Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Taha (Ayat - 48)
Scholar: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicVw18AUkM7tx2BPygK_PwP
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Scholar: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicVw18AUkM7tx2BPygK_PwP
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:05Bismillahirrahmanirrahim
00:31سلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
01:00علومات کے بنیاد پر ہم بات کرتے ہیں
01:02آج ہم بات کریں گے
01:03حضور سید عالم
01:05صلی اللہ علیہ وسلم
01:07کے پیارے جو
01:09اصحاب اکرام ہیں
01:10بدوان اللہ علیہ مجمعی
01:13ناظرین ان کی عمریں
01:16جو بوقت
01:18وصال کتنی تھی
01:20تو تھوڑا سا اس پر بھی
01:21بات ہو جائے
01:22ناظرین حضرت ابوبکر صدیق
01:25رضی اللہ تعالی عنہ
01:27بوقت وصال آپ کی جو
01:30ایج تھی وہ
01:3263 سال تھی
01:3363 ایئرز
01:35اسی طریقے سے فاروق عاظم
01:37حضرت مولا علی المرتضی
01:40رضی اللہ تعالی عنہما
01:42ان کی بھی عمر مبارکہ
01:44اتنی ہی تھی
01:45حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ
01:49بوقت شہادت
01:50آپ کی عمر
01:5182 ایئرز تھی
01:5382 سال تھی
01:54انس بن مالک
01:56103 سال
01:58سعد بن ابی وقاس
02:0083 ایئرز
02:0183 سال
02:02حضرت ابو ایوب انساری
02:05ان کی عمر
02:0680 سال تھی
02:08حضرت ابو حریرہ
02:1078 سال تھی
02:12عبد الرحمن بن عوف
02:1372 سال
02:14مقداد بن اسود
02:1670 سال
02:17ابو ذر غفاری
02:1966 سال
02:20طلحہ بن عبیداللہ
02:2264 سال
02:24اور اسی طرح ناظرین
02:26حضرت بلال حبشی
02:2762 سال
02:28خالد بن ولید
02:3060 سال
02:31زبیر بن عوام
02:3360 سال
02:34حضرت حمزہ بن عبد المطلب
02:3669 سال
02:38حضرت جعفر تیار
02:40ناظرین ان کی عمر مبارک
02:4341 سال تھی
02:45حضرت مسعب بن عمیر
02:4740 سال
02:48حضرت معاذ بن جبل
02:5038 سال
02:51ردوان اللہ
02:52علیہ مجمعین
02:54تو ناظرین
02:55یہ ایک معلومات تھی
02:56جو ہم نے آپ سے شیئر کی
02:58ظاہرے کہ ہو سکتا ہے
03:00کہ کچھ روایات میں
03:01کچھ اور بھی ہو
03:02کچھ اور عمر بھی ہو
03:04ایک دو سال کا فرق ہو
03:05لیکن بہرحال
03:06جو ہمیں میسر آئیں
03:07وہ ہم نے آپ تک پہنچائیں
03:09اللہ تعالیٰ ہم سب کو
03:11ان صحابہ کرام
03:12ردوان اللہ علیہ مجمعین کی
03:15حقیقی پیروی کرنے کی
03:17توفیق نصیب فرمائے
03:18چلتے ہیں ناظرین
03:20آج کے سبق کی جانب
03:21ہمارا جو آج کا سبق ہے
03:23وہ سورہ
03:24تاہہ
03:26اور سورہ تاہہ کی
03:28آیت نمبر ہے
03:2948
03:30جو آج کے سبق میں
03:32شامل ہے
03:33فورمنٹ کے مطابق
03:35پڑھیں
03:37موجود ہیں
03:37کلام پاک کو ساتھ رکھیں
03:39آج کا سبق نکالیں
03:41اپنے پاس نوٹ بک ضرور رکھیں
03:43کوئی بھی امپورٹنٹ بات ہو
03:44نوٹ ضرور فرمالی جی
03:46آپ کو لیے چلتے ہیں
03:47آج کے اس پرگرام کے
03:48فرسٹ سیگمنٹ کی جانب
03:50لغت القرآن
03:51یہ ہمارے اس پرگرام کا
03:52پہلا سیگمنٹ ہے
03:54اور آئیے
03:54تاہوز تسمیہ پڑھتے ہوئے
03:56آج کے سبق کو شروع کرتے ہیں
03:58اَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
04:03بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
04:10اِنَّا قَدْ اُوْحِيَ إِلَيْنَا
04:15اَنَّا الْعَذَابَ عَلَى مَا كَذَبَ وَتَوَلَّا
04:23اب ناظرین یہاں پر
04:25وَتَوَلَّا
04:26چاہے وقف کیا جائے
04:27یا نہ کیا جائے
04:28وَتَوَلَّا ہی پڑھا جائے گا
04:30اور آخر میں آپ دیکھیں
04:32علامتِ وقفِ اندر فورٹی ایٹ
04:34اٹھالیس لکھاوا ہے
04:35آیت نمبر اٹھالیس
04:37یہاں پر مکمل ہو رہی ہے
04:39کتنے کلمات ہیں
04:40آئیے دیکھتے ہیں
04:42اِنَّا ایک کلمہ
04:44اور نا دوسرا
04:45یہ اِنَّا
04:46اِنَّا الیدہ
04:47نا الیدہ ہے
04:48ملا کر پڑھیں گے
04:49اِنَّا
04:50اور یاد رکھیں ناظرین
04:51ہم پہلے بھی بتا چکے ہیں
04:53کہ جب عام گرہمر
04:56یا عربی بول چال ہم کر رہے ہوں
04:58تو وہ پھر ہماری مرضی ہے
05:00کہ اِنَّا پڑھیں
05:01یا اِنَّا پڑھیں
05:02یا اِنِّی پڑھیں
05:03یا اِنَّنی پڑھیں
05:04لیکن جب قرآنِ کریم میں
05:06ایسے کلمات ہوں گے
05:08تو ناظرین جہاں پر
05:09اِنَّا لکھا ہوگا
05:10تو اِنَّا ہی پڑھا جائے گا
05:12جہاں اِنَّا لکھا ہوگا
05:13وہاں اِنَّا ہی پڑھا جائے گا
05:15جہاں اِنَّنی ہوگا
05:16وہاں اِنِّنی ہوگا
05:18وہاں اِنِّنی ہی پڑھا جائے گا
05:20تو قرآنِ کریم میں
05:22ایسے ٹیس جو لکھا ہوا ہے
05:23وہی پڑھا جائے گا
05:24تو اِنَّا
05:26اِنَّا الیدہ
05:26نا الیدہ
05:27ملا کر پڑھیں گے
05:28اِنَّا قَوْدِ
05:29یہاں دال ساکن ہے
05:31لیکن حرف قلقلہ ہے
05:32تو آواز لوٹتی بھی محسوس ہونی چاہیے
05:35قادر اوحیہ
05:38اوحیہ
05:39الہ الگ
05:40نا الگ ہے
05:41لیکن ملا کر پڑھیں گے
05:43الینا
05:45اور یہاں پر آپ دیکھیں
05:47نا مد منفصل ہے
05:48مد جائنس بھی کہیں گے
05:50اور منیمم اس کو
05:52ناظرین
05:53تین سے چار حرکات کی مقدار کھینش کر پڑھنا چاہیے
05:56میکزمم اس کو
05:57پانچ سے چھے حرکات کی مقدار کھینش کر پڑھ سکتے ہیں
06:01ایلینا
06:03انا
06:04العذاب
06:05انا میں نون پر زبر ہے
06:07اسے العذاب کے لام ساکن کے ساتھ ملائیں گے
06:09درمیان میں اسے علی فنی حمزہ کو حضف کیا جائے گا
06:11اسے ہم پڑھیں گے
06:13انا العذاب
06:15علی
06:18مانکذب
06:20من میں نون ساکن ہے
06:21اس کے بعد
06:23کاف حرف اخفہ ہے
06:24تو نون ساکن کو اخفہ کے ساتھ پڑھا جائے گا
06:29مانکذب
06:31وَتَوَلَّا
06:33وَتَوَلَّا
06:35عِلَى مَا
06:36مانکذب
06:38وَتَوَلَّا
06:38اب ناظرین و سامعین
06:40اس میں
06:42یہاں پر آپ دیکھیں
06:43کہ ہم آپ کو بتا چکے ہیں
06:46کہ ان کو
06:46الیدہ کس طریقے سے پڑھیں گے
06:48اور ملا کر کس طریقے سے پڑھا جائے گا
06:50آئیے چلتے ہیں
06:51کلمات کی
06:52لغت اور گرامر کے اعتبار سے
06:54تحقیق و ترجمہ کی جانے
06:55سب سے پہلے جو آج کا سبق ہے وہ لکھیں گے
07:00پھر اس میں جو کلمات ہیں
07:01تو اس میں اسماء افعال حروف کتنے ہیں
07:04ان کی نشاندہی کی جائے گی
07:05تحقیق و ترجمہ بھی اعز کریں گے
07:07قرآن اور اردو کی حوالے سے
07:09کہ وہ کلمات جو عام طور پر
07:11اب قرآن میں پڑھتے ہیں
07:12اردو میں بھی یوز کی جاتے ہیں
07:14ان کی بھی نشاندہی ہوگی
07:15بسم اللہ الرحمن الرحیم
07:20تو سب سے پہلے ناظرین ہم لکھیں گے
07:22اسماء
07:24اِنَّا
07:25بلکہ پہلے سبق لکھیں گے
07:27اِنَّا
07:35قد اوحیه
07:45اِلَيْنَا
07:50اَنَّا
07:51الْعَذَابَ
08:04عَلَى
08:07مَن
08:14كَذَّبَ
08:18وَتَوَلَّا
08:29یہ آیت نمبر ہے
08:31فورٹی ایٹ
08:36اب ناظرین
08:37سب سے پہلے ہم دیکھتے ہیں
08:38یہاں پر اسما کتنے ہیں
08:39کون کون سے ہیں
08:40تو پہلا اسم
08:44نازمیر ہے
08:47اور یہاں پر بھی
08:49یہی نازمیر ہے
08:51دوسرا اسم ہے
08:52الْعَذَابَ
08:54تیسرا ہے
08:55من
08:56تو کل تین اسماں ہیں
08:59نمبر ایک نازمیر
09:04نمبر دو
09:06الْعَذَابَ
09:16اور نمبر تین
09:18من
09:21اب ہم دیکھتے ہیں
09:23کہ افعال کتنے ہیں
09:24کون کون سے ہیں
09:25تو پہلا فیل ہے
09:26اوحیہ
09:30دوسرا ہے
09:31کذبہ
09:34تیسرا ہے
09:35تولہ
09:36نمبر ایک
09:39اوحیہ
09:45نمبر دو
09:47کذبہ
09:54اور نمبر تین
09:57تولہ
10:12اب آئیے ناظرین
10:13دیکھتے ہیں
10:14کہ حروف کتنے ہیں
10:15کون کون سے ہیں
10:16تو پہلا حرف
10:18اِنَّا
10:20دوسرا حرف
10:21قد
10:22تیسرا ہے
10:24الہ
10:25اور چوتھا ہے
10:27اَنَّا
10:29پانچوا ہے
10:31اَلَا
10:32چھتا ہے
10:33وَاو
10:34تو کل ملاکر ناظرین
10:36چھے حروف ہوئے
10:37نمبر ایک
10:40اِنَّا
10:44نمبر دو
10:46قد
10:50نمبر تین
10:52الہ
10:57نمبر چار
10:58اَنَّا
11:04اور نمبر پانچ
11:06اَلَا
11:13نمبر چھے
11:14وَاو
11:21ناظرین یہ چھے حروف ہیں
11:24اور تین اسما
11:25تین افعال
11:26اور چھے حروف
11:27تکل ملاکر
11:28بارہ کلمات ہیں
11:32ہم انشاءاللہ
11:33مزید پرگرم کو
11:34آگے بڑھائیں گے
11:35لیکن ہمیں
11:35جانا ہوگا
11:36بریک کی جانب
11:37تو ناظرین و سامعین
11:38آپ کہیں جائی گا
11:39ملقات ہوگی
11:40مختصت سے
11:40بریک کے بعد
11:41ویلکم بیک
11:42ناظرین و سامعین
11:43چلتے ہیں
11:44آج کے پرگرم کی جانب
11:45اور دیکھتے ہیں
11:46کہ اس وقت
11:47ہم سبق لکھ چکے ہیں
11:49اسما
11:49افعال حروف بھی
11:50ہم لکھ چکے ہیں
11:51اب تحقیق و ترجمہ
11:53آپ کی خدمت میں
11:54اس کرتے ہیں
11:54تو سب سے پہلے
11:56آپ دیکھیں
11:56اسما کی طرف
11:58تو نا
11:58جمع متقلم کی
12:00ضمیر ہے
12:01جمع متقلم کی ضمیر
12:03متصل ہو
12:04تو ناظرین
12:05نا کی شکل میں ہوتی ہے
12:06اور منفصل ہو
12:07تو نحنو کی
12:08شکل میں ہوتی ہے
12:10نا یا نحنو
12:11اس کا معنی ہوگا
12:12ہم
12:13ہمارا
12:14ہمارے
12:15ہماری
12:16ہم سب
12:17ان میں سے
12:18کوئی معنی بھی
12:18کیا جا سکتا ہے
12:20اس کے بعد ہے
12:21العذابہ
12:22عذاب کہتے ہیں
12:23تکلیف دے چیز کو
12:25کوئی بھی تکلیف دے چیز ہو
12:27تو اسے عذاب کہتے ہیں
12:30جیسے ہمیں
12:31جب بہت زیادہ
12:31کوئی تکلیف ہوتا
12:33ہم کہتے ہیں
12:33یہ عذاب بن گئی ہے
12:34میرے لئے
12:34یعنی یہ تکلیف ہے
12:35اسی ہٹ نہیں رہی
12:37لیکن یہاں پر
12:38یاد رکھیں ناظرین
12:39کہ عذاب سے مراد
12:41اللہ تعالیٰ کا
12:42وہ عذاب ہے
12:43جو اس نے
12:44اپنے نافرمانوں کے لئے
12:45تیار کر رکھا ہے
12:46اس کی جمع آتی ہے
12:47عذاب
12:49ایک عذاب
12:50ایک تکلیف دے چیز
12:51عذاب
12:51بہت سے عذابات
12:53بہت سے تکلیف دے چیز ہیں
12:55اور یہ عام طور پر
12:56عذاب ہم اردو میں بھی
12:57استعمال کرتے ہیں
13:01اس کے بعد ہے ناظرین
13:03من
13:03من بطور اسم شرط بھی
13:06استعمال ہوتا ہے
13:07من بطور اسم استفہام
13:09بھی استعمال ہوتا ہے
13:10من بطور اسم موصول
13:12بھی استعمال ہوتا ہے
13:13اور یہاں پر
13:13موصول استعمال ہوا ہے
13:15and accordingly
13:16is MANUES
13:25This meaning of the word
13:28which means to be
13:30a good meaning of those
13:32Now we ask your questions
13:33an asfcony of our
13:35OUHIA
13:36FIAL MADIS MADHOOL
13:38SIGHA WAHED
13:40MZAKKAR غAIB
13:41MADHOOL
13:42is a fail that you have knowledge of from Kant.
13:46And theacun of your céu is English that's why you have knowledge of from Kant.
13:50For example.
13:52For example.
13:52For example,
13:52She said,
13:52Ofya has
13:54Is this legal ...
13:55She said as a fail.
13:58She said as one who smells,
13:58he doesn't know that.
13:59So we must learn that.
14:02For some of these legal beef is novo.
14:07That is the meaning of which we are
14:09That is the meaning of which we are
14:12This is the meaning
14:14After that, we'll see on the next Sunday
14:16That is the meaning of the
14:26ڈھٹلایا
14:30تقذیب اس کا مظہر ہے
14:42اور اس کا معنی ہے جھٹلایا
14:44اور یہ عام طور پر ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
14:46ہم کہتے ہیں
14:46تم میری باتوں کی تذدیق کر رہے ہو
14:49یا تذدیق کر رہے ہو
14:50تذدیق کا معنی
14:51یعنی تذدیق کرنا
14:53یعنی سچا جاننا
14:55اور تقذیب کا معنی
14:56جھوٹا جاننا
14:57جھٹلانا
14:59اچھا جی اب آجائیے
15:00اگلے فعل کی جانب
15:01تولا
15:02تولا فعل ماضی معروف
15:04سیغہ واحد مذکر غائب
15:06اور اس کا معنی ہے
15:07اس نے مو پھیرا
15:08تولا
15:09اس نے مو پھیرا
15:11اب آجائی ناظرین حروف کی جانب
15:13کہ یہاں پر
15:15جو پہلا حرف ہے
15:16انہ
15:17یہ حرف تحقیق ہے
15:19حرف تحقیق ہے
15:20جملہ اسمیہ پر داخل ہوتا ہے
15:22کلام کو
15:23محقق کرتا ہے
15:25تحقیق پیدا کرتا ہے
15:26اس کا معنی
15:27بے شک یا تحقیق
15:28ان میں سے
15:29کوئی معنی بھی
15:30کیا جا سکتا ہے
15:31اسی میں آپ دیکھیں
15:32چوتھے نمبر پر
15:33انہ ہے
15:34تو انہ اور انہ
15:36انہ کا معنی
15:36یہ انہ بھی حرف تحقیق ہے
15:38جملہ اسمیہ پر داخل ہوتا ہے
15:40کلام کو محقق کرتا ہے
15:42اور ناظرین
15:43اس کا معنی بھی
15:44بے شک یا تحقیق
15:45ان میں سے
15:46کوئی معنی بھی
15:47جو ہے وہ کیا جا سکتا ہے
15:48اب دونوں میں
15:49ڈیفرنس کیا ہے
15:50انہ اور انہ میں
15:51انہ اور انہ میں
15:52ڈیفرنس یہ ہے
15:53کہ انہ
15:55ہمیشہ
15:55کلام کے
15:56آغاز میں آئے گا
15:57اور انہ
15:58جو ہے یہ
16:00درمیانے کلام میں
16:01بھی آ جائے گا
16:01آپ یہیں پر دیکھ لیں
16:02انہ
16:03کلام کے آغاز میں ہے
16:05اور انہ
16:05العذابہ میں
16:06انہ
16:06کلام کے
16:07درمیان میں
16:08تو یہ ان کا
16:09ڈیفرنس ہے
16:09باقی
16:10تقریباً مانا
16:11ان کے کم و بیش
16:12ایک جیسے ہی
16:13ہوا کرتے ہیں
16:14اس کے بعد
16:15ناظرین
16:16اس کا معنی
16:16بے شکر تحقیق
16:17دونوں میں سے
16:17کوئی معنی بھی
16:18ہم کر سکتے
16:18اس کے بعد
16:19قد
16:21قد جو ہے
16:21یہ فعل ماضی
16:22پر داخل ہوتا ہے
16:23اور فعل ماضی
16:24کو ماضی
16:24قریب کے معنی
16:25میں کرتا ہے
16:26کیونکہ
16:26ماضی
16:27بعید بھی ہے
16:28نا
16:28یعنی
16:29کچھ دیر پہلے
16:30یہ بھی ماضی ہے
16:32ایک گھنٹہ پہلے
16:33یہ بھی ماضی ہے
16:34ایک دن پہلے
16:35یہ بھی ماضی ہے
16:36ایک ہفتہ پہلے
16:36ایک مہینہ پہلے
16:37ایک سال پہلے
16:38دس سال
16:39سو سال
16:39تو یہ سارا
16:40ماضی ہے
16:40پاسٹ ہے
16:41لیکن
16:42قد جو ہے
16:43یہ جب فعل ماضی
16:44پر داخل ہوتا ہے
16:44تو اس کو
16:45ماضی کو
16:45ماضی قریب کے
16:46معنی میں کرتا ہے
16:47اس کا معنی بھی
16:48بے شک
16:49یا تحقیق
16:50ان میں سے
16:50کوئی معنی بھی
16:51جو ہے وہ
16:52کرینے کے اعتبار سے
16:53کیا جا سکتا ہے
16:54یہاں پر اس کا
16:55معنی کیا گیا ہے
16:55بے شک
16:56تو یہاں پر
16:57آپ دیکھیں
16:58کہ قد جب
16:59فعل ماضی پر
17:00داخل ہوگا
17:01تو ماضی
17:01قریب کے معنی میں
17:02کرے گا
17:02تو قد
17:03یہاں پر
17:04آپ دیکھیں
17:05قد اوحیہ
17:06تحقیق
17:07یا بے شک
17:08وحی کی گئی
17:09تحقیق
17:10یا بے شک
17:11وحی کی گئی
17:12اب اس کے بعد
17:13اگلا جو
17:14حرف
17:15الہ
17:15الہ
17:16غیت کے لئے آتا ہے
17:18اور عام طور پر
17:19یہ انتہائی غیت
17:20کے لئے آتا ہے
17:21کسی بھی چیز کی
17:22غیت کو بیان کرتا ہے
17:23اور اس کا معنی ہوتا ہے
17:24طرف کی طرف
17:26جیسے
17:26میں کہتا ہوں
17:27کہ مجھے
17:28کراچی سے
17:28پنجاب جانا ہے
17:30سن سے پنجاب جانا ہے
17:31تو میں کہوں گا
17:32کہ
17:33سر تو
17:34من سن
17:35الہ فنجاب
17:36کہ میں نے سفر کیا
17:38سن سے شروع کیا
17:39پنجاب تک
17:40ٹھیک ہے
17:41یا اسلام آباد تک
17:42یا
17:43سن کی کسی علاقے
17:44یا حیدر آباد تک
17:45تو یہ
17:46جو ہے وہ
17:47غیت کو
17:48کسی بھی چیز کی
17:48انتہا کو بیان کرتا ہے
17:50تو اس کا معنی ہوتا ہے
17:51طرف کی طرف
17:52ان میں سے
17:52کرینے کے اعتبار سے
17:53کوئی معنی بھی
17:54کیا جا سکتا ہے
17:55اس کے بعد
17:55انہ ہے
17:56حرف تحقیق ہے
17:57جملہ اس میں پر داخل ہوتا ہے
17:58ہم نے بتایا کہ
17:59انہ عام طور پر
18:00جو ہے وہ
18:01درمیانے کلام میں بھی
18:02آ جاتا ہے
18:03اور یہی
18:03انہ اور انہ میں
18:04ڈیفرنس ہے
18:05اس کے بعد
18:06علا
18:06علا استعلا کے لیے آتا ہے
18:08بلندی کے لیے آتا ہے
18:10اس کا معنی ہوتا ہے
18:11پر یا اوپر
18:11جسے میں کہتا ہوں
18:12زیدن
18:13علال اردی
18:14زید زمین پر ہے
18:16یعنی
18:17زمین کے اوپر ہے
18:18زیدن علال ستخی
18:19زید چھت پر ہے
18:21یعنی
18:21چھت کے اوپر ہے
18:23تو
18:23اس کا معنی پر یا اوپر
18:25ان میں سے
18:25کرینے کے اعتبار سے
18:26کوئی معنی بھی
18:27ہم کر سکتے ہیں
18:28اس کے بعد
18:29ناظرین
18:29واو
18:30واو کا معنی ہے
18:31اور واو یہاں پر
18:32پورے
18:33یعنی
18:34آیت کریمہ میں
18:35ایک ہی مرتبہ
18:36استعمال ہوا
18:36کذبہ
18:37وطولت
18:37واو یہاں پر
18:38استعمال ہوا
18:39اس کا معنی ہے
18:40اور
18:40اب آپ دیکھ سکتے ہیں
18:41ناظرین
18:42کہ تین اسما
18:43تین افعال
18:44چھے حروف
18:45تو کل ملا کر
18:46بارہ کلمات ہوئے
18:47اور بارہ کلمات میں
18:48کل دو کلمات ہی ایسے ہیں
18:50جو بالعموم
18:51ہم اردو میں
18:52استعمال کرتے ہیں
18:53وہ دو کلمات
18:53کون کون سے ہیں
18:54ان میں سے
18:55نمبر ایک
18:56عذاب ہے
18:57اور نمبر دو
18:58کذبہ میں
18:59تقدیب ہے
19:00دو ناظرین
19:00و سامعین
19:01آئیے چلتے ہیں
19:02حروف کو
19:02آپس میں ملا کر
19:03کلمات کو
19:05آپس میں ملا کر
19:06جملہ کلام
19:07یا آیت
19:08کیسے بنا کرتے ہیں
19:09تو آئیے
19:10ہوا لحظہ فرمائیے
19:13حمزہ نون
19:14زر ان
19:15نون
19:16علف زبر نا
19:17ان نا
19:19قوف
19:19دال زبر قد
19:21حمزہ
19:22واب پش
19:22او
19:22حاضر حی
19:24یا زبریا
19:25او حی
19:26ان نا
19:28قد
19:28اوحیا
19:29حمزہ
19:31زر ای
19:31لام یا زبر لئی
19:33نون
19:33علف زبرنا
19:34ایلینا
19:37ان نا
19:38قد
19:38اوحیا
19:39ایلینا
19:41حمزہ
19:42نون زبر
19:42ان
19:43نون
19:43لام زبر
19:44نل
19:44ان
19:44این زبر
19:46آ
19:46ذال
19:47علف زبر
19:47ذا
19:48باز
19:48باز
19:48باز
19:48باز
19:49باز
19:50این
19:50عذاب
19:51این
19:52زبر
19:52آ
19:53لام
19:53کھڑ
19:53زبر
19:54اللہ
19:54علا
19:55مین
19:55نون
19:56زبر
19:56من
19:56کاف
19:57ذال
19:58زبر
19:59ذا
19:59باز
20:00باز
20:00باز
20:01باز
20:01باز
20:02واؤ
20:03زبر
20:05واؤ
20:06تاز
20:06باز
20:06واؤ
20:07لام
20:07زبر
20:07وَل
20:08لام
20:08خرز
20:08باز
20:08وَت
20:09وَت
20:10لام
20:11لام
20:11مان
20:12کذب
20:13وَت
20:13وَت
20:13وَلَّ
20:14اب
20:14یہاں
20:15وقف کریں گے
20:15تو
20:16علا
20:16مان
20:17کذب
20:17وَت
20:18وَت
20:18وَلَّ
20:18ہی
20:18پڑھا جائے گا
20:19آئیے ناظرین
20:20چلتے ہیں
20:21تلاوت کی جانے
20:21سب سے پہلے
20:22ہم تلاوت کریں گے
20:23ترتیل کے ساتھ
20:24سماعت فرمائیے
20:27اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
20:33بسم اللہ الرحمن الرحیم
20:46اِنَّا قَدْ اُوحِيَ إِلَيْنَا أَنَّ الْعَذَابَ عَلَامًا
21:03اَنَّا الْعَذَابَ عَلَامًا مَنْ كَذَّبَ وَتَوَلَّا
21:14اب ہم پڑھیں گے ناظرین حضر کے ساتھ
21:17جیسے نمازی تراوی میں سنتے ہیں
21:19یا پڑھتے ہیں
21:23اِنَّا قَدْ اُوحِيَ إِلَيْنَا أَنَّا الْعَذَابَ عَلَامًا
21:30عَلَامًا مَنْ كَذَّبَ وَتَوَلَّا
21:35اب ہم پڑھیں گے تدویر کے ساتھ
21:37جس طرح فرض نمازوں میں
21:39آپ سنتے ہیں یا پڑھتے ہیں
21:41اِنَّا قَدْ اُوحِيَ إِلَيْنَا أَنَّا الْعَذَابَ عَلَامًا مَنْ كَذَّبَ وَتَوَلَّا
21:56آمنتو باللہ صدق اللہ العظیم
21:59تلاوت مکمل ہوئی
22:01اور تلاوت کے مکمل ہونے کے ساتھ ہی
22:04ہمارا اس پروگرام کا
22:06فرسٹ سیگمنٹ کمپلیٹ ہوا
22:08آپ کو لیے چلتے ہیں ناظرین
22:09سیکنڈ سیگمنٹ کی جانب
22:11ہمارا سیکنڈ سیگمنٹ ہے
22:13تفہیم القرآن
22:14اس میں سب سے پہلے
22:16حرف پا حرف ترجمہ
22:17آپ کی خدمت میں عرض کریں گے
22:19آپ اسے بغور ملاحظہ فرمائے
22:21سماعت فرمائے
22:22انہا تحقیق
22:24نا ہم
22:26قد بے شک
22:28اوحیہ وحی کی گئی
22:32الہ طرف
22:33نا ہماری
22:35انہا یہ کہ
22:53لیکن یہاں
22:54ترجمہ پھر یہ بنے گا
22:56کہ یہ کہ عذاب
22:58عذاب ہے
22:59اس پر جو جھٹلائے
23:00اور مو پھیرے
23:01ناظرین و سامعین
23:03یہ حرف پا حرف
23:04لفظ پا لفظ ترجمہ ہے
23:05اب آئی چلتے ہیں
23:06آسان فہم
23:07با محاورہ
23:08ترجمہ کی جانے
23:11اِنَّا قَدْ اُحِيَ إِلَيْنَا
23:16اَمَّا الْعَذَابَ
23:18عَلَى مَنْ كَذَّبَ
23:21وَتَوَلَّا
23:23بے شک
23:25ہماری طرف
23:26وحی کی گئی ہے
23:28کہ اسی پر
23:29عذاب ہوگا
23:30جس نے جھٹلایا
23:32اور پیٹھ پھیری
23:33بے شک
23:35ہماری طرف
23:36وحی کی گئی ہے
23:37کہ اسی پر عذاب ہوگا
23:40جس نے جھٹلایا
23:41اور پیٹھ پھیری
23:43ناظرین و سامعین
23:44یہ آسان فہم
23:45با محاورہ ترجمہ
23:47اب آئیے چلتے ہیں
23:48تفسیر کی جانب
23:49لیکن اس سے پہلے
23:50ہمیں جانا ہوگا
23:50بریک کی جانب
23:51تو ملقات ہوگی
23:52مختصر سے
23:53بریک کے بعد
23:54ویلکم بیک
23:55ناظرین و سامعین
23:56چلتے ہیں
23:58آج کے پرگرام
23:59کی جانب
24:00اور تفسیر
24:01اب ہم ارز کریں گے
24:02اور تفسیر
24:03جو ہم ارز کر رہے تھے
24:05ناظرین و سامعین
24:06تو ہم نے
24:07ظاہرے کے
24:09اس میں
24:10کئی
24:11جو آیت نمبر
24:12ہم نے
24:1336 سے
24:14ہم تفسیر
24:15ارز کر رہے تھے
24:16اور ترتیب وار
24:17مختلف آیات
24:18کی ہم تفسیر کرتے ہوئے
24:20آیت نمبر
24:2043 پر ہم پہنچے ہیں
24:22جس میں
24:23اللہ تبارک وطالعہ
24:25نے یہ فرمایا
24:26کہ آپ دونوں
24:27فرعون کے پاس جائے
24:28بے شک
24:29اس نے
24:29سر اٹھا رکھا ہے
24:31اِذْحَبَا
24:32اِلَا فِرْعَونَ
24:32اِنَّهُ تَغَا
24:33پھر دوسرا
24:34کیا فرمایا
24:35فَقُولَ لَهُ قَوْلًا لَيِّنَا لَعَلَّهُ
24:38يَتَذَكَّرُ
24:39اَوْ يَخْشَ
24:40آپ دونوں
24:41اس سے
24:42نرمی سے بات کریں
24:43اس امید پر
24:44کہ وہ نصیحت حاصل کریں
24:45یا
24:46دریں
24:47ناظرین یہ خطاب
24:48موسیٰ علیہ السلام
24:50کے ساتھ تھا
24:51کیونکہ
24:52اس وقت
24:52اس جگہ
24:53حضرت حارون علیہ السلام
24:54حاضر نہ تھے
24:56لیکن چونکہ
24:57موسیٰ علیہ السلام
24:58مضبوط ہیں
24:58اور حارون علیہ السلام
25:00ان کے تابع تھے
25:01اس لیے
25:02موسیٰ علیہ السلام
25:03کے ساتھ خطاب کو
25:04ان کے ساتھ خطاب
25:06قرار دیا گیا
25:07پھر آیت نمبر
25:08چوالیس میں
25:09کیا فرمایا
25:10کہ دونوں
25:11آپ دونوں
25:11ان سے نرمی سے
25:12بات کیجئے گا
25:13اس امید پر
25:14کہ وہ نصیحت حاصل کریں
25:16یا ڈریں
25:17فرعون
25:18جو ہے وہ
25:19اپنی
25:20علوہیت کا
25:21مدعی تھا
25:22دعویٰ کر رہا تھا
25:23کہ میں
25:24الہ ہوں
25:24میں خدا ہوں
25:25جھوٹا
25:26اور اللہ تعالیٰ کی
25:27علوہیت
25:28اور توحید
25:29کا منکر
25:30اور مخالف تھا
25:31پھر اللہ تعالیٰ نے
25:32اس کے ساتھ
25:33نرمی سے بات کرنے
25:34کا حکم کیوں دیا
25:36اس کی
25:37دو
25:37وجہ بیان کی گئی
25:39ایک تو یہ ہے
25:39کہ موسیٰ علیہ السلام
25:41کی فرعون
25:42نے پرورش کی تھی
25:43اس حق کی
25:44ریائت کی وجہ سے
25:45اللہ تعالیٰ نے
25:47اس کے ساتھ
25:48نرمی سے
25:48بات کرنے کا
25:49حکم دیا
25:50اس میں
25:51تنبیح یہ ہے
25:51کہ
25:52ماں باپ کا
25:53یعنی ایک پرورش
25:54کرنے والے کا
25:54اتنا حق
25:55ہو سکتا ہے
25:56تو پھر
25:57ماں باپ کا حق
25:58کس قدر عظیم ہے
25:59نمبر دو
26:00جابر اور مقتدر
26:01لوگوں کی
26:02یہ عادت ہوتی ہے
26:03کہ جب
26:04ان کو
26:04سختی کے ساتھ
26:06نصیحت کی جائے
26:06تو وہ مزید
26:07اکڑ جاتے ہیں
26:08اور ان کی
26:09غرور اور تقبر میں
26:10اضافہ ہو جاتا ہے
26:12اور ان کی
26:13انانیت
26:13ان کو حق
26:14قبول کرنے سے
26:15باز رکھتی ہے
26:16اس لیے فرمایا
26:17کہ تم دونوں
26:19اس سے
26:19نرمی سے
26:20بات کرنا
26:21اچھا دوسری بات
26:22یہ ہے
26:22کہ یہاں پر
26:23مبلغین کے لیے
26:24جو تبلیغ کا فریضہ
26:25سر انجام دیتے ہیں
26:26ان کے لیے
26:27خاص طور پر
26:28اور جو
26:28ممبر پر بیٹھتے ہیں
26:30قرآن و سنت
26:31کی طرف بلاتے ہیں
26:32تو قرآن کریم
26:33نے بھی کہا
26:34کہ ادعو
26:35الہ سبیل
26:35وبکا بالحکمہ
26:36اپنے رب کی طرف
26:38حکمت کے ساتھ
26:40بلاؤ
26:40تو یہاں
26:41مبلغین کو بھی
26:42اور علماء کو بھی
26:43دعوت دی جا رہی ہے
26:44کہ جب بھی
26:45تم
26:45کسی کو
26:46اسلام کی دعوت
26:48دینے کیلئے جاؤ
26:49تو سختی سے
26:50بات نہ کرنا
26:51چاہے وہ کتنا ہی
26:52بڑا
26:52کافر کیوں نہ ہو
26:54جو بھی ہو
26:54سختی سے بات نہ کرنا
26:55نرمی کے ساتھ
26:57اور دلائل کے ساتھ
26:58اسے بلانا
26:59موسیٰ علیہ السلام
27:00نے فرعون کے ساتھ
27:01جو نرمی کے ساتھ
27:02کلام کیا تھا
27:03اس کی
27:04مثال تو ان قریب
27:05سورہ تاہا
27:06کی آیت نمبر
27:07فوٹی سیون میں آئے گی
27:08دوسری مثال
27:09یہ آیت تھی
27:10کہ
27:16سورہ نازعات
27:17آیت نمبر
27:18ایٹھین
27:19ایٹھین
27:19اٹھارہ اور انیس
27:20کیا تم پاکیزہ
27:22ہونا چاہتے ہو
27:22اور یہ چاہتے ہو
27:24کہ میں تمہارے
27:24رب کی طرف سے
27:25تمہاری رہنمائی کروں
27:26سو تم
27:27اس سے ڈرو
27:28اس کی تیسری مثال
27:30ابن عباس
27:31عدی اللہ تعالی
27:32انہما نے فرمایا
27:33کہ اس کو
27:34اس کی کنیت کے ساتھ
27:35مخاطب کرنا
27:36اس کی کنیت کے
27:37مطالق چار اقوال ہیں
27:39ابو مرہ
27:40ابو مسعب
27:41ابو العباس
27:41ابو الولید
27:42اور
27:43کنیت کے ساتھ
27:44آپ نے مخاطب فرمایا
27:45اور چوتھی مثال یہ
27:47کہ حسن بسری
27:47رحمت اللہ تعالی نے
27:49کہا کہ
27:49اس سے کہنا
27:50کہ اس کا رب ہے
27:51اور اس کو
27:52لوٹنے کی جگہ ہے
27:53اور اس کے آگے
27:54جنت اور دوزخ ہے
27:55پانچویں مثال یہ
27:57کہ موسیٰ علیہ السلام
27:58نے اس کے پاس
27:58جا کر کہا
27:59کہ میں جو پیغام
28:00لے کر آیا ہوں
28:01تم اس پر ایمان لے آ
28:02اور رب العالمین
28:03کی عبادت کرو
28:04پھر تمہارا شباب
28:05قائم رہے گا
28:06تم بوڑے نہیں ہوگے
28:07اور تم تاہیات
28:09بادشاہ نہ ہوگے
28:09یہ ملک تم سے
28:10کوئی نہیں چھین سکتا
28:12اور جب تم فوت ہوگے
28:13تو جنت میں داخل ہوگے
28:14فرعون کو یہ کلام
28:15اچھا لگا
28:16پھر جب حامان آیا
28:17تو اس نے حامان کو
28:19موسیٰ علیہ السلام
28:20کی باتوں کی خبر دی
28:21اس نے کہا
28:22میرا خیال ہے
28:23کہ تم خود دانشمند ہو
28:24تم رب ہو
28:25کیا تم مربوب
28:26یعنی مخلوق بننا چاہتے ہو
28:28اور اس بات نے
28:30حامان کی اس بات نے
28:31فرعون کی رائے کو بدل دیا
28:33یحیٰ بن معاس کہتے ہیں
28:35کہ جو شخص خدای کا دعویٰ کرتا ہو
28:37اس کے ساتھ
28:38اللہ تعالیٰ کی نرمی کی یہ شان ہے
28:39تو جو شخص
28:40اللہ تعالیٰ کو خدا مانتا ہو
28:42تو اس کے ساتھ
28:43اللہ تعالیٰ کی نرمی کا کیا حال ہوگا
28:44خالد بن معدان نے
28:46معاس سے روایت کیا
28:47کہ اللہ کی قسم فرعون
28:49اس وقت تک مر نہیں سکتا تھا
28:51حتیٰ کہ
28:52وہ یا نصیت حاصل کر لیتا
28:54یا اللہ تعالیٰ سے ڈر جاتا
28:56کیونکہ اس آیت میں فرمایا
28:57کہ اس امید پر
28:58کہ وہ نصیت حاصل کریں
29:00یا ڈریں
29:00اور جب وہ سمندن میں غرق ہونے لگا تھا
29:02تو اس نے نصیت بھی حاصل کر لی تھی
29:04ڈرہ بھی تھا
29:05لیکن اس وقت
29:06اس کا ایمان
29:08قبول نہیں ہوا
29:09ناظرین انشاءاللہ مزید ارس کریں گے
29:10لیکن آج کے لیے اتنا ہی کافی ہے
29:11اور اس کے ساتھ ہی
29:12ہمارے اس پرگرام کا
29:14سیکنڈ سیگمنٹ کمپیٹ ہوا
29:15اور آپ کو لیے چلتے ہیں
29:17تھرڈ اور لاسٹ سیگمنٹ کی جانت
29:19قرآن سب کے لیے
29:20یہ سیگمنٹ آپ کا سیگمنٹ ہے
29:22دنیا بر سے
29:23آپ ہمیں کالز کر سکتے ہیں
29:24سکرین پر نمبرز ڈسپلے ہیں
29:26آپ کا تعلق پاکستان
29:27پاکستان سے باہر
29:28دنیا کی کسی خطے
29:29کسی ملو سے
29:30اٹھائیے اپنے فون
29:31سٹائل کیجئے نمبرز کو
29:32جوائن کیجئے ہمارے اس پرگرام کو
29:33دیکھتے ہیں
29:34اس وقت لائن پر
29:36ہمارے ساتھ کون ہے
29:37السلام علیکم
29:38علیکم
29:39السلام رحمت اللہ
29:40جی کہاں سے
29:41راول کنجی سے
29:42سبق و تجمہ سنائیے
29:44اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
29:48بسم اللہ الرحمن الرحیم
29:52اِنَّا قَدْ اُوْحِيَ اِلَيْنَا
29:58اَنَّا الْعَذَابَ
30:00عَلَىٰ
30:02عَلَىٰ مَنْ كَذَّبَ وَتَوَلَّا
30:05تَجْمَ
30:06بے شک ہماری طرف
30:07وحی کی گئی ہے
30:08کہ اسی پر
30:11عذاب ہوگا
30:12جس نے جتلایا
30:13اور ٹھیک پھیلی
30:14جزاکاللہ خیر
30:15السلام علیکم
30:17وعلیکم السلام
30:18جی کہاں سے
30:19انتر جی اب دوشتانزہ والا سے
30:22جی سبق و تجمہ سنائیے
30:23جی
30:24اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
30:29بسم اللہ الرحمن الرحیم
30:34اِنَّا قَدْ اُوْحِيَ اِلَيْنَا
30:37اَنَّا
30:39اَنَّا
30:39اَنَّا
30:39اَنَّا
30:40اَلَا
30:40اَلَا
30:41اَلَا
30:41اَلَا
30:41اَلَا
30:41اَلَا
30:42اَلَا
30:42اَلَا
30:42اَلَا
30:44اَلَا
30:44بے شک ہماری طرف
30:47وحی کی گئی ہے
30:48کہ اسی پر
30:49عذاب ہوگا
30:50جس نے جسایوں
30:51اور ٹھیک پھیلی
30:52جزاکاللہ
30:54خیر
30:54السلام علیکم
30:55اللہ علیکم
30:56السلام ورحمت اللہ
30:57رب البنی سے
30:58جی
30:58سنئیے
30:59اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
31:02بسم اللہ الرحمن الرحیم
31:07اَلَا
31:12اَلَا
31:13اَلَا
31:14اَلَا
31:15اَلَا
31:15اَلَا
31:16اَلَا
31:16اَلَا
31:16اَلَا
31:17اَلَا
31:18الْاَذَابَ
31:19لَا
31:19مَن
31:20قَذَّبَ
31:21مَن
31:22قَذَّبَ
31:23وَتَوَلَّا
31:25بے شک ہماری طرف
31:26سے وحی کی گئی
31:27کہ اسی پر عذاب ہوگا
31:28جس نے جھٹھا
31:29اور ٹھیک پھیلی
31:30جزاکاللہ خیر
31:32السلام علیکم
31:34بزاقاللہ
31:34تم اسلام
31:35Yes, from where?
31:36That's the word.
31:38Listen.
31:38Peace be upon you.
32:17Peace be upon you.
33:06Peace be upon you.
33:25Peace be upon you.
33:50Peace be upon you.
34:09Peace be upon you.
34:42Peace be upon you.
35:08Peace be upon you.
Comments