Skip to playerSkip to main content
Sarmaya e Aslaf - Topic: Imam Ali Al-Madini RA

To Watch All Episodes of Sarmaya e Aslaf | https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie8GN5M09gP6xhh0tJzM39Z

Speaker: Mufti Ahsen Naveed Niazi

#SarmayaeAslaf #MuftiAhsenNaveedNiazi #ARYQtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30بسم اللہ بن جعفر بسری سادی المشہور بے ابن المدینی رحمہ اللہ متوفہ دو سو چونتی سنہ حجریہ اور آپ کی بعض تعلیفات
00:40ناظرین امام علی بن مدینی رحمہ اللہ کی کیا اونچی شان ہے بڑے بڑے ائمہ آپ کے سامنے اپنا سر نیاز جھکاتے ہوئے ہمیں نظر آتے ہیں جب ہم کتب رجال کو اٹھاتے ہیں
00:52اور اس میں آپ کے بارے میں ائمہ کے اکابر کے ستائشی کلمات دیکھتے ہیں جو کلمات مدھو سنا ہیں جو ایڈمارنگ کومنٹس ہیں
01:01انہوں نے جس انداز میں آپ کو ٹریبیوٹ پیش کیا ہے تو بندہ اش اش کر اٹھتا ہے آدمی دنگ رہ جاتا ہے آپ کی علمی شان کو دیکھ کر آپ کے علمی قد و قامت کو دیکھ کر
01:13کہ بڑے بڑے ائمہ آپ کو ایسے یاد کرتے ہیں آپ دیکھیں امام بخاری رحمہ اللہ جو خود امیر المومنین فی الحدیث ہیں
01:20جن کی اپنی جلالت شان پر جن کی اپنی امامت پر سب کا اتفاق ہے وہ امام بخاری رحمہ اللہ امام علی بن مدینی رحمہ اللہ کے بارے میں یہ بات کہتے ہیں
01:32کہ میں نے کبھی اپنے آپ کو کسی کے سامنے چھوٹا محسوس نہیں کیا سواء امام علی بن مدینی رحمہ اللہ کے
01:45کہ ان کے سامنے میں اپنے آپ کو چھوٹا محسوس کرتا ہوں
01:48یعنی امام بخاری رحمہ اللہ یہ بتانا چاہ رہے ہیں کہ میرے پاس اتنا وافر علم ہے
01:54اللہ نے مجھ پہ ایسا فضل فرمایا ہے کہ میں نے اتنے اصفار کیے
01:58اتنے خطوں میں گیا ہوں اتنے بلاد میں گیا ہوں
02:01بڑے بڑے اساتین جو خود علم و فن کے اساتین ہیں
02:06چوٹی کے علماء ہیں ان سے اقتصاب فیض کیا ہے
02:09لیکن کبھی کسی کے پاس جا کر مجھے یہ محسوس نہیں ہوا
02:12کہ میں ان کی طرح نہیں بن سکتا
02:14یا میں ان سے کوئی بہت زیادہ پیچھے ہوں
02:17بلکہ جس سے بھی ملا ہوں تو مجھے یہ لگا ہے
02:19کہ میں ان کی طرح بن سکتا ہوں بلکہ ان سے بھی آگے بڑھ سکتا ہوں
02:23لیکن امام علی بن مدینی رحمہ اللہ وہ ہستی ہیں
02:26وہ ذات ہیں کہ ان کے پاس میں جب بھی حادر ہوا ہوں
02:30تو مجھے اپنا آپ چھوٹا محسوس ہونا شروع جاتا ہے
02:33کہ یہ مجھ سے بہت آگے ہیں
02:34یہ امام علی بن مدینی رحمہ اللہ کی شان ہے
02:37کہ امام بخاری رحمہ اللہ ایسے
02:39اجلہ امام جو خود امیر المومنین فی الحدیث ہیں
02:43وہ اس انداز میں ٹریبیوٹ پیش کر رہے ہیں
02:45والحانہ انداز میں
02:47اور آپ یہ کمال دیکھئے
02:48امام علی بن مدینی ہی کی شان کا دوسرا پہلو
02:51کہ جب لوگوں نے جا کے امام علی بن مدینی رحمہ اللہ کو یہ بات بتائی
02:54کہ امام محمد بن اسماعیل بخاری رحمہ اللہ
02:57آپ کے بارے میں اس طرح کہہ رہے ہیں
02:58کہ وہ کہتے ہیں کہ میں نے کبھی اپنے آپ کو
03:00کسی کے سامنے چھوٹا محسوس نہیں کیا
03:02سوہ علی بن مدینی کے
03:04تو اس بات پر امام علی بن مدینی رحمہ اللہ نے
03:07جواب میں توازوان یہ فرمایا
03:09کہ اس کو چھوڑو
03:10ضرور
03:10اس کو چھوڑ دو فہنہو مارا
03:12مثل نفسی
03:13کہ اس نے تو اپنے جیسا کوئی خود بھی نہیں دیکھا
03:17یعنی آپ نے توازو کا ارہار کی
03:19اور یہ کہا کہ بھئی اس نے ایسے یہ بات کہہ دی ہے
03:21ورنہ امام بخاری جو ہے
03:23محمد بن اسماعیل بخاری وہ خود اتنا بڑا آدمی ہے
03:25کہ وہ اپنے آپ کو میرے سامنے جو چھوٹا ہونا کہہ رہا ہے
03:29تو یہ وہ توازوان کہہ رہا ہے
03:31تو اب دیکھئے اس کے اندر امام علی بن مدینی رحمہ اللہ کی
03:33دو طرفہ شان کا پتہ چلا
03:35ایک تو یہ کہ ان کا علمی قد و قامت ایسا ہے
03:38کہ امام بخاری رحمہ اللہ اس طرح کی بات کہتے ہیں
03:41کہ میں اپنے آپ کو ان کے سامنے چھوٹا محسوس کرتا ہوں
03:43دوسری طرف آپ ان کا حسن اخلاق دیکھیں
03:46امام علی بن مدینی کا
03:47اور ان کا عجب سے بیزار ہونا
03:50خود پسندی سے دور ہونا
03:52خود پرستی سے دور ہونا
03:54اور توازو کا ادھار کرنا
03:56یہ اس سے دائر ہو رہا ہے
03:57کہ وہ کہہ رہے ہیں کہ نہیں
03:58تو انہوں نے ایسی کہہ دیا ہے
04:00انہوں نے اپنے جیسا خود کوئی بھی نہیں دیکھا
04:01یہ خود بہت آگے ہے
04:03اور یہ دوسرا یہ بھی پتہ چلا
04:04کہ دیکھیں ہمارے پرانے جو بزرگ تھے
04:07اکابر تھے ان کا انداز کیسا تھا
04:09کہ شاگرد کس طرح اساتذہ کے آگے
04:11عدب سے پیش آتے تھے
04:12کس طرح ان کی جو شان ہے
04:14جو عظمت ہے
04:15اس کو بے دھرے گھ بیان کیا کرتے تھے
04:18اور اساتذہ بھی کیسے تھے
04:19کہ وہ کس طرح توازو کا ادھار کرتے تھے
04:22اور خود اپنے شاگرد کی شان کو بھی ظاہر کرتے تھے
04:24اور تشجیح کرتے تھے
04:26حوصلہ افضائی کرتے تھے
04:27اگر انہیں لگتا تھا
04:28کہ ان کا شاگرد اس قابل ہے
04:29کہ اس کی تعریف کی جائے
04:31اس کی تحسین کی جائے
04:32واقعی وہ کسی قابل ہے
04:33تو وہ ان کی تعریف میں بخل سے کام نہیں لیتے تھے
04:37ہاں ان کے سامنے تو ظاہری بات ہے
04:39ایک ٹریننگ پیریڈ ہوتا ہے
04:40ٹریننگ پیریڈ کے اندر
04:41تو مناسب سختی بھی کرنی ہوتی ہے
04:43اور اس وقت اس بات کا بھی خیال لکھنا ہوتا ہے
04:45کہ کہیں طالب خوشی سے پھولے نہ سما رہا ہو
04:48ایسی کیفیت نہ ہو
04:50نفس پرستی میں نہ پڑ جائے
04:51اس کا تسکیہ نفس بھی ضروری ہے
04:53تو جو ٹریننگ پروسس ہے
04:55اس کے اندر تو اس طرح کی بات نہیں کرنی چاہیے
04:57اور وہ ہمارے اہمہ کرتے بھی نہیں تھے
04:58لیکن جب ٹریننگ پروسس پورا کر لیا
05:00اگلے نے اور خود واقعی
05:02اللہ نے اس کا ایسا فضل و کمال دیا ہے
05:04کہ وہ کسی مقام مرتبے پر پہنچ گیا ہے
05:06تو اب اس میں اس کی تعریف میں
05:08اور لوگوں کو اس کی طرح متوجہ کرنے میں
05:10بخل سے کام نہیں لینا چاہیے
05:12اور یہ نہیں کرنا چاہیے
05:13کہ بعد لوگ جس طرح کہتے ہیں
05:14کہ ہمارا شاگرد ہے
05:15یعنی چھوٹا دکھانے کے لیے کہتے ہیں
05:17کہ ہمارا شاگرد ہے
05:18تو جو ہمارے اقابر تھے
05:20جو ہمارے بزرگ تھے
05:21وہ تو حقیقت میں جو ان کا شاگرد ہوتا تھا
05:23اس کو بھی چھوٹا دکھانے کی وجہ ہے
05:25لوگوں کے سامنے
05:26اس کی عدمت کا ادھار کرتے تھے
05:27اور اسے اپنے سے بھی بڑا بتایا کرتے تھے
05:30اور یہ جو عالی ظرف لوگ ہوتے ہیں
05:32وہ اسی طرح ہوتے ہیں
05:33اور جو کم ظرف قسم کے لوگ ہوتے ہیں
05:34وہ تو ہر کسی کو ویسی اپنا شاگرد
05:36کہنا شروع کر دیتے ہیں
05:37کہ جو حقیقت میں ان کا شاگرد نہیں بھی ہوتا
05:39اسے بھی کہہ رہے ہوتے ہیں
05:40ہمارا شاگرد ہے
05:41تو بارل یہ رویہ بھی قابل اسلا ہے
05:43تو امام علی بن مدینی رہی مللہ کی شان
05:45آپ دیکھیں ان کے اصاتذہ کھا ان کے ساتھ تعلق
05:47امام یحیابن سعید القطان رہی مللہ
05:50یہ خود وہ ہستھی ہیں
05:52جو امیر المومنین فی الحدیث ہیں
05:53امیر المومنین فی الحدیث کا ٹائٹل
05:55چند گنے چنے بزرگوں کو ہی دیا گیا ہے
05:58ان میں سے ایک امام بخاری ہیں
05:59اور ان میں سے ایک امام یحیابن سعید القطان رہی مللہ بھی ہیں
06:03تو یہ امام یحب بن سعید القطان رحم اللہ یہ امام علی بن مدینی کے استاد بھی ہیں
06:07یہ کہتے ہیں جب بہت زیادہ امام علی بن مدینی کو رگارٹ دیتے تھے عزت دیتے تھے گریس دیتے تھے
06:13تو جیسا ہوتا ہے کہ جب کوئی بہت زیادہ کسی کو عزت دے رگارٹ دے محبت کے ادار کرے
06:18تو وہاں پر کچھ لوگ حسد کرنے والے بھی پیدا ہو جاتے ہیں وہ حسد کرتے ہیں کہ اس کو شاید اہمیت زیادہ مل رہی ہے
06:23تو ایک دفعہ کسی بندے نے اسی طرح کی بات کر دی ان کے سامنے تو انہوں نے کہا کہ بھائی تم مجھے اس کی محبت یا اس کو زیادہ رگارٹ دینے پر ملامت کرتے ہو
06:31اللہ کے بندے یہ وہ ہے کہ بخدا اس نے اتنا استفادہ مجھ سے نہیں کیا جتنا استفادہ میں اس سے کرتا ہوں
06:39یعنی یہ مجھ سے اتنا نہیں سیکھتا جتنا میں اس سے سیکھتا ہوں
06:42یہ امام یحب بن سعید القطان رحم اللہ کہہ رہے ہیں
06:45اور بلکہ بعض اوقات ایسا ہوتا تھا کہ آپ کسی موقع پر تھوڑی بریک لیتے تھے
06:49جیسے آج کل بھی ایسا ہوتا ہے کہ چھٹیاں ہوتی ہیں
06:51تو جو پرانے محدث تھے ان کا بھی انداز یہ تھا کہ بعض اوقات وہ نشاتِ طبعہ کے لیے
06:56یا کسی اور صحیح پرپس سے کسی صحیح مقصد اور غلص کی خاتے تھوڑا بریک لیتے تھے
07:01تو یہ اعلان کر دیا کرتے تھے کہ ہم اب اتنے عرصے تک کوئی روایت بیان نہیں کریں گے
07:05یا کوئی حدیث بیان نہیں کریں گے
07:07یعنی تاکہ لوگ ہمارے پاس اس مقصد کے لیے نائے ہم کسی اور کام میں مشغول ہیں
07:12جیسے وہ کبھی کہہ دیا کرتے تھے
07:13کہ میں ایک مہینے تک کوئی روایت بیان نہیں کروں گا حدیث بیان نہیں کروں گا
07:19تو میرے پاس جو طالبانِ حدیث ہیں وہ نائے ایک مہینے کے بعد آنا
07:23یعنی ایک مہینے میں میری کوئی مصرفیات ہیں
07:25تو لہذا میں عوامی مقاصد اور مسائل کے لیے دستیاب نہیں ہوں
07:30اویلیبل نہیں ہوں کہ مجھ سے آ کر لوگ گئے وہ اس طرح مسائل پوچھیں
07:33تو ایک مہینے کے بعد آنا جو بھی آنا میری مصرفیات ہیں
07:35کبھی ایک مہینہ کبھی زیادہ لا احدیسو اللہ قدہ اس طرح بول دیا کرتے تھے
07:40تو ایک مرتبہ ایسا ہی آپ انہوں نے کہا لا احدیسو اللہ شارن
07:43میں ایک مہینے تک کسی کو روایت بیان نہیں کروں گا تو کوئی نہیں آنا
07:47امام علی بن مدینی راہیم اللہ اس دوران ان کے پاس چلے گا ہے
07:50اور انہوں نے ان کو حدیث بھی بیان کی
07:52ایک بندے کو جب پتا چلا اس نے جب مدت پوری ہو تو آ کر کہا
07:55ان سے امام یہاں بن سعید القطان راہیم اللہ سے
07:58کہ حضرت آپ نے تو اعلان کیا تھا کہ ایک مہینے تک میں حدیث بیان نہیں کروں گا
08:01تو میرے پاس کوئی طالب علم نہ اے حدیث سننے کے لیے
08:04وہ مہینے کے بعد ہے میں مصروف ہوں
08:06لیکن اس کے بعد وجود یہ علی بن مدینی آپ کے پاس آ گیا
08:09اور آپ نے اس کو حدیثیں بھی بیان کی
08:11مجھے یہ بات پتا چلی
08:12تو انہوں نے جواب میں رشاد فرمایا
08:14مسکرا کر انہوں نے فرمایا
08:15کہ میں نے اس کا استثناء کیا ہے
08:18یعنی میں جب بھی اس طرح کی بات کہتا ہوں
08:20تو اس میں استثنائی تو علیہ
08:22اس میں میں علیہ کا استثناء کر لیتا ہوں
08:25کہ اس کو یہ استثناء حاصل ہے
08:27اس کو ایکسپشن ہے یہ آ سکتا
08:28اور پھر وہی بات دور آئی جو آپ نے دوسرے موقع میں فرمائی تھی
08:31کہ یہ مجھ سے اتنا نہیں سیکھتا
08:33جتنا میں اس سے سیکھتا ہوں
08:35یعنی آپ اتنے بریلینٹ سوڈنٹ تھے
08:37کہ آپ کے اساتذہ بھی
08:38آپ کے ساتھ جب مذاکرہ کرتے تھے
08:40تو اس مذاکرے میں انہیں بھی سیکھنے کو ملتا تھا
08:43تو اس بات کا وہ برملہ ادھار کرتے تھے
08:45اور اسی وجہ سے وہ آپ کو رگارٹ دیتے تھے
08:47آپ کو گریس دیتے تھے
08:48تو جیسے یہ امام یاہ بن سعید القطان رحم اللہ کے بارے میں ہے
08:51بلکل سیم یہی معاملہ
08:54امام صفیان بن عویانہ رحم اللہ کے والے سے بھی ہے
08:56کہ امام صفیان بن عویانہ رحم اللہ
08:58یہ بھی بڑے اونچے امام ہیں
09:00بڑے زبردست محدث ہیں
09:02اور امام شافی رحم اللہ ایسے
09:04مشتہد کے استاد ہیں
09:05بلکہ امام شافی نے یہ بات فرمائی تھی
09:07کہ لولا مالک وصفیان لذہب علم الحجاز
09:11کہ اگر امام مالک اور امام صفیان بن عویانہ نہ ہوتے
09:15تو حجاز کا علم زائے ہو جاتا
09:17حجاز سے علم رخصت ہو جاتا
09:19یعنی اتنے بڑے امام
09:20مکہ مکرمہ میں ان کا توتی بولتا تھا
09:22امام صفیان بن عویانہ رحم اللہ کا
09:24تو یہ امام صفیان بن عویانہ رحم اللہ
09:26یہ بھی امام علی بن مدینی رحم اللہ سے
09:29اسی امام یہاں بن سید القطان کی طرح ہی
09:31محبت کرتے تھے
09:32رگارڈ دیتے تھے
09:33عزت دیتے تھے
09:34تو وہاں بھی ایسی کسی نے ایک دفعہ
09:36ایک طالب علم نے کہہ دیا
09:37کہ حضرت آپ ان کو بہت زیادہ عزت دیتے ہیں
09:39ان کو بہت آپ مان دیتے ہیں
09:42ان سے بڑی محبت کا مدارہ کرتے ہیں
09:44تو اس پر ان نے فرمایا
09:45کہ تم اس میں مجھے ملامت کرتے ہو
09:47اللہ کی قسم
09:48اس سے جتنا میں سیکھتا ہوں
09:50اس سے زیادہ ہے
09:51جو یہ مجھ سے سیکھتا ہے
09:53اس سے زیادہ میں اس سے سیکھتا ہوں
09:55یعنی وہی جملہ
09:56ایس ایٹس دورا ہے
09:58جو جملہ امام بن سید القطان
10:00رحم اللہ نے فرمایا تھا
10:01وہی امام صفیان بن عویانہ رحم اللہ نے فرمایا
10:03اور بعض اوقات تو کبھی
10:04وہ عدیث بیان کرنے کے لیے باہر آتے
10:06کچھ لوگ کٹھے ہو جاتے
10:07تو دیکھتے علی بن مدینی بیٹھے ہیں
10:08تو کہہ دیتے
10:09کہ اگر یہ علی بن مدینی نہ ہوتا
10:11تو لم اخرج علیکم
10:13میں تمہارے پاس باہر آ کر
10:15روایت بیان نہ کرتا
10:16اور کبھی کبھی تو کہتے تھے
10:17کہ دو برس سے مجھے ایسا لگ رہا ہے
10:19کہ تھوڑا طبیعت میں وہ ہے
10:21اس میں حلال ہے
10:22تو میں چاہتا ہوں
10:23تھوڑا بریک لوں
10:23لیکن یہ علی بن مدینی کی وجہ سے
10:25میں آ جاتا ہوں
10:26اور آ کر سب کو استفادے اور افادے
10:28کا موقع فراہم کرتا ہوں
10:30تو یہ آپ کا علمی مقام ہے
10:32یہ آپ کا قد کاٹ ہے
10:34کہ ایسے بڑے بڑے آئمہ
10:35کہ جو خود اساتین علم و فن ہیں
10:37اور آپ کے اساتذہ میں شمار ہو رہے ہیں
10:40پھر بھی آپ کے سامنے
10:41وہ اس طرح
10:41وہ بھی آپ کو رگارڈ دیتے نظر آ رہے ہیں
10:44اور دیگر آئمہ نے بھی آپ کے بارے میں
10:45جو باتیں کی
10:46امام نووی راہی مولا نے آپ کے بارے میں فرمایا
10:48اجمعو على جلالت ہی
10:50و امامت ہی
10:51و براعت ہی
10:53کہ اجمع ہے اس بات پر
10:55محدثین اور فقہا کا اتفاق ہے
10:57آپ کی جلالت شان پر
10:58آپ کی امامت پر
11:00آپ کی مہارت پر
11:02اور وہ تقدمی ہے
11:03على غیری
11:03اور آپ کے دوسروں پر
11:05مقدم ہونے پر
11:06دوسروں پر فائق ہونے پر
11:08اجمع ہے
11:09اتفاق ہے
11:10اور یہی بات
11:11اسی سے ملتی جلتی بات
11:12امام تاج الدین
11:12سب کی راہی مولا نے فرمائی
11:14امام علی بن مدینی
11:18ان لوگوں میں سے ہیں
11:18کہ ان کی جلالت شان پر
11:20ان کی امامت پر
11:21اجمع منقد ہو گیا ہے
11:23اہل علم و فضل کا
11:24پھر ابو قدامہ سرخسی
11:26یہ بھی بڑے عالم یہ کہتے ہیں
11:28کہ میں نے ایک دفعہ
11:29امام علی بن مدینی کو یہ کہتے ہیں
11:30سنا انہوں نے کہا
11:31کہ میں نے خواب میں دیکھا
11:33کہ سرئیہ ستارہ
11:37یہ قریب ہو گئے
11:38اور میں نے اس کو پکڑ لیا ہے
11:40یہ انہوں نے اپنا خواب خود بیان کیا
11:42اس پر ابو قدامہ سرخسی کہتے ہیں
11:44کہ واللہ
11:45اللہ نے ان کا یہ خواب سچا کر دکھایا
11:47اور وہ اپنے علمی مرتبے میں
11:49اسی کمال کو پہنچے ہیں
11:51کہ گویا وہ
11:51اوج سرئیہ پر فائز ہوئے ہیں
11:53اور اللہ نے یہ ان کو دکھایا
11:55ان کی زندگی کے اندر
11:56کی سب نے ان کے سامنے
11:57کس طرح سر تسلیم خم کیا ہے
11:59کس طرح ان کو
12:00ٹریبوٹ پیش کیا ہے
12:01ان کی زندگی میں بھی
12:02اور ان کے وصال کے بعد بھی
12:03خطیب بغدادی کو ہم دیکھتے ہیں
12:05خطیب بغدادی
12:06انہوں نے جب ذکر کیا
12:08ان کا امام علی بن مدینی رائم اللہ کا
12:09تو خطیب بغدادی کہتے ہیں
12:11امام علی بن مدینی رائم اللہ کی
12:12شان بیان کرتے ہوئے
12:14کہ
12:14لسانو طائفة المحدثین و خطیبہا
12:18کہ یہ تو محدثین کا جو گروہ ہے
12:20یہ اس کی زبان ہیں
12:21یہ اس کے خطیب ہیں
12:22اور ایک دوہ کہا
12:23یہ اہل الجریوت
12:24کل کے فیلسوف ہیں
12:26فلسفی ہیں
12:26اور سب پر مقدم ہیں
12:28المقدم علا حفادی وقت ہی
12:30اپنے دمانے کے تمام حفاد حدیث پر
12:32فائق تھے
12:33ان سب سے آگے تھے
12:34یہ بات خطیب بغدادی نے کی
12:36امام نسائی رائم اللہ
12:37سنن نسائی کے مولف
12:39انہوں نے سنن نسائی میں
12:40المشتبہ کے اندر
12:41سنن نسائیہ سغرا
12:42اس کے اندر انہوں نے
12:43کتاب الحج میں جب ذکر کیا
12:44یہ جگہ روایت پر
12:45تو وہاں کہا
12:46امام علی بن مدینی کے لیے
12:47کہ
12:47کہ گویا امام علی بن مدینی
12:52تو حدیث کے فن کے لیے ہی
12:54پیدا کیے گئے تھے
12:55آپ دیکھیں یہ تنے بڑے بڑے آئمہ ہیں
12:56اس طرح آپ کو
12:57ٹریبیوٹ پیش کرتے نظر آتے ہیں
12:59تو یہ امام علی بن مدینی کی شان ہے
13:00تو امام علی بن مدینی رائی مولا
13:02جو کنیت ان کی
13:03ابو الحسن کنیت ہے
13:04اور امام احمد بن حنبل
13:05آپ کے ہم اثر ہیں
13:06اور خود امام مجتحد ہیں
13:08آپ کے بارے میں
13:09امام ابن ابی حاتم رازی
13:11اپنے والد امام ابو حاتم رازی
13:12کے والے سے کہتے ہیں
13:13کہ وہ کہتے ہیں
13:13کہ امام احمد بن حنبل
13:14کبھی آپ کا نام لے کے
13:16ذکر نہیں کرتے تھے
13:17جب بھی ذکر کرتے تھے
13:19تو آپ کی کنیت ذکر کرتے تھے
13:21تبجیلا لہو
13:22تبجیلا ای تاویمن و تقریمن
13:24یعنی یہ اہل عرب کا ایک انداز ہے
13:26کہ وہ جب کسی کو عزت دیتے تھے
13:28رگارڈ دیتے تھے
13:29گریس دیتے تھے
13:30تو اس کا نام نہیں لیتے تھے
13:31اس کی کنیت ذکر کیا کرتے تھے
13:33تو کہا امام علی بن مدینی
13:34کا معاملہ بھی ایسا ہی ہے
13:35کہ امام محمد بن حنبل
13:36جب بھی ذکر کرتے ان کا
13:38تو ان کا نام کبھی نہیں لیتے تھے
13:39بلکہ کنیت سے ذکر کرتے تھے
13:41ابو الحسن کہہ کر
13:42ذکر کیا کرتے تھے
13:44اور میں نے کبھی نہیں سنا
13:45کہ امام محمد بن حنبل نے
13:46ان کا نام لیا ہو
13:48علی کہہ کر پکارا ہو
13:49ہمیشہ ابو الحسن کہہ کر
13:50ان کا تذکرہ کرتے تھے
13:51علی کہہ کر نہیں کرتے تھے
14:01بحمد بن حمل کا ذکر کرتے ہیں تو بعض جگہ لکھتے ہیں کہ مجھے بیان کیا سیدی
14:06احمد بن حمل کہ مجھے میرے سردار احمد بن حمل نے یہ بات بتائی تو یہ
14:10دیکھیں بزروں کا آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ جو ربط ہے جو ان کا زبط ہے جو
14:14تعلق ہے ایک دوسرے کے ساتھ ایک دوسرے کی خوبیوں کا اعتراف کرنا لوگوں کے
14:18سامنے اس کا ادھار کرنا تو یہ ہمارے لئے بھی مشہ لے رہا ہے کہ ہم کس طرح
14:22جو بڑے ہوتے ہیں بڑوں کو کیسے ہونا چاہیے اور بڑوں کو کشادہ قلب
14:27ہونا چاہیے اور بالخصوص عوام کے سامنے جو ہے وہ اچھے کلمات میں ہی
14:31یاد کرنا چاہیے ذکر خیر ہی کرنا چاہیے اہل علم و فضل کو ایک دوسرے
14:35کا تو امام علی بن مدینی راہی مولا ان کی جو کنیت ہے ابو الحسن آپ کی
14:40کنیت ہے آپ کا اصل میں کوئی بیٹا نہیں تھا اس نام کا حسن نام کا لیکن یہ
14:45کنیت آپ نے سیدنا علی چونکہ آپ کا نام بھی علی ہے تو سیدنا علی کی کنیت
14:50حضرت مولا علی کرم اللہ تعالی و جل کریم ان کی کنیت بھی ابو الحسن تھی
14:53تو ان کی نسبت سے آپ نے بھی اپنی کنیت ابو الحسن رکھ لی تھی تو ابو الحسن
14:57آپ کی کنیت تھی علی آپ کا نام تھا والد ماجد کا نام جو ہے وہ عبداللہ
15:01تھا ابو الحسن علی بن عبداللہ بن جعفر سادی آپ کو اس نسبت سے کہتے ہیں
15:05کہ بنو سعید سے آپ کی
15:07نسبت ہے پیچھے آپ کے
15:09ابو ایداد میں سے ایک بندہ جو ہے وہ
15:11ان کے ہاتھ پر بنو سعید کے ایک بزرگ کے
15:13ہاتھ پر مسلمان ہوا تھا تو اس نسبت سے
15:15یہ ولا کا تعلق ہے ولا اسلام
15:17اور بعض کہتے ہیں کہ وہ غلام تھے
15:19انہوں نے آزاد کیا تھا تو
15:21یہ نسبت ولا اتاقہ کی ہے
15:23بارال دونوں طرح کی کیا سرائی ہے ولا کا
15:25تذکرہ تو سب نے کیا ہے باقی
15:27ولا اتاقہ ہے یا ولا اسلام ہے
15:29اس معاملے میں جو ہے وہ
15:30جو دونوں طرح کی باتیں ہو سکتی ہیں
15:33کہ یہ بھی ہو سکتا ہے وہ بھی ہو سکتا ہے دونوں طرح کی باتیں
15:35ملتی ہیں باقی
15:37آپ کے نام کے ساتھ بسری لگتا ہے اس وجہ سے
15:39کہ آپ بسرا کے تھے بسرا میں ہی پیدا ہوئے
15:41بسرا میں پلے بڑے ہیں مدینی آپ کے
15:43نام کے ساتھ لگتا ہے کہ مدینے میں
15:45کی نسبت سے آپ کو
15:47مدینی کہا جاتا ہے مدینہ جو ہے مدینہ
15:49نام کے نو شہر تھے جن
15:51کو مدینہ کہا جاتا تھا جن میں سے
15:53is a Medina Munavorah, Medina-tun-Nabi
15:55sallallahu alayhi wa sallam
15:57on 9 shahirons se joe nisbet hai
15:58wo medanhi istimal hoti hai, medinhi bhi istimal
16:01hoti hai, medanhi bhi istimal hoti hai
16:02baz hazirat-e-mehudasin keheti hai
16:04medina-e-mehudasin keheti hai, medina-e-mehudasin
16:05se nisbet medanhi hai, or joh dousere
16:07medina-naam ke shahir tehe, unse nisbet medinhi
16:09اور baz hazirat-e-mehudasin keheti hai, nye jenaab
16:11dounou se nisbet, uçulhi torpor
16:12تو قیاس کے موافق ہے, وہ تو
16:14مدنی ہیں, اور خلاف قیاس مدینی
16:16بھی استعمال ہوتی ہے, تو آپ کو جو
16:18مدینی کہا جاتا ہے, امام
16:20سلح فیرائی مولا نے تو کہا کہ مدینہ تو
16:22اسفحان کی نسبت سے کہا جاتا ہے, لیکن دیگر
16:24مہدسین یہ کہتے ہیں, جو اکثریت کی رائے
16:26ہے, کہ آپ کو مدینہ منورہ کی
16:28نسبت سے مدینی کہا جاتا ہے, آپ کے
16:30والد ماجد مدینہ منورہ میں رہتے تھے
16:31اور وہ ہی میگریٹ کر کے گئے تھے
16:34بس رہا ہے, تو ان کی نسبت سے مدینی آپ
16:35کو کہا جاتا ہے, نیچے آپ کے خاندان میں بھی
16:37مدینی خاندان اور آج بھی جو مدینی خاندان
16:39ہے وہ مدینہ منورہ میں موجود
16:42ہے, تو یہ مدینہ منورہ کی نسبت ہے
16:43مدینی, مہام علی بن مدینی رائی مولا
16:45بچپن مجاوی المحاصل, کئی آپ نے اسفار
16:47کی ہیں, بہت جگہوں کے سفر آپ نے کیے ہیں
16:49اور بہت سی آپ نے کتابیں
16:51تعلیف فرمائی ہیں, امام نووی نے بھی بیان
16:53کیا اس بات کو اور دیگر کئی محدثین
16:55نے کہ آپ نے دو سو کے قریب
16:57کتابیں لکھی تھی, حافظہ بھی نے بھی بیان کیا
16:59خطیب بغدادی نے بھی بیان کیا ہے اور امام نووی
17:01بھی بھی, کہ دو سو کے قریب کتابیں
17:03لکھی لیکن یہ کتابیں اکثریت
17:05ضائع ہو گئی, خود خطیب بغدادی نے اس بات
17:07کے دیکھر کیا, کہ چار
17:09یا پانچ کتابوں کے سوا بکیہ ساری
17:11کتابیں آپ کی ضائع ہو گئیں, تو ان میں
17:13سے چند منتخب کتابوں کا تذکرہ میں
17:15کر دیتا ہوں جو دستیاب ہیں, جو دستیاب
17:17نہیں ہیں, جو مفقود ہیں, missing ہیں, lost
17:19ہیں, ان کا تذکرہ میں نہیں کرتا, ان کے نام
17:21بھی بہت سو کے موجود ہیں اور میرے پاس
17:22لکھی ہوئے بھی ہیں, لیکن میں صرف ان کتابوں
17:25کا تذکرہ کر دیتا ہوں, چند کے جو چھپی ہوئی ہیں
17:26ایک کتاب ہمیں نظر آتی ہے, حدیث
17:28علی بن مدینی کے نام سے
17:30حسام کمال توفیق کی
17:32تحقیق کے ساتھ ہے, دار العاصمہ نے
17:34نشر کی ہے, اس کے اندر 169
17:37احادیث ہیں, 159
17:39169 احادیث کا مجموعہ
17:41ہے امام علی بن مدینی رائم اللہ کی
17:42اچھے انداز میں شائع کی ہے, اچھا کام ہے
17:44اس میں آپ کی احادیث جمع کی حدیث علی بن المدینی
17:46حسام کمال توفیق کی تحقیق
17:48پھر اس کے بعد ایک کتاب ہمیں آپ کی نظر آتی ہے
17:50تصمیعت من رویعانہ من اولاد
17:53الاشرہ وغیرہ من
17:54اصحابی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
17:56اس کے اندر آپ نے جو اشرہ
17:58مبشرہ ہیں, اشرہ مبشرہ کی
18:00جو اولاد ہیں, ان حضرات
18:02میں سے جن جن سے احادیث روایت کی
18:04جاتی ہیں یا علم روایت کیا گیا ہے
18:06ان کا آپ نے ذکر کیا ہے, ان کے نام ذکر کیا
18:08اور آپ نے شروع کیا ہے, شرادی
18:10کونین سیدہ فاطمہ ظاہرہ رضی اللہ تعالی
18:12عنہ کی آل سے پہلے آپ نے
18:14ان کی اولاد سے ذکر کیا ہے, پھر ان کی اولاد
18:16کی اولاد, ان کا تذکرہ پہلے کیا ہے
18:18پھر سیدنا صدیق اکبر کی اولاد کا
18:20پھر شرادی کونین کا ذکر پہلے
18:22اسی لئے کیا ہے کہ ان کی اولاد سید ہیں
18:23تو یہ شرف کیونکہ سیدنا رسول
18:26علیہ السلام کی وجہ سے ان کی اولاد
18:28کو ملا ہے, وہ سید ہیں, تو ان کا ذکر پہلے
18:30کیا, پھر سیدنا صدیق اکبر کی اولاد
18:32کا کیا, پھر سیدنا فاروق آدم کی اولاد
18:34کا, پھر سیدنا عثمان اینگنی کی اولاد کا
18:35پھر دیگر جو اشرہ وشرہ کے باقی حضرات
18:38ان کا اور اشرہ وشرہ کے علاوہ بھی کچھ کا دکر
18:40Here you go.
18:44And so the Kits Milita Annie watched.
18:53Here you go.
18:56We can see.
18:58Allah Hz with MarIR rowan story.
19:00What so far what happening is.
19:02Well, you knew that the Kitsしいsakeminded showed.
19:04Of theِath out loudness lessons had.
19:07You know, people understand ASS星 포οιοιūरów rhizards.
19:09foreign
19:39This is the one that you have to do with.
20:096 or 6 emoji
20:11that's coming.
20:14Some of them are
20:17Also, some of them are
20:21leaving.
20:22A satsam.
20:26B.A.
20:28B.A.
20:29B.A.
20:29A.
20:29A.
20:30B.A.
20:31B.A.
20:32B.A.
20:34B.A.
20:35B.A.
20:37B.A.
20:39। । । । ।
21:09। ।
21:39। । । ।
22:09। । । । ।
22:39। । । । ।
Be the first to comment
Add your comment

Recommended