Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Taha (Ayat - 58)
Scholar: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicVw18AUkM7tx2BPygK_PwP
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Scholar: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicVw18AUkM7tx2BPygK_PwP
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Al-Fatihah
00:33سلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:50ناظرین و سامعین آپ جانتے ہیں کہ ہم پروگرام کا آغاز قرآن و حدیث کی بات سے کیا کرتے ہیں
00:58ناظرین حیدر کرار مولا علی رضی اللہ تعالی عنہ کا لقب ہے
01:05یعنی بار بار شیر کی معنی حملہ کرنے والا
01:10اسد اللہ و اسد الوصول
01:13اسی طریقے سے حضرت سیدنا حمز رضی اللہ تعالی عنہ کا بھی لقب ہے
01:19اسد اللہ و اسد الوصول
01:22تو ناظرین اسد کا معنی بھی شیر ہے
01:25حیدر کا معنی بھی شیر ہے
01:28حمزہ کا معنی بھی شیر ہوتا ہے
01:30تو آئیے دیکھتے ہیں کہ عربی لغت میں شیر کے لیے مختلف کیفیات کے اعتبار سے کتنے نام ہیں
01:39ناظرین کہتے ہیں کہ شیر جب اپنے کچھار میں اپنے پاؤں کو سمیٹ کے بیٹھا ہو
01:48تو شیر کو اس کیفیت میں اسد کہتے ہیں
01:52اور وہی اسد جب اپنے کچھار سے نکل کر چہل قدمی کرنے لگے
02:00تو اس کیفیت کو زرغام کہتے ہیں
02:04عربی میں درغام ہوگا اردو میں زرغام پڑھیں گے
02:08اور وہی زرغام جب چہل قدمی کرتے کسی خاص سمت کی جانب دیکھنا شروع کرے
02:16اس کیفیت میں شیر کو غزنفر کہتے ہیں
02:22اور جب وہی غزنفر دھارتے ہوئے
02:25اپنے کچھار سے نکلے خاص سمت میں چل پڑے
02:34تو اس کیفیت کو زیغم کہتے ہیں
02:37عربی میں دیغم پڑھیں گے
02:39اردو میں زیغم پڑھیں گے
02:41اور جب وہی زیغم اپنے شکار پر حملہ آور ہو جائے
02:46تو اس کیفیت میں شیر کو حمزہ کہیں گے
02:51جب وہی حمزہ اپنے شکار کو اپنے شکنجے میں اس طرح کس لے
02:56کہ اس کا سانس لینا دو بھر ہو جائے
03:00اس کیفیت میں شیر کو عباس کہتے ہیں
03:04اور جب وہی عباس اپنے شکار کو ٹکڑوں میں بانٹ دے
03:09اسے حیدر کہتے ہیں
03:12ناظرین و سامعین اللہ تعالی ہم سب کو
03:16مولا علی حیدر کررار رضی اللہ تعالی انہو
03:20ان کی اتباع نصیب فرمائے
03:22سیدنا امیر حمزہ رضی اللہ تعالی انہو کی اتباع نصیب فرمائے
03:27دیگر صحابہ کی اہل بیت اتحار کی
03:30علیہ مردوان کی اتباع نصیب فرمائے
03:32چلتے ہیں آج کے سبق کی جانب
03:35ہمارا جو آج کا سبق ہے وہ سورہ تاہا
03:40اور سورہ تاہا کی ناظرین آیت نمبر جو ہے
03:43وہ 58 ہے جو آج کے سبق میں شامل ہے
03:48فارمنٹ کے مطابق پڑھیں گے
03:50باوضو ہو جائے
03:51اسکرین کے سامنے موجود ہیں
03:53کلام پاک کو ساتھ رکھیں
03:54آج کا سبق نکالیں
03:56اپنے پاس نوٹ بک ضرور رکھیں
03:58کوئی بھی امپورٹن بات ہو
03:59نوٹ ضرور فرمائے لیجئے
04:01آپ کو یہ چلتے ہیں
04:02آج کے اس پرگرام کے فرسٹ سیگمنٹ کی جانب
04:05لغت القرآن
04:06یہ ہمارے اس پرگرام کا پہلا سیگمنٹ ہے
04:09اور آئیے تعوض تسمیہ پڑھتے ہوئے
04:11آج کے سبق کو شروع کرتے ہیں
04:14اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
04:19بسم اللہ الرحمن الرحیم
04:27فَلَنَا اَتِيَنَّكَ بِسِخْرٍ مِثْلِهِ فَجْعَلْ بَيْنَنَا وَبَيْنَكَ مَوْعِدًا لَا نُخْلِفُهُ نَحْمُ وَلَا أَنْتَ مَكَانًا سُوَا
04:49سوون پڑھیں گے وف کی صورت میں دو زبر کی ترمین علف میں
04:53علف سے چینج ہو جاتی ہے تو وف کی صورت میں سوا پڑھا جائے گا
04:58آخر میں علامت وقفے اندر 58 لکھا ہوا ہے آیت 58
05:01یہاں پر مکمل ہو رہی ہے
05:03کتنے کلماتیں آئیے دیکھتے ہیں
05:09فَلَنَا اَتِيَنَّكَ ملا کر پڑھیں گے
05:12فَلَنَا اَتِيَنَّكَ
05:16فَلَنَا اَتِيَنَّكَ
05:19تو ناظرین یہاں پر آپ دیکھ سکتے ہیں
05:22فَا اِقَلْمَا لَا اَتِيَنَّ دُوسرا
05:25اور کَا تیسرا بی چوتھا سحر پانچوا
05:30مثلی چھٹا ہی ساتوا
05:34اور اجعل آٹھوا بینا نوا
05:38اور موعدن دسوا موعدن گیاروا
05:43لا باروا نخلفوا تیروا
05:46پھر اس کے بعد لا چودوا
05:49مکانا پندروا سوا سولوا
05:52کل یہاں سولہ کلمات موجود ہیں
05:54ہر ایک کلمے کو علیدہ
05:56پھر ملا کر پڑھتے ہیں
05:58بغور بنائزہ فرمائے
06:02فَلَنَا اَتِيَنَّكَ
06:04ملا کر پڑھیں گے
06:05فَلَنَا اَتِيَنَّكَ
06:08فَلَنَا میں آپ دیکھیں ناظرین
06:11علف ساکن ہے
06:12تو اسے جھٹکے کے ساتھ
06:14ادا کیا جائے گا
06:14فَلَنَا اَتِيَنَّكَ
06:19بِسِحْرٍ مِثْلِهِ
06:20ناظرین روح کی نیچے
06:22دوزیر کی تنمیین ہے
06:24باری کر کے پڑھا جائے گا
06:25اور دوزیر کی تنمیین
06:27کو مِثْلِ کی مِمْ کے ساتھ
06:28ملا کر مِمْ کی آواز کو
06:29غننے کے ساتھ ادا کریں گے
06:30یہاں یہ نبالون کا قائدہ
06:32اپلائے ہوگا
06:37فَا پر زبر ہے
06:39اسے اجعل کی جیم ساکن کے ساتھ ملائیں گے
06:41درمیان مرسی علی فنی حمزہ کو عزف کی جائے گا
06:43جیم حرف قلقلہ ہے
06:45تو آواز لوٹتی بھی محسوس ہونے چاہیے
06:47فَجْعَلْ نہیں
06:51فَجْعَلْ بَيْنَنَا وَبَيْنَكَ
06:58مَوْعِدًا لَا نُخْلِفُهُ
07:01مَوْعِدًا میں دال پر دوزیر کی تنمیین ہے
07:04اسے لَا کی لام کے ساتھ ملائیں گے
07:06لام کی آواز کو ادا کیا جائے گا
07:08یہاں پر بھی یہ ملون کا قائدہ اپلائے ہوگا
07:11مَوْعِدًا لَا نہیں
07:14مَوْعِدًا لَا نُخْلِفُهُ
07:17لَا نُخْلِفُهُ
07:19نَحْنُ وَلَا
07:22اَنْتَ
07:25مَكَانًا سُوَن
07:26اَنْتَ مِنُن سَاکِن
07:27کے بعد تا ہے حرف اخفاء ہے
07:29مَكَانًا میں نُن پر دوزیر کی تنمیین
07:31اس کے بعد سین حرف اخفاء ہے
07:33تو دونوں مقامات پر نُن ساکن ہو
07:35یا تنمیین ہو اسے اخفاء کے ساتھ پڑھیں گے
07:38اخفاء کہتے ہیں ناک میں آواز لے جا کر گنگنانا
07:44مَكَانًا سُوَن
07:45یہاں وقف کریں گے تو صوبہ پڑھیں گے
07:47آئے ناظرین چلتے ہیں کلمات کے
07:49لغت اور گرامر کے اعتبار سے تحقیق و تجمع کی جانے
07:52سب سے پہلے جو آج کا سبق ہے وہ لکھیں گے
07:54پھر جو کلمات ہیں اس میں
07:56تو ناظرین اس میں ہم
07:59اسمہ افعال حروف کون سے
08:01ان کی نشاندہی کی جائے گی تحقیق و تجمع
08:03بھی اس کریں گے قرآن اور اردو
08:04کے حوالے سے کہ وہ کلمات جو عام طور پر
08:07قرآن میں پڑھتے ہیں اردو میں بھی
08:09یوز کی جاتے ہیں ان کی بھی نشاندہی ہوگی
08:11بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:16فَلَنَأْتِيَنَّكَ
08:32اٹیَنَّكَ
08:34بِسِحْرٍ مِسْلِهِ
08:53فَاجْعَلْ بَيْنَنَا
09:08وَبَيْنَكَ
09:16مَوْعِدًا لَا نُخْلِفُهُ
09:36نَحْنُ
09:42وَلَا أَنْتَ
09:54مَكَانًا
09:59سُوَا
10:04آیت نمبر 58 ہے
10:08ناظرین یہ یہاں پر آپ دیکھیں
10:10لا پر مد منفصل ہے
10:12مد جائز بھی کہتے ہیں
10:14منیموم اس کو تین سے چار حرکات کی مقدار کھینج کر پڑتے ہیں
10:17زیادہ سے زیادہ اس کو پانچ سے چی حرکات کی مقدار کھینج کر پڑ سکتے ہیں
10:20اب سب سے پہلے ہم ناظرین اسما دیکھتے ہیں کون سے ہیں
10:24کتنے ہیں کون کون سے ہیں
10:26تو کہ زمیر پہلا اسم سحر دوسرا
10:31مثلی تیسرا ہی زمیر
10:33یہاں پر نمبر ایک آئے گا
10:35چوتھا بینہ یہاں نا اور یہاں کان
10:38یہاں پر بھی نمبر ایک آئے گا
10:40یہاں پر بینہ میں نمبر چار آئے گا
10:42موعدن نمبر پانچ
10:44ہو زمیر نمبر ایک آئے گا
10:46نحنو نمبر ایک آئے گا
10:49انتا یہاں پر بھی نمبر ایک آئے گا
10:51چھٹا مکانن
10:52ساتوہ سوہ
10:54تو کل یہاں پر سات اسما ہیں
10:57اب ہم دیکھ لیتے ہیں ناظرین
10:58کہ افعال کتنے ہیں
11:00کون کون سے ہیں
11:01تو ذرا اس کو بھی دیکھ لیں
11:14ناظرین تین افعال ہیں
11:15اب ہم دیکھتے ہیں کہ حروف کتنے ہیں
11:17کون کون سے ہیں
11:18تو پہلا حرف فا
11:22دوسرا ہے بی
11:25فا نمبر ایک آئے گا
11:26تیسرا ہے واؤ
11:29چوتھا ہے لا
11:32اور واو نمبر تین آئے گا
11:35یہاں پر لا نمبر چار آئے گا
11:37تو کل ملا کر ناظرین چار حروف ہیں
11:40کل ملا کر چار حروف ہیں
11:41تو انشاءاللہ ہم مزید پوغیم کو آگے بڑھائیں گے
11:45لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانب
11:47تو ملاقات ہوگی مختصت سے بریک کے بعد
11:50ویلکم بیک ناظرین و سامعین
11:52چلتے ہیں آج کے پوغیم کی جانب
11:54اور سب سے پہلے ہم دیکھتے ہیں اسما
11:57تو پہلا اسم ہے
11:59کا زمیر
12:00کاف زمیر پہلا اسم
12:04اور دوسرا
12:06اسی میں پھر یہ زمیر ہے
12:10نا زمیر ہے
12:11ہو زمیر ہے
12:13انتا
12:14کافی زیادہ ہیں
12:15نا
12:17نحنو
12:21ہو
12:21اور انتا
12:27دوسرا اسم ہے
12:29سحرن
12:36تیسرا اسم ہے
12:37مثلی
12:44چوتھا اسم ہے
12:45بینہ
12:52پانچوہ اسم ہے
12:54موعدن
13:04چھٹا اسم ہے
13:06مکانن
13:16ساتوہ اسم ہے
13:18سوا
13:23اچھا جی
13:24اب ہم دیکھتے ہیں
13:25کہ
13:26افعال کتنے ہیں
13:27کن کن سے ہیں
13:28تو
13:29لَنَأْتِيَنَّا
13:31پہلا فعل
13:41دوسرا فعل ہے
13:43اجعل
13:50تیسرا ہے
13:51نُخْلِفُ
14:02تو
14:03تین
14:03افعال ہیں
14:05اب ہم دیکھتے ہیں
14:05حروف
14:06تو
14:07پہلا ہے
14:07فا
14:11دوسرا ہے
14:13بی
14:15تیسرا ہے
14:17واو
14:20چوتھا ہے
14:21لا
14:26تو
14:27کل یہاں پر
14:28چار
14:28حروف ہیں
14:29تو
14:30ناظرین
14:30سات
14:32اسمہ
14:33اور
14:34تین
14:35افعال
14:35چار
14:36حروف
14:36کل ملا کر
14:37چودہ
14:37کلمات
14:38ہیں
14:38فورٹین
14:40کلمات
14:41ہیں
14:47سب سے پہلے
14:48چلتے ہیں
14:49ناظرین
14:49اسمہ کی جانب
14:50تو پہلا
14:51اسم
14:51آپ ملائزہ
14:52فرمائیں
14:53وہ ہے
14:54کا
14:54کا
14:55ضمیر
14:56کا
14:56کا ضمیر
14:57واحد
14:58مذکر حاضی کی
14:58ضمیر ہے
14:59واحد
14:59مذکر حاضی کی
15:00ضمیر
15:00متصل ہو
15:01تو کا کی شکل
15:02میں
15:02اور
15:03منفصل ہو
15:04تو انتا کی
15:05شکل میں
15:05ہوتی ہے
15:06دونوں
15:07شکلیں
15:08صورتیں
15:08موجود ہیں
15:10لَنَأْتِيَنَّا
15:11اور
15:11بَيْنَا
15:13لَنَأْتِيَنَّكَ
15:14اور اس کے علاوہ
15:15انتا
15:15لا انتا
15:16تو
15:17کا اور انتا
15:18اس کا معنی ہوگا
15:19تو آپ
15:20تجھے اپنے ہی
15:21واحد
15:22مذکر غائب کی
15:23زمین ہے
15:23واحد
15:23مذکر غائب کی
15:24زمین
15:24متصل ہو
15:25تو
15:25ہوتی شکل میں
15:26بعض وقت
15:27ہی کی شکل میں
15:27ہوتی ہے
15:28اور منفصل ہو
15:29تو ہوا کی شکل میں
15:30ہوگی
15:30ہوتی
15:31اور ہی
15:31دونوں شکلیں
15:32یہاں پر
15:32موجود ہیں
15:33مثل ہی
15:36جب ہم کہتے ہیں
15:37ہوتو پیش
15:38الٹا پیش
15:39جب ہم کہتے ہیں
15:39ہی تو
15:40زیر کھڑی زیر
15:40دونوں مراد ہو سکتے ہیں
15:41ہوا ہوتی
15:42اس کا معنی ہو
15:43وہ اس اس
15:44نا
15:44جمع متقلم کی
15:46زمین ہے
15:46جمع متقلم کی
15:47زمین متصل ہو
15:48تو نا
15:48منفصل ہو
15:49تو نحنو کی
15:50شکل میں ہوگی
15:51دونوں شکلیں
15:51یہاں پر موجود ہیں
15:52آپ دیکھ سکتے ہیں
15:53بَيْنَنَا
15:54اور
15:55لَا نُخْلِفُهُ
15:57نَحْنُ
15:57تو
15:58اس کا معنی ہوگا
15:59نا
15:59اور نحنو
16:00ہم
16:00ہمارا
16:01ہمارے
16:01ہماری
16:02ہم سب
16:02سحرن
16:03اس کا معنی ہے
16:04جادو
16:06سحور
16:06سحرن
16:07اس کا معنی ہے
16:08جادو
16:08ایک ہوتا ہے
16:09ناظرین
16:10سحر
16:10سحر کا معنی ہوتا ہے
16:12سحری کا وقت
16:13اور
16:13سحر
16:14اس کا معنی ہوتا ہے
16:15جادو
16:16تو
16:17بہت سے لوگ کہتے ہیں
16:17سحری
16:18سحری نہیں ہوتا
16:19سحری
16:19یعنی سحری کا وقت
16:21مثل
16:22سحر عام طور پر
16:25ourval
16:35bina
16:47bina
16:48bina
16:48bina
16:50bina
16:50bina
16:50dm
16:51ڈسیمیان موعدن موعدن یہ موعد مفعل کے وزن پر اس کا معنی ہے میعاد
16:58اس کا معنی ہے میعاد یعنی وعدے کا وقت
17:02وعدے کا وقت یہ اس میں ظرف زرف زمان ہے
17:08مکانن مکانن کسے کہتے ہیں مکان مکان کو ہی کہتے ہیں
17:12جگہ کو کہا جاتا ہے امکنہ اس کی جمع ہے
17:15مکان ایک جگہ امکنہ بہت سی جگہ اور مکان ہم عام طور پر
17:19اردو میں بھی استعمال کرتے ہیں
17:21اس کے بعد ہے سوا
17:23سوا کسے کہتے ہیں ہموار
17:28اس کے بعد آجائی ناظرین افراد کی جانبی لناتینہ
17:32لناتینہ یا اسلامتی ناتی
17:34فعل مزار معروف سیغہ جمع متکلم
17:37یہاں پر لام تاکید بانون تاکید ہے
17:41لام تاکید وانون تاکید اسے کہتے ہیں
17:43فعل مزار معروف لام تاکید بانون تاکید سیغہ جمع متکلم
17:48And what do we do?
17:50Albatta ham zaraur
17:53Albatta ham zaraur
17:54Laya ngay
17:55B harf jarae
17:57Iska salah a raha
17:58To wilsay
17:59Naati ka maana hotta hai
18:00Hym aate hai
18:02Ya hama aayenge
18:03La nati enna
18:04Albatta ham zaraur
18:05Aayenge
18:06Kyunke
18:06Jib lam taqid
18:07Banu taqid ho jaya
18:08Tha phir
18:09Mustakbil ka maana
18:09Deta hai
18:10Albatta ham zaraur
18:11Aayenge
18:12Or chunke bhi
18:12B ka salah a raha
18:14To maana yu
18:15Tبدil hooga
18:15Mutadhi ka maana
18:16Hooga
18:16Mutadhi ka maana
18:17Hooga
18:17La nati enna
18:19Hym zaraur
18:19Albatta ham zaraur
18:21Layaenge
18:21Iska baad
18:22Nazirin
18:22Ijjal
18:23Fili
18:24Amr hazir maroof
18:25Siga
18:25Wahid
18:26Siga
18:27Wahid
18:28Muzakir hazid
18:28Or iska maana
18:29Toh kar dhe
18:30Ya tu bina dhe
18:31Ya tu mqerr
18:32Kar dhe
18:32Inme se
18:33Koji maana
18:33Bhi ka sakti
18:34Nuklif
18:34Ho
18:35Fili
18:35Muzahar
18:36Maroof
18:36Siga
18:36Jumma
18:37Metaklim
18:37Iska maana
18:38He
18:38Hem
18:39Khilaaf
18:39Karate
18:40He
18:40Ya
18:40Hem
18:40Khilaaf
18:41Karate
18:41Nghe
18:41Or
18:47Nuklif
18:48Hym
18:48Khilaaf
18:49Nihin
18:49Kertte
18:50Hym
18:50Khilaaf
18:51Nihin
18:51Kertte
18:51Abajah
18:52Nazirin
18:53Hruof
18:53Kiyya
18:53Nifah
18:53Ka
18:54Maana
18:54Pas
18:54Ya
18:54Toh
18:55Inme
18:55Se
18:55Karine
18:56Ke
18:56Aitabar
18:56Se
18:56Koji
18:57Maana
18:57Bhi
18:57Kiyya
18:57Kiyya
19:17Kiyya
19:17Iska
19:17Maana
19:18Nih
19:18Nasi
19:19Sat
19:19Asma
19:20Tien
19:20Afoal
19:204
19:21Hruof
19:2114
19:21Klamat
19:22Klamat
19:23Kul
19:23Tien
19:24Klamat
19:24Se
19:25Jum
19:25Al-Aumum
19:26Hymru
19:26Me
19:26Isthtimale
19:26Kertte
19:27Numbar
19:27Aik
19:27Seher
19:28Numbar
19:28Dwo
19:28Misil
19:28Numbar
19:29Tien
19:29Mekan
19:30Aiyyye
19:31Hruof
19:31Koo
19:31Aapas
19:32Me
19:32Mila
19:32Kar
19:33Klamat
19:35Klamat
19:36Klam
19:36Ya
19:36Ayet
19:37Kishe
19:37Buna
19:37Kertte
19:38Aiyyye
19:39Buna
19:39Firmayye
19:41Fah
19:42Zabr
19:42Fah
19:43Lam
19:43Zabr
19:43Lha
19:43Nun
19:44Alif
19:45Zabr
19:45Na
19:47Ya
19:48Nun
19:48Hamza
19:48Zabr
19:48Na
19:49Taz
19:49Tiy
19:50Ya
19:50Nun
19:50Zabr
19:50Yen
19:50Nun
19:51Zabr
19:51Na
19:51Kab
19:51Zabr
19:52Kha
19:52Fala
19:52Na
19:53Tiyen
19:53Naka
19:53Bazir
19:54Bih
19:55Sine
19:55Hazir
19:56Sih
19:56Rau
19:56Mim
19:57Dho
19:57Zir
19:57Rim
19:58Bih
19:58Sih
19:58Rim
19:59Mim
19:59Sazir
20:00Mim
20:00Sazir
20:01Mis
20:01Lam
20:02Deli
20:02Ha
20:02Kheri
20:03Zir
20:03Hi
20:03Misli
20:04Fah
20:05Jim
20:05Zabr
20:06Faj
20:06Ain
20:06Lam
20:06Zabr
20:07Al
20:07Faj
20:07Al
20:08Ba
20:08Ya
20:08Zabr
20:09Bih
20:09Nun
20:09Zabr
20:09Na
20:10Nun
20:10Alif
20:10Zabr
20:10Bih
20:11Nana
20:11Wa
20:12Zabr
20:12Wa
20:12Ba
20:13Ya
20:13Zabr
20:13Bih
20:13Nun
20:13Zabr
20:14Ka
20:14Zabr
20:15Ka
20:15Wa
20:15Bih
20:15Naka
20:16Mim
20:16Wa
20:16Zabr
20:16Mow
20:17In
20:17Zir
20:17Idal
20:18Lam
20:18Do
20:18Zabr
20:19Del
20:19Mow
20:19Idal
20:20Lam
20:20Alif
20:20Zabr
20:21Lha
20:21Nun
20:21Kha
20:22Pesh
20:22Nuk
20:22Lam
20:23Zil
20:23Lha
20:23Pesh
20:24Ha
20:24Ulta
20:25Pesh
20:25La
20:25Nuk
20:26Lif
20:27Nun
20:27Ha
20:28Zabr
20:28Nahn
20:28Pesh
20:29Nahn
20:29Wa
20:30Zabr
20:30Wa
20:30La
20:30Malib
20:31Zabr
20:31Allah
20:31Hamza
20:31Nun
20:32Zabr
20:32Anta
20:32Zabr
20:33Ta
20:33Wa
20:33La
20:33Anta
20:34Mim
20:34Zabr
20:35Ma
20:35Kha
20:35Fali
20:35Zabr
20:36Ka
20:36Nun
20:36Do
20:36Zabr
20:36Nan
20:37Mak
20:37Kainan
20:37Sine
20:38Pes
20:38Wa
20:39Do
20:39Zabr
20:39One
20:39So
20:40One
20:40یہاں
20:40وقف
20:41پڑیں
20:41گے
20:41تو
20:41صبح
20:42پڑیں
20:42گے
20:42آئیے
20:43ناظرین
20:43چلتے ہیں
20:43تلاوت
20:44کی
20:44جانے
20:44سب سے
20:45پہلے
20:45ہم
20:45تلاوت
20:46کریں
20:46گے
20:46ترتیل
20:46کے
20:47ساتھ
20:47سماعت
20:47فرمائے
20:49اعوذ باللہ
20:51من الشیطان
20:53الرجیم
20:55بسم اللہ
20:58الرحمن
21:01الرحیم
21:06فلا
21:08نتیل
21:10لکا
21:11بسی
21:12دن
21:13مطلب
21:14فاجعل
21:17بیننا
21:19و بینك
21:24بیننا
21:25و بینك
21:29موعدا
21:30لا مخلفه
21:33نحن
21:35ولا
21:38نحن
21:39ولا
21:42أنت
21:43مكان
21:46نصوا
21:48اب
21:49ہم پڑھیں گے
21:49ناظرین
21:50حضر کے ساتھ
21:50جیسے
21:51نماز
21:51تلاوی میں
21:52آپ سنتے ہیں
21:53یا پڑھتے ہیں
21:53فلا
21:55نتیل
21:56لکا
21:57بسی
21:58مصد
21:59فاجعل
22:00بیننا
22:02و بینك
22:03موعدا
22:05و بینك
22:05موعدا
22:06لا مخلفه
22:08نحن
22:09ولا
22:11أنت
22:11مكان
22:14نصوا
22:15اب
22:15ہم پڑھیں گے
22:16تدویر
22:16کے ساتھ
22:17جس طرح
22:17فرض
22:18نماز
22:18میں
22:18آپ
22:18سنتے ہیں
22:19یا پڑھتے ہیں
22:20فلا
22:22نتیل
22:23لکا
22:24بسی
22:25خرم
22:26مثل
22:27فاجعل
22:28بیننا
22:29و بینك
22:31موعدا
22:32لا
22:33نخلفه
22:34لا
22:35نخلفه
22:37نحن
22:38ولا
22:38أنت
22:40مكان
22:41نصوا
22:43آمنت
22:45باللہ
22:45صدق
22:46اللہ
22:47تلاوت مکمل
22:48ہوئی تلاوت کے مکمل
22:49ہونے کے ساتھ ہی
22:50ہمارے اس پروگرام کا
22:51فرسٹ سیگمنٹ
22:52کمپیٹ ہوا چلتے ہیں
22:53سیکنڈ سیگمنٹ کی جانب
22:55تفہیم القرآن
22:56یہ سیکنڈ سیگمنٹ ہے
22:57سب سے پہلے آپ کو
22:58لئے چلتے ہیں
22:59حرف با حرف
22:59لفظ پر لفظ
23:00ترجمہ کی جانب
23:01فا پس
23:02لا
23:03لنأتینا
23:04البتہ
23:05ہم
23:05ضرور لائیں گے
23:06کا تیرے پاس
23:07بی
23:09بی کا مانا کچھ نہیں ہے
23:10سحر جادو
23:11مثلی مثل
23:13ہی اس کے
23:14فا
23:15پس
23:16اجعلتو
23:17مقرر کر
23:18بینا
23:18درمیان
23:19نا ہمارے
23:20و اور
23:21بینا درمیان
23:22کا
23:22اپنے معیدن
23:23ایک میعاد
23:24لا نخلفوہو
23:26ہم خلاف نہیں کریں گے
23:27ہو اس کے
23:29نحنو
23:29ہم
23:30و اور
23:31لا نا
23:32انتا تو
23:33مکانا
23:34جگہ
23:35سوا
23:36ہموار ہو
23:37آئیے ناظرین
23:38چلتے ہیں
23:38آسان فہم
23:39با محاورہ
23:40ترجمہ کی جانب
23:41فَلَدْ عَدِيَنَّكَ بِسِخْرٍ
23:46مِثْلِهِ فَجْعَلْ بَيْنَنَا
23:49وَبَيْنَكَ مَوْعِدًا
23:52لَا نُخْرِفُهُ
23:54نَحْنُ وَلَا
23:56اَنْتَ مَكَانًا
23:59وَلَا
24:00اَنْتَ مَكَانًا
24:02سوا
24:04ترجمہ
24:06پس ہم بھی
24:07تبھارے مقابلے میں
24:08ضرور ایسا ہی
24:10جادو لائیں گے
24:11لہٰذا تم اپنے اور ہمارے درمیان
24:13ایک مدت مقرر کرلو
24:15نہ ہم اس کی خلاف فرضی کریں گے
24:18اور نہ تم کرنا
24:19یہ مقابلہ کھلے میدان میں ہوگا
24:21ناظرین و سامعین
24:23یہ آسان فہم
24:24با محاورہ ترجمہ
24:25انشاءاللہ مزید پرگرم کو آگے بڑھاتے ہیں
24:27ہمیں جانا ہوگا پر ایک کی جانب
24:28تو ملقات ہوگی مختصر سے
24:30دیکھ کے بعد
24:32ولکم بک ناظرین و سامعین
24:34چلتے ہیں آج کے پرگرم کی جانب
24:36اور تفسیر ناظرین جو ہم ارز کریں گے
24:39وہ آیت نمبر 55 کی
24:43کہ منہا خلقناکم وفیہا نعیدکم
24:46ومنہا نخرجکم تاروطن اخرا
24:50اسی زمین سے ہم نے تمہیں پیدا کیا
24:53اور اسی میں تم کو لوٹائیں گے
24:55اور اسی سے تم کو دوبارہ نکالیں گے
24:58ناظرین و سامعین اچھا یہ بات یاد رہے
25:01کہ میں نے جسے پہلے بھی کہا
25:03جب ہم نے یہ سبق پڑھا تھا
25:04تو ہم نے آپ کو بتایا تھا
25:06کہ جب عام طور پر مردے کو قبر میں دفنا دیتے ہیں
25:11اور سلیب رکھنے کے بعد
25:13پھر اس پر مٹی ڈالتے ہیں
25:15تو مٹی ڈالتے ہوئے
25:17تین مرتبہ مٹی ڈالنا سنت
25:18اور ہر مرتبہ یہی آیت کریمہ پڑھی جاتی ہے
25:22منہا خلقناکم وفیہا نعیدکم
25:24ومنہا نخرجکم تاوتن اخرہ
25:27کہ اسی سے
25:28ہم نے اسی زمین سے
25:30ہم نے تم کو پیدا کیا
25:31اور اسی میں تمہیں لوٹائیں گے
25:33اور پھر فرمایا
25:34کہ اسی سے تمہیں دوبارہ باہر نکالیں گے
25:37تو گویا کہ ناظرین
25:38ایک اسے ہم رخصت کر رہے ہیں
25:40اور اپنا آنا بھی
25:42یاد کر رہے ہیں
25:43کہ ہمیں بھی آنا ہے
25:44آج اس کو ہم دفنا رہے ہیں
25:46کل ہمیں کوئی دفنائے گا
25:47اور ہم پر بھی
25:48ہمیں بھی یہ یاد ہوگا ہونا چاہیے
25:50اچھا جی اب ناظرین
25:53نبی صلی اللہ علیہ وسلم
25:55اور حضرت ابو بکر
25:57اور حضرت عمر رضی اللہ عنہما
25:59کا ایک ہی مٹی سے
26:01تخلیق ہونا
26:03اس آیت پر یہ اتراز ہوتا ہے
26:05کہ اللہ تعالی نے اس آیت میں فرمایا
26:06کہ ہم نے تم کو اسی زمین سے پیدا کی
26:08حالانکہ ہم سب جانتے ہیں
26:09کہ اللہ تعالی نے انسان کو نطفے سے پیدا کیا
26:12اور قرآن مجید میں بھی یہی فرمایا
26:14خلق الانسان من نطفہ
26:16سورہ نحل آیت نمبر فور
26:18چار انسان کو نطفے سے پیدا کیا
26:22انہا خلق الانسان من نطفت ان امشاج
26:25سورہ دہر آیت نمبر دو
26:26بے شک ہم نے انسان کو
26:28مخلوط نطفے سے پیدا کیا
26:30اس سوال کا جواب یہ ہے
26:32کہ ہمارے جد امجد آدم علیہ السلام
26:34اور وہ ہماری اصل ہیں
26:36اور ان کو اللہ تعالی نے مٹی سے پیدا کیا
26:38تو چونکہ اصل
26:41انسان کو اللہ تعالی نے مٹی سے پیدا کیا
26:43تو اس وجہ سے فرمایا
26:44کہ ہم نے تم کو اس زمین سے پیدا کیا
26:46ایک اور صورت میں نرب العالمین نے
26:48ہماری تخلیق کو تفصیل سے بیان فرمایا
26:51کہ سورہ مؤمنون آیت نمبر
26:53ٹویل ٹو فورٹین
26:55بارت سے لے کر چودہ تک
27:17اور بے شک ہم نے انسان کو مٹی کی خلاصے سے پیدا فرمایا
27:21پھر ہم نے اس کو مضبوط جائے قرار میں نطفہ بنا کر رکھا
27:24پھر ہم نے نطفے کو جمع ہوا خون بنا دیا
27:26پھر جمع ہوا خون کو گوشت کی بوٹی بنائیں
27:29پھر گوشت کی بوٹی سے ہڈیاں بنائیں
27:31پھر ہڈیوں کو گوشت پینا دیا
27:33پھر ہم نے اس میں روح ڈال کر ایک اور مخلوق بنایا
27:36سو اللہ بڑی برکت والا ہے
27:38جو سب سے بہتر بنانے والا ہے
27:40تو اسی سوال کا بھی دوسرا جواب یہ ہے
27:42کہ انسان کی پیدائش نطفے اور زہرے کے خون سے ہوتی ہے
27:47نطفہ اور خون جو ہے خاص خون جو ہوتا ہے خاتون کا
27:51تو دونوں غزہ سے بنتے ہیں
27:53غزہ گوشت اور سبزیوں سے حاصل ہوتی ہے
27:55اور گوشت بھی ہیوانوں کے سبزہ کھانے سے بنتا ہے
27:59تو غزہ کا رجوع اور معال سبزیوں کی طرف ہے
28:02اور سبزیاں پانی اور مٹی کے امتزاج سے پیدا ہوتی ہے
28:06تو خلاصہ یہ ہے
28:07نطفہ ہو یا خواتین کا خاص خون ہو
28:10زمین کی مٹی سے پیدا ہوتا ہے
28:13لہذا یہ کہنا صحیح ہے
28:14گر انسان مٹی سے پیدا ہوا
28:16اس کا تیسا جواب یہ ہے
28:18کہ حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں
28:22کہ اللہ کے رسول علیہ السلام نے فرمایا
28:24جو بچہ بھی پیدا ہوتا ہے
28:26اس کے اوپر اس کے قبر کی مٹی چھڑکی جاتی ہے
28:29ابو عاصم نے کہا
28:30تم حضرت ابو بکر اور عمر کے لیے
28:33اس جیسی فضیلت نہیں پاسکو گے
28:36کیونکہ دونوں کی مٹی
28:37اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی مٹی سے ہے
28:41ابن عباس فرماتے ہیں
28:43ہر انسان کو اسی مٹی میں دفن کیا جاتا ہے
28:47جس مٹی سے وہ پیدا کیا گیا
28:49ابو حریر رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں
28:52کہ جو بچہ بھی پیدا ہوتا ہے
28:53فرشتہ زمین سے مٹی لے کر
28:55اس کی ناف کاٹنے کی جگہ پر رکھتا ہے
28:58اس مٹی میں اس کی شفا ہوتی ہے
29:00اور اسی میں اس کی قبر کی
29:03یعنی وہی مٹی اسی قبر کی مٹی ہوتی ہے
29:06حضرت انس صدی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں
29:09کہ فرمایا کہ جو
29:10رسول اللہ علیہ السلام نے فرمایا
29:12کہ جو بچہ پیدا ہوتا ہے
29:14اس کی ناف میں وہ مٹی ہوتی ہے
29:15جس سے وہ پیدا کیا جاتا ہے
29:17اور جب وہ ارزل عمر کی طرف لٹایا جاتا ہے
29:20تو وہ اس مٹی کی طرف لٹایا جاتا ہے
29:22جس سے اسے پیدا کیا گیا
29:23حتیٰ کہ اس مٹی میں اس کو دفن کیا جاتا ہے
29:26اور میں اور ابو بکر اور عمر
29:31Allning, tsunami
29:33We are united
29:35In some semblance
29:37The remainder of a battle
29:39The résulment
29:40That je to be able to Mispost
29:43To make sure
29:43In the name of my God
29:44In some Funakes
29:48Which is a situation
29:49In SAW
29:52کہ جو فرشتہ ارحام کے ساتھ موکل ہے
29:55وہ رحم سے نطفہ لے کر
29:56اپنی ہتھیلی پر رکھتا ہے
29:58اور پھر کہتا ہے کہ
30:00اے رب یہ پیدا کیا جائے گا
30:02یا پیدا نہیں کیا جائے گا
30:04اے رب اس کا رزق کتنا ہے
30:06اے رب اس کے عامال کیسے ہیں
30:09اے رب اس کی مدت حیات کتنی ہے
30:13پھر جس جگہ اس کو دفن کیا جاتا ہے
30:16دفن کیا جائے گا
30:17وہاں کی مٹی لے کر
30:18اس کو نطفے کے ساتھ گونتا ہے
30:21قرآن مجید نے فرمایا
30:22منہا خلقناکم وفیہا نعیدکم
30:25ومنہا نخرجکم تابتا اخرى
30:27لازم سیدی آلہ حضرت امام
30:31احمد رضا خان علی رحمہ لکھتے ہیں
30:33کہ عبداللہ ابن مسعود
30:35رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے
30:37کہ اللہ کے رسول علیہ السلام نے فرمایا
30:39کہ بچے کی ناف میں اس مٹی کا حصہ ہوتا ہے
30:41جسے وہ بنایا گیا
30:42یہاں تک کہ اسی میں دفن کیا جائے گا
30:44اور میں ابو بکر اور عمر
30:46رضی اللہ عنہ صلی اللہ علیہ وسلم
30:48ایک مٹی سے بنے ہیں
30:50اور اسی میں دفن ہوں گے
30:52اب ناظرین ہم چلیں گے آیت نمبر
30:54ففٹی سیس کی طرف لیکن آج کے لئے اتنا ہی کافی ہے
30:56اس کے ساتھ ہی ہمارے اس پرگرام کا
30:58سیکنڈ سیگمنٹ کمپیٹ ہوا
31:00چلتے ہیں تھرڈ اور لاسٹ سیگمنٹ کی جانب
31:03قرآن سب کے لئے یہ سیگمنٹ
31:05آپ کا سیگمنٹ ہے دنیا بر سفہ میں
31:06کالز کر سکتے ہیں
31:07اس کین پر نمبر نسپلے ہیں
31:09آپ کا تعلق پاکستان پاکستان سے بعد
31:11انہیں گے کسی خطے کسی مل سے ہو
31:12اٹھائیے اپنے فونس
31:14ٹائل کیجئے نمبر کو
31:15جوائن کیجئے ہمارے اس پروگرام کو
31:16دیکھتے ہیں اس وقت لائن پر
31:17ہمارے ساتھ کون ہے
31:18السلام علیکم
31:24بسم اللہ الرحمن الرحیم
31:50موعدن نہیں
31:52یہاں لام کی آواز آئے گی
31:57موعدن لا نخلفوه نحنو
32:00ولا انتا مقانا سوا
32:04جزاک اللہ خیر
32:06السلام علیکم
32:08وعلیکم السلام
32:09جی کہاں سے
32:11انتا جی اب دشتہ ملے والا سے
32:14صحیح بیٹا
32:16جی
32:17اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
32:21بسم اللہ الرحمن الرحیم
32:25فلن اتیانکا بسحر
32:30مثلہی سجعل بیننا
32:33وبینکا موعدن لا نخلفوه
32:39لا نخلفوه نحنو
32:41ولا انتا مکانا سوا
32:45سجمہ
32:46بس ہم بتمارے مقابلے میں
32:48ضرور ایسا ہی جادو لائیں گے
32:50لہذا تم اپنے اور ہمارے دمیان
32:53ایک مدت مقرر کر لو
32:54نہ ہم اسے خلاف ورزی کریں گے
32:56اور نہ تم کرنا
32:57یہ مقابلہ کھنے میدان میں ہوگا
33:00جزاک اللہ خیر
33:02السلام علیکم
33:03وعلیکم السلام
33:04جی کہاں سے
33:05جی میں محمد عبداللہ خوشہ آپ سے
33:08جی سنئیے بیٹا
33:09اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
33:15بسم اللہ الرحمن الرحیم
33:18فلنعطینک بسخر مثلہ
33:22فاجعل بیننا وبینکا موعدن لا نخلفوه نخنو
33:27اللہ انت مقانا سوہ
33:29مکانا میں کاف باریک ہے
33:32مکانا مقانا نہیں
33:34مکانا سوہ
33:37جزاک اللہ خیر
33:38السلام علیکم
33:39جی والیکم السلام
33:41جی کہاں سے
33:42جی سنئیے
34:06جزاک اللہ خیر
34:07السلام علیکم
34:11جی کہاں سے
34:12سنئیے
34:15سنئیے
34:15جی آسو بہت بہت جمعہ مبارک ہو
34:19جی سنئیے
34:24بسم اللہ الرحمن الرحیم
34:33فلنعطینکا
34:36فلنعطینکا
34:38بسحر مثلہ
34:40بسحر مثلہ
34:43فجعل بیننا
34:46فجعل بیننا
34:49وبینکا
34:51وبینکا
34:53موعدن لا نخلفوه
34:59لا نخلفوه
35:02لا نخلفوه
35:04سن لے
35:05لا نخلفوه
35:09لا تخلی
35:14لا نخلفوه
35:17نہیں نتخنی
35:21میری بہنتا
35:22نہیں نون ہے
35:23لا نخلفوه
35:27لا نخلفوه
35:43نحن
35:44امار اس پروگرام
35:45کا وقت
35:45اپنے اختتام
35:46کو پہنچا
35:47یہ پروگرام
35:47جس سے آپ
35:47روزانہ
35:48علاوہ
35:48ہفتے اتوار کے
35:49سپہل چار بجے سے
35:50لائب اور پاکستانی
35:51مکہ کے مطابق
35:52رات ایک بجے سے
35:53ریپیٹر لکاس میں
35:54دیکھتے ہیں
35:55دیکھا کرتے ہیں
35:55فیڈ بیک سے
35:56ضرور آگاہ کیجئے گا
35:57www.aryqtv.tv
36:00پر آپ
36:00ہمیں جوائن کر سکتے ہیں
36:01یہ پروگرام
36:02یوٹیوب پر دیکھنا چاہیں
36:03تو اس پروگرام کے
36:03نام کے ساتھ
36:04ڈیٹ کے ساتھ سرچ کیجئے
36:05اس پروگرام سے
36:06مستفیز اور
36:07اوروں کو بھی
36:07ترغیب دیجئے
36:08زندگی رہی تو
36:09انشاءاللہ
36:09اگلے پروگرام میں
36:10سیم ٹائم
36:11آپ کی خدمت میں
36:12پھر حاضر ہوں گے
36:13اس وقت کے لیے
36:13آپ سے اجارت چاہیں گے
36:14پروگرام قرآن
36:16سنیے اور سنائیے
36:17کہ میں اس پان
36:17محمد سحیل ورزا
36:19امجدی
36:19اور A.R.Y.Q.TV
36:20کی پوری ٹیم
36:21کو دیجئے
36:22اجازت
36:22اس طواقے ساتھ
36:24کہ اللہ رب العالمین
36:25آپ کا
36:25ہم سب کا
36:26حامی و ناصد رہے
36:28السلام علیکم
36:29ورحمت اللہ
36:30وبرکاتہ
Comments