Skip to playerSkip to main content
Ahkam e Shariat - Mufti Muhammad Akmal

Watch all the Episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ

Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.

Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!

#ahkameshariat #muftimuhammadakmal #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:28ڈاللہ من الشیطان الرجیم
00:30آئے گا یا نہیں
00:32دیکھیں اس میں دو صورتیں ہوتی ہیں
00:33ایک یہ کہ رش بالکل نہیں ہے
00:35ایسی صورت میں تو ان صفوف کے درمیان
00:38اگر آپ کھڑے ہوں گے تو لازم بات ہے
00:40کہ بیچ میں ستون قطع صف کا سبب بنے گا
00:42صف منقطع ہوگی اور انسان گناہگار ہوگا
00:45لیکن جیسے جمعہ ہو رہا ہے
00:47ایدین ہیں اس میں رش بہت زیادہ ہوتا ہے
00:49اگر ہم ستونوں کے بیچ میں نہ کھڑے ہوں
00:51مطلب وہ جگہ ہی چھوڑ دیں پیچھے کھڑے ہوں
00:53نماز پھر بھی ہو جاتی ہے
00:54لیکن وہ بعد میں یعنی پیچھے دقت ہوتی ہے
00:57نمازی زیادہ ہوتے ہیں
00:59ایسی صورت میں اگر ہم ستونوں کے درمیان
01:01کھڑے ہو جائیں گے تو اس کی گنجائش ہوتی ہے
01:04آذار اگر ہوتے ہیں
01:05مسائل ہوتے ہیں پریشانی ہوتی ہے
01:08شریعت اس میں ہمیں تھوڑی ریایت دے دیتی ہے
01:10اگر کوئی صحیح عذر نہیں ہوتا
01:12تو پھر ہمیں اصل شریعت پر اسٹرکلی عمل کرنا ہوتا ہے
01:14تو لہٰذا دونوں صورتیں اپنے ذہن میں رکھی جائیں
01:18ایک بھائی کہتے ہیں
01:19کہ مجھے بہت ہی کمزور سا کتہ ملا
01:21مجھے اس پر رحم آ گیا
01:22تو میں اس کو گھر لے آیا
01:24اس کا علاج کروایا
01:25اور کئی سال تک میں اس کو اپنے پھر میں نے ساتھ رکھا
01:29لیکن گھر میں نہیں رکھا
01:30گھر کے باہر ہی رکھا
01:31تو کیا میں گناہگار ہوا
01:33جی بلکل نہیں
01:34انشاءاللہ جانوروں کے ساتھ بھی نیک سلوک کرنے میں عجر ہے
01:37جیسے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
01:39نے بخاری کی روایت ہے
01:40کہ ایک شخص سفر کر رہا تھا
01:42تو اس کو بڑی پیاس لگی
01:43ایک کنوہ نظر آیا
01:44بڑی مشکل سے وہ نیچے اترا
01:46اور پانی پی کے اوپر آیا
01:47جب اوپر آیا تو کتے کو دیکھا
01:49کہ اس کی زبان پیاس سے لٹکی ہوئی ہے
01:51اور وہ جو گیری تھوڑی بہت مٹی ہے
01:53اس کو چاٹنے کی کوشش کر رہا تھا
01:55تو اس کو رحم آیا
01:56کہ جیسے مجھے پیاس لگی تھی
01:57اسے بھی لگی ہے
01:58تو اس نے اپنا چمڑے کا جوتا اتارا
02:00دوبارہ خوے میں اترا
02:01اس میں پانی بھرا
02:02اسے مو سے پکڑا
02:04اور دونوں ہاتھوں سے ہوتے ہوا
02:05باہر نکلا
02:06اور کتے کو پانی پلایا
02:08تو سرکار فرماتے ہیں
02:09کہ اللہ تبارک و تعالی نے
02:10اس کے اس عمل کی قدر کی
02:12اور اس کی مغفرت فرما دی
02:13تو صحابے کرام نے پوچھا
02:15ایس اللہ کیا جانوروں کے ساتھ
02:16اچھے سلوک پر بھی عجر ہے
02:18سرکار نے فرمایا
02:19ہر تر جگر
02:20یعنی ہر جاندار کے ساتھ
02:22نیک سلوک میں عجر ہے
02:23تو ہو سکتا ہے
02:24یہ تو آپ کی بخشش کا سبب بن جائے
02:26اور پھر آپ نے اس کو باہر رکھا
02:28نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
02:29نے کتے کو گھر میں رکھنے سے منع فرمایا
02:31اور اشارت فرمایا
02:32جو شوقیہ کتہ پالے گا
02:34روزانہ اس کی نیکیوں سے
02:36دو قیرات عجر ختم کر دیا جائے گا
02:38اور ایک قیرات
02:40دوسری حدیث کی مطابق
02:41کئی اہد پہاڑ کے برابر ہوتا ہے
02:43تو بہت ساری نیکییں ضائع ہو سکتی ہیں
02:45لیکن چونکہ آپ نے گھر سے باہر رکھا
02:47اور شوقیہ نہیں تھا
02:48صرف علاج کی غلص سے رکھا
02:49لیکن علاج کے بعد بھی آپ نے رکھا
02:50وہ شوقیہ ہی کہلائے گا
02:51لیکن گھر سے باہر
02:52تو آپ گناہگار نہیں ہوئے
02:54اللہ تعالیٰ اس کو قبول فرمائے
02:56دوسرے نے انہوں نے کوئشنان کیا
02:57کہ میرے کچھ رشتدار کچھ عرصے بعد
02:59اس کتے کو کہیں دور چھوڑا ہے
03:01تو جب مجھے پتا چلا
03:03تو پھر یہ کہتے ہیں
03:03کہ میں انصیت کی وجہ سے اس کو
03:05ڈھوڑنے کے لئے گیا
03:06لیکن وہ نہ ملا
03:07تو کیا میرا یہ ڈھوڑنا
03:08اس کے لئے کوشش کرنا
03:10کیا یہ درست تھا
03:11دیکھیں ہو جاتی ہے
03:12جانور سے بھی محبت اور پیار ہو جاتا ہے
03:14اور اگر آپ کا قصد ارادہ یہی تھا
03:15کہ میں اسے گھر کے اندر نہیں رکھوں گا
03:17باہر رکھوں گا
03:17تو پھر ڈھوڑنے کے لئے
03:18جانے میں بھی کوئی مسئلہ نہیں ہے
03:20آپ گناہگار
03:21نہیں ہوئے
03:22اور کوشش کریں
03:23کہ یہ کتے وغیرہ جو ہیں
03:25گھر کے اندر نہ رکھیں
03:26گھر کے باہر بھی رکھیں گے
03:27تو اندر بھی آئے جاتے ہیں
03:28بعض اوقات
03:28تو اس میں اشتناب کرنا چاہیے
03:30ایک کالر ہمارے ساتھ ہیں
03:32پہلے کال لیں گے
03:32السلام علیکم
03:35السلام علیکم
03:35رحمت اللہ وبرکاتہ
03:36جی
03:36جسا میرے کوئی سوالات ہیں
03:38جی بولے
03:39پہلے سوال یہ ہے
03:40کہ اگر کوئی شخص
03:41کسی کے پاس
03:42ملازمت کرتا ہو
03:43اور
03:44وہ جیسے کپڑے کی
03:45کوئی دکان ہو
03:46اور اس کے پاس
03:47کپڑے میں کوئی عیب
03:48ظاہر ہو جائے
03:49اور وہ مالک کو بتائے
03:50کہ اگر میں اس کو بیچوں
03:51تو اور مالک بولے
03:52کہ نہیں
03:52آپ اس کو اسی صورت میں بیچیں
03:54تو کیا اس کا اس طرح
03:55بیچنا جائز ہوگا
03:56ٹھیک ہے اور
03:57اور دوسرا یہ ہے
03:58کہ دونوں طرف سے
03:59کمیشن لینا کیا جائز ہے
04:00کس چیز کا
04:03کسی بھی اعتبار سے
04:04اگر ہم
04:05جسے مکان وغیرہ
04:06دلواتے ہیں
04:07جی جی جی
04:08چلے بتاتا ہوں
04:09ٹھیک ہے
04:10اور
04:11یہ کہ کسی
04:12عالمی دین کو
04:13پیٹ کرنا
04:13تو کیا یہ بیدوی میں
04:14شامل ہوتا ہے
04:15اور
04:17میں عرض کرتا ہوں
04:18ایک اور کالر ہے
04:19السلام علیکم
04:20السلام علیکم
04:22جب علیکم
04:23السلام
04:24موسیق صاحب
04:25یہ کوئی سوال تھا
04:25ہمارے
04:26جی
04:26اس میں سے پہلا سوال یہ ہے
04:28کہ کسی شخص نے
04:29ہیرٹ ٹرانسپلانٹ کر آیا
04:30وہ
04:30اور
04:31وہ ہج عمرے پہ جائے
04:32تو حل کو تقصیت
04:33اس کیلئے کیا حکم ہوگا
04:35ٹھیک ہے
04:36اور
04:37کسی عورت کے بعد
04:38دس تولہ سونا ہے
04:39اب وہ
04:39اس کو سیل بھی کر دے
04:41تب بھی دو اخرات
04:42کے حج کے درستے
04:43نہیں ہوں پا رہے
04:43تو وہ کیا کرے گی
04:44اور
04:46اور
04:46اگر صدیہ دے دیا ہو
04:48روزوں کا
04:48کہ روزہ رکھنے میں
04:49قاضر نہیں
05:00دوبارہ کہی گا
05:01تیسرا
05:02اگر صدیہ دینے پہ
05:05انہوں نے روزے رکھنے پہ
05:06وہ قاضر نہیں تھے
05:07تو انہوں نے صدیہ دے دیا
05:08روکٹر نے بھی
05:09مایوسی بتائی
05:10کہ اب یہ نہیں بچیں گے
05:10مگر اگر صحیح ہو گئے
05:12یا روزہ رکھنے پہ
05:12قاضر ہو گئے ہیں
05:13صدیہ کیا حکم ہوگا
05:15یا
05:15روزے رکھنے ہو گئے
05:16یا وہ کافی
05:17ٹھیک ہے
05:18میرے سکلتوں
05:20یہ کوئسن لے لیتے ہیں
05:21یہ کہتے ہیں
05:22کہ اگر کوئی کپڑے کی دکان پہ
05:24ایمپلائی کی حیثیت سے ہے
05:25اور کپڑے میں کوئی عیب آ گیا
05:27مالک کہتا ہے
05:28ایسی بیچو اس کو بتاؤ نہیں
05:29تو کیا حکم اشارہ ہوگا
05:31دیکھیں عیب ظاہر کیے
05:33بغیر اپنے مال کو بیچنا
05:35حرام مکروع تحریمی ہے
05:37نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
05:38نے اس سے منع فرمایا
05:39اب وہ مالک اگر منع کر رہا ہے
05:41تو دو چیزیں جمع ہو گئیں
05:42نبی کریم منع فرما رہے ہیں
05:44مالک کہہ رہا ہے کرو
05:45تو رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم
05:47نے خود اشارت فرمایا
05:52اللہ تبارک و تعالی کی نافرمانی میں
05:54کسی مخلوق کی اطاعت جائز نہیں ہے
05:56تو یہ سٹکلی کہے
05:58کہ میں اس کو یہ نہیں
05:59ایسا نہیں بیٹھ سکتا
06:00میں عیب ظاہر کروں گا
06:01یا پھر یہ ڈیل تم خود کر لو
06:03تم کر لو
06:04پھر ٹھیک ہے
06:05میں ایسا نہیں کر سکتا
06:07تو یہ کیونکہ اگر آپ کریں گے
06:08اس میں میں اسٹکلی اس لئے
06:09آپ کو کہہ رہا ہوں
06:10اور کمپرومائز نہیں ہو سکتا
06:11کہ یہ مسئلہ حقوق العباد کا
06:13اگر حقوق العباد کا نہ ہوتا
06:15تو پھر کچھ اور ہم صورت دیکھ لیتے
06:16اس میں تو آپ جب ایک انسان کو نقصان پہنچا رہے ہیں
06:19ایک انسان کو فائدہ دینے کے لیے
06:21تو اس کی شرع طور پر اجازت
06:22بالکل بھی نہیں ہوتی ہے
06:23لہذا اسٹکلی منع کرنا ہی لازم ہوگا
06:27انہوں نے پوچھا کہ
06:28کیا کوئی شخص
06:28two side commission لے سکتا ہے
06:30کہ نہیں
06:31جیسے میں ایک property agent ہوں
06:33ایک آدمی نے کہا
06:34مکان خریدنا مجھے دلوا دو
06:35ایک نے کہا بیچنا ہے دلوا دو
06:37میں نے اس سے بھی commission لے لیا
06:38اس سے بھی لے لیا
06:39تو کیا شرع جائز ہے
06:40یہ بالکل جائز ہے
06:42کیونکہ دو الگ الگ deal ہیں
06:43میں ان کو مکان دلوانے کی deal کر رہا ہوں
06:46اور اپنی service charge کہتا ہوں
06:47کہ جتنے کا میں دلواؤں گا
06:49اس کا 2% مجھے دے دینا
06:51اور یہ کہتے ہیں
06:52کہ میرا مکان بکوا دو
06:53میں نے کہا ٹھیک ہے بکوا دوں گا
06:55جتنے کا بکے گا
06:562% مجھے دے دینا
06:57دو الگ الگ deal ہیں
06:58ایک ہی آدمی اس طریقے سے
06:59الگ الگ deal سے
07:00commission لے سکتا ہے
07:02کوئی ایک ہی آدمی سے
07:02double commission نہیں لے رہے
07:04two side محنت ہے
07:05two side service ہے
07:07اور ان service کے وہ
07:08chargeز لے رہا ہے
07:08تو بالکل شرعن
07:09اس کی گنجائش نکلے گی
07:11ایک انہوں نے پوچھا
07:12کہ کسی عالم کو
07:13کیا پیٹھ کرنا
07:14عدب کے خلاف ہے
07:17جانبوچ کر کرنا
07:18تو یہ یعنی
07:19حقیر سمجھ کے کرنا
07:20بلکل بہت بڑی بے عدبی ہے
07:22لیکن اگر آپ
07:23بے خیالی میں چلے گئے
07:24یا کمرہ ہی ایسا ہے
07:25کہ وہ بیٹھے ہیں
07:26اور پیٹھ کیے بغیر
07:27آپ دور سے نکلی نہیں سکتے
07:28تو اس میں
07:29نہ کوئی گناہ کا پیلو ہے
07:30نہ عدب کے خلاف
07:31کوئی پیلو ہے
07:32جیسے قابط اللہ کے بارے میں
07:34کہتے ہیں
07:34جی قابط اللہ کو
07:35پیٹھ کرنا بے عدبی ہے
07:36لیکن جب آپ
07:37حرم سے نکل رہے ہوتے ہیں
07:38بعض اوقات
07:38ایسی صورتحال ہوتی ہے
07:39راستہ ایسی جگہ ہوتا ہے
07:40کہ پیٹھ کیے بغیر
07:41نکلی نہیں سکتے
07:42تو کیا اب
07:43ہم اس عدب کا
07:44خیال کر کے
07:44وہیں کھڑے رہے
07:45یا نکلیں گے
07:46تو گناہ گار ہوں گے
07:47ایسا نہیں ہے
07:48نہ ہمیں کھڑا ہونے
07:48کا مقلب بنایا گیا ہے
07:50اور نہ ہمیں
07:51اس پیٹھ کرنے سے
07:52منع کیا گیا ہے
07:53کیونکہ عذر ہے
07:53تو خلاصے کلام یہ ہے
07:55کہ بلا ضرورت
07:56پیٹھ نہ کریں
07:56یہ بہت اچھی بات ہے
07:57لیکن اگر کر لیں گے
07:59تو بے عدبی ضرور ہے
08:00لیکن یہ وہ
08:01بے عدبی نہیں
08:01جو گناہ والی ہے
08:02اور عذر ہو
08:03تو بلکل کوئی گناہ
08:04یا بے عدبی کا پہلو
08:05نہیں ہوتا
08:06انہوں نے کہا
08:07کہ اگر کسی نے
08:08ہیر ٹرانس پلانٹ کروایا ہے
08:09اب اگر وہ
08:10حلقیہ
08:11عمرے پہ جاتا ہے
08:12تو حلقیہ
08:13تقصیر کا کیا حکم ہے
08:15دیکھیں اگر تو
08:16وہ بال بالکل
08:17انیشل اسٹیج کے اوپر ہیں
08:18کہ ابھی ان کو
08:19چھیڑنا
08:20حلق کروانا
08:21تقصیر کروانا
08:22مناسب نہیں ہے
08:23تو وہ عمرے کو
08:24پاسپورن کریں
08:24کوئی فرضیہ واجب تو نہیں ہے
08:25جب اس کے جڑے
08:26مضبوط ہو جائیں
08:27بال اچھے ہو جائیں
08:28پھر وہ چلا جائے
08:29ٹھیک ہے
08:30اور اگر وہ چلا جاتا ہے
08:32جیسے فرض کر لیں
08:33تو بہرحال حلق اور تقصیر
08:34تو اس کو کرانا واجب ہے
08:35سر پہ اس طرح پھیرے
08:37اللہ تبارک وطالعہ
08:38اس کو بال دے دے گا
08:39لیکن یہ نہیں کر سکتے
08:40کہ صرف ٹرانسپورنٹ
08:41کو ملحوظ رکھتے ہوئے
08:43وہ حلق یا تقصیر
08:46کو نہ کروائے
08:47کیونکہ یہ واجب ہے
08:48نہیں کروائے گا
08:49تو گناہگار بھی ہوگا
08:50اور اگر ایسے ہی
08:51اس نے احرام اتار دیا
08:52تو کئی دم لازم ہو سکتے ہیں
08:54ایک ایک کہتے ہیں
08:55کہ اگر کوئی عورت کے پاس
08:58سونا ہے
08:59اگر وہ حجیا
09:00عمرے کے لیے
09:01حج کے لیے
09:02حج کا الفاظ ہیں
09:03سیل کرتی ہے
09:04تب بھی
09:04اپنے اور نامہرم کا پیسہ
09:06اس کے پاس جمع نہیں ہوتا
09:07تو کیا اس کو
09:08سونا سیل کرنا لازم ہے
09:10یہ بالکل نہیں ہے
09:11کیونکہ شرح حکم یہی ہے
09:12کہ عورت پر حج کی فرضیت
09:14اس وقت ہوتی ہے
09:15کہ جب اب اس کے پاس
09:16اتنا مال جمع ہو جائے
09:17کہ وہ پورے حج کے اخراجات
09:19اپنے بھی اٹھا سکے
09:20اور مہرم کی بھی اٹھا سکے
09:22تب اس پہ حج فرض ہوگا
09:23اور اب یہ جب ہے ہی نہیں
09:25اتنا اگر سونا بیچ بھی دے گی
09:26کیش لے بھی لے گی
09:27تو جب ہے ہی نہیں
09:27تو سونا بیچ تے کی کیا ضرورت ہے
09:29وہ سونے کی شکل میں رکھے
09:30اور پیسے جمع کرتی رہے
09:32جب ہاں ہو جائے
09:33اتنا
09:34جیسے ہم نے پچھلے پرگرام میں بھی
09:35آپ کو ارس کیا تھا ہے
09:36خاتون کے بارے میں
09:37کہ اگر اتنا سونا جمع ہو جائے
09:39یا کیش کے ساتھ جمع ہو جائے
09:51اور امید تھی
09:52کہ وہ شاید مر جائے گا
09:53اور ڈاکٹرز نے بھی
09:55مایوسی کا اظہار کیا
09:56تو انہوں نے
09:56اس رمضان کے روزوں کا
09:58فدیہ ادا کر دیا
10:00لیکن بعد میں
10:00اللہ تعالی نے ان کو
10:01صحت دے دی
10:02اور اب وہ روضے رکھنے پر قادر ہیں
10:03تو اس فدیہ کی کیا شرعی حیثیت ہے
10:06دیکھیں یہاں دو قول ہیں
10:07بعض نے کہا کہ
10:08چونکہ
10:08اس وقت شرعی طور پر
10:11دلیل یہ تھی
10:12ان کی ظاہری حالت
10:13کہ فدیہ دے دیا
10:14کیونکہ بالکل وہ
10:15فوت ہونے کے قریب تھے
10:16تو وہ قبول ہو جائے گا
10:18آگے کے حاجت نہیں ہے
10:19لیکن صحیح اس میں
10:20مسئلہ اور محققین
10:21کے رزدے کی یہی ہے
10:22کہ جب انسان
10:24روزوں کا فدیہ دے دے
10:25لیکن بعد میں
10:26وہ اس روزے رکھنے پر
10:28فزیکل طور پر قادر ہو جائے
10:30تو وہ فدیہ
10:31اس کا فدیہ نہیں رہتا
10:33بلکہ نفلی صدقہ بن جاتا ہے
10:34اور روزوں کی قضاء رکھنا ہی
10:37یعنی روزے قضاء کرنا ہی
10:38واجب ہوتا ہے
10:39لہذا ان کو چاہیے
10:40کہ اسی پر عمل کریں
10:41اور روزوں کی قضاء ادا کریں
10:44ایک بھائی نے پوچھا تھا
10:45کہ دو افراد نے
10:46ایک گھر خریدا
10:47اور ڈیل یوں
10:48گھر خریدنا چاہتے ہیں
10:49ڈیل یوں کرنا چاہتے ہیں
10:50کہ ہم پارٹنرشپ میں لیں گے
10:52ایک سات لاکھ ملائے گا
10:53ایک تین لاکھ
10:54مثلا دس لاکھ کا گھر ہے
10:55پھر ہم اس کو
10:56قرائے پہ چڑھائیں گے
10:57جو رینٹ آئے گا
10:58ہم وہ دونوں آپس میں
11:00میچل انڈرسٹیننگ سے
11:01بانٹ لیں گے
11:02اور پھر اگر یہ گھر
11:03سیل ہو
11:04تو کوئی ایک ان میں سے کہے
11:06کہ جتنا میں نے ملایا ہے
11:07بس اتنا مجھے دے دینا
11:08باقی جتنا پروفٹ ہوگا
11:09وہ سب تمہارا
11:11اور تمہاری اصل قیمت
11:12اور جتنا وہ تم لے لینا
11:13باقی مجھے دے دینا
11:14جو میری رقم ہے
11:15تو کیا یہ ڈیل صحیح ہے
11:16یا نہیں
11:17جی اس میں
11:18میرے نظر میں تو
11:20کوئی اس میں شرعق اباحت نہیں ہے
11:21دو آدمی مل کر
11:22ایک چیز خرید بھی سکتے ہیں
11:23اس کے بعد جب رینٹ آئے
11:25اگر چاہیں تو
11:26جتنے حساب سے
11:27انہوں نے پیسہ ملایا ہے
11:29جیسے سات لاکھ تین لاکھ
11:30تو سیونٹی پرسنٹ ایک لے لے
11:31تھرٹی پرسنٹ ایک لے لے
11:33تو یہ بالکل انویسٹمنٹ کے مطابق ہو جائے گا
11:35لیکن اگر باہم انڈرسٹیننگ سے
11:37کوئی کم یا زیادہ کر لیتا ہے
11:38کہ مثلا چلے یار
11:39ففٹی ففٹی کر لیتے ہیں
11:40اگر چاہ میں نے سات لاکھ ملایا
11:41تب بھی بالکل صحیح ہے
11:42اور جب سیل آؤٹ ہوگا
11:44تو افضل صورت تو یہی ہے
11:46کہ اسی طریقے سے
11:47اس پورے مکان کی قیمت کا معاملہ ہو
11:50کہ سیونٹی پرسنٹ اس کو ملے
11:51تھرٹی پرسنٹ اس کو ملے
11:52لیکن اگر کوئی یہ کہتا ہے
11:54کہ اسے فصل قیمت دے دینا
11:55پروفٹ وغیرہ تم رکھ لینا
11:57یہ بھی اس کو اجازت ہے
11:58وہ کر سکتا ہے
11:59تو اس میں شرعی طور پر
12:00ہمیں کوئی قبات نظر نہیں آتی
12:02ایسا آپ کر سکتے ہیں
12:04ایک مختصر سا بریک لیں گے
12:06ہمیں یقین ہے
12:06آپ ہمارے ساتھی رہیں گے
12:08بسم اللہ الرحمن الرحیم
12:11ایک علیکہ قول لیتے ہیں
12:12السلام علیکم
12:17مختصر میرے تین سوالات ہیں
12:20پہلا سوال یہ ہے
12:21کہ آج کل مارکٹ میں
12:22ایک کیوبلر کے نام سے
12:24احرام رائج ہیں
12:24تو حج اور عمرے کی ادائیگی
12:27کیا وقت اسے پہن سکتے ہیں یا نہیں
12:28ٹھیک ہے اور
12:30دوسرا یہ ہے
12:31کہ کیا یہ سارے ثواب کو
12:33بیچنا درست ہیں
12:34اس طرح کے پوسٹ
12:35نظروں سے گزری
12:36کہ قرآن پاک
12:37درد پاک
12:38آیت کریمہ وغیرہ
12:39کتنی حضیعے کے ساتھ
12:41ہم آپ کو بیچ سکتے ہیں
12:42آپ کی منٹ کرتے سے
12:43اچھا ہے
12:44ٹھیک ہے
12:45اور
12:46اسی کے ذمہ میں
12:47ایک یہ بھی ہے
12:48کہ اگر مدرتے سے
12:49بچوں کو کسی کے گھر میں
12:51قرآن خانی کے لیے بھیجا جائے
12:52تو اس کے بدلے میں
12:54رقم لی جا سکتی ہے
12:55یا نہیں
12:55ٹھیک ہے اور
12:57اس رہی ہے
12:58کہ ایک کمپنی ہے
12:59جس کا بیوٹی کریم کا کام ہے
13:01اب اگر تو
13:02اس شخص ان سے
13:03فارمولا مانگتا ہے
13:04تو کیا
13:05یہ زبانی بتا کر
13:07اس کے بدلے میں
13:07رقم لے سکتے ہیں
13:08یا پھر
13:09ایک پیپر پر لکھ کر
13:11اس پیپر کو
13:12بیچنا چاہیں
13:14زیادہ قیمت کے بدلے میں
13:15تو کیا ایسا ممکن ہے
13:16یا نہیں
13:16ٹھیک ہے اور
13:18بس یہی تین سوا
13:21یہ لے لیتے ہیں
13:22کہ یہ ٹیبلر احرام
13:23یہ اس طرح ہوتا ہے
13:25کہ جسے
13:26اس میں
13:27کٹ نہیں ہوتا
13:28پورا کا پورا ایسا ہے
13:29جیسے ایک
13:30میکسی ٹائپ آپ
13:30یوں کہہ لیں
13:31یا ایک کپڑا ہوتا ہے
13:32اس کے اندر آدمی
13:33اوپر سے داخل ہو جو کر
13:34اور پھر اس کو باندھ لیتا ہے
13:36اس میں
13:37غالباً محرم کو یہ
13:38آسانی محسوس ہوتی ہے
13:39کہ ہوا سے وہ چونکہ
13:40بندی ہے
13:41کھلے کھلے گئے نہیں
13:42تو ستر کی
13:43حفاظت بھی رہے گی
13:44اور اسی طریقے سے
13:46اوپر ہے
13:46کہ بار بار
13:46وہ ڈھلکے گا نہیں
13:47کیونکہ
13:47ڈبل چادر ہوتی ہے
13:49یعنی دوست کے پلو ہوتے ہیں
13:50تو ایک ڈھلکتا رہتا ہے
13:51اس میں ڈھلکے گا نہیں
13:52تو کیا حکم اشارہ ہوگا
13:55دیکھیں چونکہ یہ
13:56اچھا ہوتا بھی
13:56بے سلائے
13:57بلکل ایک مشین سے
13:58چونکہ وہ تیار ہوتا ہے
13:59تو سلائی
14:01اس میں نہیں ہوتی ہے
14:02بلکل
14:02ایک کپڑا ہوتا ہے
14:03بس اس طریقے سے
14:04بوری ٹائپ
14:05اس کو آپ کرلیں
14:05بوری تو پھر بھی سلی ہوتی ہے
14:06لیکن مسئلہ یہ ہے
14:08کہ یہ خلاف سنت طریقہ ہے
14:10کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
14:12اس بات کو جاننے کے باوجود
14:13کہ آدمی جب
14:15جو تہوان پہننے کا عادی نہ ہو
14:17ادھر تو پہنتے تھے
14:19لیکن سرکار یہ تو
14:20اتنا شعور رکھتے ہیں
14:20اور جانتے ہیں
14:21آپ شارع علیہ السلام ہیں
14:23کہ ستر بھی کھل سکتا ہے
14:24تھوڑا بہت ہوا کی وجہ سے
14:26اور چادر بھی ڈھلک سکتی ہے
14:27اس میں تھوڑی سی مشقت بھی ہے
14:29اس کے باوجود دو بغیر
14:31سلی چادروں کا ہی
14:32احتمام کرنے کا
14:33حکم دیا گیا
14:35اور سرکار نے خود بھی ایسا کیا
14:36تو اس طرح کے احرام
14:38اپنی آسانی سہولت کے لیے پہننا
14:39جو خلاف سنت ہوں
14:41مناسب نہیں ہے
14:42لیکن اگر کوئی پہنے گا
14:43بہرحال تو یہ
14:43سلیوے لباس کی حکم میں نہیں آئے گا
14:46گنجائش تو نکل سکتی ہے
14:47لیکن ہمارا مشورہ یہ ہوگا
14:48کہ بہتر ہے
14:49کہ ایسے احرام کے جو ذرا متنازے ہوں
14:52علم علماء کی آرام مختلف ہو سکتی ہوں
14:54اس سے بہتر ہے
14:55کہ اس کو چھوڑ کر
14:56ایسے احرام ہی استعمال کریں
14:58جو متفقن علیہ جائز ہوں
15:00یعنی سب علماء کا اتفاق ہو
15:02کہ یہ صورت جائز ہے
15:03مختلف ہی صورت کے طرف نہ آئیں
15:05دوسرے ہی احرام استعمال کیا جائے
15:08دوسرے نے پوچھا
15:09کہ بعض لوگ اب اس طرح آفر کرنے لگیں
15:11کہ ہم نے اتنا قرآن پڑھیں
15:12آپ اس کو خرید لیں
15:13یعنی ایسوال سواب کو
15:15یعنی جو سواب ہے
15:16اس کو بیچنا کیسا ہے
15:17دیکھیں بالکل حرام اور گناہ کبیرہ ہے یہ
15:21کیونکہ طاعت کے اوپر عجرت لینا
15:23گناہ کبیرہ ہے
15:24آپ نے ایک نیک عمل کیا
15:25اور آپ کہتے ہیں
15:26اس کو خرید لو
15:26اس نیک عمل کو بیچنا
15:27یہ تو کسی پبلک کو دکھانے کے لیے
15:30یعنی ہر وہ عمل جو
15:31اللہ کی رضا حاصل کروا سکتا ہو
15:33اس مخلوق کو
15:34صرف دکھانے کے لیے
15:35اگر آپ استعمال کریں گے
15:37تو یہ بینفٹ لینا بھی
15:38حرام اور گناہ کبیرہ ہے
15:40ریاکاری ہے
15:40اور اس میں سواب زائع ہو جاتا ہے
15:42اللہ تعالی نے فرمایا
15:43کہ
15:50اپنے صدقات کو احسان جتا کر
15:53اور عذیت دے کر
15:54اس شخص کی طرح زائع نہ کرو
15:56جو اپنے مال کو
15:58لوگوں کو دکھانے کے لیے خرچ کرتا ہے
16:00اس کا مطلب ہے دکھاوا کرنے
16:02اسے جو آدمی مال خرچ کر رہا ہے
16:03وہ بظاہر تو
16:04اللہ کی رضا کیلئے کرنے کی کوشش کر رہا ہے
16:06یعنی دکھائیے رہا ہے
16:07لیکن اصل مقصود
16:08پبلک کی توجہ حاصل کرنا ہے
16:10واوا کروانا ہے
16:11اللہ نے فرمایا
16:11اس کا سواب زائع
16:12آپ جب یہ کر کے
16:13اس کو بیچ رہے ہیں
16:14تو سواب تو ویسی زائع ہو گیا
16:16آپ کو ملے گا کیا
16:17تو اس طرح کے فرادی ہے
16:19جو یہ سوشل میڈیا پر آ کر
16:20معاملہ کر رہے ہیں
16:21بالکل غلط کر رہے ہیں
16:22اور ایسے لوگوں سے میں گزارش کرتا ہوں
16:24کیوں اپنی آخرت برباد کر رہے ہیں
16:26چند ٹکے آپ کو حاصل ہو جائیں گے
16:27کتنے عرصے کھالیں گے آپ
16:29لوگوں کو آپ دھوکہ دے رہے ہیں
16:30انہیں گناہ کبیرہ میں مبتلا کر رہے ہیں
16:32سواب آپ کا ہے نہیں
16:34سواب کوئی مال نہیں ہے
16:35جس کو آپ بیٹھ سکیں
16:36اور آپ یہ بے بیکار قسم کی کر رہے ہیں
16:39کہ آپ کو ذرہ برابر
16:40اللہ کا خوف نہیں ہے
16:42ایسے ہم نے دیکھا ہے
16:43کہ مزارات پر کھڑے ہو جائیں گے
16:44اور کہیں گے
16:44آن لائن آپ دعا کروانا چاہیں
16:46اتنے اتنے پیسے ٹرانسفر کر دیں
16:48ہم آپ کے لئے دعا کریں گے
16:49یہ دعا بھی بالکل قبول نہیں ہوگی
16:51ایسی ریاکارانہ دعاوں کا
16:53کوئی بھی فائدہ نہیں ہے
16:54ایسے لوگوں سے آپ بچیں
16:55انہوں نے دین کو بزنس بنا لیا ہے
16:57اور سادہ لوہ لوگوں کے جذبات سے کھیلتے ہیں
17:00ماہر نفسیات ہوتے ہیں
17:02ایسے سے جملے کہتے ہیں
17:03کہ لوگ اپنے پیسہ خچ کرنے پر مجبور ہو جائیں
17:05لیکن ملے گا کچھ بھی نہیں دور رہے
17:07ایک یہ کہتے ہیں
17:08کہ بدرستے میں چلے پہلے کال لیتے ہیں
17:10پھر انشاءاللہ آگے چلیں گے
17:12السلام علیکم
17:14علیکم السلام
17:16مفیصہ میرے آپ سے تین کوئسنز ہیں
17:18برائے کر ہم ان کے جوابات انعایت فرما دیں
17:21بولے
17:22پہلا کوئسنز میرا یہ ہے کہ
17:24اگر ہم نماز پڑھتے ہیں
17:26اور ایک رکعت مس ہو جاتی ہے
17:27تو پھر کس ترتیب سے بقی رکعت کو ادا کیا جائے گا
17:30کچھ لوگ دوسری رکعت میں بیٹھ جاتے ہیں
17:32اور کچھ لوگ وہ کھڑے ہو جاتے ہیں
17:34پھر تیسری رکعت میں بیٹھ جاتے ہیں
17:35اس کی کیا ترتیبیں برائے کرم
17:37اشارت فرما دیں
17:39ٹھیک ہے
17:40دوسرا سوال میرا ہے
17:41کہ میں ایک جگہ پر جمعہ پڑھتا ہوں
17:44وہ چھوٹی مسجدیں فلیٹ کی
17:45اور اس کے
17:47باہر بھی لوگ جو ہے وہ نماز پڑھتے ہیں
17:49لیکن بیچ میں ایک گلی ہے
17:50جس میں وضو خانا ہے
17:51اور وہاں پہ لوگ وضو کر رہے ہوتے ہیں
17:53نماز کے دوران بھی
17:54اور بسا اوقات
17:55لوگ چہل پہل ہو رہی ہوتی ہے
17:57اور لوگ باہر بھی نماز پڑھ رہے ہوتے ہیں
17:58تو باہر نماز پڑھنے والوں کی نماز ہو جائے گی
18:01ٹھیک ہے اور
18:03اور تیسرا کوششن میرا یہ ہے
18:04کہ ویڈیو ایڈیٹنگ کی چاپ کرنے کا کیا حکم ہے
18:08ویڈیو ایڈیٹنگ
18:09ٹھیک ہے اور
18:11میں انشاءاللہ ارز کرتا ہوں
18:15یہ بھائی نے پوچھا
18:16کہ ایک بیوٹی
18:20کریم بناتی ہے
18:21کوئی کمپنی
18:21تو کیا اس کا فارمولا خرید سکتے ہیں
18:24کہ نہیں
18:24وہ زبانی بتائیں
18:26یا کسی پیپر اپنے لکھ کے
18:27اس کو سیل کریں
18:28تو کیا حکمیں شرع ہوگا
18:30دیکھیں اسی فارمولا بتانا
18:31بظاہر تو کوئی مال نہیں ہے
18:32لیکن چونکہ ہمارے ہاں
18:34اب ان چیزوں کی خرید و فروخت ہوتی ہے
18:36باقاعدہ
18:37جیسے دوائیوں کے فارمولاز ہوتے ہیں
18:40کمپنی کوئی تیار کرتی ہے
18:41اور دوسری کمپنی کو سیل کرتی ہے
18:43وہ اس فارمولے کے مطابق
18:44میڈیسن تیار کرتی ہے
18:45اور بعد میں کاروبار کرتی ہے
18:46اس کی سیل ہوتی ہے
18:47اسی طریقے سے بہت ساری چیزوں کی ہو رہی ہے
18:50تو بلکل اس طریقے سے ایک فارمولا
18:52سیل کرنا پرچیس کرنا
18:54شرعن بلکل جائز ہے
18:55ایک انہوں نے کہا
18:57کہ کسی کی ایک رکعت اگر نماز میں
18:59مس ہو جاتی ہے
19:00تو وہ کس طرح اپنی عدا کرے گا
19:03دیکھیں صحیح طریقہ تو یہ ہے
19:04کہ ہمیں شفعہ بنانا چاہیے
19:06شفعہ کا مطلب جوڑا
19:08اور جب جوڑا بن جائے
19:09تو اس کے بعد پھر ہمیں قادے میں بیٹھنا ہوگا
19:12لہذا مثال کے طور پر
19:14آپ کی دو رکعتیں
19:16یا تین رکعتیں نکل گئیں
19:17جب اپنے پڑھنے کھڑے ہوں
19:19ایک رکعت امام کے ساتھ ملے ہی تھی آپ کو
19:21دوسری آپ نے
19:23اب کھڑے ہو کر اپنی پڑھی
19:24تو یہ دو ہو گئیں
19:25آپ کو بیٹھنا چاہیے
19:26ٹھیک ہے نا
19:27اور پھر آگے چلنا چاہیے
19:28تو شفعہ بنانا
19:29جوڑا بنانا
19:30اور جوڑے کے بعد قادہ کرنا
19:32یہی صحیح طریقہ ہے
19:34اس کو اختیار کریں
19:35اور اگر کوئی
19:36کسی مفتی صاحب سے فتوہ لے کر
19:38اس کے علاوہ کوئی طریقہ اختیار کرتا ہے
19:40تو اس کے لئے شرعہ جائز ہے
19:41کیونکہ اس کے پاس ایک شرعہ دلیل آگئی ہے
19:43کہ مفتی صاحب نے
19:44کسی کتاب سے پڑھ کر
19:45ایک اور طریقہ
19:47ان کو تعلیم فرمایا
19:48تو یہ بالکل جائز
19:49فَسَوَلُوا أَحْلَ ذِكْرِ
19:51اِن كُنْ تُمْ لَا تَعْلَمُونَ
19:52اگر تم نہیں جانتے
19:53تو اہلِ علم سے
19:54کوئسٹن کرو
19:55تو اس کو
19:56اس بات کا مکلب بنایا گیا تھا
19:57کہ یہ اہلِ علم سے پوچھے
19:58اور جب مفتی صاحب نے
19:59اس کو کہا
20:00اور اس پر استعمل کیا
20:01تو ٹھیک ہے
20:02ورنہ طریقہ
20:03بہرحال جو میں نے عرض کیا
20:04یہ زیادہ بیسٹ ہے
20:05ایک کہتے ہیں
20:06کہ میں فلیٹ کی
20:07ایک مسجد میں
20:08جو معادہ کرتا ہوں
20:09پبلک زیادہ ہو جاتی ہے
20:11تو گلی کے اندر
20:12بھی صفوق بن جاتی ہیں
20:13اس گلی کے اندر
20:14وضو خانہ بھی ہے
20:15لوگ نماز پڑھ رہتے ہیں
20:16کچھ لوگ دائیں بائیں سے
20:17جیسے نکلتے بھی ہیں
20:18تو کیا نماز ہو جائے گی
20:20کہ نہیں
20:21دیکھیں اگر تو وہ گلی
20:22بلکل مسجد سے متصل ہے
20:23تو بلکل ہو جائے گی
20:25اس میں کوئی مسئلہ نہیں ہے
20:26ہاں اگر فرض کے لئے
20:27ایسا ہوتا
20:28کہ بیچ میں
20:29کوئی شارع عام ہوتی
20:30جس پر ٹریفک آرہ جارہ ہوتا
20:32اور اس کے برابر میں
20:33پھر وہ صفوف قائم کے جاتی
20:34تو یہ امام کا
20:36اور ان مقتدیوں کا
20:37مکان مختلف ہونا کہلاتا
20:39اور پھر ان مقتدیوں کی
20:41اقتداء جائز نہیں تھی
20:43لیکن اگر اتصال ہے
20:44گلی سائت میں
20:45تو پیدل لوگوں کو آنا جانے میں
20:47کوئی مسئلہ نہیں ہے
20:53امام کچھ نمازیوں کے ساتھ
20:54ادھر کھڑا ہوا ہے
20:55بیچ میں نہر
20:55اس میں کشتیاں آری جارہی ہیں
20:57اور کچھ لوگ پر نہر کے
20:58اس طرف جماعت قائم کر لیں
21:00تو پھر یہ جائز نہیں
21:01کیونکہ یہ فصل بل اجنبی ہوگیا
21:02بالکل ایک اجنبی چیز
21:03درمیان میں آگئی
21:04ایسے ہی شارع عام ہو
21:06کہ ٹریفک چل رہا ہے
21:07اس میں
21:07امام کچھ مقتدیوں کے ساتھ
21:09یہاں کچھ یہاں
21:09یہ بھی اقتداء جائز نہیں
21:11ان کی جائز نہیں
21:12امام کی نماز ہو جائے گی
21:13ان کے پیچھے والوں کی
21:13فوراں ہو جائے گی
21:14جو فوری طور پر پیچھے ہیں
21:16ان کی نہیں ہوگی
21:17اور لیکن یہ گلی کا
21:18مسئلہ بلکل علیدہ ہے
21:19اس میں کوئی مسئلہ نہیں ہے
21:20یہ کہتے ہیں کہ
21:21ویڈیو ایڈیٹنگ کی
21:24سرویس چارجز لینا
21:25کیسا ہے
21:25یہ بلکل صحیح ہے
21:26ہاں بس یہ دیکھا جائے گا
21:28کہ کس ویڈیو کی
21:29ایڈیٹنگ کر رہے ہیں
21:30اگر تو وہ ناجائز
21:32اور گناہ پر
21:42کل کی بہت سی دینی ویڈیوز ہوتی ہیں
21:43یا فرس کرنے کوئی
21:45ڈوکومنٹری وغیرہ بھی ہے
21:46فرس کرنے کوئی
21:47ڈرامے کی ویڈیو ایڈیٹنگ
21:49وہ کر رہے ہیں
21:49اور اس کے اندر
21:50کوئی گندی فہوش چیز نہیں ہے
21:52تو اس کی بلکل گنجائش نکلے گی
21:53اور ان کی یہ سرویس
21:55لینا
21:56عجرت لینا
21:57بلکل شرح جائز ہوگا
21:59ایک چھوٹے سے بریک کے لیے
22:01آپ سے رخصت چاہیں گے
22:02امید ہے آپ ہمارا انتظار کریں
22:05بسم اللہ الرحمن الرحیم
22:06کسی نے question کیا تھا
22:08کہ کیا دوران نماز
22:10فقہی مسائل پر
22:11غور و تفکر کرنا درست ہے
22:14اور کیا یہ ثواب کا باعث ہوگا
22:16یا نہیں
22:17دیکھیں دو چیزیں ہیں
22:18کہ اگر یہ فقہی مسائل
22:20آپ کی نماز میں
22:21disturbance پیدا نہیں کر رہے
22:23وہ اس طریقے سے
22:24اگر آپ منفرد نماز پڑھ رہے ہیں
22:25اکیلے
22:26اب آپ کو قرات بھی کرنی ہے
22:28دیگر چیزیں
22:28اور آپ سوچ بھی رہیں
22:29تو یہ مخل بالقرات ہو سکتے ہیں
22:32یہ بھی ہو سکتا ہے
22:33ان مسائل میں
22:33علچ کر آپ
22:35رکعتوں کی تعداد کو بھول جائیں
22:37تب تو افضل اور اولہ ہوگا
22:38کہ پورے نماز میں
22:39concentration آپ کی ہونی چاہیے
22:40تاکہ ایسا نہ ہو
22:41لیکن ایک ہوتا ہے
22:42آپ جماعت میں نماز پڑھ رہے ہوتے ہیں
22:44امام صاحب قرات کرتے ہیں
22:45اور آپ فقہی مسائل پر
22:46غور و تفکر شروع کر دیتے ہیں
22:48تو اس میں شرن کوئی حرج نہیں ہے
22:49اچھی طرح یاد رکھیں
22:51دوران نماز
22:52دنیا کا خیال دل میں نہیں آنا چاہیے
22:54نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
22:55نے یہاں تک فرمایا
22:56کہ جو
22:57دو رکعت نماز ادا کرے
22:59اس طرح
22:59کہ اس میں کوئی دنیا کا خیال نہ لایا
23:02تو وہ گناہوں سے ایسا پاک و صاف ہو جائے گا
23:04جیسے آج ہی اپنی والدہ کے پیٹ سے پیدا ہوا
23:06دنیا کا خیال وہ ہے
23:08جو اللہ اور اس سے
23:10اللہ تعالیٰ اس کے رسول
23:11یا تعلیم اسلام سے ہٹ کر چیز ہو
23:15وہ دنیا ہوتی ہے
23:16لہذا اگر آپ موت کے بعد
23:18موت پر غور کر رہے ہیں
23:19قبر پر غور کر رہے ہیں
23:20میدانِ مہاشر
23:21جنت
23:21دوزق
23:22اسی طرح فقہی مسائل
23:23ان کا تعلق دنیا سے نہیں ہے
23:25تو بالکل شرن جائز ہے
23:27اور امید ہے اللہ تعالیٰ کی رحمت سے
23:29کہ اچھی پاکیزہ سوچ کے ساتھ
23:31آپ کو ثواب بھی ملے گا
23:32اس میں ایک بینفیٹ یہ ہوتا ہے
23:33کہ جب آپ ایسی چیزوں کے بارے میں غور کر رہے ہیں
23:36تو کم از کم فضولیات
23:37اور دنیا کے خیالات نہیں آئیں گے
23:39تو اس لئے اگر اس طرح قصدن بھی آپ کرتے ہیں
23:41تو پھر امید ہے
23:42کہ انشاءاللہ ثواب بھی حاصل ہوگا
23:44ایک بھائی نے کہا
23:46کہ گھر میں ایک خاتون
23:47اپنے نابالغ بچوں کے ساتھ
23:50باجمعات نماز پڑھ سکتی ہیں
23:53اور وہ خاتون ایسا کرتی ہیں
23:54کہ آواز کو تھوڑا سا
23:56بلند کرتی ہیں
23:57لاؤڈ کر سکتی ہیں
23:59تاکہ بچے اس کو سن کر فالو کریں
24:01تو جب شوہر ان کو سمجھائے
24:04کہ بھئی ایسا آپ نہ کریں
24:05تو وہ کہتی ہے
24:05اگر میں آواز سے نہ پڑھوں گی
24:07تو بچوں کو کیسے سمجھ میں آئے گا
24:08حکم شرع کیا ہے
24:10دیکھیں ہماری مودبانہ گزارش ہے
24:12کہ جب بھی آپ کوئی ایسا کام کرنا چاہیں
24:15تو فصلو اہل ذکری
24:16انکنتم لا تعالیمون پر عمل کریں
24:18سب سے پہلے
24:19یعنی اگر تم نہیں جانتے
24:20تو اہل علم سے کوئسن کرو
24:22اچھے مفتیان کرام سے مشورہ کریں
24:24اور پھر قدم اٹھائیں
24:25دین ایک ایسی چیز نہیں ہے
24:27جس کو آپ اندازے سے
24:28یا اپنی عقل کے ذریعے حاصل کر سکے
24:30یہ تعلیم سے حاصل ہوتا ہے
24:31اس کے اصول
24:33اس کے رولز
24:33اس کے عبادات کے طریقے
24:35عبادات کیا کیا ہیں
24:36یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے طرف سے
24:38تعرف کرائے گئے ہیں
24:40اور ان کو اسی طریقے سے ادا کرنا ہے
24:42اس تمہید کے بعد گزارش یہ ہے
24:44کہ پہلی بات تو یہ ہے
24:45کہ عورت کی امامت
24:46فقہ حنفی کے روشنے میں
24:48مکروع تحریمی ہے
24:49حرام کے نزدیک نزدیک ہے
24:50ان والدہ نے ایسا کیا
24:52تو یہ گناہگار ہو گئی
24:53دوسری بات یہ ہے
24:54کہ اگر یہ امام بن جاتی ہیں
24:56بچے پیچھے ہیں
24:57تو یہ بلند آواز سے قرات کرنا
25:00اگر تو زہر عصر میں ہے
25:01جن میں سری قرات ہوتی ہے
25:03اس میں جہر کی
25:04ایک بھی اگر آیت جہرن پڑی
25:06تو یہ گناہگار ہوں گی
25:07کیونکہ قصدن پڑ رہی ہیں
25:08اور اس پر تو سجدہ صاحب بھی نہیں
25:10یہ نمازی واجب العیادہ ہے
25:12کیونکہ اگر صحون کوئی ایک آیت
25:15یعنی بھول سے ایک آیت
25:16بلند آواز سے پڑھ لیتا
25:17زہر عصر میں
25:18تو سجدہ صاحب سے تداروک ہو جاتا
25:20یہاں یہ جانبوچ کے پڑھ رہی ہیں
25:21تو یہ مزید گناہ
25:23تیسری چیز یہ ہے
25:24کہ یہ سوچنا
25:25کہ بچے سنیں گے
25:26تو فالو کریں گے
25:27فالو کرنے کا کیا مطلب ہے
25:29کہ ان کا ذہن ایسا ہے
25:30کہ میں اگر آیت
25:31الہم پڑھوں گی
25:32تو وہ بھی الہم پڑھیں گے
25:33میں صورت پڑھوں گی
25:34وہ بھی صورت پڑھیں گے
25:35تو یہ غلط تعلیم دے رہی ہیں
25:36کیونکہ فقہ ہنے فقہ روشتی میں
25:38اگر امام ہو
25:39تو مقتدی کے لیے
25:40قرارات کرنا حرام ہوتا ہے
25:41یہ بھی بچوں کو گویا
25:42کہ حرام سکھا رہی ہیں
25:43تین ووال ہو گئے
25:45چوتھا یہ ہے
25:46کہ ریاکاری
25:48کہ سنانے کے لیے
25:50کہ بچے سنیں اس کو
25:51اگرچہ یہ تعلیم
25:52تعلیم و تعلم
25:53جو ہے وہ نماز میں
25:54امام آزم ابو حنیفہ
26:03اس سکھانے کا قصد و ارادہ
26:05عمل کثیر میں شمار کیا گیا ہے
26:06تو یہ بھی اس میں خوف ہے
26:07کہ ان کے اپنے نماز فاسد ہو جائے گی
26:09تو یہ چار
26:10تو بڑے ان کے اندر خطرہ ہیں
26:12اور یہ شرن سائی نہیں ہے
26:14اور پھر شوہر کے سمجھانے پر یہ کہنا
26:16کہ اگر میں بلند نواز سے نہیں پڑھوں گی
26:18تو بچوں کو سمجھ میں کیسے آئے گا
26:19تو کیا یہی ایک طریقہ رہ گیا ہے
26:21بچوں کو سمجھانے کا
26:22کہ یہ طریقہ نہیں ہے
26:24کہ آپ ان کو سامنے بٹھائیں
26:25ان کو نماز پڑھنا سکھائیں
26:27پھر پوچھتے
26:28پھر questions کریں
26:28کہ بتاؤ گر امام اس طرح کرے گا
26:30تو کیا کہو گے
26:31پڑھ کے سناو
26:32پھر اس طرح کرے گا
26:32تو کیا کرو گے
26:33لیکن چونکہ یہ والدہ
26:35از خود بچاری
26:35بغیر تعلیم شرع کے
26:37میدان عمل میں کود کر
26:39یہ سمجھ رہی ہے
26:40کہ بچے اس سے بہت اچھے ہو جائیں گے
26:42جبکہ ان کو خلاف سنت
26:43خلاف شرع چیزیں سکھا کر
26:45انہیں اور گمراہ کر رہی ہیں
26:47تو یہ بہت بڑی گناہگار ہوں گی
26:49ان کو توبہ کرنا چاہیے
26:50بچوں کو کسی اچھے
26:52استاد کی صحبت میں رکھیں
26:54یا آپ خود پہلے چیزیں سیکھیں
26:55پھر بچوں کی تعلیم
26:56اور تربیت کا احتمام کریں
26:58غلط اور خلاف سنت طریقے
27:00اگر آپ سکھا دیں گے
27:01بلکہ گناہ پر مشتمل سکھا دیں گے
27:02تو آپ سکھا کہاں رہی ہیں
27:04آپ تو ان کی آخرت کے
27:05ملفت کے ملفت کے ملفت کے ملفت کے
27:07ملفت کے ملفت کے
27:21اس کے اندر ایک حصہ یہ بھی ہے
27:23کہ میں جو شراب خریدنے والے ہوتے ہیں
27:26ان کی آئی ڈی چیک کرتی ہوں
27:28اور اسی طریقے سے
27:29بعضوں کی ٹرانزیکشن کو
27:31اپروف کرتی ہوں
27:32اس کی پرمیشن دیکھتی ہوں
27:34تو کیا میرا یہ عمل
27:36انجائز ہے یا حرام
27:38اور اگر یہ حرام ہے
27:39تو ایک حصہ تو یہ ہے
27:41duty کے باقی اور جائز چیزیں بھی ہیں
27:42تو کیا وہ ساری کے ساری سیلری حرام ہو جائے گی
27:45کیا حکمیں شرع ہوگا
27:47دیکھیں یہ آپ کے لئے
27:49کوئی مسئلہ نہیں ہے آپ شراب بیچنے رہیں
27:51آپ شراب کی ترغیب
27:53نہیں دے رہیں بلکہ
27:54company نے rule بنایا ہے کہ آپ
27:56ID check کریں گی اگر اس طرح کی ہوگی
27:59تو اس کو آگے جانے دیں گی
28:00ورنہ روکیں گی اسی طریقے سے
28:02اگر فرض کرنے customer کم عمر ہے
28:04تو اس کو روکنا ہوگا پوری عمر ہے
28:06اس کی adult وغیرہ ہے جتنے بھی عمر کے ایک ہوتی ہے
28:09limit ہوتی ہے تو آپ
28:11اس کو approve کر دیں گی
28:12تو یہ اصل میں آپ permission نہیں دے رہی
28:14آپ تو صرف company کے
28:16company permission دے رہی ہے
28:18آپ اس permission کے لئے بیٹھی ہوئی ہیں بس
28:21تو یہ گنجائش نکلے گی آپ کی
28:22یہ آپ کا عمل بھی شرعن صحیح ہے
28:24نہ کریں تو بہتر ہے لیکن اگر duty کا تھوڑا سا حصہ
28:27ایسا ہے تو اس کی وجہ سے آپ کے روزی حرام نہیں ہوگی
28:29اور جب یہ حرام نہیں ہوگی تو باقی بھی
28:31ماشاءاللہ صحیح رہے گی اور فرض کرنے گا
28:33یہ حرام بھی ہوتا تو یاد رکھیں
28:35کہ پوری salary پیس کے اثر مرتب نہیں ہوتے
28:37اگر کسی کی جوب کی نویت
28:39ایسی ہے کہ کچھ عمل جائز اور کچھ
28:41ناجائز ہیں تو ناجائز عمل
28:43کی عجرت ناجائز اور
28:44جائز عمل کی عجرت جائز کوئی کہ
28:46مکس ہوتی ہے تو جو ناجائز عمل
28:49کی عجرت ہے اسے آپ بغیر سواب کی ان کے
28:51صدقہ کریں گے اور جو جائز ہے وہ تو
28:53صحیح ہے تو اس لئے بارال یہاں
28:55تو آپ کے کوئی ہماری نظر میں شرعی قباہت
28:57نہیں بن رہی ہے اگرچہ خلاف
28:59مستحف ضرور ہے اس طرح کا تھوڑا بہت کام
29:01چینج ہو جائے تو بہت اچھی بات ہے
29:03ورنہ آپ کر سکتے ہیں اور آپ کے لئے
29:04بقیہ salary بھی بلکل طیب اور حلال
29:07ہے ایک بھائی نے پوچھا
29:08کہ انہیں پشاب کے قطروں کا
29:11مسئلہ ہے تو قطرات
29:12نکل آتے ہیں تو کیا حالت احرام
29:15میں احرام کو پشاب
29:16کے قطروں سے بچانے کے لئے بغیر
29:19سیلا لنگوٹ پہننا
29:21جائز ہے یا نہیں
29:23جب بلکل آپ یہ ہیلا اختیار
29:25کر سکتے ہیں اگر فرض کرنے
29:27کہ ٹائڈ باندھنے سے قطرے نہیں آتے
29:28تو یہ قطرات کو روکنے کا شرعی
29:31ہیلا ہے جبکہ عذیت تکلیف نہ ہو
29:32تو ایسا طریقہ اختیار کرنا واجب ہے
29:35اور فرض کرنے قطرے آتے بھی ہیں
29:36اور ایسے آتے ہیں کہ آپ شرعی معذور کی حد
29:39تک پہنچ چکے ہیں تو پھر تو آپ
29:41کے لئے اسی حالت میں تواف کرنا بھی
29:42صحیح ہے اور اب کپڑوں کو آلودگی سے
29:44بچانے کے لئے اس طرح کوئی کپڑا باندھ لینا
29:46کہ جس میں جو سلوہ نہ ہو
29:48بس وہ اس طرح کر کے گرہ لگا دی
29:50آپ نے کہ قطرات احرام تک
29:52نہ پہنچے تو بلکل اس کی گنجائش نکلے گی
29:54اور آپ کے لئے طیب اور حلال ہے
29:57یہ کہتے ہیں کہ
29:58ایک بھائی نے بڑا طویل
30:00کوئیسن کیا تھا میں نے اس کے خلاصہ نکالا ہے
30:02کہ فرض کرنے
30:04گورنمنٹ یہ آفر کرتی ہے باہر والوں کو
30:06کہ آپ اگر یہاں پر کوئی رقم وغیرہ
30:08ریمٹنسز وغیرہ بھیجتے ہیں
30:09تو اس پر آپ کو پوائنٹس ملیں گے
30:11پوائنٹس کا مطلب یہ ہے کہ
30:13وہ ہیں تو پوائنٹس لیکن پیچھ رقم ہے
30:15اور اس کو آپ
30:17اس پوائنٹس کو مختلف چیزوں کی
30:19سیل پرچیس کے لئے استعمال کر سکتے ہیں
30:22تو پہلے ایک زیادہ چیزیں تھیں
30:24اب ایک ہی رہ گیا کہ پاسپورٹ
30:25فیس کے طور پر آپ اس کو
30:27یوز کر سکتے ہیں
30:27پوائنٹ دیں فیس نہیں دینی پڑے گی
30:29ان پوائنٹس میں جتنی رقم بنتی ہے
30:31سمجھ لیں اتنی فیس آپ کی ادا ہو سکتی ہے
30:34کوئسٹن یہ کر رہے ہیں
30:35کہ بعض ایجنٹ حضرات ایسے ہوتے ہیں
30:37وہ کہتے ہیں یہ پوائنٹس ہمیں بیچ دو
30:39کم پیسوں میں خرید لیتے ہیں
30:41مثلا اگر سات ہزار پانچ سو کے پوائنٹ ہیں
30:43تو وہ کہتے ہیں چھ ہزار ہم سے لو
30:44اور یہ پوائنٹس ہمیں بیچ دو
30:46ہم ان کو یوز کر لیں گے
30:47اس کے اندر
30:48کیونکہ ہر ایک پاسپورٹ بنوانی رہا ہوتا
30:49ہر ایک کو پاسپورٹ فیس کی حاجت نہیں ہوتی
30:51پاسپورٹ بنے ہوئے ہیں
30:52اب یہ پوائنٹس پڑے ہوئے ہیں
30:54تو چلو جی بیچ دیں
30:54تو کیا اس کی سیل پرچیس شرن جائز ہے کہ نہیں
30:57دیکھیں ہماری نظر میں اس کی سیل پرچیس جائز نہیں ہے
31:00پہلی بات تو ہے کہ کوئی مال نہیں ہے
31:01دوسری بات یہ کہ یہ اللیگل ہے
31:03جس شخص کو یہ پرمیشن دی ہے
31:05وہی استعمال کر سکتا ہے
31:06اگر آپ گورنمنٹ سے معلوم کریں
31:08کہ ہم اس کو بیچ کے نفع کما سکتے ہیں
31:10بلکہ منع کریں گے
31:10اور اس کو خلاف قانون قرار دیا جائے گا
31:12اور ایسا کوئی بھی عمل کرنا جو خلاف قانون ہو
31:15چاہے آپ کو پکڑے جانے کا یقین نہ ہو
31:17چاہے آپ کو بیزتی یا زلت کا یقین نہ ہو
31:20اس کے باوجود بھی
31:22اس طرح کی سیل پرچیس کرنا شرن جائز نہیں ہے
31:24اس سے اشتناب کرنا ہوگا
31:33کیا حکم شرع ہوگا
31:35یعنی کل نفس دائقت الموت کے اوپر ایک اٹیک کیا ہے
31:38گویا کہ
31:39اللہ تعالی نے فرمایا کہ
31:40ہر جان کو موت چکنی ہے
31:42اور ہم کہتے ہیں
31:43یہ موت کا ذائقہ بڑا قلوہ ہوتا ہے
31:45تو کہاں یہ موت کو کھانے پینے کی جیسے دیکھے ذائقہ ہوگا
31:48پہلی بات تو یہ کہ
31:49اگر واقعی اس قسم کی آیات کے اوپر تنز کرنا
31:52اعتراض کرنا مقصود ہے
31:53تو نظر فقہ میں ایسا شخص دائر اسلام سے خارج ہوگا
31:56کہ وہ اللہ کے کلام
31:58یا رسول کے کلام
31:59کو تذیق کی نگاہ سے دیکھ رہا ہے
32:00تحقیل کی نگاہ سے دیکھ رہا
32:02اور اپنے عقل کو بنیاد بنا کر
32:03ان میں عیب نکال رہا ہے
32:05تو اس کا ایمان خارج ہوگا
32:06تجدید ایمان تجدید نکہ لازم ہوگا
32:09اور اگر کوئی ایسا نہیں ہے
32:10کسی نے کہاں موت چکنی پڑے گی
32:12آیات وغیرہ کا ذکر نہیں ہے
32:14اس نے کہاں کھانے پینے کی چیز ہے
32:15کہ چکنی پڑے گی
32:16یہ بات اس کو سمجھ میں نہیں آئی
32:17تو کفر تو نہیں ہے
32:19لیکن بہرحال جہالت عظیمہ ضرور ہے
32:21کیونکہ جب ہم کوئی گفتگو کرتے ہیں
32:23تو اس میں بعض اوقات
32:24تو جو الفاظ استعمال کرتے ہیں
32:26ان کے حقیقی معنی مراد ہوتے ہیں
32:28اور بعض اوقات
32:29مجازی معنی مراد ہوتے ہیں
32:31یعنی حقیقت کو چھوڑ کر
32:32ہم اس سے کوئی اور معنی
32:33اپنی گفتگو کے اعتبار سے لے رہے ہوتے ہیں
32:35جیسے میں ایک شخص کو کہاں
32:36یار یہ تو شیر ہے
32:38اب شیر کا حقیقی معنی تو
32:39وہ جانور ہے جو پھاڑ کھانے والا ہے
32:41لیکن اس میں چونکہ وصف بہادری ہوتا ہے
32:43اور مجھے ایک شخص میں بھی بہادری نظر آئی
32:45اس وصف بہادری میں مماثلت کی وجہ سے
32:48میں مجازن اس شخص کو بھی کہہ دیتا ہوں
32:51یہ تو شیر ہے
32:51تو اب اگر کوئی اس پہ اعتراض کرے
32:53یہ کون سا ہیوان ہے
32:54تم کہہ رہو شیر ہے
32:55تو بھائی یہ ہمارے محاورے میں استعمال ہوتا ہے
32:57مجازن استعمال ہوتا ہے
32:58اسی طرح یہ قصے موت کا مسئلہ ہوتا ہے
33:01کہ مجازن اس کو کہتے ہیں
33:03کہ جی موت کا ذائقہ چکھ لیا
33:04اگرچہ وہ کوئی کھانے پینے کی چیز تو ہے نہیں
33:06تو یہ ہمارے عام محاورات میں
33:08اسلوب کلام کے اعتبار سے
33:10حقیقت کو چھوڑ کر
33:11مجاز کو استعمال کے اعتبار سے
33:13بالکل صحیح ہے
33:13تو اس پر اعتراض کرنا بنتا ہی نہیں ہے
33:16اس لئے ہم یہ مشورہ دیں گے
33:18کہ سب سے پہلے تو آپ خود
33:21اردو اسلوب کو جانیں
33:22اس کے لئے ایسی ڈکشنریز ملتی ہیں
33:24جن میں اردو
33:26تو اردو
33:27لفظوں کی وضاحت ہوتی ہے
33:29کوئی بھی ایسی ڈکشنریز آپ لے لیں
33:30تاکہ آپ کو حضیمت نہ اٹھانی پڑے
33:32اور خام اخش شرمندگی اور رسوائی
33:34کا سامنے نہ کرنا پڑے
33:35اور خدا نہ خاصتہ
33:37اپنی عقل کے بیجہ استعمال سے
33:39ایسا نہ ہو
33:39کہ آپ ایمان سے ہی ہاتھ دو بیٹھیں
33:41اس لئے اجتناب کرنا بہت ہی ضروری ہے
33:44ایک میں نے پوچھا تھا
33:45کہ کیا ایک مرد یا ایک عورت
33:48شادی کے بغیر بھی
33:49ایک کامیاب اور پرسکون زندگی
33:52گزار سکتا ہے
33:54جبکہ ذہنی اور جسمانی
33:56دونوں لحاظ سے
33:57اس کو عذیت نہ ہو
33:59اور وہ بلکل پرفیکٹ رہے
34:02اگر وہ خود کو اللہ کی یاد
34:03اور نماز اور کاروبار میں مجھول رکھے
34:05اور زینہ جیسی خطہ وغیرہ سے
34:07محفوظ رہے
34:08تو صحیح ہے کہ نہیں
34:10اور کیا اللہ تعالیٰ نے انسان کو
34:12اتنا مضبوط بنایا ہے
34:13کہ وہ بغیر شادی کے گزارہ کر سکے
34:15کیا اس طرح
34:16اکیلے زندگی گزارنا
34:18گناہ میں شمار ہوگا
34:20دیکھیں مسئلہ یہ ہے
34:22کہ جو چیز سنت بن جاتی ہے
34:24اس میں اللہ تعالیٰ کی ہزارہ حکمتیں ہیں
34:27اور جب میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
34:28کا ایک طرز عمل اس میں شامل ہو گیا
34:30سرکار نے اس عمل کی تحسین فرمائی
34:32تو بس پھر تمام اقول کو آپ چھوڑ دیجئے
34:35بعض لوگ اس لئے شادی نہیں کرتے
34:37کہ بیوی بچوں کی خامخہ ذمہ داری اٹھانے پڑے گی
34:40اس طرح
34:41لیکن خود سوچئے کہ
34:42تقاضائے نفسانی تو اللہ نے رکھا ہے
34:44کبھی نہ کبھی کسی نہ کسی موقع پر
34:46یا تو زینہ کی طرف لے کے جائے گا
34:48بدنگاہی کی طرف لے کے جائے گا
34:49خود پر غسل واجب کرنے کی طرف لے کے جائے گا
34:51اس لئے ٹھیک نہیں ہے
34:53ایک صحابی نے اسی طرح اپنے خواہش کا اظہار کیا
34:55کہ میں شادی نہیں کروں گا
34:56سرکار نے جب سنا
34:57تو آخر میں یہ نراز ہوئے
34:59اور آخر میں فرمایا
35:00فَمَنْ رَغِبَ عَنْ سُنَّةِ فَلَحِسَ مِنِّي
35:03نکاہ مِنْ سُنَّةِ فَمَنْ رَغِبَ عَنْ سُنَّةِ فَلَحِسَ مِنِّي
35:06نکاہ میری سنن سے جو میری سنن سے بے رغبت ہوا
35:09وہ مجھ سے نہیں
35:10اس لئے اظہار نرازگی فرمایا
35:12شادی کرنی چاہیے
35:13لیکن اس میں میں مزید کلام کرنا چاہوں گا
35:15وہ ختم ہوگیا
35:16نیکس پرگرام میں انشاءاللہ کریں گے
35:18اس وقت کے لئے اپنے میزمان کو اجازت دیں
35:20اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے
35:22خرم رکھے
35:23اور سب سے پہلے اپنے ارادوں
35:25اور اپنے فیصلوں کی تکمیل سے پہلے
35:27اس سے پہلے ہی
35:29شریعت کی رہنمائی حاصل کرنے کے توفیق اطاف فرمائے
35:32آمین و آخر دعوانا
35:34الحمدللہ رب العالمين

Recommended