Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Al-Kahf (Ayat - 52)
Host: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Host: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Al-Fatihah
00:30Surah Al-Fatihah
01:00ناظرین و سامعین آپ جانتے ہیں کہ ہم پروگرام کا آغاز قرآن و حدیث کی کسی بھی بات سے کیا کرتے ہیں
01:10اور آج ہم بات کر رہے ہیں خاص طور پر کلمہ طیبہ
01:17ناظرین جسے ہم عام طور پر کلمہ طیبہ کہتے ہیں اور عام طور پر جو پڑھا جاتا ہے
01:27لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ
01:30یہ قرآن کریم میں ناظرین الگ الگ مقام پر موجود ہے
01:36کہیں لا الہ الا اللہ ہے اور کہیں محمد رسول اللہ ہے
01:41اب ناظرین یہ اتنا پاورفل کلمہ ہے
01:45اتنا پاورفل ہے کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
01:50ایک مرتبہ تشریف فرما ہے اور دیکھا کہ حضرت داحیہ قلبی
01:56رضی اللہ تعالیٰ عنہ آئے تو آپ نے فرمایا کہ جنت واجب ہو گئی
02:02اللہ رب العالمین فرما رہا ہے جنت واجب ہو گئی
02:06جنت کیوں واجب ہو گئی کہ جب داحیہ قلبی نے یہ پڑھا
02:10لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ
02:14تو دار رب العالمین نے فرمایا کہ اس پر جنت واجب ہو گئی
02:17جب یہ پڑھا تو جنت واجب ہو گئی
02:20ناظرین و سامعین اسی طریقے سے حدیث پاک میں ہے
02:24اور یہ روایت موجود ہے
02:27کہ دنیا وہ معافی ہے
02:29اور جو کچھ دنیا میں ہے
02:31اسے ایک پلڑے میں رکھا جائے
02:33اور دوسرے پلڑے میں کلمہ تقیبہ رکھا جائے
02:37تو یہ جس پلڑے میں کلمہ تقیبہ ہوگا
02:41یہ بھاری ہوگا
02:43یہ بھاری ہوگا
02:45اور یہاں تک فرمایا کہ روز قیامت ایک شخص جو ہوگا
02:50ناظرین اس کے گناہ بہت زیادہ ہوں گے
02:53اور یہاں تک کہ وہ سمجھے گا
02:56کہ مجھے اب جہنم میں داخلے کے لیے کہا جائے گا
03:00تو پھر ایک پیپر لایا جائے گا
03:03اور کہا جائے گا کہ ہم اس پر کوئی ظلم نہیں ہونے دیں گے
03:06اس پیپر کو نیکیوں کے پلڑے میں رکھا جائے گا
03:10تو وہ سارے گناہ ایک طرف اور اس پیپر میں جو لکھا ہوگا
03:15اس کی وجہ سے اللہ تعالیٰ اس نیکیوں کے پلڑے کو بھاری فرما دے گا
03:21اس میں کیا لکھا ہوگا
03:22لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ
03:26جو اس نے دنیا میں پڑھا تھا
03:28تو ناظرین و سامعین یہ کلمہ طیبہ بظاہر تو یوں سمجھنے
03:33لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ دو جملے ہیں
03:38لیکن ناظرین اس سے پاورفل کلمہ
03:41اس سے پاورفل جملہ میرے دیکھنے میں نہیں آیا
03:45جو جہنمی کو جنتی بنا دے
03:48جو گناہگار کو نیکوکار بنا دے
03:51جو ہمیں سجدوں کی اور عبادات کی علاوت اور مٹھاس عطا کرے
03:55ناظرین و سامعین جو ہمیں بیکار سے کامیاب بنا دے
04:00جو ہمیں زلدت اور رسوائی سے اٹھا کر عزت اور عروج عطا فرمائے
04:05یہ وہ کلمہ ہے
04:06اسے ناظرین پڑھتے راہ کریں
04:09اللہ تعالی ہم سب کو ناظرین دنیا میں بھی کامیابی عطا فرمائے
04:13اور روز قیامت ہمیں اس کلمہ طیبہ کے بدلے میں جنت نصیف فرمائے
04:19چلتے ہیں ناظرین آج کے سبق کے جانب
04:22ہمارا جو آج کا سبق ہے
04:24وہ سورہ کحف کی جو آیت نمبر 52 ہے آج کے سبق میں شامل ہے
04:32فورمائٹ کے مطابق پڑھیں گے باوضو ہو جائے
04:34اسکرین کے سامنے موجود ہیں
04:36کلمہ پاک کو ساتھ رکھیں آج کا سبق نکالیں
04:39اپنے پاس نوٹ بک ضرور رکھیں
04:41کوئی بھی امپورٹنٹ بات ہو
04:42نوٹ ضرور فرما لیجئے
04:44آپ کو لیے چلتے ہیں آج کے اس پرگرام کے فرسٹ سیگمنٹ کی جانب
04:48لغت القرآن یہ ہمارے اس پرگرام کا پہلا سیگمنٹ ہے
04:52اور آئیت آہو اس تسمیہ پڑھتے ہوئے آج کے سبق کو شروع کرتے ہیں
04:56اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
05:02بسم اللہ الرحمن الرحیم
05:07وَيَوْمَ يَقُولُنَا دُو شُرَكَائِيَ الَّذِينَ زَعَمْتُمْ فَدْعَوْهُمْ فَلَمْ يَسْتَجِيبُوا لَهُمْ
05:23فَلَمْ يَسْتَجِيبُوا لَهُمْ وَجَعَلْنَا بَيْنَهُمْ مَوْبِقَا
05:32اسے موْبِقَن پڑھیں گے
05:34وَفْقِ سُورَتْ میں دو زبر کی تنویم
05:36علیس سے چینج ہو جاتی ہے
05:38تو وَفْقِ سُورَتْ میں موْبِقَا پڑھا جائے گا
05:40آخر میں علامتِ وَفْقِ اندر ففٹی ٹو لکھاوا ہے
05:44آیت نمبر ففٹی ٹو باون
05:45یہاں پر مکمل ہو رہی ہے
05:47کتنے کلماتیں آئے دیکھتے ہیں
05:49وَاؤ ایک کلمہ یوم دوسرا یقولو تیسرا
05:53نَا دُو چوتھا شورا کائی پانچوا یا چھٹا
05:56الَّذِينَ سَاتْوَا زَعَمْتُمْ آٹھوَا فَانَوَا دَعَوُ دَسْوَا
06:01اور اس کے بعد
06:03لَمْ گیاروَا يَسْتَجِيبُوا بَارُوَا لَا تِیرُوَا جَعَلْنَا چَوْدُوَا بَيْنَا پَندرُوَا مَوْبِقَا سَوْلُوَا
06:11کل یہاں پر سولہ کلمات موجود ہیں
06:13ہر کلمے کو علیدہ پھر ملا کر پڑتے ہیں
06:16بغور ملائزہ فرمائیں
06:17وَا يَوْمَ وَا يَوْمَ يَقُولُ نَا دُو شُورا کائی
06:26الَّذِينَ شُورا کائی میں
06:30رعا پر زبر ہیں
06:31رعا کو پر کر کے پڑھیں گے
06:33کاف علی زبر کا اوپر مت کی علامتیں
06:35مدد متصل ہیں
06:36مدد واجب بھی کہتے ہیں
06:37لازم بھی کہتے ہیں
06:38منیمم اس کو تین سے چار حرکات کی مقدار کھینج کر پڑھنا لازمی ہے
06:42اور زیادہ سے زیادہ اس کو پانچ سے چھے حرکات کی مقدار کھینج کر پڑھ سکتے ہیں
06:47اور شُورا کائی ملا کر پڑھنے کے صورت میں
06:51یا پر زبر ہے
06:52اسے اللہ دینا کے علام کے ساتھ ملائیں گے
06:54درمیان میں سے
06:54علی فری حمسہ کو حضف کیا جائے گا
06:57شُورا کائی اللہ دینا
07:00زعمتن فا دعو ہم
07:04فا علیدہ دعو علیدہ
07:06لَاَاَاَاَاَااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
07:36ڈھنے کے ساتھ ادا کیا جائے گا
07:39تو ناظرین
07:40ہم پڑھیں گے
07:41بَيْنَهُمَّ مَوْبِقَى
07:44بَيْنَهُمَّ مَوْبِقَى
07:47یہاں وقف کریں گے
07:49تو مَوْبِقَى پڑھیں گے
07:50آئیے چلتے ہیں
07:51کلمات کی لغت اور گنامر کے ادبار سے
07:53تحقیق و تجمع کی جانے
07:55سب سے پہلے جو آشکہ سبقے وہ لکھیں گے
07:57اس میں جو کلمات ہیں
07:58اسماع افعال حروف کون سے ہیں
08:00ان کی نشاندہ ہی کی جائے گے
08:01تحقیق و تجمع بھی احس کریں گے
08:03قرآن اور اردو کی حوالے سے
08:05کہ وہ کلمات جو عام طرح پر
08:07آپ قرآن میں پڑھتے ہیں
08:08اردو میں بھی یوز کی جاتے ہیں
08:09ان کی بھی نشاندہ ہی ہوگی
08:10بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:13وَيَوْمَا
08:15يَقُولُ
08:30نَادُ
08:32شُرَكَائِيَ الَّذِينَ
08:42زَعَمْتُمْ
08:49فَدَعَوْهُمْ
08:54فَلَمْ يَسْتَجِيبُوا لَهُمْ
09:09وَجَعَلْنَا بَيْنَهُمْ
09:15مَوْبِقَ
09:27اے غاب لگاتے ہیں
09:37وَيَوْمَ يَقُولُ
09:40نَادُ
09:42شُرَكَائِيَ الَّذِينَ
09:47زَعَمْتُمْ
09:51فَدَعَوْهُمْ
09:54فَلَمْ يَسْتَجِيبُوا لَهُمْ
10:03وَجَعَلْنَا بَيْنَهُمْ
10:09مَوْبِقَوْ
10:12ناظرین یہ آج کا سبق ہے سب سے پہلے ہم دیکھتے ہیں کہ یہاں پر اسماں کتنے ہیں کون کون سے ہیں تو پہلا اسم یہاں ملائزہ فرمائیں وہ ہے یَوْمَا
10:25پہلا اسم ہے یَوْمَا دوسرا ہے شُرَكَائِي تیسرا ہے یَا چوتھا ہے الَّذِينَ
10:32ہم یہاں پر بھی نمبر تین آئے گا یہاں پر بھی نمبر تین آئے گا اور اس کے بعد پانچھوہ ہے بَيْنَا
10:41یہاں پر بھی نمبر تین آئے گا اور چھٹا ہے مَوْبِقَوْ
10:47اب ہم دیکھتے ہیں کہ افعال کتنے ہیں کون کون سے ہیں
10:50یَقُولُ پِحْلَا فِحْلَ نَادُ دوسرا زَعَمْتُم تیسرا دَعَو چوتھا یَسْتَجِبُ پانچھوہ اور جَعْلْنَا چھٹا
11:05کل یہاں پر چھے افعال موجود ہیں اب ہم دیکھتے ہیں ناظرین کہ حروف کتنے ہیں کون کون سے ہیں
11:13واو پہلا حرف اس کے بعد فا دوسرا حرف ہے یہاں پر نمبر دو آئے گا لم تیسرا ہے لی چوتھا
11:22واو گزر چکا ہے نمبر ایک میں تو چار حروف ہیں چلتے ہیں ناظرین انشاءاللہ ہم دیکھیں گے اسمہ افعال حروف
11:31لیکن اس سے پہلے ہمیں جانا ہوگا بریک کے جانب کہیں جائی گا مت ملقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
11:37ویلکم بیک ناظرین و سامعین چلتے ہیں آج کے برگرین کے جانب اور یہاں پر آپ دیکھیں کہ اسمہ ہم لکھتے ہیں پہلا اسم ہے یومہ
11:48دوسرا اسم ہے یقولو
11:58تیسرا اسم ہے نادو
12:09چوتھا اس بلکہ غلطی ہوگئی ناظرین
12:19کہ یہاں ہم نے افعال اکھنا شروع کر دیئے
12:22اللہ دیسے
12:25دوسرا اسم ہے شوراکہ
12:31اور تیسرا اسم ہے یا ضمیر اور ہم ضمیر
12:47یا اور ہم چوتھا اسم ہے اللہ دینہ
12:53اور پانچوہ اسم ناظرین بینہ
12:56اور پانچوہ اسم ناظرین بینہ
13:09اور چھٹا اسم ہے موبقہ
13:20اب ہم دیکھتے ہیں کہ افعال کتنے ہیں پہلا فعل ہے یقولو
13:32دوسرا فعل ہے نادو
13:42تیسرا فعل ہے زعمتم
13:48اور چوتھا فعل ہے دعو
13:51پانچوہ اسم ناظرین بینہ
14:07پانچوہ اسم ناظرین بینہ
14:10اور چھٹا ہے جعلنا
14:22چھٹا ہے جعلنا
14:32اب آجین ناظرین حروف کی جانت
14:38پہلا حرف واو
14:40دوسرا ہے فا
14:46تیسرا ہے لم
14:52چوتھا ہے لی
15:02چھے اسمہ
15:05چھے افعال بارہ ہو گئے
15:08چار حروف
15:09تو کل ملا کر ناظرین سولہ کلمات ہیں
15:12اب آجین ناظرین چلتے ہیں ہم سب سے پہلے اسمہ کی جانب
15:30اور پہلا جو اسم ہے وہ ہے یومہ
15:36پہلا اسم ہے یومہ
15:38یومہ کہتے ہیں دن کو
15:40عربی میں یہ کہا جائے الیوم
15:42الف لام کے اضافے کے ساتھ
15:44تو اس کا معنی ہوتا ہے آج کے دن
15:46ٹھیک ہے نا
15:47اور آئندہ آنے والے کل کو غدن کہتے ہیں
15:50اور پرسو آئندہ
15:52ٹھیک ہے نا پرسو آئندہ
15:54بعد غدن
15:56پچھلی دن کو امس کہتے ہیں امس
15:58حمزہ میم سین
16:00اور پرسو جو پچھلا ہے
16:02اسے کہتے ہیں قبل امس ٹھیک ہے
16:04تو یوم دن
16:06ایام بہت سے دن
16:08ایام بہت سے دن
16:10اور یہ عام طور پر یوم ہو
16:12یا ایام ہو
16:14ہم اردو میں بھی استعمال کرتے ہیں
16:22شرکہ
16:24شریک کی جمع ہے شرکہ
16:26اور شریک کا معنی شریک
16:28اور شرکہ بہت سے شریک
16:30اچھا ایک یہاں پر ناظرین
16:32جو شرکہ کہا جا رہا ہے
16:34وہ اللہ کے سوا
16:36جن کو لوگ پوچھتے تھے
16:38شریک کرتے تھے
16:40یہاں پر ان کی بات ہو رہی ہے
16:42عام طور پر ہمارے یہاں
16:44ہمارے یہاں ناظرین
16:46کوئی کسی محفل میں ہو آئے
16:48یعنی آئے ہماری محفل میں
16:50ہم کہتے ہیں کہ یہ
16:52ہماری محفل میں شریک تھے
16:54جتنے بھی شرکہ ہیں
16:56میں سب سے مخاطب کر کے کہہ رہا ہوں
16:58تو عام طور پر شریک اور شرکہ
17:00اس معنی میں بھی ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
17:02شریک بھی اور شرکہ بھی
17:04لیکن یہاں پر جیسا کہ میں نے بتایا
17:06یہاں پر جو اللہ کے سوا
17:08اوروں کی عبادت کرتے ہیں
17:10اوروں کو پوچھتے تو یہاں سے وہ مراد ہے
17:12اس کے بعد ہے یا واحد متقلم کی ضمیر ہے
17:14واحد متقلم کی ضمیر متصل ہو تو
17:16یا کی شکل میں منفصل ہو تو
17:17انا کی شکل میں ہوتی ہے
17:19یا یا انا اس کا معنی ہوگا میں میرا میری
17:21ہم جمع مذکر غائب کی ضمیر ہے
17:23جمع مذکر غائب کی ضمیر متصل ہو تو
17:25ہم کی شکل میں متصل ہوگی تو
17:27ہم اور ہم دونوں شکلوں میں آپ کو
17:29نظر آئے گی منفصل ہوگی تو ہم کی شکل
17:32میں ہوگی ہم اور ہم اس کا معنی
17:34کو وہ سب ان سب انہیں
17:35اللہذینہ اس میں موصول
17:37ہے جمع مذکر کے لیے
17:40is a sign for those who are those people who are those who are
17:43these people in particular
17:44on top of it
17:45is a sign of
17:49this sign of
17:52the sign of
17:53it can be
17:55line of
17:56it
17:59in
18:00it
18:02it
18:03is
18:05it
18:06means
18:08which is
18:10the
18:12word
18:14is
18:16what
18:18is
18:20what
18:22is
18:24what
18:26is
18:28what
18:30is
18:32what
18:34that
18:36is
18:38as
18:40as
18:42is
18:44what
18:46what
18:47is
18:50what
19:00is
19:02।
19:32یا ان سب نے پکارا
19:33لیکن یہاں پر چونکہ ناظرین
19:35مستقبل کی بات ہو رہی ہے
19:37تو اس لیے یہ معنی ہوگا
19:39وہ پکاریں گے
19:40اس کے بعد
19:42اصلاحظم تھا
19:44فیلی مزارِ معروف
19:47اس کا معنی یہ ہوگا
19:51کہ وہ جواب دیتے ہیں
19:52یا وہ جواب دیں گے
19:53اور یہاں پر لم داخل ہے
19:55لم جب
19:57فیلی مزارِ پر داخل ہوتا ہے
20:00تو آخر میں نون جو ہوتا ہے
20:01جمع کا ہوئی تصنیہ کا اسے حضب کرتا ہے
20:03لمیہ سجیبو ہوا
20:05دوسرا یہ کہ لم فیل مزارے کو بمعنی ماضی منفی کے کرتا ہے
20:09تو لمیہ سجیبو
20:10تو انہوں نے جواب نہ دیا
20:12لیکن یہاں چونکہ
20:14یقول اسے مستقبل کی بات ہو رہی ہے
20:16تو یہاں مانا اس کا کریں گے
20:17لمیہ سجیبو
20:18کہ وہ جواب نہیں دیں گے
20:21جعلنا فیل ماضی معروف
20:22سیغہ جمع متقلم
20:24اس کا مانا ہے ہم نے کیا
20:25یا ہم نے بنایا
20:27تو یہاں مانا وہی مستقبل کے اعتبار سے ہوگا
20:30کہ ہم کر دیں گے
20:31چلتے ہیں حروف کیانے
20:33واؤ کا مانا ہے
20:33اور فا کا مانا پس
20:35یا تو ان میں سے کرینے کے اعتبار سے کوئی مانا بھی کر سکتے ہیں
20:38لم اس کا مانا
20:39اس کا استعمال ہم کو بتا چکے ہیں
20:41لیے علت کے لیے
20:42واسطے کے لیے آتا ہے
20:43اس کا مانا کے لیے لیے واسطے
20:45ناظرین و سامعین
20:46سولہ کلمات میں
20:47کل تین کلمات ایسے ہیں
20:48جو عام تو پر ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
20:57حروف کو آپس میں ملا کر کلمات کو آپس میں ملا کر جملہ کلام
21:01یا آیت کیسے بنا کرتے ہیں
21:03ملازہ فرمائے
21:27ملازہ فرمائے
21:57سب سے پہلے ہم تلاوک کریں گے
22:00ترتیل کے ساتھ سمات فرمائے
22:01اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
22:08بسم اللہ الرحمن الرحیم
22:16وَیَوْمَ يَقُونُ نَادُوا شُرَكَائِيَ الَّذِينَ زَعَمْتُمْ فَدَعَوْهُمْ فَلَمْ
22:35فَدَعَوْهُمْ فَلَمْ يَسْتَجِئِبُونَهُمْ وَجَعَلْنَا بَيْنَهُمْ مَوْبِقَاءَ
22:54اب ہم پڑھیں گے ناظرین حضر کے ساتھ جس سے نماز تلاوی میں آپ سنتے ہیں یا پڑھتے ہیں
22:59وَيَوْمَ يَقُونُ نَادُوا شُرَكَائِيَ الَّذِينَ زَعَمْتُمْ فَدَعَوْهُمْ فَلَمْ يَسْتَجِيبُونَهُمْ
23:13وَجَعِلْنَا بَيْنَهُمْ مَوْبِقَاءَ
23:19اب ہم پڑھیں گے تجبیر کے ساتھ جس طرح فرض نمازوں میں آپ سنتے ہیں یا پڑھتے ہیں
23:23وَيَوْمَ يَقُونُ نَادُوا شُرَكَائِيَ الَّذِينَ زَعَمْتُمْ فَدَعَوْهُمْ فَلَمْ يَسْتَجِيبُونَهُمْ
23:39فَلَمْ يَسْتَجِيبُونَهُمْ وَجَعَلْنَا بَيْنَهُمْ مَوْبِقَاءَ
23:48آمنت باللہ صدق اللہ العظیم تراوت مکمل ہوئی انشاء اللہ مزید پروگرم کو آگے بڑھائیں گے
23:53لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانب کہیں جائے گا مت ملاقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
23:58ویلکم بیک ناظرین و سامعین چلتے ہیں آج کے پروگرم کی جانب اور ہمارے اس پروگرم کا جو فرسٹ سیگمنٹ ہے وہ کمپلیٹ ہو چکا ہے
24:07اور اب آپ کو لیے چلیں گے سیکنڈ سیگمنٹ کی جانب تفہیم القرآن سب سے پہلے ہم آپ کو لیے چلتے ہیں حرف پہ حرف لفظ پہ لفظ ترجمے کی جانب
24:17اور یوم جس دن یقولو وہ فرمائے گا نہ دو تم پکارو شرکائی شریکوں یا میرے
24:29اللہ دینا جنہیں زعمتم تم نے گمان کیا فا پس دعو وہ پکاریں گے ہم انہیں
24:36یہ ہم ضمیر شرکا کی طرف لوٹ رہی ہے فاتو لیم یس جیبو وہ جواب نہیں دیں گے
24:42لا کو ہم انوا اور جعلنا ہم کر دیں گے بینہ درمیان ہم ان کے موبقہ حلاکت کا میدان
24:50آئیے ناظرین چلتے ہیں آسان فہم با محاورہ ترجمے کی جانب
24:54وَيَوْمَ يَقُولُنَا دُو شُرَكَائِيَا الَّذِينَ زَعَمْتُمْ فَدَعَوْهُمْ فَلَمْ يَسْتَجِبُوا لَهُمْ وَجَعَلْنَا بَيْنَهُمْ مَوْبِقَا
25:12اور جس دن وہ فرمائے گا ان کو پکارو جو تمہارے زون میں میرے شریک تھے
25:19سو وہ ان کو پکاریں گے اور وہ ان کی پکار کا جواب نہیں دے سکیں گے
25:25اور ہم ان کے درمیان ہلاکت کی ایک جگہ بنا دیں گے
25:30ناظرین وستامعین یہ آسان فہم با محاورہ ترجمہ
25:34اب آئے چلتے ہیں تفسیر کی جانب
25:36اور تفسیر ناظرین جو ہم ارس کر رہے ہیں آیت نمبر 49 کی
25:41جس میں فرمایا کہ اور نام اعمال رکھ دیا جائے گا
25:46پھر آپ دیکھیں گے کہ مجرم اس میں لکھے ہوئے سے خوفزدہ ہوں گے
25:49اور کہیں گے ہائے افسوس
25:51اس نام اعمال کو کیا ہوا
25:53اس نے تو نہ کوئی صغیرہ گناہ چھوڑا نہ کبیرہ
25:56مگر سب کا احاطہ کر لیا
25:57اور انہوں نے جو بھی عمل کیا تھا
26:00سب کو لکھا وہ اپنے سامنے پائیں گے
26:01اور آپ کا رب کسی پر ظلم نہیں کرتا
26:04ناظرین ہم نے جو یہ بتایا کہ قیامت کے دن
26:08نام اعمال کا پیش کیا جانا
26:11کہ فیات کیا ہوں گی وہ ہم نے آپ کی خدمت میں عرص کیا
26:14پھر گناہ صغیرہ اور گناہ کبیرہ کے مطالقے کیا ہوتے ہیں
26:18ناظرین اس پر بھی ہم نے آپ کی خدمت میں عرص کیا ہے
26:21کچھ ناظرین گناہ ایسے ہوتے ہیں
26:25جن کو ہم بلکل گناہ نہیں سمجھتے
26:28یا پھر اس کو ہم بلکل بھی کرنے میں پرواہ نہیں کرتے
26:33توجہ نہیں کرتے
26:34حالانکہ حضرت انہ صدی اللہ تعالی
26:36انہوں نے کیا فرمایا
26:37کہتے ہیں کہ اللہ کی رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے
26:40قبائر کا ذکر کیا
26:43یا آپ سے قبائر کے مطالق سوال کیا گیا
26:48تو آپ علیہ السلام نے فرمایا
26:50کہ اللہ کا شریک قرار دینا
26:52کسی شخص کو قتل کرنا
26:54ماں باپ کی نافرمانی کرنا
26:57پھر فرمایا کہ میں تم کو سب سے بڑے کبیرہ کی خبر نہ دو
27:00فرمایا جھوٹی بات کہنا
27:03یا جھوٹی قواہی دینا
27:05اور اس کے علاوہ ناظرین
27:06جو ہے وہ
27:08یہاں پر
27:09اللہ کی رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے
27:12ایک اور مقام پر فرمایا
27:13کہ ساتھ ہلاک کرنے والے کاموں سے
27:15اپنے آپ کو بچاؤ
27:17ارس کی یا رسول اللہ وہ کون سے کامیں
27:20فرمایا اللہ کے ساتھ شریک کرنا
27:21جادو کرنا
27:22جس کے قتل کو اللہ نے حرام کر دیا
27:25اس کو ناحق قتل کرنا
27:26سود کھانا
27:27یتیم کا مال کھانا
27:29میدان جہاز سے پیٹھ
27:30موڑ کر بھاگنا
27:31پاک دامن مؤمنات پر
27:33بدکاری کی تحمت لگانا
27:35اس طرح راضین
27:36کئی مقامات پر یہ بھی فرمایا
27:39کہ جس شخص نے غیر اللہ کیلئے زبا کیا
27:41اللہ تعالیٰ اس پر لانت فرماتا ہے
27:43اور جو شخص زمین میں
27:45علامت اور حدود قائم نہیں کرتا
27:47اللہ تعالیٰ اس پر لانت فرماتا ہے
27:49جو شخص راستہ دکھانے سے اندھا بن جاتا ہے
27:52اللہ تعالیٰ اس پر لانت فرماتا ہے
27:54جو شخص اپنے والدین کو گالی دیتا ہے
27:56اللہ تعالیٰ اس پر لانت فرماتا ہے
27:58جو شخص اپنے مالکوں کے غیر کی طرف منصوب ہو جاتا ہے
28:02اللہ تعالیٰ اس پر بھی لعنت فرماتا ہے
28:05اس طرح ناظرین کئی حدیث کریمہ ہیں
28:07جس میں اللہ کے پیارے محبوب علیہ السلام نے
28:09قبیرہ گناہوں کے
28:11یعنی قبائر کے متعلق ارشاد فرمایا
28:13ہم نے کل بھی آپ کی خدمت میں ارس کیا
28:15کہ قبیرہ کی ایک تعریف
28:16قبیرہ اور صغیرہ کی ایک تعریف تو یہ ہے
28:19جیسے کہا جاتا ہے قبیرہ بڑے گناہ
28:21صغیرہ چھوٹے گناہ
28:22تعریف کیا ہے
28:23تعریف یہ ہے
28:24کہ قبائر کی
28:25جن کی وعید جو ہے
28:28قرآن و سنت میں
28:30مذکور ہو
28:31وہ قبیرہ ہیں جن کی وعید نہ ہو
28:34وہ گناہ تو ہے لیکن صغیرہ ہیں
28:36اسی طریقے سے ناظرین یہ بھی فرمایا گیا
28:38کہ جن پر حدود
28:40قائم ہوتی ہیں وہ گناہ
28:42قبیرہ ہیں اور جن پر حدود قائم
28:44نہیں ہوتی وہ گناہ صغیرہ ہیں
28:46اچھا اسی طریقے سے ناظرین
28:48آہل تصوفی بھی فرماتے ہیں
28:50کہ گناہ صغیرہ
28:52ہو یا قبیرہ ہو
28:53یاد رکھیں ہے گناہ
28:55اور اللہ کی بارگاہ میں
28:57بندہ کسی گناہ کو بھی
28:58چھوٹا سمجھ کر کرتا ہے
29:00تو وہ قبیرہ بن جاتا ہے
29:01یا گناہ صغیرہ پر
29:03اسرار کیا جائے
29:04بار بار کیا جائے
29:05تو وہ بھی قبیرہ بن جاتا ہے
29:07تو خلاص کلام یہ ہے ناظرین
29:09اگر اس کو ہم کنکلیوٹ کریں
29:10تو وہ یہ بنتا ہے
29:11کہ کسی گناہ کو بھی
29:13چھوٹا سمجھ کر نہ کیا جائے
29:16کہ خدا نہ خواستہ ہو سکتا ہے
29:18کہ وہ گناہ
29:19ہمارے لئے
29:19وبال جان بن جائے
29:21اور خدا نہ خواستہ
29:22پکڑ کا باعث بن جائے
29:23اور اسی طرح
29:24کسی بھی
29:25کسی بھی نیکی کو
29:27چھوٹا سمجھ کر
29:28ترک نہ کیا جائے
29:29کہ کیا پتا
29:30کہ وہ ایک چھوٹی سی نیکی
29:32جسے تم چھوٹا سمجھ رہے ہو
29:33آپ کرو
29:34اور اللہ تعالیٰ
29:35اسے بڑا بنا دے
29:36اور اس کے عوض میں
29:38آپ کی مغفرت فرما دے
29:40ناظرین یہاں پر
29:41ایک بات اور بھی ہے
29:42کہ گناہ
29:43کسی سے ہو گیا ہے
29:45تو اب
29:46یہ نمازیں بھی
29:47گناہوں کو دھوڑالتی ہیں
29:48پھر اس کے علاوہ
29:49توبہ کرنا
29:50یہ بھی گناہوں کو دھوڑالتا ہے
29:52تو اسی لیے
29:53رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی
29:56جو عادت کریمہ ہے
29:57عبداللہ ابن عمر
29:58رضی اللہ تعالی
29:59بیان فرماتے ہیں
30:00کہ ایک مرتبہ
30:01آپ استغفار فرما رہے تھے
30:02حالانکہ آپ معصوم ہیں
30:04لیکن امت کی ترغیب کے لیے
30:05تعلیم امت کے لیے
30:06آپ استغفار فرما رہے ہیں
30:08تو عبداللہ ابن عمر
30:09رضی اللہ تعالی
30:10بیان فرماتے
30:11کہ میں نے گناہ شروع کیا
30:12تو آپ نے
30:12سو مرتبہ
30:14اللہ کی بارگاہ میں
30:14استغفار کیا
30:15اور ایک حدیث میں ہے
30:16کہ ستر بار
30:17اب دن میں
30:17اللہ کی بارگاہ میں
30:18استغفار کیا کرتے تھے
30:20تو ناظرین
30:20استغفار کی قصت رکھیں
30:22نمازوں کی پابندی رکھیں
30:23استغفار کرتے رہیں گے
30:25نمازوں کی پابندی
30:26کرتے رہیں گے
30:27اپنی جانب سے
30:28کسی کا حق نہ ماریں
30:30کسی کا دل نہ دکھائیں
30:39اور کیا معلوم
30:40کہ گناہوں کو
30:42ہٹا کر
30:43انہیں نیکیوں سے
30:44تبدیل فرما دے
30:45اللہ تعالی ہم سب کو
30:47عمل صالح کی
30:48توفیق نصیب فرمائے
30:49اور بار بار ہمیں
30:51توبہ کرنے کی
30:52توفیق نصیب فرمائے
30:53یاد رکھیں کہ
30:54گناہیں صغیرہ جو ہے
30:55یہ نیک کام کرنے سے
30:57معاف ہو جاتے ہیں
30:59لیکن کبیرہ جو ہے
31:00اللہ تعالی چاہے تو
31:01معاف فرما دے
31:02لیکن کبیرہ گناہ
31:03توبہ کرنے سے
31:04معاف ہوتے ہیں
31:05اللہ تعالی ہم سب کو
31:07گناہوں سے محفوظ فرمائے
31:08نیکیاں کرتے رہنے کی
31:10ہم سب کو
31:11توفیق نصیب فرمائے
31:12ناظرین و سمعین
31:13اس کے ساتھ ہی
31:14ہمارے اس پرگرام کا
31:15جو سیکنڈ سیگمٹ ہے
31:17وہ کمپلیٹ ہوا
31:18آپ کو لیے چلتے ہیں
31:19تھرڈ اور لاسٹ سیگمٹ کی جانے
31:21قرآن سب کے لیے
31:23یہ سیگمٹ آپ کا سیگمٹ ہے
31:25دنیا بر سے
31:25ہمیں کالز کر سکتے ہیں
31:27اسکین پر نمبر دسپلے ہیں
31:35اسکین پر ہمارے ساتھ کون ہے
31:38السلام علیکم
31:39سلام علیکم
31:40جی سنائے
31:42اعوذ باللہ من شہدوان و عجیم
31:46بسم اللہ الرحمن الرحیم
31:50و یوم یقولون
31:52نادو شرکای
31:55اللذین زعمتم
31:57زعمتم فدعوہم
32:01فلم یستجیبو لہم
32:04یستجیبو
32:06یستجیبو لہم
32:09و جعلنا بینہم
32:12مبکا
32:13اور جس دن وہ فرماے گا
32:16کہ ان کو پارا
32:17جو تمہارے رحمے میرے شریک تھے
32:19سو وہ ان کو پکاریں گے
32:20اور وہ
32:21ان کے پکار کا جواب نہیں دے سکیں گے
32:24اور ہم ان کے درمیان
32:26حلاقت کی ایک جگہ بنا دیں گے
32:28جزاکاللہ خیر
32:29ناظرین و سمعین
32:30جلتے ہیں
32:30انگلی غوضہ کی جانے
32:31السلام علیکم
32:32و علیکم
32:33السلام و رحمت اللہ
32:34جی و علیکم
32:35السلام و رحمت اللہ
32:36سنائیے
32:36اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
32:41بسم اللہ الرحمن الرحیم
32:44و یوم یقولنا دو
32:48شركائی الذین زعمتم
32:52فدعوهم
32:55فدعوهم فلم یستجیبو لہم
33:00و جعلنا بینہم
33:04و جعلنا بینہم
33:05موبقا
33:07صدق اللہ علیکم
33:09جزاکاللہ خیر
33:10السلام علیکم
33:11و علیکم
33:11و علیکم
33:12السلام جی
33:13جی کہاں سے
33:13سنائیے
33:17اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
33:22بسم اللہ الرحمن الرحیم
33:25و یوم یقولنا دو
33:28شركائی الذین زعمتم
33:32فدعوهم فلم یستجیبو
33:36لہم وجعلنا بینہم
33:39موبقا
33:40جزاکاللہ خیر
33:42السلام علیکم
33:43و علیکم
33:44السلام
33:44میں قلسوم
33:45آپ کی سٹیوڈنٹ کراچی
33:46جی جی سنائیے
33:48اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
33:54بسم اللہ الرحمن الرحیم
34:00و یوم یقولنا دو
34:03شركائی الذین زعمتم
34:08زعمتم فدعوهم فلم یستجیبو لهم
34:15بجعلنا بینہم موبقا
34:19ترجمہ
34:20اور جس دن وہ فرمائے گا
34:21ان کو پکارو
34:22جو تمہارے زعم میں
34:23میرے شریف تھے
34:24سو وہ ان کو پکاریں گے
34:26اور وہ ان کی پکار کا جوار
34:27نہیں دے سکیں گے
34:29اور ہم ان کے درمیان
34:30حلاکت کی ایک جگہ بنا دیں گے
34:32جزاکاللہ خیر
34:33السلام علیکم
34:34جی سنائیے
34:37بسم اللہ الرحمن الرحیم
34:41اجرمہ یقولونا دو شركائی الذین زعمتم
34:49فدعوهم فلم یستجیبو
34:53فلم یستجیبو لهم
34:56و جعلنا بینکم موبقا
34:59بینہم
35:00بینہم موبقا
35:03بینہم موبقا
35:06جزاکاللہ خیر شرکہ میں جو کافی یہ باریک ہے
35:09اور لیاقت پوسے جو ہماری بین نے سنائے تھا
35:11تو من الشیطان الرجیم نہیں
35:13من الشیطان الرجیم
35:15توقع پر کر کے پڑتے ہیں
35:16السلام علیکم
35:17السلام علیکم
35:18سلام ورحمت اللہ جی کہاں سے
35:20قاتم اللہ جی
35:22سنائیے
35:23جی
35:24اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
35:29بسم اللہ الرحمن الرحیم
35:33و یوم یقولو نادو شركائی الذین زعمتم
35:40زعمتم فدعو الاؤهم فلم یستجیبو لهم
35:47و جعلنا بینہم موبقا
35:51تجمع اور جس دن وہ فرمائیں گا
35:54ان کو پکارو جو تمہارے زعم میں میرے شریک تھے
35:57تو وہ ان کو پکاریں گے
35:59اور وہ ان کی پکار کا جواب نہیں دے سکیں گے
36:02اور ہم ان کے درمیان
36:04خلاقہ کی ایک جگہ بنا دیں گے
36:06جزاکاللہ خیر ناظرین و سامعین
36:08اس کے ساتھ یہ مرس بغرہم کا وقت
36:10اپنے اختتام کو پہنچا
36:12یہ بغرہم جس سے آپ روزانہ
36:14علاوہ ہفتے اور اتوار کے سپہر
36:16چار بجے سے لائب
36:18اور پاکستانی وقت کے مطابق صبح سات بجے سے
36:21ریپی ٹیلکاس میں دیکھا کرتے ہیں
36:22فیڈ بیک سے ضرور آگاہ کیجئے گا
36:25اور آپ ہمیں جوائن کر سکتے ہیں
36:26www.aryqtv.tv پر
36:30اور اس پرگرام کو
36:31یوٹیوب پر دیکھنا چاہیں تو اس پرگرام کے نام
36:33کے ساتھ ڈیٹ کے ساتھ سرچ کیجئے
36:35اس پرگرام سے مستفیض ہوں اور اوروں
36:37کو بھی ترغیب دیجئے
36:39زندگی رہی تو انشاءاللہ کل
36:41سیم ٹائم آپ کی خدمت میں پھر حاضر ہوں گے
36:43اس وقت تک کے لئے آپ سے اجازت چاہیں گے
36:45پرگرام قرآن
36:47سنیے اور سنائے
36:49کہ میزبان محمد سویل نظام جدی
36:52اور A3YQTV کی پوری ٹیم
36:53کو دیجئے اجازت اس طواقے ساتھ
36:55کہ اللہ رب العالمین آپ کا ہم سب کا حامی و ناصرہ ہے
36:58السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Be the first to comment