Skip to playerSkip to main content
Ahkam e Shariat - Mufti Muhammad Akmal

Watch all the Episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ

Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.

Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!

#ahkameshariat #muftimuhammadakmal #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:28ڈیب ہے
00:30ہمارا بچہ وہ پھر بھی چپس لے آئے گھر میں
00:32تو کیا ہم اس چپس کو کچھرے میں پھینک سکتے ہیں
00:35یا نہیں
00:38دیکھیں اللہ کا رزق ہے
00:40اگرچہ اس میں ناقص میٹریل ملا کے
00:42اس کو ناقص کر دیا گیا ہے
00:43اور رزق کو ضائع نہیں کرنا چاہیے
00:45تو بہتر یہ ہے کہ کسی جانور کو ڈال دیں
00:48جیسے یہ مرغیاں وغیرہ ہوتی ہیں
00:49پرندے ہوتے ہیں بعض وہ کھا جائیں گے
00:51اس کو تو ایسی جگہ ڈال دیں
00:52زائع نہ کریں لیکن بچوں کو بہرحال
00:55نہ کھانے دیں اور اس قسم کے جو
00:57چپس تیار کرتے ہیں ناقص تیل کے اندر
00:59ناقص میٹریل کے اندر
01:01یہ یاد رکھیں کہ بہت بڑا گناہ
01:03کبیرہ ہے
01:09کھانے والا بھی ہلاکت میں مفتلا کر رہا ہوتا ہے
01:12اور یہ کسی کو
01:13ایسی چیز کھلا کر اپنی آپ کو
01:15ہلاکت میں مفتلا کر رہے ہوتے ہیں
01:16تو ایک گندر غلیس قسم کے چپس
01:18بنانے والوں سے میری گزارش ہے
01:20کہ اپنی آخرت کو برباد نہ کریں
01:22اس میں چٹپٹے مسالے بھی اتنا ڈالے جاتے ہیں
01:25کہ بعض لوگ کہتے ہیں کہ
01:26آلہ قسم کا خریدے کھانے میں مزہ نہیں آتا
01:28اور اسے کھائیں تو ہاتھ میں رکھتا
01:31کیونکہ وہ
01:33چٹپٹہ اتنا بنا دیتے ہیں
01:35لیکن چونکہ یہ ناقص ہے
01:36اس لئے اس کو کھانا بلکل گناہ ہوگا
01:41سوری ایک یہ کہتے ہیں کہ
01:42قبرستان کی صفائی
01:44کیا ثواب کا کام ہے
01:46نہیں کوئی ثواب کا کام نہیں ہے
01:48قبرستان کی صفائی سے کیا ہوگا
01:50اپنے کچھرہ اٹھا دیا
01:51صفائی کر دی
01:52تو پھر اس سے تو کوئی فائدہ نہیں ہے
01:55اگر آپ کا یہ قصد بے ارادہ ہے
01:57کہ گندگی پڑی ہوئی ہے
01:59یا پتھر پڑے ہوئے ہیں
02:00پتے بہت ہوگئے
02:01آنے والے ظاہرین کو تکلیف ہو رہی ہے
02:03اور ہم انہیں تکلیف سے بچائیں
02:05یہ سوچر فکر اچھی ہے
02:07اور اس کی وجہ سے آپ کو یہ عمل درجائے
02:09استحباب میں آ سکتا ہے
02:11لیکن فرض کر لیں کہ
02:12کوئی ایسا ایریا وہاں کوئی آتے ہی نہیں ہے
02:14اور آپ اس لئے صاف کر رہے ہیں
02:15کہ اس میں ثواب ملے گا
02:16ایسا کچھ نہیں ہے
02:17مسجد کی صفائی میں
02:18اور قبرستان کی صفائی میں
02:20زمین آسمان کا فرق اسی لئے ہے
02:22کہ مسجد کے صفائی ہوتی ہے
02:24کیونکہ نماز ہی آتے ہیں
02:25وہاں نماز عدا کرتے ہیں
02:26اگر صفائی نہیں ہوگی
02:28ان کو افت ہوگی پریشانی ہوگی
02:29اس لئے اس میں ثواب بہت ہے
02:31بہرحال قبرستان کی
02:32مطلقاً صفائی میں کوئی ثواب نہیں
02:34اچھی نیت کر لیں
02:35اور اس سے مخلوق خدا کو فائدہ پہنچے
02:37پھر اس میں ثواب کے پہلو نکل سکتا ہے
02:42ایک شخص نے اپنی زوجہ سے کہا
02:43کہ جا
02:44میں نے تجھے آزاد کیا
02:46طلاق کا کیا حکم ہے
02:50دیکھیں اس میں دو لفظیں
02:51ایک جا
02:52یہ بھی ایک لفظ ہے
02:53کنایا
02:54اور میں نے تجھے آزاد کیا
02:56یہ بھی ہے
02:57تو اگر یہ جا کا لفظ
02:59فرض کر لیں
03:00کہ ایسی نورمل حالت میں
03:02دونوں یہ نورمل حالت میں کہے ہیں
03:03تو نیت معلوم کریں گے
03:05نورمل حالت کے مطلب
03:06کوئی غصے میں نہیں تھا
03:07ایسی بیوی بیٹھی ہوئی دے
03:08ہنسی مذاق میں کہا
03:09جا تجھے آزاد کیا
03:10تو اس میں شوہر کی نیت پوچھی جائے گی
03:13کہ آپ نے طلاق کی نیت سے
03:14کہا تھا یا نہیں
03:15اگر کہتا ہے کہا تھا
03:17طلاق پڑ جائے گی
03:18اور اگر کہتا ہے نہیں
03:19تو اس سے حلف لیا جائے گا
03:21یعنی وہ حلفیا بیان دے
03:22کہ میں نے نہیں کہا تھا
03:23اگر حلفیا بیان دے دیتا ہے
03:25کہ میری نیت طلاق کی نہیں تھی
03:27تو نہیں ہوگی
03:28اور اگر کہتا ہے نہیں
03:29میں حلف نہیں اٹھاؤں گا
03:30تب بھی طلاق واقع ہو جائے گی
03:31یاد رکھیں جب حلف اٹھانے کا موقع آتا ہے
03:33ان طلاق کے باب میں
03:35اس کا انکار اقرار ہی ہوتا ہے
03:38اس لیے طلاق پڑے گی
03:40دوسری صورت یہ ہے
03:41کہ بیوی مطالبہ طلاق کر رہی تھی
03:43مجھے طلاق دے دو
03:45یا شدید غصے میں تھا شوہر
03:47ایسے موقع پر
03:48اگر آزاد کا لفظ کہا جاتا ہے
03:50کہ جا میں نے تجھے آزاد کیا
03:51تو شوہر لاکھ قسمیں کھائے
03:54کہ میری طلاق کی نیت نہیں تھی
03:56لیکن یہ جو طلاق کا بارے میں
03:58بات چل رہی ہے
03:59اس کو مذاکرہ طلاق کہتے ہیں
04:00اور غصہ
04:01یہ دونوں نیت کے قائم مقام ہو کر
04:04بلکل طلاق والا معاملہ ہوتا ہے
04:06اور یہ نیت کے قائم مقام ہو جاتے ہیں
04:08طلاق واقع ہوگی
04:09اور جا کا لفظ اسی غصے میں
04:11یا مذاکرہ طلاق میں کہا
04:17اللہ ہوگا
04:17تو اس کو ذہن میں رکھیں
04:19یہ کہتے ہیں
04:20کہ کسی نے کہا
04:21کہ ایک فقیر نے
04:22کہ بھائی
04:23اللہ کا صدقہ دے دو
04:24تو فقیر کا ایسا کہنا کیسا ہے
04:27یا وہ یوں کہے
04:28کہ اللہ کے نام پر صدقہ دے دو
04:31دیکھیں یہ
04:32بہرحال ہمارے عرف میں
04:34اس طرح کی الفاظ
04:36بعض اوقات
04:36محضوفات پر مشتمل ہوتے ہیں
04:38محضوف کا مطلب ہوتا ہے
04:40کہ بعض چیزیں
04:41ہم ذکر نہیں کرتے
04:42لیکن ہمارے ذہن میں
04:43موجود ہوتی ہیں
04:44اس کو محضوف منوی کہتے ہیں
04:46تو اللہ کا صدقہ دے دو
04:48یعنی اللہ کے لئے صدقہ دے دو
04:49یہی مراد ہوگا
04:51کوئی یہ تو نہیں ہے
04:51کہ مادلہ ثمہ مادلہ
04:53جیسے ہم بچوں کا صدقہ دیتے ہیں
04:54تو بچے محفوظ جاتے ہیں
04:56ایسے تم اللہ کا صدقہ دے دو
04:58تو اللہ کا کوئی پروٹیکشن ملے گی
04:59اللہ کا کوئی فائدہ ہوگا
05:00یقین فقیر کا یہ ہے
05:01مطمع نظر نہیں ہوگا
05:04تو جب اہل لسان کو
05:05اس قسم کا کلام کرتے ہیں
05:07تو اس کو صحیح معانی
05:09اور مفاہیم
05:09اور مقاصد کے اوپر
05:10محمول کرنا ضروری ہوتا ہے
05:12لہٰذا اس میں کوئی حکمیں
05:14کفر وغیرہ نہیں ہیں
05:14اس نے صحیح کہا
05:15لیکن زیادہ بیسٹ وہی جملہ تھا
05:17جو آپ نے بعد میں کہا
05:18کہ اللہ کے نام پر صدقہ دے دو
05:20تو یہ زیادہ بیسٹ جملہ ہے
05:23یہ کہتے ہیں
05:24کہ یہ پروسی ملک سے
05:25کوئسن تھا
05:26کہ ایک عورت
05:27اپنے کسی معاملے میں
05:28بہت زیادہ پریشان تھی
05:29تو وہ ایک غیر مسلم
05:31بابا کے پاس چلی گئی
05:33اور ہم نے سنا ہے
05:35کہ اس بابا کے جس میں
05:36غیر اللہ داخل ہوتا ہے
05:37یعنی کوئی گندی چیزیں آ جاتی ہیں
05:39تو اس بابا نے کہا
05:41کہ تم ایسا کرو
05:42کہ اجمیر شریف جاؤ
05:43وہاں پر چادر چڑھاؤ
05:44تمہاری پریشانی ختم ہو جائے گی
05:46کیا حکم شرع ہوگا
05:49دیکھیں پہلے بات تو یہ
05:50کہ اس عورت کو
05:51تجدید ایمان
05:52اور تجدید نکاح کرنا لازم ہے
05:54کہ اس کا اللہ تعالیٰ پر
05:56قرآن پر
05:57نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
05:58کی احادیث پر
05:59عدم اعتقاد کا عالم یہ ہے
06:01کہ ذرا پریشانی ہے
06:02تو سب کو چھوڑ کر
06:03ایک دشمن خدا
06:05ایک دشمن اسلام
06:06ایک دشمن قرآن
06:08اور اللہ رسول اور قرآن
06:10کو جھوٹا کہنے والے کے پاس پہنچ جانا
06:12یہ انسان کے ایمان کی
06:14کمزور ترین ہونے کی دلیل ہے
06:17وجہ اس کی کہہ
06:18میں نے جھوٹا کیوں کہا
06:19کیونکہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
06:20میں تمہارا رب ہوں
06:21سامنے والا مان نہیں رہا
06:22تو گویا کہ وہ اللہ کو جھوٹا رہا ہے
06:24نبی کریم نے فرمایا
06:25میں اللہ کا نبی ہوں
06:26اور یہ تمہارا رب ہے
06:27اور شرک سے محفوظ رہو
06:29وہ ان سب باتوں کو غلط کہتا ہے
06:30جھوٹلاتا ہے
06:31تو وہ رسول کو بھی جھوٹانے والا ہوا
06:33قرآن نبی کی
06:34اور ان چیزوں کی تصدیق کر رہا ہے
06:36وہ قرآن کو نہیں مانتا
06:37قرآن کو جھوٹانے والا ہوا
06:39تو ایسے شخص کے پاس جانا
06:40کہ جو کفر و شرک کا منبع ہو
06:42تو یقینی سے
06:43اگر وہ پریشانی کو کہتی ہے
06:44وہ کچھ پڑتا
06:45کفر و شرک کرتا
06:46یا اسے کفر و شرک کے بارے میں
06:48کچھ کہتا
06:49کچھ وضائف وغیرہ
06:50منتر پڑھنے کو دیتا
06:51وضائف تو کیا
06:52تو اس کا ایمان بھی جاتا
06:53تو ایسے جگہ جانا ہی
06:54ایمان کو ضائع کر دیتا ہے
06:56اور یہ گھر کے سرپرسنوں کا
06:57اصل میں معاملہ ہوتا ہے
06:59کہ وہ گھر کے اندر
06:59نہ علم دینیہ سکھاتے ہیں
07:01نہ دینی تربیت کرتے ہیں
07:03قرآن سے تو
07:04ہمارا بالکل رشتہ ختم ہو چکا ہے
07:05صرف ثواب کے تحصیل تک رہ گیا
07:08یا گھر میں برکت کرنی ہے
07:10دکان میں برکت
07:11تو قرآن خانی کروالی
07:12ورنہ ترجمہ تفسیر سے
07:14اور اللہ تبارک و تعالی کے بیان کردہ
07:17مزمین پر متعلق ہونے کے اعتبار سے
07:20ہمارا قرآن سے تعلق ختم ہو چکا ہے
07:22یہی وجہ ہے
07:23کہ برکات قرآن سے
07:24ہمارے معاشرے کا بہت بڑا حصہ محروم ہے
07:26خدارہ قرآن کو ترجمہ تفسیر سے پڑھیں
07:28اعتقاد اور ایمان
07:29اتنا مضبوط رہے گا کچھ انتہا نہیں
07:32اور اسی طرح ان خاتون کو
07:33تقدیر کے مسائل نہیں پتا ہوں گے
07:35میں آپ سب سے بھی گزارش کرتا ہوں
07:37کہ آپ یوٹیوب پہ جائیں
07:38ایر وائی
07:39کیو ٹی وی لکھ کر آگے لکھیں
07:40یا بلکہ یوں لکھیں
07:42کہ تقدیر کا بیان بائے مفتی اکمل
07:43ایر وائی کیو ٹی وی
07:44یہ ضرور کیا کریں
07:45بہت سے لوگ جو ہیں وہ
07:48ہمارے پرگرام
07:49ایر وائی کی کیو ٹی وی کے پرگرام
07:50اپنے چینلز کے پر چلاتے ہیں
07:52اچھی نیت سے چلاتے ہوں گے
07:54لیکن پچھلی دفعہ
07:55ایک پرگرام کو
07:56اپلوڈ ہونے میں دیر ہوئی
07:57میں خود بھی کبھی کبھی
07:59اپنے پرگرام دوبارہ دیکھتا ہوں
08:00کہ بعض مجوہات کی بنا پر
08:02تو اس پہ وہ تاریخ لکھی ہوئی تھے
08:03میں نے کلک کر دیا
08:04میں نے دیکھا نہیں نیچے آئیکن
08:06تو اس پہ ایک پرانا پرگرام
08:07ڈالا ہوا تھا
08:08یعنی ان کو پتا ہے
08:09کہ لوگ فوری طور پر
08:10متسا آپ کا پرگرام دیکھیں گے
08:12تو جھوٹ ڈال دیا
08:13کہ اندر کوئی اور پرگرام
08:14اوپر ہیڈنگ کچھ اور ڈال دی
08:15اور اس طریقے سے
08:16یہ ایسے جو کر رہے ہیں
08:18کیوں کر رہے ہیں آپ یہ دھوکہ جھوٹ
08:20یہ آپ کو نہیں پتا
08:21کہ آپ گناہ کر رہے ہیں
08:22لوگوں کو کتنی کوفت ہوتی ہے
08:23کہ جب وہ کھولتے ہیں
08:24اور پرانی چیز نکل آتی ہے
08:25یا آپ نے کچھ لکھا ہوا ہے
08:27اندر کچھ نکل آیا
08:27تو اس لئے میں آپ سے کہتا ہوں
08:29کہ صرف ایئر وائی
08:30کیو ٹی وی کا جو ہے
08:31وہ لکھ کر آپ سرچ کیا کریں
08:33اسی کو سنا کریں
08:34اس میں بالکل صحیح چیز ہوتی ہے
08:35اور اس میں کسی قسم کا تصورب بھی نہیں ہوتا
08:37تقدیر کا بیان ضرور سننے
08:39تو اعتقاد اور مضبوط ہوگا
08:40بہرحال اس بہن کے لئے
08:41ہمارا مشورہ یہ ہے
08:42کہ تجدید ایمان تجدید نکاح کریں
08:44ورنہ ان کے لئے آخرت کی بربادی کا سامان ہے
08:47ایک کالر ہمارے ساتھیں
08:49کال لیں گے
08:49سلام علیکم
08:51سلام علیکم
08:52اللہ کا بڑا کرو
08:54میں عبدالعجیز جرائی بات کر رہا ہوں
08:56ادراباد کے ساتھ
08:57بولیے
08:58تین چار سوال ہے
08:59بولے بولے
09:00پہلے سوال تو یہ ہے
09:02یہ کھانا کھابب ہے
09:03نفلی کھباب کرنے کے لئے
09:04گورمنٹ میں نے پابندی لگا دی
09:06تو کسی سے معلوم کر رہا ہے
09:08پہ تواب کر سکتے ہیں
09:09اللہ اور اللہ کے رسول نے پابندی لگائی
09:12تو یہ گورمنٹ میں کوئنا ہوتی ہے
09:15ٹھیک ہے میں بتاتا ہوں
09:18ایک اور کالر ہیں
09:19السلام علیکم
09:21وعالیم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
09:24مجھے میں یہ تین کسٹنز ہیں
09:26پہلے کسٹن یہ ہے
09:27کہ مجھے مسجد کے اندر جو پہلی صرف ہوتی ہے
09:29تو امام صاحب کے مسلحے کا
09:32اس پہلی صرف کے ساتھ
09:33متحسن ہونا ضروری ہے
09:35یا گیپ رکھ سکتے ہیں
09:36اور دوسرا کوئسن یہ ہے
09:39کہ محصف کسی کا نکاح ہوا
09:40ابھی رخصتی نہیں ہوئی تھی
09:42اور خلوط سحیحہ بھی نہیں ہوئی
09:45تو لڑکے نے ڈیورس دے دیا
09:48اب ڈیورس دیتے ہوئے
09:49وقی نے پوچھا
09:50کہ آپ نے کتنی طلاقے دینی ہے
09:52تو لڑکے نے کہا
09:53کہ تین دینی ہے
09:54تو اب پوچھنا یہ تھا
09:56کہ اس لڑکے سے دوبارہ جدید
09:58نکاح کی کوئی گنجائش ہے
10:00یہ نہیں ہے
10:01اور اس میں جو حق مہر مقرر کیا تھا
10:03اگر لڑکا اب عدار نہ کر سکتا ہو
10:05تو کیا وہ نغار ہوگا
10:06ٹھیک ہے
10:08اور
10:09اور لاس میں یہ پوچھنا تھا
10:11جو ہم گھروں کے اندر نماز پڑھتے ہیں
10:13جائے نماز پڑھ
10:14اگر وہ پرانی ہو جائیں
10:15یا پھٹ جائیں
10:16تو کیا ان کو باہر پھینک شکتے ہیں
10:17ٹھیک ہے
10:19میں رسولتا ہوں
10:22یہ لے لیتے ہیں
10:22یہ کہتے ہیں
10:23کہ چونکہ گورنمنٹ نے
10:24وہاں پابندی رکھی ہے
10:30تو دیگر لوگوں کو
10:31جو واقعی عمرہ کرنا چاہتے ہیں
10:32عمرے کا تواف
10:33ان کو بہت دقت ہوگی
10:34تو وہ سیویلینز کو
10:36سیویلینز سے مراد یہ ہے
10:37کہ بغیر احرام بالوں کو
10:38داخل نہیں ہونے دیتے
10:39تو بعض تو چیٹنگ کرتے ہیں
10:40کہ ویسی چادریں پہن کر
10:41اور گھس جاتے ہیں
10:43اور نفلی تواف کرتے ہیں
10:44اب یہ صاحب نے کہا
10:45کہ کسی نے یہ کہا
10:46کہ جب اللہ رسول نے
10:47پابندی نہیں لگائی
10:48تو گورنمنٹ کون ہوتی ہے
10:49پابندی لگانے والی
10:50ہم تو کریں گے
10:52پہلا کوئی سن
10:53تو بڑے دائرہ دم میں رہ کر
10:54ان شخص سے یہ ہے
10:55کہ جتنے آپ کے گورنمنٹ کے
10:57ملکی قانون ہیں
10:58کیا یہ اللہ رسول نے بنائے ہیں
10:59جب نہیں بنائے
11:01تو آپ ان کی بھی خلاف ورزی کریں
11:02کہ جب اللہ رسول نے نہیں بنائے
11:04تو گورنمنٹ کیا ہوتی ہے
11:05بنانے کی خلاف ورزی شروع کرنے
11:06کیوں پابندی کرتے ہیں آپ
11:08اور یہ قوانین کیوں بنائے جاتے ہیں
11:10لازمی بات ہے
11:11کہ قوانین بنائے جاتے ہیں
11:13ایک نظام بنانے کے لیے
11:14ایک سلیقہ قائم کرنے کے لیے
11:16کہ اگر کوئی قانون ہی نہیں ہوگا
11:18کوئی نظام ہی نہیں ہوگا
11:19تو سب شترے بے مہار ہوں گے
11:21ٹریفک کو ہی دیکھ لیں
11:22اگر سب جو ٹریفک سیگنلز کی پرواہ نہیں کرتے
11:24تو کتنے ایکسیڈنٹ ہوتے ہیں
11:26اور کیا اس طرح ملک چل سکتے ہیں
11:28آپ کے گھر کے اندر بھی
11:29ایک رولز اور ریکولیشنز ہوں گے
11:30جو بعض اللہ رسول نے نہیں بنائے ہوتے
11:33آپ اپنے گھر کے اپنے محول کے اعتبار سے
11:35خاندانی اعتبار سے
11:36بہت ساری رسومات قائم کر لیتے ہیں
11:38یا رولز اور ریکولیشنز قائم کرتے ہیں
11:40جس سے آپ کے گھر چلتا ہے
11:41خاندانی نظام چلتا ہے
11:43اگر کوئی اس کو توڑے تو پورا نظام بگڑ جاتا ہے
11:45یہ تو آپ بھی اتنا سمجھ رہے ہیں
11:47اس کا مطلب ہے کہ اس کو فالو کرنے میں بہتری ہوتی ہے
11:49اب وہاں کی گورنمنٹ نے
11:51کوئی عبادت میں پابندی نہیں لگائی
11:53اگر لگائی ہوتی تو مطاف کوئی بند کر دیتے
11:55انہوں نے تو یہ سوچ کر
11:57ایک اضافی نفلی تواف کی پابندی لگائی ہے
12:01وہ بھی مطاف کے اندر
12:02کہ لوگوں کو تکلیف ہوگی
12:04حفظ بہت ہو جاتا ہے
12:05رش بہت ہو جاتا ہے
12:06بعد اوقات جو عمرے کا تواف کرنا چاہتا ہے
12:08وہ باہر کھڑا ہوتا ہے
12:09نفلی تواف والا اندر کھڑا ہوتا ہے
12:11اس لئے انہوں نے مطاف میں پابندی لگائی
12:14یہ اوپر نہیں لگائی
12:15آپ بڑا والا تواف کر سکتے ہیں
12:16باہر سے کر سکتے ہیں
12:18تو اس میں یہ پھر مطلب
12:19اپنے جذبات کا اظہار کرنے کی کوشش کرنا
12:22جیسے یہ بہت جذبے والے ہیں
12:23ان کو عبادت کی بڑی بڑا پتہ ہے
12:26باقی سارے بدو بیٹھے ہوئے ہیں
12:28اس طریقے سے نہیں کرنا چاہیے
12:30میری کوئی جملہ برا لگا ہو
12:31تو میں بڑی معذرت چاہتا ہوں
12:32لیکن تھوڑا تھنڈے دل سے
12:34ہماری گفتوں کے بے غور کر لی جائے گا
12:35یہ رول بالکل صحیح بنایا گیا ہے
12:37اگر وہاں پر اس طرح نہ بنایا جائے
12:39تو مسائل ہوں گے
12:40ہاں اگر کوئی ہم سے پوچھتا ہے
12:41کہ کیا ہم احرام کی چادر پہن کر
12:44اندر چلے جائے تو کیا گناہگار ہوں گے
12:46کہ نہیں ہوں گے
12:46اس میں ہم دو باتیں کہتے ہیں
12:48پہلا یہ کہ اگر بہت زیادہ رش ہے
12:50پھر تو اس قانون کو فالو کرنا
12:52قریب بواجب ہوگا
12:53اب اگر آپ جائیں گے تو گناہگار ہوں گے
12:55کیونکہ باعث سے تکلیف بنیں گے
12:56اور اگر مطاف خالی ہے بلکل
12:58کوئی اس میں رش نہیں ہے
13:00تو یہ قانون تو اس لئے بنایا تھا
13:01تاکہ لوگوں کو عذیت تکلیف نہ ہو
13:03اب نہیں ہوگی
13:04تو آپ اب دو چادرے پہن کر جا کے
13:06نفل تواف کر سکتے ہیں
13:07جبکہ بلکل رش نہ ہو
13:09ٹھیک ہے تو یہ تفصیل تھوڑے سی ذہن میں رکھیں
13:11اور جوش و جذبے سے شریعت کے مسائل حل نہیں ہوتے
13:13نہ اپنی عقل سے حل کریں
13:15اور میں ان علماء اور
13:17چھوٹے مفتیانے کے رام سے بھی گزارش کرتا ہوں
13:19کہ جوش میں آکے آپ پبلک کو
13:21ایسے مسائل نہ بتائیں جس سے فتنہ پھیلے
13:23مختصر بریکلیں گے ہمیں یقین ہے
13:25کہ آپ ہمارے ساتھی رہیں گے
13:27بسم اللہ الرحمن الرحیم پہلے کال لیتے ہیں
13:29پھر انشاءاللہ کوئیسنس کے جواب ہوں گے
13:31سلام علیکم
13:33وآلیکم السلام
13:34جی بھائی جان
13:34جی بھائی جان
13:58اور تیسرا سوال کسی کی بھین کی شادی
14:01اور وہ سفیت پوشوں
14:03اور لڑکے والے
14:04ہمیں مینڈی کا سوٹ دے دیں
14:06برات کا سوٹ دے دیں
14:08اور ولی میں کہ اتنے پیسے دے دیں
14:10تو کیا ان کو پیسے لینے چاہیے
14:12یا نہیں لینے چاہیے
14:13ٹھیک ہے
14:15میں ارز کرتا ہوں انشاءاللہ
14:18آخر میں میں نے ایک جملہ کہا تھا
14:20پھر وقفہ آگیا ہے
14:21وضاحت نہیں کر سکا
14:22کہ علماء اور چھوٹے مفتی میں نے ارز کیا
14:25دیکھیں علماء سے میری مراد وہ ہے
14:28جن کو جو وصفے افتا سے متصف نہیں ہوتے
14:31ہمارے بہت سارے نوجوان ایسے ہوتے ہیں
14:33جو صرف دورہ حدیث کر کے فارغ ہو جاتے ہیں
14:35اگرچہ درس نظامی
14:37یا سکولر کورس جس کو ہم کہتے ہیں
14:38اس کے بیچ میں
14:39فقی کتابیں پڑھی جاتی ہیں
14:41لیکن وہ درسی کتابیں ہوتی ہیں
14:43اور بعض وقت تو
14:44اپنی ذاتی ضرورت کے مسائل بھی
14:46انسان پورے ان سے اخص نہیں کر سکتا
14:48چاہے جائے کہ دوسرے کو
14:49بتانے کے سلسلے میں
14:51اس کی اصلاح کے سلسلے میں
14:52مہارت حاصل ہو
15:01اجتہادی مسائل پر بھی گفتو کرنا شروع کر دیتے ہیں
15:03جس کا بالکل ان کو حق حاصل نہیں ہے
15:05میرے مشورہ ہے
15:06پاقی مجھے پتا ہے
15:08کہ آج کل کے دور میں
15:09فریڈم آف اس پیچ اتنی ہے
15:10جس کی چاہے آپ عزت اتار دیں
15:12اور کوئی جتنا بھی اچھا مشورہ دے
15:14آپ دو منٹ میں اسی کو
15:16ڈیگریٹ کر دیں
15:16ہمیں اس سے کوئی پرواہ نہیں ہے
15:18لیکن یہ آپ کے اپنے لئے نقصان کا باعث ہے
15:20اور چھوٹے مفتیانی کرام سے مراد یہ ہے
15:31بعض وقت مفتی ہوتا ہے انسان
15:33لیکن مفتی یہ مشتہد نہیں ہوتا
15:35عرف پر اتنی اطلاع نہیں ہوتی
15:37ایک مقصوص کمرے میں بیٹھ کے فتوے دے رہے ہوتے ہیں
15:40محدود لوگ ان کی طرف مائل ہوتے ہیں
15:42مقصوص طبقہ مائل ہوتا ہے
15:43مقصوص قسم کے ہی مسائل ان کے پاس آ رہے ہوتے ہیں
15:46ایسا مفتی بہت خطرناک ہوتا ہے
15:48کہ اگر وہ اپنے اس دائرے سے باہر نکل کر
15:51کسی کوئیسٹن کا عرف پر متلع ہوئے
15:54بغیر جواب دینے کی کوشش کرے گا
15:55تو تباہ کرے گا
15:56میرے آقا نعمت امام علی سنت رضی اللہ تعالی عنہ
15:59ارشاد فرماتے ہیں
16:00کہ جو مفتی اپنے زمانے کے
16:03لوگوں کے عرف آدات و اتوار
16:05اور ذہن وغیرہ ان کی طبیعتوں سے واقف نہ ہو
16:08تو وہ فتوہ دینے میں
16:10ایک روایت میں تو فرمایا
16:11ایک جگہ فرمایا ضرور جاہل ہے
16:12اور ایک جگہ فرمایا کہ جب وہ فتوہ دے گا
16:14تو یا تو ظلم کرے گا یا گناہ کرے گا
16:17اس لئے یہ چھوٹے مفتی سے مراد
16:19میری کوئی ڈیگریٹ کرنا مقصود نہیں ہے
16:20مراد یہ ہے کہ جو ابھی انیشل سٹیش کے اوپر ہیں
16:23انہیں ایک لیمٹ تک اپنا فتوہ دینا چاہیے
16:25اس سے آگے نہ بڑھیں
16:26اپنے بڑوں سے مشورہ کر کے پھر کریں
16:28تو یہ بیسٹ ہوتا ہے
16:30باقی جو انٹرنیٹ پر سوکال مفتی پھیلے پڑے ہیں
16:33ہر ایک مفتی سے کم تو اپنے ساتھ
16:34لکھتا ہی نہیں آپ دیکھیں
16:35کوئی مفتی سے کم نہیں ہے
16:37اپنے ساتھ ضرور مفتی لکھے گا
16:39کیونکہ مفتی نام کو ایک عزت مل چکی ہے
16:40ماشاءاللہ
16:41اور کیو ٹی وی نے اس پر بڑا کردار ادا کیا ہے
16:43اور ہمارے پغرین نے بھی بہت بڑا کردار ادا کیا ہے
16:47تو ہر ایک اپنے نام کے ساتھ مفتی اس لئے لکھتا ہے
16:49تاکہ شخصیت کا وزن قائم ہو جائے
16:51اور لوگوں پر ایک اعتماد قائم ہو کے
16:53مفتی سے پوچھ رہے
16:54اور مسئلے اتنے غلط بتا رہے ہوتے ہیں
16:55جس کو انتہانی
16:56بہرحال ایسے لوگوں کے لئے میرے یہ بات تھی
16:59ایک پہلے مسجد کو اللہ لیتا ہوں
17:01پھر انشاءاللہ میں جواب پہ آتا ہوں
17:02السلام علیکم
17:04مفتی صاحب
17:05میرے سوال ہیں
17:07اچھا پہلا سوال ہے
17:08مسجد کے اوپر منزل پر اگر کوچنگ کلاسز ہیں
17:11تو ناپاکی کی حالت میں وہ کوچنگ کلاسز اٹین کر سکتے ہیں
17:14یہ مسجد کے اوپر ہی بنا دی
17:16جی
17:17اچھا چلیں
17:19اچھا باقی دو سوال جو ہیں
17:21میں آپ کے پرسنل نمبر پر کر دوں
17:22لوگوں نے کہا تھا کہ
17:23جی کر دیجئے گا
17:24اگر آپ کو کوئی پرائیوٹ کرسٹنز ہیں
17:26ایک یہ پوچھتا ہے
17:28کہ مسجد کی جو پہلی صف ہوتی ہے
17:30آگے امام صاحب کا مسلح ہوتا ہے
17:32تو کیا اس صف کے بالکل متصل امام صاحب کا مسلح ہونا چاہیے
17:36یا تھوڑا سا گیپ رکھ سکتے ہیں
17:38دیکھیں گیپ رکھ سکتے ہیں
17:40بس اتنا گیپ نہ ہو
17:47تو پتہ چل رہا ہے کہ امام صاحب کہاں غائب ہیں
17:49باقی تھوڑا بہت گیپ رکھنے میں کوئی مسئلہ نہیں
17:52بلکہ رکھنا چاہیے
17:52بعض اوقات میں نے دیکھا ہے کہ اتنا کلوز رکھتے ہیں
17:55کہ اگر اس نے سجدہ کیا ہوا ہے
17:57اور امام صاحب اٹھ رہے ہیں سجدے سے
17:59تو ٹکر ہو جاتی ہے
18:00اور یا ان کے پاؤں لگتے ہیں مہوں کے اوپر
18:02اتنا کلوز رکھنے کی ضرورت کیا ہے
18:04تھوڑا سا گیپ رکھیں آپ کو اس میں مسئلہ نہیں ہے
18:17خلوت صحیحہ کا مطلب میاں بیوی کی ایسی تنہائی
18:20کہ جس میں جسمانی تعلق کی راہ میں
18:23کسی قسم کی رکاوٹ نہ ہو
18:25کوئی دیکھ نہ رہا ہو
18:26کوئی شیشہ وغیرہ نہ ہو
18:28اندر سے کنڈی بھی لگی ہو
18:29کوئی وہاں بیٹھا نہ ہو
18:30دونوں حالت صحت میں بھی ہوں
18:33رمضان کے روزی بھی نہ رکھے ہوئے ہوں
18:35حالت نماز میں بھی کوئی نہیں ہے
18:37وہ جگہ کوئی مسجد وغیرہ مقدس مقام بھی نہیں ہے
18:40تو یہ ایسی تنہائی کے خلوت صحیحہ کہتے ہیں
18:43اور اگر خلوت صحیحہ ہوتے ہی
18:45یاد رکھیں یہ ایسے ہی ہے جیسے جسمانی تعلق
18:47دونوں کا حکم ایک ہوتا ہے
18:48اس لئے انہوں نے وضاحت کی کہ شادی ہوئی
18:50نہ خلوت صحیحہ ہوئی نہ جسمانی تعلق قائم ہوا
18:53لڑکے نے طلاق کا ارادہ کیا
18:55پوچھا گیا کتنی دینا چاہتے ہیں
18:56اس نے کہا تین
18:57اب اس کے بعد کیا گنجائش ہے کہ دونوں مل جائیں
19:01دیکھیں اچھی طرح یاد رکھیں
19:03کہ جو ایسی لڑکی ہوتی ہے
19:05جس کے ساتھ خلوت صحیحہ بھی نہیں ہوئی
19:07اسے غیر مدخول بہا کہتے ہیں
19:10یعنی ایسی عورت جس سے تعلق قائم نہ ہوا ہو
19:13غیر مدخول بہا کو جب کوئی شخص طلاق دیتا ہے
19:16اگر تین طلاق دیتا ہے
19:18تو اس کی دو صورتیں ہو سکتی ہیں
19:20یہاں تو جو صورت ہے
19:21لیکن میں دونوں بتا دیتا ہوں
19:22ایک تو ہے کہ ایک لفظ سے تین طلاقیں دیں
19:25جیسے یوں کہا میں نے تجھے تین
19:27میں تجھے تین طلاق دیتا ہوں
19:28یہ اس لڑک سے پوچھا کتنی دینی ہے
19:30اس نے کہا تین
19:30تو اس سے فوراں تین پڑ جائیں گے
19:33اور وہ لڑکی اس کے نکاح سے نکل گئی
19:35اور اب حال کے بغیر کچھ بھی نہیں ہو سکتا
19:39یاد رکھیں
19:39کیونکہ اللہ نے واضح فرمایا
19:41فَإِن تَلَّقَهَا فَلَا تَحِلُّ لَهُم مِن بَعَدُ
19:44حَتَّى تَنْكِحَا زَوْجَنْ غَيْرَا
19:46کہ اگر شہر تیسری طلاق بھی دے دے
19:49تو یہ لڑکی اس شخص کے لئے
19:50اس وقت تک حلال نہ ہوگی
19:51جب تک کہ اس کے علاوہ
19:53کسی اور شخص سے نکاح نہ کر لے
19:55تو اس لئے اب تو یہ نہیں ہو سکتا
19:57اور ایک ہوتا ہے
19:58تین طلاق ترتیب سے دینا
19:59جا میں نے تجھے طلاق دی
20:01جا میں نے تجھے طلاق دی
20:02میں نے تجھے طلاق دی
20:03تو غیر مدخل بیہا کو
20:05جب اس ترتیب سے طلاق دیتے ہیں
20:07تو پہلی طلاق سے وہ نکاح سے باہر ہو جاتی ہے
20:09اور باقی دو طلاقیں لغو ہو جاتی ہیں
20:11اس میں رجوع کی گنجائش ہوتی ہے
20:13کہ جدید نکاح کے ساتھ وہ رہ سکتے ہیں
20:16لیکن جو یہ صورتحال پہلی والی بتائی ہے
20:18اس میں اب گنجائش بالکل بھی نہیں ہے
20:20اور انہوں نے کہا
20:21کہ اگر لڑکا حق مہر نہ دے سکے
20:23تو کیا گناہگار ہوگا
20:25دیکھیں غیر مدخل بیہا
20:27لڑکی کو اگر طلاق دے دیتے ہیں
20:29تو نصف مہر لازم ہوتا ہے
20:30تو آدھا تو اس کو دینا ہی ہوگا
20:32اگر وقتی طور پہ اس کے پاس پیسہ نہیں ہے
20:34تو پوری زندگی اس کا وقت ہے
20:36یہ نہیں ہے کہ یہ ابھی نہیں ہے
20:38تو ابھی ہی دینا تھا
20:39نہیں دے سکا گناہگار ہوا
20:41اب بس اللہ سے توبہ کر لو
20:42ایسا نہیں ہے لڑکی کا حق ہے
20:43اور اس کو پوری زندگی میں
20:45جب اس کو موقع ملے
20:46یہ دینا ہی ہوگا
20:47اگر آخر تک نہیں دے گا
20:49موت کے آخری وقت تک
20:57جی بالکل پھینک سکتے ہیں
20:58جائے نماز یہ ایک اچھی چیز ہے
21:00کہ آپ اس پر کھڑو کے نماز پڑھتے ہیں
21:01کہ آپ اپنے پرانے کپڑے نہیں پھیکتے ہیں
21:03ان کو پہن کے آپ نماز پڑھتے ہیں
21:05کہ آپ نے بال نہیں کاٹتے ہیں
21:06ان کو سر پہ رکھ کے
21:08آپ نمازیں پڑھ رہے ہوتے ہیں
21:09اور سجدے کے اندر وہ بال بھی زمین پر لگ رہے ہوتے ہیں
21:11اگر انہی چیزوں کا آپ خیال کرنا شروع کر دیں گے
21:14کہ نماز سے چونکہ یہ چیز متصل تھی
21:16اس لئے عدب احترام کریں
21:17تو بہت ساری چیزوں کو پھر آپ ضائع نہیں کریں گے
21:20اور نہیں کر سکتے ہیں
21:21اور پھر آپ کی زندگی عذیتناک ہو جائے گی
21:23تو بلکل آپ جائے نماز کو پھینک بھی سکتے ہیں
21:25کو پوچھا بنا لیں
21:26دیگر کچھ کر لیں
21:27اس میں کوئی پرابلم نہیں ہے
21:28یہ کہتا ہے کسی نے کہا
21:30کہ رات میں ناخن نہ کٹیں
21:31کیونکہ نہوست ہوتی ہے
21:33یہ ایسی کوئی بات نہیں ہے
21:34بہتر ہے کہ دن میں کٹیں
21:36سنت مبارکہ ہے
21:37لیکن اگر بہت بڑھ گئے ہیں
21:38اور اگلے دن آپ کو
21:39صبحوں کے بعد ٹائم نہیں ملے گا
21:41آپ کو فوراں لوگوں سے
21:42ممارست کرنی ہے
21:43یا اور معاملات ہیں
21:44تو پھر رات میں کٹ لیں
21:45اس میں کوئی مسئلہ نہیں ہے
21:47یہ کہ کہتے ہیں
21:48کہ بعض لوگ جمعی کی نماز پڑھنے جاتے ہیں
21:50تو اپنی جوتیاں
21:51صفوں کے سائیڈ میں رکھتے ہیں
21:54تو یہ مسجد کے اندر
21:55جوتیاں لے کر جانا
21:56پھر صفوں کے ساتھ میں رکھنا
21:57کیا حکم شرع ہے
21:59دیکھیں مسئلہ یہ ہے
22:00کہ ہمارے ہم مسجدوں سے
22:02اتنی جوتیاں چوری ہوتی ہیں
22:03کہ لوگ بچارے کیا کریں
22:04مہنگی مہنگی جوتیاں ہوتی ہیں
22:06ایسی صورت میں
22:07اگر جوتوں پر
22:08ظاہری طور پر
22:09کوئی نجاست نہ ہو
22:10اور اسی طرح
22:11مٹی وٹی نہ ہو
22:12کہ آپ مسجد میں لے جائے
22:13تو وہ جھڑکے زمین پر گرے گی
22:14صاف سترا
22:15اس کو کر کے اچھی طریقے سے
22:16اور ہمارا مشورہ ہوگا
22:17کہ ایک شوپر لے کر جائیں
22:18ایسے بھائی
22:19اس میں ڈالیں
22:19اس کو لپیٹ کر
22:20اپنے سائیڈ میں رکھ لیں
22:22تو کوئی مسئلہ نہیں ہے
22:23اور اگر شوپر نہیں ہے
22:24جوتہ پاکو صاف ہے
22:25تب بھی رکھ سکتے ہیں
22:26لیکن نیت یہی ہونی چاہیے
22:28کہ چوری سے بچانے کے لیے
22:29اور اگر ایسا نہیں ہے
22:31کہ وہاں پہ
22:31کوئی گارڈ وغیرہ بیٹھا ہوا ہے
22:32انتظام بہت اچھا ہے
22:34کیم وغیرہ لگے ہوئے ہیں
22:35کہ اگر کوئی جوتی چوری کرے گا
22:37تو پکڑا جائے گا
22:38ایسی صورت میں
22:38پھر مسجد کے اندر لانا
22:40یہ عدب کے خلافے
22:41بہتر نہیں
22:41پھر باہر اتار ہیں
22:42لیکن چونکہ یہاں پہ
22:43ہماری مسجدوں میں
22:44اکثر ایسے کوئی انتظامات نہیں ہوتے
22:46اور کیمتی کیمتی
22:47جوتے بچارے لوگ پہن کر
22:49جب باہر آتے ہیں
22:50تو مسائل ہوتے ہیں
22:51نہیں ملتے
22:52تو اس لیے
22:53ساتھ رکھنے میں
22:53کوئی حرج نہیں ہے
22:54مجھے اچھی طرح یاد ہے
22:56یوکے میں
22:56ایک بچہ تھا
22:57وہ ہمارے ساتھ
22:58وہ جاتا ہی نہیں تھا
22:58کہیں تو وہ
22:59چلو آج بیان سننے چلے جاتے ہیں
23:01وہ پتنے اس کے
23:02کتنے ہزار روپے کے
23:03بڑے مہنگے جوتے تھے
23:04وہ فارغ ہوئے
23:05تو یوکے کی مسجد سے
23:06غیب ہو گئے
23:07آپ اندازہ کریں
23:07کہ چور جویں
23:08ہر جگہ پہنچے ہوتے ہیں
23:10یہ کسی جگہ کو نہیں دیکھتے
23:11اس بیچارے کے جوتے غیب ہو گئے
23:13ایک انہوں نے کہا
23:14کہ کسی کے بہن کی شادی ہو رہے ہیں
23:16یہ سفید پوش قسم کے لوگ ہیں
23:18اب لڑکے والے
23:19یہ ڈیمانڈ کرتے ہیں
23:19جی ولی میں کا سوٹ
23:21اور فلان
23:21اور یہ لڑکی والے کریں گے
23:23تو اس طرح کی
23:24ڈیمانڈز کرنا
23:25کیسا ہے
23:27دیکھیں پہلی بات یہ ہے
23:28کہ جب آپ کچھ نہیں بولے گئے
23:30تو کسی کو کیا پتا
23:31کہ آپ سفید پوش ہیں
23:32آپ جب یہ شادی کی معاملات ہوتے ہیں
23:34تو یہ عورتیں
23:34آپس میں کہتی ہیں
23:35کہ بھی ہمارے ہاں
23:36یہ یہ چیزیں ہوتے ہیں
23:37جب بعض چیزیں تو کہے
23:38بغیر تیہ ہوتی ہیں
23:39تقریبا ہر کمیونٹی کے اندر
23:41لڑکی کا سوٹ
23:41عموماً لڑکے والے بناتے ہیں
23:43اور لڑکے کا سوٹ
23:44جو ہیں وہ لڑکی والے بناتے ہیں
23:45جو شادی کے موقع پہ پہننا ہوتا ہے
23:47یا ولی میں کے موقع پہ پہننا ہوتا ہے
23:49اور بعض ایسی رسمات ہوتی ہیں
23:50بھی ہمارے ہاں یہ ہوتا ہے
23:52یہ عورتیں بڑی تیز ہوتی ہیں
23:53ہمارے ہاں یہ ہوتا ہے
23:54دوسرے کہتی ہمارے ہاں یہ بھی ہوتا ہے
23:56حتیٰ کہ مری ہوئی
23:57دادی کے سوٹ بھی دلوارے ہوتے ہیں
23:59وہ کسی نے کہا
24:00میں نے کہا مری ہوئی دادی کیا کرے گے
24:01کہ قبر میں سوراک کر کے
24:03اس سوٹ کو اندر ڈالا جائے گا
24:04کہا کہ نہیں نہیں
24:04وہ نہیں پہنیں گے
24:06دادی تو فوت ہوگی
24:07لیکن بہرحال دیا جاتا ہے
24:08تو اب یہ جو چیزیں ہیں
24:10انڈر سوٹ تھیں
24:11اگر سفید پوش بھی ہیں
24:12اور فرض کرنے کے مشکل ہے
24:13تو ان سے کہہ دیتے بات کر لیتے
24:15کہ بھی دیکھیں یہ یہ معاملات ہیں
24:17اب جب آپ کہیں گے نہیں
24:18وہ آپ کی سفید پوشی کرنی پتا
24:20لازم بات ہے وہ ڈیمانڈ تو کریں گے
24:21کیونکہ یہ رسومات ہمارے ہاں چل رہی ہیں
24:24اور یہ رسومات ایسی ہیں
24:26کہ جس کو خلاف شرعہ نہیں کہا جا سکتا
24:28جب تک کہ اس میں ظلم کی صورت نہ ہو
24:30ایک سوٹ فرض کر لیں
24:32کہ پچیس ہزار کا آ سکتا ہے
24:33لیکن آپ اسے کہتے ہیں
24:35کہ ڈیرڈ لاکھ کا سوٹ ہے
24:36اور سامنے والا بیچارہ ایسا کمزور بھی ہے
24:38اور آپ کہیں کہ اگر نہیں کرو گے
24:39تو شادی نہیں کریں گے
24:40یہ تھوڑی ظلم کی صورت بنتی ہے
24:42ورنہ اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں
24:44تو عمومی طور پر خوشی کے موقع پر
24:46ایک دوسرے سے اس طرح کی ڈیمانڈ کرنے میں
24:47شرعن کوئی حرج نہیں ہے
24:48تو بہرحال اگر سفید پوشی ہیں
24:50کسی کے ذریعے ان کو اطلاع دے دیں
24:52کہ بھی تھوڑا ہلکہ ہاتھ رکھ لیں
24:54تو ہم یہ کر لیں
24:55یا برہراز بات کر لیں
24:56کہ ان کی ناراضگی کا اندیشہ نہ ہو
24:58لیکن ڈیمانڈ کرنا
24:59جبکہ ان کو ان کی صفید پوشی کرنی پتا
25:01بلکل جائز
25:02اور اگر معلوم ہے
25:03اور پھر بہت بڑی بڑی ڈیمانڈ ہیں
25:06تو ظلم ہے
25:06پھر یہ جائز نہیں ہے
25:08تھوڑا ہلکہ ہاتھ رکھنا چاہئے
25:09یہ کہتی ہے
25:10کہ مسجد کے اوپر کوچنگ کلاسز بنا دی گئی ہیں
25:22کہ مسجد کے اوپر کوچنگ کیسے
25:23فنائے مسجد کے اوپر ہو سکتا ہے
25:25کہ مسجد ہوتی ہے
25:26سات میں امام صاحب کا حجرے وغیرہ ہوتے ہیں
25:28اس کے سات میں کوئی کوچنگ کلاسز
25:30یا دکانیں ہیں
25:30اس کے اوپر کوچنگ کلاسز ہیں
25:32تو فنائے مسجد کا حکم علیدہ ہوتا ہے
25:34مسجد کا علیدہ ہوتا ہے
25:35اگر فنائے مسجد میں ہے
25:37تو پھر تو لڑکی جا سکتی ہے
25:38لیکن فرض کر لیں گر یہی صورت ہے
25:40جو ہمارے ندیش صحیح نہیں ہے
25:52ہوتی ہے سمجھ لیجئے
25:53اس میں اگر کوئی ایسی خاتون ہیں
25:55جو حالت حیز میں ہیں
25:56تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
25:58حالت حیز میں عورت کو
26:00مسجد میں داخل ہونے سے
26:02منع فرمایا ہے
26:03ایسی صورت میں جائیں گی
26:04تو گناہ گار ہوں گی
26:06پھر ان کو اشتناب کرنا چاہئے
26:07مختصر بریک لیں گے
26:08ہمیں یقین ہے آپ ہمارے ساتھر ہیں
26:10بسم اللہ الرحمن الرحیم
26:12یہ کہتے ہیں
26:12کہ کسی نے کسی بات پر یوں کہا
26:15کہ ہنڈر پرسنٹ
26:16یا ہنڈر اینڈ ٹین پرسنٹ
26:18ایسا ہی ہوگا
26:19دوسرا نے کہا
26:20ایسا نہ کوئے بھائی
26:21یہ خدائی کا دعویٰ ہے
26:23یا تو نائنٹی نائن پرسنٹ کہو
26:25یا یوں کہو
26:27کہ انشاءاللہ ہنڈر پرسنٹ ایسا ہوگا
26:29کیا حکم شرعہ ہے
26:31دیکھیں یہ کہنا ہے
26:32کہ یہ خدائی کا دعویٰ ہے
26:34یہ جہالت ہے
26:34یعنی خدائی کا دعویٰ
26:36اگر آپ ہی کہتے ہیں
26:37کہ اگر آپ کو یقین ہے
26:39بار بار کے تجریبات سے
26:40بعض اوقات کوئی شئے ہمارے سامنے
26:42بہت اچھی طریقے سے ثابت ہو جاتی ہے
26:45تو ہم ایسی جملہ کہتے ہیں
26:46اور اس میں کوئی بھی اپنے آپ کو
26:48خدا سمجھنا
26:49یا جیسے اللہ تعالیٰ کی خبریں
26:52ہنڈر پرسنٹ پرفیکٹ ہوتی ہیں
26:55اس طرح اپنے آپ کو پرفیکٹ سمجھنا
26:57اور خبروں کو ایسا کسی کا ارادہ نہیں ہوتا
26:59آدمی کہتا ہے
27:00سو فیصد ایسی ہوگا
27:01میرا گمان یہ ہے
27:02اب اس نے یہ نہیں کہا
27:04تو یہ خدایی کا دعویٰ وغیرہ تو نہیں کہلاتا
27:06غلط ہے
27:06اچھا پھر بھولے اتنے ہیں
27:08کہ خدایی کا دعویٰ کا مطلب یہ ہے
27:09کہ ایکوریسی کے ساتھ ایسی بات کہنا
27:11کہ جس میں آپ کو یہ کہیں
27:13کہ شکی نہیں یقین ہے
27:14تو یہ تو غیب کی بات ہے
27:16اور غیب تو اللہ ہی جانتا ہے
27:17یہی ہے نا
27:17تو پھر 99% کے اندر
27:19پھر غیب والی بات کیوں نہیں ہوئی
27:20کہ یوں کہہ لو
27:2199% ایسا ہے
27:23یہ 100% میں خدایی کا دعویٰ بن جاتا ہے
27:25اور 99% میں
27:27اگرچہ وہ اب بھی یقینی طور پر کر رہا ہے
27:2999% ایسا ہوگا
27:31اس میں بھی تو ایک یقین ہے
27:33نہ 100
27:34نہ 98
27:3599%
27:36تو اس میں خدایی کا دعویٰ کیوں نہیں ملا
27:38یہ بھی غلط بات ہے
27:39یہ اچھی بات ہے
27:41کہ آپ یوں کہیں
27:42میرے گمان کے مطابق ایسا ہے
27:43مجھے لگتا ہے کہ ایسا ہے
27:46انشاءاللہ عز و جل سے
27:47جیسے تصیح کرنے والے نے کہا
27:49کہ انشاءاللہ
27:50100% ہی ہوگا
27:51انشاءاللہ کے مطابق
27:52اگر اللہ نے چاہا
27:53یہ اچھے جملے ہیں
27:54بڑے بڑے دعویٰ کرنا
27:55مناسب نہیں ہوتا
27:56لیکن بعض اوقات
27:57انسان جب دعویٰ کرتا ہے
27:59تو اس کا مقصود
27:59ماذا اللہ
28:00کوئی خدای کام میں
28:01مداخلت
28:02یا اسی طرح کا
28:03کوئی اپنے آپ کو
28:04سمجھنا مقصود نہیں ہوتا
28:05اپنے محاورے کے تحت
28:07ہم کہہ رہے ہوتے ہیں
28:07اس لئے حسنظن قائم رکھنا چاہیے
28:10یہ کہتے ہیں
28:11کہ کیا ایک پیر
28:12اور اس کی زوجہ
28:13مرید کے لئے
28:14روحانی والد و والدہ ہوتے ہیں
28:17یہ پیر کے بارے میں
28:19تو کنفرم ہے
28:19کہ روحانی والد ہوتے ہیں
28:21لیکن عورت کے بارے میں
28:22بالکل بھی نہیں ہے
28:23کہ روحانی والدہ سمجھ کے
28:24آپ ان کی زیارتیں کرنے لگے
28:26یا بے پردگی کے ساتھ
28:28معاملہ ہوں
28:29پیر صاحب کے زوجہ کا
28:30کوئی معاملہ نہیں ہوتا
28:31آستانوں کے ساتھ
28:33صرف پیر صاحب کے ساتھ
28:34آپ کا تعلق ہے
28:35وہ ہر استاد
28:36روحانی والد ہوتا ہے
28:37اور یہ پیر بھی
28:38وہ روحانی والد ہوگا
28:39یاد رکھیں
28:40کہ جو صاحب علم ہو
28:41عالم ہو
28:42مفتیوں تو بہت ہی اچھا ہیں
28:44صاحب تقوی ہوں
28:45علم پر عمل کرتے ہوں
28:46اپنے مریدین کی
28:48اصلاح کرتے ہوں
28:49ان میں کوئی برائی دیکھیں
28:50تو فوراں اس کو
28:51روکنے کی کوشش کرتے ہوں
28:53کسی کے گناہ سے
28:54راضی نہ ہوتے ہوں
28:55لالچ نہ ہوں ان کے اندر
28:57ایسا واقعی روحانی والد ہوتا ہے
28:59لیکن آج کل جو بہت سے
29:00غلط قسم کے پیر حضرات نے
29:02اچھے آستانوں
29:03اچھے پیروں کو
29:04بدنام کر رکھا ہے
29:05جو عورتوں کو
29:06بے پردہ بٹھاتے ہیں
29:08گالی گلوش کرتے ہیں
29:09ان کی آپ دو دو
29:10گھنٹے کی تقریریں سن لیں
29:11کچھ سیکھنے کو نہیں ملے گا
29:12سوائے اپنے کرامت
29:14اپنی فضیلت بیان کرنے
29:15کہ میں یہ کر سکتا ہوں
29:16میں فلانا کر سکتا ہوں
29:17میں سرکار کے زیارت کروا دوں گا
29:19اور یہ کر دوں گا
29:19جھوٹے قسم کے دعوے کر کے
29:21پبلک کو خوش کر کے
29:22پیسے لئے اور نکل گئے
29:23ایسے جالی پی روحانی والد نہیں ہوتے
29:26بلکہ یہ تو
29:27روحانی شکاری ہوتے ہیں
29:28کہ یہ آپ کی
29:30روحانیت کو
29:31اٹھا کر لے جائیں گے
29:32اور آپ کو غفلت میں
29:33اتنا مبتلا کر دیں گے
29:35کہ آپ کچھ بھی غلط کام کرتے رہیں
29:37یا آپ کو یقین دلاتے رہیں گے
29:38کہ میں ہوں نہ
29:39میں آپ کو میدانِ مہاشر میں
29:40جنت میں لے کے جاؤں گا
29:41اس قسم کے لوگوں سے بچیں
29:43میرا مشورہ ہے
29:44آپ کو میری کتاب قربِ الٰہی لیں
29:46اور اس کا تیسرا چپٹر ضرور پڑھیں
29:48تین جلدوں پر ہے
29:49یہ تیسرا چپٹر ضرور پڑھیں
29:50جس میں اس قسم کے جالی پیروں کی
29:52بڑی تفصیل کے ساتھ
29:53پوسٹمارٹم کیا گیا ہے
29:54اگر آپ کو پیر کی تلاش ہے
29:56کہ میں کسی کو اپنا شیخ بناوں
29:58وہ ضرور پڑھیں
29:59اور اگر آپ پہلے کسی کے ہاتھ میں ہیں
30:01ہاتھ میں ہاتھ دیا ہوا ہے
30:02اچھا ہے یا برا
30:04پڑھیں
30:04تو آپ کو تصدیق ہو جائے گی
30:06اگر آپ کے پیر صاحب کامل ہیں
30:07تو ان کے ساتھ قائم رہیے گا
30:09اگر جالی ہے
30:09تو فوراں جان چھوڑائے
30:11ورنہ نہ مال بچے گا
30:12نہ عزت بچے گی
30:13نہ دنیا
30:13نہ آخرت
30:14ایک کسی نے پوچھاتا ہے
30:16کہ مرید پیر سے
30:17کوئی تحفہ مانگ سکتا ہے
30:19یہ بالکل طلب کر سکتا ہے
30:21بشرت ہے کہ اس میں بار بار نہ ہو
30:23اور ایسی کوئی چیز نہ مانگیں
30:25جس سے پیر صاحب کوئی بچارے پریشان ہو جائیں
30:27مانگ سکتا ہے
30:28کیونکہ صحابہ کا
30:30نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے
30:32سوال کرنا ثابت ہے
30:33جیسے ایک صحابی کو
30:34نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی
30:36ایک چادر پسند آئی تو
30:37انہوں نے وہ لے لی
30:37تو کہا کسی نے
30:39کہ سرکار کو تو اس کی ضرورت تھی
30:40آپ کو نہیں لینی چاہیے تھی
30:41انہوں نے کہا
30:42میں نے صرف اس لیے لی ہے
30:43تاکہ جب میں فوت ہوں
30:44تو یہ میرے کفن بنے
30:46اس وجہ سے
30:47اور سرکار کو اس کی حاجت بھی تھی
30:49آپ اندر گئے
30:50اور آپ نے وہ چادر ان کو دے دی تھی
30:53تو یوں اس طرح طلب کرنے میں
30:54حرش نہیں ہے
30:55لیکن وہ ایک تشنے کسرت نہ ہو
30:56اور ایسا نہ ہو
30:58کہ سخ ضرورت کی چیز ہو
30:59اور آپ ان سے لیں
31:00جس سے ان کو عذیت اور تکلیف ہو
31:01تو بہرحال لے سکتے ہیں
31:03یہ کہتے ہیں
31:04کہ اگر کوئی پیر صاحب
31:05اپنے مرید کو
31:12جی نہیں کر سکتا
31:13اگر کرے گا تو بے عدبی ہے
31:15میں یہ نہیں کہوں گا
31:15گناہگار ہوگا
31:16لیکن یہ عدب کے بہت خلاف ہے
31:18وہ دے رہے ہیں لے لیں
31:20نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
31:21نے حضرت عمر فاروخ رضی اللہ تعالی
31:23انہوں کو کچھ دینا چاہا
31:24تو آپ نے منع کیا
31:26سرکار نے فرمایا
31:26کہ اے عمر جو بغیر مانگے
31:28حاصل ہو جائے
31:29اس کو منع نہ کرو
31:30تو قطب مدینہ رحمت اللہ علیہ کے بارے میں
31:33منقول ہے
31:34کہ وہ فرمایا کرتے تھے
31:35کہ تمع نہیں
31:37منع نہیں
31:39جمع نہیں
31:39ایک تو لالش نہ کرو کسی کا
31:41اور اگر کوئی دے
31:42تو پھر منع بھی نہ کرو
31:43اور جب تمہارے پاس آ جائے
31:45تو جمع بھی نہ رکھو
31:46کسی اللہ کی راہ میں دے دو
31:48یعنی یہ کوئی اصول نہیں ہے
31:50کہ جمع نہیں رکھ سکتے
31:51رکھ سکتے ہیں آپ تبرکن
31:52لیکن وہ فرمایا کرتے تھے
31:54کہ ایک تو لالش نہ کرو
31:55پھر کوئی بغیر مانگے دے
31:56کوئی نترانہ وغیرہ لے لو
31:58ٹھیک ہے
31:58اور پھر اللہ کی راہ میں دے دو
32:00تو یہ تین چیزیں بہت اچھی ہیں
32:02اس کو ہمیں سمجھنا چاہیے
32:04ایک بھائی نے کہا
32:05کہ ہمارے گاؤں میں
32:06علم کی بہت کمی ہے
32:07تو کیا ہمارے گاؤں کی
32:10کوئی بالغ عورت
32:11باپردہ اسکول میں
32:12تعلیم حاصل کر سکتی ہے
32:14یعنی باپردہ طریقے سے
32:16جبکہ مرد ٹیچر ہوں
32:18دیکھیں بالکل کر سکتی ہیں
32:19اگر ہماری بہن
32:20اپنے آپ کو کور کر کے
32:22نکاب وغیرہ میں
32:23کلاس کے اندر بیٹھیں
32:24جبکہ معاملہ یہ ہو
32:25کہ اگر ان سے نہیں سیکھیں گے
32:27تو علم کی تحصیل کا
32:28اور کوئی ذریعہ نہیں ہے
32:29تو لادمی بات ہے
32:30کہ بچیاں جاہل رہیں گے
32:31اور جاہل ماں
32:33اپنے بچوں کو
32:34تباہ کر دیتی ہے
32:35بلکل
32:35نہ ان کے گناہ پر
32:37ان کو روک پاتی ہے
32:38نہ ان کے عقائد کی خرابی
32:39کو صحیح کر سکتی ہے
32:40نہ ان کے اخلاق
32:40اور کردار کی تصیح کر سکتی ہے
32:42تو اس لیے
32:43ہم بلکل اس کو منع نہیں کریں گے
32:45لیکن یہ ہم ضرور کہیں گے
32:46کہ مردوں سے
32:49اختلاعات کو
32:49ختم کرنے کا ذہن بھی بنائیں
32:51اس کا طریق یہ ہے
32:52کہ دو چار بہنیں
32:53جو ذہین قسم کی ہوں
32:54جا کے علم حاصل کریں
32:55اور پھر ان کو
32:56ایک کلاس کھلوا کر دی جائے
32:58کہ بچیاں صرف ان سے آکے پڑھیں
33:00چلو فرس ٹائم پہلے بیج نے
33:01مردوں سے پڑھ لیا
33:02اور اس کے بعد پھر خواتین جو ہیں
33:04وہ اپنا ایک سسٹم قائم کریں
33:06تاکہ بچیوں کو مردوں کے ساتھ
33:08ممارست کرنے کا موقع ہی نہ ملے
33:10اور فتنے جنم نہ لے
33:11لیکن اگر ہم یہی منع کرتے رہیں گے
33:13نہیں مردوں کے سامنے نہ بیٹھو
33:15تو وہ عورتیں جاہل رہیں گی
33:16تو پھر خرابییں پیدا ہوتی ہیں
33:18اور عقیدے تک خراب ہو جاتے ہیں
33:19بعض لوگ کہتے ہیں
33:20جی میڈیکل کی تعلیم حاصل کرنا
33:22لڑکی کے لیے منع ہے
33:23کیونکہ وہاں بڑا عجیب و غریب
33:25ماحول ہوتا ہے
33:25کوئی یوکیشن ہے فلاں ہیں
33:27تو پھر میں آپ سے پوچھتا ہوں
33:28کہ اپنی بچیوں کو
33:29اپنی بیویوں کو
33:30اپنی بیٹیوں کو
33:31علاج کس سے کروائیں گے آپ
33:33مردوں سے کروائیں گے
33:34وہاں پڑھنا تو منع کر رہے ہیں
33:36مردوں کے اختلاعات کی وجہ سے
33:37اور مردوں سے ہی علاج کروائیں گے
33:39اور اس میں انٹرنل چیک اپ بھی ہوتا ہے
33:41ایکسٹرنل چیک اپ بھی ہوتا ہے
33:42ٹچ بھی کرنا ہوتا ہے
33:43سب کچھ یہ برداشت ہے
33:45وہ برداشت نہیں
33:45ہم کہتے ہیں بہت بہتر ہے
33:47کہ بچیاں تعلیم حاصل کریں
33:48اور کاش
33:49بعض بچیاں
33:50ایک گروپ بنا کر
33:51ایک پورا روڈ میپ تیار کریں
33:54کہ ہم اپنا
33:55ایک میڈیکل کالیج قائم کرتی ہیں
33:57جس میں only female teacher ہوں گے
33:59انویسٹرز کو دعوت دیں
34:00اور اس طرح قائم کریں
34:01تھوڑا پری پلین ہوگا
34:02تو انشاءاللہ سب کچھ ہو جائے گا
34:04خود کفیل ہونا چاہیے خواتین کو
34:06تو بہرحال جب تک مجبوری ہے
34:15اخراجات ہم نکال لیں
34:16اس کے بعد پھر ہم عشر ادا کریں
34:18یہ ایک بڑے مفتی صاحب کو
34:20انہوں نے ذکر کیا تھا
34:21کہ وہ یہ کہتے ہیں
34:22کہ پہلے خرچہ نکال لو
34:23اخراجات
34:24اس کے بعد جو باقی بچی ہوئے پیداوار ہے
34:26اس پر آپ عشر ادا کریں
34:27کیا حکمیں شرع ہوگا
34:29پہلے سمجھ لیں
34:30کہ جو ہم عام مال کے
34:32زکاة نکالتے ہیں
34:33اس کو زکاة کہتے ہیں
34:34جو پیداوار کے اوپر
34:35کھیتی وغیرہ کے اوپر
34:37پھلوں کے اوپر
34:38یہ سبزیوں کے اوپر
34:39ہم کچھ نکالتے ہیں
34:40اس کو عشر کہا جاتا ہے
34:41عشر یعنی پودو وغیرہ کی
34:42نباتات کی زکاة کہلاتی ہے
34:45دیکھیں مفتہ بھی
34:46مسئلہ تو یہی ہے
34:47فقہ حنفی کے اندر
34:48کہ اخراجات نکالے
34:50بغیر ہی آپ کو
34:51عشر ادا کرنا ہوگا
34:53پھل پیداوار کا کرنا ہوگا
34:54پھر بعد میں اخراجات کے مسئلے دیکھیں
34:56لیکن اگر کوئی جن کا آپ ذکر کر رہے ہیں
34:58بہت بڑے مفتی صاحب ہیں
34:59اور انہوں نے اپنے اشتہات سے
35:02یا فقہہ کے بعض اقوال
35:04ایسے ہوتے ہیں
35:05کہ جیسے میں نے ایک لفظ استعمال کیا ہے
35:07مفتہ بھی
35:07بعض اوقات ایک چیز کے بارے میں
35:10علماء کی رائے مختلف ہوتی ہیں
35:12تو ہمارے فقہ حنفی میں ایسا ہوتا ہے
35:14کہ طبقات فقہہ میں
35:15ایک طبقہ ایسا ہوتا ہے
35:17جنہیں اصحاب ترجیح کہا جاتا ہے
35:20اصحاب ترجیح وہ ہوتے ہیں
35:21جو اس طرح کے دو مختلف
35:22ٹکرانے والے اقوال آتے ہیں
35:24ان پر وہ غور کرتے ہیں
35:25ان کے دلائل پر غور کرتے ہیں
35:27کہ ان میں کونسا قوی ہے
35:28کونسا ضعیف ہے
35:29کس کی دلیلیں کمزور ہیں
35:31کس کی دلیلیں طاقتور ہیں
35:32پھر وہ ایک قول کو فوقت دیتے ہیں
35:34دوسرے کو ذرا نیچے رکھتے ہیں
35:36جس کو فوقت دیتے ہیں
35:37کہتے ہیں اب اس کو عوام میں عام کرنے
35:39دوسرے کو روک لیں
35:40جو عام کرتے ہیں
35:41اس کو کہا جاتا ہے
35:43مختار قول
35:44یا مفتہ بھی قول
35:46اور جو نیچے رہتا ہے
35:47وہ غیر مختار قول ہوتا ہے
35:49یا غیر مفتہ بھی ہوتا ہے
35:51لیکن وہ غلط نہیں ہوتا
35:53وہ ذرا کمزور ہوتا ہے
35:54پھر حالات زمانہ کے اعتبار سے
35:56تغیر زمانہ کے اعتبار سے
35:58ہر دور میں ایسے مفتہین کرام
36:00پیدا ہوتے رہیں گے
36:01جن کو مشتہد فی المسائل کہتے ہیں
36:03وہ اشتہات کرتے ہیں
36:05کہ اس دور میں
36:06اگر ہم مفتہ بھی قول بیان کریں گے
36:07تو لوگوں کے لئے
36:08بہت آزمائش اور سختی پیدا ہو جائے گی
36:10جبکہ غیر مفتہ بھی قول کو
36:12اس دور میں اگر لیا جائے
36:14تو آسانی ہے
36:15تو پھر وہ اس قول کو لے لیتے ہیں
36:16تو اگر وہ بڑے مفتی صاحب نے
36:18ایسا ہی کوئی معاملہ کیا
36:19آپ انہوں پر بالکل اعتماد کر سکتے ہیں
36:21لیکن ہم نے جواب کو بتایا
36:22مفتہ بھی یہی ہے
36:23کہ ٹوٹل پیداوار پر
36:25آپ کو اشعر نکالنا ہوگا
36:26اخراجات کا معاملہ
36:28بعد میں ہوگا
36:29ایک بہن نے فرمایا
36:30کہ ہمارے بیٹے نے
36:31ایک کاروبار کیا ہے
36:33اور اس کو سیٹ اپ ڈالا ہے
36:35تو ہم یہ چاہتے ہیں
36:36کہ وہ پورا کاروبار
36:36اس کے حوالے کر دیں
36:37تاکہ وہ سنجیدگی سے چلائے
36:39ذمہ داری محسوس کرے
36:40اپنے فیملی کو سنبھالے
36:41تو اب ہمارے دو اور بچے ہیں
36:43تو کیا جتنا ہم نے
36:45اس کو کاروبار کے لئے
36:45پیسہ وغیرہ دیا ہے
36:46ان کو بھی دینا ہوگا
36:48یا نہیں حکم شرع کیا ہے
36:51دیکھیں بہتر ہے
36:52کہ بلکل آپ دیں
36:53نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
36:54نے اشارت فرمایا
36:55کہ اپنے اولاد کے
36:56مابین عدل سے کام لو
36:58اگرچہ بوسا دینے میں
36:59یعنی ایک بچے کو پیار کریں
37:01تو دوسرے کو بھی
37:02جب ایسی تلقین ہے
37:03تو بہتر ہے
37:03کہ آپ بچوں کا حساب کر کے رکھیں
37:05ایک تو ہوتا ہے
37:06کہ دیکھیں
37:07تھوڑا بہت اوپر نیچے ہو جاتا ہے
37:09اس میں تو ایکوریسی تو نہیں ہو سکتی ہے
37:11ایک کو آپ بڑے بیٹے کو سوٹ دلوا رہے ہیں
37:13ایک چھوٹے بچے کو سوٹ دلوا رہے ہیں
37:15لا دیں باتے ڈیفرنس آئے گا
37:16تو کیا وہ ڈیفرنس آپ لکھے رکھیں گے
37:18کہ اس کو سوٹ دلوایا تھا
37:20ایک لاکھ کا
37:21اس کو پچہ ہزار کا
37:22تو پچہ ہزار اس کو دینے
37:23یہ ایسا چیز ہوتا
37:24اب بعض چیزیں جسے اب یہ سیٹم فغرہ ہے
37:27کہ آپ نے اضافی بچے کو دیا
37:28اور باقی کو
37:29بلکل نہیں دے رہے
37:30یہ مناسب ہے
37:30کہ آپ تھوڑا بہت ان کے لئے بھی اضافی رکھیں
37:33جیسا بچے کو دیا ہے
37:34ویسا ان کو رکھیں
37:35یہ بیسٹ ہے
37:36لیکن تھوڑا بہت اوپر نیچے ہو جائے گا
37:38تو کوئی مسئلہ نہیں
37:38ہاں یہ غلط ہوتا ہے
37:39کہ ایک ہی کو سارا دے دیا
37:41اور بغیر کسی وجہ
37:42کہ بعض کو محروم رکھا
37:43یہ گناہ کی صورت ضرور ہے
37:45اور سرکار نے اس کو گناہ قرار دیا ہے
37:47تو اس سے اشتناب کیا جائے
37:48اور تھوڑا بہت تفاوت میں فرق نہیں ہے
37:52اب چونکہ ہمارے پروگرام کے وقت
37:54تقریباً ختم ہو رہا ہے
37:54کل انشاءاللہ آٹھ بجے زندگی رہی
37:56اللہ تعالیٰ کو منظور ہوا
37:57تو حاضری کشرف حاصل کریں گے
37:59ہم آپ کے لئے دعا گو ہیں
38:01کہ اللہ تعالیٰ آپ کو خوش و خرم رکھے
38:03اور خصوصاً
38:05بہت اچھے بھائی ہیں
38:07ڈاکٹر عاطف راو صاحب
38:08ان کی والدہ کا انتقال ہوا ہے
38:10ابھی کچھ عرصے پہلے نیک خاتون تھی
38:12ان کے لئے اگر ہو سکے
38:14تو آپ ضرور ایک دفعہ علم شریف
38:16تین مرتبہ سورہ اخلاص پڑھ کر
38:17عیسال سواب کر کے
38:18دعا کیجئے گا
38:19اللہ تعالیٰ ان کی بخشش و مغفیت فرمائے
38:21اور جتنے میرے بھائی بہن دیکھ رہے ہیں
38:23آپ کے جتنے مسلمان مرحومین
38:25دنیا سے رخصت ہو گئے
38:26اللہ ان سب کی بھی بخشش فرمائے
38:27آمین
38:28وآخر دعوانا
38:29ان الحمدللہ رب العالمین

Recommended