- 15 minutes ago
- #ahkameshariat
- #muftimuhammadakmal
- #aryqtv
Ahkam e Shariat - Mufti Muhammad Akmal
Watch all the Episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ
Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.
Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!
#ahkameshariat #muftimuhammadakmal #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch all the Episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ
Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.
Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!
#ahkameshariat #muftimuhammadakmal #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:28ڈیب ہے
00:30ہم کم ہی کر دیتے ہیں
00:32لیکن ہمیں لکھناک پورا ہی پڑتا ہے
00:34یہ جائز ہے کہ ناجائز
00:37ابھی اپنا عذر بیان کرتے ہوئے کہتے ہیں
00:39کہ جی کیونکہ ہم تو ان کی ڈیوٹی پوری کر رہے ہیں
00:41ڈیوٹی بھی تو بچانی ہے
00:43کوئی اور ذرائع آمدن بھی نہیں ہے
00:46حکم کیا ہوگا
00:49دیکھیں یقینی سی بات ہے کہ یہ خیانت ہے
00:51اور حقوق العباد کے مسائل ایسے ہوتے ہیں
00:55کہ اس میں بلکل ریایت نہیں ہوتی
00:57اگر کوئی آپ کو گن پوائنٹ پر کہے
01:00کہ دوسرے کو قتل کر دو
01:01تو یہ بلکل جائز نہیں ہوگا
01:03کہ آپ کہیں کہ میں اپنی جان بچا لوں
01:05اور کسی کو تباہ کر دوں
01:06آپ کو اس وقت انکار کرنا ہی واجب ہوگا
01:09چاہے آپ کو وہ گولی مار دیں
01:11اسی طریقے سے کسی کو بھی
01:13آپ کسی کے کہنے پر نقصان نہیں پہنچا سکتے
01:17اگر وہ یہی بات
01:18آپ کے والد کے لئے کہے
01:20کہ والد کو نقصان پہنچاؤ
01:21اپنے سگے بھائی کو پہنچاؤ
01:23اپنی والدہ کو نقصان پہنچاؤ
01:25تو کیا آپ تیار ہوں گے
01:26کبھی بھی نہیں ہوں گے
01:27آپ کے رشتوں کی محبت غالب آئے گی
01:29مسلمان کو بھی ایسا ہی دیکھنا چاہیے
01:32تو اب ایسی صورتحال میں
01:34اگر آپ کم دیتے ہیں
01:35تو امانت میں خینت کے مرتقب ہوئے
01:37حرام اور گناہ کبیرہ
01:38آپ نے اس میں تعاون کیا
01:40پھر جھوٹ لکھ رہے ہیں اس کے اندر
01:42اس میں آپ گناہ میں شریک ہوئے
01:43تو اب میدان محشر میں
01:45مالک کی بھی پکڑ ہوگی
01:54تو اگر کوئی آپ کو
01:57کوئی کسی کو گن خرید کر دے دے
01:59اور کہے کہ تمہاری ڈیوٹی یہ ہے
02:00کہ موبائل چھینو
02:02لوگوں کے اور لے کر آؤ
02:03اور ہم اس کو بیچ کر
02:04تمہیں بھی اس میں سے سیلری دیں گے
02:05تو کیا یہ اس کا عذر قبول ہوگا
02:08کہ جی میں تو ڈیوٹی پوری کر رہا ہوں
02:10تو یہ اس طرح کی ڈیوٹیاں پوری کرنا گناہ ہوتا ہے
02:13اب یا تو آپ چھوڑ کر کسی اور جگہ جائیں
02:15اور اگر آپ کہتے ہیں
02:16کہ جی میری تو مجبوری ہے
02:17میں کہیں نہیں جا سکتا
02:19تو اس میں آپ کو بالکل کوئی ہم ریایت نہیں دے سکتے
02:21نہ ہم اس کا اختیار ہے
02:22اب میدان مہاشر میں
02:24اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں
02:25آپ کو کھڑا کیا جائے گا
02:26وہاں یہ عذر پیش کر دیجئے گا
02:28اللہ قبول کر لے
02:29تو وہ رب ہے
02:31آپ اس کے بندے ہیں
02:32ہم کون بیچ میں آ سکتے ہیں
02:33اور اگر وہ قبول نہ کرے
02:35تو آپ کے لئے
02:35وہاں پر عذاب ہوگا
02:38اور اس کا طریق یہ ہوگا
02:39کہ آپ کی نیکیاں نکال کر
02:40وہ شخص کے نام عمال میں ڈالی جائیں گی
02:42جس کے ساتھ آپ لوگوں نے خیانت کی ہیں
02:44اور اگر حساب پورا نہیں ہوگا
02:46تو اس کی برائیہ نکال کر
02:47آپ کے نام عمال میں
02:48اور آپ کو
02:49اللہ نہ کرے
02:50پھر جہنم میں ڈالا جائے گا
02:51اس لئے
02:52اس میں کوئی ریایت نہیں ہو سکتی ہے
02:55یہ کہتے ہیں
02:56کہ اگر کوئی ایک جگہ
02:58جمعہ کی نماز
02:59ادا کر چکا ہو
03:01تو کیا دوسری جمعہ کی نماز میں
03:03نفل کی نیت سے شامل ہو سکتا ہے
03:06کہ نہیں
03:07جی بالکل ہو سکتا ہے
03:08کیونکہ اس میں کوئی پرابلم نہیں ہے
03:10جب آپ ایک فرض ادا کر لیتے ہیں
03:12تو فقہ حنفی کے روشتی میں
03:14اب نہ تو آپ
03:15اس فرض کی امامت کر سکتے ہیں
03:17اور نہ کسی دوسری جگہ
03:20مقتدی ہونے کی حیثیت سے
03:21اسی فرض کی نیت کر سکتے ہیں
03:23اگر کر بھی لیں گے فرض کر لیں
03:24تو وہ نفل ہی بنے گا
03:26اور امامت تو بالکل نہیں کر سکتے
03:27کیونکہ امامت میں
03:28اگر آپ فرض کی نیت بھی کریں گے
03:30مثلا ایک آدمی نے جمعہ پڑھایا
03:31اور دوسری جاگہ جا کے
03:32پھر جمعہ پڑھا رہا ہے
03:33تو اگر وہ فرض کی نیت کر بھی لے گا
03:35تو نفل بنیں گے
03:36کیونکہ پہلے فرض ادا کر چکا ہے
03:37اور نفل والے کے پیچھے
03:40فرض لوگوں کی نماز نہیں ہوتی
03:42تو اس ساروں کی نمازیں ضائع ہوں گے
03:44پہلی آدھا شرن جائز نہیں ہوگا
03:46لیکن جب آپ مقتدی ہیں
03:47اور وہاں جا کے
03:48نفل کی نیت سے پڑھتے ہیں
03:49تو کوئی حرج نہیں ہے
03:50کیونکہ وہ
03:51فرض تو آپ نے ادا کر لیا
03:53اور وہ وقت
03:54نفل کی ادائیگی کے لیے
03:56منع بھی نہیں ہے
03:59چنانچہ ایسا نہیں کر سکتے
04:00کہ کہیں آپ فجر پڑھیں
04:01اور پھر جا آپ نے جا کر دیکھا
04:04کہیں اور فجر کی جماعت ہو رہی تھی
04:05آپ نفل کی ان سے شامل ہو جائیں
04:07کیونکہ
04:08طلوع فجر کے بعد
04:09سے لے کر
04:11طلوع آفتاب تک
04:12سوائے سنت فجر کے
04:13کوئی نفل جائز نہیں
04:14تو یہ جائز نہیں ہوگا
04:15ایسی آپ نے کہیں
04:16عصر کے نماز پڑھی
04:20نفل کی نیت سے پڑھنے لگیں
04:22یعنی نفل پڑھنے لگیں
04:23تو جائز نہیں
04:24کیونکہ اثر کے فرائض ادا کرنے کے بعد
04:26نوافل ادا کرنا منع ہوتا ہے
04:28تو جمعہ کے اندر تو کر سکتے ہیں
04:30یہ ایک نے دوسرے سے کہا
04:32کہ تمہیں ایک سال ہی ہوا ہے
04:34مسلمان ہوتے ہوئے
04:35حالانکہ وہ شروع سے مسلم ہے
04:37کیا حکم شرع ہوگا
04:40دیکھیں اس قسم کے جملے جو ہیں
04:41وہ اس کے لیے کہہ جاتے ہیں
04:43جو پہلے بے عمل ہوتا ہے
04:44یا وہ اسلام کو اہمیت نہیں دے رہا ہوتا
04:47وہ غلط کام کر رہا ہوتا ہے
04:48تو پھر ہم اس طرح تنزیہ بادوقت کہتے ہیں
04:51کہ اراج تم تو آج مسلمان ہوئے ہو
04:52یعنی اب تم سنبھلے ہو
04:54اگر اسی قسم کا کہنے کا مقصود تھا
04:56تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے
04:58بشرتے کہ غیر ضروری نہ ہو
05:00غیر ضروری ہوگا
05:01دل آزاری کا سبب بنے گا
05:03آپ نے تنز کیا
05:04وہ ہرٹ ہوگا
05:04اگر واقعی وہ ایسا تھا
05:06کہ وہ غلط کام کرتا تھا
05:08اب وہ طائب ہوا
05:09اور آپ اچھے انداز سے کہنے
05:10کہ ماشاءاللہ اب تم مسلمان ہوئے ہو
05:12یعنی اب تم بعمل بن گئے ہو
05:14تو اب تو کوئی حرج بھی نہیں ہے
05:15ہاں اس میں یہ ہو سکتا ہے
05:17کہ اگر کوئی یہ کہے
05:18کہ پہلے میں تمہیں مسلمان نہیں مانتا تھا
05:20اب میں مانتا ہوں
05:21اب تم مسلمان ہوئے ہو
05:22حالانکہ وہ پہلے بھی مسلمان تھا
05:24ایسی صورت میں
05:26پھر یہ حکم اس کے طرف متوجہ ہو سکتا ہے
05:28کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
05:31نشات فرمایا
05:31کہ جو کسی مسلمان کو کافر کہے
05:34اور وہ کفر کا اہل نہ ہو
05:36تو یہ کہنے والے کی طرف لوٹ آئے گا
05:40اور ایک روایت میں فرمایا
05:41کہ جب کوئی کسی مسلمان کو کافر کہتا ہے
05:43تو ان میں سے کوئی ایک تو ضرور کافر ہوگا
05:45یعنی واقعی وہ ہوگا
05:46اگر وہ نہیں ہے
05:47تو کہنے والا کافر ہو جائے گا
05:48تو اس طریقے سے
05:49کسی مسلمان کو غیر ضروری طور پر
05:52اس طرح کے جملے نہیں کہنے چاہیے
05:55کسی کے مرنے پر یہ کہنا
05:58کہ بہانہ بننا ہوتا ہے
06:00اللہ نے اپنے اوپر نہیں لینا
06:02یہ اس کا کیا حکم ہوگا
06:04یعنی مراد یہ ہے
06:06کہ اللہ تعالی کوئی بہانہ بناتا ہے
06:08تاکہ موت کی نسبت اس کی طرف کی جائے
06:10ڈائریکٹ اللہ تعالی کی طرف نہ کی جائے
06:13یہ اللہ کا
06:14ایک طریق انہوں نے کہا
06:15کہ اللہ نے اپنے اوپر نہیں لینا ہوتا
06:17اس لئے اللہ تعالی بہانے بنا دیتا ہے
06:20بہانے مطلب وسیلہ اور ذریعہ بنا دیتا ہے
06:22بہرحال جملہ کہنا ٹھیک نہیں ہے
06:24نتائج جو اس نے مرتب کی ہیں غلط کی ہیں
06:27بساوقات کوئی ذریعہ اور سبب نہیں ہوتا
06:29آدمی رات کو سوتس ہوتے فوت ہو جاتا ہے
06:31تو یہ تو ڈائریکٹ اللہ کی طرف نسبت
06:32اور پھر اگر فرض کر لیں
06:34کوئی ذریعہ بھی بنا ہے
06:35ٹرک نے کو چل دیا
06:36کوئی زہر کھا کے مر گیا
06:38تو ہم یہ کہہ سکتے ہیں
06:39اللہ تعالی نے اس کو وفاد دی ہے
06:41حالانکہ وسیلے موجود ہیں
06:43تو اللہ کی طرف نسبت کرنے میں
06:45تو کوئی مسئلہ نہیں ہے
06:45نہ کوئی بے عدبی ہے
06:47وہی زندگی دیتا ہے
06:48وہی موت دیتا ہے
06:49بارہا اس نے قرآن پاک میں بیان فرمایا
06:51تو اب یہ کہہ سکتے ہیں آپ
06:54کہ موت کے بہانے بن جاتے ہیں
06:56ہم یہ سمجھتے ہیں
06:56کہ شاید ہم ہر چیز میں احتیاط کر لیں گے
07:00تو موت ہی نہیں آئے گی
07:01لیکن ایسا نہیں ہے
07:02اللہ جب چاہے
07:02کسی نہ کسی کو وسیلہ ذریعہ بنا کر
07:05ہمیں موت کا شکار کروا سکتا ہے
07:07تو ٹھیک ہے
07:08تو بخلاص کلام یہ ہے
07:09کہ اس میں کوئی کفر وغیرہ تو نہیں ہے
07:11لیکن اس طرح کے جملے
07:13مناسب بھی نہیں ہیں
07:14کیونکہ اس میں بعض اوقات
07:15کچھ کمی کجی کو تاہی ہے
07:16اور عقیدے کے اعتبار سے
07:18اس میں نقص نظر آ رہا ہے
07:20اس لئے ذرا سوچ سمجھ کر
07:21بولنا چاہیے
07:23ایک کالر ہمارے ساتھ ہیں
07:24کال لیں گے
07:25سلام علیکم
07:27وعلیکم السلام
07:28ورحمت اللہ وبرکاتہ
07:29جی بھائی جن
07:31مرسیب فتح قسطن یہ ہے
07:32کہ جب کوئی شخص مسجد میں
07:34امام کے پیچھے نماز پڑھ رہا ہو
07:36اور اس کا وضع ٹوٹ جائے
07:38تو اس کو صفوں کے درمیان سے
07:40کس طرح نکلنا چاہیے
07:41اور اس کی جگہ جو خلا تعدہ ہو جاتا ہے
07:44اس کو کس طرح ختم کرے
07:45اور دوسرا قسطن یہ ہے
07:47کہ اگر کوئی امام صاحب
07:49رکوع میں ہو
07:49اور قومے کی طرف آنے کی بجائے
07:52بھول کر وہ سعیدے میں چلے جائیں
07:54تو اس نماز کا کیا حکم ہوگا
07:56اور لازم میں یہ پوچھنا تھا
07:58کہ تصویر رکوع
08:00اور تصویر سعیدہ جو ہے
08:01اگر کوئی ایک ایک بار پڑھتا ہو
08:04تین بار پڑھنے کی بجائے
08:05تو کیا ایسی نمازیں بھی صحیح ہوگی
08:07اور
08:09اور دعا کنود جو آپ پڑھتے ہیں
08:11ہم بیتر میں
08:12اگر کوئی بھول جائے
08:13اور رکوع میں چلے جائے
08:14تو کیا اس کو رکوع سے
08:15دوبارہ پیچھے پلٹنا چاہیے
08:17یا نماز کو کنٹینو رکھنا چاہیے
08:18ٹھیک ہے اور
08:20جی
08:21میں عرض کرتا ہوں
08:23انشاءاللہ ایک اور کالر ہیں
08:24السلام علیکم
08:25السلام علیکم
08:26السلام
08:26جی بھائی جان
08:28جی موسیٰ میں دین سوال ہیں
08:30پہلا سوال
08:30اگر نماز کا ٹائم ہو جائے
08:32اور پانی موجود نہ ہو
08:33تو تیمم کر کے نماز پڑھ سکتے ہیں
08:35اور اگر کپڑوں پر کوئی نجازت لگی ہو
08:39تو اسے کیسے پاک کریں
08:40اسی ٹائم پہ
08:42جی جی اسی ٹائم پہ
08:44اچھا ٹھیک ہے
08:45اور دوسرا سوال
08:46شہید اور آگ کو مٹی میں دفن کرنا چاہیے
08:49یا پانی میں بہا دینا چاہیے
08:51اور تیسا سوال
08:52نماز جنالہ کی نیت کرتے ہوئے
08:54مو میرا قبلہ کی طرف کہنا چاہیے
08:56یا کعبہ کی طرف کہنا چاہیے
08:58اور آخر میں
08:59بند کی اللہ کی کہنا ضروری ہوتا ہے
09:02کیا چیز
09:03آخر میں
09:04بند کی اللہ کی کہنا ضروری ہوتا ہے
09:06بند کی اللہ کی
09:07اچھا ٹھیک ہے
09:09میں آز کرتا ہوں
09:13بھائی نے فرمایا
09:14کہ اگر دوران جماعت
09:16کسی کا وضو ٹوٹ جاتا ہے
09:18تو اس وفوں کے درمیان سے
09:20کیسے نکلے گا
09:21دیکھیں اس کا طریقہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
09:24کہ وہ اپنی ناک پر ہاتھ رکھے اور نکل جائے
09:26یہ اس لئے تاکہ لوگوں کو ایسا لگے
09:28جیسے نقصیر پھوٹ گئی اس کی
09:30تو وہ یوں ناک پر ہاتھ رکھ کر
09:32اور وہ پیچھے ہٹ جائے
09:34یا پھر کونے میں چلا جائے
09:35صف کے آگے اور کنارے سے نکلتا چلا جائے
09:37لوگوں کو چاہیے کہ تھوڑا تھوڑا اس کو جگہ دے کر
09:40نکلنے کا موقع دیں
09:41لیکن اگر کوئی شرم کی وجہ سے
09:43حیاء کی وجہ سے خوف کی وجہ سے کھڑا رہا
09:45اور یوں ہی نماز کو عدا کرتا رہا
09:47تو گناہ کبیرہ کا مرتقب ہوگا
09:49کیونکہ اب اس کا وضو ٹوٹ چکا ہے
09:51اور یہ گویا کہ صف میں نہیں ہے
09:53اور یہ دو جو دائیں بائیں لوگ ہیں
09:56جو صف ہے اس کو قطع کرنے کا سبب بن رہا ہے
09:59اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
10:02جو صف کو قطع کرے
10:03یعنی کاتے اللہ تعالیٰ اس کو قطع کر دے
10:05تو یہ ایک سرکار نے خلاف دعا فرمائی ہے
10:08تو بالکل نہ کھڑے ہوں
10:09کوئی شرموہیہ نہ کرے
10:10ٹھیک ہے ہو جاتا ہے وہ تو ٹوٹ گیا
10:12کونے میں جائے
10:13اور کونے سے نکلتے چلے جائیں
10:15اور یا پھر یہیں سے آپ جا سکتے ہیں
10:17ہر ایک کو تھوڑا تھوڑا ہٹ کر
10:19ان کو جگہ دینی چاہیے
10:22دوسرا یہ کہ جو خلا پیدا ہو جائے
10:24اس میں دو طریق ہوتے ہیں
10:25یا تو پیچھے والا آدمی جو ہے
10:26وہ دو لمبے قدم اٹھا کر
10:28صف تک پہنچ جا
10:29اور آرام سے پہنچ سکتا ہے
10:31فقہ حنفی میں تین قدم
10:33اگر حالت نماز میں لگاتار اٹھائے
10:35تو نماز فاسد ہوگی
10:36کیونکہ یہ عملے کثیر ہوتا ہے
10:38اس لئے پیچھے والا دو قدم اٹھا کر
10:40اس صف کو کمپلیٹ کر لے
10:41پھر پیچھے خالی ہوگی
10:43اس سے پیچھے والا دو قدم اٹھا کر آ گیا
10:45اور اس طریقے سے کمپلیٹ ہوتا ہے
10:47یا یوں ہوتا ہے کہ وہ لوگ مل جائیں
10:50اگری صف والے مل جائیں
10:52کونے میں جگہ خالی ہو جائے گی
10:53جب وہ مل جائیں گے
10:54تو وہ کونے والا آگے بڑھ کر کر لے
10:57دونوں طریقے درست ہوتے ہیں
10:58لیکن ہمارے ہاں
10:59ایک تو نکلنے کا شعور حاصل نہیں ہے
11:01اور نکل جائے
11:03تو پھر ملنے کا شعور حاصل نہیں ہے
11:04پیچھے والا بھی دیکھتا رہتا ہے
11:06خالی جگہ کو کیا ہوگا کیا
11:08وجہ یہ ہے کہ ہمیں مسائل نہیں آتے
11:10اور ہم بعض وقت گناہگار ہوتے ہیں
11:12یاد رکھیں اگر آگے صف میں جگہ خالی ہو گئی
11:14تو پیچھے والے پہ واجب ہے
11:16اس صف کو پورا کرنا
11:17اگر نہیں کرے گا تو گناہگار ہوگا
11:19اس کو دو قدم اٹھا کر وہاں تک پہنچنا چاہیے
11:22ایک انہوں نے فرمایا
11:23کہ امام رکو سے ہی سجدے میں چلے گئے غلطی سے
11:27یعنی قومہ نہیں کیا
11:29دیکھیں یہ قومہ جو ہے
11:31یہ واجب ہوتا ہے
11:32اور ترکے واجب
11:33اگر جان بوچ کر ہو
11:34تو نماز واجب العیادہ ہے
11:36سجدے صحف سے اس کا تدارک نہیں ہو سکے گا
11:39اور اگر بھولے سے چلے گئے تھے
11:40تو اب آخر میں سجدے صحف کر لیں گے
11:42تو انشاءاللہ ان کی نماز ہو جائے گی
11:46یہ کہتے ہیں
11:47کہ اگر کوئی رکو سجود کی تذبیحات
11:50تین کے بجائے ایک بار پڑھے
11:51تو کیا حکم ہے
11:52دیکھیں ہو جائے گی
11:53مستحابے تین بار
11:54پانچ بار سات بار تک آپ چلے جائیں
11:56لیکن آپ رکو میں پہنچ گئے
11:59پھر آپ نے پڑا
11:59اگر سبحانہ رب العظیم
12:01تو بالکل یہ رکو کی ایک بار پڑھے بھی
12:03تذبیح بھی کفایت کرے گی
12:06ایک انہوں نے کہا
12:07کہ دعا قنوت اگر کوئی بھول گیا
12:09اور رکو میں چلا گیا
12:10اب یاد آئی
12:11تو نماز کنٹینئی رکھیں
12:12یا واپس پلٹائیں
12:14دیکھیں اس میں حکم شرعی ہوتا ہے
12:16کہ اگر دعا قنوت آپ بھول گئے
12:17اور رکو میں چلے گئے
12:18تو واپس نہیں پلٹیں گے
12:20اگر پلٹے تو گناہگار ہوں گے
12:22لہذا نماز کنٹینئی رکھیں
12:23اور آخر میں سردہ صحاف کریں
12:25ہاں اگر آپ کی الحمد چھڑ گئی تھی
12:28یا اس کے ساتھ صورت ملانہ بھول گئے تھے
12:30اور آپ رکو میں چلے گئے
12:32تو آپ کھڑے ہوں گے
12:33اگر الحمد بھول گئے تھے
12:34تو الحمد پڑھیں گے
12:35پھر صورت پڑھیں گے
12:36پھر رکو کریں گے
12:37اور یہ دو رکو نہیں کہلائیں گے
12:38اور آخر میں سردہ صحاف
12:40اور اگر آپ صورت بھول گئے تھے
12:42رکو میں چلے گئے
12:42کھڑے ہو جائیں
12:43صورت پڑھیں
12:44پھر رکو کریں
12:44اور آخر میں سردہ صحاف
12:46لیکن دعای قنوط میں واپس
12:47پلٹنے سے منع کیا گیا ہے
12:50ایک مختصر سا بریک لے رہے ہیں
12:52ہمیں یقین ہے آپ ہمارے ساتھ ہی رہیں گے
12:53بسم اللہ الرحمن الرحیم
12:55یہ بھائی نے پوچھا تھا
12:56کہ اگر نماز کا ٹائم ہو جائے
12:58اور پانی موجود نہ ہو
13:00تو کیا ہم تیمم کر کے نماز ادا کر سکتے ہیں
13:03دیکھیں شہر کے اندر تیمم نہیں کر سکتے
13:05یعنی جب تک پانی کے ملنے کا یقین ہو
13:09آپ تیمم نہیں کر سکیں گے
13:11اگر آپ کے پاس نہیں ہے
13:12تو کہیں سے مانگیں
13:13مل جاتا ہے
13:14مسجد میں سلے جائیں
13:15بالٹی لے کے وہاں سے بھر کے گھر تک لے کر آئیں
13:17لیکن آپ کو غسل کرنا ہوگا
13:19یا وضوحی کرنا ہوگا
13:20یہ شہر کے اندر اجازت نہیں ہوتی
13:22یہ ہوتا ہے جب آپ سفر کر رہے ہیں
13:24اور وہاں پر بھی حکم یہ ہے
13:25کہ ایک میلی در ایک میلی در ایک میلی در ایک میلی در
13:29چاروں طرف ایک ایک میل تک پانی نہ ملنے کا یقین ہو
13:33تب کہیں جا کے وہ تیمم رواہ ہوتا ہے
13:35تو شہر میں اس طریقے سے نہیں ہوتا
13:37آپ کو مانگنا پڑے گا
13:38پروڈوشن سے مانگ لیں
13:39دے دیں گے انشاءاللہ
13:40دوسرے کہتے ہیں کہ کپڑوں پر اسی ٹائم میں نجاست لگی ہے
13:43تو ان کو کیسے پاک کریں
13:45تو وہ کپڑے آپ دوسرے بدل لیں
13:47اگر گھر میں ہیں تو آپ کپڑے بدل لیں
13:50اگر شلوار پہ ہے تو شلوار بدل لیں
13:52اور اب غصل ضرور کریں
13:53اسے ناپاک کپڑوں کے اندر نماز نہیں پڑیں گے
13:55اور جب آپ کو پانی ملی جائے
13:57تو پھر اس کو بھی پاک کر لی جائے گا
13:59یہ کہتے ہیں کہ
14:02مٹی جو اوراق مقدسہ ہوتے ہیں
14:05انہیں مٹی میں دفنا دیا جائے
14:07یا پانی میں بہایا جائے
14:08دیکھیں دونوں طریقے صحیح ہیں
14:10لیکن پانی میں بہانے سے مراد یہ ہوتا ہے
14:13کہ سمندر میں اگر کوئی شپ جا رہا ہے
14:14تو وہاں دے دیا جائے
14:15تاکہ وہ کہیں دور جا کے اس کو ڈالیں
14:18سمندر کا پانی نمکین ہوتا ہے
14:19تو اس کو گلا کر ختم کر دے گا
14:21دریا میں نہر میں نہیں ڈالنا چاہیے
14:23کیونکہ آپ ڈالیں گے وہ آگے جا کے
14:25لازم اس کا پانی میٹھا ہوتا ہے
14:27وہ گلاتا بہت عرصے میں جا کے گلائے گا
14:29پگلاتا نہیں ہے ختم نہیں کرتا
14:30تو کنارے پر لگ جاتے ہیں
14:32اور وہی بے حرمتی ان کی سٹارٹ ہو جاتی ہے
14:34جس سے بچنے کے لئے آپ نے انہیں دریا کے اندر ڈالا تھا
14:37اس لئے بہتر ہے کہ سمندر کے اندر ڈالیں
14:40یا پھر مٹی میں دفن کر دیں
14:41یہ بیس طریقہ ہے
14:43ایک انہوں نے کہا جب ہم نماز پڑھتے ہیں
14:45تو ہم نیت میں کیا کہیں
14:46مہو میرا کعبے کی طرف
14:48یا مہو میرا قبلے کی طرف
14:50دیکھیں جب آپ عین قابت اللہ
14:52قابہ کہتے ہیں امارت کو یاد رکھیں
14:54اور قبلہ سمت کا نام ہے
14:56جیسے میں یہاں بیٹھا ہوں
14:57سامنے امارت تو نہیں ہے
14:58تو اس طرف ہمارے قابہ
15:00ہم کہتے ہیں قابہ ہے
15:01اس طرف ہمارا اندازہ ہے
15:03تو یہ سمت میری قبلہ کہلائے گی
15:05اور اگر میں عین مطاف کے اندر نماز پڑھ رہا ہوں
15:08مکہ میں
15:09مسجد الحرام میں
15:10سامنے قابت اللہ کی امارت نظر آ رہی ہے
15:12وہ امارت قابہ ہے
15:14تو جب آپ قابت اللہ کے سامنے پڑھیں گے
15:16تمہوں میرا قبلہ
15:17قابہ کی طرف
15:18اور یہاں جب ہم نیت کرتے ہیں
15:20تمہوں میرا قبلے کی طرف
15:22یوں کہتے ہیں
15:23ٹھیک ہے نا
15:23تو بلکہ اگر آپ نے قابہ کی طرف کہہ دیا
15:25وہاں جاکی قبلے کی طرف کہہ دیا
15:27تو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے
15:28اصل آپ کے دل کے ارادے کا نام نیت ہوتا ہے
15:31آپ نماز کی نیت کر رہے ہیں
15:33اس میں یہ کہنا
15:34کہ میں قبلے کی طرف موں کر رہا ہوں
15:35یہ کوئی ضروری نہیں ہوتا
15:37بس اتنا نیت ضروری ہے
15:38کہ کون سے نماز پڑھ رہے ہیں
15:40مثلا میں زہر کے چار فرض پڑھ رہا ہوں
15:42بس اتنا بھی اگر آپ نے کہا
15:43باقی جتنے بھی آگے پیچھے لوازمات ہیں
15:46وہ صرف احتیاطا فقہانے جمع کیے ہیں
15:49تاکہ اچھے انداز سے آدمی
15:50جو نماز ادا کر رہا ہے
15:52اس کی نیت کو
15:53الفاظ کی شکل میں ادا کر سکے
15:55ورنہ نیت کا تعلق زبان سے نہیں ہوتا
15:58دل کے ساتھ ہوتا ہے
15:59اب جیسے آگے آپ نے کہا
16:01کہ یہ کہنا کہ
16:02بندگی اللہ کے لیے
16:03کیا یہ کہنا چاہیے آخر میں
16:05ضروری نہیں ہے
16:06آپ کہنا چاہیں
16:08کہہ دیں نہیں کہنا چاہیں
16:09کوئی بات نہیں
16:09انڈرسٹوڈ ہے کہ
16:10بندگی تو اللہ کے لیے ہوتی ہے
16:12کسی مخلوق کے لیے تو
16:13نہیں ہوتی ہے
16:14لہٰذا
16:15زبان سے الفاظ میں
16:16کوئی کمی بیشی ہو جائے
16:17کوئی بات نہیں
16:18دل میں نیت حاضر ہونی چاہیے
16:20ایک بھائی نے
16:21question کیا تھا
16:22کہ
16:23check یا
16:24price bond کے ذریعے
16:25زکاة یا
16:26فدیہ ادا کر سکتے ہیں
16:28کہ نہیں
16:29دیکھیں
16:30price bond کے ذریعے
16:31تو برکل ہو جائے گا
16:31کیونکہ price bond
16:32باقیدہ
16:33ایک
16:35مال تجارت ہے
16:36اور وہ فوراں
16:37cash بھی ہو جاتا ہے
16:38یعنی گویا کہ
16:39ایک رقم ہے
16:40سمجھ لیجئے
16:41بدلیوی شکل میں
16:42جب چاہیں cash کروائیں
16:43وہ خرید و فروخت بھی ہوتی
16:44اس سے تو فوراں ہو جائے گی
16:46لیکن check جو ہے
16:47یہ مال نہیں ہوتا
16:48بلکہ
16:49bank میں
16:49آپ کا
16:50amount
16:52موجود ہونے کی
16:53ایک رسید ہوتی ہے
16:54اس کی اپنی کوئی حیثیت نہیں
16:55اسی لئے اگر آپ کے
16:57bank account میں
16:58پیسہ ہی نہیں ہے
16:58یا bank account ختم ہو گیا
17:00یا یہ check
17:01مطلب غلط بھرا گیا ہے
17:03bonds ہو جاتا ہے
17:03تو پھر لازم بات
17:05اس کی تو کوئی value ہی نہیں ہے
17:06تو لہذا
17:07check کے ساتھ
17:08zakaat ادا نہیں ہوگی
17:09ہاں اگر آپ نے
17:10مثلا کسی نے کہا
17:10یہ check لے لیجئے
17:11zakaat کے طور پر
17:13آپ نے لے لیا
17:14اس شخص کے zakaat
17:15اس وقت ادا ہوگی
17:16جب آپ اس check کو
17:17جمع کروائیں گے
17:18اور amount
17:19آپ کے پاس
17:20transfer ہو جائے گا
17:21اس کے بعد
17:22پھر یہ
17:22سمیلر transferring کے ساتھ ہی
17:24پھر zakaat ادا ہوگی
17:25صرف check دینے سے
17:26zakaat ادا نہیں ہوگی
17:29ایک female تھیں
17:30بہن ہماری
17:31انہوں نے کہا
17:31کہ میری دوست کے پاس
17:32زیور پیسہ وغیرہ
17:34کچھ بھی نہیں ہے
17:34لیکن دو ماہ پہلے
17:36اس نے ستر ہزار سے
17:37اپنے گھر میں
17:39کپڑے کا
17:39ایک کاروبار شروع کیا ہے
17:41کیا ہم اس کو
17:42zakaat دے سکتے ہیں
17:43کہ نہیں
17:48دیکھیں اگر تو
17:49ایسی صورتحال ہے
17:50کہ واقعی ان کے پاس
17:52سونا چاندی
17:53روپیا
17:54یا مال تجارت
17:55میں سے کوئی بھی نہیں ہے
17:56یہ سیونٹی تھاؤزنڈ
17:57جیسے ہیں
17:58انہوں نے اس کا کچھ
17:58مال لے لیا ہے
17:59تو اب وہ پیسہ ختم ہو گیا
18:01مال کی شکل میں آ گیا
18:02اور ستر ہزار سے
18:04غالباً ساڑھے باونت
18:06اللہ چاندی بھی
18:06آج کل نہیں آ رہی ہے
18:07لہذا وہ شرعی فقیرہ
18:09ہی کہلائیں گے
18:10اور شرعی فقیر
18:13لیکن کیوں وہ زکاة مانگ رہی ہیں
18:15اگر ستر ہزار سے
18:16کاروبار کر رہی ہیں
18:17تو اللہ اس میں برکت دے
18:18پھر ضرورت نہیں ہے
18:20ان کو کرنے کے لیکن
18:20اگر واقعی ایسا ہے
18:21کہ کاروبار میں
18:22پیسہ لگا کے
18:23اب بچے ہی نہیں
18:23اور اگر ایسی ڈھی
18:25استعمال کرنا شروع کر دیں گے
18:26تو آج سے استعبنا
18:27کاروبار رہے گا
18:28نہ گھر کے اخراجات چلیں گے
18:30اگر ایسی تنگدستی کی صورت ہے
18:31تو انہیں بقدر ضرورت
18:33تھوڑا بہت آپ زکاة
18:34بلکل دے سکتی ہیں
18:35ایک بہن نے فرمایا تھا
18:37کہ چلے پہلے ہم
18:38کال لیتے ہیں
18:39السلام علیکم
18:40وآلیکم السلام
18:41جی بھائی جان
18:42مفتی صاحب
18:45میرے پاس
18:46عمرہ کرنے کے پیسے
18:48اویلبل ہیں
18:49ٹھیک ہے
18:50لیکن میں
18:51چارہوں حاج کروں
18:53مجھے انتظار کرنا جائیے
18:55اور پیسے کتے ہونے کا
18:56یا عمرہ کرنا
18:58مجھ پر ضروری ہو جائے گا
19:00ٹھیک ہے بتاتا
19:01ایک تو question یہ ہے
19:02دوسرا یہ ہے
19:03کہ موبائل ایکاؤنٹ میں
19:05پیسے رکھنا مجبوری ہے
19:06لیکن وہ
19:08منٹس دے رہتے ہیں
19:10آپ فرماتے ہیں
19:11کہ وہ منٹس نہیں لینے چاہیے
19:13جی
19:14پیسے رکھنا مجبوری ہے
19:16وہ زبردستی منٹس دے رہتے ہیں
19:18دوسرا وہ
19:19قرآن دازی میں شامل کر لیتے ہیں
19:22تو اس میں اگر انعام نکل آئے
19:24یا یہ منٹس مل جائے
19:25تو یہ اسمال کرنا کیسا ہوگا
19:27ٹھیک ہے
19:29ٹھیک ہے
19:31ایک اور کولر ہیں
19:32السلام علیکم
19:36آپ نے ٹیلیوجن کی آواز
19:38آپ لوگ بیس سال پچیس سال ہو گئے
19:40لیکن ابھی تک بندہ کر سکے
19:41بہرحال ماذرت چاہتے ہیں
19:44یہ بھائی نے فرمایا
19:45کہ عمرے کا پیسہ جمع ہو چکا ہے
19:47لیکن حج کرنا چاہتے ہیں
19:48تو کیا میں انتظار کروں
19:49یا عمرہ کرنا لازم ہو گیا
19:51دیکھیں
19:52اگر عمرے کے پیسے جمع ہو جائیں
19:53تو عمرہ فی نفسی ہی واجب ہوتے ہی نہیں ہے
19:55یہ سنت ہے
19:56تو اس کا مطلب یہ نہیں ہے
20:00اور حج کا ویٹ کریں گے
20:02تو اتنے عرصے گناہ گار ہوں گے
20:03بلکل آپ پیسہ جمع رکھیں
20:05بہتر ہے کہ حج کریں
20:06عمرہ کرنا کوئی فرضیہ واجب نہیں ہے
20:09آپ حج کے لئے پیسہ جمع کرتے رہیں
20:11اور اس میں چونکہ عمرہ بھی ہو جائے گا
20:14ماشاءاللہ حج بھی ہو جائے گا
20:16اور اگر آپ کے پاس پیسے جمع ہوتے ہیں
20:17آپ کی فرضیت ہے
20:18وہ بھی ادا ہو جائے گی
20:19تو اس لئے آپ انتظار کریں
20:21عمرہ کرنا کوئی واجب نہیں ہے
20:24موبائل اکاؤنٹ میں یہ کہتے ہیں
20:25کہ پیسہ رکھنا ہماری مجبوری ہوتا ہے
20:27اور اس کے اوپر کچھ منٹس وغیرہ
20:30بینیفٹس دے دیے جاتے ہیں
20:32دیکھیں مسئلہ یہ ہوتا ہے
20:33کہ اگر آپ نے پہلے اگریمنٹ کیا ہے
20:36کہ میں یہ قرضہ رکھواؤں گا
20:38یعنی جو آپ نے رکھوائے ہیں
20:39پیسہ سمجھ لے
20:40کہ وہ قرضی کی حیثیت رکھتا ہے
20:41کیونکہ سامنے کمپنی اس کو
20:43یوز کر رہی ہوتی ہے
20:43اور اگر پہلے یہ تیہ شدہ ہے
20:45کہ اس کے اوپر میں کچھ لوں گا
20:47تو پھر یہ غلط ہوگا
20:49ٹھیک ہے نا
20:49اب اگر آپ نے تیہ وغیرہ نہیں کیا
20:51وہ زبردستی آپ کو کچھ منٹ ڈال دیتے ہیں
20:53تو اس میں آپ کا کوئی قصور نہیں ہے
20:55اور اب وہ منٹ ایسا تو ہونی سکتا ہے
20:58کہ آپ اس کو باہر نکال دیں
20:59یا اتنے منٹ صدقہ کر دیں کہیں پر
21:01تو آپ اس کو استعمال کر بھی لیں گے
21:03تو انشاءاللہ گناہگار نہیں ہوں گے
21:05اسی طریقے سے اگر آپ کی مرضی کے بغیر
21:07کوئی قرآن دازی میں نام ڈال کر
21:09آپ کا انعام نکال دیتا ہے
21:10اور کہتا ہے کہ ہم آپ کو دے رہے ہیں
21:12تو یہ گفٹ کسی حیثیت ہے
21:14اگرچہ بنیاد آپ کا رکھوا پیسہ ہی ہے
21:16کہ ہر ایک کو تو شامل نہیں کرتے
21:17لیکن چونکہ آپ اگر اس سے راضی بلکل بھی نہیں ہیں
21:20نہ آپ نے پہلے کوئی تیہ کیا تھا
21:22تو اس کی بھی جائش نکل سکتی ہے
21:24آپ اس بینفٹ سے فائدہ حاصل کر سکتے ہیں
21:26لیکن ہمارا مشورہ یہ ہوگا
21:28کہ چونکہ اس میں بہرحال
21:29جب قرص کے اوپر آپ کو نفع لیتے ہیں
21:31تو چونکہ حدیث میں آیا
21:33کہ قرص پہ جو نفع لیا جائے
21:35وہ سود ہوتا ہے
21:36اس لئے حد تل امکان اس کو ایوائٹ کریں
21:38منٹس میں تو آپ مجبور ہوگئے
21:40کہ وہ ڈال دی جائیں گے
21:41تو آپ کچھ بھی نہیں کر سکتے
21:42لیکن انعام وغیرہ کا نکل آتا ہے
21:44تو اس کو اگر آپ ریسیف کر بھی لے
21:46تو بغیر ثواب کی نیت کے صدقہ کر دیجئے گا
21:49یہی افضل اور اولہ ہوگا
21:52ایک یہ بہن نے کوئیسن کیا تھا
21:53یہ باہر کے ملک میں رہتی ہیں
21:55کہتی ہیں ہمارے یہاں لوگوں نے
21:56گھروں میں کتے پالے ہوئے ہیں
21:58جب باہر نکلو
21:59تو آپ کوئی نظر آتا ہے
22:00کوئی پشاپ کر رہا ہے
22:01کوئی پوٹی وغیرہ کر رہا ہے
22:03تو بہرحال وہ پوٹی وغیرہ
22:04تو شاید صاف کر دیتے ہیں
22:05لیکن باہرحال پشاپ وغیرہ
22:06کرتے ہوئے نظر آتے ہیں
22:07کہتے ہیں ہم جب بارش وہاں ہوتی ہے
22:09تو وہاں پانی جمع ہو جاتا ہے
22:11تو اب اس کی چھیٹوں کا کیا حکم ہے
22:13کیونکہ ہمیں وسوس سے آتے ہیں
22:15کہ یہاں کتوں نے پشاپ تو کیا ہوا ہے
22:16جمع شدہ پانی میں شامل ہوا ہوگا
22:18تو کیا حکمیں شرع ہوگا
22:21دیکھیں اس میں دو چیزیں ہوتی ہیں
22:23ایک پانی کہلاتا ہے
22:25کہ دہ دردہ
22:26یعنی اتنا کثیر پانی
22:29یعنی جہاں جمع ہے
22:30اگر اس کی لمبائی چڑھائی کو
22:32آپ ضرب کرنے آپس میں
22:35تو دو سو پچیس فٹ جواب آئے
22:37جیسے پین تالیس اور نو
22:39اگر اتنا پانی جمع ہے
22:40تو یہ زیادہ پانی کہلاتا ہے
22:42کثیر پانی کہلاتا ہے
22:44اس کو بڑا حوز بھی کہہ سکتے ہیں
22:45اور اس کو دہ دردہ بھی کہتے ہیں
22:48یعنی دس ضرب دس
22:49یعنی کثیر پانی
22:51اس کا شرع حکم یہ ہوتا ہے
22:52کہ فرض کرنے اس میں کوئی نجاست گر بھی گئی
22:55جب تک نجاست کا اثر ظاہر نہ ہو
22:58یعنی رنگ وغیرہ
22:59یا سمیل ظاہر نہ ہو
23:00یہ پانی پاک ہوگا
23:01لہذا اگر اتنا پانی جمع ہو
23:03یا ایک سیلابی سی صورت بن جاتی ہے
23:05اور اس میں آپ کے اوپر شیٹے آ جاتے ہیں
23:06اس پانی میں آپ چل بھی رہے ہیں فرض کرنے
23:08اور نجاست کا کوئی اثر ظاہر نہیں ہو رہا
23:11تو آپ کے کپڑی بھی پاک ہے
23:12پانی بھی پاک ہے
23:12لیکن اگر اس سے کم ہے
23:15حاصل زرب
23:16تو پھر اور آپ کو یقین ہے
23:18کہ اس مقام پر کتے نے پشاپ کیا تھا
23:20آپ نے آنکھوں سے دیکھا
23:21اس پہ پانی گرا
23:23اور وہ پانی کے ادھر جمع ہے
23:24تو آپ کے دیکھ لینے کی وجہ سے
23:26اب یہ پانی نا پاک ہے
23:28اور ایک صورتحال یہ ہے
23:29کہ پانی جمع ہے
23:30اور قلیل پانی ہی ہے
23:32اور یہ یاد رکھیں
23:32جو قلیل پانی ہوتا ہے
23:34یعنی جو دادردہ سے کم ہے
23:35اس میں نجاست کا اثر ظاہر ہو یا نہ ہو
23:38بس یقین ہے کہ نجاست ملی ہے
23:41یہ کل کل پانی نا پاک ہو جائے گا
23:43اور اس کے چھٹے نا پاک ہی ہوں گے
23:45لیکن یہ کب ہے
23:46کہ جب آپ نے دیکھا پشاپ ہے
23:47بارش ہوئی اور اس پہ پانی پڑا
23:49اور یہ جمع ہو گیا
23:50تو یہ نا پاک
23:51لیکن آپ باہر نکلے پانی جمع ہے
23:53اب آپ کو کنفرم نہیں ہے
23:55کہ یہ پانی کتے کے پشاپ سے
23:56مل کر آیا ہے
23:57کہ نہیں آیا
23:58اور ہے قلیل
24:00ایسی صورت میں یاد رکھیں
24:01صرف گمان سے حکم نہیں لگتا
24:03کہ آپ کہیں کہ میرا غالب گمان ہے
24:05چونکہ کتے پشاپ کرتے رہتے ہیں
24:07تو ضرور اس میں پشاپ ہوگا
24:08آپ کے گمان سے نہیں ہوگا
24:10اور اس کے علامت یہ ہوتی ہے
24:12کہ گمان ہے یا یقین
24:14یقین سے نا پاک ہوتی ہے
24:15گمان سے نہیں
24:16اس کی پہچان کا طریقہ یہ ہے
24:18کہ آپ قسم کھائیں
24:19کہ خدا کی قسم
24:20اس پانی کے اندر
24:21کتے کا پشاپ ملا ہوا ہے
24:23اگر آپ جھج گئے
24:24کہ نہیں کنفرم تو نہیں ہے
24:25گمان تو ہے
24:26لیکن کنفرم نہیں ہے
24:27اس کا اندر یقین نہیں ہے
24:28اور جب یقین نہ ہو
24:30تو یاد رکھیں
24:30وہ پانی کو پاک ماننا
24:31واجب ہوتا ہے
24:32اس صورت میں
24:33آپ کے کپڑوں پر چھیٹے
24:34وغیرہ پڑے بھی گئے
24:35تو بالکل پاک ہے
24:36تو تین صورتیں ہیں
24:37امیدے کے آپ بات
24:38سمجھ گئے ہوں گے
24:39ایک کالر ہمارے ساتھ ہیں
24:40پہلے کال لیں گے
24:41السلام علیکم
24:43مفتی صاحب
24:44میرے دو سوال ہیں
24:45جی وٹا بولیں
24:45جی تہلا سوال یہ ہے
24:47کہ میرے دان
24:48تھوڑے سنسیٹیپ ہیں
24:49تو اس میں سے
24:50کبھی کبھی
24:50بلٹ آجاتا ہے
24:51تو اسی طرح
24:52حالتیں روزہ میں
24:53میں اپنی یونیلسٹی
24:54گئی تھی
24:54تو کلاہ سے
24:55مجھے تھوڑا سے
24:56ممکن سا
24:57ٹیس محسوس ہوا
24:58میں نے سوالتے
24:58کہ ابھی میں
24:59جا کے کلی وغیرہ
25:00کرلوں گی
25:00تو کچھ
25:01سر وغیرہ آگئے
25:02وہ نے
25:02مجھ سے کچھ پوچھا
25:03تو ایک دم
25:04میں نے جیسے
25:04نے ریپلائی دیا
25:05تو وہ
25:05دھوک کے ساتھ
25:06میرا اندر چل گیا
25:07حالت میں
25:08تو اس طرح
25:09میرا روزہ ٹوڑ گیا
25:10اب اس کی
25:11مجھے قضا کرنی
25:11ہے کفار
25:12کفار کش طرح
25:13آدھا کرنا ہوگا
25:14ٹھیک ہے
25:15اور میرا دوسرا
25:16سوال یہ ہے
25:17کہ ہم نے
25:17کسی سے
25:18ایک پینٹ ہاؤس
25:18کھریدہ تھا
25:19تو اس پینٹ ہاؤس
25:20میں جو گیس وغیرہ
25:21کے بلٹ آتے ہیں
25:22وہ سٹارٹ میں
25:44بسم اللہ الرحمن الرحیم
25:46ایک بھائی نے کہا
25:47کہ کسی دوسرے
25:48مذہب
25:49کے
25:50پوجہ جانے والوں کی
25:52پکچر
25:53بیچنے کا
25:54کیا شرع حکم ہے
25:56کیونکہ
25:57ان کو لگایا جائے گا
25:58تعظیم ان کو
25:59عبادت بھی کی جائے گی
26:00دیگر معاملات
26:01کیے جائیں گے
26:01تو ایک مسلمان
26:03سیل کر سکتا ہے
26:04کہ نہیں
26:04دیکھیں
26:06مال جو ہوتا ہے
26:07وہ دو طرح کا ہوتا ہے
26:08ہمارے مذہب میں
26:09ایک وہ ہوتا ہے
26:09جو متقوم ہوتا ہے
26:11اور ایک ہوتا ہے
26:12جس کو شریعت
26:13مال تو مان لے
26:14لیکن غیر متقوم
26:15کہتے ہیں
26:16متقوم
26:17مال متقوم
26:18بہتا ہے
26:18جس کے آپ قیمت
26:19مقرر کر سکتے ہیں
26:20اور مال غیر متقوم
26:21جو کہ اگر آپ بیچیں گے
26:23تو بے باطل ہوگی
26:24اس کی کوئی قیمت
26:25وغیرہ وصول
26:26نہیں کر سکتے
26:27تو تصاویر
26:28اور خصوصا
26:28جب کسی دوسرے
26:30مذہب کے
26:30اور وہ بھی
26:31دینی لحاظ سے
26:32ان کے مذہب کے لحاظ سے
26:34تصاویر ہوں
26:35تو ان کا بیچنا
26:36بالکل شرن جائز نہیں
26:37یہ بے باطل ہے
26:37اور اس سے حاصل ہونے والا
26:39نفع
26:39آپ کے لئے
26:40بالکل
26:42ناجائز ہے
26:42اسے واپس
26:43کرنے نہیں چاہیے
26:45اور اس کو
26:45یعنی بیچنے نہیں چاہیے
26:46اگر کیا ہے
26:47تو وہ تمام کے تمام
26:48آپ اس کو
26:49بغیر ثواب کی نیت
26:50کے صدقہ کریں
26:51ہاں ایک صورت
26:52ہو سکتی ہے
26:52اور میں اکثر
26:53یہ موجودہ حالات
26:55کے پیش نظر
26:56بعض جگہ کے بارے میں
26:57یہ عرض کر دیتا ہوں
26:58کہ اگر کوئی
26:58اس طرح کی
26:59ڈیکوریشن پیسز
27:00وغیرے لے کے
27:00رکھا ہوا ہے
27:01تغرے وغیرہ ہیں
27:02دیگر چیزیں ہیں
27:03اور اطراف کا
27:04محل بہت خطرناک ہے
27:06اور ڈیمانڈ ہوتی ہے
27:07کہ تم یہ چیزیں
27:08بھی رکھو گا
27:09نہیں رکھو گے
27:09تو پھر کبھی بھی
27:10حالات خراب ہوں گے
27:11تو تمہارے دکان پر
27:12حملہ کر کے
27:13اس کو بھی مار سکتے ہیں
27:14دوسروں کو بھی
27:14اور اس دشمنی کے اندر
27:16کہ یہ یقیناً
27:17یہ اس فرد سے
27:17نہیں رکھ رہا ہے
27:18کہ یہ ہمارے
27:18مذہب سے نفرت کرتا ہے
27:20اس قسم کے
27:21اگر واقعی کوش شدید
27:22ترین اپنی جان
27:23کی خطرات کے اندر
27:24مبتلا ہو
27:24تو وہ الگ
27:25ایک کیس ہوتا ہے
27:26ورنہ ہر ایک
27:27اپنی صورتحال
27:28کو اچھی طرح سمجھتا ہے
27:29کہ اگر میں نہیں رکھوں گا
27:30کوئی جان کے خطرانی
27:31کوئی مسئلہ نہیں ہے
27:32تو ہرگز
27:33اس کی اجازت
27:34نہیں ہوگی
27:34ایک بھائی نے فرمایا
27:36کہ پہلے گاؤں
27:36ہمارا چھوٹا تھا
27:37اب آبادی زیادہ
27:38ہو گئی ہے
27:39پہلے مسجد چھوٹی تھی
27:40اب ہمیں ایک اور جگہ
27:41بڑی مسجد بنا رہے ہیں
27:42تو کیا ہم ایسا کر سکتے ہیں
27:44کہ پہلی مسجد کو
27:45شہید کر کے
27:46اس کا تمام سامان
27:47دوسری مسجد میں ڈال دیں
27:48اور اس کی زمین
27:50کسی اور کو
27:50سیل کر دیں
27:52دیکھیں ایسا نہیں ہو سکتا
27:53فقہ نفی کے مفتا
27:55بھی قول کے مطابق
27:56جب ایک دفعہ
27:57آپ زمین وقف کر دیتے ہیں
27:59مسجد کے لئے
27:59تو وہ قیامت تک
28:01مسجد رہتی ہے
28:01اور اس طرح کرنا
28:03کہ ایک مسجد کو
28:04غیر آباد کر کے
28:06دوسری آباد کر لینا
28:07یہ گناہ ہوتا
28:08یاد رکھیں
28:08مسجد بھی
28:09اللہ کی بارگاہ میں
28:10فریاد کرے گی
28:11آپ کے خلاف
28:11اس کو قائم رکھیں
28:12اس میں بھی ایک امام رکھیں
28:14جو لوگ قریبی ہیں
28:15جیسے اگر
28:15کہیں اور قائم کریں گے
28:16تو گاؤں بڑا ہے
28:17بعضوں کو یہ قریب پڑے گی
28:19بعض کو وہ قریب پڑے گی
28:20اس کو اپنی جگہ قائم رکھیں
28:21بلکل آپ
28:22اس کی زمین سیل نہیں کر سکتے
28:24اس کا ملبہ خامخ ہے
28:25اس کو توڑ نہیں سکتے
28:26اس کو اپنی جگہ قائم رکھنا
28:27واجب ہے
28:28وہ بھی آباد رہے
28:29اور وہ بھی آباد رہے
28:30بس یہ ہو سکتا ہے
28:31کہ آپ یہ جمعہ قائم نہ کریں
28:32جمعہ وہاں قائم کر لیں
28:33لیکن پانچ وقت
28:34نمازیں اور دیگر
28:35سب کچھ اس میں ہونا چاہیے
28:37یہ قیامت تک مسجد ہے
28:38اب یہ آپ کی
28:39پرسنل پروپرٹی نہیں ہے
28:40کہ آپ اس کو سیل کر سکیں
28:42وقف کی جو زمین ہوتی
28:43اس کو سیل بھی نہیں کر سکتے
28:45ایک صورت ہو سکتی ہے
28:47کہ آپ اس کی تحقیق کریں
28:49کہ کیا یہ
28:49مسجد وقف کی گئی تھی
28:51یا ویسے ہی کسی نے
28:53جائے نماز بنا کر
28:54شروع کر دیا تھا
28:55اگر تو زمین وقف تھی
28:57تو پھر تو
28:57یہ حکم ہو جیسے میں نے ارس کیا
29:00اور بات اقت ایسا ہوتا ہے
29:01کسی کھیت وغیرہ
29:02میں کوئی جگہ بنا دیتے ہیں
29:03کچھ لوگ آکے نماز پڑھنا
29:04شروع کر دیتے ہیں
29:05اس کو ایک منارہ بھی لگا دیا
29:07مسجد سے بن گئی
29:08لیکن حقیقتاً
29:09وہ وقف شدہ جگہ نہیں ہوتی
29:10پھر اس کا الگ حکم ہوتا ہے
29:12پھر آپ یہ سب کر سکتے ہیں
29:13لیکن اگر وہ باقاعدہ مسجد تھی
29:15جیسے کہ آپ کے بیان سے ظاہر ہو رہا ہے
29:17تو اس کو بالکل نہیں چھڑے جائے گا
29:19یہ کہتے ہیں
29:20کہ ایک ادارے نے
29:21اس طرح کی سکیم نکالی ہے
29:23یہ ایک مذہبی کتاب ہے
29:24اگر کوئی طالبی علم
29:26اچھے نمبر لاتا ہے
29:27تو ماہ ربی الاول میں
29:29وہ کتاب کا سیٹ
29:30اس کو آدھی قیمت پر ملے گا
29:31اور مخصوص تعداد میں
29:33طلبہ کو ملے گا
29:34اب ایک طالبی علم میں
29:35اس نے اچھے نمبر لیے
29:36اور وہ مستحق ہو گیا
29:37کہ آدھی قیمت پر کتاب لے سکتا ہے
29:39لیکن اس کے پاس کتاب پہلی موجود
29:41تو اس نے خرید کر وہ کتاب
29:43اپنے ایک ایسے دوست کو دے دی
29:45جو اس مایار پر پورا نہیں اتر رہا تھا
29:47یعنی آدھی قیمت پر لے کر
29:48کیا حکم شرع ہوگا
29:50دیکھیں شرعن بالکل جائز ہے
29:52کیونکہ اس میں یہ کنڈیشن تو نہیں ہے
29:54کہ وہی طالب علم خرید سکتا ہے
29:57آدھی قیمت پر
29:58کہ جس کے پاس پہلے ایک کتاب موجود نہ ہو
30:00یہ تو کوئی کنڈیشن نہیں ہوتی ہے
30:02میں بھی جانتا ہوں اس معاملے کو
30:03کہ یہ ہوتی ہے
30:05کہ جو اچھے نمبر لے گا
30:06اس کو یہ کتاب آدھے قیمت میں مل جائے گی
30:08یہ اس مایار پر پورا اتر رہا تھا
30:10اس نے خرید لی
30:11یہ مالک ہو گیا
30:12اب مالک ہونے کے بعد
30:13یہ جس کو بھی دینا چاہے دے دیں
30:15یہ تو نہیں کہہ رہا
30:16کہ اس نے اگر جا کے یوں کہا ہوتا
30:17جھوٹ بولتا
30:19کہ یہ میرا دوست اس مایار پر پورا اتر رہا ہے
30:21اس کو دے دو یہ کتاب
30:22پھر تو یہ گواہی جھوٹی
30:25سفارش یہ غلط ہوتا
30:26لیکن اس میں کچھ بھی نہیں ہے
30:27تو جہازہ کوئی حرج نہیں ہے
30:29جائز تھا
30:30یہ کہتے ہیں کہ
30:31افتتح کے موقع پر
30:33فیتہ کاٹنا جائز ہے یا نہیں
30:36جائز اس میں ناجائز کا کوئی پہلو نہیں ہے
30:38بعض چیزیں ایسی ہیں
30:39کہ شریعت میں ان کا ذکر نہیں ہوتا
30:41یا اجازت یا ممانعات
30:43آپ کو کہیں نظر نہیں آتی
30:45بعد کی ایجادات ہوتی ہیں
30:46لیکن اس کے اندر کوئی شرعی قباحت بھی نہیں ہوتی
30:49اگر ایسا ہی ہم کر لیں
30:51کہ ہر چیز کا پہلے ثبوت حاصل کریں
30:53تو پھر آپ کو سواریوں پر بیٹھنے
30:54بلڈنگ بنانے
30:55ان میں چیزیں لگانے
30:56ہر چیز کے بارے میں آپ کو پوچھنا ہوگا
30:59کہ شریعت نے اس کو جائز کا ہے
31:00ناجائز جائز ہے
31:01یا نہیں لگا سکتے ہیں
31:02کہ نہیں
31:03ایسا نہیں ہوتا
31:04اگر بس اتنا ضرور ہے
31:05کہ اس کی ممانعات نہیں ہے
31:07تو بالکل آپ کر سکتے ہیں
31:09اور چونکہ یہ مسلمانوں میں رائج ہے
31:10تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے
31:12آپ کر سکتے ہیں
31:13اور اس میں کوئی ایسی چیز بھی نہیں ہے
31:15کہ کسی غیر قوم کے ساتھ
31:16مذہبی یا قومی شناکت
31:18اور علامت ایسی خاص ہو
31:20کہ اگر ہم فیتہ کاٹے دوگ سمجھے
31:22دور سے دیکھے کہ کافر لوگ ہیں
31:23ایسا بھی نہیں ہے
31:24تو بالکل کر سکتے ہیں
31:26یہ کہتے ہیں
31:27کہ کسی نے کہا
31:28کہ ماریا نام نہ رکھیں
31:30کیونکہ یہ غیر مسلمین
31:32کرسچنز کا نیم ہوتا ہے
31:33دوسرے نے کہا
31:34کہ وہ ماریا
31:35ایم اے آر آئی وائی اے
31:39وہ ماریا ہے
31:40جبکہ ہم جو ماریا رکھتے ہیں
31:43یہ ماریا ہے
31:44یہ رکھ سکتے ہیں
31:45کہ حق میں شرع ہوگا
31:46دیکھیں ماریا
31:48ویسے تو یہ کرسنز نیم تھا
31:49لیکن چونکہ
31:50یہ مذہب اسلام کے
31:52میں ایسے لوگ گزرے ہیں
31:54جن کا نام ماریا رہا
31:55اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
31:57نے اس کو منع نہیں فرمایا
31:58تو گویا کہ ہماری شریعت نے
32:00اس نام کو قائم رکھنے کی اجازت دی
32:02بی بی ماریا کبتی
32:04رضی اللہ تعالی عنہ
32:05سرکار صلی اللہ علیہ وسلم
32:07کے بطور تحفہ دی گئی تھی
32:09اور آپ کے صاحبزادے
32:10حضرت ابراہیم رضی اللہ تعالی عنہ
32:13کی والدہ بھی تھی
32:14امہ ولد تھی
32:15اور ان کا نام ماریا تھا
32:16اور سرکار نے چینج نہیں فرمایا
32:18اس کا مرتبہ ماریا نام رکھ سکتے ہیں
32:20باقی سپیلنگ سے کوئی فرق نہیں پڑتا
32:21کہ یوں رکھ لو تو نہیں ہے
32:23یوں رکھ لو تو ایسا ہے
32:24اس سے نہیں ہے
32:25ماریا کسی بھی سپیلنگ سے آپ رکھیں
32:27بہرحال
32:27اب یہ ایک اسلامی نام ہے
32:29اور بلکل آپ اس کو رکھ سکتے ہیں
32:30اور اسلامی نام ہیں
32:31اس لئے کہہ رہے ہیں
32:31کہ رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم
32:33برے ناموں کو بدل دیا کرتے تھے
32:36جب آپ کے سامنے کوئی نام ذکر کیا گیا
32:38بس اس نام پر بحث نہیں
32:40بعض لوگ صحابہ کے بعض ناموں کے اوپر
32:42بحث کر رہے ہوتے ہیں
32:43اس کا یہ مفہوم نکلتا ہے
32:44وہ مفہوم نکلتا ہے
32:46جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے
32:48وہ نام ذکر کیا گیا
32:49اور آپ نے تبدیل نہیں کیا
32:59برے نام کو بدل دیا کرتے تھے
33:01جب نہیں بدلا
33:01تو اس کا مطلب برکو مناسب نام ہے
33:03آپ رکھ سکتے ہیں
33:05کسی نے پوچھا ہے
33:06کہ کیا گھر میں چیونٹیوں کا آنا
33:08برکت کی نشانی ہے
33:10جیسی حدیث وغیرہ میں تو کوئی بات نہیں ہے
33:12بلکہ تو تواہی کی علامت ہو جاتی ہے
33:14بات وقت کی چیونٹیاں آجائے
33:16اور خصوصاً گرمیوں کے اندر
33:17تو یہ تو آٹے کی خوشکی تک کے اندر خوش جاتی ہیں
33:20اور بڑے مسائل ہوتے ہیں
33:21تو لہٰذا اس کو برکت کی نشانی کہنا
33:24یہ خود ساختہ ہو سکتا ہے
33:26لیکن ایسا کوئی ہماری نظر میں
33:28حدیث وغیرہ میں نہیں آیا
33:30ایک بھائی نے یہ پروسی ملک سے
33:32کوئسن کیا تھا
33:32کہ ہمارے یہاں ایک ساتھ
33:34تین طلاق دینا
33:35قانوناً جرم ہے
33:37منع کر دیا گیا ہے
33:38تین ماہ میں
33:39تین نوٹس کے ذریعے طلاق دینے ہوگی
33:42تو اگر عورت فرض کر لیں
33:44شوہر نے پہلا نوٹس بھیج دیا
33:45لیکن جب دوسرا اور تیسرا بھیجا
33:48تو عورت نے اس کو ریسیو نہیں کیا
33:49یا عورت کو ملے ہی نہیں
33:52تو طلاق کا حکم کیا ہوگا
33:54کیونکہ کہتے ہیں
33:56یہاں شریعت کے ساتھ ساتھ
33:57کوٹ سے بھی سرکاری کاغذ لینا پڑتا ہے
34:00تاکہ کوٹ کی اپروول کا ثبوت بھی ہو
34:03سیکڑوں کیسیز کہتے ہیں
34:04ایسے ہی چل رہے ہیں
34:05کیا حکم شرع ہوگا
34:07دیکھیں پہلی بات سمجھ لیجئے
34:09کہ طلاق ایک ساتھ تین دینا
34:11یہ بدت ہوتا ہے
34:12اور یعنی گناہ ہوتا ہے
34:14طلاق واقع ہو جاتی
34:15لیکن انسان گناہگار ہوتا ہے
34:16تو صحیح طریقہ ہی ہوتا ہے
34:18کہ ایک ایسے طہر میں
34:19طہر کہتے ہیں
34:21دو حیضوں کے درمیان
34:22جو پاکی کے ایام ہوتے ہیں
34:23ایسے طہر میں شہر
34:24بیوی کو ایک طلاق دے
34:26جس طہر میں جسمانی تعلق قائم
34:28نہ کیا ہو
34:29اور لفظ طلاق سے طلاق دے
34:31اور اس کے بعد عورت کو چھوڑ دے
34:33حتیٰ کہ
34:35یہ طہر ختم ہو کے
34:36دوسرا طہر آ جائے
34:37اب اگر مزید دینا چاہتا ہے
34:39اگلے طہر میں دوسری طلاق دے
34:40پھر تیسری طہر میں
34:41تیسری طلاق دے
34:42اور عورت سے رجوع نہ کرے
34:43تیسری طلاق کے بعد
34:45وہ بالکل لیا اس کے نکاح سے
34:46باہر ہو جائے گی
34:47یہ طریقہ کار ہوتا ہے
34:48اب رہا نوٹس کا مسئلہ
34:50کہ دیکھیں جب
34:50کوئی شخص یہ کہتا ہے نا
34:52اسٹام پیپر والے کو
34:53میری بیوی کو طلاق لکھ دے
34:55جیسے یہ بولے گا
34:56طلاق پڑ جائے گی
34:57نوٹس میں لکھوانا
34:59تو بہت دور کی بات ہے
35:00ایسی لکھے ہوئے
35:01کہ اوپر اگر اس نے
35:01سائن کر دیا
35:02فوراں طلاق پڑ جائے گی
35:04بیوی کا ریسیف کرنا
35:05ضروری نہیں ہوتا
35:06یہ صورت ہو سکتی ہے
35:08کہ آپ اسٹام پیپر میں
35:08یہی لکھوائیں
35:09کہ جب یہ نوٹس
35:11میری بیوی ریسیف کرے
35:13اس وقت اس کو طلاق
35:14تو اب یہ تو
35:15کنڈیشن ٹھیک ہے
35:16کہ جب بیوی کے پاس پہنچے گا
35:18وہ ریسیف کرے گی
35:19تو طلاق پڑے گی
35:19کیونکہ آپ نے
35:20یہ کنڈیشنل طلاق لکھی ہے
35:22لیکن ایسا ہوتا نہیں ہے
35:23ممیتار پر ایسی لکھتے ہیں
35:24کہ میں بقائمِ ہوش آواز
35:26فلان بن فلان
35:27اپنی زوجہ
35:28فلان بن فلان کو
35:30فلان کو
35:31طلاق دیتا ہوں
35:32طلاق دیتا ہوں
35:33طلاق دیتا ہوں
35:34یوں کر کے لکھا ہوتا ہے
35:35تو لہٰذا
35:36جیسے ہی لکھوائے گا
35:38طلاق پڑ گئی
35:39تو شرعی لحاظ سے
35:40اگر ایک نوٹس بھیجا
35:41اور پھر باقی دو نوٹس
35:43جیسی لکھوائے
35:43تینوں طلاقیں پڑ جائیں
35:45چاہے عورت نے
35:45ریسیف کیا ہو
35:46یا نہ کیا ہو
35:47اب یہ آپ جو کہتے ہیں
35:48کہ یہ پرابلم ہے
35:49کہ کورٹ سے
35:51اپروول لینی ہوتی ہے
35:52اس کے لئے ثبوت درکار ہے
35:53اور نوٹس طورت
35:54کے پاس پہنچے نہیں
35:55تو کیا ضرورت ہے
35:56لینے کی آپ کو
35:57نہ لیں
35:58ایک سے ہو گئی طلاق
36:00آپ نے تو تین بھیجی ہیں
36:01تو تینوں ہو گئیں
36:01کورٹ ایک مانے گی نا
36:03لیکن طلاق تو مانے گی
36:04ایک نوٹس طورت
36:05نے ریسیف کر لیا ہے
36:06تو عورت
36:07آپ نے رجوع نہیں کیا
36:08وہ نکاح سے باہر نکل گئی
36:10بس
36:10اب آپ کو پتہ ہے
36:11کہ ہم تین طلاقیں دے چکے ہیں
36:12اور حلالہ کے بغیر
36:13رجوع نہیں ہو سکتا
36:14کورٹ کی نگاہ میں یہ ہے
36:16کہ ایک طلاق ہوئی ہے
36:17دو طلاقیں نہیں ہوئیں
36:18تو کوئی مسئلہ نہیں
36:19وقوع طلاق کے اندر
36:20تو کوئی فرق نہیں پڑے گا
36:21لہذا تشویش کی حاجت نہیں ہے
36:23ایک بھائی نے فرمایا
36:24کہ استخارہ کرنا کیسا ہے
36:26کیا اس میں یہ بھی پتہ چل جاتا ہے
36:28کہ کسی کے اوپر سایا
36:29یا جادو یا بندش ہے یا نہیں
36:31اس کی شرع حیثیت کیا ہے
36:32کیسے کرتے ہیں
36:33اور کیا کسی اور سے کروانا بھی
36:36شرع جائز ہے کہ نہیں
36:38دیکھیں استخارہ کا مطلب ہوتا ہے
36:39اللہ تبارک و تعالیٰ سے
36:41خیر کا مشورہ طلب کرنا
36:43اور اس کا طریقہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
36:45نے یہی بحث صحابہ کو فرمایا
36:47کہ عشاء کے بعد دو رکعت نفل
36:49استخارے کے نیت سے پڑھیں
36:50اور اللہ تعالیٰ کی بارگہ میں رجوع کریں
36:53عربیق میں کہنا ضروری نہیں
36:54آپ اردو میں بھی کہہ سکتے ہیں
36:55کہ اللہ تعالیٰ
36:57یہ میرے سامنے دو آپشن ہیں
36:59مجھے رہنمائی فرما
37:01کہ میرے حق میں کون سا بہتر ہے
37:03یا ایک چیزیں
37:04مثال کے طور پر آپ
37:06کسی جگہ
37:06میں کروں یا نہ کروں
37:08میں باہر جاؤں
37:09یا نہ جاؤں
37:10میرے حق میں بہتر کیا ہے
37:12تو جو یہ اس طریقے سے ہوتا ہے
37:14کہ جب آپ کسی ایک چیز کے بارے میں
37:15فیصلہ نہیں کر پا رہے ہوتے
37:17تو گویا کہ اللہ تعالیٰ سے
37:18مشورہ طلب کرتے ہیں
37:19اب اگر آپ سو جاتے ہیں
37:21تو آپ کو خواب میں
37:22کوئی بھی چیز نظر آئے
37:23لیکن اگر آپ کو
37:25سفید رنگ نظر آئے
37:27یا سبز رنگ نظر آئے
37:28تو یہ اس کی علامت ہوتی ہے
37:29کہ آپ کر گزریں
37:30یعنی اشارہ ہوتا ہے
37:31ہاں کا
37:32اور اگر سرخ یا سیہ نظر آئے
37:34تو یہ انکار کی علامت ہوتی ہے
37:36کہ آپ نہ کریں
37:37نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
37:39کہ اگر ایک دفعہ اچتخارہ کیا
37:40اور اشارہ نہیں ہوا
37:41تو دو دفعہ کریں
37:43تین دفعہ کریں
37:43حتیٰ کہ سات دفعہ کریں
37:45سات دفعہ کے اندر
37:46کوئی اشارہ خواب میں مل جائے گا
37:48اور اگر نہ ملے
37:49تو علماء نے فرمایا
37:50اس کے بعد آنکھیں بند کر کے
37:51اپنے دل کی طرف توجہ کریں
37:52اور اللہ تعالیٰ سے عرض کریں
37:54اللہ تعالیٰ میرے دل کو
37:55مائل کر دے
37:56جو صحیح جانب ہے
37:57بس دل جس طرف مائل ہو
37:58پھر اس کو اختیار کر لیا جائے
38:00اور اس کی کوئی شرعی حیثیت
38:02ایسی نہیں ہے
38:02کہ فرضیہ باجی میں
38:03مستحابے کرنا چاہیں کر لیں
38:05اور اس کا جو ایک پہلو ہے
38:06کہ کیا اسے
38:08مستقبل کا اس طرح
38:08جادو وغیرہ پتہ چل جاتا ہے
38:10جادو وغیرہ پتہ نہیں چلتا
38:11انشاءاللہ زندگی رہی
38:13تو کل دوبارہ آٹھ بجے
38:15آپ کی خدمت پر حاضر کے شرع فاصل ہوگا
38:17اور اس کی کچھ پہلوں ہیں
38:18جو رہ گئے ہیں
38:19وہ انشاءاللہ میں کل پہلے
38:20آپ کے سامنے ڈسکس کروں گا
38:21اور پھر انشاءاللہ پرگرام کریں گے
38:23اس وقت کے لئے اجازت دیں
38:24ہم آپ کے لئے دعا گو ہیں
38:25کہ اللہ تبارک و تعالیٰ
38:27آپ کو دین اسلام کے قریب رکھنے
38:28قرآن حدیث کے قریب آنے
38:30سیرت اور فقہ کے قریب آنے
38:32اور وہ تصوف جو قرآن و حدیث سے ثابت شدہ ہے
38:35اس کے قریب رہنے کے توفیق عطا فرمائیں
38:37آمین و آخر دعوانا
38:39ان الحمدللہ رب العالمين