00:12Alhamdulillahi Rabbil Alameen
00:31Alhamdulillahi Rabbil Alameen
01:05Alhamdulillahi Rabbil Alameen
01:49Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:19Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:32Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:03Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:31Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:56Alhamdulillahi Rabbil Alameen
04:40Alhamdulillahi Rabbil Alameen
04:42Alhamdulillahi Rabbil Alameen
05:26Alhamdulillahi Rabbil Alameen
05:35Alhamdulillahi Rabbil Alameen
05:52Alhamdulillahi Rabbil Alameen
06:08Alhamdulillahi Rabbil Alameen
06:33Alhamdulillahi Rabbil Alameen
06:45Alhamdulillahi Rabbil Alameen
07:06Alhamdulillahi Rabbil Alameen
07:55Alhamdulillahi Rabbil Alameen
08:00Alhamdulillahi Rabbil Alameen
08:44Alhamdulillahi Rabbil Alameen
08:52Alhamdulillahi Rabbil Alameen
09:08Alhamdulillahi Rabbil Alameen
09:15Alhamdulillahi Rabbil Alameen
09:22Alhamdulillahi Rabbil Alameen
09:33Alhamdulillahi Rabbil Alameen
09:42Alhamdulillahi Rabbil Alameen
09:46Alhamdulillahi Rabbil Alameen
09:49Alhamdulillahi Rabbil Alameen
09:52Alhamdulillahi Rabbil Alameen
09:56Alhamdulillahi Rabbil Alameen
09:58Alhamdulillahi Rabbil Alameen
10:00Alhamdulillahi Rabbil Alameen
10:01Alhamdulillahi Rabbil Alameen
10:03توعن و کرہن
10:04یہ استعمال ہوتے ہیں الفاظ
10:05ہمارے ہاں گاڑی اردو میں بھی
10:08ذرا مشکل اردو میں بھی
10:09الفاظ استعمال ہوتے ہیں
10:10اور آپ اور ہم جانتے ہیں
10:11کہ اردو زبان خود تو کوئی زبان نہیں ہے
10:13یہ اکثر زبانوں کا ایک مجموعہ ہے
10:15اسی لیے یہ ترکی زبان کا نظر
10:17اس کا ترجمہ
10:18اردو کا ترجمہ ہے لشکر
10:19بہت ساری زبانوں کا مجموعہ
10:21اور سب سے زیادہ الفاظ جو اردو زبان
10:24ہم استعمال کرتے ہیں
10:25وہ الفاظ عربی زبان کے ہیں
10:27اب استعمال اور الفاظ
10:29یہ خود دونوں الفاظ عربی زبان کے ہیں
10:32سبحان اللہ
10:32بارہا اردو کے اندر بڑا جی گردہ ہے
10:35سب کو لے لیتی ہے وہ سبحان اللہ
10:37جی
10:37تو اطاعت کا لفظ اس میں
10:39توعن کا لفظ موجود ہے
10:41تو میں ارش کر رہا تھا
10:42توعن و کرہن
10:44یہ الفاظ قرآن پاک میں آتے ہیں
10:45ہم گاڑی اردو پر بھی استعمال کرتے ہیں
10:47کرہن کرائیے سے سب کو سمجھ آتی
10:50کرائیت ناپسندیدہ
10:51اچھا نہ لگنا
10:53ڈسلائی کرنا
10:53کراہیت محسوس کرنا
10:55جی
10:55تو کراہیت تو ناپسندیدگی ہے
10:57تو توعن کیا ہوگا
10:59پسندیدگی کے ساتھ
11:01دلی آمادگی کے ساتھ
11:02پورے یقین کے ساتھ
11:04پورے کنوکشن کے ساتھ
11:05خوشی خوشی حکم کو ماننا
11:07یہ اطاعت ہے
11:09بہت توجہ کیجئے گا
11:10اللہ کا حکم ماننا ہے
11:12اللہ کا رسول علیہ السلام کو حکم ماننا ہے
11:14یہ کراہیت کے ساتھ تھوڑی
11:16معاذ اللہ
11:17جبر سمجھ کے تھوڑی
11:19کیا کیا مشکل آگئی
11:20ہی سمجھ کے تھوڑی
11:21بلکہ اللہ کا جو حکم ماننا ہے
11:23اور اللہ کے رسول علیہ السلام کو
11:24جو حکم ماننا ہے
11:25وہ دل کی آمادگی کے ساتھ
11:27تو توعن سے نفذ اطاعت
11:29بنا ہے
11:30اللہ کا حکم ماننا ہے
11:32اللہ کا رسول علیہ السلام کو حکم ماننا ہے
11:34یہ پوری دلی آمادگی کے ساتھ
11:36اچھا
11:37اب یہ دلی آمادگی کیسے آئے گی
11:39یہ بات ہم سمجھتے آئے ہیں
11:40We will want to pray.
12:10حکم آیا اسی میں خیر ہے
12:12وَمَا أَرُسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ
12:15اے نبی ہم نے آپ کو تمام جہانوں
12:16کے لئے رحمت بنا کر بھیجا
12:18صلی اللہ علیہ وسلم
12:19سورة الانبیاء کے آیت عمر 107 میں
12:22الفاظ آئے سورة الانبیاء آیت عمر 107
12:24میں رسالت مآف
12:26صلی اللہ علیہ وسلم کو رحمت للعالمین
12:28قرار دیا گیا نا تو اللہ کے رسول
12:30علیہ السلام جو حکم دیں گے
12:32ہماری بھلائی کے لئے ہوگا نا
12:34سبحان اللہ سورة طوبہ کی آخری
12:36آیات میں کیا قیمتی بات آئی
12:37سورة طوبہ کی آیت نمبر 128
12:39لَقَدْ جَاءَكُمْ رَسُولُمْ مِنْ آنفُسِكُمْ
12:43عَزِيزٌ عَلَيْهِ مَا عَنِتُمْ
12:45حَدِيثٌ عَلِيْكُمْ
12:47بِالْمُؤْمِنِينَ رَوْفُ رَحِيمُ
12:48یقیناً تم ہی میں سے
12:49تمہارے پاس ایک رسول آگئے
12:51صلی اللہ علیہ وسلم
12:52عَزِيزٌ عَلِيْهِ مَا عَنِتُمْ
12:54تم پر جو مشکل آتی
12:56ان کو بڑی گرام حسوس ہوتی ہے
12:58حَدِيثٌ عَلِيْكُمْ
13:00تمہاری بھلائی کے بڑے خواہشمن ہیں
13:02بِالْمُؤْمِنِينَ رَوْفُ رَحِيمُ
13:04احلِ ایمان کے لئے بڑی شفقت
13:06اور رحمت فرمانے والے ہیں
13:07صلی اللہ علیہ وسلم
13:09تو وہ ہماری فکر کرتے ہیں
13:11صلی اللہ علیہ وسلم
13:12ہم پر مشکل آجا
13:14مشکل آجا
13:14ان پر گرام گذر دی
13:15ہماری بھلائی کے وہ خواہشمن ہیں
13:17اور وہ شفقت اور رحمت فرمانے والے ہیں
13:19تو انہوں نے جو حکم ہمیں عطا کیا ہوگا
13:22اسی میں ہمارے لیے خیر ہوگی
13:24اللہ نے جو حکم دی
13:25اللہ تو ہمارا خالق ہے
13:28سورة الملک میں آتا
13:30اینتیس سپارے کے شروع میں
13:31کیا وہ اللہ جس نے تخلیق فرما
13:32وہ ہی نہ جانے گا
13:33ہم اللہ کی تخلیق
13:35اللہ کی کریئیشن ہیں
13:36اللہ کو خوب معلوم ہے
13:37کیا فائدہ ہے
13:38ہمارا کیا نقصان ہے
13:39کس معاملے میں فائدہ
13:40کس معاملے میں نقصان
13:41تو اللہ کا حکم سر آنکھوں پر
13:43اللہ کے رسول رحمت للعالمین ہیں
13:45ہماری بھلائی کے خواہشمن ہیں
13:47انہوں نے جو تعلیم دی
13:48جو تقادہ ہمارے سامنے رکھا
13:49جو کرنے کا کام بتایا
13:50جو نہ کرنے کا کام
13:51جن کاموں سے روک دیا
13:52اس میں کس کی بھلائی ہماری
13:54جب اللہ کی ذات پر یہ ایمان
13:56اور اللہ کے رسول رحمہ السلام پر
13:58یہ سچا ایمان ہوگا
13:59تو اب جو عمل ہم کریں گے
14:01وہ جبر کے ساتھ نہیں ہوگا
14:03وہ مجبورن والی
14:04وہ کمپیل کرنے والی بات
14:06کمپلجن والی بات
14:07مجبوری والی بات
14:09کراہیت والی بات نہیں ہوگی
14:10وہ محبت کے ساتھ ہوگی
14:12دیری آمادگی کے ساتھ ہوگی
14:14وہ خوشی خوشی آمادگی والا معاملہ ہوگا
14:16عمل کرنے کا
14:17یہ میں نے ساری تفصیل کیوں رکھی
14:19نماز بوجھ لگتی ہے
14:20استغفر اللہ
14:27اور کس کے سامنے جھکتے
14:29اپنے خالق کے سامنے بوجھ لگے گا
14:32خالق نے منع کر دیا
14:33سود سے جوہے سے شراب سے
14:35تو ڈاکٹر نہیں منع کرتا
14:36شگر ہو گیا
14:38تو یہ چھوڑ دو وہ چھوڑ دو
14:40ڈاکٹر کے کہنے پر حلال کو چھوڑ دیتے ہیں
14:42چھوڑ دیتے ہیں
14:42اللہ اور اللہ کے رسول کے کہنے پر حرام کو نہیں چھوڑتے
14:45ڈاکٹر ہماری جان سے بڑی
14:47اس کو تو فیز شاہی ہے
14:48لیکن یہ ڈاکٹر ہمارا خیال لکھے گا
14:50پیسے دیں گے
14:50تو ہماری جان بچا لے گا
14:51ہمارا علاج کر لے گا
14:52تو اللہ ہمارا خالق ہے
14:54اس نے جس بات سے روکا ہوگا
14:56اس میں ہماری بھلائی نہیں ہوگی
14:57رحمت العالمین
14:58ساری امت کے لئے راتوں کو کھڑے ہو کر دعا کرتے تھے
15:00وہ جو حکم دے گئے
15:02اس میں ہماری بھلائی نہیں ہوگی
15:03کیا ہو گیا ہم لوگوں کو
15:05کیوں ہم مسئیبت سمجھتے دین کو معاوظ اللہ
15:07اللہ نے دین مسئیبت کے طور پر
15:09زحمت کے طور پر تو نہیں دیا
15:11نعمت کے طور پر دیا
15:12قرآن پاک ہمیں بتاتا ہے
15:14سرط المائدہ میں
15:15بالکل شروع میں
15:16حجت الودا کے موقع پر
15:17یہ آیت کریمہ کا نصول ہوا
15:19اليوم اکملتو لکم دینکم
15:21واتممتو علیکم نعمتی
15:23ورادیتو لکم الاسلام دینہ
15:24آج کی دن میں نے تمہارے لئے
15:26تمہارے دین کو مکمل فرما دی
15:28واتممتو علیکم نعمتی
15:30اپنی نعمت تم پر مکمل فرما دی
15:32اللہ نے دین مکمل فرما کر دیا
15:34ہماری بھلائی کے لیے
15:35اور اللہ نے دین
15:36نعمت کے طور پر دیا
15:38زحمت کے طور پر تو نہیں دیا
15:39تو یہ اطاعت
15:41توع سے ہے
15:42کرہن
15:43کراہیت کو کہتے ہیں
15:44توعن
15:44دلی امادگی کو کہتے ہیں
15:46تو اللہ کا حکم ماننا ہے
15:47اللہ کے رسول علیہ السلام کا حکم ماننا ہے
15:49دل کی آمادگی کے ساتھ ماننا ہے
15:51آخری بات
15:52آخری بات ہے
15:53اکثر یہ اطاعت کا تعلق ہوتا ہے
15:56یہ احکامیں کرنے والے
15:58یہ احکامیں رک جانے والے
15:59سمپل سی بات
16:00جس کو ہم کہتے ہیں
16:02ہمارے سکول لائف ہے
16:03تو 33% مارکس کہیں ہوتے ہیں
16:05کہیں 40% ہوتے ہیں
16:06پروفیشنل سٹیڈیز ہوتی ہیں
16:0860% مارکس ہوتے ہیں
16:09کم از کم نمبر
16:1033 لوگے تو پاس ہوگے
16:12کم از کم پاس
16:12اچھا نہیں ہے
16:1360 مارکس لوگے
16:16کالوجیز یونیورسٹیز میں
16:17پروفیشنل سٹیڈیز میں
16:18یہ پاس ہوگیا
16:19تو اچھا نہیں ہے
16:21پسند کریں گے
16:2260% مارکس اپنے بچوں کے لئے
16:24یا جو ینگ سرز دیکھ رہے ہیں
16:25وہ اپنے لئے
16:26پاسنگ مارکس پسند کریں گے
16:27نہیں
16:28تو بھائی
16:28اطاعت تو حکم کا معاملہ ہے
16:31یہ کرنا ہی نہیں کرنا
16:32وہ تو کرنا ہی کرنا ہے
16:3260% مارکس تو لینے ہی لینے
16:34تو فرائض تو پورے کرنے ہی کرنا ہے
16:36حرام سے تو بچ نہیں بچنا ہے
16:38آگے اور بھی محنت ہے
16:39وہ اگلے پروگرام میں بات کریں گے
16:41اس کو کہتے ہیں اتباع
16:42تو 60% مارکس سے نہ ہمارے بچے خوش ہوں گے
16:45نہ ہم خوش ہوں گے
16:45اپنے بچوں سے کہ وہ 60% مارکس لے کر آئیں
16:48تو اللہ کے دین کے معاملے میں یہ رسک لیں گے ہم
16:51آخرت کے جواب دے کے معاملے میں یہ رسک لیں گے
16:53کہ کم سے کم پر گدارہ کریں
16:54نہ نہ نہ
16:55ہمیں تو اپنی مارکس شیر کو
16:56اپنی گریٹ شیر کو
16:57اپنی جی پی کو بہتر کرنا ہے نا
16:59تو وہ اطاعت سے اگلے قدم اتباع کا ہوگا
17:02وہ آئندہ نشیس میں انشاءاللہ و تعالی ہم کلام کریں گے
17:05ناظرین کرام پروگرام کو وقت مکمل ہوتا ہے
17:06آج کا سبق آپ کے سامنے رکھتے ہیں
17:08آج ہم نے اطاعت پر بات کی
17:10اللہ اور اللہ کے رسول کی اطاعت
17:12ساتھ ساتھ قرآن پاک میں بیان ہوتی ہے
17:14شمار میں دو باتیں
17:15حقیقت میں ایک بات
17:16اطاعت اصلاً اللہ کی ہے
17:18عملاً اللہ کے رسول کی ہے
17:20صلی اللہ علیہ وسلم
17:21نماز کا ذکر ہمارے سامنے آگیا
17:23اگلی بات ہم نے یہ جانی
17:24کہ اللہ تعالی بھی احکام دیتے ہیں
17:26اللہ کے رسول بھی احکام دیتے ہیں
17:27صلی اللہ علیہ وسلم
17:28یہ اختیار حضور کا ہے
17:30وہ حلال حرام کے بھی فیصلے کرتے ہیں
17:31اللہ کے حکم سے
17:33یہ بھی ہم نے جانا
17:34کہ اطاعت کا رسطع سے بنا
17:36ایک توعن و کرہن
17:37کرہن
17:37کراہیت کو کہتے ہیں
17:39اللہ اور اللہ کے رسول کی جو بات ماننی ہے
17:41وہ محبت کے ساتھ
17:43اور دلی آمادگی کے ساتھ
17:44توعن اسی سے اطاعت کا رفض بنا
17:46اور ہم نے یہ بھی جانا
17:47کہ ایمان
17:48ہم نے محبت
17:49ہم نے عدب اور احترام پر پچھل پروگرام سے بات کی
17:51ایمان
17:53محبت
17:53اور
17:55عدب اور احترام
17:56ایمان
17:58محبت
17:58اور دلی احترام
17:59کا تقادہ
18:00حضور کی اطاعت بھی ہے
18:01البتہ یہ
18:02پاسیم مارکس والی بات ہے
18:04اس پر مزید بات انشاءاللہ
18:05آئندہ کے پروگرام میں
18:06اتباع کے عنوان سے کریں گے
18:08اللہ تعالی مجھے اور آپ کو
18:10نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی
18:11سچی محبت
18:13نصیف فرمائے
18:13اور آپ کے احکامات
18:14اور تعلیمات پر عمل کی
18:15توفیق عطا فرمائے
18:16آمین
18:17یا رب العالمین
18:18وآخر دعوان
18:19ان الحمدللہ
18:20رب العالمین
18:20والسلام علیکم
18:21ورحمت اللہ
18:22وبرکاتہ