Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Taha (Ayat - 51 & 52)
Scholar: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicVw18AUkM7tx2BPygK_PwP
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Scholar: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicVw18AUkM7tx2BPygK_PwP
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00La ilaha illallah
00:30محترم ناظرین و سامعین ویورز اینڈ لسنرز
00:33السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:38پروگرام قرآن سنئے اور سنئے کے ساتھ
00:42آپ کا محسبان محمد سحیل رضا امجدی
00:45آپ کی خدمت میں حاضر ہے
00:48ناظرین و سامعین آپ جانتے ہیں
00:52کہ ہم پروگرام کا آغاز قرآن و حدیث کی
00:55یا کسی بھی دینی بات سے کیا کرتے ہیں
00:57آج ہم بات کرتے ہیں اطاعت اور عبادت
01:02مختصراً بات ہوگی
01:04لیکن انشاءاللہ آپ کے لئے بہت informative ہوگی
01:09اطاعت اور عبادت میں کیا difference ہے
01:12اطاعت کسے کہتے ہیں
01:14کہ اطاعت کہتے ہیں کہ حکم ماننا
01:17اور نواہی سے جن سے بچنے کا کہا گیا ہے
01:22ان سے بچنا
01:23اسے کہتے ہیں اطاعت
01:25اور عبادت کسے کہتے ہیں
01:27کہ بندہ اپنے معبود کی بارگاہ میں
01:31انتہائی جو آجزی کا اظہار کرے
01:35اور ظاہرے کہ اس کے لئے پھر کچھ
01:38اعمال ہیں افعال ہیں حرکات ہیں
01:41تو اسے عبادت کہتے ہیں
01:43تو یہ ہے اطاعت اور عبادت میں
01:46ایک فرق
01:47دوسرا فرق یہ ہے
01:49کہ اطاعت اللہ تعالیٰ کے غیر کی بھی ہوتی ہے
01:52ٹھیک ہے
01:53اور اطاعت اللہ تعالیٰ کی بھی ہوتی ہے
01:56اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی بھی ہوتی ہے
01:59اور اس کے علاوہ بھی ہوتی ہے
02:01مثال کے طور پر
02:08سورہ نساء آیت نمبر 55
02:10اے ایمان والو
02:11اللہ کی اطاعت کرو
02:13رسول کی اطاعت کرو
02:14اور اولیل امر کی اطاعت کرو
02:17جو تمہارے امیر ہیں
02:19حاکم وقت ہیں
02:20ان کی اطاعت کرو
02:21تو اس کا مطلب کیا ہے
02:23کہ اطاعت اللہ کی بھی ہوتی ہے
02:25عز و جل
02:26اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی ہوتی ہے
02:30اور رسول کی اطاعت اللہ کی اطاعت ہے
02:34جس نے رسول کی اطاعت کی
02:37اس نے اللہ کی اطاعت کی
02:39اور رسول کے غیر کی بھی ہوتی ہے
02:42جسے والدین کی اطاعت کرنا
02:44اور اسی طرح
02:46اپنے بڑوں کی اطاعت کرنا
02:48استاد کی اطاعت کرنا
02:50شیخ کی اطاعت کرنا
02:52یاد رکھیں
02:53کہ اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول علیہ السلام کی جو اطاعت ہوگی
02:57وہ without any condition
02:59یعنی کوئی condition نہیں
03:01بغیر کسی شرط کے
03:02اور
03:06الالعمر جو ہیں
03:07جو حاکمین ہیں
03:09ان کی
03:09یا والدین کی
03:11یا استاد کی
03:12یا شیخ کی
03:13جو اطاعت ہوگی
03:14وہ اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول علیہ السلام کی اطاعت سے مشروط ہوگی
03:18اگر ان کے علاوہ
03:21انہوں نے جو اطاعت کی
03:22وہ اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول علیہ السلام کی اطاعت کے مطابق ہے
03:25تو بالکل ٹھیک ہے سر آنکھوں پر
03:26اور اگر نہیں ہے
03:27تو پھر اس فرعمل نہیں کیا جائے گا
03:30اچھا ایک چیز اور بھی ہے ناظرین
03:33کہ اطاعت
03:34اور
03:35عبادت میں ایک فرق یہ بھی ہے
03:37کہ اطاعت
03:38جس طرح میں نے کہا
03:40کہ اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول علیہ السلام کی
03:43اور اس کے علاوہ کی بھی اطاعت ہوتی ہے
03:45لیکن
03:46عبادت جو ہوتی ہے
03:47وہ صرف اور صرف معبود کی ہوتی ہے
03:49یعنی اللہ تعالیٰ کی عبادت ہوگی
03:51عبادت
03:52اللہ تعالیٰ کے علاوہ
03:53کسی کی بھی نہیں ہو سکتی
03:55اسی طرح یاد رکھیں ناظرین
03:57کہ
03:59اطاعت جو ہوتی ہے
04:00اس میں لچک بھی ہوتی ہے
04:02وقت بھی فکس نہیں ہوتا
04:04اور
04:05اسی طریقے سے وہ
04:06ڈیوائن اور ڈیزائن نہیں ہوتی
04:08مثال کے طور پر
04:09آپ کو آپ کے والد صاحب
04:11والد صاحب نے کہا
04:11کہ یہ کام کر دینا
04:12اب ظاہر ہے کہ
04:13آپ کو وقت دیا جاتا ہے نا
04:15یا کل کر دینا
04:16پرسو کر دینا
04:17تو اس کا کوئی وقت نہیں ہوتا
04:19وقت فکس نہیں ہوتا
04:20اور اسی طریقے سے یہ
04:21ڈیوائن اور ڈیزائن نہیں ہے
04:23لیکن عبادت
04:24اس کا وقت بھی فکس ہوتا ہے
04:26اور یہ ڈیوائن اور ڈیزائن ہوتی ہے
04:28یعنی جس طرح
04:29اللہ تعالیٰ
04:30اور اس کے حکم سے
04:31اس کے رسول علیہ السلام نے بتایا
04:33اسی کے مطابق کرنا ہے
04:35پنج وقتہ نماز ہے نا
04:38ڈیوائن بھی ہے
04:38ڈیزائن بھی ہے
04:39اور
04:40اس کا وقت بھی فکس ہے
04:42وقت کے علاوہ کریں گے
04:43تو پھر نہیں ہوگی
04:44اسی طرح
04:45ماہ رمضان کے روزے ہیں
04:47اور اسی طریقے سے
04:48دیگر عبادات ہیں
04:49تو اسی طریقے سے
04:51ناظرین ہم کہہ سکتے ہیں
04:52کہ اطاعت
04:52اس میں وقت فکس نہیں ہوتا
04:54اور اس میں لچک بھی ہوتی ہے
04:56لیکن عبادت
04:58اس میں وقت بھی فکس ہوتا ہے
05:00اس میں لچک نہیں ہوتی
05:01وقت کے مطابق ادا کرنی ہوتی
05:03ڈیوائن اور ڈیزائن ہوتی ہے
05:05جس طریقے سے بتایا گیا
05:07اسی طریقے سے کرنی ہوتی ہے
05:09اللہ تعالیٰ ہم سب کو
05:10اپنی اطاعت کی بھی
05:12توفیق نصیب فرمائے
05:13اس کے رسول علیہ السلام
05:15کی بھی اطاعت کی
05:15توفیق نصیب فرمائے
05:16اور اس کے ساتھ ساتھ ہمیں
05:18ذوق و شوق کے ساتھ
05:19عبادات کرنے کی
05:20توفیق نصیب فرمائے
05:21چلتے ہیں ناظرین
05:22آج کے سبق کی جانب
05:24ہمارا جو آج کا سبق ہے
05:26وہ سورہ طاہا
05:27سورہ طاہا کی
05:29یہ آیت نمبر ہے
05:3151
05:32and 52
05:34یہ دونوں آیت کریمہ
05:36آج کے سبق میں شامل ہیں
05:38فرمائے کے مطابق پڑھیں گے
05:40باوضو ہو جائیں
05:41اسکرین کے سامنے موجود ہیں
05:42کلام پاک کو ساتھ رکھیں
05:44آج کا سبق نکالیں
05:45اپنے پاس نورڈ بک ضرور رکھیں
05:47کوئی بھی
05:48امپورٹنٹ بات ہونے
05:48اور ضرور فرما لیجئے
05:49آپ کو یہ چلتے ہیں
05:51آج کے اس پرگرام کے
05:52فرسٹ سیگمنٹ کی جانب
05:54لغت القرآن
05:55یہ ہمارے اس پرگرام کا
05:56پہلا سیگمنٹ ہے
05:57آئیے تاوز تسمیہ پڑھتے ہوئے
06:31اب ناظرین والسامعین
06:32یہاں پر آپ دیکھیں
06:35کہ اولا
06:36یہاں پر وف کیا جائے
06:37یا نہ کیا جائے
06:38اولا ہی پڑھا جائے گا
06:39آخر میلامت وقف
06:4151 لکھا ہوئے
06:42آیت نمبر 51
06:42یہاں مکمل ہو رہی ہے
06:44کتاب بن
06:45وقف کی صورت میں
06:46کتاب پڑھیں گے
06:47جی مقف جائز کی
06:48شورٹ فارم ہے
06:48جس کا معنی یہ کہنا
06:49جائز ہے
06:50وَلَا يَنْسَا
06:52اور وقف کریں گے
06:53تو وَلَا يَنْسَا ہی
06:54پڑھا جائے گا
06:55ناظرین والسامعین
06:56آخر میلامت وقف
06:57اندر 52 لکھا ہوئے
06:58آیت نمبر 52
06:59یہاں پر مکمل ہو رہی ہے
07:00کتنے کلمات ہیں
07:01آئیے دیکھتے ہیں
07:02قولہ ایک کلمہ
07:04فادوسرا
07:04ما تیسرا
07:06بالو چوتھا
07:07القرونی
07:08پانچوہ
07:09الاولا
07:10چھٹا
07:11اس کے بعد
07:12علم ساتوہ
07:13اور
07:14حازمیر آٹوہ
07:15اندہ نوہ
07:16ربی دسوہ
07:18فی گیاروہ
07:19کتاب باروہ
07:20لا تیروہ
07:21یدلو چودوہ
07:23اور اسی طریقے سے
07:24ناظرین
07:25واؤ پندروہ
07:26اور ینسا سولوہ
07:28کل یہاں پر
07:29سولہ کلمات
07:31موجود ہیں
07:31ہر کلمے کو
07:32علیدہ پھر ملا کر پڑھتے ہیں
07:34بغور ملائزہ فرمائے
07:37قولہ
07:37فا علیدہ
07:39ما علیدہ
07:39ملا کر پڑھیں گے
07:40فما
07:41بالو
07:43القرونی
07:45الاولا
07:45بالو میں
07:46لام پر پیشے
07:47اسے
07:48القرون کی لام
07:49ساکن کے ساتھ
07:49ملائیں گے
07:50القرونی میں
07:50نون کی نیچے زیرے
07:51اسے
07:52الاولا کی لام
07:52ساکن کے ساتھ
07:53ملائیں گے
07:54درمیان میں
07:55اسے
07:55علیفینی حمزہ
07:56کو
07:56عضف کیا جائے گا
07:57بالو
07:59القرونی
08:00الاول
08:01قولہ
08:02علمو
08:03علیدہ
08:03حا علیدہ
08:04ملا کر پڑھیں گے
08:05علمو
08:05حا
08:06اندہ
08:07اندہ میں
08:08نون ساکن
08:08اس کے بعد
08:09دال حرف اخفاء آ رہا ہے
08:10تو نون ساکن کو
08:11اخفاء کے ساتھ پڑھیں گے
08:12اخفاء کہتے ہیں
08:13ناک میں آواز لے جا کر
08:14گنگنانا
08:15اندہ
08:16ربی علیدہ
08:17یا علیدہ
08:18ملا کر پڑھیں گے
08:18ربی
08:19فی
08:20کتاب
08:21تا کھڑا زبرتا
08:23اور تا علیف زبرتا
08:24دونوں طریقوں سے پڑھنا درست ہے
08:25فی کتاب
08:27یہاں رکیں گے
08:28تو کتاب پڑھیں گے
08:29رکنے کی صورت میں
08:31بات ساکن ہوگا
08:31تو حرف کل کلا ہے
08:33تو آواز لوٹتی بھی
08:34محسوس ہونی چاہیے
08:34فی کتاب
08:36لا یضل
08:38لا یضل
08:39رب علیدہ
08:40یا علیدہ
08:41ملا کر پڑھیں گے
08:42ربی
08:42و لا
08:43ینس
08:44و لا
08:45ینس
08:46ناظرین و سامعین
08:47چلتے ہیں
08:48کلمات کی
08:49لغت اور گرامر کے اعتبار سے
08:50تحقیق اور تجمع کی جانے
08:52سب سے پہلے
08:53جو آج کا سبق ہے
08:54وہ لکھیں گے
08:55پھر جو کلمات ہیں
08:55اسماع افعال حروف
08:57ان کی نشاندہی کی جائے گی
08:58تحقیق اور تجمع بھی
08:59اس کریں گے
09:00قرآن اور اردو کے حوالے سے
09:01کہ وہ کلمات
09:02جو عام طرح پر
09:03آپ قرآن میں پڑھتے ہیں
09:04اردو میں بھی
09:05یوس کی جاتے ہیں
09:06ان کی بھی نشاندہی ہوگی
09:07بسم اللہ الرحمن الرحیم
09:09قَالَ فَمَا بَالُ الْقُرُونِ الْأُولَى
09:30قَالَ فَمَا بَالُ الْقُرُونِ الْأُولَى
09:40یہ آیت نمبر ہے
09:42ففٹی ٹو
09:43قَالَ
09:48عِلْمُحَا
09:53عِنْدَ رَبِّ
09:59فِي كِتَاب
10:11لَا يَضِلُّ رَبِّ
10:14وَلَا يَنْسَى
10:41ناظرین یہ آج کا سبق ہے
10:42جو آپ کے سامنے
10:43وائٹ بورڈ پر ہم لیک چکے ہیں
10:45اب آئیے
10:46یہاں پر ہم دیکھتے ہیں
10:48کہ سب سے پہلے
10:49اسما
10:49کتنے ہیں
10:51کون کون سے ہیں
10:53تو پہلا اسم جو ہے
11:01پہلا اسم ہے
11:02بَالُو
11:05دوسرا
11:05قُرُونِ
11:07تیسرا
11:07الْأُولَى
11:09چوتھا
11:10علمُ
11:11پانچھوہ
11:12ہا زمیر
11:13چھٹا
11:14اندہ
11:15ساتوہ
11:16رَب
11:16یا زمیر
11:18یہاں نمبر پانچ
11:19آئے گا
11:19اور
11:20آٹھوہ
11:21کتاب
11:24رَب گزر چکا ہے
11:26کل میں رَب جو ہے وہ گزر چکا ہے
11:27نمبر سات میں
11:28تو کل آٹھ
11:30اسما موجود ہیں
11:31تو ناظرین
11:33پہلا اسم ہے
11:34بَالُو
11:40دوسرا
11:40دوسرا اسم ہے
11:41الْقُرُونِ
11:52اور تیسرا اسم ہے
11:54الْأُولَى
12:01اور چوتھا اسم ہے
12:04علم
12:10پانچھوہ اسم ہے
12:11ہا زمیر
12:16اور چھٹا اسم ہے
12:27ساتوہ اسم ہے
12:29کتاب
12:36ناظرین و سامعین
12:37یہاں پر آپ دیکھ سکتے ہیں
12:39کہ سات
12:40اسما ہیں
12:43اچھا جی
12:43اب
12:44دیکھتے ہیں
12:45افعال کتنے ہیں
12:46کن کن سے ہیں
12:47اور
12:49نمبر ایک
12:50کالا
12:51یہاں پر بھی کالا ہے
12:53اور
12:54نمبر دو
12:55یدلو
12:56نمبر تین
12:57ینسا
12:58انشاءاللہ
12:59مزید پرگرم کو آگے بڑھاتے ہیں
13:00لیکن ہمیں جانا ہوگا
13:01بریک کی جانب
13:01ملاقات ہوگی
13:02مختصر سے
13:03بریک کے بعد
13:04وَالْقَم بیک ناظرین
13:05و سامعین
13:06چلتے ہیں
13:07آشکے پرگرم کی جانب
13:08اور
13:08ناظرین
13:09بیلا فعل ہے
13:10قولا
13:16دوسرا فعل ہے
13:19یدلو
13:30تیسرا فعل ہے
13:31ینسا
13:39تین فعل ہو گئے
13:40اور
13:41اب ہم دیکھتے ہیں
13:42کہ
13:43حروف
13:44کتنے ہیں
13:45کن کن سے ہیں
13:47تو پہلا حرف
13:48فا
13:51دوسرا ہے
13:52ما
13:54اور تیسرا ہے
13:56فی
13:57چوتھا ہے
13:58لا
14:02چار حروف ہیں
14:03نمبر ایک
14:05فا
14:07نمبر دو
14:09ما
14:10نمبر تین
14:13فی
14:18نمبر چار
14:19لا
14:26اور
14:27نمبر پانچ ہے
14:29واو
14:37تو ناظرین
14:38سات
14:38اسما
14:39تین
14:39افعال
14:40اور پانچ
14:41حروف
14:41تو
14:42قل ملا کر
14:42پندرہ
14:43کلمات
14:44یہاں پر ہیں
14:55تو
14:55آئی اسما
14:56کی جانب
14:57چلتے ہیں
14:57سب سے پہلا
14:58جو اسم ہے
14:59وہ ہے
14:59بالو
15:01سب سے
15:02جو پہلا
15:03اسم ہے
15:03وہ ہے
15:04بالو
15:05اور بالو
15:05کا معنی
15:06جو ہے وہ
15:07حال کے ہے
15:08بالو کا معنی
15:09یہاں پر
15:10حال کے ہے
15:11اور جیسے ہم
15:12کہتے ہیں
15:12کیا حال ہے
15:13تو یہ حال کے
15:14معنی میں ہے
15:14اس کے بعد
15:15قرون
15:16قرون جو ہے
15:17ناظرین
15:18قرون
15:19یہ جمع ہے
15:21قرن کی
15:21اور قرن کا
15:22ویسے معنی ہوتا ہے
15:23صدی
15:24ایک صدی
15:25سو سال
15:26قرون
15:27اس کی جمع ہے
15:27بہت سے صدی ہیں
15:28اور اسی طریقے سے
15:30قرن جو ہے وہ
15:31زمانے کے معنی میں
15:33بھی آتا ہے
15:33تو قرن
15:33زمانہ
15:34قرون
15:35زمانے
15:36بہت سے زمانے
15:37اور
15:38ہم کہتے ہیں
15:39قرون اولہ
15:40یعنی پہلے
15:42زمانے والے
15:43قرون اولہ
15:44پہلے زمانے والے
15:45تو میں یہ آلک بھی
15:46دیتا ہوں
15:46یہ امام طور پر
15:47استعمال کرتے ہیں
15:57اور اس کے بعد
15:58ال اولہ
15:59اولہ کا معنی
16:00پہلا
16:01یا پہلی
16:03اولہ کا معنی
16:04پہلا
16:04یا پہلی
16:07اولہ
16:08اچھا جی
16:09اس کے بعد
16:10یا پہلے
16:11ان میں سے
16:11کوئی معنی بھی
16:12کر سکتے ہیں
16:13اس کے بعد
16:13علم
16:14ما بہل
16:15انکشاف
16:16کو
16:16علم کہا جاتا ہے
16:17یا یہ بھی
16:18کہتے ہیں
16:18حصول
16:19صورت
16:20الشیع
16:20فالاقلی
16:21کہ شیع کی
16:22صورت
16:22کا
16:23اکل میں
16:24حاصل
16:24ہونا
16:24علم
16:25کہلاتا ہے
16:26اور
16:26ناظرین
16:28جاننا
16:29اسے بھی
16:29علم
16:29کہتے ہیں
16:30اور یہ
16:30عام طور پر
16:31ہم اردو میں
16:32بھی
16:32استعمال
16:32کرتے ہیں
16:38اور
16:38اس کی
16:39جمع
16:39آتی ہے
16:39علوم
16:40اچھا جی
16:41پھر
16:41اس کے
16:41بعد
16:41ہا
16:42واحد
16:43معنیس
16:43غائب
16:44کی
16:44ضمیر
16:44ہے
16:45واحد
16:45معنیس
16:46غائب
16:46کی
16:46ضمیر
16:46متصل
16:47ہو
16:47تو
16:47ہا
16:48کی
16:48شکل
16:48میں
16:48منفصل
16:49ہو
16:49تو
16:50ہی
16:50کی
16:50شکل
16:54پھر
16:54ما
17:10بین
17:11الدف
17:11تین
17:12دو
17:12جلدوں
17:12کے
17:12درمیان
17:13جو
17:13عام
17:13تن
17:13پر
17:14لکھا
17:14ہوتا
17:14ہے
17:14واقعات
17:15ہوں
17:15کچھ
17:15بھی
17:16ہوں
17:16This book is written by Ben Therr, and this book is written by Ben Therr and Ben Therr.
17:46is our word
17:47ğı
17:54notifications
17:56ğı
17:57ğı
18:14quлей
18:15And La yensa, Woh nahin bhoolta
18:20Woh nahin bhoolta
18:22Abhay jay nashirin
18:23Horof ki jainep
18:24To pehla harf fa
18:26Iska manahe
18:27Pus ye to
18:28Inme se
18:28Koy maana bhi
18:29Kiya jasakta hai ma
18:31And ma johai
18:32Nashirin
18:33Yaha per
18:34Jho maa istimal huwa
18:35Iska manahe kiya
18:36Iska manahe
18:37Kya harf e istifam hai
18:38Iske baad fii
18:40Fii johai
18:41Yeh zhari fii
18:42Zhari kaya
18:42Zhari kaya
18:42Zhari fii
18:44Zhari fii
18:44Zhari fii
18:44Zhari fii
18:44Zhari fii
18:44Chari fii
18:46. . . . . . . . .
19:17I don't know.
19:46Jumla, Kalam
19:46Ya Ayat Kishe Bana Kertے ہیں
19:48To Aiyye, Mulazah Firmayye
19:53Qaf, Alif, Zabar, Ka
19:54Lam, Zabar, La, Ka, La
19:57Fa, Zabar, Fa
19:58Mim, Alif, Zabar, Ma, Fa, Ma
20:00Ba, Alif, Zabar, Ba, Lam, Lam, Pish, Lul
20:03Qaf, Pish, Ku, Ra, Wa, Pish, Ru
20:07Nun, Lam, Zer, Nil
20:10Quru, Nil
20:11Fa, Ma, Ba, Lul, Quru, Nil
20:14Hamsah, Wa, Pish, U, Lam, Khadar, Zabar, La, Ola
20:18Qala, Fa, Ma, Ba, Lul, Quru, Nil
20:22Ola
20:23Yahaan, Waqf, Parhenge, Toh, Ula, Hi, Padhenge
20:26Qaf, Alif, Zabar, Ka, Lam, Zabar, La
20:28Qala, Ayn, Lam, Zer, Il, Mim, Pish, Mu, Ha, Alif, Zabar, Ha, Il, Muha
20:33Qala, Il, Muha
20:34Ayn, Un, Zer, In, Dal, Zabar, Da, In, Da
20:37Rabba, Zabar, Rabba, Ya, Zer, Bi, Rabbi
20:41Qala, Il, Muha, In, Da, Rabbi
20:44Fa, Ya, Zer, Fi, Ka, Zer, Ki
20:47Ta, Khadar, Zabar, Ta, Ya, Ta, Alif, Zabar, Ta, Ba, Do, Zer, Bin
20:52Fee, Kitabin
20:53Qala, Il, Muha, In, Da, Rabbi
20:56Fee, Kitabin
20:58Yahaan, Waqf, Parhenge, Toh, Fi, Kitab, Parhenge
21:01La, Am, Alif, Zabar, La, Ya, Zabar, Ya, Dot, La, Am, Zer, Dil
21:05La, Am, Pish, Lu, La, Ya, Dil, Lu, Rabba, Zabar, Rabba, Ya, Zer, Bi, Rabbi
21:11La, Ya, Dil, Lu, Rabbi
21:13Wa, Zabar, Wa, La, Am, Alif, Zabar, La, Ya, Nun, Zabar, Yang, Sin, Zabar, Sa, We, La, Yang, Sa
21:20La, Ya, Dil, Lu, Rabbi, Wa, La, Yang, Sa
21:25It's a prayer that we can do it
21:28Let's see what we will do
21:28We will do it in a way
21:29We will do it in a way
21:30So, let's see what we will do it in a way
21:31We will do it in a way
21:34So, let's pray
21:42I will do it all
21:44I will do it in a way
21:45In the name of Allah
22:15Surah Al-Rahim
22:22He said,
22:25I don't know the Lord and I don't know the Lord
22:36Now we will read it in the Al-Fatihah
22:38In the Al-Fatihah you read it in the Al-Fatihah
22:41or read it in the Al-Fatihah
22:51In the Al-Fatihah
23:21In the Al-Fatihah
23:51In the Al-Fatihah
23:57In the Al-Fatihah
23:59In the Al-Fatihah
24:03In the Al-Fatihah
24:21In the Al-Fatihah
24:27In the Al-Fatihah
24:56In the Al-Fatihah
25:02In the Al-Fatihah
25:11In the Al-Fatihah
25:18In the Al-Fatihah
25:38In the Al-Fatihah
26:07In the Al-Fatihah
26:37In the Al-Fatihah
26:45In the Al-Fatihah
26:55In the Al-Fatihah
26:56In the Al-Fatihah
27:25In the Al-Fatihah
27:31In the Al-Fatihah
27:43In the Al-Fatihah
27:55In the Al-Fatihah
28:03In the Al-Fatihah
28:05In the Al-Fatihah
28:21In the Al-Fatihah
28:22In the Al-Fatihah
28:22In the Al-Fatihah
28:25In the Al-Fatihah
28:26In the Al-Fatihah
28:27In the Al-Fatihah
28:29In the Al-Fatihah
28:29In the Al-Fatihah
28:30In the Al-Fatihah
28:32In the Al-Fatihah
28:34In the Al-Fatihah
28:36In the Al-Fatihah
28:38In the Al-Fatihah
28:40In the Al-Fatihah
28:49is this routine, in verse number 48, we have been told that
28:57we have done that we could win that they will be
29:02which they will be
29:03I will tell you, that in the past, God's enemy
29:07of all the battles of the enemy
29:13Thank you very much.
29:44and aal-al-a-lam
30:13and
30:14पीट फेरने वाले पर होता है
30:15लेकिं चुंकि दूसी आयतों से
30:17साबिथ है कि तरकِ عمل पर
30:19भी अजाब होता है वो दाईम ही नहीं होता
30:21लेकिन होता है
30:26सुरह माउन
30:27आयत नंबर 4 और 5
30:28उन नमाजियों के लिए अजाब हैं
30:31something
30:32.
30:32are.
30:35Surah Humaza
30:36ki ayat number 1.
30:37Isi tarah
30:40burey amal karne walol kye libye
30:41azab hai.
30:42Her ayyp tlash karne walay
30:44or ghyebat karne walay kye libye azab hai.
30:46Is liye nashirin
30:47zir-e-bohas joh ayat hai iska maana
30:50ye ki daimiy azab
30:51sarf un logon ko ho ga
30:53joh Allah ta'ala ki takzib karte ho
30:55aur usse peet phertte ho
30:56aur joh iman walay hai
30:58musliman hai
30:59sahib e iman hai
31:00تو اگر وہ خدا na خاصتا
31:02نفرمانیوں mein rahe bhi
31:04تو Allah ta'ala chahye
31:05تو maaf farma dhe
31:06ورنہ اتنی
31:08اپنی گناہوں ki mقدar
31:10وہ azab
31:11میں dاخil kiye jayenge
31:12و جب انki miyad
31:14پورie ho jayegi
31:14تو bilاخir
31:15islam ki wajah se
31:16kalmah shahadat ki wajah se
31:18وہ bilاخir
31:19jhennem se nikal ke
31:20jhennet mein
31:20dاخil kiye jayenge
31:22لیکن جو
31:23نافرمان
31:24مukذibin hai
31:25چٹlanе wajah
31:26مانتے hii naihi hai
31:27تو پھر انko
31:28دائمی عذاب ہوگا
31:29پھر اس میں
31:31جنہ میں
31:31داخil ki jayenge
31:32کبھی بھی
31:32انہیں nikala
31:33نہیں جائے گا
31:34الامان والحفیظ
31:35اللہ تعالی ہم
31:35سب کو
31:36اپنے عذاب سے
31:36محفوظ و معمون
31:37فرمائے
31:38ناظرین و سامعین
31:39اس کے ساتھ
31:39ہمارے اس پروگرام
31:40کا سیکنڈ
31:41سیگمنٹ
31:41کمپیٹ ہوا
31:42چلتے ہیں
31:43تھرڈ اور لاسٹ
31:44سیگمنٹ
31:44کی جانب
31:45قرآن
31:45سب کے لیے
31:46یہ سیگمنٹ
31:47آپ کا سیگمنٹ
31:47ہے دنیا برسے
31:48اب ہمیں
31:49کالز کسکتے ہیں
31:50سکیم پر
31:50نمبرز ڈسپلے ہیں
31:51آپ کا تعلق
31:52پاکستان
31:53پاکستان سے باہر
31:54دنیا کی کسی خطے
31:55کسی مل سے ہو
31:55اٹھائیے اپنے فون
31:56سٹائل کیجئے
31:57نمبرز کو
31:58جوائن کیجئے
31:58ہمارے اس پروگرام
31:59کو دیکھتے ہیں
32:00سوکر لائن پر
32:00ہمارے ساتھ کون ہے
32:01السلام علیکم
32:03علیکم
32:04السلام و رحمت اللہ
32:05برکاتہ
32:06کہاں سے
32:08سنائیے
32:10آپ کو بہت بہت
32:11جمع مبارک ہو
32:12خیر مبارک
32:13آپ سب کو
32:14بہت مبارک ہو
32:14سنائیے
32:15آپ پڑھائیں گے
32:17موبائل
32:18سوڑے سے
32:19خراب ہے تو
32:19بسم اللہ الرحمن الرحیم
32:23بسم اللہ الرحمن الرحیم
32:27قالا
32:28قالا
32:29فما
32:30فما
32:32بال القرون
32:34الاولى
32:37قالا
32:38القرون
32:42الاولى
32:43قرون
32:45الاولى
32:46قال
32:47قال
32:48علمها
32:50علمها
32:52عند رب
32:54عند رب
32:56في كتاب
32:58في كتاب
33:00لا يضل
33:01لا يضل
33:03رب
33:04رب
33:06رب
33:06ولا
33:07ينسا
33:08ولا
33:09ينسا
33:11رب
33:11اللہ
33:11خیر
33:12السلام
33:12علیکم
33:13جی
33:14علیکم
33:14السلام
33:15جی
33:15کہا
33:15سے
33:18سنائیے
33:42انسا
33:43اللہ
33:45سلام
33:46عليکم
33:49السلام علیکم
33:51جی کہاں سے
33:55السلام علیکم
33:58بسم اللہ الرحمن الرحیم
34:01جی سنائیے
34:17جزاک اللہ خیر
34:19السلام علیکم
34:20السلام علیکم
34:22جی کہاں سے
34:25سنائیے
34:54ماشاءاللہ
34:56جزاک اللہ خیر
34:56السلام علیکم
34:57السلام علیکم
34:58رحمت اللہ
34:59رحمت اللہ
35:00جی سنائیے
35:01اوزو باللہ
35:02من الشیدوان واجین
35:04بسم اللہ
35:06الرحمن الرحیم
35:07قالا فما بال
35:10قرون الولا
35:12اولا
35:14اولا
35:15قَالَ اِلْمُهَا
35:17اِنْغَ رَبِّ
35:19فِي كِتَاب
35:20لَا يَدِلُّ رَبِّ
35:23وَلَا يَنْسَا
35:25پھر انہیں کہا
35:30تو پہلی کو موکا
35:31کیا حال ہوا
35:32موسا نے کہا
35:33اس کا علم رب کے پاس
35:35محفوظ میں ہے
35:36میرا رب یہ
35:37میرا رب نہ غلطی کرتا ہے
35:40نہ بھولتا ہے
35:41جزاک اللہ خیر
35:42السلام علیکم
35:43وَعَلَيْكُمُ السَّلَامُ
35:45جی کہا سے
35:46انکل جی
35:48اب رشتا ہم لے والا سی
35:49جی سنائیے
35:50جی
35:52اعوذ باللہ
35:54من الشیطان واجین
35:56بسم اللہ
35:58الرحمن الرحیم
36:01قَالَ فَمَا بَلُّ الْخُونِ الْأُولَى
36:07قَالَ عِلْمُهَا عِنْدَ عَضِّي سِي كِتَابِ اللَّهِ
36:14اَعْبِ اللَّهِ
36:16آلَى
36:17عِنْقُوا
36:18صَعْحَ
36:19تَجْبَا
36:20پھر اور نے کہا
36:22پہلی قوموں کا کیا حال ہوا
36:24موسیٰ نے کہا
36:25اس کا علم عرض کے پاس لوو محفوظ میں ہے
36:28میرا رب نہ غلطی کرتا ہے
36:30اور نہ بھولتا ہے
36:32As-salamu alaykum
36:34Wa alaykum as-salam wa rahmatullahi wa barakatuh
36:36Jee, khan se?
36:37Jee, mufthi satshiyal kursi, izazim baza
36:38Jee, sunayye
36:39A'udhu billahi min shaytanir rajim
36:47Bismillahir rahmanir rahim
36:49Qala fa ma balu al-kurunil aula
36:56Qala ilmuha inda rabbi fi kitab
37:01La yadil rabbi wala yansah
37:07Tرجmah
37:07Firaun نے کہا تو پہلی قوموں کا کیا حال ہوا
37:10Musa نے کہا اس کا علم میرے رب کے پاس لہے مفوظ میں ہے
37:14میرا رب نہ غلطی کرتا ہے نہ بھولتا ہے
37:16صدق اللہ العظیم
37:17Jazakallah khayy
37:18Nazir wa sama'in
37:19اس کے ساتھ ہی امار اس program کا وقت
37:21اپنے اختتام کو پہنچا
37:22یہ program جیسے آپ روزانہ
37:24علاوہ ہفتے اور اتوار کے
37:25سپیہر چار بجے سے live
37:26اور رات
37:28پاکستانی وقت کے مطابق
37:29ایک بجے سے
37:30repeatedly کاسمی program پیش کی جاتا ہے
37:32feedback سے ضرور آگاہ کیجئے گا
37:35www.aryqtv.tv
37:38پر آپ ہمیں join کر سکتے ہیں
37:39یہ program یوٹیوب پر دیکھنا چاہیں
37:40تو اس program کے نام کے ساتھ
37:42date کے ساتھ سرچ کیجئے
37:43اس program سے مستفیض
37:44اور اوروں کو بھی ترغیب دیجئے
37:46زندگی رہی تو انشاءاللہ
37:48اگلے program میں
37:49same time
37:49آپ کی خدمت میں پھر حاضر ہوں گے
37:51اس وقت تک کے لیے
37:52آپ سے اجازت چاہیں گے
37:53program قرآن سنیے
37:55اور سنائیے کہ میں اسمان
37:56محمد سحیل رضا امجدی
37:58اور ایر وائکو ٹی وی کی
37:59پوری ٹیم کو دیجئے
38:00اجازت اس دعا کے ساتھ
38:02کہ اللہ رب العالمین
38:03آپ کا ہم سب کا حامی و ناصر رہے
38:06السلام علیکم
38:07ورحمت اللہ وبرکاتہ
38:09اللہ وبرکاتہ
Comments