Sarmaya e Aslaf - Topic: Imam Hasan Basri RA
To Watch All Episodes of Sarmaya e Aslaf | https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie8GN5M09gP6xhh0tJzM39Z
Speaker: Mufti Ahsen Naveed Niazi
#sarmayaeaslaf #muftiahsennaveedniazi #aryqtv #hazratabubakarsiddique
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
To Watch All Episodes of Sarmaya e Aslaf | https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie8GN5M09gP6xhh0tJzM39Z
Speaker: Mufti Ahsen Naveed Niazi
#sarmayaeaslaf #muftiahsennaveedniazi #aryqtv #hazratabubakarsiddique
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00بسم اللہ والحمدللہ والصلاة والسلام على رسول اللہ
00:06معزز ناظرین و سامعین
00:08آج ایک مرتبہ پھر پرام سرمایہ اسلاف لے کر
00:11ہم آپ کی خدمت میں حادر ہیں
00:12آج ہمارا موضوع سخن ہے
00:15جلیل القدر تابعی مفسر محدث فقیح صوفی مشتحد
00:21نہوی بلاغی امام ابو سعید حسن بن یسار
00:26بصری رحمہ اللہ متوفہ 110 سنہجریہ اور آپ کی باس تعلیفات
00:31ناظرین امام حسن بصری رحمہ اللہ کے کیا کہنے
00:34عام طور پر آپ زیادہ مشہور ہیں لوگوں میں
00:37اپنی عبادت کی وجہ سے
00:39اپنے زہد و تقوی کی بنا پر
00:41اپنی ریاضت کی بنا پر
00:43لیکن بہت سے لوگ یہ بات نہیں جانتے
00:45کہ جس طرح آپ ایک عظیم صوفی تھے
00:48جس طرح آپ تقوی و پریزگاری میں بلند مرتبے پر فائز تھے
00:51تو اسی طرح علم کی دنیا میں بھی آپ آفتاب کی مثل تھے
00:56علم کی دنیا میں بھی آپ کا آفتاب
00:58لوگوں کو فیض یاب کرتا رہا ہے
01:00لوگ آپ سے فیض یاب ہوتے رہے ہیں
01:02مختلف علوم و فنون پر آپ کو گرفت تھی
01:06تفسیر میں بھی آپ ماہر تھے
01:08حدیث کے علم میں بھی آپ ماہر تھے
01:10فقہ میں بھی ماہر تھے
01:11بلکہ آپ خود مجتحد ہیں
01:13جو اسلام میں چند مجتحدین گزرے ہیں
01:15مجتحد فش شراج نے کہا جاتا ہے
01:17مجتحد مطلق
01:18تو انہی میں امام حسن بصری رحم اللہ بھی ہیں
01:20کہ آپ بھی مجتحد فش شراج تھے
01:22مجتحد مطلق بھی تھے
01:23جو القدر تابعی بھی ہیں
01:25نحف پہ بھی آپ کو کمانڈ تھی
01:27بلاغت پہ بھی آپ کو کمانڈ تھی
01:28متعدد علوم و فنون میں آپ ید طولہ رکھتے تھے
01:32اور بے شمار صحابہ اکرام علیہ مردوان کی
01:36زیارت کا شرف آپ نے حاصل کیا ہے
01:38بلکہ بعض نے تو آپ کا یہ قول بیان کیا ہے
01:40کہ آپ نے فرمایا کہ میں نے تین سو
01:42صحابہ اکرام علیہ مردوان کی
01:44زیارت کا شرف حاصل کیا ہے
01:46اور تابعین کے اندر
01:48جن لوگوں کو افضل تابعین کہا گیا ہے
01:50یا سید تابعین کہا گیا ہے
01:52اس بارے میں علماء میں اختلاف ہے
01:54مختلف اقوال ہیں
01:55کہ تابعین میں سب سے افضل کون ہے
01:58تابعین کا سردار کون ہے
02:00تو وہ جو اقوال ہیں
02:01ان اقوال میں سے ایک قول یہ ہے
02:03کہ سید تابعین افضل تابعین
02:05امام حسن بصری رحم اللہ ہیں
02:07ایک قول یہ ہے کہ سیدنا ویس کرنی
02:09رحم اللہ وہ افضل تابعین ہیں
02:11ایک قول یہ ہے
02:12کہ سیدنا سعید بن مسیع رحم اللہ
02:15یہ افضل تابعین ہے
02:16اور ایک قول یہ ہے
02:17کہ سیدنا امام حسن بصری رحم اللہ
02:19یہ افضل تابعین ہے
02:21سید تابعین ہے
02:22تابعین کے سردار ہیں
02:24مفتی بھی تھے
02:25قاضی بھی تھے
02:26بہترین عالم تھے
02:28بہترین صوفی تھے
02:29صوفیاء کے حلقوں میں بھی
02:31آپ کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے
02:33کئی سلاسل طریقت میں
02:34, , , , ,
02:36, ,
02:41Alamai bihaay siya aip jas tuha yas tuhaf ki dunya me yaap payish hua hai
02:45isi tarha ilm zahir ki dunya me ba up payish hua hai
02:49Yani ilm zahir ho ya ilm batin ho
02:52dounho hi jaga aap ham e peish hua ki haysiyat se nazara ati ho
02:55aapki yek jodha gana shan nazara ati hai amam harsin basri rahimahullah ki
02:59Kuniyat imam harsin basri rahimahullah ki abu sa'id hai
03:03sa'id aapke beithe thai
03:04ایک aapke beithe ka nam abdullahi thai
03:06ایک beithe ka nam sa'id tha
03:07He is a person who has known as a person who has known as a man.
03:37حسنِ صورت بھی آپ کا ایسا تھا
03:39کہ آپ مشہور تھے وجی تھے خوش شکل تھے
03:42چارمنگ پرسنیلٹی کے حامل تھے
03:45بسرہ کے اندر خوبصورت ترین جو لوگ
03:47جو ان میں سے ایک آپ کو شمار کیا جاتا تھا
03:49بلکہ بعض اوقات تو
03:50لوگ کسی کو جب کہتے تھے
03:53کہ وہ وہاں حسن بسری سے جا کے
03:55ضرور ملاقات کرنا ان سے دعا کرانا
03:57یا ان سے مسئلہ پوچھنا
03:58تو اگر مسافر یہ کہتا کہ میں وہاں جاؤں گا
04:00میں انہوں نے دیکھا وہ نہیں ہے
04:01تو پہچانوں گا کیسے کہ یہ وہ ہیں
04:03تو وہ کہتے تھے جب وہاں جا کر دیکھنا
04:05جو سب سے خوبصورت آدمی نظر آئے
04:07سب سے خوش شکل نظر آئے
04:09وجی نظر آئے
04:10تم جان لینا پہچان لینا
04:12کہ یہی حسن بسری ہے
04:13تو واقعی وہ جب دیکھتے تھے
04:14آپ کو دیکھ کر پہچان لیتے تھے
04:16یعنی آپ کو اللہ تعالیٰ نے
04:18حسنِ ظاہر سے بھی خوب نوادہ تھا
04:20حسنِ باطن کا بھی آپ بہترین نمونہ تھے
04:22اور حسنِ ظاہر سے بھی
04:24اللہ نے آپ کو نوادہ تھا
04:25بعد میں یہ ہوا
04:26کہ ایک دفعہ آپ سواری سے گر گئے تھے
04:28تو گرنے کی وجہ سے
04:28ناک میں کچھ زخم آ گیا تھا
04:30ادر وائز ویسے آپ
04:31خوبصورت سے خوش شکل تھے
04:34تو امام حسن بسری رائی مولا
04:35کہ جب آپ کی کنیت
04:37ابو سعید نام نامی آپ کا حسن ہے
04:40والد ماجد کا نام آپ کے یسار ہے
04:42بسری جو ہے وہ آپ کی نسبت ہے
04:44بسرا شہر سے
04:45ویسے آپ مدینہ منورہ میں تھے
04:47بعد میں جب آپ مائگریٹ کر گئے
04:48بسرا چلے گئے
04:49تو وہاں پر بسرا میں
04:50آپ نے پھر زندگی گذاری
04:51تو اس نسبت سے آپ
04:52بسری مشہور ہو گئے
04:54آپ کے جو والد ماجد ہیں
04:55یسار یہ
04:56میسان کے جو قیدی تھے
04:58ان میں ان کا شمار تھا
04:59اسی طرح آپ کی جو والدہ ماجدہ ہے
05:01خیرہ
05:01ان کا شمار بھی اس میں تھا
05:03بعد میں جو ہے وہ
05:03دونوں آزاد ہو گئے
05:05آپ کی جو والدہ ہیں
05:07خیرہ
05:07رحمہ اللہ
05:08وہ ام الممنین سیدہ
05:10ام سلمہ
05:11رضی اللہ عنہ
05:12کی کنیز تھی
05:13باندی بنی ان کی
05:14تو امام حسن بصیر
05:16رحمہ اللہ
05:16کو یہ کمال
05:17یہ شرف بھی حاصل ہوا
05:18کہ جب آپ شیر خار بچے تھے
05:20جب آپ پیدا ہوئے
05:21تو آپ کی والدہ
05:22حضرت خیرہ
05:23جب کسی کام سے
05:24باہر چلی جاتی تھی
05:25ام الممنین سیدہ
05:25ام سلمہ
05:26رضی اللہ عنہ کے کام سے
05:26اور پیچھے گھر آپ روتے تھے
05:28بھوک کی وجہ سے
05:29تو ام الممنین سیدہ
05:30ام سلمہ
05:31رضی اللہ عنہ
05:31آپ کو
05:32دودھ نوش کروایا کرتی تھی
05:34اور کئی مرتبہ
05:35ایسا ہوا
05:35اور یہی وجہ ہے
05:36کہ بہت سے علماء
05:37یہ کہتے تھے
05:38اس وقت بھی
05:38کہ یہ جو
05:39امام حسن بصیر رحمہ اللہ
05:40کو اللہ نے
05:41فصاحت اور بلاغت
05:42عطا فرمائی ہے
05:43تو یہ فصاحت و بلاغت
05:44وہی ام الممنین
05:45سلمہ رضی اللہ عنہ
05:46کے شیر کی برکت ہے
05:48یہ اس کی برکت
05:49ظاہر ہوئی ہے
05:50کہ بچپن میں
05:51شیر خارگی میں
05:52جو انہوں نے
05:52ان کو شیر نوش کروایا
05:54تو اس کی وجہ سے
05:54اللہ نے ان کی زبان کے اندر
05:56فصاد عطا فرمائی
05:57بلاغت عطا فرمائی
05:58اور ان کے کلام میں
05:59اللہ نے اثر بھی
06:00عطا فرمائی
06:01یعنی فصاد
06:01تو بلاغت بھی
06:02آپ کو حاصل ہوئی
06:03اور جو پر اثر کلام تھا
06:05آپ کے کلام کا
06:06لوگوں کے دلوں پر
06:07اثر ہوتا تھا
06:08آپ کا کلام سن کے
06:09لوگ رو پڑتے تھے
06:10تو یہ بھی
06:11علماء نے فرمایا
06:12کہ یہ اسی شیر کی برکت
06:14اور جب آپ
06:14چھوٹے تیشیر خارگی کے
06:16عالم میں
06:16آپ کو
06:17صحابہ کرام کے پاس
06:18لے جایا جاتا تھا
06:19دعا کے لئے
06:19تو صدنا فاروق آدم
06:20رضی اللہ دونوں کے پاس
06:21بھی
06:21آپ کو ایک دفعہ لے گیا
06:23ایسی ہی
06:23تو صدنا فاروق آدم
06:24نے آپ کو پیار کرتے ہوئی
06:25اللہ تعالیٰ سے
06:26یہ دعا مانگی
06:27کہ اللہ
06:28اس کو دین کی سمجھ
06:30اتا فرما
06:30اور اس کی محبت
06:31لوگوں کے دلوں میں ڈال
06:33جب صدنا فاروق آدم
06:34آپ کی ولادت ہوئی ہے
06:35صدنا فاروق آدم
06:36رضی اللہ دونوں کے
06:37انتقال سے
06:38آپ کی شہادت سے
06:39دو برس پہلے
06:39تو چھوٹے بچے ہی تھے
06:40وہ جب ان کو
06:41لے کر گئے
06:42صدنا فاروق آدم کی
06:43بارگاہ میں
06:44تو آپ نے جب یہ دعا فرمائی
06:45تو آپ کی اس دعا کی
06:46ورکت بھی ظاہر ہوئی
06:47کہ واقعی
06:47لوگوں کے دلوں میں
06:48اللہ نے ان کی ایسی
06:49محبت ڈالی
06:50کہ آج تک دیکھیں
06:51صدیان گدر گئی ہیں
06:52لوگ امام حسن بصی راہی
06:53مولا کے سامنے
06:54سر نیاز ہکاتے ہیں
06:55آج ہم ان کو
06:56ٹریبیوٹ پیش کرنے
06:57کے لیے بیٹھے ہیں
06:58ان کی سیرت کا دے کر
06:59ہو رہا ہے
06:59ان کی شخصیت پر
07:00گفتگو ہو رہی ہے
07:01ان کی خدمات پر
07:02بات ہو رہی ہے
07:03ان کی بیوگرافی
07:04ڈسکس ہو رہی ہے
07:04اور کتابوں میں بھی
07:06ان کا نام زندہ ہے
07:07تابندہ ہے
07:07لوگوں کے دلوں میں بھی
07:09ان کا نام زندہ ہے
07:10تابندہ ہے
07:11واقعی نقش ہو گیا ہے
07:12لوگوں کے دلوں پر
07:13تو یہ صدرہ فاروق آدم کی
07:14دعا کی برکت ظاہر ہے
07:15جو انہوں نے دعا مانگی
07:16اللہ سے
07:17کہ اس بچے کی محبت
07:18لوگوں کے دلوں میں ڈال
07:19اسے دین کی سمجھ عطا فرما
07:20اس کی محبت
07:21لوگوں کے دلوں میں ڈال
07:22تو واقعی اللہ نے
07:23لوگوں کے دلوں میں
07:24ان کی محبت ڈالی
07:24امام حسن بصی رائم اللہ کی شان
07:26ایسا آپ کا کلام
07:27عظیم و شان کلام
07:29فرمایا کرتے تھے
07:30ایسا پور اثر کلام
07:31فرماتے تھے
07:32جامع مانے کلام
07:33فرماتے تھے
07:34فسیع و بلی کلام
07:35فرمایا کرتے تھے
07:36اور پور اثر کلام
07:37ہوتا تھا
07:37کہ بعض حضرات
07:38آپ کا کلام سن کر
07:39کہتے تھے
07:39کہ یہ تو صدقین
07:41کا کلام ہے
07:42اور بعض کہتے تھے
07:43یہ تو زاہد صحابہ
07:44کا کلام ہے
07:45جو حسن بصری کا کلام ہے
07:46بلکہ امام باکر
07:48راہیم اللہ
07:48انہوں نے ایک مرتبہ
07:49جب آپ کا کلام سنا
07:50so he said, he said, this is the man that you should have mute, this is the man that will voice.
07:57That this � connection will be clear through 말� Fraktion in the Arab in the Arabandinguli for ourlardan einer Imam,
07:59so he said, that is the man that is the man that write that prayer Network 5.
08:14people like you because of the same
08:17Alterman 해서 you
08:19and after that, he told you that
08:22that had it was said when econ
08:33we have had it
08:36because of that, it's alright
08:38that theıy pol Kerin
08:42سبحان اللہ کمال درجہ کا اور پھر آخرت کا علمی کمال درجہ کا
08:46ظاہد زہد و تقوی بھی ایسا ہی دنیا سے بے رغبت تھے
08:49قرآن مجید فرقان حمید کی تلاوت کیا کرتے تھے
08:52گریہ و زاری کرتے تھے
08:53بلکہ آپ کو لوگ کہتے تھے بکہ
08:55بکہ کا معنی ہوتا ہے بہت زیادہ گریہ و زاری کرنے والا
08:59بہت زیادہ رونے والا
09:01تو گریہ و زاری کرتے تھے آپ پہ اکثر گریہ و زاری کی کیفیت تاری رہتی تھی
09:05بلکہ آپ کے حاضر باش تو یہ بیان کرتی ہیں
09:08کہ ایسا لگتا تھا بعض اوقات آپ پہ جو خوف خدا کا غلبہ تھا
09:11خوف خدا سے آپ لرزاں اور ترساں رہتے تھے
09:14ایسا غلبہ تھا خوف خدا کا
09:16کہ آپ کو دیکھ کر بعض اوقات ایسا لگتا تھا
09:18اگر آپ کہیں جائیں تو ایسا لگتا تھا
09:19جیسے اپنے کسی قریب ترین بندے کو دفنا کر آ رہے ہیں
09:24تو جیسے اپنے کسی قریب ترین بندے کو دفنانے کے بعد
09:27We had to look at it.
09:57He has been a long time.
09:59You've been so loving, so I have been so loving, so I am so loving, so I have been so loving, so I have seen such as a human being, so I have been so loving, so I have been so loving and so I have seen such as a world being.
10:09When you say those days of you are a lot like that, then you have a lot of words you say, you get those days.
10:16people also were reading and were reading both
10:19that if you read it clearly
10:21that your mind can read it
10:22that you are doing your neck
10:23and you are doing it
10:24and you are doing it
10:25and you are talking about this
10:26we are watching this
10:27when you read it
10:29when you read it
10:30when you read it
10:34it says that
10:34it means that
10:35you realize it
10:37and there is no way
10:37Mom said to me
10:39to write it
10:39because this is why
10:41I've done it
10:42because when you read it
10:43there is Allah's food
10:44and I'll油
10:45and that the verses of our scriptures
10:48listen to the verses
10:48that in the words that they have
10:50in order to say
10:52that the verses they have
10:54and the verses they have
10:58and if all, they have
11:02and they have
11:04and they have
11:06so much quicker
11:08so much quicker
11:08that the day
11:09of it is just a moment
11:10that they have
11:11and this one
11:12that the verses
11:13and once in the verses
11:14what happened to my friends, this is what happened, then Almighty, God said that as always, He said that I read this verse, and God said that I had to read to you today, and God saw it. Then the other way, then the other way, then the other way, then 30-40,
11:25He said that what all really bad all the way happened. He said that Allah saw this, and he said that this, he said that she did not have a donation, and that it was not that much.
11:43that hmms
11:47.
11:50It like that
11:52.
11:52.
11:53.
12:12So it's more than that we're going to do
12:14And we're going to get rid of it
12:16And God's heart of singing
12:19And all that fear of getting over it
12:22So this is your love
12:24So this is your love
12:29And all that fear of giving
12:30They say, because of that
12:31But you don't know it
12:32But remember that
12:34But you don't know it
12:35And then you get rid of it
12:37The fact that Allah's heart of being
12:40So we've had a good thing
12:41This is a dream.
13:11اللہ تعالیٰ سے ڈرنا
13:13اور یہ عبادت اور تقوی کے
13:15ساری ساری رات نوافل میں گذار دینا
13:18اور کسرت سے روزے رکھنا
13:19ایک طرف یہ انداز ہے عبادت کو
13:21علم کی بھی بلندی ہے
13:22دوسرا مخلوق کے ساتھ انداز کیسا
13:24پیار والا لطف والا لیند والا شفقت والا
13:27کوئی بھی آ کر آپ سے اپنی
13:29حاجت بیان کرتا تھا
13:31تو اگر آپ کی استطاعت ہوتی تھی
13:32اس کی حاجت ضرور پوری کرتے تھے
13:34مالی مدد بھی کرتے تھے
13:35کوئی اور کام کسی سے کرانا ہوتا تھا
13:37وہ بھی کراتے تھے
13:38لوگوں کے جنادوں میں بھی بقائدگی سے
13:40شرکت کیا کرتے تھے
13:41کوئی بیمار ہوتا تھا
13:42بقائدگی سے اس کی عیادت کرتے تھے
13:44اور جو سوسائٹی کے اندر
13:46ایک معاشرتی جو تعلق ہے
13:48وہ تعلق بھی آپ کا ایک مثالی تعلق تھا
13:50اور کوئی اگر آپ کے شاگرد آتے
13:52یا کوئی متقید آتے
13:53اور کوئی کھانے کے چیز رکھی ہوتی
13:55تو کبھی جو ہے
13:55وہ بخل سے کام نہیں لیتے
13:56تو انہوں کو پیش کر دیتے ہیں
13:58بلکہ بعض اوقات تو ایسا بھی ہوا
13:59کہ آپ کہیں باہر گئے ہوئے ہیں
14:00لوگ آپ کے شاگرد بیٹھیں
14:02واپس آئے تو دیکھا
14:03انہوں نے کوئی چیز کھانے کی تھی
14:04آپ کی رکھی ہوئی تھی سائٹ پہ
14:05انہوں نے نکال کے
14:06اسے کھانا شروع کر دیا
14:07تو آپ نے دیکھ کے
14:08مسکرائے اور کچھ
14:09ان کو اس پہ کوئی زجر نہیں فرمایا
14:12کوئی توبیخ نہیں فرمائی
14:13بلکہ الڈٹا ان کی
14:13وہ حصل افدائی کی
14:14کہ ٹھیک ہے کھانے ہی کی چیز ہے
14:16تو آپ کا خلقِ خدا کے ساتھ بھی
14:18بہترین تعلق تھا
14:20قاضی بھی مقرر ہوئے
14:21قاضی بھی آپ کو بنایا گیا
14:23اور جب قاضی بنے
14:24تو اس کے بعد آپ
14:24توفہ قبول نہیں کرتے تھے
14:25پہلے لوگوں کا
14:26توفہ بھی قبول کر لیا کرتے تھے
14:28لیکن قاضی بننے کے بعد
14:29اس ڈر سے کہیں
14:30رشوت میں شمار نہ ہو جائے
14:32یا لوگ کہیں
14:32اسے اپنے مقصد کے لیے
14:33استعمال نہ کریں
14:34تو قاضی بننے کے بعد
14:35آپ نے جائے
14:44جو آپ نے نصیحتیں فرمائی ہیں
14:46وہ بھی تاریخ کا حصہ ہے
14:47سیدھن عمر بن عبدالعزیز
14:48کو جو آپ نے خطوط لکھے
14:49نصیحت آمیز خطوط
14:51وہ بھی تاریخ کا حصہ ہے
14:53وہ روشن سیرت ہے آپ کی
14:54اب ہم آپ کی کتابوں کے والے سے
14:56کچھ گفتگو کر دیتے ہیں
14:57مختصران تارف بھی پیش کر دیتے ہیں
14:58امام حسن بسیر آئی مولانا
15:00جو کتابیں تعلیف فرمائیں
15:01تو کتابیں آپ نے
15:03اپنی زندگی کے آخری حصے میں
15:04وقتیں وصال
15:05وصال سے تھوڑا پہلے
15:07آپ نے اپنی اکثر کتابیں
15:09جلوا دی تھی
15:09آپ نے اپنی اکثر کتابیں
15:11جو ہے بیٹے کو بول کر
15:12شاگردوں کا کہ یہ جلا دو
15:13زائے کر دو
15:14اس ڈر سے کہ کہیں
15:15اس میں کوئی غلط بات
15:16نہ لکھی ہوئی رہ گئی ہو
15:18اور وہ بعد میں
15:19لوگوں کے لیے
15:20فتنے کا سبب نہ بنے
15:21آپ نے ان کو
15:22اور پھر کتاب سنت کافی ہے
15:24تو آپ نے جلوا دی
15:25صرف کچھ کتابیں
15:26آپ کی وہ بچ گئیں
15:27کہ جو آپ کے شاگردوں نے
15:28یا آپ کی اولاد نے
15:30آگے دیگر پہلے
15:30اس کے نسخے تیار ہو چکے تھے
15:32اور پھیل چکے تھے
15:33ان میں سے کچھ بچ گئیں
15:34تو ان میں سے ایک کتاب آپ کی ہے
15:35قرآن مجید فرگان امید کی
15:37آپ نے تفسیر کی
15:38تفسیر الحسن البسری کے نام سے
15:39وہ تفسیر آپ کی امدہ تفسیر تھی
15:41بعد میں وہ تفسیر خیر زائے ہو گئی
15:43لیکن مختلف کتابوں میں
15:45آپ کے تفسیری اقوال موجود ہیں
15:47تو ابھی یہ کام کیا گیا ہے
15:49تفسیر الحسن البسری کے نام سے
15:50اس کے تین الگ الگ بندوں نے کام کیا ہے
15:53میرے پاس ہماری میز کی زینت ہے
15:54موجود ہے
15:55اس میں پہلا جو ہے
15:56تفسیر الحسن البسری کے نام سے
15:58تین کتابیں ہمارے پاس موجود ہیں
16:00ایک کتاب شائع کی
16:01الجامیت العربیہ احسن العلوم نے
16:03انہوں نے یہ کتاب شائع کیا
16:05تفسیر الحسن البسری
16:06متعدد کتابوں میں
16:07جو تفسیری اقوال تھے
16:09مہم حسن بسیر آئیم اللہ کے
16:10انہوں کو ایک جگہ جمع کیا ہے
16:11This is a PhD.
16:13This is a PhD.
16:15Dr. Amr Yusuf Kamal.
16:17He has a PhD.
16:21He has a PhD.
16:25He has a PhD.
16:29He has a PhD.
16:31Dr. Shair Alisha.
16:33He has a PhD.
16:35He has a PhD.
16:37He has a PhD.
16:39He has a PhD.
16:43He has a PhD.
16:44He has a PhD.
16:45He has a PhD.
16:47He has a PhD.
16:49He has a PhD.
16:51You have graduated from� موالا.
16:53We have a PhD.
16:55He has a PhD.
16:57He has a PhD.
16:59He has PhD.
17:01Dr. Abdurrahim
17:03He has PhD.
17:05He has PhD.
17:07Phris Al-Hasr Al-Basri and Al-Maktabu-tijara Mekkah Al-Mukarama
17:11Thenak-Tisayya Bandeye Nekam Kiya
17:12Shaykh Ahmed Farid Al-Mazidi
17:14Two Julli In-Dal Qutb Al-Elimiyah
17:16This is also a Tafsir Al-Hasr Al-Basri
17:17This is a Tafsir Al-Hasr Al-Basri
17:18Three three Kams
17:20Hours in which we have been
17:20Thenak-Tisayya Bandeye Nekam
17:23Thenak-Tisayya Bandeye Nekam
17:24This is also a Fadal-U-Mekkah
17:25This is also a Fadal-U-Mekkah
17:25Fadal-U-Mekkah
17:27Wa-Sakhan-U-Fiha
17:28so you came to see well
17:29I gotta say
17:33you have this
17:35then you have naof
17:37I'll give you a通常
17:38and then anab�
17:39to you
17:42and then you
17:43I
17:45don't
17:47might
17:47get
17:52what
17:52this
17:52your
17:53Yosuf
17:54yosuf
17:54Some
17:54Ad
17:54you
17:55I
17:56Then you can see some other articles.
17:58Then you can see some other articles.
18:00In Arabic, they are saying,
18:02I'm telling you,
18:04this is 31 articles.
18:06This is a article.
18:08Then you can see it.
18:10Then you can see it.
18:12Then you can see it.
18:14Dr. Muhammad Rawaas.
18:16He has done it.
18:18He has done it.
18:20He has done it.
18:22That is it.
18:24That is,
18:26that is,
18:28especially one of them,
18:30legal because he has done it.
18:32This is a line of work.
18:34It is important for you.
18:36This is a line of work.
18:38This is an line of work.
18:40That is,
18:42the line of work.
18:44The line of work is done.
18:46Then you can see it.
18:48And we will see you in your view.
18:50འདརངས ཕགུན ལྲའི དགུབ འདེགས འདི དེ དེ འདེ དེ རེ ར྿ྲའི ར྾�འི ངེ རྟི ཤརྲ རྟྲ པགུ རྟེད
Comments