Skip to playerSkip to main content
Ahkam e Shariat - Mufti Muhammad Akmal

Watch all the Episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ

Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.

Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!

#ahkameshariat #muftimuhammadakmal #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:28ڈیب ہے
00:30اگر خدا نہ خواستہ اس میں کوئی بدعقیدگی کے علامات ظاہر ہو جائیں
00:34قول میں فعل میں تقریر میں
00:36یا وہ ایسے لوگوں سے سریعام ملتا جلتا ہے
00:39اور بالکل کوئی شرعی مسلحت بھی اس میں شامل نہیں ہوتی
00:44تو پھر اس کو معذول کرنا لازم ہوتا ہے
00:47ایسے اخلاقیات کے اعتبار سے
00:50کہ اگر وہ جھوٹ بولتا ہے غیبتیں کرتا ہے
00:53گندے قسم کے آوار اگر لوگوں کے ساتھ بیٹھتا ہے
00:56کسی کی ماں بہن پر نظر رکھتا ہے
00:58اور تنبیہ کے باوجود باز نہیں آتا
01:01تو پھر اس کو معذول کیا جا سکتا ہے
01:04تیسے چیز جو ہوتی ہے
01:05وہ ایسا کہ اس کی کچھ بری حرکات کی وجہ سے
01:09نمازی حضرات اس سے ناراض ہو جائیں
01:11اور اکثریت ناراض ہو
01:13اور معقول وجہ کی وجہ سے ہو
01:15اور وہ اس حرکت کو چھوڑنے کے لئے تیار نہ ہو
01:18اگر علانیہ کوئی حرکت کی ہے
01:20تو توبہ کرنے کے لئے تیار نہ ہو
01:21تو معذول کرنے کے لئے عذر ہے
01:24بلکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا
01:26کہ تین افراد ایسے ہیں
01:28کہ جن کی نماز ان کے سر کے اوپر تک نہیں پہنچتی
01:32انہیں رد کر دی جاتی ہے
01:34انہیں عمال اللہ کی بارگرہ میں اٹھتے ہیں
01:36تو سر کے اوپر نہیں جاتی
01:37رد کر دی جاتی ہے
01:38ایک فرمایا کہ بھاگا وہ غلام
01:40جب تک واپس نہ آئے
01:42دوسری وہ عورت
01:44کہ اس کا شوہر کسی شرعی وجہ سے اس سے ناراض ہو
01:48ایسی عورت کی نماز قبول نہیں ہوتی
01:50اور تیسرا وہ امام کے لوگ اس سے کسی شرعی وجہ سے ناراض ہوں
01:54اور وہ پھر بھی امامت کر رہا ہو
01:56تو اس کی نماز قبول نہیں کی جائے گی
01:59تو یہ بھی ہو سکتا ہے
02:00اسی طرح نماز غلط پڑھاتا ہے
02:02تجویر ٹھیک نہیں ہے
02:04روک اور سجود صحیح نہیں کرتا
02:06تعدیلِ ارکان نہیں صحیح کرتا
02:08اور تنبی کے باورد باز نہیں آتا
02:10بعض امام اتنا تیز پڑھتے ہیں
02:12کہ ابھی عادیت تیعات ختم نہیں ہوتی
02:14مقتدی کی
02:18اتنی فاسٹ سپیڈ وغیرہ
02:19تو یہ آزار ہو سکتے ہیں
02:22اور باقی اگر کوئی خاص مسئلہ ہو
02:23تو وہ کوئی پوچھے گا تو بتائیں گے
02:25یہ کہتے ہیں کہ کیا فرد واحد
02:27امام کو معذول کر سکتا ہے
02:30دیکھیں فرد واحد
02:32تو نہیں کر سکتا
02:33یا تو کمیٹی کے پاس اس کی آتھارٹی ہوتی ہے
02:36کمیٹی کے ارکان بہم
02:37کر کے انہی وجوہات کی بنا پر کر سکتے ہیں
02:40یا پورے اہل محلہ اپنے رائے سے
02:42اس کے بارے میں اس طرح فیصلہ کر سکتے ہیں
02:45مشرطے کے علم رکھتے ہوں
02:46ایک آدمی جا کر اس طرح نہیں کر سکتا
02:49ہاں اگر کوئی ایسی مسجد ہے
02:50جس میں ایک ہی شخص کو
02:52یہ تمام اختیارات حاصل ہیں
02:54جیسے متولی ہوتے ہیں
02:56بعض کے وہ امام کو رکھ بھی سکتے ہیں
02:57نکال سکتے ہیں
02:58اور واقعی صحیح وجوہات ہوں
03:00تو پھر فرد واحد بھی کر سکے گا
03:02یہ کہتے ہیں کہ متولی کے شرائط کیا ہیں
03:05اختیارات ذمہ داریاں کیا ہیں
03:08دیکھیں متولی کے لیے
03:09یعنی متولی اسے کہتے ہیں
03:12جو کسی جگہ کا انتظام رکھتا ہے
03:13جیسے وفق کے لیے متولی ہوتے ہیں
03:15یا اسی طرح مساجد کے متولی ہوتے ہیں
03:18آج کل تو کمیٹی وغیرہ ہوتی ہے
03:20بہرحال یہ کم از کم
03:22تمام شرعی مسائل کو جانتے ہوں
03:25اور نہیں جانتے
03:26تو ہر چیز کے بارے میں
03:28کسی مفتی صاحب سے رہنمائی لیں
03:30دیانتدار ہوں خائن نہ ہوں
03:32مسجد کے آداب و احترام
03:34کو ملہوز رکھیں
03:35اپنے ذاتی مفادات کی بنا پر
03:37یا ذاتیات کی بنا پر
03:39دوشتی دشمنی نہ کرتے ہوں
03:41وانا چھوٹی چھوٹی بات پہ
03:42اماموں کو نکالیں گے
03:43اور غلط امام کو قائم رکھیں گے
03:45یہ درہا
03:46اور بہت ساری چیزیں ہیں
03:47بہرحال پرڈکولر کو
03:48اس کے بارے میں معلوم کرے تو بتائیں گے
03:49یہ کہتے ہیں
03:50بغیر کسی شرع عذر
03:52امام کو معذول کر کے
03:54اس کی عزت کو مجروح کرنا
03:56کیا حکم ہے
03:57دیکھیں یقیناً حرام اور گناہ کبیرہ ہے
04:00نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
04:02نے منہ میں جو خطبہ دیا
04:03اس میں یہ فرمایا
04:04کہ اللہ تعالیٰ نے ایک مسلمان پر
04:06دوسرے مسلمان کی
04:07جان مال اور عزت و عبرو
04:10کو حرام فرما دیا ہے
04:11تو اگر امام صاحب میں
04:13کوئی قصور نہیں ہے
04:14بغیر کسی معقول وجہ کے
04:17اس بچارے کو باہر نکال دیا جائے
04:18تو یقیناً انسلٹ بھی ہے
04:20دل ازاری ہوتی ہے
04:21اور اس کے لئے معاشی مسائل بھی ہوتے ہیں
04:24اگر پوری فیملی اس کے ساتھ ہے
04:26بچارہ پھر وہ
04:26دوسرے کسی مقام پر جائے گا
04:28تو یہ پھر اس طرح کرنا
04:30گناہ کبیرہ ہوتا ہے
04:31اور مجھے افسوس ہوتا ہے
04:33کہ بعض دیندار کہلانے والے
04:35بالکل معمولی وجہات کی بنا پر
04:38امام کو معذول کر دیتے ہیں
04:40جو شرعی وجہات بنتی بھی نہیں ہیں
04:42لیکن پھر بھی صاحب تقویٰ رہتے ہیں
04:44اس طرح نہیں کرنا چاہیے
04:45بہت بڑا گناہ ہے
04:48یہ کہتے ہیں کہ
04:49فرد واحد اپنے اختیارات سے
04:50کسی ایسے امام کو منتخب کر لے
04:53جسے اہل محلہ
04:55ناپسند کرتے ہوں
04:56تو کیا حکم شرعہ ہے
04:59دیکھیں اگر واقعی وہ شخص
05:00امامت کے لائق اور قابل نہیں ہے
05:03پھر وہ اختیارات کو استعمال کر کے
05:05جیسے کمیٹی کا کوئی بڑا ہے
05:06اور وہ کسی امام کو لاتا ہے
05:08تو اس سے اس عہدے کو
05:10سلب کر لینا چھین لینا لازم ہے
05:12کیونکہ وہ اس قابل نہیں ہے
05:14کہ وہ امام کو
05:15لائے صحیح امام کو
05:17کہ سارے اہل محلہ اس سے ناراض ہیں
05:19ہاں اگر اہل محلہ
05:20کسی دنیاوی وجہات کی بنا پر ناراض ہیں
05:22تو پھر یہ تو ان کی ناراضگی
05:24قابل قبول نہیں ہے
05:25لیکن اگر معقول وجہ ہے
05:27تو پھر ایک شخص
05:28اپنے اختیارات کا استعمال گویا
05:30کہ غلط طریقے سے کر رہا ہے
05:32یہ تو یہ مسئلہ ہے
05:34اگر آپ دیکھیں
05:35جو ولی ہوتا ہے
05:37جو اپنی نابالغ بچی
05:38یا بچے کا نکاح
05:39کسی کے ساتھ کر سکتا ہے
05:41اور باپ کا نکاح
05:42اتنا پاورفل ہوتا ہے
05:44کہ بلوغت کے بعد
05:45یہ بچے اس نکاح
05:46کو ختم بھی نہیں کر سکتے
05:47لیکن ہماری شریعت
05:48اور فقہ حنف یہ کہتا ہے
05:50کہ اگر باپ نے
05:50کسی بچی کا نکاح
05:51غلط جگہ پر کر دیا
05:53اور یہ منکشف ہو گیا
05:54ظاہر ہو گیا
05:55قاضی نے بھی کہا
05:56یہ غلط جگہ کیا ہے
05:57اس کے باپ
05:58دوسرے بچے کے سلسلے میں
06:00اس باپ کا اختیار
06:01ساکت کر دیا جاتا ہے
06:03چھین لیا جاتا ہے
06:04کہ تمہیں اختیار نہیں
06:05کیونکہ تم نے
06:06ایک بچے کے بارے میں
06:06غلط فیصلہ کیا
06:07اس کا مطلب ہے
06:08تمہیں فیصلہ کرنے
06:09کہ تمہیں صلاحیت نہیں
06:10تمہیں تو اختیار
06:11اس لیے دیا تھا
06:12تمہیں وفور شفقت ہے
06:14لیکن ظاہر ہوا
06:15کہ تمہیں شفقت نام کی نہیں
06:16اس کو ہٹا کے
06:17اولی ابعد
06:18بچوں کا نکاح کر سکتا ہے
06:19یہ نہیں کر سکتا
06:21اس سے اندازہ آپ کیجئے
06:25ایک ایک question کیا تھا
06:26کہ کوئی امام
06:27یا عالم دین
06:28اگر الانیہ طور پر
06:30جھوٹ بولتا ہے
06:31تو کیا حکم شرع ہوگا
06:32تو ابھی آپ کو
06:33میں نے بتا ہی دیا
06:34اگر واقعی اس کا
06:35ایک جھوٹ
06:35دو جھوٹ
06:36تین جھوٹ پکڑے گئے ہیں
06:37تو جھوٹ بہت بڑا
06:38گناہ کبیرہ ہے
06:39اور وہ بھی
06:40الانیہ طور پر
06:41سب کے سامنے کرنا
06:42اور بڑا گناہ کبیرہ ہے
06:43تو پہلے تو یہ ہونا چاہیے
06:45کہ اس کو تنبی کریں
06:46اگر وہ تائب ہوتا ہے
06:47الانیہ طور پر
06:48توبہ کرتا ہے
06:49اور باز آ جاتا ہے
06:50تو موقع دینا چاہیے
06:52لیکن اگر باز نہیں آتا
06:53تو اس کو معذول کرنا
06:54واجب ہوگا
06:56یہ کہتے ہیں
06:57کہ اگر امام صاحب
06:58کسی شخصیت کے
06:59ڈر کے باعث
07:00شرعی مسئلہ
07:01نہ بتائیں
07:02حق کو چھپائیں
07:03شرعی امور پر
07:04کسی شخصیت کو
07:05فوقت دیں
07:06تو شرعی حکم
07:07کیا ہوگا
07:09دیکھیں ہو سکتا ہے
07:11کہ یہ ایک دیکھنے والے کا
07:12اپنا ایک ذہن ہو
07:13اپنا نکالا ہوا
07:15نتیجہ ہو
07:16اس کے تجزیے میں
07:17کوئی نقص ہو
07:18یہ سمجھ رہو
07:19کہ امام صاحب
07:20کسی شخصیت کے وجہ سے
07:21ایسا کر رہے ہیں
07:22اور ہو سکتا ہے
07:22کہ امام صاحب
07:23کوئی بہت بڑی
07:24مسلحت دیکھ رہے ہوں
07:25کہ بعض وقت
07:26ایسا ہوتا ہے
07:26کچھ اختیارات
07:27لوگوں کے پاس
07:28ایسے ہوتے ہیں
07:28اگر وہ
07:29صحیح بات بھی
07:30بیان کریں
07:30تو وہ
07:31ہائپر ہو جاتے ہیں
07:32اور نقصان پوچھاتے ہیں
07:34دین کو
07:34مسلح کو
07:35یا ذاتی اعتبار سے بھی
07:36ایسے میں
07:37اگر کوئی حکمت
07:38اختیار کرتا ہے
07:39تو اس کی گنجائش
07:39نکل سکتی ہے
07:41تو اس کا مطلب یہ ہوا
07:42کہ امام صاحب سے
07:43ان کا موقف
07:44جانے بغیر
07:45اس پر تفسرہ کرنا
07:46یہ ٹھیک نہیں ہوگا
07:47یہ آپ کا نکالا ہوا
07:49ریزلٹ ہے
07:50نتیجہ ہے
07:50ہو سکتا ہے
07:51کہ آپ کو دیکھنے میں
07:52مسٹیک ہوئی ہو
07:53جب تک آپ کو
07:54مکمل معاملہ
07:55سمجھ میں نہ آئے
07:56پھر آپ کیسے
07:57فیصلہ کر سکتے ہیں
07:58ہاں اگر امام
07:59آپ کا دوست ہے
08:00اور وہ کہتا ہے
08:01کہ یار میں تو
08:01متولی کی وجہ سے
08:02کمیٹی گر ایسے
08:03شریع مسئلے نہیں بتاتا
08:04ورنہ ایسا ہوں
08:05نراض ہو کہ
08:05مجھے نوکری سے نکالنے
08:06اور اسی طرح
08:07وہ اپنے خود
08:08کمزوریوں کو
08:09ظاہر کرتا ہے
08:10اور کوئی حکمت
08:11اور مسلحت
08:11نظر نہیں آتی
08:12تو پھر یہ
08:13امام کی خطہ
08:13اور غلطی ہے
08:14اور ایسے امام
08:15کو بہرحال
08:16پھر جو شریع مسئلے
08:17نہ بتائے
08:18اور لوگوں کے
08:19ریایت میں
08:19شریعت کو
08:19بدلنے کی کوشش کرے
08:21اس کو معذول کر دینا
08:22ہی بہتر ہوتا ہے
08:24کسی نے پوچھا
08:25کہ مسجد
08:26یا مسجد کے
08:27احاتے میں
08:28ووک کرنا کیسا ہے
08:30بعض لوگ
08:31کچھ نمازی
08:32جو ہیں نماز کے بعد
08:33وہاں پہ
08:33ووک کرنا
08:34شروع کر دیتے ہیں
08:34کیا حکم شرعہ ہوگا
08:37دیکھیں
08:37مسجد
08:38اس میں تو
08:39بالکل ہی منع ہوگا
08:40اور اگر
08:40فنائے مسجد ہے
08:41تو وہ بہت سے
08:43فنائے مسجد سے
08:43مراد
08:44مسجد کی چار دیواری
08:45کے اندر
08:45ایسا حصہ
08:46جس پہ آپ
08:47سجدہ تو نہیں کرتے
08:49لیکن وہ
08:50مسجد کے
08:50ضرورت کے لئے ہوتا ہے
08:51جیسے
08:51کوئی گیلری بنی ہوئی ہے
08:53لوگ آتے ہیں
08:53اس میں جوتے وغیرہ
08:54رکھتے ہیں
08:55پھر اندر آتے ہیں
08:55وضو خانہ
08:56استنجا خانہ
08:57یہ سب
08:58یا امام کا حجرہ
08:59جو متصل ہوتا ہے
09:00بالکل
Comments

Recommended