہ صحابہ کرام نے آ کر کہا
01:47یا رسول اللہ میرے یہ مسئلہ ہے
01:48آپ استخارہ کر دیں
01:50یا صحابہ نے آپس میں ایسا کیا ہو
01:52تو کوشش ہی کرنی چاہیے
01:54کہ جو چیز شریعت میں منقول نہیں ہے
01:56اس میں دس درازی کر کے
01:58اپنی عقل لڑا کر
01:59اور آپ کہیں کہ میں کر دیتا ہوں
02:01میں تعاون کر دیتا ہوں
02:02عاملین برا نہ مانے
02:03لیکن آپ اس طریقے سے جب کرتے ہیں
02:05تصرفات کرتے ہیں
02:06اسی سے دین کی اصل شکل ختم ہونا شروع ہوتی ہے
02:09اور بداتیں داخل ہونے لگتی ہیں
02:11پھر دوسرا اس میں پھل جڑی ڈالتا ہے
02:13تیسرا ڈالتا ہے
02:14چوتھا ڈالتا ہے
02:15آپ چلیں تقوی والے ہیں
02:16پریزگار ہیں
02:17صاحب علم ہیں
02:18آپ ایک چیز اختیار کرتے ہیں
02:20اس کو ایک شرعی لیمٹ میں رکھتے ہیں
02:21آپ کو پتا ہے
02:22لیکن آپ کے اس طرز عمل کو دیکھ کر
02:24جو دوسرے نقل کرتے ہیں
02:25اور ان کو نہیں پتا کہ
02:26لیمٹیشنز کیا ہیں
02:27حدود کیا ہیں
02:28اور وہ اس کو پھلان کر
02:29خلاف شرع عمر کی طرف جا کر
02:31اور لوگوں میں بداتوں کو عام کرتے ہیں
02:34کیا اس کا وعبال ہم پر بلکل بھی نہیں ہوگا
02:36کیا ہم اتنے منع ہیں بلکل
02:38کہ ہمیں نہیں پتا
02:39کہ ہمارے طرز عمل سے معاشرے پر
02:41کیا منفی یا مصبت تبدیلی پیدا ہو سکتی ہے
02:44لہذا یاد رکھیں
02:45استخارہ خود کرنا ہوتا ہے
02:46کسی اور سے نہیں کروانا ہوتا
02:48کروائیں گے
02:48خلاف سنت ہے
02:50اگرچہ لوگ کر رہے ہیں
02:51لیکن خلاف سنت ہے
02:53ایک خاتون نے کہا
02:54کہ عورت کہتی ہیں
02:55خاتون کے میرے پاس
02:56ڈیڑھ تولہ سونا تھا
02:58اور ساڑھے باون تولہ
03:00چاندی سے کم چاندی تھی
03:02اور تھوڑا سا کیش تھا
03:04لیکن میں نے کسی کو پیسے دینے کے لیے
03:07زیور گروی رکھ دیا
03:08اب میرے پاس جو باقی بچا ہے
03:10اس کے حساب سے
03:13پوچھتے ہیں کوئی آدمی
03:14کہ اس کے حساب سے
03:15اس عورت کو کیا آپ
03:16زکاة دے سکتے ہیں
03:17کہ نہیں
03:18عورت نے تفصیل بتا دی ہے
03:20دیکھیں
03:21ڈیڑھ تولہ سونا
03:22چونکہ اس عورت کے ہاتھ سے نکل کر
03:23بطور رہن
03:24کسی اور کے پاس چلا گیا
03:26جب ہم رہن رکھواتے ہیں
03:28رہن کا مطلب یہ ہوتا ہے
03:29کہ ہم نے مثال کے طور پر
03:31کسی سے قرضہ لیا
03:32تو سامنے والا کہتا ہے
03:33کہ آپ
03:34میں قرضہ دے دیتا ہوں
03:35لیکن کیا گارنٹی
03:36کہ آپ میرا قرضہ واپس کریں گے
03:38تو آپ میرے پاس
03:39کوئی چیز رکھوائیں
03:40اور یہ ڈیٹ ہے
03:41اس وقت تک آپ
03:42میرا قرضہ دے دیں
03:43ٹھیک ہے
03:43اپنے چیز لے جائیے گا
03:44لیکن اگر آپ نہیں دیتے
03:46تو میں اس شائع کو بیچ کر
03:47اپنا قرضہ وصول کروں گا
03:49تو یہ ذرہ زمانت
03:50ہم جو رکھواتے ہیں
03:51اس کو یہ عمل
03:52رہن رکھنا کہتے ہیں
03:53جس شائع کو رکھواتے ہیں
03:55اس کو مرہون کہتے ہیں
03:57رکھنے والا راہن ہوتا ہے
03:59جو رکھتا ہے
04:00اس کو مرتحن کہتے ہیں
04:01جب ہم کوئی چیز رہن رکھتے ہیں
04:03تو یاد رکھیں
04:04ہماری ملکیت سے
04:05وہ شائع نکل جاتی ہے
04:06لیکن مرتحن کی ملکیت میں
04:08داخل بھی نہیں ہوتی
04:09تو وہ شائع گویا
04:10کہ ایک وقت ایسا ہے
04:12اس کے اوپر شریع لحاظ سے
04:13کہ وہ کسی کی ملکیت میں
04:15باقی نہیں رہتی
04:15اور جب ملکیت میں
04:17باقی نہیں رہتی
04:17تو لازم بات ہے
04:18کہ نہ وہ میری ملکیت میں
04:19کہ مجھ پہ زکاعت بنے
04:20نہ اس کی ملکیت میں ہے
04:22کہ اس پہ زکاعت بنے
04:23تو ان بہن نے
04:24جیڑ تولہ سونا
04:25جب رہن رکھ دیا
04:26تو وہ تو ان کی ملکیت سے
04:27وقتی طور پر نکل گیا
04:28اب جو باقی بچا ہے
04:29وہ ساڑھے باون تولہ سے
04:31کم چاندی ہے
04:32اور تھوڑا سا کیش ہے
04:33یہ یاد رکھیں
04:34کہ ساڑھے باون تولہ چاندی
04:36یہ الگ
04:37ایک نساب کی حیثیت ہے
04:40اور سونا لیدہ ہوتا ہے
04:42کیش لیدہ ہوتا ہے
04:45اور جب کسی ایک جنس سے
04:47نساب مکمل نہیں ہو رہا ہوتا
04:49دو اجناس ہوتی ہیں
04:51تو دونوں کو ملایا جاتا ہے
04:52لہذا اگر یہ بہن
04:53ہماری ساڑھے باون تولہ چاندی
04:55کی قیمت نکل والے
04:56اور کیش کو ملائیں
04:58اب یہ ساڑھے باون تولہ چاندی
05:00سے کم چاندی ہے
05:01اس کا قیمت نکل والے
05:02اور یہ کیش اس کو ملائیں
05:04اگر یہ دونوں مل کر
05:05کم از کم ساڑھے باون تولہ چاندی
05:07کی رقم تک پہنچ جائیں
05:09جو میں آپ کو اس لئے نہیں بتا رہا ہوں
05:11کہ یہ اوپر نیچے ہوتی رہتی ہے
05:12جب بھی آپ کو
05:13ساڑھے باون تولہ چاندی
05:15یا ساڑھے سات تولہ کا حساب کرنا ہو
05:16آپ انٹرنیٹ پر دیکھ لیجئے
05:18کہ اس وقت کرنٹ ریٹ کیا چل رہے ہیں
05:20اور سونے کے اندر
05:21کیرٹ کا ضرور لحاظ رکھئے گا
05:22اٹھارہ ہے بیس ہے
05:23بائیس ہے چوبیس کیرٹ کا ہے
05:25اس کے حساب سے ریٹ آپ نکال کر
05:27اور پھر دیکھیں
05:28کہ آپ کا گولڈ
05:29کتنا قیمت رکھتا ہے
05:31یا سلور کتنی قیمت رکھتی ہے
05:33کیش ملایا
05:34اگر ٹوٹل ملک کے
05:35ساڑھے باون تولہ چاندی کے برابر
05:37یا اس سے زیادہ ہیں
05:38تو یہ خاتون صاحبہ نساب
05:40کہلائیں گی
05:41ان کو زکاة نہیں دے سکتے
05:43لیکن اگر ان دونوں کے ملا کر
05:45کم بنتا ہے
05:46ساڑھے باون تولہ چاندی سے
05:47کم بنتا ہے
05:48تو پھر یہ شریف فقیرہ
05:49کہلائیں گی
05:50کیونکہ سونا تو ان کی ملک سے
05:51ابھی ہینی ملک میں
05:52اور یہ
05:53ساڑھے باون تولہ چاندی سے کم ہے
05:55لہذا اب ان کو زکاة دی جا سکتی ہے
05:58ایک بھائی نے پوچھا تھا
05:59کہ دو دوست راستے میں جا رہے تھے
06:01یہ پڑوسی ملک کا
06:02ہمارا ایک کوئسن تھا
06:03تو ایک غیر مسلمین کی
06:05عبادتگاہ نظر آئی
06:07تو ایک نے مزاک میں
06:09جھک کر
06:09تھوڑا سا اس کو سلام کیا
06:11اور ہنس دیا
06:12اور آگے بڑھ گیا
06:13کیا حکم شراح ہوگا
06:16دیکھیں
06:17مذہب کے معاملے میں
06:18اور کفر و شر کے معاملے میں
06:20شریعت نے
06:20سنجیدگی اور مزاک کو
06:22بالکل یقصہ رکھا ہے
06:23اگر کوئی مزاک میں
06:25کفر کر لے اور کہہ
06:26میں تو مزاک کر رہا تھا
06:27اس کا بات نہیں سنی جائے گی
06:28وہ دائرہ اسلام سے
06:30خارج ہی مانا جائے گا
06:31تو غیر مسلمین کی
06:33عبادت کی
06:34یا ان کے
06:35اس طرح
06:36ان کے نزدیک جو
06:37مقدس مقامات ہیں
06:38ان کی تعظیم کرنا
06:39یا ان کے مذہبی رسومات
06:41کی تعظیم کرنا
06:42یہ انسان کو
06:43دائرہ اسلام سے
06:44باہر کر دیتا ہے
06:45اب وہ شخص
06:46لا قسمیں کھائے
06:47کہ میرے تم
06:48اس مزاک کا ارادہ تھا
06:49لیکن یہ مزاک
06:50بھی ایسے گلے پڑتا ہے
06:51بھائی جان
06:51اور آخرت میں
06:53آپ کا یہ
06:53غذر اللہ کی بارگاہ
06:55میں قابل قبول نہیں ہوگا
06:56لہٰذا ہمارا مشورہ یہ ہے
06:58کہ وہ بھائی فوراں
06:58تجدید ایمان کریں
07:00تجدید نکاح کریں
07:01اور آئندہ
07:02اس قسم کی حرکتوں سے
07:04باز آئے
07:04اور ہمارے بھائی بہن
07:06جو ہیں وہ اس قسم
07:06کے ہمارے مشورے سن کر
07:08جو ہمارے نہیں ہیں
07:08فقہائے اسلام کے ہیں
07:10ہم تو ان کا پیغام
07:11آپ تک پہنچانے
07:12کے سلسلے میں
07:13ایک نمائندے کی حیثیت
07:14رکھتے ہیں
07:14تو اس کو ایگو
07:16کا مسئلہ بنا لیتا ہے
07:17اور بھائی میں نہیں مانتا
07:18مفتہانے گئے
07:18اتنی سی بات پر
07:19کوئی کفر ہو جاتا ہے
07:20اچھا اتنی بات پر نہیں ہوتا
07:22آپ بتا دیں
07:22وہ آپ کے نزدیک
07:24کونسی لیمٹیشنز ہیں
07:25جن کو
07:26کروس کرنے پر
07:27آدمی دارہ اسلام سے
07:28خارج ہوتا ہے
07:28اگر اتنی معلومات
07:30آپ کو ہیں
07:30چلیں آئیں آپ بتائیے
07:31اب خود معلومات
07:33ہیں نہیں
07:33دوسرا اگر
07:34کوئی بیان کر رہا ہے
07:35اس کو رد کرنا
07:36بغیر کسی دلیل کے
07:37بغیر علم رکھے
07:38تو یہ آپ کی
07:39آخرت کے لیے
07:40نقصان دے ہے
07:41ہم اگر کسی کے لیے
07:42کوئی سخت حکم
07:43بیان کر رہے ہیں
07:43اس میں ہمیں
07:44کوئی شوق ہے
07:45یا ماد اللہ
07:46سمہ ماد اللہ
07:47ہمارا یہ ذہن ہے
07:48کہ مسلمانوں
07:49کو اسلام سے
07:49باہر کریں
07:50ہم تو ان فقہہ
07:51کو فالو کرتے ہیں
07:52جو یہ کہتے ہیں
07:53کہ اگر ایک شخص
07:55زبان سے
07:55کلمہ کفر
07:56کوئی ایسا جملہ
07:57نکالے
07:57جس میں
07:59نائنٹی نائن
08:00پہلو کفر کے ہوں
08:01اور ایک پہلو
08:03اسلام کا ہو
08:04تو ہم اس کے قول
08:06کو اسلام والے
08:06پہلو پر لاکر
08:07اسے کفر سے بچائیں گے
08:09یہ اتنا سنسٹیو مسئلہ ہے
08:10کہ خامہ کا
08:11کسی کو کافر نہیں
08:12کہنا چاہیے
08:13لیکن جب ہم یہ کہتے ہیں
08:14کہ احتیاطاً
08:15آپ تجدید ایمان
08:16تجدید نکاح کر لیں
08:17تو ہم یہ نہیں کہہ رہے
08:18کہ آپ کافر ہو گئے
08:19بلکہ ہم کہتے ہیں
08:20کہ آپ کا ظاہری عمل
08:21جو ہے
08:21وہ کفریہ ہے
08:23ہم آپ کو کافر نہیں
08:24کہہ رہے
08:24ظاہری عمل کفریہ ہے
08:25اور احتیاط اس میں ہے
08:27کہ آپ تجدید نکاح
08:28اور تجدید ایمان
08:29کر لیں
08:30تو اس لئے
08:30اس کو
08:31انا کا مسئلہ
08:31نہیں بنانا چاہیے
08:32کالر ہمارے ساتھ
08:33پہلے کال لیں گے
08:34السلام علیکم
08:37وَعَلَيْكُمْ
08:37مفتی صاحب
08:38ہمارے حاندان کے
08:39ایک عمر رسیدہ
08:40بزرگ ہیں
08:41ان کو
08:41نماز کا کہے
08:43تو آگے سے
08:43غصہ کرتے ہیں
08:44ان کو کیسے
08:45سمجھایا جائے
08:46ملک وقات
08:47دندہ با
08:49یہ نعرہ بہت لگایا
08:51ایک اور کالر ہے
08:52السلام علیکم
08:56السلام علیکم
08:58والیکم السلام
09:01میرے مفتی صاحب
09:03تین سوال ہیں
09:04ایک سوال یہ ہے
09:05کہ نہاتے ہوئے
09:07ہنگی جسم
09:08وضو کیا جا سکتا ہے
09:09اور اس وضو کے بعد
09:10پھر نماز
09:11پڑھی جا سکتی ہے
09:13اور دوسرا سوال یہ ہے
09:14کہ ہمارے بلکل
09:15گھر کے سامنے
09:16مسجد ہے
09:16تو اس مسجد میں
09:18مطلب جیسے نماز ہوتی ہے
09:19کہ کیا بلکل
09:20فوراں بعد ہم
09:21نماز پڑھ سکتے ہیں
09:22یا کچھ وقتہ کرنا چاہیے
09:23اور دیسرا سوال یہ ہے
09:25کہ اگر ہم حاجت کے نفل پڑھ رہے ہیں
09:27تو دل میں حاجت رکھیں ہیں
09:29تو کیا ہم وہ
09:30اس نفل میں
09:31دو حاجات
09:32دل میں رکھ سکتے ہیں
09:33ٹھیک ہے اور
09:37میں عرض کرتا ہوں
09:39میں نے فرمایا
09:40کہ خاندان کے بعد
09:41عمر رسیدہ
09:42ایسے افراد ہیں
09:43جو نماز نہیں پڑھتے
09:43اور جب انہیں نماز کا کہیں
09:45تو شدید غصے میں آ جاتے ہیں
09:47تو کیا حکم شرع ہوگا
09:48دیکھیں ہمارا مشورہ یہ ہے
09:50کہ آپ کبھی ان کا مود اچھا ہو
09:51تو پیار محبت سے سمجھانے کی کوشش کریں
09:54کبھی کبار کہیں
09:55زیادہ نہ کہیں
09:56اور خصوصا جب وہ غصے میں آ رہے ہیں
09:58نماز نہ پڑھنا
09:59گناہ کبیرہ ضرور ہے
10:01لیکن اگر وہ حرام سمجھ کر ہی
10:03حرام سمجھتے ہیں
10:04حلال سمجھ کے نہیں
10:05چھوڑیں گے تو کافر نہیں ہوں گے
10:07لیکن جب آپ بار بار ان کو کہیں گے
10:10اور اگر خدا نہ خواستہ
10:10وہ غصے میں آکے
10:11کوئی کلمہ کفر زبان سے نکال دیا
10:14نماز کو گالی دے دی
10:21اور ساری زندگی کے عامال برباد ہو جائیں
10:24اس لئے اس طرح کے جو
10:26مطبع بدرگ ہوتے ہیں
10:27جو عمر کے ایسے حصے میں آ جائیں
10:29کہ جہاں سوچ بچار کم ہو جاتی ہے
10:31چچڑا پنہ اور بچپنہ غالب آ جاتا ہے
10:33وہاں زیادہ فورس نہیں کرنا چاہیے
10:35پیار محبت سے سمجھائیں
10:36یا کوئی خوشگوار موڑ دیکھیں
10:38تب اس وقت سمجھائیں
10:39ورنہ انہیں ان کے حال پر چھوڑ دیں
10:41اللہ تبارک و تعالی
10:42ان کے ساتھ جو معاملہ کرنا چاہے
10:44لیکن دل میں ان کے عمل کو ضرور برا جانے
10:47اور وقتاً فوقتاً
10:48آہستگی کے ساتھ کوشش جاری رکھیں
10:50بہن نے فرمایا کہ
10:51نہاتے ہوئے اگر ہم وضو کر لیں
10:53تو کیا یہ ٹھیک ہے کہ نہیں
10:54اور کیا اس وضو سے ہم نماز پڑھ سکتے ہیں کہ نہیں
10:57میرے بہن آپ کو کوشش کریں
11:00میری کتاب
11:00تحارت کے مسائل اور احکام لے لیں
11:03کیونکہ آپ نے بالکل بنیادی کوئسٹن کیا ہے
11:05جو آپ کو ساتھیں سال کی عمر میں آ جانا چاہیے تھا
11:08معدرت کے ساتھ
11:09ایسے ہزاروں لوگ ہیں ہمیں ملتے رہتے ہیں
11:11بلکہ لاکھوں کی تعداد میں ہیں
11:12جنہوں نے دین بالکل نہیں سیکھا ہوتا
11:14اور نہ وہ کوئی دینی ایسی معلومات کو
11:17ذہن میں محفوظ رکھنے کے قائل ہوتے ہیں
11:19سنتے ہیں پچاس مرتبہ
11:21ایک کان سے سنتے دوسرے کان سے
11:22نکال دیتے ہیں اور بھول جاتے ہیں
11:24ہزاروں پرگرام دیکھنے کے بعد کچھ یاد نہیں ہوتا
11:27یہ ہماری خرابی ہے
11:28اب اس کا جواب یہ ہے کہ بہرحال یہ تو
11:30سنت مبارکہ ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
11:33جب غصل فرماتے تو پہلے
11:35وضو کیا کرتے تھے
11:36اور لادئی بات ہے کہ سطر کھلا ہوتا ہے
11:38اس کا مطلب ہے کہ غصل کرتے ہوئے
11:40اگر سطر کھلا ہو تب بھی ہمارا وضو ہو جائے گا
11:42بس زبان سے کچھ نہ کہیں آپ
11:44بلکل وضو ہو جائے گا
11:45اور خود امہات المومنین
11:49اشارت فرماتی ہیں
11:50کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
11:51غصل فرماتے
11:52اور پھر بغیر وضو کیے آپ جا کر نماز پڑھاتے تھے
11:55یعنی جو غصل کے اندر وضو تھا
11:57وہی کافی تھا
11:58وہ جدید وضو نہیں کیا کرتے تھے
12:00امید ہے کہ آپ بات سمجھیں گے
12:02ایک مختصر سے بریک لیں گے
12:04ہمیں یقین ہے ہم ہمارے ساتھی رہیں گے
12:06بسم اللہ الرحمن الرحیم
12:08ہمارے بہن نے پوچھا
12:09کہ ہمارے گھر کے سامنے ہی مسجد ہے
12:11اور اس کے فوراں بعد نماز پڑھ سکتے ہیں
12:15یہ تھوڑا سا وقفہ کرنا چاہیے
12:19دیکھیں عورت کے لئے فجر میں تو مستحب یہ ہے
12:21کہ جماعت کے انتظار نہ کرے
12:23جیسی اول وقت میں آنکھ کھلتی ہے
12:24آپ اندھیرے میں نماز پڑھیں
12:27یہ زیادہ بیسٹ ہے
12:28پھر بھی اگر آپ جماعت کے انتظار کر لیں
12:30تو کوئی حرج نہیں ہے
12:31لیکن یہ افضل ہوتا ہے
12:32باقی جتنی جماعتیں ہیں
12:33زہرِ عصرِ مغرب
12:35اس میں افضل یہ ہوتا ہے
12:36کہ مردوں کی جماعت کے اختتام کا انتظار کر لیں
12:39اور اس کے فوراں بعد آپ پڑھ سکتے ہیں
12:41وقفہ کرنے کی حاجت نہیں ہے
12:42اچھا یہ انتظار بھی مستحب ہے
12:44کوئی فرضیہ واجب نہیں ہے
12:45لہذا جیسی آزان ہوئی
12:47کیونکہ زہر میں
12:49عصر میں
12:49اور عشاء کے اندر آزان کے بعد
12:52جماعت کے درمیان تھوڑا سا وقفہ رکھتے ہیں
12:54دس منٹ بارہ منٹ کا
12:55تو آپ کو انتظار کی حاجت نہیں ہے
12:57آپ آزان کے فوراں بعد بھی نماز پڑھ سکتی ہیں
12:59کوئی منہ نہیں ہے
13:00مستحب یہ ہے
13:01کہ جماعت کے اختتام کا انتظار کر لیا جائے
13:05مزید انہوں نے فرمایا
13:06کہ اگر ہم کوئی حاجت کے نوافل پڑھنا چاہیں
13:08یعنی نوافل پڑھیں
13:09کہ اللہ تعالی ہماری حاجت پوری کر دے
13:11تو کیا ہم ایک سے زیادہ حاجات
13:13کو اپنے ذہن میں رکھ سکتے ہیں
13:15جی ایک نہیں
13:16آپ پچاسوں رکھیں
13:17اور ان تمام حاجات کو اپنے ذہن میں رکھ کر
13:20دو رکعت نفل پڑھیں
13:21اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں التجا کریں
13:23کہ اللہ تعالی میرے مسئلے کو حل کر دے
13:26انشاءاللہ آپ کے اوپر خصوصی طور پر کرم ہوگا
13:31ایک کوئی سے نے کیا گیا تھا
13:32کہ کسی نے کہا
13:33کہ آج کل جو سب سے زیادہ پرہزگار ہے
13:38وہی سب سے بڑا مکار ہے
13:40کہتے ہیں
13:41مطلب یہ ہے
13:41کہ جو اس طرح دکھاوا کرتا ہے
13:43وہ مکار ہے
13:44پھر انہیں اپنے کول کی وضاحت کی
13:46مراد یہ ہے
13:47کہ بعض لوگ پرہزگار بن کر
13:49اپنے آپ کو دکھاتے ہیں
13:50اور مکار ہوتے ہیں
13:51دیکھیں بہرحال یہ کہنا
13:52بلکل مناسب نہیں ہوتا
13:54یہ بات تو بلکل ٹھیک ہے
13:55کہ آج کل پرہزگاری کا
13:57صحیح تصوری لوگوں کو حاصل نہیں ہے
13:59اس کی وجہ یہ ہے
14:00کہ ہم نے علم دین نہیں سکھا ہوتا
14:02ہمیں نہیں پتا ہوتا
14:03کہ حقیقتا نکی کیا ہے
14:05بدی کیا ہے
14:05مثلا غیبت کو آپ لے لیں گناہ ہے
14:08لیکن غیبت کے جوازی صورتیں بھی ہیں
14:09جائز بھی ہوتی ہے غیبت
14:11بلکہ بعض صورتوں میں
14:13تو فرض ہوتا ہے غیبت کرنا
14:14اور بعض وقت حرام اور گناہ کبیرہ
14:17تو کیا یہ سب کو معلومات ہیں
14:18کہ کون سے جوازی صورت ہے
14:20کہاں واجب ہے
14:20کہاں مستحب ہے
14:21کہاں فرض ہیں
14:22کہاں حرام ہے
14:23نہیں ہوتا مومی طور پر
14:24لوگوں کو معلوم
14:25لہٰذا ہم نے یہ دیکھا ہے
14:26اپنی زندگی میں
14:27کہ جو بعض وقت پرہزگار بن رہا ہوتا ہے
14:29وہ نیکیاں چھوڑ رہا ہوتا ہے
14:31اور سمجھتا ہے میں پرہزگار ہوں
14:33اور بعض وقت گناہ کر رہا ہوتا ہے
14:35اس کے باوجود سمجھ رہا ہوتا ہے
14:36میں پرہزگار ہوں
14:37جیسے بعض لوگ ہمیں کہتے ہیں
14:39جی ان سے ملیں
14:39بڑے متقی پرہزگار ہیں
14:41دیکھتے ہیں تو ظاہری کوئی علامت نہیں
14:42ہم کہتے ہیں کیسے
14:43کہتے ہیں ماشاءاللہ
14:44ہر مہینے مسجد میں
14:45دس ہزار روپے چندہ دیتے ہیں
14:48یعنی آپ دس ہزار روپے چندہ دے لیں
14:49اس کے بعد آپ شرابے پیئیں
14:51آپ نمازی قضا کریں
14:52آپ گالیاں بکیں
14:53حقوق اللی بات تلف کریں
14:55حرام کمائیں
14:55ہم نے آپ کے لئے
14:56تقوی کا سرٹیفیکٹ جاری کیا
14:58اور حیرت یہ ہے
15:00کہ جب وہ تعرف کروا رہے ہیں
15:01تو وہ حضرت اپنے کولر سیدھے کر رہے ہیں
15:03ہم نے کبھی فخر نہیں کیا
15:04اپنے اوپر
15:05یعنی وہ بھی خوش ہو رہا ہے
15:06اس کے اوپر کہ
15:07مجھے متقی پرہزگار کہہ دیا ہے
15:08جب یہ صورتحال ہوگی
15:09تو لازم بات ہے ایسا ہے
15:11دوسرا یہ وجہ سے
15:11بھائی نے وضاحت کی
15:12کہ دکھاوا بعض اوقات ہوتا ہے
15:14لیکن مسئلہ یہ ہے
15:16کہ اگر کوئی واقعی صاحب علم ہے
15:17صاحب تقوی ہے
15:18اور وہ اپنے آپ کو
15:20پرہزگار شو کر رہا ہے
15:21یا آپ اس کو سمجھ رہے ہیں
15:22کہ وہ پرہزگاری ظاہر کر رہا ہے
15:23تو اس کے بارے میں
15:24بدگمانی کرنا
15:25کہ یہ ریاکاری کر رہا ہے
15:27یہ ٹھیک نہیں ہوتا
15:28اور اسی طریقے سے
15:30اگر آپ کے پاس علم نہیں ہے
15:32کہ آپ کو خود نہیں پتا
15:33کہ پرہزگاری اصل میں کیا ہے
15:35اور سامنے والا
15:36واقعی پرہزگار ہے
15:37تو آپ کہیں
15:38یہ پتہ نہیں پرہزگار ہے
15:39کہ نہیں
15:39شاید ریاکاری کر رہا ہے
15:41شاید مکار ہے
15:42اس طریقے سے نہیں کرتے
15:43اپنی کمیلمی کو
15:44آپ اس کا اعتراف کریں
15:46اور جو صحیح متقی پرہزگار
15:48لوگ ہیں
15:48ان پر انگلی نہ اٹھائیں
15:49خلاص کلام یہ ہے
15:51کہ اس طرح کمیٹس پاس کرنا
15:52بعض وقت خود سامنے والے
15:53کی جو کمیٹس پاس کر رہا ہے
15:54اس کی جہالت پر دال ہوتا ہے
15:56کبھی ایسا ہوتا ہے
15:57جو صاحبِ تقویٰ
15:58اپنے آپ کو ظاہر کر رہا ہے
15:59وہ بیچارہ
16:00اس کو کچھ پتہ نہیں ہوتا
16:01کبھی بالکل دیانہ دارانہ
16:03اور واقعی وہ
16:03اس کا حقدار ہوتا ہے
16:05بعض وقت حویہ کار ہوتا ہے
16:06بہت سوچ سمجھ کے
16:07فیصلے کرنا چاہیے
16:08ورنہ گناہگار ہوں گے
16:09ایک کالر ہمارے ساتھ ہیں
16:11السلام علیکم
16:13وَالیکم اسلام
16:14مجھے سلام
16:15کیسے بات
16:20میرے سوال یہ ہے
16:21کہ اگر دلی کسی برطن کو
16:22سینگ لیا
16:22مو لگا لے
16:24تو اس برطن کو
16:25کس طرح پاک کیا جاتا ہے
16:26کس نے مو لگا دیا
16:28دلی نے
16:29کسی برطن کا مو لگا دیا
16:31یا پھر
16:31مو لیا تو
16:32اس برطن کا پاک کیا
16:33دوسرا سوال یہ ہے
16:34کہ میرے دادا
16:35بوجھ دماغی مریض ہے
16:36تو ہونا
16:38تحجت کے وقت
16:40جاکمسجیوں میں
16:41اناسے پڑھتے
16:41ازانے
16:43اناسے پڑھتے
16:44تو لوگ پرشان ہوتے ہیں
16:46تو وہ میرے اببو کو
16:47کہتے ہیں
16:47کہ یہ اس طرح نہ گیا
16:49کہ ان کو روکے
16:50یہ معاملین اندر خراب کرتے ہیں
16:51میرے اببو جب ان کو
16:52کہتے ہیں
16:52وہ لڑائی کرتے ہیں
16:54تو کیا میرے اببو
16:54کو اس طرح کہنا
16:55ٹھیک ہے یا نہیں ٹھیک
16:56ٹھیک ہے میں بتاتا ہوں
16:59ایک اور کالر ہیں
17:00السلام علیکم
17:05شایلہ انڈروپ ہو گئی ہے
17:06میری پیاری بہن
17:08آپ نے فرمایا
17:09کہ بلی اگر برطن میں سے
17:10کچھ پی لے
17:11تو اس کو پاک کیسے کریں
17:12دیکھیں بلی اگرچہ درندہ ہے
17:14اور درندوں کے لواب
17:16یعنی تھوک کو
17:17نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
17:18نے ناپاک قرار دیا ہے
17:21لیکن چونکہ بلی
17:22ہمارے گھروں میں
17:22بہت زیادہ آتی جاتی ہے
17:24اس لئے خود
17:25اس شارع علیہ السلام
17:26نے بلی کا استثناء کر دیا
17:29یعنی اس کے تھوک کو
17:30ناپاک ہونے سے خارج کر دیا
17:32لہذا میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
17:34وضو فرما رہے تھے
17:35ایک بلی آئی
17:36اور رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم
17:38نے وہ وضو کا پانی
17:39اس کے آگے کر دیا
17:40اس نے پانی پیا
17:41اور میرے آقا نے
17:41اسی پانی سے وضو کر لیا
17:43جب عرض کیا
17:44یا رسول اللہ
17:45یہ تو بلی ہے
17:46یعنی درندہ ہے
17:47سرکار نے فرمایا
17:48کہ توافین توافات میں سے ہے
17:51توافین توافات
17:52کا مطلب یہ ہے
17:53کہ یہ بلے اور بلیاں
17:54بار بار گھروں میں چکر لگاتے ہیں
17:56اگر میں ان کے لواب کو
17:58ناپاک قرار دوں
17:59تو یہ تمہارے دودھ
18:01تمہارا کھانا
18:02تمہارا پانی
18:03بار بار ناپاک ہوگا
18:04تمہیں بار بار پاک کرنا پڑے گا
18:05اس میں حرج میں پڑ جاؤ گے
18:07تکلیف میں
18:07لہٰذا میں اس کے لواب کو
18:09پاک قرار دیتا ہوں
18:10تو خلاص کلام یہ ہے
18:11کہ بلی کا تھوک بلکل پاک ہے
18:13اگر یہ دودھ میں مہو ڈال دے
18:15دودھ پاک رہے گا
18:16ہاں اگر آپ نے دیکھا
18:17کہ اس نے چوہ کھایا
18:18مثال کے طور پر
18:19اور بلڈ لگا ہوا ہے
18:20اور اب اس نے دودھ میں
18:22یا پانی میں مہو ڈالا
18:23تو اس بلڈ کی وجہ سے
18:24وہ ناپاک ہوگا
18:25لیکن اگر آپ نے نہیں دیکھا
18:27بلی بہار سے آئی
18:28کہاں مہو ڈال کر رہے
18:28کہاں نہیں
18:29اور اس کے موں پہ
18:30کوئی ظاہری نجاست بھی
18:31آپ کو نظر نہیں آئی
18:32یا اس نے دودھ
18:33یا پانی میں مہو ڈال کے
18:34چلی گئے
18:34اور آپ نے دیکھا
18:35ان میں نجاست کا
18:36کوئی ظاہری اثر
18:38نظر نہیں آ رہا
18:38تو برطن بھی پاک
18:40دودھ بھی پاک
18:41کھانا بھی پاک
18:42اور پانی بھی پاک رہے گا
18:43یہ فرماتی ہیں
18:45کہ جو مجھے سمجھ میں آیا
18:46تھوڑا سا آواز
18:47دردر ہو گئی تھی
18:47کہ ان کے والدیں
18:48محترم تحجد میں جاگتے ہیں
18:50تھوڑا بوڑے ہیں
18:51یا بیمار بھی ہیں
18:52تو وہ ناتیں بلند آواز سے
18:54پڑھ دیتے ہیں
18:54یا آزانیں دینا شروع کر دیتے ہیں
18:56جس سے لوگوں کو
18:57عذیت اور تکلیف ہوتی ہے
18:59تو والد صاحب باز نہیں آتے
19:00اور منع کرے تو غصہ ہوتے ہیں
19:02اور لوگوں کو عذیت ہو رہی ہے
19:03کیا حکمیں شرع ہوگا
19:05یہ بالکل آپ کے والد صاحب
19:07وہی جیسے ابھی
19:08میں نے تھوڑے دیر پہلے کہا تھا
19:09کہ بعض وقت ہم ایک عمل
19:10نیکی سمجھ کے کر رہے ہوتے ہیں
19:12لیکن اس میں پہلوے گناہ ہوتا ہے
19:14اس لیے لوگ اگر سو رہے ہیں
19:16لازم باتیں کوئی بیمار ہوتا ہے
19:18صبح بچوں نے سکول جانا ہوتا ہے
19:20کسی جوٹ کسی کو
19:21ڈیوٹی پہ جانا ہے
19:22اور ایسے وقت میں
19:23اگر آپ اپنے ذوق کی تسکین کے لیے
19:25بلند آواز سے ناتے پڑھ رہے ہیں
19:27تو سب لوگوں کو عذیت اور تکلیف ہوگی
19:29اور ایسی عبادت
19:31ایسی کوئی طاعت
19:32یعنی نیکی
19:33کہ جس سے لوگوں کو عذیت اور تکلیف ہو
19:35شرعن بالکل جائز نہیں
19:37ہاں یہ ضرور ہے
19:38کہ اگر
19:38مثلا فجر کی آزان دینی ہے
19:40اب آپ آزان دے رہے ہیں
19:42اس میں کوئی محلے والا آکر کہتا ہے
19:43فجر کی آزان نہ دے کرو
19:45مجھے تکلیف ہوتی ہے
19:46یہ نہیں سنا جائے گا
19:47کیونکہ جہاں شعائر اسلام کی بات آتی ہے
19:51یعنی اسلام کی وہ بنیادی علامات
19:54کہ اگر ختم کر دی جائیں
19:55تو اسلام بڑھ جائے
19:56مثلا آپ مسجدیں ختم کر دیں
19:57نماز ختم کر دیں
19:59قربانی ختم کر دیں
20:00اید بقرائید ختم کر دیں
20:02ازان ختم کر دیں
20:03اس علاقے میں اسلام نظر آئے گا
20:05تو بس جو یہ ظہری علامات
20:06انہوں شعار اسلام کہتے ہیں
20:09تو ان کو تو بند نہیں کر سکتے
20:12باقی جو اس کے علاوہ ہیں
20:13جیسے نات خانی کر لی
20:15بلند آواز سے نات پڑھ رہے ہیں
20:16درود پاک پڑھ رہے ہیں
20:17لمبا لمبا
20:18لاؤڈ سپیکر کے اوپر
20:19یا قرآن پاک کی تلاوت شروع کر دی
20:21تو یہ شعائر اسلام میں سے نہیں ہیں
20:23ان کو آپ طاعت تو کہہ سکتے ہیں
20:25نیکی کہہ سکتے ہیں
20:26اور یہ اگر باعث سے تکلیف بنیں گے
20:28تو اس میں حقوق العباد کو فوقت دی جاتی ہے
20:31لہذا آپ کے والد صاحب شدید گناہگار ہو رہے ہیں
20:33انہیں اللہ کی بارگرہ میں توبہ کرنے چاہیے
20:35ان کو قابو میں کرنا چاہیے
20:37اور اگر وہ مسجد میں جا کے ایسا کرتے ہیں
20:39تو کمیٹی پر واجب ہے
20:40ان کو مائک بلکل یوز نہ کرنے دیں
20:42وہ ویسے مسجد میں بیٹھ کے عبادت کریں
20:44لیکن اس طریقے سے
20:45علانیہ طور پر باعث سے تکلیف بننا
20:47ان کے لئے شرن جائز نہیں ہوگا
20:48ایک مسجد کولر ہیں
20:50اور یہ آج کی آخری کولر ہے
20:51السلام علیکم
21:21چلیں میں بتاتا ہوں انشاءاللہ
21:24انہی کا لے لیتے ہیں
21:25دیکھیں جب یہ ایسی صورتحال ہو
21:26ہمارا مذہب بہت پیارا مذہب ہے
21:28اور یہ بات یاد رکھئے گا
21:30کہ جب حق اللہ اور حق العبد
21:32آپس میں ٹکرا جائے
21:34کہ ایک کو اختیار کرنا ہے
21:35تو بندے کا حق
21:37اللہ کے حق پر غالب آجاتا ہے
21:39اچھا وہ ہم نہیں کرتے
21:41اللہ تعالیٰ نہیں اس کی اجازت مرحمت فرمائی
21:43اور اس لئے نہیں کہ بندے کا حق
21:45اللہ کے حق سے فوقت رکھتا ہے
21:46یہ کم تر ہے وہ آلہ ہے
21:48نہیں
21:48بلکہ یہاں مہتاج اور غیر مہتاج
21:50کا مسئلہ ہوتا ہے
21:51اللہ تعالیٰ غیر مہتاج ہے
21:53اسے ہماری عبادات کی کوئی حاجت نہیں
21:55وہ ہماری فائدے کے لیے ہے
21:56اور بندہ مہتاج ہے
21:57تو غیر مہتاج
21:59مہتاج کی مہتاجی کا لحاظ رکھ کر
22:02اس کو ریایت دے دیتا ہے
22:03تو جب ایسی صورتحال ہے
22:04کہ آپ شدید ٹھنڈ معسوس کر رہی ہیں
22:07اور پانی بہت ٹھنڈا ہے
22:08کوئی گھرم کرنے والا نہیں ہے
22:10اور آپ یہ سمجھتی ہیں
22:11کہ اگر اس پانی کو استعمال کروں گی
22:13تو میں شدید بیمار پڑ جاؤں گی
22:15تو ایسی صورت میں
22:16بالکل آپ تیمم کر کے
22:18نماز ادا کر سکتی ہیں
22:19اور اس نماز کو بعد میں
22:21لوٹانے کی بھی حاجت نہیں ہے
22:23انشاءاللہ یہ نمازیں قبول ہوں گی
22:26ایک بھائی نے پوچھا تھا
22:27کہ جائے نماز کے کونے پر
22:29بعض اوقات ہم موبائل رکھ کر
22:30نماز پڑھ رہے ہوتے ہیں
22:31دورانے نماز وہ بجنے لگتا ہے
22:33تو کیا ٹیڑی آنکھ سے دیکھ سکتے ہیں
22:36کہ کس کی کال ہے
22:39جی نہیں دیکھ سکتے
22:40بلکل پہلی بات تو یہ
22:41کہ موبائل کو ایسی جگہ رکھنا
22:43کہ دورانے نماز آپ کی نگاہ اس پر پڑے
22:45اور خامخہ آپ کے نماز ڈسٹرپ ہو
22:47یہ غلط ہوتا ہے
22:48کیونکہ نماز ادا کرنے سے پہلے
22:51ان تمام چیزوں کو ختم کرنا
22:53ضروری ہوتا ہے
22:55جو دورانے نماز آپ کے خوش و خضو
22:57اور توجہ الی اللہ کی راہ میں رکاوٹ بنے
23:00اب آپ کو اگر پتہ ہے
23:02کہ موبائل سامنے آپ نے رکھ لیا
23:03سائلنٹ پی بھی رکھا ہے
23:04وہ یوں جگ میں کرے گا
23:05تو پھر آپ کو نظر پڑے گی
23:07اور اگر آپ نے سائلنٹ نہیں کیا
23:09تو باقیدہ بیل بجے گی
23:10اور خامخہ نماز کے دوران
23:11آپ ڈسٹرپ ہوں گے
23:12دوسری بات یہ ہے
23:13کہ اگر آپ نے سامنے رکھا کیوں
23:15اگر بیل آئی
23:16اور آپ نے ٹڑی آنکھ سے دیکھ بھی لیا
23:17تو کیا آپ نماز توڑ کر
23:19کال اٹینڈ کریں گے
23:20کوئی فائدہ تو ہے نہیں
23:21اس سے بہتر تاکہ بند کر کے
23:22سائلنٹ کر کے سائیڈ پر رکھتے آپ
23:24تیسری چیز یہ ہے
23:25کہ چلیں اگر آپ نے رکھی لیا
23:27خلاف سنت طریقے سے
23:28اور مکروح ایک عمل آپ نے اختیار کیا
23:30تو آپ اس کی طرف نہ دیکھیں
23:32کیونکہ دیکھنے کے جس سے
23:33میں نے کہا کوئی فائدہ نہیں ہے
23:34اور غیر اختیاری اگر نگاہ پڑ گئے
23:36تو نگاہ وہاں سے ہٹائیں
23:37کیونکہ جب آپ دیکھیں گے
23:39اب یہ خیالات کا سلسلہ شروع ہوگا
23:40وہ کون ہے آپ کا دوست ہے
23:42تو دوست کے بارے میں خیالانے لگ جائے گا
23:44پھر شیطان کہے گا
23:45کیوں اس نے خول کی تھی
23:46کیوں کی ہوگی
23:47بس آپ کے نماز سے توجہ گئی
23:49اور آپ نے اپنے نماز کی قیمت کو کھو دیا
23:51جتنی توجہ نماز کے طرف زیادہ ہوتی ہے
23:54نماز کے دوران
23:55امور آخرت کے طرف زیادہ ہوتی ہے
23:58یاد رکھیں آپ کے نماز
23:59اتنی ہی زیادہ قیمتی ہوتی ہے
24:01اور جب آپ کی توجہ بڑھتی ہے
24:03اتنے ہی اس کے سمجھنے
24:04ویلیو کم ہوتی ہے
24:05اور بعض اوقات تو ایسا ہوتا ہے
24:07کہ نماز کھوکلی سے رہ جاتی ہے
24:09کہ جب آدمی بالکل پوری توجہ
24:11ادھر ادھر کرتا ہے
24:11جیسے امام کی پیچھے
24:12بعض اوقات لوگ بالکل ادھر ادھر سوچ رہے ہوتے ہیں
24:15جب روکو ہوتا ہے
24:16تب وہ بس ہوش میں آتے ہیں
24:17ورنہ سوچتے رہتے ہیں
24:18جتنا آپ دنیا کے بارے میں سوچتے رہیں گے
24:21اور اس طرح کے شریعت کے علاوہ
24:24یا آخرت کے علاوہ امور پر تفکر رہے گا
24:27آپ کی نماز کا ثواب کم سے کم ہوتا جائے گا
24:30اس لئے اس میں احتیاط کیجئے
24:33ایک اور مختصر بنے کے لیں گے
24:35انشاءاللہ ہمیں امید ہے
24:36ہمارے ساتھی رہیں گے
24:37بسم اللہ الرحمن الرحیم
24:39ایک ایک قویسن کیا تھا
24:41کہ باپ اور بیٹا دونوں پہلوان ہیں
24:45تو آپس میں وہ میچ کرتے ہیں
24:47اور دونوں ایک دوسرے کو خوب اٹھا اٹھا کر پٹکتے ہیں
24:50اور تھپڑ پڑ بھی مارتے ہیں
24:52بیٹا اس کو مار رہا ہے
24:53وہ باپ اس کو مار رہا ہے
24:54لیکن یہ صرف گیم تک ہی رہتا ہے
24:56اس کے جب گیم ختم ہوتا ہے
24:57تو آپس میں وہی پیار و محبت ہوتا ہے
24:59کیا حکمیں شرع ہوگا
25:02دیکھیں یاد رکھیں کہ ایسا گیم
25:04جس میں بیٹا باپ کے اوپر حملہ کرے
25:06باپ کو اٹھا کے پٹکے
25:08یہ حرام اور گناہ کبیرہ ہے
25:09کیونکہ اس پہ نص قطعی اس کے خلاف پر
25:12اللہ تعالی نے فرمایا
25:13فَلَا تَقُلْ لَهُمَا اُفِّيُمْ وَلَا تَنْحَرُمَا وَقُلْ لَهُمَا قَوْلًا قَوْلًا قَرِيمًا
25:17اپنے ماں باپ کو اُف بھی مت کہو
25:19اور ان کو ڈانٹو مت
25:20اور ان سے نرمی کے ساتھ گفتگو کرو
25:22اور یہ جو اُف کا تلفز کا ہے
25:24کہ ماں باپ کو اُف بھی مت کہو
25:26اس میں اصل میں مفصلین فقہہ نے یہ فرمایا
25:29کہ تلفز اُف کو منع نہیں کیا جا رہا
25:32بلکہ جب آپ اُف کہتے ہیں
25:34کوفت کا اظہار کرتے ہیں
25:35تو ان کے لئے باعث عذیت بنتا ہے
25:37تو اس لئے اصل میں یہ کہا جا رہا ہے
25:39کہ اپنے ماں باپ کو کسی بھی ذریعے سے عذیت مت پہنچاؤ
25:42اب چاہے وہ گھور کر دیکھنے میں ہو
25:44ڈانٹنا لجا سخت کرنا
25:46پاؤں پٹک کے چلے جانا
25:47گالی دینا مار دینا ہاتھ اٹھانا
25:50انہیں نفطے کے ادبار سے تنگ کرنا
25:53ان کو جیل میں ڈلوا دینا
25:54ان کو ماروانا پٹوانا
25:56یا خود مارنا پیٹنا
25:58سب کا سب اس میں داخل ہے
25:59اور یہ نص قطعیہ کے حرام ہے
26:02اگر پہلوانی کرنی ہی ہے فرض کر لیں
26:04اور وہ بھی کسی صحیح مقصد کے لئے
26:06سطر ڈھکنے کے بعد
26:07اور دیگر امور کا لحاظ کر کے
26:09تو وہ والد صاحب کے علاوہ کریں
26:11والد صاحب کے اوپر ہاتھ اٹھانا حرام ہوگا
26:13اس لئے اس قسم کی پہلوانی کی
26:15بالکل اجازت نہیں ہوگی
26:17ایک بھائی نے کہا
26:18کہ ایک بچہ جوئے والا گیم کھیلتا تھا
26:21اور نابالخ تھا
26:22والد صاحب نے قرآن پر حلف اٹھایا
26:24کہ آئندہ یہ گیم کبھی نہیں کھیلوں گا
26:27بچے نے وہ حلف اٹھا لیا
26:29اب وہ بچہ بالخ ہو گیا ہے
26:31تو وہ پوچھتا ہے
26:31کہ کیا میں وہی گیم
26:33یا کوئی دوسرا گیم کھیل سکتا ہوں
26:36یا نہیں
26:38دیکھیں ویسے تو بچے جو ہوتے ہیں
26:39وہ مکلف نہیں ہوتے شرح احکام کے
26:42لیکن جب اگر وہ اتنا سمجھدار بچہ تھا
26:44کہ حلف اٹھانے کو جانتا تھا
26:45مثلا ساتھویں سال سے آٹھویں سال میں داخل ہو گیا تھا
26:48جس کو ہم کہتے ہیں ساتھ سالہ بچہ
26:51ساتھ سال کمپلیٹ ہو گیا
26:52آٹھویں سال میں داخل ہوا
26:53تو زی شعور ہوتا
26:54اس کو سمجھ والا بچہ کہتے ہیں
26:55اس کو اپنے حلف کا لحاظ رکھنا
26:57لازم ہوگا
26:58اور اگر یہ حلف نہ بھی ہوتا
27:00جوئے والا گیم کھیلنا
27:01تو ویسی حرام اور گناہ کبیرہ
27:03تو اس لیے وہ بلکل ایسا گیم تو نہیں کھیل سکتا
27:06اور چونکہ اس کے والد نے
27:07جوئے والے گیم کے اوپر حلف اٹھایا تھا
27:10لہذا دوسرے گیم منع نہیں ہیں
27:12اگر دوسرے گیم جوئے والے نہیں ہیں
27:14ان میں کوئی خلاف اشارہ اور کوئی عمر نہیں ہے
27:17اور گیم کے اندر اصول ہی ہوتا ہے
27:19کہ ایسے گیم نہ کھیلے جائیں
27:21جس میں جوا ہو
27:22کوئی شرط لگائی ہو
27:23جھوڑ بولنا پڑے
27:24کوئی شرک وغیرہ کا ارتکاب اس میں ہو
27:27جوا وغیرہ
27:28اسی طریقے سے جھوڑ بولنا پڑے
27:30اس کی وجہ سے نماز قضا ہو
27:32جماعت نکل جائے
27:33لڑائی جھگڑا فتنہ فساد کا اندیشہ ہو
27:36اور خصوصاً عادتاً نہ کھیلا جائے
27:39کبھی کبھی
27:40اور پھر اچھا مقصد ہونا چاہیے
27:41کہ چلیں ذہن تھک گیا کام کر کر
27:43کہ تھوڑا سا ریفریش ہو جائیں گے
27:45اس کے بعد کوئی دین کا کام کر لیں گے
27:47یا دنیا کا کام بھی
27:48جسے بچے سٹڈی کر رہے ہوتے ہیں
27:49تھوڑا سا گیم کھیل لیا
27:50اب سٹڈی کے لیے ذرا طوانائی حاصل ہو جائے
27:52پھر اس کی گنجائش ہوتی ہے
27:54تو اس قسم کے گیم وہ کھیل سکتے ہیں
27:56جو پوزیٹیو ایکٹیوٹی پر مستمیل ہوں
27:58کوئی برین کے لیے فائدہ مند ہیں
28:00یا فیزیکل ایکٹیوٹی کے گیم ہوں
28:02جس سے جسم مضبوط ہو تو کر سکتے ہیں
28:04باقی یہ کہ جوے والا تو حلف اٹھایا ہے
28:07اور ہم نے جسے ارز کیا
28:08حلف نہ بھی اٹھایا ہوتا تو منع تھا
28:10اب حلف اٹھا لیا تو بدرجہ
28:12اولا منع ہے
28:13اور بلوغت کے بعد بھی اس کا لحاظ رکھنا
28:14ضروری ہوگا
28:16یہ کہتے ہیں کہ ایک مقتدی تھے
28:18امام کی پیچھے جماعت سے نماز پڑھ رہے تھے
28:20جب وہ قائدہ اخیرہ میں بیٹھے
28:22توجہ نے رہی
28:23ہاتھ رانوں پر رکھنے کے بجائے
28:25باندھے رہے
28:26حتیٰ کہ پھر آخر میں سلام پھیرا
28:29تو خیال آیا کہ ہاتھ بندے ہوئے ہیں
28:30تو ان کی نماز کا کیا حکم ہوگا
28:34دیکھیں نماز ہو گئی
28:36کیونکہ اتحیات میں جب ہم بیٹھتے ہیں
28:39تو اپنے زانوں پر یا رانوں پر ہاتھ رکھنا
28:42مستحب یا سنت ہوتا ہے
28:44لہذا اگر اس نے باندھے رکھا
28:46تو یہ ترک سنت لازم آیا
28:48اور ترک سنت سے نماز پر کوئی فرق نہیں پڑتا
28:50لہذا ثواب میں تھوڑی سی کمی تو ہوئی
28:53کہ ایک سنت کی ادائیگی سے محروم رہے
28:55لیکن اس میں نماز ہو گئی ہے
28:57اس میں نماز کی ادائیگی میں کوئی فرق نہیں آیا
29:00ایک بھائی نے فرمایا
29:01کہ اگر دوہ میں کوئی ایسی چیز شامل ہو
29:04جو شرعن حرام ہو
29:05یا نشہ آور ہو
29:07یا اس نشے کی عادت ڈالنے والی ہو
29:09لیکن ڈاکٹر نے مشورہ دیا ہے
29:12کہ آپ اس کو استعمال کریں
29:13تو کیا ہم کر سکتے ہیں یا نہیں
29:16یا صرف ہم حلال والی ہی دوہ استعمال کریں
29:19اور شفا کے سلسلے میں
29:21اللہ پر توقل کریں
29:22اگر یہ دوہ نشہ نالائے صرف سر تھوڑا سا بھاری ہوتا ہے
29:26تھوڑی سی غنودگی تاری ہوتی ہے
29:28تو اس دوہ کے استعمال کا کیا حکم ہوگا
29:32دیکھیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
29:34اشارت فرماتے ہیں
29:35کہ جب اللہ نے بیماری اتاری
29:36تو اس کی شفا بھی اتاری ہے
29:38تو حد تل امکانہ میں کوشش کرنے چاہیے
29:41کہ حلال ذرائع سے
29:42اور ایسی دواؤں سے
29:44کہ جو مزرے صحت نہ ہوں
29:46یعنی ان کے سائیڈ افیکٹس وغیرہ نہ ہوں
29:48ان سے ہی علاج کروانا چاہیے
29:50سب سے پہلی چیز تو یہ ہے
29:51لیکن بعض اوقات ایسا ہوتا ہے
29:53کہ مستقل حلال چیزوں سے
29:55یا محفوظ چیزوں سے
29:57علاج کرا کرا کے آدمی تھک جاتا ہے
29:59مرض بڑھتا چلا جا رہا ہے
30:00پین ہو رہا ہے
30:01نارمل زندگی لائف ڈسٹرپ ہو رہی ہے
30:03چھوڑا پن ہے
30:04گھر میں سکون نہیں ہے
30:06ایسے میں اگر کوئی ماہر ڈاکٹر مشورہ دیتا ہے
30:08کہ آپ کا علاج
30:10اس جدید دواغ سے ہوگا
30:11اور اس میں تھوڑا اس قسم کے معاملات ہیں
30:13تو ایک اچھے ڈاکٹر کے مشورے سے
30:16بلکل آپ استعمال کر سکتے ہیں
30:17لیکن اسی وقت
30:18جب آپ اس طرف سے
30:20بلکل مایوس ہو چکے ہوں
30:21تو پھر بلکل آپ
30:22اس ذریعے کو اختیار کر سکتے ہیں
30:24اس میں شرن کوئی حرج نہیں ہے
30:26یہ ہے کہ وہ ایسی نشاور نہ ہو
30:28کہ آپ پی کے ٹن پڑے ہوئے ہیں
30:30جیسے آپ نے کہا
30:31کہ تھوڑا بہت غنودگی آجاتی ہے
30:32وہ تو نیند کے دواؤں میں
30:34یا کف سیرب بھی اگر ہم پیتے ہیں
30:35تو تھوڑا بہت ایسا معاملہ ہو جاتا ہے
30:37تو چل جائے گا
30:38لیکن اگر واقعی اس میں اتنا نشاہ ہے
30:40کہ پی کر آدمی بلکل بے ہوش ہو
30:41تو پھر اس قسم کی چیزیں
30:42پیسے ڈاکٹر مشورہ بھی نہیں دیتے
30:44اس چیز کا
30:44تو بہرحال ایسا نہیں استعمال کرنا چاہیے
30:47ورنہ اجازت ہوگی
30:48آگے کہتے ہیں
30:49کہ اسی کے بارے میں
30:50کہ سنا ہے کہ اس دواؤں کو
30:51یہ کوویٹ نائنٹین ویکسین
30:53یا اس کے اثرات ختم کرنے کے لئے
30:55استعمال کراتے ہیں
30:56کیا صرف اس مقصد کے لئے
30:57اس کو استعمال کرنا جائز ہے
31:00دیکھیں مسئلہ یہ ہے
31:01کہ ویکسین کے نیگٹیو اثرات کے بارے میں
31:03ڈاکٹرز کی خود رائے بڑی مختلف ہے
31:05کوئی کہتا ہے ہارٹ اٹیک کا سبب بنیں گے
31:08اس کے جو اثرات ہیں
31:09کوئی کہتا ہے نہیں
31:09ہم نے خود پورے میری فیملی نے لگوائی
31:11میں نے لگوائی
31:12اللہ کا بڑا کرم ہے
31:13آج تک کوئی اس کا سائیڈ افیکٹ
31:14ہم پر تو ظاہر نہیں ہوا
31:16لہٰذا جب آپ پہ کوئی
31:18اس کے اثرات ظاہر نہیں ہو رہے
31:19اور صرف خدشے کی وجہ سے
31:21کہ شاید اثرات ہوں منفی
31:23بعد میں ایسا مسئلہ نہ ہو جائے
31:25تو یہ دواؤں استعمال کر لیں
31:26اس کی بالکل اجازت نہیں ہوگی
31:29کہ اس قسم کی دوائیں
31:30جو اصلاً منع ہوتی ہیں
31:32یہ صرف گمان
31:34وہم
31:39کر سکتے ہیں جب موجودہ
31:41وقتی طور پر
31:42فیزیکلی طور پر
31:43حصی طور پر
31:44آپ یہ محسوس کر رہے ہیں
31:45کہ بہت پین ہے
31:46مرض بڑھ رہا ہے
31:47آپ کی جو رپورٹس وغیرہ ہیں
31:49وہ ٹیسٹ رپورٹس ایسی آگئی ہیں
31:51کہ جس میں واقعی یہ لگ رہا ہے
31:53کہ اب اگر دواؤں استعمال لیں
31:54کہ تو نقصان ہوگا
31:55پھر آپ کر سکتے ہیں
31:56ورنہ نہیں کر سکتے ہیں
31:58اور یہ بھائی نے کہا
31:59کہ کیا اس کا کوئی طبیعہ
32:00سائنسی ثبوت ہے
32:01کہ یہ دواؤں کوویڈ
32:02نائنٹین ویکسین
32:03یا اس کے اثرات کو
32:03محفظ طریقے سے
32:04خارجیت ختم کر سکتی ہے
32:06تو بھائی یہ میں نہیں بتا سکتا
32:07یہ میں نے شامل کر لیا
32:08ویسی
32:09یہ آپ کو
32:10ڈاکٹر سے مشورہ کرنا چاہیے
32:11یا انٹرنیٹ پر آپ
32:12سرچ کر لیجئے
32:14اے آئی کوئی ہے
32:14آپ کے پاس
32:15اس کے ذریعے آپ معلوم کر لیں
32:16کہ وہ جدید ترین
32:17جو ہیں بہت سی چیزیں
32:18آپ کو اگر پیڈ ہے
32:19تو زیادہ بیسٹ ہے
32:20کہ اس سے آپ معلوم کریں
32:22تو وہ آپ کو
32:22جدید جو رپورٹس ہیں
32:23سلسلے میں
32:24وہ دے دے گا
32:24اس کے مطابق
32:25آپ معلومات حاصل کر لیں
32:27ایک بھائی نے کہا
32:28کہ اگر یورپ میں
32:29کوئی دوسرا نکاح کرے
32:30تو اسے
32:31ریڈیسٹرڈ نہیں کروا سکتا
32:33کیونکہ یہ ایک شادی کی
32:34اجازت ہے وہاں
32:35تو اگر کوئی نکاح نامہ
32:36کوئی لکھی ہوئی تحریر
32:38وغیرہ نہ ہو
32:38تو کیا یہ دوسرا نکاح
32:40درست ہوگا
32:42دیکھیں شرعی اعتبار سے
32:44تو بالکل درست ہوگا
32:45کیونکہ ہمارے نبی کریم
32:46صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں
32:48کونسا نکاح نامہ تھا
32:49بس یہ تھا کہ
32:50لڑکا لڑکی راضی ہوں
32:52اگر لڑکی بالغہ ہے
32:53نابالغہ ہے
32:54تو ولی اس کا راضی ہو
32:55دو اگر مسلمانوں کا نکاح ہے
32:57تو دو مسلمان مرد
32:59یا ایک مرد
33:00اور دو عورتیں
33:01بطور گواہ ہوں
33:02مہر وغیرہ مقرر ہو
33:03نکاح ہو جاتا تھا
33:04کوئی کاغذات وغیرہ نہیں تھے
33:06اس کا مطلب ہے
33:07کوئی تحریر یا کاغذ وغیرہ
33:08یا نکاح نامہ
33:09یہ آج کل کے دور کے اعتبار سے
33:12قانونی ریکائیمنٹ پورے کرنے کے لئے
33:14تو ضروری ہوتا ہے
33:15کہ بعد میں اگر کوئی مسئلہ ہو جائے
33:17تو کیسے ثابت ہوگا
33:18کہ یہ نکاح ہوا تھا
33:18کہ نہیں
33:19اس وجہ سے
33:20ورنہ فی نفسی نکاح کے وجود کے لئے
33:22ان چیزوں کا ہونا لازم نہیں ہے
33:25لیکن ہمارا مشورہ یہ ہوگا
33:26اگر فرض کر لیں
33:27آپ ایسے کوئی نکاح کرتے ہیں
33:29اور بعد میں
33:29قانونی اعتبار سے
33:31گریفت کے امکانات ہوتے ہیں
33:32آپ کو جیل میں ڈالا جائے گا
33:34تو جب تک آپ کوئی
33:35سیف سائیڈ اختیار نہ کر لیں
33:37اس طرح کے خطرات میں
33:38اپنے آپ کو ڈالنا
33:39کہ ایک مومن کا وقار زائل ہو
33:41وہ مظنہ تحمت پر آئے
33:43وہ اپنے عزت اور وقار کو
33:45زلت کے اندر تبدیل کر دے
33:47شریعت اسیس کو
33:48پسند نہیں کرتی
33:49ان امور کا بھی خیال
33:50رکھنا چاہیے
33:51یہ کہتے ہیں
33:53کہ اگر نکاح میں
33:54یہ شرط رکھی گئی ہو
33:55کہ شوہر بیوی کو
33:56وقت اور مال
33:58پوری طرح نہیں دے سکے گا
34:00کیونکہ وہ پہلے سے ہی
34:02شادی شدہ ہے
34:02اور یہ بھی
34:04تحریر نہ ہو
34:05محض گواہوں کے سامنے
34:06کہا جائے
34:07تو درست ہے
34:08یا نہیں
34:09اور پہلی بیوی
34:10تحریر طلب کر سکتی ہے
34:12یا نہیں کر سکتی
34:13مثلا دوسری شادی کی
34:15بیوی نے یوں ہی اجازت دی
34:16کہ تم ایک تحریر
34:17مجھے لا کر دو
34:18اس لڑکی کی طرف سے
34:19کہ میں اپنے حقوق
34:20وغیرہ سب معاف کرتی ہوں
34:21تم ٹائم دو
34:22یا نہ دو
34:22پیسہ دو
34:23یا نہ دو
34:23لیکن اس سے شادی کر لو
34:25یہ دو گئے
34:25تو پھر ٹھیک ہے
34:26تو یہ تحریر
34:27عورت طلب کر سکتی ہے
34:28کہ نہیں
34:29اور اگر اس طریقے سے
34:30شرط کے ساتھ
34:31نکاح ہو
34:31تو کیا حکم شرع ہوگا
34:34دیکھیں
34:34مسئلہ یہ ہے
34:35کہ اگر لڑکی
34:35اس پر راضی ہو بھی جائے
34:36تو بعد میں
34:37مطالبہ کر سکتی ہے
34:38ہاں ایک دفعہ
34:39ایجاب و قبول ہو گیا
34:41اس کے بعد
34:42اگر بیوی
34:43اپنی مرضی سے
34:44کہتی ہے
34:44کہ میں اپنے حقوق
34:45تمہیں معاف کرتی ہوں
34:46مہر تمہیں معاف کرتی ہوں
34:48تو بالکل ہو سکتا ہے
34:49جیسے حضرت سعودہ
34:50بنت زمعہ
34:51رضی اللہ تعالیٰ
34:52انہا نے
34:53اپنے حقوق
34:54معاف کر دیئے تھے
34:55اور عرص کی تھی
34:56کہ میں اپنی باری
34:57عائشہ کو دیتی ہوں
34:58یا رسول اللہ
34:59آپ عائشہ کے پاس
35:00وقت گزار لیا کریں
35:01تو اس طریقے سے
35:02چونکہ انہوں نے
35:02اپنے حقوق
35:03خود ساقت کیے
35:04تو یہ سرکار نے
35:05اس کو قبول بھی فرمایا
35:06تو یہ ہو سکتا ہے
35:08تو اگر لڑکی خود
35:09اس طریقے سے
35:09بعد میں شادی کے بعد
35:11کرتی ہے
35:11تو بھرنا
35:12نانفقہ لازی
35:13مہشور کے اوپر
35:14نہ پھر اس کے حقوق
35:15کی ادائے گی
35:16کیونکہ لڑکی خود
35:16کفیل ہے
35:17پیسہ ہے
35:17اس کے پاس
35:18وہ کہتی ہے
35:18نہ دو مجھے
35:19ٹھیک ہے
35:19مجھ سے شادی کر لو
35:20خالی
35:20تو ہو سکتا ہے
35:21لیکن اس کو
35:22فورس کر کے کرنا
35:24ایک لڑکے کا
35:25پورا جال بچھا دینا
35:26معذرت کے ساتھ
35:27میں لفظ استعمال کرنا ہوں
35:28کہ کسی لڑکی
35:29کو کہنا
35:29کہ دیکھو
35:30تم مجھ سے شادی کر لو
35:31نہ میں تمہیں وقت
35:32دے سکوں گا
35:32نہ پیسہ دے سکوں گا
35:34تو بھر کیوں کر رہے ہو
35:34پھر آپ شادی
35:35کس وجہ سے کر رہے ہو
35:36اسے آپ کسی اور
35:37کے قابل نہیں چھوڑ رہے
35:38اس کا حق آپ
35:40آدانی کریں گے
35:40تو کس ایک ڈیمی
35:41بنا کے رکھنا ہے
35:42آپ نے
35:42پھر کیوں کر رہے ہیں
35:43آپ شادی
35:44نہ کریں آپ
35:44آپ کی زوجہ پہلی ہے
35:46ان کے پاس رہے ہیں
35:46اپنے بچوں کو
35:47ٹائم دیں
35:48اس کو چھوڑ دیں
35:49وہ کسی اور سے
35:50نکاح کر لیں
35:50اور میں اپنی بہنوں سے
35:51بھی گزارش کرتا ہوں
35:52کہ بعض اوقات
35:54خاص طور پر
35:55ہماری وہ بچیاں
35:55جو تھوڑی سی
35:56اوور ایج ہونے لگتی ہیں
35:57تو انہیں خوف آ جاتا ہے
35:59کہ پتہ نہیں
35:59اگر شادی نہیں ہوئی
36:00تو کیا قیامت
36:01قائم ہو جائے گی
36:02وہ ایک کمپرومائز
36:03زندگی کی طرف آ جاتی ہیں
36:05کہ چلو کیسے بھی
36:06بس میرا نکاح ہو جائے
36:07تو بعض تو
36:08خفیہ نکاح کرنے پر
36:09راضی ہو جاتی ہیں
36:10شادی شدہ لوگوں سے
36:11غیر شادی شدہ سے
36:12کہ ہاں
36:13ابھی ظاہر نہیں کرو
36:14بس مجھ سے نکاح کر لو
36:15وہ کر لیتے ہیں
36:16اور پھر وہ اپنی
36:17مطبعہ جاتے ہیں
36:18ضرورت تقائز
36:18نفسانی پوری کر کے
36:19بھاگ جاتے ہیں
36:20اور پہلے سے زیادہ
36:21عذیتناک زندگی ہو جاتی ہے
36:23اور بعض ایسی ہوتی ہیں
36:25کہ جو
36:26مطبعہ
36:27اس طرح کے معاملات کر کے
36:29گھر والوں تک کو نہیں بتاتے ہیں
36:30اور بعد میں
36:31خطرناک قسم کے
36:32معاملات سامنے آتے ہیں
36:33تو ہرگز نہ کریں
36:34بلکل علانیہ نکاح ہونا چاہیے
36:36اور بلکل ایک عورت کا حق ہے
36:38کہ اس کا حق ادا کیا جائے
36:39نان نفقہ اس کا دیا جائے
36:40پھر شادی کا کیا فائدہ
36:41آپ پورا اس کو حق دیں
36:43پھر اس سے شادی کریں
36:44ورنہ ہمارا مشورہ ہے
36:45کہ آخرت کے وبال سے بچنے کے لیے
36:47ایسا کوئی قدم
36:48ہرگز نہ اٹھائیں
36:49تو اگر آپ کے وقت ختم ہو رہا ہے
36:50انشاءاللہ اگلے جمعہ
36:51زندگی رہی تو دوبارہ آٹھ بجے
36:53آپ سے ملاقات کے شرف حاصل ہوگا
36:55ہم آپ کے لئے دعا گو ہیں
36:56کہ اللہ تبارک و تعالی
36:58آپ کو خوش و خرم رکھے
36:59دین اسلام کے قریب آنے کی
37:01توفیق عطا فرمائے
37:02جس طریقے سے ہم کوشش کر رہے ہیں
37:04مسائل کو عام کرنے کی
37:05ہمارے ساتھ تعاون کرتے ہوئے
37:07ان چیزوں کو دوسروں تک پہنچائیں
37:09ہمارا پرگرام دیکھنے کی ترغیب دیا کریں
37:11یوٹیوب پر ڈل جاتا ہے
37:13وہاں ترغیب دیں کے جا کر دیکھیں
37:14تاکہ زیادہ سے زیادہ
37:16لوگوں تک علم پہنچے
37:17اللہ حمل کے توفیق عطا فرمائے
37:18آمین و آخر دعوانا
37:20ان الحمدللہ رب العالمين

Recommended