Skip to playerSkip to main content
Ahkam e Shariat - Mufti Muhammad Akmal

Watch all the Episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ

Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.

Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!

#ahkameshariat #muftimuhammadakmal #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:28ڈیب ہے
00:30آگے پیچھے کھڑے ہیں لیکن
00:31اپنی اپنی نماز پڑھ رہے ہیں مرد اپنی نماز
00:34عورت اپنی نماز
00:35اسی طرح جیسے شوہر ہے اور بیوی ساتھ میں
00:37کھڑی ہوئی ہے شوہر اپنی نماز پڑھ رہا ہے
00:39بیوی اپنی نماز پڑھ رہی ہے
00:40تو یہ بالکل پڑھ سکتے ہیں اور اس میں نماز
00:43کے فساد کا کوئی تعلق نہیں
00:46لیکن اگر فرض کر لیں
00:47کہ شوہر امام بن جائے
00:49اور عورت جیسے ایک مقتدی ہوتا ہے
00:52تو وہ ساتھ کھڑا ہوتا ہے بیوی ساتھ کھڑی ہو گئی
00:54تو شوہر کی نماز فاسد ہو جائے گی
00:56ایسی اگر دونوں
00:58کسی ایک امام کی اقتداء کر رہے ہوں
01:00تو اگر عورت آگے ہے
01:02مرد پیچھے یا عورت کھڑی ہے
01:04اس کے دائیں بائیں مرد کھڑے ہوئے ہیں
01:06تو جو دائیں بائیں ہیں
01:07یا عورت آگے ہے مرد پیچھے
01:09تو اس آدمی کی نماز فاسد ہو جائے گی
01:12لیکن اس میں ضرور ہے کچھ اور شرائط بھی
01:14اس میں کے درمیان میں کچھ چیز حائل نہ ہو
01:16حائل ہو
01:17تو پھر نماز ہو جائے گی
01:18جیسے ایک دیوار ہے
01:19یہاں مرد کھڑا ہوا ہے
01:21اور یہاں سات عورت بیچ میں دیوار ہے
01:23پھر ہو جائے گی نماز
01:24اور اسی طرح اگر مرد پہلے نماز پڑھ رہا تھا
01:27عورت آگے آکے کھڑی ہو گئی
01:28تو اب مرد کی فاسد نہیں ہوگی
01:30کیونکہ اب یہ عورت غلط ہے
01:31کہ بعد میں آکے کھڑی ہوئی ہے
01:33تو اس کی الگ شرائطیں
01:34لیکن بہرحال گھر کے اندر
01:35اگر نماز پڑھنا چاہیں
01:36اور الگ الگ پڑھ رہے ہیں
01:38تو کوئی مرسلہ ہی نہیں ہے
01:40اور اگر جماعت سے پڑھیں
01:42تو سات نہ کھڑے ہو
01:42مرد آگے
01:43اور عورت پچھلی صف میں کھڑی ہو
01:45پھر ٹھیک ہوگا
01:46کسی نے پوچھا ہے
01:48کہ کیا اہلِ بیعت میں
01:49تمام سعدات کرام شامل ہیں
01:52اور جو فضائل اہلِ بیعت کے
01:54قرآن پاک یا حدیث میں بیان کیے گئے
01:56تمام سعدات کو حاصل ہوں گے
01:59دیکھیں اہلِ بیعت
02:01تو انہیں کہتے ہیں
02:02جو گھر والے ہوتے ہیں
02:03ٹھیک ہے
02:03اور اس کا اطلاق
02:05قرآن کی روشنی میں
02:06ازواجی رسول پر ہوتا ہے
02:08تمام سرکار کے جو
02:10زوجائیں تھیں
02:11جو ہماری مائیں ہیں
02:12وہ ہیں
02:13یہ قرآن کی روشنی میں ہے
02:14اور صحیح حدیث سے
02:16حضرت علی
02:17بی بی فاطمہ
02:18اور حسنین کریمین
02:20امام حسن اور امام حسین
02:21رضی اللہ عنہما
02:23رضی اللہ عنہم
02:24ان سب کا اہلِ بیعت ہونا
02:27ثابت ہے
02:27تو ان کو اہلِ بیعت کہیں گے
02:29باقی ساداتِ کرام کہلائیں گے
02:31سید حضرات کہلائیں گے
02:32لیکن اہلِ بیعت کا اطلاق
02:33ان پر ہوتا ہے
02:35لیکن انہیں پوچھا
02:36کہ کیا صحابی کے
02:37قول و فعل کو بھی
02:38حدیث کہا جاتا ہے
02:40جی کہہ سکتے ہیں
02:41صحابی کے قول کو بھی کہتے ہیں
02:43قول اور فعل دونوں کو
02:45لیکن اکثر اس میں فرق کیا جاتا ہے
02:47کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
02:49کے قول مبارک
02:50یا آپ کا کوئی عمل مبارک ہے
02:52یا کسی قول یا عمل
02:54کو آپ نے سنا یا دیکھا
02:56جیسے کوئی صحابی کہہ رہے ہیں
02:57کوئی بات سنی سرکار نے
02:58کوئی عمل دیکھا
02:59اور آپ خاموش رہے
03:01اس کو کہتے ہیں
03:03تقریر
03:03تقریر کا مطلب ہوتا ہے
03:05سرکار خاموش رہ کر
03:07کسی کی بات
03:08یا کسی کے عمل
03:09کے جائز ہونے کو
03:11پختہ کر دیتے ہیں
03:12تقریر کا معنی ہوتا ہے
03:13پختہ کرنا
03:14کیونکہ اگر وہ ناجائز بات ہوتی
03:16سرکار ضرور فوراً منع کرتے
03:18ناجائز عمل ہوتا
03:19سرکار ضرور روکتے
03:20تو سرکار کے قول
03:22عمل اور خاموشی پر
03:23حدیث کا اطلاق ہوتا ہے
03:24اور صحابہ کے قول
03:25عمل وغیرہ کو
03:26اثر کہتے ہیں
03:27الف
03:27حمزہ
03:28سا
03:29اور را
03:29اکثر ایسی استعمال ہوتا ہے
03:31لیکن حدیث کا اطلاق بھی
03:32بہرحال
03:33ان کے اوپر ہوتا ہے
03:34کسی نے پوچھا تھا
03:36کہ کیا علم العقائد میں
03:38عالم
03:39اللہ کی ذات و صفات
03:41کے علاوہ کو کہتے ہیں
03:43دیکھیں علم العقائد میں بھی
03:44اور اس کے علاوہ ہٹ کر بھی
03:45اللہ کے ماں سوا کو
03:47عالم کہا جاتا ہے
03:48یوں سمجھ لے
03:49جو مخلوق ہے وہ عالم ہے
03:51کیونکہ اللہ تعالیٰ کی
03:52انا ذات مخلوق ہے
03:54مخلوق اسے کہتے ہیں
03:55جو پہلے نہ ہو
03:56بعد میں تخلیق کیا گیا ہو
03:57اور اللہ کی شان یہ نہیں ہے
03:59تو اس لئے
04:00اور اسی طرح اللہ کی صفات
04:01یہ ان کو ہٹا کر
04:03ذات اور صفات کو ہٹا کر
04:04باقی تمام چیزیں
04:05اللہ نے پیدا فرمائی ہیں
04:07وہ مخلوق بھی کہلاتی ہیں
04:08اور عالم بھی کہلاتا ہے
04:10پھر یہ اس میں
04:12جو مختلف جنسیں ہیں
04:14اس اعتبار سے
04:15اس عالم کو بھی
04:17یعنی عالمین جو کہا جاتا ہے
04:19اس سے بھی تقسیم کیا گیا
04:20جیسے جنات کا ایک عالم ہے
04:22عالم ارواح ہے
04:23عالم برزخ ہے
04:24انسانوں کا ایک عالم ہے
04:26اس طرح
04:26کہتے ہیں کہ
04:27اٹھارہ ہزار عالم ہے
04:29ہزدہ ہزار عالم
04:31ایک کس نے پوچھا تھا
04:32کہ کیا حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
04:34کو خاتمیت مرتبی
04:36اور زمانی
04:37دونوں حاصل ہیں
04:39کیا ان کا انکار
04:41کفر و ارتداد ہے
04:44دیکھیں
04:44اس کو سمجھ لے پہلے
04:45پھر میں اس کا جواب دیتا ہوں
04:47کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
04:48کو خاتم النبیین
04:49کہا جاتا ہے
04:50قرآن سے بھی ثابت ہے
04:51اور سرکار نے خود فرمایا
04:52خاتم النبیین
04:53لا نبی ابعادی
04:55میرے بعد کوئی نبی
04:57نہیں ہوگا
04:58میں نبیوں کا
05:00خاتم ہوں
05:00خاتم کا مطلب ہوتا ہے
05:02کہ مہر لگا دیں
05:04مہر کو کیسے خاتم کہتے ہیں
05:05کہ ایسا جو
05:06مہر سب سے آخر میں لگتی ہے
05:07آپ نے دیکھا
05:08خط کو بند کر کے
05:09مہر لگاتے ہیں
05:09تو سرکار کی حیثیت
05:11سلسلہ نبوت پر
05:12ایک مہر کسی ہے
05:13کہ اس کے بعد
05:14کوئی نہیں آسکتا
05:15پھر سرکار صلی اللہ علیہ وسلم
05:17کو دو طرح کی خاتمیت حاصل ہیں
05:19ایک تو یہ کہ
05:20خاتمیت زمانی
05:21یعنی اب نبیوں کا
05:23زمانہ ختم ہو گیا
05:24اب کبھی اثر نہیں ہو سکتا
05:25کہ کسی اور نبی
05:26کا زمانہ آئے گا
05:27اسی طریقے سے
05:28خاتمیت مرتبی
05:30بھی آپ کو حاصل ہے
05:31کہ آپ کا جو
05:31مقام و مرتبہ ہے
05:32اب کسی کو حاصل
05:33نہیں ہو سکتا
05:35اور ان دونوں کا
05:36ماننا یہ لازم ہے
05:38لہٰذا اگر کوئی یہ کہے
05:39کہ ماذا اللہ
05:40سب ماذا اللہ
05:41کسی اور نبی
05:42کا زمانہ آ سکتا ہے
05:43یہ بھی
05:44کافر و مرتد ہو جائے گا
05:45اور اگر کوئی کہے
05:46کہ کوئی نبی آ تو سکتا ہے
05:48لیکن وہ نبی کریم
05:49صلی اللہ علیہ وسلم
05:50کے مقام و مرتبے
05:51کا نہیں ہوگا
05:52آپ کو خاتمیت مرتبی
05:54حاصل ہے
05:54تو اس کا مرتبہ
05:55خاتمیت زمانی
05:56کا انکار کر رہا ہے
05:58خاتمیت مرتبی
05:59کا اقرار کر رہا ہے
06:00اور ان دونوں میں سے
06:01کسی کا بھی انکار کرنا
06:02کفر و ارتداد ہوتا ہے
06:04لہذا وہ
06:04کافر ہو جائے گا
06:05بالکل کافر ہوگا
06:06مرتد ہوگا
06:07اور ایسے کو
06:15ایک کالر ہمارے ساتھیں
06:17پہلے کال لیتے ہیں
06:17السلام علیکم
06:18و علیکم السلام
06:20مجھے صاحب
06:21اللہ کا کرام
06:22ایک تیسہ میرے
06:24ایک سوال ہے
06:24تین سوال ہے میرے
06:28آپ تیسے میں نے
06:29سوال سنا میں
06:30دیکھتا ہوں
06:30آپ کا پروگرام
06:31آپ سوال کریں
06:32جلدی سے سوال کیجئے
06:33عورت نراج رہے
06:34تو
06:35سوئے دوستو سکتر
06:36ہزار پلیش سے
06:37ایک نالت برستی ہے
06:38مرد ایک ایک
06:39میں نے نراج رہے
06:40اور
06:41اگر جو
06:42جد بھی ادا نہ کریں
06:43اس کے ساتھ
06:44کیا بار ہو جہا
06:46دوسرا سوال
06:48دوسرا سوال
06:48یہ ہے
06:48مجھے کے موزن صاحب
06:50اور تمیٹی کے افراد
06:51مجھے کی تصویم
06:52اسی اللہ وغیرہ
06:53کوئی گر لے جائے
06:54آپ کی ضرورت کے لیے
06:54کیجائز ہے
06:55اسے لیے
06:56دوسرا سوال
06:57تیسرا سوال
06:58یہ
07:00آپ کے
07:02کلندر جو ہوتے ہیں
07:03نماز کے کلندر
07:05ہوتے ہیں
07:05اوقات کے جو
07:06اور مجھے کی گھڑی
07:09کنکویٹر گھڑی
07:10اس میں
07:11ایک دن
07:11ڈیڑھ مینٹ کا
07:12فرق چلتا ہے
07:12تو کیا
07:13اس میں
07:13روزہ
07:14رکھا
07:15کلندر
07:15رکھا جا سکتا
07:16چلے میں بتاتا
07:18ٹھیک میں بتاتا
07:19ایک اور کلندر ہے
07:20السلام علیکم
07:24اچھے بھائی نے فرمایا
07:25کہ یہ حدیث تھی
07:26کہ
07:26انہوں نے کہا
07:27کہ کوئی عورت
07:28نراد ہو جائے
07:28تو ستر ہزار
07:29فریشتے
07:29اس پر لانت کرتے ہیں
07:30یہ حدیث
07:31تو بارہ میرے ذہن میں نہیں ہے
07:32لیکن جیسے میں نے
07:33آپ کو پچھلے دنوں
07:34ارز کی تھی
07:34یہ ضرور حدیث ہے
07:35اور صحیح حدیث ہے
07:36کہ سرکار نے شاہد فرمایا
07:38کہ تین اشخاص کی نماز
07:39ان کے سر کے اوپر سے
07:41نہیں گزرنے پاتی
07:42کہ وہ رد کر دی جاتی ہے
07:43ایک تو بھاگا و غلام
07:45دوسرا
07:46وہ امام
07:47جس کی امامت سے لوگ
07:48کسی وجہ شرعی کی بنا پر
07:50ناراض ہوں
07:51اور تیسرا وہ عورت
07:52جس سے اس کا شہر
07:54کسی شرعی وجہ سے
07:55ناراض ہو
07:56شرعی وجہ
07:57حدیث کے اندر نہیں ہے
07:58لیکن میں نے اضافہ کیا
07:59تاکہ آپ کو سمجھ میں آئے
08:00تو اگر کوئی شرعی وجہ ہے
08:02واقعی
08:02اور شوہر بیوی سے
08:04ناراض ہو
08:04تو اس کی نماز قبول
08:05نہیں ہوتی
08:06یہ حدیث ہے
08:07اب یہ پوچھ رہے ہیں
08:07کہ کیا اگر مرد ایسا کرے تو
08:10دیکھیں مرد کے بارے میں
08:11تو سرکار نے
08:12ایسی کوئی وعید بیان نہیں فرمائی
08:13جب نہیں بیان فرمائی
08:15تو یقینا ہم اپنے پاس سے
08:16تو نہیں کہہ سکتے
08:17کہ ایسا ہوگا
08:18لیکن یہ ضرور ہے
08:19کہ اگر کسی بغیر شرعی وجہ
08:21کے شوہر بیوی سے ناراض ہو
08:23اور بیوی کو اس سے
08:24ٹینشن ہے
08:25وہ ڈپریسٹ ہوتی ہے
08:26تکلیف میں ہے
08:27عذیت میں ہے
08:27کیونکہ ناراض ہوگے
08:29شوہر دور بھی ہوگا
08:30اور یہ حقوق میں
08:31کوتاہی کا مرتقب ہو رہا ہے
08:32تو یقینا برود قیامت
08:34اس کی گریفت ہوگی
08:34اور اللہ تبارک و تعالی
08:36اگر یہ توبہ نہ کرے
08:38تو اللہ تعالی بیوی کو
08:39کھڑا کرے گا
08:39اور جتنی اس نے
08:40تکلیف پہنچائے تھی
08:41اس کا بدلہ
08:42اس کی نیکیوں کے ذریعے
08:44بیوی کو دلوایا جائے گا
08:45لیکن یاد رکھیں
08:46کہ جب تک کوئی سزا
08:48باقاعدہ قرآن
08:49یا حدیث کے اندر
08:49بیان نہ کی جائے
08:50ہم اپنے پاس سے
08:51بنا کر اس کو بیان
08:52نہیں کر سکتے ہیں
08:55ایک انہوں نے کہا
08:56کہ کمیٹی کا
08:57کوئی فرد یا کوئی اور بھی
08:59امام وغیرہ غالبا کہا
09:00تھا میرے ذہن میں نہیں آیا
09:01کہ یہ کوئی مسجد کا
09:03مسلح اپنے گھر میں
09:05ضرورت کے لئے لے جا سکتے ہیں
09:07دیکھیں مسجد کے جو بھی
09:08چیز ہوتی ہے
09:09وہ وقف شدہ ہوتی ہے
09:10ویسے تو وقف وہ چیزیں ہوتی ہیں
09:13جن کو آپ بے عینی رکھتے ہیں
09:16اور وہ منقولہ نہیں ہوتی
09:18جیسے زمین کو وقف کر دینا
09:20آپ کو
09:20قبرستان کے لئے
09:21مسجد کے لئے
09:22لیکن بعد میں فقہ نے اجازت دی
09:24کہ وہ چیزیں جو منقولہ ہوں
09:26ایک جگہ سے اٹھا کے
09:27دوسرے جگہ لے جا سکتے ہوں
09:28اگر ان کو بھی
09:29اللہ کے لئے وقف کیا جائے
09:30تو وقف صحیح ہوگا
09:31تو اسی طرح
09:32مسجد کے جتنی چیزیں ہوتی ہیں
09:33پنکے ہیں
09:34مسلح ہیں
09:35دریاں ہیں
09:36اگرچہ ضرورت سے زیادہ پڑے ہوں
09:38جیسے قرآن
09:38بعض وقت بہت زیادہ ہوتے ہیں
09:40پڑھنے والے نہیں ہوتے
09:41اس کے باوجود
09:41آپ گھر پر لے جا کے
09:43نہیں پڑھ سکتے ہیں
09:44وہیں بیٹھ کے پڑھ سکتے ہیں
09:45اور مسلح یا دری
09:46چاہے کتنی پڑی ہوں
09:48اس کو استعمال
09:48گھر کے اندر نہیں کر سکتے ہیں
09:50اگر فرض کر لیں
09:51کہ ان کے خراب
09:52یا ضائع ہونے کا اندیشہ ہو
09:54تو دیکھیں
09:54جو قریب ترین مسجد ہے
09:56اس مسجد میں
09:57ان کو ڈونیٹ کر سکتے ہیں
09:58تو ان نامعلوم
10:00بالکان کو انشاءاللہ
10:01ثواب ملے گا
10:01اور اگر کوئی قریب
10:02مسجد ہی نہیں ہے
10:12استعمال کیا جائے
10:13یہ کہتے ہیں
10:14کہ جو نمازوں کے
10:16اوقات کا کلینڈر ہوتا ہے
10:18اور ہماری مسجد میں
10:20کمپیوٹرائز جو گھڑی ہوتی ہیں
10:22اس کے اندر
10:23تھوڑا سا ایک دو منٹ کا فرق ہے
10:25تو ہم روزہ کس کو دیکھ کر رکھیں
10:28دیکھیں ہمیشہ یاد رکھئے
10:30کہ سہری جو ہے
10:31آپ اس چیز کو فالو کریں
10:33جو سب سے آخر میں
10:34ٹائم بتا رہی ہو
10:35وہ چاہے کوئی مخصوص چینل ہوتے ہیں
10:37جیسے ہمارے پاکستان میں
10:39پانچ چھے دس چینل ہیں
10:40تو جو چینل
10:41سب سے آخر میں
10:42سہری کا
10:43مادرت
10:44سب سے پہلے بتا رہا ہو
10:46اس کو فالو کریں
10:47کیونکہ اس میں احتیاط چاہیے
10:48کہ ایسا نہ ہو
10:49کہ آپ آخری والے کو فالو کریں
10:50اور فجر کا وقت ہو چکا ہو
10:52اور مغرب کے اندر
10:53اس کو فالو کریں
10:54جو سب سے آخر میں
10:55ٹائم بتا رہا ہو
10:56کیونکہ اگر آپ نے
10:57مغرب سے پہلے افطار کر لیا
10:59تو آپ کا روزہ دایا ہوگا
11:00اس لئے سب سے آخری والے کو فالو کریں
11:02اب آپ فیصلہ کر لیں
11:04کہ کلنڈر میں
11:04اگر کوئی ٹائم لکھا ہے
11:06سہری آپ کھا رہے ہیں
11:07تو کلنڈر کا ٹائم
11:08اور کمپیوٹر کا
11:10جو پہلے بند کروارا ہو
11:11اس کو فالو کریں
11:12اور افطار کے سلسلے میں
11:14جو بعد میں ٹائم بتا رہا ہو
11:15اس کو فالو کیا جائے
11:17یہی بہتر ہے
11:19ایک بھائی نے کوئسن کیا تھا
11:21کہ کیا یہ بات صحیح ہے
11:22کہ ایک دن میں
11:23پورا قرآن زبانی سنا دینا
11:25قابل تعریف کام ہے
11:28مطلب دیکھیں
11:29ایک دن میں پورا قرآن
11:30میرے خیال میں
11:31ایک ٹائم کے اندر
11:32تو کوئی پورا قرآن
11:33نہیں سنا سکتا
11:34اس میں کئی گھنٹے لگیں گے
11:36اور اکثر میں نے دیکھا ہے
11:37کہ جب اس قسم کا شوق
11:38پورا کرنے کی کوشش کی جاتی ہے
11:40تو اس میں قرآن کے آداب کا
11:43اور تجوید کے آداب کا
11:45لحاظ کرنا مشکل ہوتا ہے
11:47یہ تو ایک پورے قرآن کی بات
11:49آپ کر رہے ہیں
11:50بیس رکعت جب تراوی پڑی جاتی ہیں
11:52اس میں بعض
11:53ہمارے حافظ صاحب
11:55اتنی تیزی کے ساتھ قرآن پڑھتے ہیں
11:58کہ یعلمون تالمون کے علاوہ
12:00کچھ سمجھ میں نہیں آتا
12:01اس کو سخت مقروع لکھا ہے
12:03ایسے شخص کو امام بنانا غلط
12:05اس کی اختداء کرنا بالکل غلط
12:07مولانا عمجد علی خان صاحب
12:09جو صاحب بہار شریعت ہیں
12:11وہ خود بہار شریعت میں لکھتے ہیں
12:13کہ آج کل کے حفاظ ایسے ہیں
12:15کہ وہ اتنی تیزی سے قرآن کرتے ہیں
12:17کہ یعلمون تالمون کے علاوہ
12:18کچھ سمجھ میں نہیں آتا
12:19انہی مسئیبتوں کی وجہ سے
12:21فقیر کو کئی سال ہو گئے
12:23مسجد میں
12:24قرآن پاک سننے کو
12:26نہ ملا
12:27یعنی غلط کوئی آدمی کو تقرور ہو گیا
12:29تو آپ الہدہ پڑھ لیا کرتے تھے
12:31کیونکہ ایسی جماعت کے اندر
12:32شرکت کرنا ٹھیک نہیں ہوتا
12:34تو جب بیس رکعت تراوی کے اندر
12:36ٹائم کلوز ہوتا ہے
12:39پڑھنا نہیں چاہیے
12:40صحیح پڑھنے والے ہیں
12:41لیکن میں ان کی سوچ بتا رہا ہوں
12:43کہ جلدل دی پڑھنا ہے
12:44تو وہ چبا جاتے ہیں لفظ کو
12:46تجوید کو پورا خیال نہیں کرتے
12:47تو یہ حرام فرمایا گیا
12:49اور ایسی امامت کو ناجائز
12:52ایسی اقتداء کو ناجائز کہا گیا
12:54تو پورا قرآن ایک دن کے اندر ختم کرنا
12:57سننے والا بھی بیزار ہو جائے گا
12:59پڑھنے والا بھی کوفت کا شکار ہوگا
13:01اور تیس تیس تیس تیس پڑھے گا
13:03تو یالمون تالمون کے علاوہ
13:04کچھ سمجھ میں نہیں آئے گا
13:05لفظ چبرے ہوں گے
13:06عین اور حاب سن رہا ہوگا
13:08ایسا قرآن پڑھنا
13:09بلکل قابل تعریف نہیں
13:11بلکہ قابل مضمت ہے
13:12اس لئے ایسی چیزوں کی
13:14بلکل ہم مدہ تعریف نہیں کریں گے
13:15اگرچہ کوئی برا مانے
13:16اب جیسے یہ شبینا ہوتا ہے
13:18بعض اوقات ایک رات میں
13:20پورا قرآن ختم کرواتے ہیں
13:21بعض تو شبینا ایسے ہوتے ہیں
13:23کہ یہ راتوں تک چلتے رہتے ہیں
13:24بعض ایک رات میں پورا قرآن
13:26اس کا حشر دیکھیں ذرا آکے
13:28حافظ صاحب ایسا پڑھ رہے ہوتے ہیں
13:29کہ جیسے بہت تیز تیز
13:32میں کیا اس کی مثال دوں
13:33کہ ایف سکسٹین جیسے جا رہا ہو
13:35اور پیچھے کھڑے ہونے والے بھی
13:37بعض اوقات کوفت کا شکار ہوتے ہیں
13:39وہ ڈائریکٹ پہلے شامل نہیں ہوتے
13:41میں نے بہت سے نوجوانوں کو دیکھا ہے
13:42جب امام رکو میں جاتے ہیں
13:44تو وہ سائٹ میں پہلے بیٹھے ہوتے ہیں
13:45جب رکو میں جاتے ہیں
13:47جلدی سے آگے تکبیر لگا کے رکو کر لیتے ہیں
13:49اس طریقے سے معاملات ہو رہے ہوتے ہیں
13:51تو یہ بھی بالکل غلط ہوگا
13:53ایک مختصر سا بریک لیں گے
13:55ہمیں یقین ہے آپ ہمارے ساتھ ہی رہیں
13:57بسم اللہ الرحمن الرحیم
13:59پہلے کالز لیں گے
14:00السلام علیکم
14:02علیکم السلام
14:03میرے دو سوالے
14:05پہلا یہ کہ میری دوست
14:07ایک شادی شدہ آدمی سے شادی کرنا چاہتی ہے
14:09پر اس کی والدہ اور بھائی راضی نہیں ہے
14:12پہلی وجہ یہ ہے
14:13کہ اس کی دوسری شادی کی اجازت
14:15صرف بیوہ سے ہے
14:16اور لوگ اپنی سہولت کے لیے
14:18اسے جائز کیا ہوا ہے
14:19اور دوسرے یہ ہے
14:20کہ ان کی بیوی کے ساتھ ظلم ہوگا
14:22پر ان کی بیوی کو
14:24اس سے کوئی اعتراف نہیں ہے
14:24ٹیک میٹ ٹیک میٹ
14:25یہ گھر والے کیا کہہ رہے ہیں
14:27لڑکی کے
14:27کہ دوسری شادی کرنا کیا ہے
14:32شادی صرف بیوہ سے جائز ہے
14:33باقی لوگوں نے
14:34اپنی سہولت کے لیے
14:35اسے جائز کیا ہوا ہے
14:37اچھا ٹیک ہے
14:38اور دوسری بات کیا ہے
14:39کہ اس سے ظلم ہوگا
14:40پہلی بیوی پہ
14:43دی نہیں نہیں
14:43پہلی بیوی سے ظلم ہوگا
14:45ٹیک ہے اور
14:46پہلی بیوی کو کوئی اعتراف نہیں ہے
14:48ٹیک ہے اور
14:51میری دوست کسی اور سے
14:52شادی نہیں کر سکتی
14:53تو کیا حکم ہے اس کا
14:55جی میں بتاتا ہوں
14:55دوسرا کو ایسا نہیں کریں
14:56دوسرا یہ ہے
14:57اگر کفو میں نکاح ہو جائے
14:59لڑکی کے گھر والے راضی نہیں تھے
15:01پر لڑکے کی گھر والے راضی تھے
15:02اب لڑکی والے نکاح ختم کرنا چاہے
15:04یا رخصت ہی نہیں
15:05تو لڑکے
15:06یا اسے گھر والوں کی
15:07کوئی ذمہ داری بنتی ہے
15:08یا لڑکی کی ہی
15:10ذمہ داری ہے
15:11کہ وہ اپنے گھر والوں کو راضی کرے
15:12مطلب غیر کفو میں نکاح کیا تھا
15:16نہیں کفو میں نکاح کیا تھا
15:18مطلب
15:19لڑکا وغیرہ
15:20ذاتی اعتبار سے
15:28میں ارز کرتا ہوں
15:29انشاءاللہ
15:29ایک اور کالر ہے
15:30السلام علیکم
15:31والیکم
15:32نسی صاحب میرا سوال یہ ہے
15:34کہ جب ہمارے ہاں لڑکے کو
15:35پہلی دفعہ
15:36دس سال کے عمر میں
15:38نماز پہ کھڑا کرتے ہیں
15:39تو اسے پہلے تین دن
15:40دولت بجاتے ہیں
15:44اچھا
15:44کس عمر میں کھڑا کرتے ہیں
15:45دس سال کی عمر میں
15:47اچھا
15:48تو ماں باپ کو سمجھائے
15:49تو کہتے ہیں
15:49کیا پتہ اس کی شادی تک
15:50ہم زندہ ہوں گے
15:51کہ نہیں
15:51تو اس کی خوشی ہم دیکھ لیں
15:53اور یہ رسم ہے
15:55تو اس کے بارے میں
15:56کیا ہو کمیشہ رہی
15:57تو دوسرا یہ رسم ہوتی ہے
15:58کہ جب نکاح ہوتا ہے
15:59نا لڑکے لڑکی کے
16:00تو لڑکے کی طرف سے
16:02ولی ہوتا ہے
16:02مطلب کوئی اس کا
16:03بھائی ہوتا ہے
16:04یا کوئی کزن
16:05جو اس گھر میں زیادہ آتا جاتا ہے
16:06تو اس خوف سے
16:07وہ ان کو نکاح والا بھائی
16:09بنا دیتے ہیں
16:09کہ اس لڑکے سے پیس
16:11عورت مطلب
16:12تو اس کو نکاح والا بھائی
16:15بنا دیتے ہیں
16:16ہر سال اس کو
16:16توفی بھی دی جاتے ہیں
16:17اور بے تقلیف
16:18مطلب آنا جانا
16:20اٹھنا بیٹھنا ہوتا ہے
16:21تو اس طرح یہ
16:22نکاح والا
16:23مطلب جو ولی ہوتا ہے
16:24اس کو نکاح والا بھائی
16:25بنا سکتے ہیں
16:25کہ نہیں
16:26ٹھیک ہے
16:28میں ارز کرتا ہوں
16:31ایک یہ
16:31کوئسن لیتے ہیں
16:32انہوں نے کہا
16:33کہ ایک لڑکی
16:34کسی شادی شدہ
16:35مرد سے
16:36نکاح کرنا چاہتی ہے
16:37اور اس مرد کی
16:38زوجہ کو کوئی اعتراض نہیں ہے
16:40لڑکی کے گھر والے
16:41کہتے ہیں
16:42کہ دوسری شادی
16:43صرف بیوہ سے ہو سکتی ہے
16:45باقی لوگوں نے
16:45اپنے ضرورت کے لیے
16:46اس کو جائز کر لیا ہے
16:48تو پہلی بات تو یہ ہے
16:49کہ میں بچی کو
16:51یہ مشورہ دوں گا
16:51کہ اس طرح شادی نہ کی جائے
16:54جو پہلے شخص کسی کا
16:55اگرچہ وہ لڑکی
16:56جو پہلی بیوی ہے
16:58وہ اجازت دے رہی ہے
16:59اب پتہ نہیں
17:00کس وجہ سے اجازت دے رہی ہے
17:01کیونکہ سوکن اپنے اوپر
17:02سوکن لانے کو
17:03بلکل پسند نہیں کرتی
17:04کیونکہ عورت
17:05اپنے شوہر سے
17:06بہت اٹیچ ہوتی ہے
17:07اور کوئی بھی عورت
17:08ایسا نہیں چاہے گی
17:09کہ اس کا شوہر تقسیم ہو جائے
17:11اس اعتبار سے
17:12کہ اس کی محبت
17:13اس کا پیار
17:14اس کا کچھ توفہ تحائف
17:15کسی اور کو ملنا شروع ہو جائیں
17:17کوئی بہت ہی بڑے دل کی
17:18ہوتا الگ بات ہے
17:19تو یہ جو دوسری بیوی
17:21یعنی جو لڑکی
17:22کہہ رہی ہے
17:22کہ پہلی بیوی
17:23خود اجازت دے رہی ہے
17:24شوہر نے کہا ہوگا
17:25میری بیوی نے اجازت دے دی ہے
17:26کوئی بھی خوشی کے ساتھ
17:28اجازت نہیں دے سکتی ہے
17:30لہٰذا خامخہ
17:31آپ کسی کے لائف میں
17:32داخل ہوں گی
17:33اور اس شخص کی زندگی
17:35بھی ڈسٹراب ہوگی
17:35شروع شروع میں
17:36جب نئی چیز حاصل ہو رہی ہوتی ہے
17:38تو کل جدید لذیذن
17:40کے تحت کے
17:41ہر جدید چیز لذیذ ہوتی ہے
17:43اور بہت اچھی
17:44محسوس ہوتی ہے
17:44پہلے شادی ہو جاتی ہے
17:46پھر جب خرچوں کا برڈن پڑتا ہے
17:47جب بچے پیدا ہوتے ہیں
17:48ان کی سکولنگ کے مسائل ہوتے ہیں
17:50جب وہ سر کے بال کم ہونا شروع ہوتے ہیں
17:52تو پھر چرچڑا پن
17:53لڑائی جھگڑا
17:54فتنہ فساد
17:55تانہ زنی
17:56اور پھر یہ آگے خرابیاں پیدا ہوتی ہیں
17:58ایک بات تو یہ مشفر آئے مارا
17:59دوسری بات یہ کہ بہرحال
18:01اب آجائے نفس مسئلہ پر
18:02کہ اگر سب راضی ہیں
18:04لڑکی بھی آقلہ بالغہ ہے
18:05شادی شدہ مرز سے نکاح کرنے میں
18:07کوئی حرش نہیں ہے
18:08اور یہ گھر والوں کا ذابطہ بنانا
18:10کہ دوسری شادی تو صرف بیوہ سے ہی ہوتی ہے
18:13یہ جائز ہے
18:14باقی لوگوں نے اپنے ضرورت کے لئے جائز بنا لیا ہے
18:16یہ شریعت پر افترہ ہے
18:18یعنی جھوڑ گھڑنا ہے
18:19یہ میں آپ کو پہلے بتا چکا ہوں
18:21کہ جب آپ یہ کہتے ہیں
18:22کہ ایسا مسئلہ ہے
18:23تو آپ چاہے زبان سے کہیں نہ کہیں
18:26آپ یہ کہہ رہے ہیں
18:27کہ اللہ اس کے رسول نے یہ فرمایا
18:29اور اللہ اس کے رسول نے
18:31تو کہیں یہ نہیں فرمایا
18:32کہ اب بیوہ کے علاوہ
18:33متعلقہ سے نکاح نہیں ہوتا
18:34طلاقی آفتہ سے
18:35اور اس کے علاوہ بھی ہوتا ہے
18:37میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے
18:39نکاح فرمایا
18:40بلکل
18:41اور سیدہ جیسے سیدہ عائشہ صدیقہ
18:43رضی اللہ تعالی عنہ ہیں
18:45آپ کماری تھی
18:46اور آپ نے بعد میں ہی شادی کی ہے
18:48پہلے بیوی خدیجت القبرہ
18:49رضی اللہ تعالی عنہ سے آپ کی شادی تھی
18:52ان کے عقد میں رہتے ہوئے شادی نہیں کی لیکن
18:54سیدہ عائشہ سے
18:55اور پھر آگے بہت ساری خواتین سے نکاح کیا
18:57تو یہ بہرحال کوئی شریع ذابطہ قائدہ نہیں ہے
19:00گھر والے بالکل غلط کہہ رہے ہیں
19:02اور ان کو اس پر
19:03اللہ کی بارگاہ میں توبہ کرنی چاہیے
19:06اور اس کے علاوہ
19:07گھرالوں نے کہا
19:08کہ یہ دوسری عورت پر ظلم ہوتا ہے
19:17یہ لڑکی ہی اس شہر سے
19:19کیونکہ انڈرسٹیننگ تو چل رہی ہوگی
19:20باتیں چل رہی ہوں گی
19:22کافی آگے تک پہنچ چکے ہوں گے
19:24تب ہی بس یہ شادی کی بات پہنچتی ہے
19:25اس سے پہلے پتہ نہیں کیا کچھ ہو چکا ہوتا ہے
19:27تو لڑکی اس شخص سے پوچھ لے
19:30کہ یہ بتاؤ دو بیویوں کے حقوق کیا ہے
19:32اور جو شہر کو دو بیویوں میں
19:34عدل و انصاف کا حکم ہے
19:35تمہیں پتہ ہے کہ کیسے عدل و انصاف کرنا ہے
19:38بات عورتیں جمع کرنے کا شوق ہو گیا
19:40تاکہ نفسانی خواہش پوری کر سکیں
19:42اور یہ پتہ ہی نہیں ہے
19:43کہ ان میں عدل و انصاف کیسے کرنا ہے
19:44میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا
19:47کہ جو ایک بیوی کی طرف زیادہ مائل ہو
19:49اور دوسری کو معلقہ چھوڑ دے
19:52یعنی اس کا حق بھی عدہ سی طرح نہیں کرتا
19:54دیگر معاملات
19:54وہ بروضی قیامت اس طرح آئے گا
19:56کہ اس کی ایک جانب فالج زدہ ہوگی
19:59تو اس لئے دوسری شادی کے شوقین حضرات
20:02جو ہیں پہلے تمام مسائل سیکھیں
20:03اس کے بعد کو توجہ کریں
20:05بہرحال گھر والے جو ہیں
20:06ان کی ایک بار ٹھیک محسوس ہوتی ہے
20:08دوسری بات بالکل غلط ہے
20:10اب بچی کو میں مشورہ دے چکا ہوں
20:12کہ ایسا نہ کریں
20:13آپ کریں گی
20:14وہ شوہر ہو سکتا ہے
20:15کہ آپ جب قریب آئیں
20:16تو آپ اتنی پسند نہ آئیں
20:18اور پہلی بیوی ہی اس کو زیادہ پسند آئے
20:20اوصاف کے اعتبار سے
20:23اور اس کے بعد اس کا رویہ آپ سے بدل جائے
20:25اس وقت آپ کو پشتاوا ہوگا
20:27اس لئے ہمارا مشورہ ہے
20:28بہرحال آپ کی مرضی
20:29ہم نے نفس مسئلہ آپ کو بتا دیا
20:31یہ کہ بچی نے پوچھا ہے
20:32کہ لڑکی نے اگر کفو میں نکاح کیا
20:34کفو کہتے ہیں
20:35ایسے شخص سے نکاح کرنا
20:37جو ان کے خاندان والوں کے
20:38ہمپلہ ہو
20:39ہم نظیر ہو
20:40کسی بھی لحاظ سے باعث شرمعار نہ ہو
20:43یعنی ایک تو ہوتا ہے
20:44جیسے غیر مسلم تھا مسلمان ہوا
20:46یہ بھی ہمپلہ نہیں ہوگا
20:49ایسی کوئی
20:50مطلب بہت ہقیر قسم کا پیشہ اختیار کی ہوئے ہیں
20:53یا کاسٹ کے اعتبار سے ہوتا ہے
20:56گندی آدات و اعتوار اس کے ایسے ہیں
20:59کہ خاندان والے شرمعار
21:00یعنی ماباک شرمعار
21:01محسوس کریں گے
21:02اولیاء
21:03تو پھر یہ نکاح ہو گئی نہیں
21:04فقہ حنفی کے روشنی میں
21:06مفتبہی قول یہی ہے
21:07لیکن اگر ایک آقلہ بالغ لڑکی
21:10دو گواہوں کی موجود کی میں
21:11کفو کے ساتھ نکاح کرتی ہے
21:13ہمپلہ کے ساتھ
21:14تو فقہ حنفی کے روشنی میں
21:16یہ نکاح بلکل درستہ ہو جائے گا
21:18میں ترغیب نہیں دے رہا ہوں
21:19بچیوں کو میں منع کرتا ہوں
21:20آگے سر پکڑ کے رونے کی باری آتی ہے
21:23ایسے خفیہ نکاحوں کے اندر
21:25لیکن بہرحال اس نے کر لیا ہے
21:27تو یہ نکاح بلکل ویلیڈ ہے
21:28اور گھر والوں کو اس کو توڑنے کا اختیار حاصل نہیں ہے
21:31تو ایسا نہیں کر سکتے
21:33اور انہوں نے جو پوچھا
21:34کہ کیا یہ لڑکی کی ذمہ داری ہے
21:36کہ گھر والوں کو راضی کریں
21:37یہ لڑکے کی بھی ذمہ داری ہے
21:39بلکل وہ لڑکے کو پکڑ کے
21:40گھر میں لے کر آئے
21:41کہ جب تم سے نکاح کیا
21:42تو بہادر بنو
21:43میرے گھر والوں کو راضی کر
21:44ان کو بتاؤ کہ میں کس طرح رکھوں گا
21:46کس طرح نہیں
21:46خود نکاح کر کے چھپ کے سے
21:48اپنے نفسائنے خواہش پوری کر کے بھاگ گیا
21:50اور اب تم بھوگتی رہو
21:51اپنے گھر والوں کو
21:52ہو سکتا ہے یہاں ایسا نہ ہو
21:54لیکن میں نے اکثر کیسز دیکھیں
21:55میرے پاس پچاسوں کیسز آتے ہیں
21:57اسی طریقے سے
21:58پہلے لڑکیوں کو جال میں پھسا لیتے ہیں
22:00اچھا لڑکی ہیں
22:00ویسے بڑی ڈیڑھ ہوشیار بنتی ہیں
22:02ایسے موقعوں پر فوراً
22:03اپنے نفسانی خواہشات کے تابع
22:05یا تقاضی نفسانی کے تابع ہو کر
22:07نکاح کر لیتی ہیں
22:08اور اس کے بعد لڑکے کا رویہ بدلنا شروع ہوتا ہے
22:11پھر سر پکڑ کے بیٹھتی ہیں
22:12نہ وہ ملا
22:13گھر والوں کو الگ ناراض کیا
22:15اور پوری زندگی
22:16ایک مختصر سے زندگی اللہ نے دی ہے
22:18جس کو اللہ کی اطاعت میں بسر کر کے
22:20اور جائز خواہشات کو پورا کر کے
22:23خوشگوار انداز سے گزارنا چاہیے
22:24لیکن یہ مختصر سے زندگی
22:26جہنم بنا لی جاتی ہے
22:27اور پھر یہ کبھی اس کو راضی
22:29کبھی وہ ناراض
22:30کبھی اس سے لڑنا
22:31کبھی یہ مسئلہ حل کرنا
22:32اسی کے اندر پوری جوانی نکل جاتی ہے
22:34پھر بڑے ہو جاتے ہیں
22:35دھیڑ عمری ہو جاتی ہے
22:36اور مر گئے
22:37نہ دنیا ملی
22:38نہ آخرت حاصل ہوئی
22:40تو یہ اس طرح کی بیوکوفیاں
22:41ہمارے ہاں بہت زیادہ ہو رہی ہیں
22:43اور اس کا بڑا سبب فلمیں ہیں
22:44اور ڈرامیں ہیں
22:45جن کے اندر زندگی کا مقصد یہ دکھایا جاتا ہے
22:48کہ لڑکا لڑکی کو حاصل کر لے
22:51اور لڑکی لڑکے کو حاصل کر لے
22:53دنیا بھاڑ میں جائے
22:54دنیا میں کیا کچھ ہو رہا ہے
22:56کیا اونچ نیچ ہو رہی ہے
22:57انہیں اپنے نفسانی خواہشوں میں لگے پڑھے
22:59کہ یہ منزل حاصل ہو جائے
23:01جو گویا کہ پتہ نہیں کیا
23:02اگر یہ منزل حاصل ہو گئی
23:03تو جنت بھی مل جائے گی
23:05جہنم بھی دور ہو گیا
23:06لاکھوں کروڑ روپوں کی آمد شروع ہو جائے گی
23:08زمین سے پیٹرول نکل آئے گا
23:10پتہ نہیں کیا کچھ حاصل ہوگا
23:12اس طرح کی چیزیں دکھا کر
23:13یہ بچوں کے ذہن خراب ہوتے ہیں
23:15وہ اس کے اثرات کو قبول کرتے ہیں
23:16اور یہ نتائج سامنے آرہے ہوتے ہیں
23:18اور جو ڈرامے میں
23:20یا فلم کے اندر نتیجہ دکھایا ہوتا ہے
23:22وہ خود ساختہ ہوتا ہے
23:23وہ ریٹر کے ہاتھ میں ہوتا ہے
23:24وہ ڈیریکٹر کے ہاتھ میں ہوتا ہے
23:26مشاورت سے
23:27اور یہ جو دنیا بھی معاملات ہیں
23:30یہ کوئی کہانی نہیں ہوتی ہے
23:31یہ حقیقت ہوتی ہے
23:32اور اس حقیقت کا سامنے کرنا
23:34بہت مشکل ہوتا ہے
23:36یہ کہتے ہیں کہ ہمارے یہاں
23:37کسی جگہ پر جب بچہ پہلی بار
23:39نماز کے لئے کھڑا ہوتا ہے
23:41اور یہ دسویں سال میں کرتے ہیں
23:42تو پہلے یا شاید بعد میں کہہ رہی ہیں
23:44تین دن تک ڈھول بجاتے ہیں
23:47اور جب کہتے ہیں
23:48وہ کیوں
23:48تو کہتے ہیں اس لئے کہ ہو سکتے ہیں
23:49ہم اس وقت تک زندہ نہ رہے ہیں
23:51کہ بچے کی شادی تو ابھی ڈھول بجا لیں
23:52آپ اندازہ کریں
23:53کس قدر بےہودہ بات ہے
23:55اگر یہ ڈھول بجانے
23:56اس وجہ سے تھا
23:57کہ پتہ نہیں ہم زندہ رہنا رہے
23:59تو یہ نماز کے ساتھ کیوں مقید ہوا
24:00ویسی بجا لے تھے
24:01ڈھول تین دن چار دن
24:02ڈھول کے بھی ہم پہلے بجا رہے ہیں
24:03پتہ نہیں زندہ رہنا رہے ہیں
24:04نماز کے ساتھ خاص کرنے کی کیا ضرورت تھی
24:07یہ بالکل حرام اور گناہ کبیرہ
24:09اور شیطانی رسم ہے
24:10اور بدعت ہے بالکل
24:12نماز ایک عبادت ہے
24:14اور عبادت کے اندر آپ
24:15اس طرح کی خرافات کو شامل کریں
24:17اور تین دن تک اس کو کرتے ہیں
24:18ڈھول ڈھمکا
24:19بالکل غلط ہے
24:20اور اس طرح نماز کو نمائع کرنا
24:24دکھاوا
24:24کہ میں ہمارا بچہ نماز پڑھ رہا ہے
24:26دس سال میں نماز شروع کر دی ہے
24:28تو سب کو سنانا کہ
24:29نماز شروع کر دی
24:30بچہ بھی فخر کرے گا
24:32اور دیگر جو خاندان کے بچوں
24:34وہ بھی کہیں گے
24:35جب ہم بھی نماز پڑھیں گے
24:37تو پھر اللہ کے لئے کہاں رہا
24:39یہ تو مخلوق کے لئے ہو گیا
24:41اب اسے بچوں کو آپ ریاکاری
24:43کا عادی بنا دیں
24:44کہ بیٹا دنیا میں ہی
24:45اپنے نیک عمال کو کیش کر لو
24:47جیسے کہ ہم تمہیں کروا رہے ہیں
24:49بالکل غلط ہے
24:50اس کو ختم کرنا چاہیے
24:51پیار محبت سے سمجھائیں
24:52ہو سکتا ہے
24:53ہمارا کلپ سنائیں
24:55کیونکہ جو یاد رکھیں
24:56کلو بدعات دلالہ
24:57وکلو دلالت فی النار
25:00ہر بدعات گمراہی ہے
25:01ہر گمراہی جہنم میں لے جانے والی
25:04اور یہ بدعتیں بہت بڑی
25:05اور یہ جو گھر کے بڑے ہیں
25:07میں بار بار یہ کہتا ہوں
25:08اس رسم کو آپ ختم کریں
25:09نہیں کریں گے
25:11آپ چھوڑ کے چلے گئے
25:12جب تک یہ رسم ہوتی رہے گی
25:14آپ کے نام عمال میں گناہ لکھا جائے گا
25:16اگر اللہ نے نراض ہوا
25:18اور عذابِ قبر سٹارٹ ہو گیا
25:19تو ہر اس رسم کے اوپر جب ادا کی جائے گی
25:22آپ کو عذابِ قبر ہوگا
25:23میدانِ معاشر کی زلت اور رسوائی علیدہ
25:26اور اگر اللہ نراض ہوا
25:27تو جہنم میں داخلہ
25:28تو اس لئے ان چیزوں کو چھوڑ دیں
25:30ایسا ہرگز نہ کریں
25:32ایک مختصر سے بریک لیں گے
25:34ہمیں یقین ہے
25:34ہمارے ساتھی رہیں گے
25:36بسم اللہ الرحمن الرحیم
25:37یہ خاتون نے کوئسن کیا تھا
25:39جو تیزی سے بیان ہوا
25:40لیکن جو مفہوم تھا
25:41وہ میرے ذہن میں ہے
25:42کہ دولہ کا کوئی ایک دوست
25:45یا کوئی بھی رشتہ دار ہوتا
25:47اس کو اس کا ولی بنا دیا جاتا ہے
25:49اور اس میں تصور یہ ہے
25:51کہ وہ اب اس کے بہتی قریب کا کہلائے گا
25:55اور گھر میں آزادہ نہ آتا جاتا رہے گا
25:58اور وہ اس لئے بنا دیا جاتا ہے
26:00تاکہ دولہن کو اس سے کوئی خوف وغیرہ محسوس نہ ہو
26:03اور وہ آتا جاتا رہے گا
26:05اب حکم شرع کیا ہوگا
26:08دیکھیں اچھی طرح یاد رکھیں
26:09کہ جو محرم ہے وہ قیامت تک محرم ہے
26:13جو نامحرم ہے وہ نامحرم ہے
26:15یعنی جس کو قرار دے دیا گیا ہے
26:17بعض ایسے ہوتے ہیں جو پہلے نامحرم ہوتے ہیں
26:19پھر محرم ہو جاتے ہیں
26:20جیسے زوجہ کی بہن
26:22پہلے شوہر کے لئے نامحرم ہے
26:24لیکن بیوی کا انتقال ہو گیا
26:25پھر وہ اس سے نکاح کر سکتا ہے
26:27اور پھر محرم حرم کے اندر داخل ہو جاتی ہے
26:30وہ ایک الگ چیز ہے
26:31لیکن میں ارس کر رہا ہوں
26:32کہ جو رشتے شریعت نے محرم قرار دی ہیں
26:35وہ محرم ہی رہیں گے
26:36نامحرم نامحرم رہیں گے
26:37ہم اپنی چلاکیوں سے
26:39حکمتوں سے
26:40اپنی کوئی رسم کے ذریعے
26:41کسی نامحرم کو محرم نہیں بنا سکتے ہیں
26:44تو یہاں پر بھی بس اس کا اب جواب یہی ہے
26:46کہ اس طرح کر لینا
26:48کہ اب وہ آزادانہ آئے گا جائے گا
26:50جی ولی ہو گیا ہے
26:50یعنی وہ دولن کے سامنے بھی آ جائے
26:52دولن اس کے سامنے آ جائے
26:54بے پردہ گھر والوں کے سامنے
26:55وہ آزادانہ گھشتا چلا جائے
26:57اور شرن جائز ہو جائے
26:59یہ ایسا نہیں ہو سکتا ہے
27:00حتیٰ کہ جیسے کوئی مو بولی بہن بنا لیتے ہیں
27:03مو بولا بھائی
27:04مو بولا مو بولی ماں
27:06تو یہ اس طرح مو بولی کہنے کی وجہ سے
27:08رشتے نہیں بنتے
27:09اور نہ وہ پردے کے معاملات ختم نہیں ہوں گے
27:13وہ اپنے جگہ قائم رہیں گے
27:14اور اس طرح رشتے بنانا حرام ہوتا ہے
27:16کیونکہ بعد میں بے تکلفی شروع ہو جاتی ہے
27:19اور وہ بے پردہ
27:20ایک دوسرے کے سامنے آتے ہیں
27:21جب مو بولی بہن بنا لیا
27:22بھائی اسلامی لحاظ سے
27:24ہر مسلمان
27:25دوسرے مسلمان کا بھائی
27:26اور دوسرے بہن
27:28مسلمان عورت کا
27:29وہ بھائی ہے
27:30اور وہ اس کی بہن ہے
27:30یہ تو قرآن نے قرار دے دیا
27:32آپ کے کہنے سے کیا ہوتا
27:33تو لہٰذا یہ بالکل گناہ ہے
27:35اور یہ وہی جیسے میں نے بھی ارز کیا
27:36یہ ایک بدعت ہے
27:37اور بدعت جو ہوتی ہے
27:39یہ بدعت سیئہ
27:40یعنی بری بدعت ہے
27:41اور اسی کے تحت آئے گی
27:43کلو بدعت دلالا
27:44وَكُلُّ دَلَلَةٍ فِنْنَار
27:46ہر بدعت گمراہی ہے
27:47ہر گمراہی جہنم میں لے جانے والی ہے
27:50اس لئے ان کے بڑوں کو سمجھائیں
27:52کہ خدارہ
27:52اس قسم کی خرافاتوں کو
27:54اپنے گھر سے نکالیں
27:55آج ہماری باتیں
27:56آپ کو بری لگ رہی ہوں گی
27:57ناغوار گزر رہی ہوں گی
27:59ہو سکتا ہے
27:59کہ یہ ہمارا پروگرام ڈلتا ہے
28:01نیچے لوگ اس کے کمیٹس بھی
28:02الٹے سیدھے دیتے رہتے ہیں
28:03دے لیں گے آپ
28:04میدانِ مہاشر میں
28:05میرے سامنے کھڑے ہوئے گا
28:06یعنی اس قدرہ کے وہ لوگ
28:08کہ جو دین کو برا کہتے ہیں
28:10ہمیں برا کہتے ہیں
28:11پھر آپ کو پتہ چلے گا
28:12کہ آپ کا یہاں پر
28:13تھوڑی سی زبان کا ہلا لینا
28:15اور شریعت کے خلاف
28:16اپنے ذہن کو استعمال کر کے
28:18دوسروں کو بھی گمراہ کرنا
28:20کس قدر مہنگا پڑا ہے
28:21تو یہ حرام اور گناہ ہے
28:23کبیرہ اس کو بالکل ختم کیا جائے
28:24اور ایسے گھروں میں نہ جائیں
28:26اگر آپ کو پتہ چل جائے
28:27کہ یہ رسم ختم نہیں کر رہے
28:28تو ان سے دور رہیں
28:29سوشل بیک آرڈ کریں
28:30ورنہ یہ رسومات گندی
28:32آپ کی گھر میں بھی داخل ہو سکتی ہیں
28:35ایک بھائی نے کہا
28:36کہ میرا بیٹا تقریباً
28:37ساڑھے چھ سال کا ہے
28:39میں اپنے ساتھ اس کو
28:40مسجد میں لے کے جاتا ہوں
28:41وہ بڑے شوق اور احتمام سے جاتا ہے
28:43انہوں نے لکھا
28:44کہ جیسی ازان ہوتی ہے
28:46وہ فوراں تیار ہو جاتا ہے
28:47وضو قرار کر کے
28:48اور میرے ساتھ جاتا ہے
28:49لیکن جب وہ بچہ
28:51سخت میں کھڑا ہوتا ہے
28:52تو جب اقامت ہونے لگتی ہے
28:54کوئی اس کو پکڑ کے کونے میں کر دیتا ہے
28:55کوئی اس کو پیچھے گھسٹ کر دیتا ہے
28:57جس کی وجہ سے وہ بہت زیادہ
28:59مایوس ہوتا ہے
29:01بعض وقت تو میں لوگوں کو روک دیتا ہوں
29:03حالانکہ اس کو پوری نماز بھی آتی ہے
29:05اور وہ کوئی بیجہ حرکت بھی نہیں کرتا
29:07اور امام صاحب کو بتایا
29:09امام صاحب نے بھی کہا
29:10ٹھیک ہے آپ اس کو کھڑا کر سکتے ہیں
29:11کیا حکم شرع ہوگا
29:15دیکھیں پہلے اس بات دو باتیں
29:16یہاں پہ میں سمجھاؤں گا
29:17پہلی بات تو یہ کہ
29:18آپ کا بچے کو لے جانا
29:19بہت اچھی بات ہے
29:20اسے سمجھدار بچے کو
29:21نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
29:23نے شاد فرمایا
29:24کہ مسجد کو پاگلوں
29:25بچوں اور بلند آوازوں سے بچاؤ
29:28کن بچوں سے بچاؤ
29:29اس میں تفصیل فقہ نے بیان فرمائی
29:31کہ اتنا چھوٹا بچہ
29:32جو پشاب وغیرہ کا نہ بتا سکے
29:34اور کر دے
29:34تو اس کو مسجد میں لے جانا
29:36حرام ہوتا ہے
29:37اور اتنا بڑا بچہ
29:39جو پشاب وغیرہ کا بتا سکے
29:40لیکن آداب ملہوز نہ رکھ سکے
29:42چیخیں مارے گا
29:43ادھر بھاگے گا
29:43ادھر بھاگے گا
29:44نمازیں خراب کرے گا
29:45اس کو لے جانا مکروع تحریمی ہوتا ہے
29:48اور اتنا بڑا بچہ
29:49جو ان دونوں چیزوں کا خیال کرے
29:51پشاب وغیرہ کا بھی
29:52اور آداب بھی اس کو سمجھائیں
29:54تو وہ سیکھ لے
29:54ایسے بچے کو لے جانا مستحب ہوتا ہے
29:56جیسے آپ کا یہ بچہ
29:57پہلی بات تو ہے کہ لے جانا بالکل ٹھیک ہے
30:00دوسری بات یہ ہے
30:00کہ کیا یہ صف کے درمیان کھڑا ہو سکتا ہے
30:02کہ نہیں
30:03اس میں ذرا تفصیل یاد رکھیں
30:04کہ جو نابالغ ہوتے ہیں
30:06ان کی دو قسمیں ہوتی ہیں
30:08ایک سمجھدار نابالغ
30:10ایک ناسمجھ نابالغ
30:13ٹھیک ہے
30:14سمجھدار نابالغ کون سا ہوتا ہے
30:16ہماری شریعت یہ کہتی ہے
30:18جب بچہ سات سال گزار کر
30:20آٹھویں سال میں لگ جائے
30:21تو یہ سمجھدار بالغ کہلاتا ہے
30:24اور ناسمجھ بالغ کون
30:26جو آٹھ سال سے
30:27یعنی ساتھویں سال کے اندر ہے
30:28بھی ساڑھے سات سال کا
30:30یعنی ساڑھے سات میں پہنچا ہے
30:32یا ابھی ساتھویں شروع ہوا ہے
30:35یہ نابالغ
30:37ناسمجھ بچہ کہلاتا ہے
30:40سمجھدار نابالغ جو ہے
30:41یہ نیت کا احل ہوتا ہے
30:43کہ اگر یہ نیت کرے گا
30:44اس کی نیت کا اعتبار مانا جاتا ہے
30:46اور جو ناسمجھ نابالغ ہے
30:48یہ اگر نیت کر بھی لے
30:50اس کو نماز آتی بھی ہو
30:51اس کی نیت کا شریعت اعتبار نہیں کرتی
30:54تو گویا کہ یہ نماز میں نہیں ہے
30:56ظاہری طور پر نماز ہے
30:57لیکن چونکہ نیت کا احل نہیں
30:59تو یہ نماز میں نہیں
31:00اب اس کا جواب ذرا اچھی طرح سمجھیں
31:02آپ کا بچہ ہے ساڑھے چھ سال کا
31:03یہ اگر طبوری نماز جانتا بھی ہے
31:06لیکن شرع لحاظ سے
31:07نیت کا احل نہیں ہے
31:08یہ اگر صف کے بیچ میں کھڑا ہوگا
31:10تو چونکہ نیت کا احل نہیں ہے
31:12اس کی نماز شروع نہیں ہوگی
31:13جب نماز شروع نہیں ہوگی
31:15تو تمام صفوف کے بیچ
31:16جس صف کے بیچ میں کھڑا ہے
31:17تو یہ قطع صف کا سبب بن رہا ہے
31:20اور قطع صف کرنا حرام اور گناہ کبیرہ ہے
31:23لہٰذا اس بچے کو
31:24بیچ صف میں نہیں کھڑا کر سکتے
31:26کونے بھی نہیں بھیڑ سکتے
31:27جو بعض بیشارے ہمارے نادان
31:29کسی ہم کے نمازی کہتے ہیں
31:30بیٹا بیچ میں نہ کھڑو
31:31کونے میں چلے جاؤ
31:32کیوں کونے میں صف نہیں ہوتی ہے
31:33آتا نے کچھ نہیں ہے
31:34بس بیچ میں نہیں ہونا چاہیے
31:35کونے میں چلے جائے
31:36یہ بھی غلط کہتے ہیں
31:37اس بچے کو پیچھے الگ کھڑا کریں
31:39ان بچوں کی الگ صف ہونی چاہیے
31:41بلکل یہ بیچ صف میں نہیں کھڑا ہو سکتا
31:44اگر کسی امام صاحب نے اجازت دی ہے
31:46ان کی توجہ نہیں رہے ہوگی
31:48میرا کلپ سنوا دیجئے گا
31:49اور آپ بھی اگر لوگوں کو روکتے ہیں
31:51کہ نہیں میرے بچہ کھڑا ہوگا
31:52تو سارا گناہ آپ پر ہے
31:54نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا
31:56کہ جو صف کو قطع کرے
31:58یعنی صف کو کٹے
31:59اللہ تعالیٰ اس کو کٹ دے
32:01تو یہ نرازگی کے ساتھ سے کہاں نے فرمایا
32:03تو آپ بھی گناہگار ہو رہے ہیں
32:04بچے کو ضرور لے کر جائیں
32:06ہمارا مشورہ ہے
32:07ایک آدھ اور بچہ سمجھدار سا ہو
32:09ان بچوں کہیں بیٹا
32:10تم لوگ پیچھے ایک جگہ نماز پڑھو
32:11کوئی شرارت وغیرہ نہیں کرنا
32:13اور آپ پر آپ سے نماز پڑھیں
32:14لیکن ابھی تک آپ جو کرتے رہے ہیں
32:16کہ اگر صف کے بیچ میں کھڑا کیا
32:17تو قطع صف کا گناہ آپ پر ہے
32:19امام صاحب پر بھی رہے گا
32:21وہ بھی توبہ کریں
32:22آپ بھی توبہ کریں
32:23اور آئندہ بچے کو درمیان میں
32:24نہ کھڑا کریں
32:25ہاں جب بچہ سات سال کا ہو جائے
32:27آقا نعمت امام علی سنت
32:29آلہ حضرت رضی اللہ تعالی
32:31انہوں نے اشارت فرمایا
32:32کہ بہتر تو یہ ہے
32:33کہ جب صفیں قائم ہوں
32:35اگر دو چار بچے ہیں
32:36ایسے جو سمجھدار نابالغ ہیں
32:37ان کی پیچھے صف بننی چاہیے
32:39پہلے مر اور پیچھے بچے
32:41لیکن بعض اوقات ہوتا ہے
32:42بچے نہیں ہیں
32:43تو یہ جو سمجھدار نابالغ ہے
32:45آپ فرماتے ہیں
32:46صف میں جہاں چاہے کھڑا ہو سکتا ہے
32:49درمیان میں کھڑا ہو
32:50کونے میں کھڑا ہو
32:51جہاں جگہ ملے
32:52بالکل کھڑا ہو سکتا ہے
32:53اور اس کو کوئی پکڑ کے پیچھے کرے گا
32:55تو خود گناہ کبیرہ کا مرتقب ہوگا
32:57اور اگر نماز کے دوران کرے گا
32:59جیسے میں نے بڑے بڑے نمازیوں کو دیکھا ہے
33:01مسائل بہت کل نہیں سیکھتے
33:02لیکن چالیس سال سے نماز پڑھتے ہیں
33:04تو مسجد کے انتظامات کا ٹھیکہ ان کے پاس ہے
33:07اور جیسے ساری شریعت ان کے اندر آگئی ہے
33:09وہ آئیں گے بچہ نماز پڑھ رہا ہے
33:10کندے سے پکڑ کے پیچھے کر دے گا
33:12یہ حرام ہے
33:14یہ تو شیطانی کام ہے
33:15نماز کے اندر مداقلت کرنا
33:16اور آپ نے شیطانی کام کیا ہے
33:18اب یہ بھی اگر آپ سنائیں گے
33:19ہم پہ برس پڑھیں گے
33:20شریعت خود نہیں جانتے
33:22شریعت کے خلاف خود عمل کر رہے ہیں
33:24اپنے عمل سے آنے والے بچوں کو
33:26ایک خلاف شرع بات سکھا رہے ہیں
33:28اس کی تعلیم دے رہے ہیں
33:29قابل گریفت ہمیں
33:31جو صحیح بات سمجھائیں
33:32تو بہرحال
33:33سات سال کا بچہ
33:34کہیں پر بھی کھڑا ہو سکتا ہے
33:35کیونکہ نیت کا اہل ہے
33:36وہ قطع صف کا سبب نہیں بنے گا
33:38امید ہے کہ آپ میری بات سمجھ گئے ہوں گے
33:41ایک بھائی نے پوچھا تھا
33:42کہ کیا مدد کے لیے
33:43عالم کو گناہ بتانا جائز ہے
33:46مدد سے ان کی براد یہ ہے
33:48کہ اپنے مسئلے کے حل کے لیے
33:50کسی عالم کو اپنا گناہ بتا سکتے ہیں
33:52کہ نہیں
33:53دیکھیں حتیل امکان کوشش یہ ہونی چاہیے
33:55کہ یہ نہ کہیں میں نے گناہ کیا ہے
33:59آپ یہ کہیں
34:00مثلا کوئی زید ہے
34:02ایک شخص سے اس طرح کا گناہ ہوا
34:03تو کیا حکم شرع ہوگا
34:05اس میں ایک طرح سے آپ کا پردہ رہ جائے گا
34:07خامخہ اپنا پردہ ظاہر کرنا
34:09اپنے گناہ کو بیان کرنا
34:10صحیح نہیں ہوتا
34:11ہاں اگر عالم دین خود یہ کہے
34:13کہ پہلے مجھے بتائیں
34:14کہ کون گناہ گار ہے
34:15کیونکہ میں بھی ایک مفتی ہوں
34:16مجھے پتا ہے
34:17کہ ہمیں بعدوقات معلوم کرنا پڑتا ہے
34:19کہ کون گناہ گار ہے
34:20تاکہ اس کے حساب سے
34:21پھر ہم اس کو سمجھاتے ہیں
34:23تو بہت سے لوگ ایسی غائبانہ کرتے ہیں
34:25کہ جو کسی نے ایسا کیا ہو تو
34:26میں کہتا ہوں جس نے کیا
34:27اس کو آپ کے مجھ سے رابطہ کریں
34:29کیونکہ ہمیں اس پر questions کرنا ہے
34:30پھر وہ کہتا ہے ہم ہی وہ ہیں
34:32تو پھر اس طرح یاد رکھیں
34:33اگر بہت ضروری ہوتا ہے
34:34کوئی عالم اور مفتی صاحب
34:35جو واقعی جواب دینے کے
34:37اہلیت رکھتے ہوں
34:38اور وہ یہ کہیں
34:39کہ آپ ہمیں بتائیں
34:40تو پھر ان کو بتا سکتے ہیں
34:41آپ بلکل گناہ گار نہیں ہوں گے
34:42ایسی ڈاکٹر کو بتایا جا سکتا ہے
34:44جبکہ بتائے بغیر علاج ممکن نہ ہو
34:47ایسی جج کے سامنے
34:48قاضی کے سامنے
34:49وکیل اگر کہتا ہے
34:51کہ مجھے بتائیں
34:51کہ اصل معاملہ کیا تھا
34:52تو اس کے سامنے بھی
34:53اپنے کسی گناہ کا
34:56شورٹلی
34:56بلکل ٹو دا پوائنٹ
34:57مخصوص الفاظ کے اندر
34:59اظہار کر سکتے ہیں
35:00گناہ گار نہیں ہوں گے
35:01اور اگر چھپا کر
35:02معاملہ ہو سکتا ہے
35:03تو چھپانا واجب ہوگا
35:05یہ کہتے ہیں
35:05اگر کوئی بڑے عالم صاحب ہوں
35:07اور ویل چیئر پہ تشریف فرما ہوں
35:09تو کیا ہم تھوڑا جھک کر
35:11ان سے مسافحہ کر سکتے ہیں
35:13یا نہیں
35:13یہ بلکل کر سکتے ہیں
35:15ویسے مسافحہ کرتے ہوئے
35:16جھکنا لکھا ہے
35:17کہ مکروح ہے
35:18یہ اچھا نہیں ہے
35:19عدب کے خلاف ہوتا ہے
35:21لیکن وہ چونکہ
35:22ویل چیئر پہ بیٹھے ہوئے ہیں
35:23اب آپ کھڑے ہوگے
35:24اوپر سے تو یوں کر نہیں سکتے
35:25تھوڑا سا جھک نہیں ہوگا
35:26تو اس صورت میں
35:27بلکل آپ کو اجازت ہے
35:28اور کوئی اس میں
35:29کراہت وغیرہ
35:30نہیں ہوگی
35:31ہمارے ایک بھائی نے پوچھا
35:32کہ سعودیہ میں
35:34کچھ آن لائن
35:35شاپنگ اپلیکیشن ہیں
35:38یعنی ہم آن لائن
35:39شاپنگ کرتے ہیں
35:40ایپس وغیرہ ہوتے ہیں
35:41ان میں وہ کہتے ہیں
35:43یہ فیفا ورلڈ کپ
35:43آج کل ہو رہا ہے
35:44اس کے لئے وہ
35:45ایسے میسج کرتے ہیں
35:46ان میں دو ٹیموں کے
35:47نام لکھے ہوتے ہیں
35:48یا دو ٹیموں کے لوگوں ہوتے ہیں
35:50اور وہ کہتے ہیں
35:51کہ بتائیں ان میں سے
35:51کون جیتے گا
35:53اپنی رائے کا
35:54اظہار کریں
35:54ہم اس کا پھر جواب دیتے ہیں
35:56وہ چاہے صحیح اور غلط
35:57اس کا پھر وہ یہ کرتے ہیں
35:59کہ ہمیں شاپنگ پر
36:00ڈسکاؤنٹ دیتے ہیں
36:01جبکہ ہمیں
36:02کوئی پیسہ وغیرہ
36:03اضافی نہیں دینا ہوتا
36:05تو یہ ڈسکاؤنٹ لینا
36:06کیسا ہے
36:07دیکھیں یہ بالکل صحیح ہے
36:09کیونکہ اس میں
36:09جوئے کی کوئی صورت نہیں ہے
36:10اگر تو یہ کہتے ہیں
36:11کہ آپ ہمیں
36:12اتنے ریال جمع کرائیں
36:14اور پھر آپ جواب دیں
36:16اگر جواب صحیح ہوگا
36:17تو اتنا زیادہ ملے گا
36:18اور جواب صحیح نہیں ہوا
36:19تو آپ کے ریال گئے
36:20یہ ہوتا خالصتا جوا
36:22یہ تو ایک انعام کی صورت ہے
36:24جیسے میں کہوں کہ
36:25بتاؤ میرے ہاتھ میں کیا
36:26بتا دو گے
36:26میں تمہیں اتنا پیسہ دوں گا
36:28ون سائیڈڈ میں بات کر رہا
36:29آپ بتائیں گے
36:30تو وہ مل گیا
36:31نہیں بتایا
36:31تو آپ کا کچھ بھی نہیں جا رہا
36:33یہ جوا نہیں ہوتا ہے
36:34اور یہ بالکل جائز ہوتا ہے
36:36تو لہٰذا اس سے
36:36ڈسکاؤنٹ کا فائدہ حاصل کرنا جائز ہے
36:39ایک بچی کہتی ہے
36:40کہ کمپنی کے ایچ آر نے
36:43میرا ایک میں گئی تھی
36:44انٹرویو کے لئے
36:45تو انہوں نے ٹیسٹ پاس کروایا
36:46اور جیسے تیسے بس کروا دیا
36:48مجھے پتہ نہیں
36:49کہ میں اس کی آل تھی کے نہیں
36:51انٹرویو کیا اور جوب دے دی
36:52اور ان کا کہہ رہا یہ تھا
36:54کہ ایچ آر نے جگاڑ لگا کر دلوائی ہے
36:56میرے ٹیسٹ کا اس میں کوئی رول نہیں ہے
36:59اگر جائے ٹیسٹ لیا تھا
37:00مجھ سے لیکن کوئی رول نہیں ہے
37:01اب میں گھر سے کام کرتی ہوں
37:03گھر پہ کام کرواتے ہیں
37:04اور سیلری دیتے ہیں
37:05تو کیا حکمیں شرع ہوگا
37:08دیکھیں اگر تو آپ
37:09اس کام کی احل ہیں
37:10واقعی اس کام کی احل ہیں
37:12اور آپ کا غالب گمان یہ ہے
37:14کہ ایچ آر جو ہے
37:15اس کو اختیار دیا تھا کمپنی نے
37:17کہ وہ اس طریقے سے
37:18کسی کا ٹیسٹ پاس کر کے
37:20اس کو گھر پہ جوب دے سکتا ہے
37:22اور کمپنی سے سیلری دلوا سکتا ہے
37:24تو پھر تو بلکل ٹھیک ہے
37:25لیکن اگر آپ کو خدا نہ خواستہ
37:27یہ محسوس ہو
37:28کہ اس کی نیت میں فطور یا بگاڑ تھا
37:30اور اس نے اپنے ذاتی مقاصد
37:32حل کرنے کے لئے
37:33آپ کو یہ سہولت فرام کی ہے
37:34اور بعد میں اس سے نجائز فائدہ اٹھائے گا
37:36تو ایسی جوب کرنا بلکل جائز نہیں ہے
37:38آپ اس کو چھوڑ دیں
37:39تو یہ بیسٹ ہے
37:40یا پھر اس کو کہیں
37:41کہ اس کا باقعیدہ
37:42مجھے ایک لیٹر جاری کریں
37:44کہ آپ کے واقعی میں
37:45آپ کی امپلائی ہوں
37:46کمپنی کی
37:46تو پھر آپ اس کو کریں
37:47اب چونکہ وہ ختم ہو رہا ہے
37:49انشاءاللہ نیکس ویک
37:50اگر زندگی رہی
37:51تو آپ سے ملاقات ہوگی
37:52اپنا بہت خیال رکھیں
37:54اور ہماری دعا ہے
37:55کہ اللہ تبارک و تعالی
37:56دنیا کے ساتھ ساتھ
37:58آخرت کے بارے میں بھی
37:59دن کے کچھ حصے میں
38:00سنجیدگی سے
38:01سوچنے کی توفق اطاف فرمائے
38:03آمین
38:03وآخر دعوانا
38:04ان الحمدللہ رب العالمين
Comments

Recommended