Skip to playerSkip to main content
Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Taha (Ayat - 55)

Scholar: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi

Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicVw18AUkM7tx2BPygK_PwP

#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv

In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Bismillah ar-Rahman ar-Rahim
00:30ناظرین و سامعین ویورز اینڈ لسنرز
00:32السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:37پروگرام قرآن سنیے اور سنائیے کے ساتھ
00:42آپ کا مذبان محمد سحیل رضا امجدی
00:45آپ کی خدمت میں حاضر ہے
00:48ناظرین و سامعین آپ جانتے ہیں
00:51کہ ہم پروگرام کا آغاز قرآن و حدیث کی بات سے کیا کرتے ہیں
00:57اور ناظرین ہم نے کل بات کی تھی
01:02کہ وہ چیزیں جن سے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے
01:08ناظرین پناہ مانگی ہے
01:11تو اس میں سے ہم نے تقریباً یوں سمجھ دیجئے
01:14کہ تیس چیزیں ذکر کی تھی
01:18جن سے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے پناہ مانگی
01:22اب ناظرین باقی بھی ہم ارز کرتے ہیں
01:27اسی طریقے سے ناظرین حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
01:31بری بیماریوں سے پناہ مانگی
01:34اور اس کا ریفرنس ہے
01:36حاکم میں یہ حدیث درج ہے
01:38اور حدیث نمبر جو ہے ناظرین
01:41نائنٹین فورٹی نائن ہے
01:43اور اسی طرح
01:45آزمائش کی مشقت سے
01:47اللہ کے رسول علیہ السلام نے پناہ مانگی
01:50اس کا ریفرنس بخاری
01:52حدیث نمبر 666
01:5333 نمبر
01:56اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے
02:01سماعت کے شر سے پناہ مانگی
02:04اس کا ریفرنس ابو داؤد
02:06حدیث نمبر 1551
02:08اور بسارت کے شر سے پناہ مانگی
02:11اس کا ریفرنس ابو داؤد
02:13حدیث نمبر 1551
02:141551
02:481651
03:141555
03:1533
03:16ڈوبنے سے پناہ مانگی
03:18نسائی کے حدیث
03:21553
03:22موت کے وقت شیطان کے بہکاوے سے پناہ مانگی
03:25سنن نسائی حدیث نمبر
03:28553
03:29برے دن سے پناہ مانگی
03:31طبرانی کبیر حدیث نمبر
03:33810
03:34اور
03:37بری رات سے پناہ مانگی
03:39طبرانی کبیر حدیث نمبر
03:40810
03:41برے لمحات سے پناہ مانگی
03:43طبرانی کبیر حدیث نمبر
03:45810
03:46دشمن کے غلبے سے پناہ مانگی
03:48نسائی حدیث نمبر
03:50547
03:52ہر اس قول و عمل سے پناہ مانگی
03:54جو جہنم سے قریب کر دے
03:56ابو یعلا حدیث نمبر
03:584473
03:59کفر سے پناہ مانگی
04:01ابو یعلا
04:02ناظرین حدیث نمبر
04:041330
04:05نفاق سے پناہ مانگی
04:07حاکم حدیث نمبر
04:091944
04:11شورت سے پناہ مانگی
04:13حاکم حدیث نمبر
04:151944
04:16یعنی وہ شورت
04:17جو آپ کو دین سے دور کر دے
04:20اس سے پناہ مانگی
04:21ریاکاری سے پناہ مانگی
04:23حاکم حدیث نمبر
04:241944
04:26ناظرین مصنعین
04:28یہاں پر آپ دیکھیں
04:29کہ کل بھی ہم نے ذکر کی
04:31تقریباً تیس اشیاء
04:33اور آج ہم نے تئیس اشیاء
04:36ذکر کی
04:36تو کل ملا کر
04:3753 اشیاء ایسی ہیں
04:39ظاہر ہے کہ
04:40اور بھی ہو سکتی ہیں
04:41کہ جن سے
04:42اللہ کے رسول علیہ الصلاة والسلام
04:44نے پناہ مانگی
04:45اور ہمیں بھی
04:46ان چیزوں سے پناہ
04:47مانگتے رہنا چاہئے
04:49ان چیزوں سے
04:50اشتناب کرتے رہنا چاہئے
04:52چلتے ہیں ناظرین
04:53آج کے سبق کی جانب
04:54ہمارا جو آج کا سبق ہے
04:56وہ سورہ
04:58توہہ
04:59اور سورہ
05:00توہہ کی آیت نمبر ہے
05:0255 پشپن
05:04جو آج کے سبق میں شامل ہے
05:06فورمنٹ کے مطابق پڑھیں گے
05:08باوضو ہو جائیں
05:09سکرین کے سامنے موجود ہیں
05:11کلام پاک کو ساتھ رکھیں
05:13آج کا سبق نکالیں
05:14اپنے پاس نوٹ بک ضرور رکھیں
05:16کوئی بھی امپورٹنٹ بات ہو
05:18نوٹ ضرور فرما لیجئے
05:19آپ کو لیے چلتے ہیں
05:20آج کے اس پرگرام کے
05:21فرسٹ سیگمنٹ کی جانب
05:23لغت القرآن
05:25یہ ہمارے اس پرگرام کا
05:26پہلا سیگمنٹ ہے
05:27اور آئیت آوست اسمیاں
05:29پڑھتے ہوئے
05:29آج کے سبق کو شروع کرتے ہیں
05:32اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
05:37بسم اللہ الرحمن الرحیم
05:43منہا خلقناکم
05:46وفیہا نعیدکم
05:49ومنہا نخرجکم
05:52تاغتا اخراب
05:54ناظرین یہاں پر جو ہم نے
05:57اخراب پڑا
05:57تو چاہے وف کیا جائے
05:59یا چاہے نہ کیا جائے
06:00اسے اخراب ہی پڑا جائے گا
06:03آخر میں علامت وقفے
06:04اندر آپ دیکھ سکتے ہیں
06:06کہ 55 لکھاوا ہے
06:08آیت نمبر 55
06:08یہاں پر کمپلیٹ ہو رہی ہے
06:11کتنے کلماتیں
06:12آئیے دیکھتے ہیں
06:13من ایک کلمہ
06:14ہا دوسرا خلقنا تیسرا
06:17اور
06:17واو چوتھا
06:19فی پانچوا
06:20نعیدو چھٹا
06:23اور ناظرین
06:24پھر اس کے بعد
06:26من ساتوان
06:27نخرجو آٹوان
06:29تاروتن
06:30نوان
06:31اخروا دسوان
06:32کل یہاں پر
06:33دس کلمات موجود ہیں
06:35ہر کلمے کو
06:36پھر ملا کر پڑتے ہیں
06:38بغور ملاحظہ فرمائے
06:40من ہا
06:42من
06:42علیدہ
06:43ہا علیدہ
06:44ملا کر پڑھیں گے
06:45من
06:45ہا
06:47خالقنا
06:48خالقنا
06:49علیدہ
06:49کم علیدہ
06:50ملا کر پڑھیں گے
06:51خالقنا
06:53خالقنا
06:54میں
06:54قاف ساکن ہے
06:55لیکن حرف قلقلہ ہے
06:56تو آواز لوٹتے بھی
06:58محسوس ہونی چاہئے
06:59خالقنا
07:00نہیں
07:00خالقنا
07:01نون کھڑا زبرنا
07:03اور نون علیف زبرنا
07:04دونوں طریقوں سے پڑھنا
07:05درست ہے
07:06و
07:06فی علیدہ
07:08ہا علیدہ
07:09ملا کر پڑھیں گے
07:10فی ہا
07:10و فی ہا
07:13نوعیدو
07:13کم
07:14نوعیدو
07:15علیدہ
07:16کم علیدہ
07:16ملا کر پڑھیں گے
07:17نوعیدو کم
07:20و
07:21من
07:22ہا
07:24نخرجو
07:24کم
07:25نخرجو میں
07:26را کے نیچے
07:27زیر ہیں
07:27را کو باری کر کے پڑھیں گے
07:29ملا کر پڑھیں گے
07:30نخرجو کم
07:31تاروتن
07:32اخراؤ
07:33تاروتن میں
07:35تا پر دو زبر کی تنمین ہے
07:36اس کے بعد
07:37حرف علقی حمزہ آ رہا ہے
07:38تو یہاں تنمین کو
07:39اظہار کے ساتھ
07:40پڑھا جائے گا
07:41یعنی غنہ
07:42یا اخفان
07:43نہیں کیا جائے گا
07:45تاروتن
07:46اخراؤ
07:46را پر کھڑا زبر ہے
07:48را کو پر کر کے
07:49پڑھا جائے گا
07:50اور یہاں وقف کیا جائے
07:51یا نہ کیا جائے
07:52اخراؤ ہی پڑھیں گے
07:53آئیے ناظرین چلتے ہیں
07:54کلمات کی
07:55لغت اور گنامر کے ادبار سے
07:56تحقیق و ترجمہ کی جانب
07:58سب سے پہلے
07:59جو آج کا سبق ہے
08:00وہ لکھیں گے
08:00پھر جو کلمات ہیں
08:01اسماع افعال حروف
08:02تو ناظرین
08:03ان کی نشاندہی کی جائے گی
08:05تحقیق و ترجمہ بھی
08:06اس کریں گے
08:06قرآن اور اردو کے حوالے سے
08:08کہ وہ کلمات
08:10جو عام طور پر
08:11اب قرآن میں پڑھتے ہیں
08:12اردو میں بھی
08:12یوز کی جاتے ہیں
08:13ان کی بھی
08:14نشاندہی ہوگی
08:15بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:18من ها خلقناكم
08:40وفیها نعیدكم
08:52ومن ها نخرجكم
09:04نخرجكم
09:10تارتا
09:17اخ رو
09:28آیت نمبر 55 ہے
09:30اب ہم ناظرین دیکھتے ہیں
09:32کہ اسماع کتنے ہیں
09:33کون کون سے ہیں
09:34تو پہلا اسم ہے
09:36ہا زمیر
09:38یہاں پر بھی
09:39نمبر ایک
09:41یہاں پر بھی نمبر ایک
09:42یہاں پر بھی نمبر ایک
09:44یہاں بھی نمبر ایک
09:46یہاں بھی نمبر ایک
09:46نمبر دو
09:47تارتا
09:50نمبر تین
09:51اخ را
09:52تو کل یہاں پر
09:53تین اسماع ہیں
09:54نمبر ایک
09:56ہا زمیر
09:59اور
09:59ہا
10:01کم
10:02نمبر دو
10:03کم زمیر
10:11Number two
10:14Number three
10:21Another
10:27This is three
10:29Now we see
10:30A
10:31A
10:31A
10:32A
10:32A
10:32A
10:33A
10:33A
10:33A
10:33A
10:33A
10:35A
10:35A
10:35A
10:35A
10:54No.3
10:56No.3
10:57No.3
11:01No.3
11:14No.3
11:15No.3
11:15No.2
11:29Thank you very much.
11:50Thank you very much.
12:20Thank you very much.
14:48we are going to do it
15:16یا ہم نکالیں گے
15:18ہم نکالتے ہیں
15:19یا ہم نکالیں گے
15:21اور اس کا معنی یہاں پر ہوگا
15:22ہم نکالیں گے
15:24ہم نکالیں گے
15:25اخرجا یخرجو اخراج
15:27کہتے ہیں پانی کا اخراج
15:28اخراج کا معنی ہوتا ہے نکالنا
15:30تو یہ بھی عام طور پر
15:32یہ مزدر ہے اس کا
15:34اور عام طور پر
15:35ہم اردو میں اس کو استعمال کرتے ہیں
15:44تو ناظرین آواز آئیے
15:46حروف کی جانب
15:46پہلا حرف من ہا
15:49من ہا
15:50یعنی پہلا حرف من
15:52من کا معنی ہے سے
15:54من تبعیث کے لیے
15:55تبعیث کے لیے
15:56عام طور پر استعمال ہوتا ہے
15:58اور ناظرین
15:59یہاں پر تبعیث کے لیے ہے
16:01یا تبعیث کے لیے بھی ہو سکتا ہے
16:03کہ اسی مٹی سے
16:04اچھا جی یہاں پر
16:06من اس کا معنی ہے سے
16:08اور عام طور پر
16:10من وعن
16:11من وعن
16:12اردو میں ہم استعمال کرتے ہیں
16:17بعض ذکاتے سے کہا جاتا ہے
16:19من وعن
16:19تو یہ من وعن نہیں ہوتا
16:21من وعن
16:21یعنی اے ٹوزی
16:22شروع سے لے کر آخر تک
16:24تو یہ بھی عام طور پر
16:26اردو میں استعمال کیا جاتا ہے
16:28اس کے بعد ہے
16:29واؤ
16:29واؤ کا معنی ناظرین ہے
16:31اور
16:31واؤ کا معنی اور
16:33اور پھر اس کے بعد ہے
16:34فری
16:34زرف کے لیے آتا ہے
16:36اور ناظرین
16:37زرف زمان
16:38اور زرف مکان
16:39دونوں کے لیے آتا ہے
16:40زرف زمان کی مثال
16:42فی الصبحی
16:43فی المسائی
16:44فی اللہیلی
16:45صبحوں میں
16:45شام میں
16:46رات میں
16:46اور
16:47اسی طریقے سے
16:48مکان کی مثال
16:49فی المسجدی
16:50فی المکتبی
16:51فی البائیتی
16:52مسجد میں
16:53آفس میں
16:53گھر میں
16:54تو یہاں پر
16:55ناظرین
16:55یہ زرف مکان
16:56کے لیے ہے
16:57کہ
16:57فیہا
16:58اسی مٹی میں
16:59فیہا
17:00اسی مٹی میں
17:01تو یہ زرف مکان
17:02کے لیے
17:02اس کا معنی ہے
17:03میں
17:03تو ناظرین
17:04تین اسماعات
17:05تین افعال
17:05تین حروف
17:06کل ملا کر
17:06نو کلمات ہیں
17:07نو کلمات میں
17:08چار کلمات
17:09ایسے ہیں
17:10جو بالعموم
17:11اردو میں ہم استعمال
17:12کرتے ہیں
17:12نمبر ایک
17:13خلقنا میں خلق
17:14نمبر دو
17:15نعیدو میں
17:15اعادہ
17:16نمبر تین
17:17نخرجو میں
17:18اخراج
17:18نمبر چار
17:19من میں
17:20من معن
17:21آئیے
17:21حروف کو
17:23آپس میں
17:24ملا کر
17:25کلمات کو
17:26آپس میں
17:26ملا کر
17:27جملہ
17:28کلام
17:28یا آیت
17:29کیسے
17:29بنا کرتے ہیں
17:30تو آئیے
17:31ملاحظہ فرمائیے
17:33میم نون زر من
17:35ہا
17:35علیو زبر ہا
17:36من ہا
17:38خا زبر خا
17:39لام قاو زبر لقو
17:40نون کھڑا زبر نا
17:42یا نون علیو زبر نا
17:43کاف میم پشکم
17:46خلاقوناکم
17:47واؤ زبر وا
17:48فا یا زر فی
17:49ہا علیو زبر ہا
17:50وفی ہا
17:52نون پش نو
17:53عین یا زر عی
17:54دال پش دو
17:55کاف میم پشکم
17:56نعیدو کم
17:58واؤ زبر وا
17:59میم نون زر من
18:01ہا علیو زبر ہا
18:02ومن ہا
18:03نون خا پش نخ
18:05راز ری
18:06جیم پش جو
18:07کاف میم پشکم
18:09نخ رجو کم
18:11ومن ہا
18:12نخ رجو کم
18:14تا علیو زبرتا
18:15را زبر را
18:16تا دو زبرتن
18:18تیراتن
18:20ومن ہا
18:21نخ رجو کم
18:23تیراتن
18:24حمزہ خا پش اخ
18:25را کھڑا زبر را
18:27اخ را
18:28ومن ہا
18:29نخ رجو کم
18:31تیراتن
18:32اخ را
18:33ناظرین و سامعین
18:34اب ہم چلتے ہیں
18:35تلاوت کی جانب
18:36اور سب سے پہلے
18:37ہم تلاوت کریں گے
18:39ترتیل کے ساتھ
18:40تو ایس سمعت فرمائیے
18:42اعوذ بالله من الشیطان الرجیم
18:50بسم اللہ الرحمن الرحیم
19:04من منها خلقناكم
19:10وفيها نعیدكم
19:15ومنها نخرجكم
19:25ومنها نخرجكم
19:29تارتن
19:31اخران
19:32ناظرین یہ
19:33ہم نے
19:34جو ہے وہ
19:36ترتیل کے ساتھ پڑھا
19:37اب ہم چلتے ہیں
19:38اور پڑھیں گے
19:40حدر کے ساتھ
19:41جیسے عام طرح پر
19:42نماز تراوی میں
19:43آپ سنتے ہیں
19:44یا پڑھتے ہیں
19:58اب ہم پڑھیں گے
19:59تدویر کے ساتھ
20:00جس طرح
20:00فرض نمازوں میں
20:01آپ سنتے ہیں
20:03یا پڑھتے ہیں
20:06منها خلقناكم
20:08وفيها نعیدكم
20:11ومنها نخرجكم
20:14تاغتن اخران
20:17آمنت باللہ
20:19صدق اللہ العظیم
20:20تلاوت مکمل ہوئی
20:22اور ہمارے اس پرگرام کا
20:24جو فرسٹ سیگمنٹ ہے
20:25وہ کمپٹیٹ ہوا
20:26آپ کو لیے چلتے ہیں
20:27سیکنڈ سیگمنٹ کی جانب
20:29تفہیم القرآن
20:31ناظرین یہ ہمارے اس پرگرام کا
20:32سیکنڈ سیگمنٹ
20:34ہے سب سے پہلے
20:35آپ کو لیے چلتے ہیں
20:36حرف بحرف
20:37لفظ بلفظ
20:39ترجمہ کی جانب
20:40من سے
20:42ہا
20:43اس
20:44خلقنا
20:46ہم نے
20:47پیدا کیا
20:48خلقنا
20:50ہم نے
20:51پیدا کیا
20:52کم تم ہے
20:54وَا
20:55اور
20:56فی
20:58میں
20:59ہا
21:00اس
21:00نعیدو
21:02ہم لٹائیں گے
21:04ہم لٹائیں گے
21:05کم تم ہے
21:07اور ناظرین و سامعین
21:09یہاں پر
21:10جو
21:11پیچھے ذکر ہو رہا ہے
21:12زمین کا
21:13تو یہاں پہ
21:14زمین ہی مراد ہے
21:15وَا اور
21:17مِن سے
21:18ہا
21:18اسی
21:19اسی
21:20یا اسی
21:20نخرجو
21:22ہم نکالیں گے
21:23کم تم ہے
21:24اسی زمین سے
21:25ہم نے
21:26تم کو
21:26پیدا کیا ہے
21:28اور
21:28اسی میں
21:29تم کو
21:30لٹائیں گے
21:31اور
21:31اسی سے
21:32دوبارہ
21:33تم کو
21:34باہر نکالیں گے
21:35ناظرین و سامعین
21:36یہ
21:36ہم نے جو حرف
21:37باہر ترجمہ
21:38اور اس آیت
21:39کو یاد رکھئے گا
21:40یہ آیت
21:41نمبر
21:4155 ہے
21:42سورہ تاہا
21:43جب ناظرین
21:44مرد کو
21:45زمین میں
21:45دفناتے ہیں
21:46تو
21:47اس کے بعد
21:49سلیب وغیرہ
21:50لگا دیتے ہیں
21:50جب
21:51مٹی ڈالی جاتی ہے
21:52تو
21:53آواز لگتی ہے
21:54کہ
21:54آپ سب
21:55مٹی ڈالیں
21:55تو
21:56تین مرتبہ
21:57زہرے کے عام طور پر
21:59مٹی ڈالی جاتی ہے
22:00تو
22:00تینوں مرتبہ
22:01جو آیت کریمہ
22:02پڑھی جاتی ہے
22:03وہ یہی ہے
22:04یعنی
22:05ایک مرتبہ
22:05آپ نے
22:06پڑھی
22:06مِنہا خلقناکم
22:07وَفِيهَا نُعِيدُكُمْ
22:08وَمِنَا نُخْرِجُكُمْ
22:09تَعْوَةً نُخْرَا
22:10مٹی ڈال دی
22:11پھر دوسری مرتبہ
22:11پھر یہی آیت کریمہ
22:13پڑھی
22:13پھر تیسری مرتبہ
22:15یہی آیت کریمہ
22:16پڑھی
22:16یہ سنت ہے
22:17اور ناظرین
22:18کیا مطلب ہے
22:18اس کا
22:19اسی زمین سے
22:20ہم نے
22:21تم کو پیدا کیا ہے
22:22اسی میں
22:23تم کو لوٹائیں گے
22:24اور اسی سے
22:25دوبارہ
22:25تم کو باہر
22:26نکالیں گے
22:27یہ
22:28گویا کہ
22:29ہم
22:29اپنے آپ کو
22:30بھی یاد دلاتے ہیں
22:31کہ آج ہم
22:32مٹی ڈال رہے ہیں
22:33کل ہم پر بھی
22:34اسی طرح
22:35مٹی ڈالی جائے گے
22:36ناظرین و سامعین
22:37یہ آسان فہم
22:38با محاورہ ترجمہ
22:39ہم نے آپ کی خدمت
22:40میں ارس کیا
22:41اب آئیے چلتے ہیں
22:42تفسیر کی جانب
22:43تفسیر ہم ارس کریں گے
22:44لگے انہیں
22:45اس سے پہلے
22:45ہمیں جانا ہوگا
22:45بریک کی جانب
22:46ملاقات ہوگی
22:47مختصر سے
22:48بریک کے بعد
22:48ویلکم بیک ناظرین
22:50و سامعین
22:51چلتے ہیں
22:51آج کے پروگرام کی جانب
22:53اور ہم
22:54تفسیر آپ کی خدمت میں
22:55اس کریں گے
22:56تفسیر ناظرین
22:57ظاہرے کے
22:59آیت نمبر فورٹی نائن
23:00سے ہم بیان کر رہے ہیں
23:02آیت نمبر ففٹی ون
23:03اس میں
23:04فرعون نے کہا
23:06کہ
23:06فما بال القرون الاولا
23:09کہ پچھلی قوم کا
23:10کیا حل ہوا
23:12تو قول علمہ
23:13عند ربی فی کتاب
23:14پھر موسیٰ علیہ السلام نے جواب دیا
23:16تو اب ناظرین
23:17سابقہ آیات کے ساتھ
23:19اس آیت کے
23:20ربط کی
23:21کچھ وجوہات ہیں
23:22نمبر ایک
23:23جب اللہ رب العالمین
23:25کی علوہیت
23:26اور توحید پر
23:27اس قدر
23:28واضح دلائل ہیں
23:29تو پہلی قوموں نے
23:31اس کی توحید
23:32اور علوہیت کو
23:33کیوں نہیں مانا
23:34گویا فرعون نے
23:35موسیٰ علیہ السلام
23:36کے مضبوط
23:38اور قوی
23:38اقلی دلائل کا
23:40تقلید کے ساتھ
23:41معارضہ کیا
23:42نمبر دو
23:43اس سے پہلے
23:44موسیٰ علیہ السلام
23:45نے فرمایا
23:45کہ جو
23:46اللہ تعالی کی
23:46تقذیب کرے گا
23:48اس سے
23:49پیٹھ پھیرے گا
23:50اس کو
23:51عذاب ہوگا
23:52ناظرین
23:53اس سے پہلے
23:54فرمایا تھا
23:55اِنَّ قَدْ اُوحِيَ
23:57اِلَيْنَا
23:58اَنَّ الْعَذَابَ
23:58عَلَى مَنْ كَذَّبَ
24:00وَتَوَلَّ
24:00آیت نمبر 48
24:01کہ بے شک
24:03عذاب اس پر ہوگا
24:03جس نے چھٹلایا
24:04اور پیٹھ پھیری
24:06تو اس پہ
24:07فرامل نے کہا
24:08گزشتہ قوموں
24:09نے اللہ تعالی کی
24:09تقذیب کی تھی
24:10تو ان پر
24:11عذاب کیوں نہیں آیا
24:12اس کا جواب
24:13واضح تھا
24:14کہ جو قوم
24:15حجت پوری
24:16ہونے کے بعد
24:16بھی
24:17اپنی تقذیب
24:19پر قرار رہے
24:20ان پر
24:21ایسا عذاب آیا
24:22جس نے
24:23ان قوموں کو
24:24ملیا میٹ کر کے
24:25رکھ دیا
24:26جب حضرت موسیٰ علیہ السلام
24:28نے اللہ کی توحید
24:29اور اس کی
24:30الوحیت پر
24:31واضح دلیل قائم کر دی
24:34تو فرامل کو
24:35خطرہ ہوا
24:36کہ یہ اگر
24:37اس طرح دلائل
24:38قائم کرتے رہے
24:39تو لوگوں پر
24:40میری خدائی کا
24:41جھوٹا
24:42جو ایک معاملہ ہے
24:44وہ کھل جائے گا
24:45لوگ مجھ سے
24:46منحرف ہو جائیں گے
24:47اس لئے
24:48اس نے گفتگو کا
24:49رخ بدلنے کے لئے
24:50کہا
24:50اچھا بتاؤ
24:51سابقہ قوموں میں
24:53جو ایمان نہیں لائے
24:54ان کا کیا حال ہوا تھا
24:56تو ناظرین
24:57اب جواب کیا دیا
24:59کہ جب فرعون نے یہ پوچھا
25:00پشلی قوموں کا کیا حال ہوا
25:01تو موسیٰ علیہ السلام نے
25:03اس کا جواب
25:03عطا فرمایا
25:05کہ
25:11اور پھر ناظرین
25:12یہاں پر کیا فرمایا
25:13بلکہ ایک بات اور فرمائی
25:18موسیٰ نے کہا
25:19کہ اس کا علم
25:20میرے رب کے پاس
25:21محفوظ ہے
25:22کہ ان کے ساتھ کیا ہوا
25:23رہا میرے رب
25:24تو نہ وہ غلطی کرتا ہے
25:26نہ وہ بھولتا ہے
25:28اس آیت کا معنی یہ ہے
25:29کہ دنیا میں جو کچھ ہوا ہے
25:32یا ہونے والا ہے
25:33اس کو اللہ تعالی نے
25:35ایک کتاب میں لکھ دیا ہے
25:37جسے لوحے محفوظ کہتے ہیں
25:39اور وہ کتاب
25:40یعنی لوحے محفوظ
25:41فرشتوں پر ظاہر کر دی گئی ہے
25:43تاکہ وہ
25:43اس پر زیادہ استدلال کر سکے
25:46کہ اللہ تعالی تمام معلومات کا عالم ہے
25:48اور وہ سہو
25:50اور غفلت سے منزہ ہے
25:51اللہ تعالی نے جو کیا ہے
25:53اس میں وہ نہ غلطی کرتا ہے
25:55نہ وہ بھولتا ہے
25:57اس کے علماء نے
25:58کچھ محامل بیان فرمائے
26:00ناظرین کوئی کہتے ہیں
26:02کہ وہ غلطی نہیں کرتا
26:04اس میں اشارہ ہے
26:05کہ وہ تمام معلومات کا عالم ہے
26:07وہ بھولتا نہیں ہے
26:08اس میں یہ اشارہ ہے
26:10کہ اس کا علم دائمی ہے
26:14عبدالعباد تک باقی رہنے والا ہے
26:16اس میں کوئی تغیر نہیں ہے
26:19مقاتل کہتے ہیں
26:20کہ اس کتاب میں
26:21میرا رب کوئی خطا نہیں کرتا
26:22اور نہ اس میں لکھے ہوئے کو بھولتا ہے
26:25حسن بسی نے کہا
26:26کہ وہ حشر کے وقت میں
26:27کوئی خطا نہیں کرتا
26:28اور نہ اس کو بھولتا ہے
26:30ابو عمر نے کہا
26:31کہ نہ وہ کسی چیز سے غائب ہوتا ہے
26:33نہ اس سے کوئی چیز غائب ہوتی ہے
26:35ابن جریر نے کہا
26:36کہ وہ تدبیر میں خطا نہیں کرتا
26:39کہ نہ درست کو درست اعتقاد کر لے
26:42اور وہ تمام اشیاء کو جانتا ہے
26:44اور ان کو بھولتا نہیں ہے
26:47ناظرین و سامعین
26:48اس آیت میں مذکور ہے
26:50کہ اس کا علم میرے رب کے پاس
26:51ایک کتاب میں ہے
26:52اس آیت میں لکھنے کا ثبوت ہے
26:54اور اس کی تائید میں کچھ آیات ہیں
26:56جیسے مثال کے طرح سورہ آراف
26:59آیت نبہ 145
27:01وَكَتَبْنَا لَهُ فِي الْأَلْوَاحِ مِنْ كُلِّ شَيْءٍ مُعْعِظَ
27:05اور ہم نے موسیٰ کو تختیوں پر
27:07ہر چیز کی نصیحت لکھ کر دی ہے
27:10ناظرین و سامعین
27:11اسی طریقے سے آگے آجائیں
27:13تو سورہ انبیاء آیت نبہ 105
27:16جس میں فرمایا
27:18کہ ہم زبور میں نصیحت کے بعد یہ لکھ چکے ہیں
27:20کہ زمین کے وارث میرے نیک بندے ہی ہیں
27:22اور اسی طریقے سے
27:24سورہ آراف آیت 156
27:27وَكَتُبْ لَنَا فِي هَذِي دُنْيَا حَسَنَا وَفِي الْآخِرَةِ
27:30اور ہم ہرے لیے
27:31اس دنیا میں بھی بھلائی لکھ دیں
27:33اور آخرت میں بھی
27:34اسی طریقے سے
27:35علم کی باتوں اور احادیث کے
27:38لکھنے کے جواز کے متعلق احادیث ہیں
27:41کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم
27:43تشریف لائے آپ کی ہاتھ میں دو کتابیں تھی
27:45آپ نے فرمایا کہ تم جانتے ہوئی
27:47کیسی دو کتابیں ہم نے عرض کی
27:48یا رسول اللہ نہیں
27:50فرمایا یہ کہ آپ ہمیں خبر دیں
27:52آپ کے دائیں ہاتھ میں جو کتاب تھی
27:53اس کے متعلق آپ نے فرمایا یہ کتاب رب العالمین کی طرف سے
27:56اس میں اہل جنت کے اسماں ہیں
27:58اور ان کے آبا کے اسماں ہیں
27:59ان کے قبائل کے اسماں ہیں
28:01پھر آخر میں ان کا میزان کر دیا گیا
28:03ان میں کوئی اضافہ کیا جائے گا
28:05نہ کوئی کمی کیا جائے گی
28:06کہ یہ کتاب رب العالمین کی طرف سے
28:11اس میں اہل دوزق کے اسماں ہیں
28:12ان کے آبا کے اسماں ہیں
28:14اور ان کے قبائل کے اسماں ہیں
28:15پھر آخر میں ان کا میزان کر دیا گیا
28:17اس میں نہ کوئی اضافہ کیا جائے گا
28:19نہ کوئی کمی کی جائے گی
28:21ناظرین و سامعین
28:22اب انشاءاللہ ہم مزید اس پر عرض کریں گے
28:24جس میں یہ اشارہ ملتا ہے
28:26کہ اللہ تعالی نے لکھا ہے
28:27کیا ہے کیا نہیں ہے
28:28اس پر انشاءاللہ ہم بات کریں گے
28:30لیکن آج کے لئے اتنا ہی کافی
28:31اور اس کے ساتھ ہی
28:32ہمارے اس پرگرام کا
28:33سیکنڈ سیگمنٹ کمپلیٹ ہوا چلتے ہیں
28:36تھرڈ اور لاسٹ سیگمنٹ کی جانب
28:38قرآن سب کے لئے یہ سیگمنٹ
28:40آپ کا سیگمنٹ ہے
28:40دنیا بھر سے آپ ہمیں کالز کر سکتے ہیں
28:42اس سکین پر نمبرز ڈسپیلے ہیں
28:44آپ کا تعلق پاکستان
28:45پاکستان سے باہر
28:46دنیا کی کسی خطے کسی ملک سے ہو
28:49ناظرین اٹھائیے اپنے فونس
28:50ڈیل کیجئے نمبرز کو
28:51جوائن کیجئے ہمارے اس پرگرام کو
28:53دیکھتے ہیں اس وقت لائن پر
28:54ہمارے ساتھ کون ہے
28:55السلام علیکم
28:56السلام علیکم
28:57السلام علیکم
28:58راول بنی سے
28:59جی سنائیں
29:27جزاکاللہ خیر
29:29السلام علیکم
29:30جی کہاں سے
29:34سنائیں گے
29:37اعوذ باللہ من الشیطان الرعظیم
29:40بسم اللہ الرحمن الرحیم
29:44مینہا خلقناکم وفیا نعیدکم
29:50ومنہا نخرجکم طارتا اخرى
29:54اسی زمین سے ہم نے تم کو پیدا کیا
29:57اور اسے میں تم کو لٹائیں گے
29:59اور اسے سے دوبارہ تم کو
30:00سائل لکھا لیں گے
30:01جزاکاللہ خیر
30:03السلام علیکم
30:04علیکم السلام
30:05جی کہاں سے
30:06جی میں محمد عبداللہ خوشحاب سے
30:09سنائیے بٹا
30:12اعوذ باللہ من الشیطان الرعظیم
30:16بسم اللہ الرحمن الرحیم
30:20مینہا خلقناکم وفیہا نعیدکم
30:24ومنہا نخرجکم طارتا نخرى
30:28ترجمہ
30:29اسی زمین سے ہم نے تم کو پیدا کیا ہے
30:31اور اسی میں تم کو لٹائیں گے
30:33اور اسی سے دوبارہ تم کو باہر نکالیں گے
30:35جزاکاللہ خیر
30:37السلام علیکم
30:38وعلیکم السلام
30:40جی کہاں سے
30:41انتل جی ابن اسٹاملہ بنا سے
30:44جی بٹا سنائیے
30:46جی
30:47اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
30:51بسم اللہ الرحمن الرحیم
30:56مینہا خلقناکم وفیہا نعیدکم
31:02ومنہا نخرجکم
31:08اسی زمین سے ہم نے تم کو پیدا کیا
31:11اور اسی میں تم کو لٹائیں گے
31:12اور اسی سے دوبارہ تم کو باہر نکالیں گے
31:15جزاکاللہ خیر
31:17السلام علیکم
31:19وعلیکم السلام
31:20چیزے نہیں میرے سب بچے
31:21اماں کیسی ہیں ٹھیک ہیں
31:23اللہ تعالیٰ آپ کو صحت کامل عجل عطا فرمائے
31:28میں پڑھتا ہوں
31:30بسم اللہ الرحمن الرحیم
31:34بسم اللہ الرحمن الرحیم
31:38مینہا خلقناکم
31:41مینہا خلقناکم
31:44وفیہا نعیدکم
31:47وفیہا نعیدکم
31:50وَمِنْهَا نُخْرِجُكُمْ
31:53وَمِنْهَا نُخْرِجُكُمْ
31:56وَمِنْهَا نُخْرَجُكُمْ
32:23وَمِنْهَا نُخْرَجُكُمْ
32:31Thank you very much.
32:59asalamu alaikum wa alaikum wasalam
33:03jika se
33:04jika inakum mundi se
33:07sunayye
33:08je
33:09aroozu billahi ni shaytani rajeem
33:16bismillahirrahmanirrahim
33:18minhaa khalqnaakum wa fiyhaa nuhidukum
33:23wa minhaa nukhrijukum taawatan ukhraaf
33:28jazaakallahu khair
33:30nazirin chalatayin glee kauder ki jani
33:31asalamu alaikum
33:34asalamu alaikum
33:35wa alaikum asalam
33:37jika se
33:39hidrabad se alihi hidrabad kari
33:40haa sunayye bita
33:46bismillahirrahmanirrahim
33:51bismillahirrahmanirrahim
33:51minhaa khalqnaakum
33:54minhaa khalqnaakum
33:58wa fiyhaa nuhidukum
34:00wa fiyhaa nuhidukum
34:04wa minhaa nukhrijukum
34:10taaratan ukhra
34:12taaratan ukhra
34:39bismillahirrahmanirrahim
35:05asalamu alaikum
35:06wa rahmatullahi wa barakatuhu
Comments

Recommended