Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Taha (Ayat - 71 - Part 2)

Scholar: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi

Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicVw18AUkM7tx2BPygK_PwP

#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv

In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:01Izzubillahi minashashaytoni raji m.bismillahi r-rohman r-rohim
00:05Nuhmadhu wa nusalli wa nusallimu ala rasooli il-karim
00:10Amma ba'd
00:10Allahumma salli ala siyyidina wa maulana
00:13Muhammadin wa ala alihi wa ashabihi wa barik wa sallim
00:18M.'s amajin wa sama'in, wirvers and listeners
00:21Assalamu alaikum wa rahmatullahi wa barakatuh
00:26This program is brought to you by your host and by your host, your host, Muhammad Suhil Raza Amjadhi, your
00:35service is brought to you by your host.
00:49in this regard, what is the place and the place?
00:55What is the place? What is the place?
00:58We have different areas.
01:00In the past program, I have explained that
01:05that Muhammad 8 Medina,
01:13this is a great idea of how many of us are,
01:17سرائع ہوئے جن کی تعداد نوے ہے
01:19اس نے مرنے والوں کی تعداد
01:20ایک ہزار اٹھارہ جبکہ
01:22مسلم جو مورخین ہیں
01:24انہوں نے بارہ سو انسٹھ
01:27یعنی ون ٹو فائف نائن
01:28تحریر کی ہے
01:30یعنی یہ اس بات کی
01:32گواہی ہے
01:34اتنی کم شہادتیں
01:35اتنی کم اموات
01:36کہ حضور نبی کریم علیہ السلام
01:39امن لے کر تشریف لائے تھے
01:41انہوں نے امن پھیلایا
01:42محبتیں پھیلائی ہیں
01:44لیکن حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
01:47جب کسی غزوے میں شکرت فرماتے
01:50یا پھر کہیں سریعہ بھیجتے
01:53تو آپ یہ فرماتے
01:54کہ وہاں کے سڑکوں کو خراب نہ کرنا
01:57وہاں کے درختوں کو نہ اکھارنا
02:00اور وہاں بچوں کو نقصان نہ پہنچانا
02:03اور اسی طریقے سے جو خواتین گھروں میں ہیں
02:05ان کو نقصان نہ پہنچانا
02:06جو بوڑے گھروں میں ہیں
02:07ان کو نقصان نہ پہنچانا
02:09ناظرین و سامعین
02:10یہ آپ دیکھیں
02:11کہ جنگ کے موقع پر بھی
02:14حضور نبی کریم علیہ السلام کی کیا تعلیمات ہیں
02:17اور پھر یہاں پر ناظرین تاریخ ہمیں بتاتی ہے
02:20کہ فرسٹ ورلڈ وار
02:22یعنی پہلی جو جنگ عظیم ہوئی
02:24اس میں تھرٹی ایٹ ملین افراد جو ہے
02:27قتل ہوئے
02:28سیکنڈ ورلڈ وار میں
02:30یعنی دوسری جنگ عظیم میں
02:32چھاسٹھ ملین انسانی جانوں کو قتل ہوا
02:35چالیس لاکھ افراد
02:38چالیس لاکھ سے زیادہ افراد کو گاجر ملی کی طرح کٹا گیا
02:42ساٹھ لاکھ سے زیادہ افراد مارے گئے
02:45پھر اخیر میں
02:46اتنا سب کچھ ہو کر
02:48دنیا کو یہ خیال آیا
02:49کہ بھئی ایسے قوانین ہونے چاہیے
02:51بیندر اقوامی انسانی حقوق کے
02:54تحفظ کی قوانین ہونے چاہیے
02:56اور پھر انٹرنیشنل
02:58ہیومنٹریل لاؤ جو ہے وہ بنایا گیا
03:00لیکن حضور نبی خریم علیہ السلام کی
03:02تعلیمات تو پہلے سے موجود ہیں
03:04پھر ہم دیکھتے ہیں کہ
03:05کچھ انقلاب کا ذکر میں
03:07اشارتاً کرنا ہوں گا
03:10کہ ناظرین ڈیموکریسی
03:12جو جمہوریت ہے
03:13تو ظاہرے کہ
03:15یہ بھی ہم دیکھتے ہیں
03:17کہ
03:19اس کا جو معاملہ تھا
03:21اس انقلاب کا نظریہ تھا
03:23وہ روسو نے پیش کیا تھا
03:25اور اس کی اپنی زندگی میں کوئی تبدیلی
03:27یا کوئی نظریہ آگے نہیں پھیلا
03:30لیکن اس کے مرنے کے بعد
03:32اس کے نظریہ کو پڑھا گیا
03:35اس کے بعد تحریک اٹھی
03:36قرارداد پیش ہوئی
03:37پھر جا کر پیٹیشن داخل ہوئی
03:39اور پھر رفتہ رفتہ
03:41اس پر عمل درامت ہوا
03:43لیکن اس کے نتیجے میں بھی
03:44خونی انقلاب آئے
03:45جس میں لاکھوں جانے
03:47جو ہے وہ
03:48یعنی قربان ہوئے ہیں
03:50یعنی لاکھوں قتل ہوئے ہیں
03:51پھر ایک انقلاب وہ بھی تھا
03:54جسے معاشی انقلاب کہتے ہیں
03:55کورل مارکس نے پیش کیا تھا
03:57یہ ایک معاشی انقلاب تھا
03:58جس کو آج ہم
03:59سوشلزم کہتے ہیں
04:01اور یہ بھی خونی انقلاب تھا
04:03اور جزوی انقلاب تھا
04:05اس کے علاوہ بھی جتنے انقلاب آئے
04:07خونی انقلاب تھے تقریبا
04:09اور جزوی انقلاب تھے
04:10اس میں کوئی
04:12معاشرے کو چینج نہیں کیا گیا
04:14لیکن قربان جائے
04:16انقلاب محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم
04:19کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم
04:21نے ایسا انقلاب برپا کیا
04:23جو انقلاب محمد صلی اللہ علیہ وسلم
04:27نے برپا فرمایا
04:28یہ کوئی جزوی انقلاب نہیں تھا
04:30ناظرین یہ کلی انقلاب تھا
04:33بلکہ وہ زندگی کے تمام شعبوں پر محیط تھا
04:37اور سیاست ہو
04:39معیشت ہو
04:40معاشرت ہو
04:41اخلاق ہو
04:43تعلیم ہو
04:44عبادت ہو
04:45ریاست ہو
04:46سوچ و فکر میں تبدیلی ہو
04:48یا علم و عمل میں تبدیلی ہو
04:51کلی انقلاب تھا
04:52آپ دیکھیں کہ
04:53چالیس برس کی عمر میں
04:55آپ نے
04:56جو ہے اعلان نبوت فرمایا
04:58اس کے بعد
05:00تیرہ سال مکی زندگی
05:02اور
05:03دس سال مدنی زندگی
05:05کل تئیس سال کے عرصے میں
05:07آپ نے معاشرے میں
05:09جو آپ نے تعلیم و تربیت فرمائی
05:11معاشرے میں
05:12ایسا انقلاب آیا
05:13کہ کائنات تبدیل ہو گئی
05:15اس لیے کہتے ہیں نا
05:16کہ آئی نئی حکومت
05:18سکہ نیا چلے گا
05:23اللہ تعالی ہم سب کو
05:24حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
05:28اتباع
05:29اور آپ کی صیرت پر عمل پیرا ہونے کی
05:31توفیق عطا فرمائے
05:33چلتے ہیں ناظرین آج کے سبق کی جانب
05:35ہمارا جو آج کا سبق ہے
05:37وہ سورة تاہا
05:38اور اس کی آیت نمبر سیونٹی ون کا
05:40سیکنڈ پورشن ہے
05:41اور لاس پورشن بھی یہی ہے
05:43آج کے سبق میں شامل ہے
05:44فورمیٹ کے مطابق پڑھیں گے
05:46باوضو ہو جائیں
05:47اسکرین کے سامنے موجود ہیں
05:48کلم پاک کو ساتھ رکھیں
05:50آج کا سبق نکالیں
05:51اپنے پاس نوٹ بک ضرور رکھیں
05:52کوئی بھی امپورٹن بات ہو
05:54اسے نوٹ ضرور فرما دیجئے
05:55آپ کو لیے چلتے ہیں
05:56آج کے اس پرگرام کے
05:57فرسٹ سیگمنٹ کی جانب
05:59لغت القرآن
06:00یہ ہمارے اس پرگرام کا پہلا سیگمنٹ ہے
06:02اور آئیے مل کر
06:04تعاوض تسمیہ پڑھتے ہوئے
06:06آج کے سبق کو شروع کرتے ہیں
06:08اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
06:13بسم اللہ الرحمن الرحیم
06:19فلأقطی علم ایديكم
06:22وارجلكم من خلاف
06:28ولأصلبنكم في جذوع النخل
06:45اچھا نخلی پڑھیں گے
06:47وفقی صورت میں نخل پڑھا جائے گا
06:49زا وف مجووس کی شورٹ فرم ہے
06:51جس کا معنی یہ کہ یہاں رکنا جائز ہے
06:54اور ابقا
06:56ابقا جو ہے ناظرین
06:58یہ جو ہے وہ
07:00دونوں صورتوں میں
07:01اس سے ابقا ہی پڑھا جائے گا
07:03آخر میں علامات وقف اندر سیونٹیون دکھا ہوا ہے
07:06آیت نو سیونٹیون یہاں پر مکمل ہو رہی ہے
07:09کتنے کلماتیں آئیے دیکھتے ہیں
07:11فا ایک کلمہ لاؤکتیعن دوسرا
07:15ایدیت تیسرا کم چوتھا
07:17واؤ پانچوا ارجلا چھٹا من ساتوا خلاف آٹھوا
07:22لاؤصلبن نوا فی دسوا جذوعی گیاروا
07:27النخلی باروا
07:28لتعلمن تیروا اینا چودوا
07:32اشد پندروا عذابن سولوا
07:35ابقا ستروا
07:36کل یہاں سترہ کلمات موجود ہیں
07:39ہر کلمے کو علیدہ پھر ملا کر پڑھتے ہیں
07:41بغور ملحظہ فرمائیں
07:47فلاؤکتیعن
07:50فلاؤکتیعن
07:51ایدیا علیدہ کم علیدہ ملا کر پڑھیں گے
07:54ایدیا کم
07:56واؤرجلا علیدہ کم علیدہ ملا کر پڑھیں گے
07:59ارجلا کم
08:00روا ساکن مقبل حمزہ پر زبر ہے
08:02روا ساکن کو پر کر کے پڑھا جائے گا
08:05ارجلا کم
08:06میم ساکن ہے
08:07اس کے بعد من کی میم آ رہی ہے
08:09تو میم کو میم کے ساتھ ملا کر
08:10غنے کے ساتھ پڑھا جائے گا
08:13واؤرجلا کم من خلاف
08:15من میں نن ساکن ہے
08:17نن ساکن کے بعد خوا
08:18حرف حلقی آ رہا ہے
08:23تو نن ساکن کو اظہار کے ساتھ پڑھیں گے
08:25غنہ یا اخفا نہیں کیا جائے گا
08:27من خلاف
08:30خلاف میں فا کے لیچے
08:31دو زیر کی تنویر نے
08:32اسے واؤ کے ساتھ ملا کر
08:33واؤ کی آواز کو ادا کیا جائے گا
08:35اور یہاں یرملون کا قائدہ اپلائے ہوگا
08:38من خلاف
08:42وَلَأُصَلِّبَنَّ
08:43لَأُصَلِّبَنَّ
08:44ملا کر پڑھیں گے
08:50وَلَأُصَلِّبَنَّكُمْ
08:51فِي جُضُعِ النَّخْلِ
08:53جُضُعِ میں عین کی نیچے زیر ہے
08:55اسے النَّخْلِ کی نون کے ساتھ ملائیں گے
08:57درمیان میں اسے علی فنی حمزہ کو عزف کیا جائے گا
09:00نون حرف شمسیہ ہے
09:01حرف شمسیہ وہ حرف جس پر
09:03علف لام ہو لیکن لام کو پڑھانا جائے
09:06فِي جُضُعِ النَّخْلِ
09:11وَلَأَصَلَّمُنَّ
09:13وَلَأَصَلَّمُنَّ
09:14اَيُّنَا
09:16نون پر آپ دیکھیں
09:17کہ نون کے ساتھ علف مدہ ہے
09:19اور اوپر مد کے علاماتیں
09:21مد منفصل ہیں مد جائز بھی کہتے ہیں
09:23منیموم تین سے چار حرکات کے مقدار
09:25کھنش کر پڑھنا چاہیے
09:26زیادہ سے زیادہ پانچ سے چھے حرکات کے مقدار
09:29پڑھ سکتے ہیں
09:33عذابن میں باپر دو زبر کی ترمین
09:35اسے واؤ کے ساتھ ملائیں گے
09:36واؤ کی آواز کو ادا کیا جائے گا
09:38یہاں پر بھی یہ ملون کا قائدہ
09:40اپلائے ہوگا
09:44بعض ساکین ہیں لیکن حرفیں کلکل آئے
09:46تو آواز لوٹتی بھی محسوس ہونی چاہیے
09:52آئیے ناظرین چلتے ہیں
09:54کلمات کی لغت اور گنامر کے اعتبار سے
09:56تحقیق و تجمع کی جانے
09:57سب سے پہلے جو آج کا سبق ہے وہ لکھیں گے
10:00پھر اس میں جو کلمات ہیں
10:01اسماع افعال حروف کون سے ان کی نشاندہی کی جائے گی
10:04تحقیق و تجمع بھی اس کریں گے
10:05قرآن اور اردو کی حوالے سے
10:07کہ وہ کلمات جو عام طرح پر آپ قرآن میں پڑھتے ہیں
10:10اردو میں بھی یوز کی جاتے ہیں
10:11ان کی بھی نشاندہی ہوگی
10:12بسم اللہ الرحمن الرحیم
10:23فَلَأُقَطِّ عَنَّ
10:31ایدیَكُم
10:36وَأَرْجُ لَكُم
10:43مِنْ خِلَافٍ
10:51وَلَأُصَلِّبَنَّكُم
11:06فِي جُزُوعِ النَّخْل
11:21وَلَتَعْلَمُنَّ
11:27اَيُّنَا
11:32اشد
11:36عذابا
11:40وَأَبْقَو
11:45ناظرین یہ آیت نمبر ہے
11:47سیونٹی ون
11:48جلدی سے عراب لگا دیتے ہیں
11:52فَلَأُقَطِّ عَنَّ
11:57ایدیَكُم
12:01وَأَرْجُ لَكُم
12:07مِنْ خِلَافٍ
12:15وَلَأُصَلِّبَنَّ
12:19اُصَلِّبَنَّكُم
12:20فِي جُزُوعِ النَّخْلِ
12:29وَلَتَعْلَمُنَّ
12:32اَيُّنَا
12:34اَشَدُّ
12:37عذابا
12:40وَأَبْقَو
12:42مزید پرگرم کو آگے بڑھاتے ہیں
12:43لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانب
12:44ملاقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
12:47وَلْكَم بیک ناظرین وَسَامِعین
12:49چلتے ہیں آج کے پرگرم کی جانب
12:51اور سب سے پہلے ہم دیکھتے ہیں
12:53اسما
12:54ایدیا
12:55پہلا اسم ہے
12:57کم دوسرا
13:00ارجلا تیسرا
13:01کم یہاں پر نمبر دو آئے گا
13:05خلاف چوتھا
13:07یہاں نمبر دو آئے گا کم ضمیر ہے
13:09پانچوہ جزو
13:11چھٹا النقل
13:15ساتوہ ایو
13:17آٹھوہ
13:19اشدو
13:21نوہ
13:22عذابن
13:23دسوہ
13:25عبقا
13:26کل یہاں پر دس کلمات ہیں
13:29تو آئے ناظرین لکھتے ہیں
13:30نمبر ایک
13:33ایدیا
13:39نمبر دو
13:41کم زمیر
13:42اور یہ کم زمیر ہی زیادہ تر استعمال ہوئی ہے
13:51کم زمیر اور نا زمیر
14:01اچھا جی
14:02نمبر تین
14:02ارجلا
14:16اور نمبر چار خلاف
14:27اور نمبر پانچ
14:30جذوعی
14:41نمبر چھے
14:54اچھا جی
14:55نمبر سات
14:56ایو
15:03نمبر آٹھ
15:05اشدو
15:13نمبر نو
15:14عذابن
15:21نمبر دس
15:22ابقو
15:32ناظرین یہ دس اسماں ہیں
15:34اور اب ہم دیکھتے ہیں
15:36افعال
15:38لَأُقَطِعَنَّا پِحْلَ فِحْلَ
15:52لَأُصَلِّ بَنَّا دُوسْرَا
16:07اور اس کے بعد ناظرین
16:10تیسرا ہے لَتَعْلَمُنَّا
16:28تین افعال ہو گئے
16:30اور اب ہم دیکھتے ہیں ناظرین
16:31حروف کتنے ہیں کون کون سے ہیں
16:34تو پہلا حرف فا
16:38دوسرا حرف واؤ
16:42تیسرا من
16:43یہاں نمبر دو آئے گا
16:45چوتھا فی
16:47یہاں نمبر دو آئے گا
16:53اور یہاں
16:55واؤ
16:55یہاں بھی نمبر دو آئے گا
16:57تو کل چار حروف ہیں
16:58نمبر ایک فا
17:02نمبر دو واؤ
17:06نمبر تین
17:08من
17:13نمبر چار فی
17:19ناظرین دس حسمات
17:21تین افعال چار حروف
17:22تو کل ملا کر سترہ کلمات ہیں
17:32آئیے سب سے پہلے ناظرین
17:33ہم چلتے ہیں اسما کی جانب
17:35تو پہلا اسم ہے
17:37ای دیا
17:38ناظرین
17:39ای دی جو ہے یہ
17:40یدن کی جمع ہے
17:42ید کہتے ہیں ہاتھ کو
17:43ہاتھ کو کہا جاتا ہے
17:45اور یدانی یدینی
17:47تصنیہ ہے دو ہاتھ
17:49اور ای دن جمع ہے
17:50بہت سے ہاتھ
17:52کم جمع مذکر
17:53حاضر کی ضمیر ہے
17:54جمع مذکر حاضر کی ضمیر
17:55متصل ہو
17:56تو کم
17:56منفصل ہو
17:57تو انتم کی شکل میں ہوتی
17:59کم یا انتم
17:59اس کا معنی ہوگا
18:01تم سب
18:01آپ سب
18:02تمہیں اپنے
18:03نہ جمع متقلم کی ضمیر ہے
18:05جمع متقلم کی ضمیر
18:06متصل ہو
18:07تو نہ کی شکل میں
18:08منفصل ہو
18:09تو نحنو کی شکل میں ہوتی ہے
18:10نہ یا نحنو
18:11اس کا معنی ہوگا
18:12ہم ہمارا ہمارے ہماری
18:14ہم سب
18:15ارجل
18:15رجل کی جمع ہے
18:18ناظرین
18:19رجلن کی جمع ہے
18:20ڈجل رجلن کہتے ہیں پاؤں کو رجلن پاؤں میرے موں سے رجل
18:26نکلا رجل کہتے ہیں مرد کو اب دیکھیں کہ عربی میں آپ دیکھیں
18:29کہ حروف ایکی ہیں رجلن اور رجلن میں حروف ایکی ہیں زبر
18:34زید کا فرق ہے نا کہ رجلن کہیں گے راہ پر زبر کے ساتھ رجلن
18:40اور جیم پر پیش کے ساتھ تو وہ ہو جائے گا آدمی اور راہ
18:43کی نیچے زیر ہوگا جیم ساکن ہوگا رجلن اس کا معنی ہوگا پاؤں
18:47اور ارجل جو ہے اس کی جمع آتی ہے بہت سے پاؤں خلاف اور چنگی
18:52ظاہر ہے کہ وہاں کافی جدوگر تھے کہ فیراؤں نے جن کو دھمکی
18:56دی تھی کہ میں تمہارے ہاتھ پاؤں کاٹوں گا خلاف کہتے ہیں خلاف
19:00کو خلاف کہتے ہیں مخالف سمت کو بھی کہا جاتا ہے اور خلاف ہم
19:05عام طرح پر اردو میں بھی استعمال کرتے ہیں اچھا جی اس کے بعد ہے
19:12جزوع جزوع کسے کہا جاتا ہے ناظرین جزعن کہتے ہیں تنہ جیم
19:19دالع جزعن تنہ جزوع اس کی جمع ہے جزوع کا معنی ہے تنے جزوع کا
19:25معنی ہوتا ہے تنے اور نقل کہتے ہیں خجور کے درخت نقل کہتے ہیں
19:31خجور کے درخت اور اس کے بعد ناظرین ایو ایو کا معنی ہوتا ہے کونسا
19:38I.U. کا معنی ہوتا ہے
19:39کونسا یا کس کا
19:41ان میں سے کوئی معنی بھی کر سکتے ہیں
19:43اشدو
19:44اشد شدید کا
19:46superlative form ہے
19:47جسے ہم اسم تفضیل کہتے ہیں
19:50اسم تفضیل وہ اسم جس میں
19:51دوسرے کی مقابلے میں
19:53معنی میں زیادتی پائے جائے
19:54شدید
19:56اشد بہت شدید
19:58شدید کا معنی سخت
20:00اشد کا معنی بہت سخت
20:02ہم کہتے ہیں
20:03مجھے بہت زیادہ
20:06اشد ضرورت ہے
20:07اشد کا معنی کیا ہوتا ہے
20:09بہت زیادہ ضرورت ہے
20:10یہ عام طور پر ہم
20:12اردو میں بھی استعمال کرتے ہیں
20:13عذاب کہتے ہیں
20:15تکلیف دے چیز کو
20:16عذاب ایک تکلیف دے چیز
20:20عذاب بہت سی تکلیف دے چیز ہیں
20:22اور یہ بھی عام طور پر
20:23اردو میں استعمال کیا جاتا ہے
20:25اس کے بعد
20:26ابقا یہ بھی اسم تفضیل ہے
20:29superlative form ہے
20:30اور ابقا کا معنی ہوتا ہے
20:31زیادہ باقی
20:32بہت باقی
20:33یا زیادہ باقی
20:34آئیے ناظرین چلتے ہیں
20:36افعال کی جانب
20:37لَوْ اُقَتِّعَنَّا
20:41قَتَّعَ يُقَتِّعُ
20:42اُقَتِّعُ
20:43اصل میں تھا
20:44اُقَتِّعُ
20:45اب لام تاقید
20:46بانون تاقید آگیا
20:47اس کو ہم کہیں گے
20:49اور اس وجہ سے
20:51عین پر زبر بھی آیا
20:52تو اسے ہم کہیں گے
20:54فیلِ مزارِ معروف
20:56لام تاقید
20:57بانون تاقید
20:58سیغہ
20:59واحد بتقلم
21:00اس کا معنی کیا ہے
21:01البتہ میں ضرور کاتوں گا
21:04البتہ میں ضرور کاتوں گا
21:07ناظرین یاد رکھیں کہ
21:08لَوْ اُقَتِّعَنَّا
21:10لَا قَمَانَا
21:12البتہ
21:13اور نون تاقید
21:15ضرور
21:15تو لَوْ اُقَتِّعَنَّا
21:17ضرور
21:18البتہ ضرور
21:19میں کاتوں گا
21:21لَاُصَلِّ بَنَّا
21:22یہ بھی فیلِ مزارِ معروف
21:23لام تاقید
21:24بانون تاقید
21:25سیغہ
21:25واحد متقلم
21:27ضرور میں
21:29البتہ میں ضرور سولی چڑھاؤں گا
21:31البتہ میں ضرور سولی چڑھاؤں گا
21:34لَتَعْلَمُنَّا
21:35یہ بھی فیلِ مزارِ معروف
21:36لام تاقید
21:38بانون تاقید
21:39اور سیغہ
21:40جو ہے وہ
21:41واحد مذکر حاضر
21:43اس کا معنی ہے
21:44البتہ تم ضرور جان لوگے
21:47البتہ تم ضرور جان لوگے
21:49ناظرین
21:50عَلِي مَا يَعْلَمُ
21:51اس سے علم آتا ہے
21:52اور علم عام طور پر
21:54ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
21:55یہ علم مستر ہے
21:59اب آجائیے حروف کی جانب
22:01پہلا حرف فا
22:03فا کا معنی ہے
22:05پس یا تو
22:05ان میں سے
22:06کرینے کے اعتبار سے
22:07کوئی معنی بھی کیا جا سکتا ہے
22:08اس کے بعد
22:09وَاو ہے وَاو کا معنی اور ہے
22:10مِن کا معنی سَ ہے
22:11اور فی ذرف کے لیے آتا ہے
22:13اس کا معنی ہوتا ہے
22:14مِن
22:14ناظرین
22:15دس اسمات
22:16تین افعال
22:17تین حروف
22:17تین افعال
22:19اور چار حروف
22:20تو ان میں ناظرین
22:21یعنی کل سترہ کلمات ہیں
22:23ان میں پانچ کلمات
22:24ایسے ہیں
22:24جو عام طرح پر
22:25اردو میں استعمال ہوتے ہیں
22:26نمبر ایک خلاف
22:27نمبر دو اشد
22:28نمبر تین عذاب
22:29نمبر چار علم
22:30نمبر پانچ من میں منوان
22:32آئیے
22:32حروف کو آپس میں ملا کر
22:35کلمات کو آپس میں ملا کر
22:36جملہ کلام یا آیت
22:37کسے بنا کرتے ہیں
22:38ملازہ فرمائیں
22:41فا زبر فا
22:42لام زباللہ
22:42حمزہ پیش او
22:43قافطہ زبر قط
22:45طازے تے
22:46ای نون زبر عن
22:46نون زبر نا
22:47فلا اکتی عنا
22:48حمزہ یا زبر
22:50ای دانزر دی
22:51یا زبر یا
22:51کاف مم پیشکم
22:52ای دیا کم
22:53واؤ زبر وا
22:54حمزہ را زبر ار
22:55جیم پیش جو
22:56لام زباللہ
22:57کاف مم مم پیشکم
22:58مم نون زر من
22:59وار جو لکم من
23:00خاظر خیل
23:02لام علیہ زباللہ
23:02فا واؤ دو زرفیوں
23:04خلافیوں
23:05واؤ زبر وا
23:06لام زباللہ
23:07حمزہ پیش او
23:07صاد لام زبر صل
23:08لام زلی
23:09بانون زبر بن
23:10نون زبر نا
23:10کاف مم پیشکم
23:11و لا اصغلی بنکم
23:14فا یا زرفی
23:15جیم پیش جو
23:16دال و پیدو
23:17این نون زرعن
23:18نون خاظ بن نخ
23:19لام زلی
23:20فی جو زوعن نخلی
23:22واؤ زبر وا
23:23لام زباللہ
23:24تاعین زبر تاع
23:25لام زباللہ
23:25مم نون پیش من
23:26نون زبرنا
23:27و لا تاعلمن
23:28حمزہ یا زبر ای
23:29یا پیشیو
23:30ایون
23:31نون علف زبرنا
23:31ایون
23:32حمزہ زبر آ
23:33شین
23:34دال زبر شد
23:35دال پیشتو
23:36اشد دو
23:37عین زبر آ
23:37دال علف زبر دا
23:39با واؤ دو زبر
23:40باؤ واؤ زبر وا
23:41حمزہ باؤ زبر اب
23:42قوف کھڑا زبر قو
23:43اذا باؤ وابقو
23:46آئیے ناظرین
23:46چلتے ہیں
23:47تلاوت کی جانب
23:48سب سے پہلے
23:49ہم تلاوت کریں گے
23:50ترقیل کے ساتھ
23:51سمات فرمائیے
23:54اعوذ باللہ
23:56من الشیطان الرجیم
23:59بسم اللہ الرحمن الرحیم
24:11فلأقطعن لأيديكم
24:16وأرجلكم من خلاف
24:23ولأصلبنكم
24:29ولأصلبنكم
24:30في جذوع النخل
24:37وَلَتَعْلَمُمَّ
24:41أَيُّنَا أَشَدْ
24:45أَيُّنَا أَشَدْ
24:50عَذَابًا وَأَبْقَا
24:52اب ہم پڑھیں گے ناظرین
24:54حیدر کے ساتھ
24:55جیسے نمازِ طرح بھی میں
24:56آپ سنتے ہیں
24:57یا پڑھتے ہیں
25:02فَلَأُقَطِعَمَّ أَيْدِيَكُمْ
25:03وَأَرْجُ لَكُمْ مِنْ خِلَافٍ
25:08وَلَأُصَلِّبَنَّ
25:10لَكُمْ فِي جُذُوْعِ
25:15وَلَتَعْلَمُنَّ
25:19وَلَتَعْلَمُنَّ
25:21أَيُّنَا أَشَدْ
25:24عَذَابًا وَأَبْقَا
25:26اب ہم پڑھیں گے تدویر کے ساتھ
25:28جس طرح فرض نمازوں میں
25:30آپ سنتے ہیں
25:30یا پڑھتے ہیں
25:34فَلَأُقَطِعَمَّ أَيْدِيَكُمْ
25:37وَأَرْجُ لَكُمْ مِنْ خِلَافٍ
25:42وَلَأُصَلِّبَنَّ
25:44لَكُمْ فِي جُذُوْعِ
25:46مَخْلِ
25:48وَلَتَعْلَمُنَّ
25:51وَلَتَعْلَمُنَّ
25:52أَيُّنَا أَشَدْ
25:54عَذَابًا
25:57وَأَبْقَا
25:58آمنت باللہ
26:00صدق اللہ العظيم
26:01تدابت مکمل ہوئی
26:02ہمارے اس پروگرام کا
26:03فرسٹ سیگمنٹ کمپلیٹ ہوا
26:05ناظرین و سامعین
26:06ہم سیکنڈ سیگمنٹ کی طرف جائیں گے
26:08لیکن ہم جانا ہوگا بریک کی جانب
26:10ملققات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
26:12وَلْكَمْ بِك ناظرین و سامعین
26:15چلتے ہیں آج کے پروگرام کی جانب
26:17اور ہمارا سیکنڈ سیگمنٹ ہے
26:19آپ کو یہ چلتے ہیں سیکنڈ سیگمنٹ کی جانب
26:21تفہیم القرآن
26:23اور اس میں سب سے پہلے حرف پہ حرف
26:25لفظ پہ لفظ ترجمہ
26:26آپ کی خدمت میرس کریں گے
26:28آپ اسے بغور سماعت فرمائیں
26:32فَاپَسْ لَأُقَطِعَنَّ
26:33الْبَتَّا مِنِ ضَرُورْ
26:35کَاٹوں گا آئی دیا ہاتھوں کو کم تمہارے
26:38وَا اور
26:39ارجلا پاؤں کو کم تمہارے
26:42من سے خلافن خلاف
26:44وَا اور
26:45لَأُصَلِّبَنَّ
26:46الْبَتَّا مِن ضَرُورْ سُولِ
26:48چَڑھاؤں گا
26:49کم تمہیں فی میں
26:50یہاں پر پر کے معنی میں فی
26:52جو ذوعی تنو
26:54ان نخلی خجور کے
26:55وَا اور لَتَعْلَمُنَّ
26:57الْبَتَّا تم ضرور جان لوگے
26:59ایو کس کا نا
27:01ہم میں سے
27:02اشدو زیادہ سخت ہے
27:04عذاباً عذاب وَا اور
27:06ابقاء بہت باقی دینے والا
27:08آئیے ناظرین چلتے ہیں
27:09آسان فہم با محاورہ تلجمہ کی جانے
27:14فَلَأُقَدْتِ عَنَّ أَيْدِيَكُمْ
27:17وَأَغْجُلَكُمْ مِنْ خِلَافٍ
27:22وَلَأُصَلِّبَنَّكُمْ
27:23فِي جُضُوعٍ نَخْلِ
27:26وَلَتَعْلَمُنَ
27:27اَيُّنَا أَشَدُ
27:31اَيُّنَا أَشَدُ
27:32عَذَابًا
27:34وَأَبِقَا
27:36سو میں ضرور تمہارے ہاتھ پاؤں
27:39مخالف جانب سے کٹوں گا
27:41اور تم کو ضرور خجور کے تنوں پر سولی چڑھاؤں گا
27:45اور تم ضرور جان لوگے
27:47کہ ہم میں سے کس کا عذاب
27:49زیادہ سخت
27:50اور زیادہ دیر پا ہے
27:52ناظرین و سامعین یہ آسان فہم
27:54با محاورہ تلجمہ چلتے ہیں
27:56تفسیر کی جانب
27:58اور تفسیر جو ہم ارز کر رہے تھے ناظرین
28:01ہم آیت نمبر جو
28:05آیت نمبر 69 ہے
28:08وَلَا يُفْلِحُ السَّاحِرُ حَيْثُ عَتَى
28:11اسی پر ہم بات کر رہے تھے
28:13اور اب ناظرین
28:14اس میں ہم فقاہِ اناف کے نزدیک
28:18جو سحر کی تعریف ہے
28:20اور اس کا شریح حکم ہے
28:21وہ انشاءاللہ ہم آپ کی خدمت میں ارز کریں گے
28:24علامہ شامی سحر کی تعریف میں لکھتے ہیں
28:28یہ وہ علم ہے
28:29جس سے کسی شخص کو
28:31ایسی مہارت حاصل ہو جاتی ہے
28:34جس سے وہ ایسے عجیب و غریب
28:36افعال پر قادر ہو جاتا ہے
28:38جس کے اسباب جو ہوتے ہیں
28:40وہ مخفی ہوتے ہیں
28:42سامنے نہیں ہوتے ہیں
28:43جادو دکھا رہا ہوتا ہے نا
28:46تو بعض اوقات وہ آپ دیکھتے ہوں گے
28:48کہ وہ کس چیز سے کونسی چیز نکال لیتا ہے
28:50خالی ڈبا ہوتا تو اس سے کچھ نکال لے گا
28:53تو اسباب مخفی ہوتے ہیں
28:55نہیں پتا ہوتا کہ کیا کر رہا ہے
28:56بظاہر جو نظر آ رہا ہوتا ہے
28:58وہ آپ دیکھ رہے ہوتے ہیں
29:00اور سحر کا حکم بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں
29:02کہ ہمارے نزدیک سحر کا وجود
29:04اس کا تصور اس کا اثر برحق ہے
29:07اور اسی طرح
29:08ایک کتاب میں مذکور ہے کہ آل حرف کے ساتھ
29:11آل حرف کے ساہر
29:13کا رد کرنے کے لیے
29:14سحر کا سیکھنا
29:15بعض اوقات ضروری ہوتا ہے
29:17اور عورت اور اس کے خاون کی درمیان
29:20تفرقہ ڈالنے کے لیے سحر کا سیکھنا
29:23حرام ہے
29:24چاہے اس میں ایمان کے منافع کلمات
29:27ہو یا نہ ہو
29:27یہ سحر کا سیکھنا حرام ہے
29:30اور ان میں موافقت پیدا کرنے کے لیے
29:33سحر کا سیکھنا جائز ہے
29:35بشرت ہے کہ اس میں منافع ایمان
29:37کلمات نہ ہو
29:38علامہ تحتابی نے المحیص سے نکل کیا
29:41کہ حدیث میں
29:42طولہ سے منع کیا
29:44اور یہ وہ عمل ہے جو عورت کو
29:46اس کے خاون کے نزدیک محبوب
29:50یہ ہے کہ شوہر اور بیوی کے درمیان
29:53تفرقہ ہے
29:54تو اس کے محبت ڈالنے کے لیے
29:57کے ذائرے کے رشتہ بچانے کے لیے
29:59بشرت ہے کہ ایمان کے منافع کلمات نہ ہو
30:02تو وہ سیکھنا بھی جائز ہے
30:03اسی طریقے سے ناظرین جو جادوگر
30:05کسی معاشرے میں بھی ہو
30:07کہیں پر بھی ہو
30:08لوگوں کو نقصان پہنچا رہا ہے
30:10اب کوئی شخص ہے
30:11وہ اچھا سمجھ بوجھ رکھنے والا آدمی ہے
30:14اور وہ اس جادوگر کے جادو سے لوگوں کو بچانے کے لیے
30:19اگر سیکھتا ہے
30:19بشرت ہے کہ اس میں منافع ایمان کلمات نہ ہو
30:22تو ناظرین وہ جائز ہے
30:24اس میں کوئی ممانعات نہیں ہے
30:26یہ میں نے ارس کر دیا ہے
30:27اچھا اس کے ساتھ ناظرین اب آ جاتی ہے
30:31تعویزات اسی کی زمن میں
30:33اور
30:36تعویزات جائز ہیں
30:37یا ناجائز ہیں
30:38تو ناظرین اس میں سیدھی سی بات یہ ہے
30:41سیدھی سی بات یہ ہے
30:43کہ وہ تعویز کے جس میں
30:46اللہ رسول کے نام لکھے ہوئے ہوں
30:48قرآن کے آیات لکھے ہوئے ہوں
30:50اور احادیث کریمہ میں جو دعائیں مذکور ہیں
30:53وہ لکھے ہوئے ہیں
30:54چاہے وہ علم العادات کے اعتبار سے ہی لکھا ہوا ہو
30:57تو یہ بلکل جائز ہے
30:58اس میں کوئی کبات نہیں
31:00اور یہ احادیث سے بلکل ثابت ہے
31:03ہاں وہ تعویزات
31:05ان تعویزات سے منع کیا گیا
31:06کہ جس میں کفریہ کلمات موجود ہوں
31:09یا خدا نہ خاصتا کسی کو نقصان پہنچانے کے لئے
31:12تو ایسے تعویزات بلکل جائز نہیں ہے
31:15حدیث پاک میں جو تعویزات سے
31:17ناظرین جو منع کیا گیا ہے
31:20تو ظاہر ہے کہ یہ اس صورت میں ہے
31:23کہ جس میں قرآن کی آیت نہ ہو
31:27جس میں کوئی دعائیں نہ ہو
31:29اور اس میں شرقیہ کلمات ہو
31:32تو ان سے حدیث پاک میں منع کیا گیا ہے
31:35اور جس میں شرقیہ کلمات نہیں ہیں
31:37دعائیں ہیں
31:38جو قرآن اور سنت میں موجود ہیں
31:41یا قرآن کی آیات لکھی ہوئی ہیں
31:43یا حضور نبی کریم علیہ السلام کی بتائیوی دعاوں میں سے
31:46کوئی دعا لکھی ہوئی ہے
31:47جیسا کہ آقا علیہ السلام نے
31:49جو ہے وہ
31:50حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ کو
31:52ایک بقائدہ رقیہ لکھ کر دیا تھا
31:55اس کو رقیہ کہتے ہیں عام طور پر عربی میں
31:57تو لکھ کر دیا تھا
31:58کیونکہ جنات بہت تنگ کر رہے تھے
32:00تو انہوں نے وہاں پر جا کر لگایا
32:01تو جنات پھر وہاں سے ختم ہو گئے
32:04تو اسی طریقے سے
32:05وہ دعائیں ہیں
32:06اور اسی طریقے سے کوئی آیات کریم ہے
32:09سورہ فرق سورہ نصر کوئی بھی آیت ہو
32:11آیت کرسی کوئی بھی آیت ہو
32:12چاہے وہ علم العادات کے طریقے سے لکھی بھی ہو
32:15تو اس میں کوئی شریک کا بہت نہیں
32:17وہ بالکل جائز ہے
32:18اور شریعت مطارہ میں
32:19اس کا ثبوت بھی بالکل موجود ہے
32:22اب آیات جو منافع ایمان کلمات ہیں
32:24یا شرکیہ کلمات اس میں لکھے ہوئے
32:27تو وہ بالکل بھی جائز نہیں
32:29اور انہی سے پیارے محبوب علیہ السلام نے
32:32منع فرمایا ہے
32:33ہاں
32:34اس میں پھر ایک اور چیز بھی ہے ناظرین
32:36کہ بہت سے لوگ
32:38بہت سے لوگوں نے اس کو کاروبار بنا لیا ہے
32:41کاروبار بنانا جائز نہیں ہے
32:42ہاں
32:43کوئی اگر تعویزات دیتے ہیں
32:44یا کچھ وظائف وغیرہ دیتے ہیں
32:46اور کوئی بغیر مانگے
32:48توفتاً پیش کر دیتا ہے
32:50تو اس میں شریعت کا بات نہیں ہے
32:51لیکن خود لینا
32:52اور گویا کہ ان چیزوں کو بیشنا
32:55تو برحل اس سے علماء نے منع فرمایا
32:57ہاں کوئی خود
32:57اسے اپنا کاروبار بنا لینا
32:59تو اس سے منع فرمایا ہے
33:01ورنہ
33:01اگر کوئی تعویزات کرتا ہے
33:03یا وظائف وغیرہ پڑتا ہے
33:05لوگوں پر دم کرتا ہے
33:06لوگ خوش ہو کر اسے ایسے دے دیتے ہیں
33:08کچھ تے اس نے نہیں کیا
33:09کوئی لالج بھی نہیں ہے
33:10تو برحل وہ بلکل جائز ہیں
33:12اور اگر وہ
33:14یوں سمجھ لیں
33:15کہ کاروبار اس نے بنا لیا
33:17پیشہ بنا لیا
33:18تو اس سے علماء نے منع فرمایا ہے
33:20اور اسی طرح ناظرین
33:22ایک چیز اور بھی ہے
33:23کہ
33:24بعض اوقات ہم دیکھتے ہیں
33:26کہ لوگ نماز روزہ نہیں کرتے ہیں
33:28فرائض واجبات سنتوں سے دور ہیں
33:30دعاوں سے دور ہیں
33:31اور آ کر کہتے ہیں
33:32کہ ہمیں تعویز دیتے ہیں
33:34ہمارا کام ہو جائے
33:35کیونکہ
33:37یوں سمجھ لیں
33:38کہ ایسا نہیں کرنا چاہیے
33:40ورنہ پھر
33:41عزتیں بھی خراب ہوتی ہیں
33:43آپ سوشل میڈیا پر دیکھتے ہوں گے
33:44آپ پہلے نماز
33:46فرائض واجبات کا تو احتمام کریں
33:48آپ فرائض واجبات سنتوں کی پیلوی کریں
33:51کسی کو اپنی ذات سے نقصان نہ دیں
33:53اور پھر اس کے بعد
33:54اگر کچھ ہوتا ہے
33:55تو پھر کسی کے پاس جائیں
33:56کسی اچھے عالم دین کے پاس جائیں
33:58جو کہ قرآن و سنت کو جانتا ہو
34:00اور اگر خود نماز نہیں پڑھتے
34:02آپ کہیں بھی چلے جائیں
34:03خود دعائیں نہیں کرتے
34:04کہیں بھی چلے جائیں
34:04تو کوئی فائدہ ہونے والا پھر نہیں ہے
34:06اور پھر اہم بات یہ ہے
34:08کہ تعویزات میں سے
34:10کوئی بھی تعویز
34:11بزات خود مؤثر نہیں ہوتا
34:14اس میں اللہ تعالیٰ تاثیر پیدا فرماتا ہے
34:17جس طرح
34:18آپ سردت کے لیے
34:19ٹیبلٹ لیتے ہیں
34:20یا بخار کے لیے دھوا لیتے ہیں
34:22تو اللہ
34:23وہ دوا مؤثر نہیں ہوتی
34:25یہ وہ ٹیبلٹ مؤثر نہیں ہوتی
34:26اللہ تعالیٰ اس میں
34:27تاثیر پیدا کرتا ہے
34:28تو وہ ہوگی ورنہ نہیں ہوگی
34:30بعض اوقات ہمارے سر میں
34:31درد ہوتا ہے
34:32ہم ٹیبلٹ لیتے ہیں
34:32اس سے آرام نہیں آتا
34:33بخار ہوتا ہے
34:34دوا پیتے ہیں
34:35یا لیتے ہیں
34:35آرام نہیں آتا
34:36اور بعض اوقات فوراً آرام آ جاتا ہے
34:38تو تاثیر پیدا کرنے والا
34:39اللہ رب العالمین ہے
34:41اس کی تاثیر کے علاوہ
34:44کوئی چیز نہیں ہے
34:45تو بزاتے خود
34:46یہ چیزیں محصر نہیں ہیں
34:47ہاں اللہ تعالیٰ کا کلام ہے
34:49اس کے پیر حبیب کی دعائیں ہیں
34:50تو اللہ رب العالمین
34:51پھر اس میں برکتیں
34:52ڈال دیتا ہے
34:53تاثیر پیدا کرتا ہے
34:54ناظرین انشاءاللہ
34:55مزید عرض کریں گے
34:56لیکن آج کے لیے
34:56اتنا ہی کافی ہے
34:57اور اس کے ساتھ
34:57ہمارے اس پروگرام کا
34:58سیکنڈ سیگمنٹ کمپلیٹ ہوا
34:59چلتے ہیں
35:00تھرڈ اور لاسٹ سیگمنٹ کی جانب
35:02قرآن سب کے لیے
35:03یہ سیگمنٹ آپ کا سیگمنٹ ہے
35:04دنیا بر سبہ میں
35:05کالز کر سکتے ہیں
35:06اس کیوں پر نمبرز
35:07ڈسپلے ہیں
35:22جی سب کو تجمع سنائیے
35:30جی
36:01جزاکاللہ خیر
36:03السلام علیکم
36:04علیکم اسلام
36:05میں روح شہزادی
36:06الہور سے
36:07جی سنئیے
36:08اعوذ باللہ من الشیطان
36:10الوجیم
36:11بسم اللہ الرحمن الرحیم
36:14فلا اوقت انہ اے
36:17فلا اوقت انہ
36:23لیکن شیمت
36:25فلا اوقت انہ
36:30ایدیکم
36:32وارج لکم من خلاف
36:34وارج لکم من خلاف
36:47Jazaakallahu khair. Assalamualaikum.
36:51Waalaikumussalam.
36:52Jee, kaha se?
36:53Jee, kainat, kumbhri se.
36:55Suna ye, bata.
36:57A'udhu billahi min ash-shaykhon ir-razi'im.
37:02Bismillahir-rahmannir-rahmannir-rahi'im.
37:07Waala uqatui an-rahibiakum wa agudu lakum min khilaafi wa lao kualiban.
37:21Jane, lagtai ki ee kall dissonnet ho ghei hai.
37:24E s kese hati, hamaris programe ka wakt apne echtitam ko pohuncha.
37:27E programe, jisya aproozana, alawa hftye ir-itwari case se pahir.
37:31Cjar bajay se dhekhtey hai.
37:33E rar ko eek bajay se repeat elikas me ee programe paish ki jata hai.
37:36Feedback se zoracion agah kiijie ga.
37:39www.ary exting�a.tv.tv
37:41paip apne join kar si teñi.
37:43Hier programe.
37:43YouTube pa daikhaein hoiries programe.
37:45E s programe ke naam ke se ar language kodi rege this app.
37:47E s programe se yata.
37:48E rar hoog ko bih terbije je.
37:50Eriati hita gerai.
37:50keine araga kelima apke kере hali.
37:53E jos förtk keli har intentar chaa henge.
37:55E si caran saanye ge.
37:57Abde un saanye ke.
37:57Mortal marchandu.
37:58miałamad suahil rizamas dem già di.
38:00Eri deno teem ko dia jai jai.
38:04Asa.
38:05Asa.
38:05Asa.
38:05Asa.
38:10Asa.

Recommended