Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Taha (Ayat - 49 & 50)
Scholar: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicVw18AUkM7tx2BPygK_PwP
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Scholar: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicVw18AUkM7tx2BPygK_PwP
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00one
00:01of
00:03the
00:06bismillahirrahmanirrahim
00:08alhamdulillah
00:10bada
00:10wa salatu
00:12wa salamu
00:13ala malanabiyyya ba'da
00:15wa ala kunle man
00:17sahibahu wa tabi'ahu
00:19baihsalan ba'da
00:22Allahumma
00:24salli ala saydina
00:25maulana muhammadin
00:27wa ala alihi wa ashabihi
00:33ڈیر ویورز اینڈ لیسنرز
00:36السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:41پروگرام قرآن سنئے اور سنئے کے ساتھ
00:47آپ کا محسن محمد سحیل وزا امجدی
00:51آپ کی خدمت میں حاضر ہے
00:54ناظرین و سامین نماز انتہائی اہم عبادت ہے
01:01اور روزی قیامت سب سے پہلا سوال نماز کا ہوگا
01:06اور جو اس میں پورا ہے تو آگے معاملات بھی صحیح ہیں
01:10جو اس میں پورا نہیں ہے
01:12تو پھر آگے معاملات بھی صحیح نہیں ہیں
01:16اور ناظرین جس طرح نماز پڑھنے کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے
01:22کہ اللہ تعالیٰ راضی ہوتا ہے
01:25اس کا قربتہ ہوتا ہے
01:27اور اس کا حکم
01:29اس کے رسول علیہ السلام کا حکم پورا ہوتا ہے
01:32اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی آنکھوں کی ٹھنڈک ہے
01:37قررت عینی فی الصلاح
01:40نماز میری آنکھوں کی ٹھنڈک ہے
01:43ناظرین و سامین
01:45یعنی اخربی تو بہت زیادہ فوائد ہے
01:48نماز جنت کی کنجی ہے
01:51اور ناظرین نماز کی پابندی کرنے والا
01:56اللہ تعالیٰ کے قرب میں رہتا ہے
01:58اللہ تعالیٰ کے قریب ہوتا ہے
02:00نماز ہمیں رضا الہی عطا کرتی ہے
02:05اور غضب الہی سے بچاتی ہے
02:08نماز جنت کا راستہ دکھاتی ہے
02:11جنت کی چابی ہے
02:13اور دوزخ سے ہمیں نجات عطا کرتی ہے
02:17اسی طریقے سے نماز کے دنیاوی بھی بہت سے فوائد ہیں
02:22تو ناظرین جس طرح مثال کے طور پر
02:26سنن ابن ماجہ
02:283946 حدیث پاک ہے
02:30حدیث نمبر ہے
02:31نبی علیہ السلام نے فرمایا
02:34دنیاوی طور پر اب فوائد کی بات ہو رہی ہے
02:36جو شخص فجر کی نماز ادا کرتا ہے
02:39وہ اللہ تعالیٰ کی حفاظت میں رہتا ہے
02:43سنن نسائی اور حدیث نمبر 1817 ہے
02:47نبی علیہ السلام نے فرمایا
02:49کہ جو شخص
02:53جو شخص
02:55ظہر میں
02:56ظہر کی نماز پڑتا ہے
02:58تو فرمایا کہ
02:59اسے جہنم کی آگ
03:02نہیں چھوے گی
03:04اور اسی طرح
03:05ریاض السالحین
03:06حدیث نمبر 1048
03:09نبی علیہ السلام نے فرمایا
03:11کہ جو شخص
03:13سورج کے طور ہونے سے پہلے
03:15یعنی فجر
03:16اور سورج کے غروب ہونے سے پہلے
03:19یعنی اثر
03:20کی نماز ادا کرتا ہے
03:21جہنم میں داخل نہیں ہوگا
03:24اور اسی طرح
03:25المعجم العوسط میں
03:27یہ حدیث پاک ہے
03:29نبی علیہ السلام نے فرمایا
03:31کہ اللہ کے نزدیک
03:32سب سے پسندیدہ نماز
03:34مغرب کی نماز ہے
03:35جو شخص
03:36مغرب کی نماز پڑتا ہے
03:38پھر اس کے بعد دو رکت
03:40نفل ادا کرتا ہے
03:42تو اللہ تعالیٰ اس کے لئے
03:44جنت میں ایک گھر بناتا ہے
03:46جہاں وہ رہے گا
03:48اور سکون پائے گا
03:50اسی طرح ناظرین
03:51جامع تنمزی
03:53حدیث نمبر 221
03:54نبی علیہ السلام نے فرمایا
03:57کہ جو شخص
03:57عشاء کی نماز
03:58جماعت کے ساتھ ادا کرتا ہے
04:00تو اللہ تعالیٰ اسے
04:02عادی رات
04:03عبادت کا
04:04ثوابتہ فرماتا ہے
04:06یعنی آپ پانچ نمازیں پڑھ رہے ہیں
04:09تو ناظرین
04:10اللہ تعالیٰ کے قریب ہو رہے ہیں
04:13اللہ تعالیٰ راضی ہو رہا ہے
04:15اللہ اور اس کے رسول کا حکم پورا ہو رہا ہے
04:17نبی علیہ السلام کی آنکھوں کو
04:20ٹھنڈک پہنچا رہے ہیں
04:21اور ساتھ ہی ساتھ دنیاوی طور پر
04:23اللہ تعالیٰ کی حفاظت میں آ رہے ہیں
04:26اور جہنم کی آگ نہیں چھوے گی
04:28جہنم میں داخل نہیں ہوگا
04:30اور اسی طریقے سے
04:32جنت میں ایک گھر
04:33اس کے لئے بنایا جائے گا
04:35جہاں وہ بڑے آرام و سکون کے ساتھ رہے گا
04:38اور فرمایا کہ
04:39عشاء کی نماز
04:40تو گویا ایسا
04:42کہ آپ فجر کی نماز پڑھ رہے ہیں
04:44عشاء کی نماز پڑھ کر سوئے
04:46کہ میں صبح اٹھ کر فجر کی نماز ادا کروں گا
04:48تو گویا کہ آدھی رات عبادت کا ثواب
04:51اور صبح اٹھ کر
04:52آپ نے فجر کی نماز پڑھی
04:54تو پوری رات
04:55اللہ رب العالمین آپ کو
04:56عبادت کا ثواب عطا فرما رہا ہے
04:59اللہ تعالیٰ ہم سب کو
05:00پنج وقتہ نمازوں کی پابندی کرنے کی توفیق نصیف فرمائے
05:04چلتے ہیں ناظرین
05:05آج کے سبق کے جانب
05:07ہمارا جو آج کا سبق ہے
05:09وہ سورہ طوحہ
05:11اور سورہ طوحہ کی جو آیت ہے
05:14وہ آیت نمبر 49 اور 50 ہے
05:1849 اور 50 نمبر آیت ہے
05:20جو آج کے سبق میں شامل ہے
05:23فورمنٹ کے مطابق پڑھیں گے
05:25باوضو ہو جائیں
05:26سکرین کے سامنے موجود ہیں
05:28کلام پاک کو ساتھ رکھیں
05:29آج کا سبق نکالیں
05:31اپنے پاس نوٹ بک ضرور رکھیں
05:32کوئی بھی امپورٹنٹ بات ہو
05:34نوٹ ضرور فرما لیجیے
05:35آپ کو لیے چلتے ہیں
05:36آج کے اس پرگرام کے
05:38فرسٹ سیگمنٹ کی جانب
05:39لغت القرآن
05:41یہ ہمارے اس پرگرام کا
05:42پہلا سیگمنٹ ہے
05:43اور آئیت آوہ سسمیہ پڑھتے ہوئے
05:45آج کے سبق کو شروع کرتے ہیں
05:47اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
05:53بسم اللہ الرحمن الرحیم
06:16اب یا موسیٰ اور ہدا
06:18یہاں وقف کیا جائے
06:20یا نہ کیا جائے
06:21اسے یا موسیٰ اور ہدا ہی پڑھا جائے گا
06:24یا موسیٰ اس کے بعد
06:26علامت وقف اندر
06:28فورٹی نائن لکھا ہوا ہے
06:29اور ہدا اس کے بعد
06:31علامت وقف یہاں ففٹی لکھا ہوا ہے
06:34تو آیت نمبر فورٹی نائن
06:35اینڈ ففٹی مکمل ہو رہی ہے
06:38ناظرین کتنے کلمات ہیں
06:39آئیے دیکھتے ہیں
06:41قولہ ایک کلمہ ہے
06:43اور فا دوسرا
06:45من تیسرا
06:47ربو چوتھا
06:49کمہ پانچوا
06:50یا چھٹا
06:52موسیٰ ساتوا
06:53پھر اس کے بعد
06:54جو ہے وہ
06:55اللذی آٹھوان
06:57اعطا نوان
06:59کلا دسوان
07:00شیئن گیاروان
07:01خلق باروان
07:03ثم تیروان
07:04اور ہدا چودوان
07:06کل یہاں پر
07:07چودہ کلمات موجود ہیں
07:08ہر کلمے کو
07:09علیدہ پھر ملا کر پڑھتے ہیں
07:11بغور ملائزہ فرمائیں
07:14قولہ
07:15فا علیدہ
07:16من علیدہ
07:17ملا کر پڑھیں گے
07:18فمن
07:18ربو کھوما
07:20فمن میں
07:21نون ساکن ہے
07:22اسے ربو کی
07:24روہ کے ساتھ
07:25ملائیں گے
07:25اور روہ کی
07:26آواز کو
07:27ادا کیا جائے گا
07:28یہاں پر
07:28یرملون کا قائدہ
07:29اپلائے ہوگا
07:30تو من
07:31ربو نہیں
07:32مر ربو
07:34فمر ربو
07:35روہ پر زبر ہے
07:36روہ کو پر کر کے
07:37پڑھا جائے گا
07:38روہ اور بعد
07:38دونوں مشدد ہیں
07:39جمعوں کے ساتھ
07:40پڑھا جائے گا
07:41اور کمہ کے ساتھ
07:42ملا کر
07:43فمر ربو
07:44کھوما
07:45یا علیدہ
07:46موسیٰ علیدہ
07:47ملا کر پڑھیں گے
07:48یا موسیٰ
07:49قولہ
07:50ربو علیدہ
07:51نا علیدہ
07:52ملا کر پڑھیں گے
07:53ربونا
07:54اللیذی
07:54ربونا میں
07:55انہوں پر زبر ہے
07:56اسے اللیذی
07:57کی لام کے ساتھ
07:57ملائیں گے
07:58اور درمیان میں
07:59اسے علیف یعنی حمزہ
08:00کو حضف کیا جائے گا
08:01اسے ہم پڑھیں گے
08:02ربونا
08:02اللیذی
08:03اللیذی میں
08:04آپ دیکھیں
08:05یا مدہ
08:05اوپر مت کی علامت
08:06مد منفصل ہے
08:07مد جائز بھی کہتے ہیں
08:08منیمم اس کو
08:09تین سے چار حرکات کی
08:10مقدار کھینچ کر
08:11پڑھنا چاہیے
08:12میگزیمم اس کو
08:13پانچ سے چھے حرکات کی
08:14مقدار کھینچ کر
08:15پڑھ سکتے ہیں
08:16اعطا
08:17کلا شیئن
08:19کلا شیئن
08:21خلقہ
08:22علیدہ
08:22ملا کر پڑھیں گے
08:24خلقہ
08:24اچھا یہاں پر
08:26کلا شیئن
08:27شیئن میں
08:28حمزہ کے نیچے
08:28دو زیر کی تنمین ہے
08:29تنمین کے بعد
08:31خواہ
08:31حرف حلقی آ رہا ہے
08:33تو نون ساکن کے بعد
08:34یا تنمین کے بعد
08:35حروف حلقی میں سے
08:36کوئی بھی حرف آ جائے
08:38تو نون ساکن ہو
08:39یا تنمین ہو
08:39اسے
08:40وہاں غنہ کے ساتھ
08:41غنہ یا اخفہ نہیں کرتے
08:43بلکہ اظہار کے ساتھ پڑھتے ہیں
08:44کلا شیئن
08:46خلقہ
08:48فم
08:49ہدا
08:51کلا شیئن
08:52خلقہ
08:53فم
08:55اب یہاں وقف ہریں گے
08:57تو ہدا ہی پڑھا جائے گا
08:58آئیے ناظرین چلتے ہیں
08:59کلمات کی
09:00لغت اور گرامر کے اعتبار سے
09:02تحقیق و ترجمہ کی جانے
09:03سب سے پہلے جو آج کا سبق ہے
09:05وہ لکھیں گے
09:06پھر اس میں جو کلمات ہیں
09:07اسماع افعال حرف کون سے
09:08ان کی نشاندہی کی جائے گی
09:10تحقیق و ترجمہ بھی اس کریں گے
09:11قرآن اور اردو کے حوالے سے
09:13کہ وہ کلمات
09:14جو عام طور پر آپ قرآن میں پڑھتے ہیں
09:16اردو میں بھی یوس کی جاتے ہیں
09:18ان کی بھی نشاندہی ہوگی
09:19بسم اللہ الرحمن الرحیم
09:21قال
09:25فمر ربکما
09:37یا موسی
09:47قال
09:52ربنا
09:53اللذی
10:01اعطا
10:08كل شيء
10:19خلقه
10:28ثم
10:36الحمدلللہ
10:37معاف کیجئے
10:38حدا
10:43یہ آیت نمبر
10:4550 ہے
10:46جو یہاں پر مکمل ہو رہی ہے
10:48تو ناظرین کتنے
10:49یہاں پر اسماع ہیں
10:50یہ دیکھتے ہیں
10:51تو پہلا اسم ہے من
10:54دوسرا
10:55ربو
10:56تیسرا
10:56کمہ
10:58چوتھا
10:59موسی
11:00ربو
11:00گزر چکا ہے
11:01نمبر دو میں
11:03ناظمیر
11:03زمیر ہے تو
11:04نمبر تین آئے گا
11:05اور
11:06پانچوہ
11:07اللذی
11:08چھٹا
11:09کلہ
11:09ساتوہ
11:10شیئن
11:12آٹھوہ
11:12خلقہ
11:14اور یہاں پر
11:15نمبر تین آئے گا
11:16ہو زمیر
11:16تو کل ملا کر
11:17آٹھ
11:18اسماع ہیں
11:19اور اب ہم دیکھتے ہیں
11:21کہ افعال کتنے ہیں
11:22کون کون سے ہیں
11:23تو قولا پیلا فیل
11:25یہاں پر بھی نمبر ایک آئے گا
11:27آتا دوسرا
11:29اور ہدا تیسرا
11:31کل یہاں پر تین افعال ہیں
11:33اور اب ہم دیکھتے ہیں
11:35کہ حروف کتنے ہیں
11:36کون کون سے ہیں
11:37پیلا فا
11:38دوسرا
11:39یا
11:41اور
11:42تیسرا ہے
11:43ثم
11:44تو کل یہاں پر ناظرین
11:46آپ دیکھ سکتے ہیں
11:47کہ تین
11:48جو ہے وہ
11:49حروف ہیں
11:50تو اس کو ہم ذرا صحیح کر لیتے ہیں
11:54انشاءاللہ
11:55مزید پرغیم کو آگے بڑھائیں گے
11:56لیکن ہمیں جانا ہوگا
11:57بریک کی جانب
11:58تو آپ کہیں جائی گمت
11:59ہماری آپ کی ملاقات ہوگی
12:01مختصر سے بریک کے بعد
12:02ویلکم بیک ناظرین
12:04و سمعین
12:05چلتے ہیں
12:05آج کے پرغیم کی جانب
12:07اور
12:08سب سے پہلے
12:09ہم لکھتے ہیں
12:10اسما
12:11تو پہلا
12:12اسم ہے
12:13من
12:17اور دوسرا ہے
12:19اوروب
12:24تیسرا ہے
12:25کمان
12:26نا
12:27اور ہو
12:30کمان
12:33نا
12:35اور
12:36ہو
12:37اور چوتھا ہے
12:40موسیٰ
12:49پانچھوہ ہے
12:50اللذی
13:00چھٹا ہے
13:01کلہ
13:09ساتھوہ ہے
13:10شیئن
13:17اور آٹھوہ ہے
13:19خلقا
13:30ناظرین و سامعین
13:31یہاں پر
13:33اسما کی تعداد
13:34آپ دیکھ سکتے ہیں
13:35آٹھ ہے
13:35اور
13:36افعال جو ہیں
13:38پہلا فیل ہے
13:39قولا
13:44دوسرا ہے
13:46اعطا
13:54تیسرا ہے
13:56ہدا
14:02اچھا جی
14:03اب ہم دیکھتے ہیں
14:03کہ
14:04حروف
14:05کتنے ہیں
14:05کون کون سے ہیں
14:06تو پہلا حرف
14:08فا
14:14دوسرا ہے
14:15یا
14:19تیسرا ہے
14:20سمع
14:26تو آٹھ
14:28اسماں ہیں
14:31تین
14:32افعال ہیں
14:33آٹھ اور تین
14:34گیارہ
14:34اور تین حروفیں
14:36تو کل ملا کر
14:37چودہ کلمات
14:38ہوئے ہیں
14:48آئیے ناظرین
14:49سب سے پہلے ہم چلتے ہیں
14:50اسما کی جانب
14:51تو من
14:52ناظرین من
14:53بطور اس میں مصول بھی ہوتا ہے
14:56بطور اس میں استفام بھی ہوتا ہے
14:58بطور اس میں شرط بھی استعمال ہوتا ہے
15:00یہاں پر بطور اس میں استفام ہے
15:03کون ہے
15:03من کون
15:05اس کے بعد
15:07رب ہے
15:07رب
15:09کلمہ رب ہے
15:10یہ اس کا معنی ہے
15:11پرورش کرنے والا
15:12پالنے والا
15:13حقیقی رب
15:14فقط
15:15اللہ رب العالمین ہے
15:16باقی والدین ہو
15:17سرپرست ہو
15:19جو بھی ہو
15:20تو ان کی طرف
15:20مجازن
15:21نسبت کی جاتی ہے
15:23اور یہ رب
15:24عام طور پر
15:25ہم اردو میں بھی
15:25استعمال کرتے ہیں
15:28ہم کہتے ہیں
15:29یا رب
15:29میری حاجات کو پورا فرما
15:31میری دعائیں قبول فرما
15:32پھر اس کے بعد ہے
15:33کمہ
15:34کمہ
15:35تصنیہ
15:35مذکر حاضی کی
15:37ضمیر ہے
15:37تصنیہ
15:38مذکر حاضی کی ضمیر
15:39متصل ہو
15:40تو کمہ کی شکل میں
15:41منفصل ہو
15:42تو انتما کی شکل میں
15:43ہوتی ہے
15:44کمہ یا انتما
15:45اس کا معنی ہوگا
15:46تم دونوں
15:46آپ دونوں
15:47نہ جمع متقلم کی ضمیر ہے
15:50جمع متقلم کی ضمیر
15:51متصل ہو
15:51تو نا کی شکل میں
15:53منفصل ہو
15:54تو نحنو کی شکل میں
15:55ہوتی ہے
15:55نہ یا نحنو
15:56اس کا معنی ہوگا
15:57ہم
15:58ہمارا
15:58ہمارے ہماری ہم سب
16:00ہو واحد مذکر غائب
16:02کی ضمیر ہے واحد مذکر غائب
16:04کی ضمیر متصل ہو تو ہو
16:06بعض اوقات ہی کی شکل میں منفصل ہو
16:08تو ہوا کی شکل میں ہوتی ہوا ہو یہی
16:10اس کا معنی ہوگا وہ اس
16:13موسیٰ یہ اللہ تعالیٰ کے
16:14کلیم موسیٰ علیہ السلام
16:16جو مشہور ہیں اللہ تعالیٰ کے
16:18کلیم کلیم اللہ آپ کا لقب
16:20ہے ان کا نام ہے موسیٰ
16:22اور ہمارے عام تو پر بچوں کے نام
16:24رکھے جاتے ہیں تو ناظرین
16:26نام کا معنی ظاہر ہے کہ اس کا معنی
16:28پانی سے نکالا ہوا لیکن
16:30اللہ کے نبی رسول کا نام ہے
16:32تو جو کوئی اپنا نام بچوں کا
16:34نام رکھے گا تو انشاءاللہ
16:36اللہ تعالیٰ کے نبی کے نام کی
16:38برکتیں اسے ضرور حاصل ہوں گے
16:40اللہ اس میں موصول ہے واحد
16:42مذکر کے لیے اس کا معنی ہے وہ جو
16:44کل اللہ کا معنی تمام بھی ہے
16:46کل اللہ کا معنی ہر ایک بھی ہے
16:48کل کا معنی کل بھی ہے اور یہاں پر
16:50ہر کے معنی میں ہے ہم کہتے ہیں ہر ایک
16:52یہ ہر شے اور یہ کل عام طور پر
16:54ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
16:56پھر اس کے بعد
16:59شئی ان
17:00ایک شے ایک چیز
17:02اشیا اس کی جمع ہے
17:04بہت سی چیزیں بہت سی اشیا
17:05یہ شے اور اشیا
17:07یہ دونوں کے دونوں اردو میں
17:09استعمال کیے جاتے ہیں
17:13اچھا جی اس کے بعد خلق
17:15خلق کا معنی ہوتا ہے شکل و صورت
17:18یاد رکھیں کہ
17:19اسی میں خواب پر پیش آ جائے
17:22اسی میں خواب پر
17:24پیش آ جائے
17:25تو وہ ہوتا ہے خلق
17:26یا جو ہے وہ خلق
17:29ٹھیک ہے اس کا معنی ہوتا ہے
17:30باطنی سیرت
17:33باطنی سیرت
17:34اور خلق کا معنی ہوتا ہے
17:35ظاہری صورت
17:37خلق تخلیق بھی اسی سے ہے
17:39تو خلق کا معنی
17:40ظاہری صورت شکل و صورت
17:42اس کے بعد آجائیے ناظرین
17:44افعال کی جانب
17:54قول مزدر ہے
17:55اس کا معنی ہے بات
17:56اور یہ عام طور پر
17:57اردو میں ہم استعمال کرتے ہیں
18:01پھر اس کے بعد ہے
18:02اعطا
18:03اعطا
18:04فعل ماضی معروف
18:05سیغہ واحد
18:06مذکر غائب
18:07اس کا معنی ہے
18:08اس نے عطا کیا
18:09یا اس نے دیا
18:11حدا فعل ماضی معروف
18:12سیغہ واحد
18:13مذکر غائب
18:14اس کا معنی ہے
18:14اس نے راہ دکھائی
18:16اس نے راہ دکھائی
18:18اب آئیے ناظرین
18:19چلتے ہیں
18:19حروف کی جانب
18:20فا کا معنی ہے
18:21پس یہ تو
18:22ان میں سے کرینے کے اعتبار سے
18:23کوئی معنی بھی کیا جا سکتا ہے
18:25یا حرف ندا ہے
18:27عربی میں وہ حروف کے جن کے ذریعے
18:29کسی کو آواز دی جائے
18:30انہیں حروف ندا کہتے ہیں
18:32تو یہ یا قریب اور بعید
18:34ویسے یا ایوہا بھی ہے
18:35ایوہا بھی ہے
18:36ای بھی
18:37یہ تمام کے تمام حروف ندا ہیں
18:39لیکن یا جو ہے
18:39یہ قریب بعید دونوں کے لیے
18:41استعمال ہوتا ہے
18:42اس کا معنی ہوتا ہے
18:43اے
18:43فمہ کا معنی ہے
18:44پھر
18:45ناظرین آٹھ حسمہ
18:46تین افعال
18:47تین حروف
18:48کل ملاکت چودہ کلمات ہوئے
18:49چودہ کلمات میں
18:50کل چار کلماتیں سے ہیں
18:52جو ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
18:54نمبر ایک رب
18:55نمبر دو قل
18:55نمبر تین شیع اور اشیاء
18:57نمبر چار قولہ میں قولہ
18:58آئیے
18:59حروف کو آپس میں ملا کر کلمہ
19:01کلمات کو آپس میں ملا کر
19:04جملہ کلام
19:05یا آیت کیسے بنا کرتے ہیں
19:07تو آئیے
19:08ملازہ فرمائیے
19:10قاف علیف زبر قا
19:11لام زبر اللہ
19:12قالا
19:13فا زبر فا
19:15میم نون را زبر مر
19:17رابا زبر رب
19:18باب پشبو
19:19قاف پشکو
19:20میم علیف زبر ما
19:21فمر ربکو ما
19:22یا کھڑا زبریا
19:24یا یا علیف زبریا
19:25میم علیف زبریا
19:25میم علیف زبر سن
19:26کھڑا زبر سا
19:27یا موسا
19:28قاف علیف زبر قا
19:29لام زبر اللہ
19:30قالا
19:31رابا زبر رب
19:32باب پشبو
19:32نون لام زبر نل
19:33رب نل
19:34لام زبر اللہ
20:06A'ubu billahi minash-shaytanir-rajim, bismillahirrahmanirrahim.
20:37A'ubu billahi minash-shaytanir-rajim.
20:49A'ubu billahi minash-shaytanir-rajim.
21:19A'ubu billahi minash-shaytanir-rajim.
21:49A'ubu billahi minash-shaytanir-rajim.
22:27A'ubu billahi minash-shaytanir-rajim.
22:49A'ubu billahi minash-shaytanir-rajim.
23:08A'ubu billahi minash-shaytanir-rajim.
23:38A'ubu billahi minash-shaytanir-rajim.
24:00A'ubu billahi minash-shaytanir-rajim.
24:18A'ubu billahi minash-shaytanir-rajim.
24:47A'ubu billahi minash-shaytanir-rajim.
25:15A'ubu billahi minash-shaytanir-rajim.
25:25A'ubu billahi minash-shaytanir-rajim.
25:43A'ubu billahi minash-shaytanir-rajim.
25:48A'ubu billahi minash-shaytanir-rajim.
25:49A'ubu billahi minash-shaytanir-rajim.
25:59A'ubu billahi minash-shaytanir-rajim.
26:12A'ubu billahi minash-shaytanir-rajim.
26:14A'ubu billahi minash-shaytanir-ajim.
26:24A'ubu billahi minash-shaytanir-rajim.
26:38I will be able to help you with your help
26:42This is what I have
26:44And verse 47
26:45Here is
26:49That
26:49He has a gift for you
26:54So
26:55فَأْتِيَاهُ فَقُولَ إِنَّا وَسُولَ رَبِّكَ فَأَرْسِلْ مَعَنَا بَنِي إِسْرَائِيلِ وَلَا تُعَذِّبْهُمْ قَدْ جِئِنَا كَبِي آیَتٍ مِنْ رَبِّكَ فَسَّلَامُ عَلَى مَنِتَّبَعِ
27:06الْهُدَى
27:07سو اس کے پاس جاؤ پھر اس سے کہو کہ ہم تیرے رب کے رسول ہیں
27:11تو ہمارے صد بنی اسرائیل کو بھیج دے اور ان کو عیزہ نہ دے
27:15بے شک ہم تیرے رب کی طرف سے تیرے پاس نشانی لے کر آئے ہیں
27:18اور اس پر سلام ہو جس نے ہدایت کی پیروی کی
27:22یہاں پر ناظرین اب یہ ہے کہ اللہ تبارک و تعالی نے
27:28یہاں پر کیا فرمایا کہ جو شخص ہدایت کی پیروی کرے گا وہ سلامت رہے گا
27:32اور عارف باللہ ہدایت کی پیروی کرتا ہے
27:35سو وہ سلامتی والا ہے
27:37زجاج نے کہا کہ یہ خبر ہے سلام تحییت نہیں ہے
27:41اور اس میں خبر دی گئی ہے کہ جو شخص اللہ تعالی کی ہدایت کی پیروی کرے گا
27:46وہ اس کی نراز کی اور اس کے عذاب سے محفوظ رہے گا
27:51ناظرین و سامعین اب یہ جو فرمایا نا
27:54کہ آپ دونوں جائیں خوف مت کھائیں اور اس کو جا کر کہیں
27:58کہ ہم دونوں کے دونوں تیرے رب کے رسول ہیں
28:02اور تو ہمارے ساتھ بنی اسرائیل کو بھیج دے
28:04ان کو عذاب نہ دے عذیت نہ دے
28:06ہم تیرے پاس تیرے رب کی رشانی لے کر آئے ہیں
28:09اور سلامتی ہو اس پر جس نے ہدایت کی پیروی کی
28:12اس کے مزید جو معنی بیان کی ہیں وہ انشاءاللہ مرز کریں گے
28:16لیکن آج کے لیے اتنا ہی کافی ہے
28:17اور اس کے ساتھ ہی ہمارے اس پرگرام کا سیکنڈ سیگمنٹ کمپیٹ ہوا چلتے ہیں
28:22تھرڈ اور لاسٹ سیگمنٹ کی جانب
28:24قرآن سب کے لیے یہ سیگمنٹ آپ کا سیگمنٹ ہے
28:27دنیا برس اب ہمیں کالز کر سکتے ہیں
28:28سکرین پر نمبر ڈسپلے ہیں
28:30آپ کا تعلق پاکستان پاکستان سے باہر
28:32دنیا کی کسی خطے کسی مل سے ہو
28:34اٹھائی اپنے فون سٹیل کیجئے نمبر کو
28:36جوائن کیجئے ہمارے اس پرگرام کو
28:38دیکھتے ہیں اس وقت لائن پر ہمارے ساتھ کون ہیں
28:40السلام علیکم
28:42علیکم السلام رحمت اللہ علیہ وسلم
28:44جی کہاں سے
28:46جی چکوال سے
28:49سنائیے
28:49جی اپرابی
28:51بسم اللہ الرحمن الرحیم
28:54بسم اللہ الرحمن الرحیم
28:58قال
28:59قال
29:01فمر ربكما
29:03فمر ربكما
29:06يا موسی
29:08يا موسی
29:10قال
29:11قال
29:13ربنا اللذی
29:15ربنا اللذی
29:17اعطا
29:19اعطا
29:21كل شئن
29:23كل شئن
29:25خلقہ
29:27خلقہ
29:28خلقہ
29:28ثم حدہ
29:31ثم حدہ
29:32ربنا اللہ خیر
29:33السلام علیکم
29:35وعلیکم السلام
29:37جی کہاں سے
29:38انتر جی اپرشتان لے والا سے
29:40جی سبق و ترجمہ سنائیے
29:43جی
29:44اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
29:48بسم اللہ الرحمن الرحیم
29:53قال
29:54فمر ربكما
29:56يا موسی
29:58قال
29:59ربنا اللذی
30:01اعطا
30:03كل شئن
30:04خلقہ
30:05ثم حدہ
30:08ترجمہ
30:09اس نے کہا
30:10پھر تم دونوں کا رب کون ہے
30:12اے موسی
30:13موسی
30:13نے کہا
30:14ہمارا رب وہ ہے
30:15جس نے ہر چیز کو
30:16اس کی مقصود
30:17وقت عطا کی
30:18پھر ہدایت دے
30:20جزاک اللہ خیر
30:21السلام علیکم
30:23حوالیکم
30:24السلام ورحمت اللہ
30:25راول بلی سے
30:25جی سنائیے
30:26حوض باللہ من الشیطان الرجیم
30:30بسم اللہ الرحمن الرحیم
30:33قال
30:34فمن ربکما
30:36فمن نہیں ہے
30:37فمر ربکما
30:40فمن ربکما
30:42يا موسی
30:44قال
30:45ربنا اللذی
30:47اعطا
30:49اعطا
30:51اعطا
30:52كل شئن
30:53خلقہ
30:54ثم
30:56اس نے کہا
30:58پھر تم
30:58دونوں گر
31:00اپون ہے
31:00موسی
31:00موسی
31:01نے کہا
31:01ہمارا رب وہ ہے
31:02جس نے ہر چیز کو
31:03اس کے
31:03مقصود
31:04اتا کی
31:06پھر ہدایت دی
31:07رزاک اللہ خیر
31:08السلام علیکم
31:10والیکم
31:11السلام
31:11جی کہاں سے
31:12جی ہرالہور سے
31:14جی سنائیے بیٹا
31:17جی
31:17اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
31:22بسم اللہ الرحمن الرحیم
31:25قول
31:27فمار ربکم
31:29آیا موسی
31:31قول
31:33ربنا
31:34اللذی
31:35اعطا
31:36كل شئن
31:37خلقہ
31:38ثم
31:39مہدا
31:41جزاک اللہ خیر
31:42ناظرین چلتے ہیں
31:43اگلی قدر کی جانے
31:44بس سلام علیکم
31:45والیکم
31:46السلام
31:47جی کہاں سے
31:49جی محمد
31:50عبداللہ
31:50خوشحاب سے
31:51جی بیٹا سنائیے
31:52اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
31:57بسم اللہ الرحمن الرحیم
32:01قول
32:02فمن
32:02ربکم
32:03فمن
32:05نہیں ہے
32:05اورا کی آواز آئے گی
32:07فمر
32:07ربکم
32:21جزاک اللہ
32:22خیر
32:22چلتے ہیں ناظرین اگلی قدر کی جانے
32:24بس سلام علیکم
32:26والیکم
32:26جی کہاں سے
32:28جی کائنات
32:30مدری سے
32:32جی
32:33اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
32:37بسم اللہ الرحمن الرحیم
32:41قول
32:42فمن
32:43ربکم
32:44یا موسیٰ
32:46قول
32:47ربنا
32:48اللذی
32:49اعطا
32:50كل شیئ
32:52خلقہ
32:53ثم
32:53مہدہ
32:55جزاک اللہ
32:56خیر
32:57چلتے ہیں ناظرین اگلی قدر کی جانے
32:58بس سلام علیکم
32:59والیکم
33:00سلام
33:00صحیح
33:01جی سنائیے
33:02بسم اللہ
33:04الرحمن
33:05الرحیم
33:06قول
33:07فمن
33:07ربکم
33:08یا موسیٰ
33:10یا موسیٰ
33:12یا موسیٰ
33:14قول
33:15ربنا
33:16اللذی
33:17آتا
33:18كل شیئ
33:19خلقہ
33:20ثم
33:21مہدہ
33:21جزاک اللہ
33:23خیر
33:23السلام علیکم
33:25جی ناظرین
33:26و سامعین
33:27اس کے ساتھ
33:28یا مر اس پروگرام
33:29کا وقت
33:29اپنے احتیام
33:30کو پہنچا
33:31یہ پروگرام
33:32جسے آپ
33:32روزانہ
33:33علاوہ ہفتے
33:33اور اتوار
33:34کیس سے پہر
33:35چار بجے سے لائیو
33:36اور پاکستانی وقت
33:36کے مطابق
33:37رات ایک بجے سے
33:38ریپیٹے ریکاسٹ میں
33:39دیکھا کرتے ہیں
33:40فیڈبیک سے
33:40ضرور آگاہ کیجئے گا
33:42www.aryqtv.tv
33:44پر آپ ہمیں
33:45جوائن کر سکتے ہیں
33:46یہ پروگرام
33:46یوٹیوب پر دیکھنا چاہے
33:47تو اس پروگرام
33:48کے نام کے ساتھ
33:48ڈیٹ کے ساتھ سرچ کیجئے
33:50اس پروگرام سے
33:51مستفیز اور
33:51اور کو بھی
33:52ترغیب دیجئے
33:52زندگی رہی
33:53تو انشاءاللہ
33:54کل سیم ٹائم
33:55آپ کی خدمت میں
33:56پھر حاضر ہوں گے
33:57اس وقت کے لئے
33:57آپ سے اجازت چاہیں گے
33:58پروگرام
33:59قرآن سنئے
34:01اور سنائے کے ساتھ
34:04قرآن سنئے
34:05سنائے کے مذبان
34:06محمد صلی اللہ علیہ وسلم
34:06جدی اور
34:07ہماری پوری ٹیم
34:09کو اجازت دیجئے
34:09اس یقین کے ساتھ
34:11اس امید کے ساتھ
34:12کہ اللہ تعالیٰ
34:13آپ کا
34:13ہم سب کا
34:14حامیو ناصر رہے
34:15السلام علیکم
34:17ورحمت اللہ
34:17وبرکاتہ
Comments