1
Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Taha (Ayat - 97 - Part 1)
Scholar: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicVw18AUkM7tx2BPygK_PwP
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Scholar: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicVw18AUkM7tx2BPygK_PwP
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:10Alhamdulillahi Wabarakatuhu
00:30Those and listeners السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:34پروگرام قرآن سنئے اور سنئے کے ساتھ
00:39آپ کا مذبان محمد سحیل رضا امجدی آپ کی خدمت میں حاضر ہے
00:45ناظرین سورہ عراف کی آیت نمبر 175 ہم سے کیا کہتی ہے
00:51ایک عجیب و غریب واقعہ بیان ہوتا ہے
00:54اور ہمارے لئے عبرت کے کئی سامان چھوڑ جاتا ہے
01:00آیت نمبر 175 سورہ عراف
01:04وَطْلُوا عَلَيْهِمْ نَبَأَ الَّذِي آتَيْنَاهُ آيَاتِنَا فَانْسَلَخَ مِّنْهَا فَأَدْبَعَهُ الشَّيْطَانَ فَكَانَ مِّنَ الْغَوِينَ
01:14اور اے محبوب انہیں اس بندے کا احوا حال سناو جسے ہم نے بڑی آیات دی
01:22تو وہ ان سے صاف نکل گیا
01:25تو شیطان اس کے پیچھے لگا
01:27تو گمراہوں میں ہو گیا
01:30ناظرین وستامعین یہاں پر جو ذکر ہے
01:34اس سے مراد کہتے ہیں
01:37کہ بلم باعور ایک شخص تھا
01:40جو کہ موسیٰ علیہ السلام کے دور میں تھا
01:44اور یہ اس کے پاس اسم آزم تھا
01:48یہ بڑا نیک شخص تھا
01:50جو دعا مانگتا تھا رب تعالیٰ اس کی دعا کو رد نہیں کرتا تھا
01:56پھر ہوا یہ کہ
01:57موسیٰ علیہ السلام نے جب جببارین سے جنگ کا قسط و ارادہ کیا
02:03سرزمین شام میں نزول فرمایا
02:05تو بلم باعور کی قوم اس کے پاس آئی
02:08اور کہنے لگی کہ موسیٰ علیہ السلام
02:10بہت تیز مزاج کے ہیں
02:13ان کے پاس کسیل لشکر ہے
02:16وہ یہاں آئے ہیں
02:17ہمیں ہمارے شہروں سے نکالیں گے
02:20قتل کریں گے
02:22اور ہمارے بجائے
02:23بنی اسرائیلیوں کو
02:25اسرزمین پر آباد کریں گے
02:27تیرے پاس اسم آزم ہے
02:30تیری دعا قبول ہوتی ہے
02:31تو نکل کھڑا ہو
02:33اللہ تعالیٰ سے دعا کر
02:34اللہ تعالیٰ انہیں یہاں سے ہٹا دے
02:36بلم باعور نے کہا
02:37تمہارا برا ہو
02:38موسیٰ علیہ السلام
02:39اللہ کے نبی ہیں
02:40ان کے ساتھ فرشتے ہیں
02:42ایماندال لوگ ہیں
02:43میں کیسے ان پر بددعا کروں
02:45میں جانتا ہوں
02:46کہ اللہ تعالیٰ کے نزدیک
02:47ان کا جو مرتبہ ہے
02:49اگر میں ایسا کروں گا
02:50تو دنیا اور آخرت
02:52میری تباہ ہو جائے گی
02:53قوم اس سے اسرار کرتی رہی
02:55تو اس نے کہا
02:56کہ میں ایک کام کرتا ہوں
02:58استخارہ کرتا ہوں
02:59مجھے اگر اجازت ہوئی
03:01تو پھر میں یہ کام کروں گا
03:02استخارہ کیا
03:03اور اس کی ایک عادت تھی
03:05کہ دعا کرنے سے پہلے
03:07استخارہ کیا کرتا تھا
03:08تو استخارے میں بھی
03:09اس سے منع کیا گیا
03:10اس نے اپنی قوم سے
03:11یہی بات دورائی
03:12کہ میں نہیں کر سکتا
03:14تو پھر قوم نے
03:15اس کے سامنے
03:17نظرانیں پھیکنا شروع کر دیئے
03:18دنیا کا مال پھیکنا شروع کر دیا
03:20مال بڑھتا رہا
03:22نظرانیں بڑھتے رہے
03:24یہاں تک کہ وہ
03:25اس پر تیار ہوا
03:26کہ میں موسیٰ علیہ السلام کے لیے
03:29بددعا کروں گا
03:30ناظرین و سامعین
03:32اب کیا ہوا
03:32کہ وہ دعا کرنے کے لیے
03:34بددعا کرنے کے لیے
03:36پہاڑ پر چڑھا
03:37جو بددعا کرتا تھا
03:38اللہ تعالیٰ اس کی زبان کو
03:40اس کی قوم کی طرف پھیر دیتا تھا
03:43اپنی قوم کے لیے
03:44جو دعایں خیر کرتا
03:45بجائے اس کی قوم کے
03:47بنی اسرائیل کا نام
03:49اس کی زبان پر آتا
03:50تو قوم نے کہا بلم
03:51پیسہ ہم سے لے رہا ہے
03:53نظرانے ہم سے لے رہا ہے
03:55اور ہمارے لیے بددعا کر رہا ہے
03:57اور ان کے لیے دعا خیر کر رہا ہے
03:59اس نے کہا
04:00کہ تمہارا برا ہو
04:01میرے اختیار کی بات نہیں
04:03میری زبان
04:04اپنے میرے قبضے میں نہیں رہی
04:05پھر یہاں تک کہ
04:07اس کی زبان
04:08باہر نکل آئی
04:09اور اس نے اپنی قوم سے کہا
04:12میری دنیا اور آخرت
04:13سب کچھ برباد ہو گیا
04:15ناظرین و سامعین
04:17یہ جو ہے
04:18آپ دیکھیں کہ قرآن کیا کہتا ہے
04:20آیت نمبر
04:21ون سیونٹی سس
04:23فَمَثَلُهُ كَمَثَلِ الْقَلْبِ
04:25اس سے پہلے کیا فرمایا
04:26وَلَكِنَّهُ أَخْلَدَ إِلَى الْأَرْضِ
04:29مگر وہ تو زمین پکڑا گیا
04:31وَتَّبَعَ هَوَا
04:32اور اپنی خواہشات کی پیچھے چلا
04:35اس سے پہلے کیا فرمایا تھا
04:37وَلَوْشِئْنَا نَوْفَعْنَا حُبِحَا
04:39کہ اگر ہم چاہتے تو آیات کے سبب
04:41اس سے اٹھا لیتے
04:42لیکن وہ تو زمین پکڑا گیا
04:43اپنی خواہشات کا متبع ہوا
04:46جب خواہشات کا متبع ہوا
04:47اور موسیٰ علیہ السلام کے خلاب
04:49بدعا کرنے کے لئے تیار ہو گیا
04:51تو دعائیں الٹی ہو گئیں
04:53دعائیں خیر بنی اسرائیل کے لئے ہو گئیں
04:55اور بدعائیں اپنی قوم کے لئے ہو گئیں
04:58اور فَمَثَلُهُ كَمَثَلِ الْقَلْبِ
05:00اس کا حال کتے کی طرح ہو گیا
05:02تو اس پر حملہ کرے تو زبان نکالے
05:05اور چھوڑ دے تو زبان نکالے
05:07یہ حال ہے ان کا
05:08جنہوں نے ہماری آیات جھٹلائیں
05:11ناظرین و سامعین
05:12یہ واقعہ ہمارے لئے
05:14عبرت کا سامان بھی ہے
05:16بڑے اسباق بھی ہیں
05:17یہ کوئی نیک بندہ ہو
05:18تو نیکیوں پر کبھی بھی نہ اترائے
05:21کہ کیا پتا کہ کبھی اس کی نیکیاں
05:23سلب کر لی جائیں
05:24چھین لی جائیں
05:25اکارت ہو جائیں
05:26اور نیک بندہ ہو
05:27اور اس کی دعائیں قبول ہوتی ہوں
05:32کسی اللہ کے ولی کے خلاف ہو
05:35یا اللہ والوں کے خلاف ہو
05:37دیکھا آپ نے کہ
05:38اللہ کے نبی کے خلاف بدعا کرنے کیلئے تیار ہوا
05:41تو انجام کتنا بد ہوا
05:42اور تیسرا یہ ہے
05:44کہ اللہ والوں سے دشمنی
05:46بعض اوقات ساری نیکیاں اکارت ہو جاتی ہیں
05:49دشمنی بھاری پڑ جاتی ہے
05:50اللہ تعالیٰ ہمیں اپنے مقربین کے ساتھ
05:53اپنے پیاروں کے ساتھ
05:54خالص محبت کرتے رہنے کی توفیق نصیب فرمائے
05:58چلتے ہیں ناظرین آج کے سبق کی جانب
06:00ہمارا جو آج کا سبق ہے
06:02وہ سورہ طوحہ
06:04اور سورہ طوحہ کی جو آیت ہے
06:06آیت نمبر ہے
06:07نائنٹی سیون
06:09آج کے سبق میں شامل ہیں
06:11فورمائٹ کے مطابق پڑھیں گے
06:13باوضو ہو جائیں
06:14اسکین کے سامنے موجود ہیں
06:17کلمہ پاک کو ساتھ رکھیں
06:19آج کا سبق نکالیں
06:20اپنے پاس نوٹ بک ضرور رکھیں
06:21کوئی بھی امپورٹنٹ بات ہو
06:23نوٹ ضرور فرما لیجئے
06:24آپ کو لیے چلتے ہیں
06:25آج کے اس پروگرام کے
06:26فرسٹ سیگمٹ کی جانب
06:28لغت القرآن
06:30یہ ہمارا اس پروگرام کا
06:31پہلا سیگمٹ ہے
06:32اور آئیے مل کر
06:33تعویٰ سسمیہ پڑھتے ہوئے
06:35آج کے سبق کو شروع کرتے ہیں
06:37اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
06:41بسم اللہ الرحمن الرحیم
06:48قَالَ فَذْهَبْ فَإِنَّ لَكَ فِي الْحَيَاةِ
06:53أَن تَقُولَ لَا مِسَاسَ
06:58لَا مِسَاسَ وَإِنَّ لَكَ مَوْعِدًا لَن تُخْلَفَهَ
07:05ناظرین اسے لا مِسَاسَ پڑھیں گے
07:08وفقی صورت میں لا مِسَاس پڑھیں گے
07:09سوات وف مرخص کی شورٹ فرم ہے
07:11جس کا معنی ہے کہ یہاں وفقی رخصت ہے
07:15لیکن زیادہ بہتر یہ ہے
07:17کہ ملا کر پڑھا جائے
07:19لَن تُخْلَفَهُ پڑھیں گے
07:22وفقی صورت پر لَن تُخْلَفَهُ پڑھا جائے گا
07:24ناظرین و سامعین جیم وقف جائز کے شورٹ فرم ہے
07:27جس کا معنی ہے کہہ رکنا جائز ہے
07:29قَالَ اِكَلْمَا فَادُوسَرَا اِذْحَبْ تِسَرَا
07:32اِنَّا چُوتھا لا پانچوا
07:42پھر اس کے بعد ناظرین آپ دیکھئے
07:51کل یہاں پر سولہ کلمات موجود ہیں
07:53ہر کلمے کو علیدہ پھر ملا کر پڑھتے ہیں
07:56بغور ملاحظہ فرمائے
08:00قَالَ فَادْحَبْ
08:01فَا پر زبر ہے
08:02اسے اِذْحَبْ کی ذال ساکن کے ساتھ ملائیں گے
08:05درمیان میں اسے علیف اینی حمزہ کو حضف کیا جائے گا
08:07بعض ساکن ہے لیکن حرف قلقلہ ہے
08:09تو آواز لوٹتی بھی محسوس ہونی چاہیے
08:13فَادْحَبْ فَا اِنَّا
08:15فَا اِنَّا
08:16لاَ عَلِدَا
08:17کَا عَلِدَا
08:18ملا کر پڑھیں گے لیکا
08:19یہ اصل میں لیہِ کَا کے ساتھ استعمال ہونے کی وجہ سے
08:22لا پڑھا گیا لیکا
08:23فِی الْحَيَاتِ
08:25فَا کی نیچے زیر
08:26اسے الْحَيَاتِ کے لام ساکن کے ساتھ ملائیں گے
08:28درمیان میں اسے علیف اینی حمزہ کو حضف کیا جائے گا
08:30حیاتی میں یا کھڑا زبر یا
08:32اور یا علیف زبر یا
08:41نونساکن کو اخفا کے ساتھ ادا کیا جائے گا
08:43اخفا کہتے ہیں ناک میں آواز لے جا کر گنگنانا
08:46لا مِسَاس
08:48لا مِسَاس
08:49وقف کریں گے تو مِسَاس پڑھیں گے
08:52وَا اِنَّا لَكَ
08:54وَا اِنَّا لَكَ
08:56مَوْعِدًا
08:57ناظرین دال پر دو زبر کی تنمین ہے
08:59تنمین کو لام کے ساتھ ملائیں گے
09:00لام کی آواز کو ادا کیا جائے گا
09:02یہاں یرملون کا قائدہ اپلائے ہوگا
09:05مَوْعِدًا لَن
09:06نہیں غلط ہے
09:08مَوْعِدًا لَن
09:09لَن میں نونساکن اس کے بعد تا حرف اخفا ہے
09:12تو نونساکن کو اخفا کے ساتھ پڑھا جائے گا
09:14تُخْلَفَا الْهِدَا هُو الْهِدَا مِلَا کر پڑھیں گے
09:16تُخْلَفَا هُو لَن تُخْلَفَا هُو
09:19یہاں وقف پڑھیں گے
09:20تو تُخْلَفَا پڑھیں گے
09:21آئیے ناظرین چلتے ہیں
09:22کلمات کی لغت اور گرامر کے اعتبار سے
09:24تحقیق و تجمع کی جانے
09:25سب سے پہلے جو آج کا سبق ہے وہ لکھیں گے
09:28پھر اس میں جو کلمات ہیں
09:29اسماء افعال حروف
09:30ان کو لکھیں گے
09:32نشاندہی کریں گے
09:33تحقیق و تجمع بھی اس کریں گے
09:34قرآن اور اردو کے حوالے سے
09:35کہ وہ کلمات جو عام طور پر آپ قرآن میں پڑھتے ہیں
09:38اردو میں بھی اس کی جاتے
09:39ان کی بھی نشاندہی ہوگی
09:41بسم اللہ الرحمن الرحیم
09:43قَال
09:43فاذہب
09:49فإن لکا
09:52فی الحیات
09:58ان تقول
10:04لامساس
10:12وَإِنَّ لَكَ
10:17مَوْعِدًا
10:21لَنْ تُخْلَفَ
10:28قَال
10:29فاذہب
10:31فإن لکا
10:33فِي الْحَيَاتِ
10:35ان تقول
10:39لامساس
10:42وَإِنَّ لَكَ
10:44مَوْعِدًا
10:46لَنْ
10:49تُخْلَفَ
10:51نشاندہ مزید پر غیم کو آگے بڑھائیں گے
10:53لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانے
10:55آپ کہیں جائی گا مت ملاقات ہوگی
10:57مختصر سے بریک کے بعد
10:58ویلکم بیک ناظرین
11:00و سامعین چلتے ہیں
11:02آج کے سبق کی جانب
11:04اور ناظرین
11:06یہاں پر آپ دیکھیں
11:07کہ سبق ہم دیکھ چکے ہیں
11:08اور اب ہم
11:10دیکھتے ہیں
11:11اسما کتنے ہیں
11:12کون کون سے ہیں
11:13تو پہلا اسم ہے
11:15کازمیر
11:16دوسرا ہے
11:18حیاتی
11:19تیسرا ہے
11:21مساسا
11:22اچھا جی
11:23یہاں پر کاز
11:24نمبر ایک آئے گا
11:25چوتھا ہے
11:26موعدن
11:28یہاں پر بھی نمبر ایک آئے گا
11:29تو چار اسما ہیں
11:31نمبر ایک
11:32کازمیر
11:36اور اسی میں
11:39ہوزمیر بھی ہے
11:40نمبر دو
11:43نمبر دو ہے
11:45حیاتی
11:46الحیاتی
11:52نمبر تین
11:53مساسا
12:03نمبر چار
12:05موعدن
12:16اچھا جی
12:17اب ہم دیکھتے ہیں
12:18کہ افعال کتنے ہیں
12:19کون کون سے ہیں
12:20تقالف
12:21پہلا فیل
12:23اذہب
12:24دوسرا
12:25اور
12:27تقولا
12:27تیسرا
12:31چوتھا
12:32تخلافا
12:35اتفاقی کے چار اسما ہیں
12:36اور چار ہی افعال ہیں
13:06نمبر ایک
13:12ناظرین یہ چار افعال ہیں
13:14اب ہم دیکھتے ہیں
13:15کہ
13:15حروف کتنے ہیں
13:16کون کون سے ہیں
13:17تو پہلا حرف ہے
13:19فا
13:21یہاں پر بھی فا ہے
13:23نمبر ایک آئے گا
13:24نمبر دو
13:24انہ
13:25نمبر تین
13:27فی
13:27نمبر چار
13:29ان
13:29نمبر پانچ
13:31لا
13:31نمبر چھے
13:33واو
13:33انہ
13:34گزر چکا ہے
13:35نمبر دو میں
13:37اور اسی طریقے سے
13:38لی
13:39گزر چکا ہے
13:40اچھا جی
13:41لی بھی ہے نا
13:42تو
13:43اس کو ہم
13:44نمبر ساتھ پہ کر دیتے ہیں
13:47اور
13:48نمبر آٹھ
13:49لام نون زبر
13:50لن
13:50اچھا جی
13:51اب آجائیے
13:52نمبر ایک
13:54فا
13:56نمبر دو
13:57انہ
14:01نمبر تین
14:03فی
14:05نمبر چار
14:07ان
14:12نمبر پانچ
14:13لا
14:19نمبر چھے
14:20واو
14:24نمبر ساتھ
14:34لی
14:37نمبر آٹھ
14:38لن
14:42اچھا جی
14:43چار اصمات
14:44چار افعال
14:45آٹھ ہو گئے
14:46اور آٹھ حروف
14:47کل ملا کر
14:48سولہ کلمات
14:49ہیں
14:50کل ملا کر
14:51سولہ کلمات ہیں
14:57چلے جی
14:57ناظرین
14:57اب ہم چلتے ہیں
14:58اسما کی جانب
14:59پہلا اسم ہے
15:01کا
15:02واحد مذکر حاضی
15:03کی ضمیر ہے
15:04واحد مذکر حاضی
15:05کی ضمیر
15:05متصل ہو
15:06تو کا کی شکل
15:07میں ہوتی ہے
15:07منفصل ہو
15:08تو انتہ کی شکل
15:09میں ہوتی ہے
15:10کا یا انتہ
15:11اس کا معنی ہوگا
15:11تو آپ تجھے اپنے
15:13متصل وہ ضمیر
15:14جو کسی کلمے سے
15:15ملی بھی ہو
15:16منفصل وہ
15:17وہ ضمیر
15:17جو کسی کلمے سے
15:18ملی بھی نہ ہو
15:19who is the one one of all the one is the one of all the one with the one of
15:23all the one is the one
15:49ڈردو میں بھی استعمال کرتے ہیں
15:52اس کے بعد ہے
15:52مساسا
15:53مساس کا معنی ہوتا ہے
15:55ہاتھ لگانا
15:56چھونا
15:57لا مساسا
15:59کوئی ہاتھ نہ لگائے
16:00کوئی نہ چھوے
16:01موعدن
16:03موعد
16:04یا موعدن
16:05یا موعدن
16:06یہ مفعل کے وزن پر ہے
16:07اس میں
16:08ذرف کا سیغہ ہے
16:09ناظرین و سامعین
16:10یہ ذرف زمان بھی ہو سکتا ہے
16:12ذرف مقام بھی ہو سکتا ہے
16:13یہاں پر ہے
16:14ذرف زمان
16:16یعنی
16:17وعدے کا وقت مراد ہے
16:19یہاں پر موعد
16:20وعدے کی جگہ بھی مراد ہو سکتی ہے
16:22وعدے کا وقت
16:23لیکن یہاں پر وقت مراد ہے
16:24موعدن
16:25وعدے کا وقت
16:26آئیے ناظرین چلتے ہیں
16:28افعال کی جانب
16:29قالا فیل ماضی معروف
16:31سیغہ واحد
16:31مذکر غائب
16:33اس کا معنی ہے
16:33اس نے کہا
16:34اور یہاں
16:35موسیٰ علیہ السلام مراد ہے
16:37تو اس سے مراد ہوگا
16:38کہ انہوں نے فرمایا
16:39قالا یقول قول
16:41قول مستر ہے
16:42اور اس کا معنی ہے بات
16:43اور یہ عام طور پر
16:44ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
16:46عام طور پر
16:47اردو میں یہ استعمال کیا جاتا ہے
16:52اس کے بعد ہے
16:53اذہب فیل عمر حاضر معروف
16:55سیغہ
16:56واحد مذکر حاضر
16:57فیل عمر
16:58وہ فیل جس میں کسی کام
16:59یہ کرنے کا حکم دیا جائے
17:00تو اذہب اس کا معنی ہوگا
17:02تو جا
17:02یا آپ جائیں
17:03یا تو جا
17:04تقولہ
17:05اصلاح میں تھا تقولو
17:06فیل مذارع معروف
17:06سیغہ
17:07واحد مذکر حاضر
17:08اس کا معنی ہے
17:09تو کہتا ہے
17:09یا تو کہے گا
17:14اور فیل مذارع کو
17:15بمانہ مزدر کے کرتا ہے
17:17تو ان تقولہ
17:18یہ کہ تو کہے
17:19ناظرین تخلفہ
17:20فیل مذارع مجہول
17:21سیغہ واحد
17:22مذکر حاضر
17:23اور فیل مذارع مجہول
17:25مجہول کا معنی ہے
17:26کہ جس میں فائل معلوم نہ ہو
17:27تو تخلفہ کا معنی کیا ہوگا
17:29کہ پیچھے چھوڑا جاتا ہے
17:31تجھے پیچھے چھوڑا جاتا ہے
17:33اب پیچھے چھوڑا جائے گا
17:34ان
17:35یہاں پر داخل ہے
17:36لن
17:37تو لام نون زبر لن
17:39یہ لن آخر کو
17:43ظاہرے کے ناظرین
17:46یہ لن کی وجہ سے
17:47آخر میں زبر آیا
17:49لن تخلفہ
17:50اور دوسرا یہ ہے
17:51کہ یہ فیل مذارع کو
17:53نفی تاقید
17:54مستقبل کے معنی میں
17:55چینج کرتا ہے
17:56تو لن تخلفہ
17:57ہرگز پیچھے نہیں چھوڑا جائے گا
18:00ہرگز تجھے پیچھے نہیں چھوڑا جائے گا
18:03اب آجا یہ ناظرین
18:04حروف کی جانے
18:05فا کا معنی پس یا تو
18:06ان میں سے کوئی معنی بھی کر سکتے
18:07انہ حرف تحقیق ہے
18:08جملہ اسمیوں پر داخل ہوتا ہے
18:10کلام کو محقق کرتا ہے
18:11تحقیق پیدا کرتا ہے
18:12اس کا معنی بے شک ہے تحقیق
18:13ان میں سے قرینے کے اعتباسے
18:15کوئی معنی بھی کر سکتے ہیں
18:16فی ظرف کے لیے آتا ہے
18:17اس کا معنی ہے میں
18:17ان اس کا معنی ہے یہ کہ
18:19لا اس کا معنی ہے نہیں
18:20واو کا معنی ہے
18:21اور لی
18:22علت کے لیے
18:23واسطے کے لیے آتا ہے
18:25اور اس کا معنی کے لیے
18:27لیے واسطے
18:28اور اس کے بعد ہے
18:29ناظرین
18:30ndlaam nun sabunlan
18:31اور
18:31اس کا استعمال
18:32اور manah
18:33ہم آپ کو
18:33بتا چکے ہیں
18:34اور
18:34اس کے ساتھ ہی
18:35ناظرین
18:35آپ دیکھیں
18:36کہ
18:36تین
18:38بلکہ
18:38اسما
18:39افعال
18:39حروف
18:39کل ملا
18:40کل ملا
18:40سولہ
18:40کلماتیں
18:41سولہ
18:41کلمات
18:42تین کلمات
18:43سے ہیں
18:43جو بالعموم
18:44اردو
18:44میں
18:44ہم استعمال
18:45کرتے ہیں نمبر
18:45ایک حیات
18:46نمبر دو
18:46قالم قول بلکہ
18:48دو ہی
18:48کلمات ہیں جو
18:49اردو
18:50میں
19:18استعمال ہوتے ہیں
19:41ناظرین و سامعین
19:42انشاءاللہ مزید پر قیم کو آگے بڑھائیں گے
19:43لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانے
19:45ملاقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
19:48ویلکم بیک ناظرین و سامعین
19:50چلتے ہیں آج کے پرگرام کی جانے
19:53اور اب ہم سب سے پہلے تلاوت کریں گے
19:56تلاوت ہوگی تردیل کے ساتھ آئیے سماعت فرمائیے
20:00اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
20:07بسم اللہ الرحمن الرحیم
20:20قَالَ فَذْهَبْ فَإِن مَلَكَ فِي الْحَيَاةِ
20:28اَن تَقُولَ لَا مِسَاسِ
20:36وَإِنَّ لَكَ مَوْعِدًا لَن تُخْلَفَهُ
20:43اب ہم پڑھیں گے ناظرین حضر کے ساتھ
20:45جیسے نمازی طرح بھی میں سنتے ہیں یا پڑھتے ہیں
20:49قَالَ فَذْهَبْ فَإِنَّ لَكَ فِي الْحَيَاةِ
20:53اَن تَقُولَ لَا مِسَاسَ
20:57وَإِنَّ لَكَ مَوْعِدًا لَن تُخْلَفَهُ
21:02اب ہم پڑھیں گے تدویر کے ساتھ
21:04جس طرح فرض نمازوں میں آپ سنتے ہیں یا پڑھتے ہیں
21:06قَالَ فَذْهَبْ فَإِنَّ لَكَ فِي الْحَيَاةِ
21:12اَن تَقُولَ لَا مِسَاسَ
21:16وَإِنَّ لَكَ مَوْعِدًا لَن تُخْلَفَهُ
21:26آمنت باللہ صدق اللہ العزیم
21:29تلاوت مکمل ہوئی
21:30ہمارے اس پرگرام کا فرسٹ سیگمنٹ کمپیٹ ہوا
21:32آپ کو لیے چلتے ہیں
21:34سیکنڈ سیگمنٹ کے جانب
21:35تفہیم القرآن یہ سیکنڈ سیگمنٹ ہے
21:38آپ کو لیے چلتے ہیں سب سے پہلے
21:40حرف بہ حرف
21:40لفظ بہ لفظ ترجمے کی جانب
21:43قَالَ آپ نے کہا
21:46یا زیادہ بہتر ترجمہ یہ
21:48کہ آپ نے فرمایا
21:49فَا پَسْ اِذْحَبْ تُو جَا
21:52فَا پَسْ اِنَّ تَحْقِيقْ لَا تِیرے
21:56لَا لِيَكَا تِیرے
21:58لَكَا تِیرے لِيَ
21:59فِي مِي الْحَيَاتِ زِندگِي
22:02فِي الْحَيَاتِ زِندگِي مَي
22:04اَنْ يَكِ تَقُولَ تُو كَهِ
22:06اَنْ تَقُولَ يَكِ تُو كَهِ
22:08لَا مِسْسَا
22:10مُجھے مَتْ چھونا
22:11اس کا لفظی ترجمہ یہ بنتا ہے
22:13نَا چھونا
22:16لَا مِسْسَا
22:17نَا چھونا
22:19وَا اور
22:20اِنَّ تَحْقِيقْ لَا لِيَ
22:22لَكَا تِیرے لِيَ
22:25مَوْعِدًا ایک وعدے کا وقت ہے
22:27لَن تُخْلَفَ هُو
22:28لَن تُخْلَفَ هَرْگِز
22:31تُجھے پیچھے چھوڑا جائے گا
22:34ہرگز تجھے پیچھے نہیں چھوڑا جائے گا
22:37لَن تُخْلَفَ هَرْگِز تُجھے
22:39پیچھے نہیں چھوڑا جائے گا
22:41ہُو اس سے
22:42جو تُو نے کیا ہے اس سے
22:44ناظرین و سمعین
22:45آئیے چلتے ہیں
22:46آسان فہم با محاورہ ترجمہ کی جانے
22:50قَالَ فَذْهَبْ فَإِنَّ لَكَ فِي الْحَيَاةِ
22:55يَن تَقُولَ لَا مِسَاسَ
22:59وَإِنَّ لَكَ مَوْعِدًا لَن تُخْلَفَ
23:04موسیٰ نے کہا
23:06اب تُو یہاں سے چلا جا
23:08اب تُو زندگی بھر یہی کہے گا
23:11کہ مجھے مت چھونا
23:13اور تجھ سے آخرت میں سزا کا وعدہ ہے
23:16جس سے تُو ہرگز نہیں بچ سکے گا
23:19ناظرین و سامعین
23:20یہ آسان فہم با محاورہ ترجمہ
23:23اب آئیے چلتے ہیں
23:25تفسیر کی جانے
23:26اور تفسیر ناظرین ہماری شروع ہوگی
23:28آیت نمبر 90 سے
23:3190 to 91
23:33یہ دو آیات کریمہ
23:34آج ہم تفسیر ملیتے ہیں
23:36تفسیر انشاءاللہ ارز کریں گے
23:38وَلَقَدْ قَالَ لَهُمْ حَارُونُ
23:40مِن قَبْلُ يَا قَوْمِ
23:42اِنَّمَا فُتِنْتُمْ بِي وَإِنَّا رَبَّكُمُ الرَّحْمَانُ فَتَّبِعُونِ وَأَطِيعُ عَمْرِ
23:48اور حارون
23:49ان سے پہلے یہ کہ چکے تھے
23:52کہ اے میری کون
23:53اس بچڑے کی وجہ سے
23:54تم کو صرف آزمائش میں ڈالا گیا ہے
23:57اور بے شک تمہارا رب رحمان ہی ہے
23:59سو تم میری پیلی بھی کرو
24:00اور میرا حکم مانا
24:02قَالُ لَنَّ بْرَحَا عَلَيْهِ آكِفِينَ
24:07انہوں نے جواب دیا
24:09کہ موسی کے واپس آنے تک
24:11ہم اسی کی عبادت پر جمع رہیں گے
24:14ناظرین و سمعین
24:15ان آیات کی تفصیل یہ ہے
24:18کہ موسیٰ علیہ السلام کی
24:19تور سے پہلے
24:21تور سے واپسی سے پہلے
24:23حارون علیہ السلام نے
24:25بچڑے کی پرستش کرنے والوں کی
24:28سرزنش کی
24:29اور ان کو سمجھایا
24:30کہ اس بچڑے سے جو خلاف عادت آواز آ رہی ہے
24:34یہ صرف اور صرف
24:35تمہاری آزمائش ہے
24:37کہ تم اپنی ایمان
24:38اور عقیدہ توحید پر قائم رہتے ہو
24:41یا اس آواز سے دھوکہ کھا کر
24:44اور سامری کی کہنے میں آ کر
24:46اس بچڑے کو خدا بنا لیتے ہو
24:48تمہارا رب یہ بچڑا نہیں ہے
24:51تمہارا رب رحمان ہے
24:53جس کا فضل اور اس کی رحمت
24:56اس بچڑے کو بنانے سے پہلے بھی
24:58ہر نیک اور بد پر عام تھی
25:00سب کو شامل تھی
25:02اور اس کے فنا ہونے کے بعد
25:04اس کی رحمت اس وقت بھی
25:06سب کو شامل رہے گی
25:07تو تم پوری توجہ اور کوشش کے ساتھ
25:11میری پیروی کرو
25:12میرا حکم مانو
25:13اور پوری لگن کے ساتھ
25:15اللہ کی عبادت کرتے رہو
25:16وہی تم سے نقصان اور ضرر کو
25:19دور کرنے والا ہے
25:20وہی تم کو خیر اور نفع پہنچانے والا ہے
25:23یا تم میرے ساتھ
25:25موسیٰ علیہ السلام کے پاس چلو
25:26اور اس بچڑے کی عبادت چھوڑ دو
25:28انہوں نے کہا
25:29جب تک موسیٰ واپس نہیں آتے
25:32ہم اس بچڑے کی پرستش پر
25:34ڈٹے رہیں گے
25:35پھر ہم دیکھیں گے
25:36کہ وہ بھی ہمارے ساتھ
25:37اس بچڑے کی عبادت کرتے ہیں
25:39یا نہیں
25:40ان کا یہ گمان تھا
25:42کہ موسیٰ علیہ السلام بھی
25:43ماظر اللہ ان کے ساتھ
25:45بچڑے کی عبادت کریں گے
25:47بارہ ہزار بنی اسرائیلیوں
25:49کو چھوڑ کر
25:50چھے لاکھ میں سے
25:52باقی بنی اسرائیلی
25:55بچڑے کی عبادت
25:57اختیار کر چکے تھے
25:58یعنی چھے لاکھ بنی اسرائیلی
26:00تھے
26:00تو بارہ ہزار کو چھوڑ کر
26:02باقی چھے لاکھ
26:03تو یوں سمجھ لیں
26:04کہ
26:06فائف لیک
26:07اور
26:07ایٹی ایٹ تھاؤزن
26:09یہ سارے کے سارے
26:11یعنی چھے لاکھ
26:12اٹھاسی ہزار
26:12بچڑے کی عبادت میں لگ گئے
26:14بارہ ہزار کو چھوڑ کر
26:15حارون علیہ السلام کا
26:17قوت کے ساتھ
26:18ساتھ دینے والا
26:19کوئی نہیں تھا
26:20اگر انہوں نے
26:21اس سے قتال اور جہاد کیا
26:22تو دوسرے
26:23اپنی رشداری کی وجہ سے
26:24ان کا ساتھ دیں گے
26:26اور اس طرح بنی اسرائیل میں
26:27دو فرقے ہو جائیں گے
26:29جبکہ موسیٰ علیہ السلام
26:30حارون علیہ السلام
26:32کو ان کے خلاف
26:32جہاد کرنے کا حکم
26:34دے کر بھی نہیں گئے تھے
26:35اس لیے حارون علیہ السلام
26:37ان سے علیدہ ہو گئے
26:38اور بارہ ہزار ساتھیوں کے ساتھ رہے
26:40جو اس فتنے سے محفوظ تھے
26:42اور انہوں نے
26:43بچڑے کی عبادت نہیں کی تھی
26:44اب ہم ناظرین
26:46نیکی کا حکم دینا
26:47اور برائی سے روکنے کے
26:49متعلق آیات کریمہ
26:51حارون علیہ السلام
26:52نے اپنی قوم کو
26:53نیکی کا حکم دیا
26:54برائی سے روکا
26:55کیونکہ اللہ تعالیٰ کا
26:56یہی حکم تھا
26:56کہ نیکی کی تلقین کرو
26:58برائی سے روکو
26:58موسیٰ علیہ السلام
27:00بھی ان کو یہ کہہ کر گئے تھے
27:01وَقَالَ مُوسَى لِيَا خِی حَارُونَ
27:03اخْلُفْنِي فِي قَوْمِ
27:04وَأَصْلِحْ وَلَا تَتَّبِعِ
27:05سَبِي لَلْمُفْسِدِينَ
27:06سورہ آراف آیت نمبر 142
27:08موسیٰ نے اپنے بھائی حارون سے کہا
27:10میرے بعد میری قوم میں
27:10میری نیابت کرنا
27:12میری نیابت کرنا
27:13ان کی اصلاح کرتے دینا
27:14و فساد کرنے والوں کے
27:16راستے کی پیروی نہ کرنا
27:18اسی طرح حدیث پاک میں
27:20رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
27:22نے فرمایا
27:22کہ تم میں سے جو شخص
27:24کسی بلائی کو دیکھے
27:25یہ بڑی مشہور حدیث ہے
27:26مَنْ رَآَ مِنْكُمْ مُنْكَرًا
27:28فَلْيُغَيِّرُوا بِيَدِ
27:29فَإِلَّمْ يَسْتِعْ فَبِلِسَانِ
27:31فَإِلَّمْ يَسْتِعْ فَبِقَلْبِي
27:33وَذَلِكَ أَدْعْفُ الْإِيمَانِ
27:35صحیح مسلم کی حدیث
27:36ابو سعید خضری رضی اللہ تعالی
27:37اس کے راوی ہیں
27:39لیکن تم میں سے
27:40نبی علیہ السلام نے فرمایا
27:41تم میں سے جو شخص برائی کو دیکھے
27:43اگر ہاتھ سے روک سکتا ہے
27:46جو حکمرانوں کا کام ہے
27:47چاہے وہ حکم حاکم
27:48کسی ملک کا ہو
27:50چاہے کسی صوبے کا ہو
27:51کسی سٹی کا ہو
27:53یا کسی ایریا کا ہو
27:54یا پھر اپنے گھر کا سربرا ہو
27:56اپنے ادارے کا سربرا ہو
27:58ہر حاکم
27:59ظاہرے کے سختی سے روک سکتا ہے
28:02تو فرمایا کہ
28:03تم میں سے جو کوئی برائی دیکھے
28:05تو اسے چاہیے کہ
28:06اپنے ہاتھوں سے سختی سے روکے
28:08اگر اس کی ستاعت نہیں
28:09تو زبان سے روکے
28:10جو عام طور پر علماء کرتے ہیں
28:12اور جہاں جہاں
28:13کسی کو علم ہے
28:14کہ بھئی یہ برائی ہے
28:15تو اسے روکنے پر قادر ہے
28:17تو روکے
28:17اور اس سے بھی فتنہ پھیلتا ہے
28:19تو فرمایا کہ
28:19فبی قلبی
28:20اگر اس کی بھی ستاعت نہیں
28:22تو دل میں برا تو جان
28:23وہاں پر کھڑا تو مت ہو
28:25وہاں سے نکل جا
28:26وہاں سے نکل جا
28:27اس برائی کی جگہ کو چھوڑ دے
28:29ہمارے ہاں عادت تھے
28:30لوگوں کی
28:30کہ کہیں پر کچھ برائی ہو رہی
28:32تو وہاں
28:32بڑے آرام سے شامل ہو جاتے ہیں
28:34اور کہتے ہیں
28:35ہم تو نہیں تھے
28:36ہم تو اس میں شامل نہیں تھے
28:37شامل تو تھے
28:37اب سن رہے تھے
28:38تو لہٰذا
28:40سب سے کمزور ترین ایمان کا حصہ یہ ہے
28:43کہ کم از کم دل میں برا جانے
28:44اور برائی کی جگہ سے
28:45ہٹ جائے چلا جائے
28:47اسی طریقے سے
28:48عزیفر رضی اللہ تعالی نے بیان کرتے ہیں
28:50کہ اس ذات کی قسم
28:51جسے قبض ہے
28:51قدرت پر میری جان ہے
28:52تم ضرور نیکی کا حکم دیتے رہنا
28:54تم ضرور برائی سے رکھتے رہنا
28:55ورنہ اللہ ان قریب
28:57تم پر اپنے پاس سے
28:58عذاب نازل فرمائے گا
28:59پھر تم ضرور
29:00اللہ سے دعائیں کرو گی
29:02تمہاری دعائیں قبول نہیں ہوں گی
29:03ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی نے بیان کرتے ہیں
29:06کہ میں نے اللہ کی رسول علیہ السلام
29:07کو یہ فرماتے ہوئے سنا
29:08کہ جب لوگ کسی برائی کو دیکھیں
29:10اس کو نہ مٹائیں
29:10تو ان قریب اللہ ان سب پر
29:12عذاب نازل فرمائے گا
29:13جابر رضی اللہ تعالی
29:15انہو بیان کرتے ہیں
29:16کہ اللہ کی رسول علیہ السلام نے فرمایا
29:17اللہ تعالی نے جبرائیل علیہ السلام کی طرف
29:19وحی کی فلا شہر
29:20اس میں رہنے والوں کو
29:21الٹ دو عذاب نازل کرو
29:22جبرائیل علیہ السلام نے
29:24اس کے یہ رب
29:24اس میں تیرا فلا بندر ہے
29:26جس نے پلک جبکنے میں بھی
29:28تیری نافرمانی نہیں کی
29:29اللہ عز و جل نے فرمایا
29:30اس شہر کو
29:31اور شہر والوں کو پلٹ دو
29:33اس شخص کا چہرہ
29:34ایک ساعت کے لیے بھی
29:35میری نافرمانی سے
29:37متغیر نہیں ہوا تھا
29:38لہٰذا وہ بھی
29:39اسی زمرے میں جائے گا
29:41بے عمل
29:42جو ناظرین
29:43کسی کو نصیت کرتے ہیں
29:45ان کے بارے میں بھی
29:46انشاءاللہ
29:46احادیث کریم
29:47ہم ارس کریں گے
29:47کہ جو بے عمل ہو
29:49اور آگے واضح نصیت کرتا ہو
29:51خود عمل نہ کرتا ہو
29:52تو اس کے مطالبی
29:53احادیث ہیں انشاءاللہ
29:54ہم اگلے
29:55تفسیر کے سیگمنٹ میں
29:56انشاءاللہ ضرور کریں گے
29:57آج کے لیے
29:58اتنا ہی کافی ہے
29:58اس کے ساتھ ہی
29:59ہمارے اس پرگرام کا
30:00سیکنڈ سیگمنٹ کمپیٹ ہوا
30:02چلتے ہیں
30:03تھرڈ اور لاسٹ
30:03سیگمنٹ کی جانب
30:04قرآن
30:05سب کے لیے
30:06یہ سیگمنٹ
30:06آپ کا سیگمنٹ ہے
30:07دنیا برسے
30:08پر میں کالس کر سکتے
30:09سکین پر نمبر رسپلے ہیں
30:10آپ کا تعلق پاکستان
30:11پاکستان سے باہر
30:12دنیا کے کسی خطے
30:13کسی مل سے اٹھائی
30:14اپنے فون
30:14سٹائل کیجئے
30:15نمبرز کو
30:15جوائن کیجئے
30:16ہمارے اس پرگرام کو
30:17دیکھتے ہیں
30:17اس وقت لائن پر
30:18ہمارے ساتھ کون ہے
30:19السلام علیکم
30:21سلام علیکم
30:22سلام علیکم
30:22سلام علیکم
30:22سلام علیکم
30:22سلام علیکم
30:26سنائیے
30:26بسم اللہ الرحمن الرحیم
30:56سلام علیکم
31:00لائکم
31:00سلام
31:01جی کہا سے
31:02سلام علیکم
31:05سنائیے
31:06جی
31:07اعوذ باللہ من
31:09شیطان الرجیم
31:11بسم اللہ الرحمن
31:13الرحیم
31:16He said, if you are in your life, you say no need
31:27And if you are in your life, you will not be able to change
31:34He said, now you are here to go, now you will be the only way to me that you don't
31:40want to hear
31:40and has to be the miracle of you in the book of管 the area
31:43which you should not be a medal
31:46allah khair mashallah jazakallahu khair
31:48naihi khoda ki jani
31:49assalamualaikum
31:52waalikum assalam
31:53wa rahmatullahi wa barakatuh
31:54jih kahan se
31:56jih chakwal
31:57suna ye
32:00awzullahi min ash shaytaan
32:03jajim
32:03bismillah ar rahman ar rahim
32:09suna ye
32:11qala yabna'u
32:15qala
32:15naihi yaan se
32:16qala fadhab
32:17ayat 987
32:23qala
32:25qala
32:28qala
32:30qala
32:31qala
32:34qala
32:34qala
32:35qala
32:35qala
32:38qala
32:42qala
32:44qala
32:46qala
32:58qala
32:59qala
33:01qala
33:03qala
33:03qala
33:04qala
33:05qala
33:05qala
33:05qala
33:05qala
33:06qala
33:06jazakallahu khair
33:07assalamualaikum
33:08Yes, from where?
33:11Yes, from where?
33:12Listen.
33:13I love Allah from the holy devil.
33:17In the name of Allah, the Merciful, the Merciful.
33:21He said,
33:22He said,
33:23He said,
33:24That you in life,
33:26That you say,
33:27No means,
33:29No means,
33:31And you say,
33:33That you don't have a time.
33:35Peace be upon you.
34:10Peace be upon you.
35:05Peace be upon you.
35:05Peace be upon you.
35:12Peace be upon you.
35:27Peace be upon you.
35:51Peace be upon you.
36:21Peace be upon you.
36:26Peace be upon you.