Skip to playerSkip to main content
Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Taha (Ayat - 64)

Scholar: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi

Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicVw18AUkM7tx2BPygK_PwP

#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv

In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Bismillah ar-Rahman ar-Rahim
00:30Bismillah ar-Rahman ar-Rahim
01:00مسلمہ نے ان سے سوال کیا کہ کیا تم اس بات کی گواہی دیتے ہو کہ محمد اللہ کے رسول
01:06ہے تو اس نے کہا انہوں نے فرمایا کہ ہاں
01:11مسلمہ نے دوسرا سوال کیا کہ کیا تم اس بات کی گواہی دیتے ہو کہ میں اللہ کا رسول ہوں
01:17انہوں نے فرمایا کہ انی اسم لا اسمع میں بہرہ ہوں مجھے سنائی نہیں دیتا
01:26پھر یہ سن کر مسلمہ نے آپ کی جسم سے ایک ایک عزف کا ڈالا
01:32اور پھر پلٹ کر بار بار یہی سوال دھوراتا رہا
01:37ہر بار حضرت حبیب رضی اللہ تعالی عنہ یہی جواب دیتے رہے
01:43ناظرین و سامعین یہاں تک کہ آپ شہید ہو گئے
01:46اللہ تعالی کی صدا کروڑہ رحمتی ہوں
01:50حضرت حبیب بن زید رضی اللہ تعالی عنہ پر
01:54ناظرین یہ واقعہ تو اپنی جگہ پر ہے
01:57لیکن اس میں جو ہمیں نکات ملتے ہیں
02:00زندگی کا سبق ملتا ہے وہ بڑا عجیب ہے
02:04کہ جب لوگ انسانوں کی عزت نفس پر حملہ کرنے لگیں
02:09تو صاف صاف کہہ دیا کرو
02:12کہ میں بہرا ہوں میں مجھے سنائی نہیں دے رہا
02:17اسی طریقے سے جب لوگ تم سے جھوٹی گواہی لینا چاہیں
02:21تو صاف صاف کہہ دیا کرو
02:24میں گنگا ہوں میں بول نہیں سکتا
02:29مجھے سنائی نہیں دیتا
02:31ناظرین انی اسم لا اسمہ یہ ہمیں بہت کچھ سکھاتا ہے
02:36جب لوگ تم کو ظلم کے راستے پر لے جانا چاہیں
02:41تو صاف صاف بول دیا کرو
02:44میں مفلوج ہوں
02:45میں اپنی جگہ سے ہل نہیں سکتا
02:49جب تمہیں لوگ گناہوں کی طرف لے کر جانا چاہ رہے ہوں
02:54تو کہہ دو
02:55کہ نہ مجھے سنائی دیتا ہے
02:57اور نہ ہی میں بول سکتا ہوں
03:01نہ ہی میں چل سکتا ہوں
03:03ناظرین و سامعین یاد رکھیں
03:05کہ اصل بہادر وہ ہے
03:06جو حرام کاری کے وقت
03:09یا ظلم و زیادتی کے وقت
03:11یا گناہوں کے وقت
03:12بزدل بن جائے
03:14اور کہے کہ میں بہرہ ہوں میں سن نہیں سکتا
03:16میں مفلوج ہوں میں چل پھر نہیں سکتا
03:19اور اصل صحت مند وہ ہے
03:22جو گناہ کے وقت
03:23معذور بن جائے
03:25اور کہے کہ میں
03:27اس کے کرنے کی سطاعت نہیں رکھتا
03:30اللہ تبارک و تعالی ہم سب کو
03:32اپنی اتباع
03:34اپنی اطاعت
03:35اپنے محبوب علیہ السلام کی اطاعت
03:38اور اتباع نصیب فرمائے
03:39اور ہمیں گناہوں سے
03:41ہمیں ظلم اور زیادتی سے
03:43ہمیں نجات اطاف فرمائے
03:46محفوظ و معمون فرمائے
03:47انی اسم لا اسمع
03:49جو حضرت حبیب بن زید رضی اللہ تعالی
03:52انہو نے مسلمہ کذاب کے سامنے کہا تھا
03:54میں بہرہ ہوں سن نہیں سکتا ناظرین
03:56یہ ہمیں زندگی کا
03:58یوں سمجھ دیجئے کہ
04:00دھنگ سکھا دیتا ہے یہ جملہ
04:01کہ ہم کس کس وقت یہ کہہ سکتے ہیں
04:04کیونکہ جب اس نے کہا نا کہ
04:06میں اللہ کا رسول ورمائے میں بہرہ ہوں میں سن نہیں سکتا
04:08یعنی میں اس معاملے میں
04:10دوسری رائے نہیں ہے نا
04:11میں اس طرف آئی نہیں سکتا ہوں میں تیری غلط بات سن ہی نہیں سکتا
04:14ناظرین اسی طریقے سے
04:16جب گناہ ہو یا زیادتی ہو
04:18یا جھوٹی گواہی ہو
04:20یا لوگوں کی عزت نصف اور حملہ ہو
04:22تو پھر ہم بھی کہہ سکتے ہیں
04:24میں بیرا ہوں مجھے سنائی نہیں دیتا
04:26میں گونگا ہوں میں بول نہیں سکتا
04:28میں مفلوج ہوں اپنی جگہ سے
04:30ہل نہیں سکتا گناہوں کے لیے
04:32میرے پاس کچھ بھی نہیں ہے
04:34اللہ تعالی ہم سب کو گناہوں سے
04:35محفوظ و معمول فرمائے
04:37ناظرین چلتے ہیں آج کے سبق کے جانے
04:39ہمارا جو آج کا سبق ہے
04:41وہ سورہ تاہا اور آیت نمبر ہے
04:44سسٹی فور
04:46آیت نمبر چونسٹھ ہے
04:47آج کے سبق میں شامل ہیں
04:49فورمٹ کے مطابق پڑھیں گے
04:51باوضو ہو جائیں
04:52اسکرین کے سامنے موجود ہیں
04:54کلام پاک کو ساتھ رکھیں
04:56آج کا سبق نکالیں
04:57اپنے پاس نوٹ بک ضرور رکھیں
04:59کوئی بھی امپورٹنٹ بات ہون
05:00اور ضرور فرما لیجئے
05:02آپ کو لیے چلتے ہیں
05:03آج کے اس پرگرام کے
05:04فرسٹ سیگمنٹ کی جانے
05:06لغت القرآن
05:08یہ ہمارے اس پرگرام کا
05:09پہلا سیگمنٹ ہے
05:10اور آئیے
05:11تعوض تسمیہ پڑھتے ہوئے
05:13آج کے سبق کو شروع کرتے ہیں
05:40ناظرین صفاں پڑھیں گے
05:42وفقی صورت میں
05:43صفاں پڑھا جائے گا
05:44فاں پر دو زبر کی تنمین
05:45وقف میں
05:46الف سے چینج ہو جائے گی
05:48ناظرین
05:49اسے ملا کر پڑھیں گے
05:50تو صفاں میں
05:51فاں پر جو دو زبر کی تنمین
05:52اسے واؤ کے ساتھ ملا کر
05:54واؤ کی آواز کو
05:54ادا کیا جائے گا
05:55یار ملون کا قائدہ
05:56اپلائے ہوگا
05:57وقف پڑھیں گے
05:58تو صفاں پڑھیں گے
05:59اب آیا وف کرنا بہتر ہے
06:00یا ملا کر پڑھنا بہتر ہے
06:02تو جیم وقف جائز کی
06:03شورٹ فار میں
06:04اس کا مانا یہ
06:05کہ وقف کرنا جائز ہے
06:07تو ملا کر بھی پڑھ سکتے ہیں
06:08وقف بھی کر سکتے ہیں
06:10منستعلا
06:11یہاں پر وف کیا جائے
06:13یا نہ کیا جائے
06:13دونوں صورتوں میں
06:14اسے منستعلا ہی پڑھا جائے گا
06:16آخر میں علامت
06:17وقف اندر چونسٹھ لکھاوا ہے
06:19سسٹی فور لکھاوا ہے
06:21آیت نبس سسٹی فور
06:22یہاں پر مکمل ہو رہی ہے
06:24کتنے کلماتیں
06:25آئیے دیکھتے ہیں
06:26فا ایک کلمہ
06:27اجمعو دوسرا
06:29قیدہ تیسرا
06:30کم چوتھا
06:31ثم پانچوا
06:33او تو
06:34چھٹا
06:36صفا ساتوا
06:38واؤ آٹھوا
06:40قد نو
06:40افلاحا
06:41دسوا
06:42اليوم
06:43گیاروا
06:43من باروا
06:44استعلا
06:46ناظرین تیروا
06:47کل یہاں پر تیرا کلمات موجود ہیں
06:50اور ناظرین
06:51ہر کلمے کو
06:52علیدہ پھر ملا کر پڑھتے ہیں
06:54بغور ملازہ فرمائے
06:56فا اجمعو
07:00فا اجمعو
07:01ناظرین جیم ساکن ہے
07:03لیکن حرف کل کلہ ہے
07:04تو آواز لوٹتی بھی
07:06محسوس ہونی چاہیے
07:07فا اجمعو
07:09نہیں
07:09فا اجمعو
07:12قیدہ
07:12علیدہ
07:13کم علیدہ
07:14ملا کر پڑھیں گے
07:15قیدہ کم
07:16ثم
07:19اوٹو
07:19ناظرین
07:20ملا کر پڑھیں گے
07:22تو ثم ممیم پر زبر ہے
07:23اسے
07:24حمزہ ساکن کے ساتھ ملائیں گے
07:26درمیان میں
07:26اسے
07:27حمزہ کو حضف کیا جائے گا
07:29ثم ممتو پڑھیں گے
07:31صوفا
07:32یہاں وقف پڑھیں گے
07:34تو صفا پڑھیں گے
07:35اور چونکہ آگے
07:36حمزہ ساکن ہے
07:37تو جھٹکے کے ساتھ پڑھیں گے
07:39ثم ممتو صوفا
07:43وقود
07:44وقود
07:45دال ساکن ہے
07:46حرف کل کلہ ہے
07:47تو آواز لوٹتی بھی
07:48محسوس ہونی چاہیے
07:49وقود
07:51افلاحا الیوما
07:52افلاحا میں حاپر زبر ہے
07:54اسے الیوما کے لام ساکن کے ساتھ ملائیں گے
07:57درمیان میں اسے
07:58علی فنی حمزہ کو حضف کیا جائے گا
08:01افلاحا الیوما
08:02من
08:05استعلا
08:05من میں نن ساکن ہے
08:07لیکن جب ملا کر پڑھیں گے
08:08تو نون کے نیچے زیر آئے گا
08:10نون کے نیچے زیر کو
08:11استعلا کی سین ساکن کے ساتھ ملائیں گے
08:14اور ناظرین
08:16اسے
08:16جو درمیان میں اسے
08:18علی فنی حمزہ کو حضف کیا جائے گا
08:20من استعلا پڑھیں گے
08:21اور
08:22یہاں وف کیا جائے
08:23یا نہ کیا جائے
08:24من استعلا ہی
08:25پڑھا جائے گا
08:27تو آئیے ناظرین چلتے ہیں
08:28کلمات کی
08:29لغت اور گرامر کے اعتبار سے
08:31تحقیق اور تجمع کی جانے
08:32سب سے پہلے جو آج کا سبق ہے
08:35ہم وہ لکھیں گے
08:36پھر جو کلمات ہیں
08:37اسما
08:37افعال حروف کون سے ہیں
08:39ان کی نشاندہی کی جائے گی
08:40تحقیق اور تجمع بھی
08:41اس کیا جائے گا
08:43قرآن اور اردو کی حوالے سے
08:44کہ وہ کلمات جو
08:45عام طرح پر آپ قرآن میں پڑھتے ہیں
08:47اردو میں بھی
08:48یوز کی جاتے ہیں
08:49ان کی بھی نشاندہی ہوگی
08:51بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:55فَأَجْمِعُو
09:01قیدَكُم
09:07ثُمَّأْتُ
09:16صَفَّهَ
09:22وَقَدْ أَفْلَحَ الْيَوْمَ
09:37مَنِسْتَعْلَا
09:48یہ آیت نمبر ہے ناظرین
09:51سسٹی فور
09:52چون سٹھ
09:56سب سے پہلے اعراب لکھاتے ہیں
10:00فَأَجْمِعُ
10:04قیدَكُم
10:12ثُمَّأْتُ
10:17صَفَّهَ
10:23وَقَدْ
10:24أَفْلَحَ الْيَوْمَ
10:33مَنِسْتَعْلَا
10:38وَقَدْ أَفْلَحَ الْيَوْمَ
10:39مَنِسْتَعْلَا
10:40تو یہ ناظرین آج کا
10:42جو ہے وہ سبق ہے
10:43ہم اعراب لگا چکے ہیں
10:45اور اب ہم
10:46سب سے پہلے دیکھتے ہیں
10:48کہ اسماع افوال حروف کون کون سے ہیں
10:50تو یہاں پر آپ دیکھ سکتے ہیں
10:53تو کہ
10:54پہلا اسم جو ہے
10:56سب سے پہلے ہم چلتے ہیں
10:57اسماع کی جانب
10:58تو پہلا اسم ہے
10:59قیدہ
11:02دوسرا اسم ہے
11:04کمزمیر
11:06تیسرا اسم ہے
11:07صفائد
11:10چوتھا اسم ہے
11:11الْيَوْمَ
11:13پانچھوہ
11:14من
11:15اب ہم دیکھتے ہیں
11:17کہ افوال کتنے ہیں
11:18کون کون سے ہیں
11:19تو پہلا فعل ہے
11:21اجمعو
11:24دوسرا ہے
11:26اُطُو
11:30تیسرا ہے
11:31اَفْلَحَ
11:32اور چوتھا ہے
11:34اسْتَعْلَ
11:36تو ناظرین یہاں پر
11:37آپ دیکھ سکتے ہیں
11:38کہ چار افعال ہیں
11:42اب ہم دیکھتے ہیں
11:44کہ غروف کتنے ہیں
11:45کون کون سے ہیں
11:46پہلا حرف فا
11:50دوسرا سمہ
11:52تیسرا واو
11:55چوتھا قد
11:57تو کل چار غروف ہیں
12:00سب سے پہلے ہم اسمہ لکھتے ہیں
12:01ناظرین
12:02پہلا اسم ہے
12:03قیدہ
12:09دوسرا ہے
12:10کم
12:21تیسرا ہے
12:22صفحہ
12:29اور چوتھا ہے
12:31الیوم
12:41پانچوا ہے
12:42من
12:47ہم انشاءاللہ مزید پوگرم کو آگے بڑھائیں گے
12:49لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانب
12:50ملقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
12:52ویلکم بیک ناظرین
12:54و سامعین
12:55چلتے ہیں آج کے پوگرم کی جانب
12:57اور
12:57یہاں پر آپ دیکھ سکتے ہیں ناظرین
12:59کہ اسمہ ہم لکھ چکے ہیں
13:00اب افعال لکھتے ہیں
13:02تو پہلا فعل ہے
13:03اجمعو
13:12اجمعو
13:12پہلا فعل
13:22اچھا پھر
13:23اس کے بعد
13:25اُٹو
13:35اور اس کے بعد
13:36تیسرا ہے
13:37افلاحہ
13:44اور چوتھا ہے
13:46استعلا
14:00اچھا جی
14:00اب ہم دیکھتے ہیں
14:02کہ
14:02غروف کتنے ہیں
14:03کون کون سے ہیں
14:03پہلا حرف
14:08دوسرا ہے
14:10سمہ
14:17تیسرا ہے
14:18واو
14:20چوتھا ہے قد
14:26پانچ
14:27اسمہ
14:27چار
14:28افعال
14:29پانچ
14:29اور چار
14:30ناظرین
14:31نو کلمات ہوئے
14:32اور چار
14:33حروف
14:34نو اور چار
14:35تیرہ کلمات ہو گئے
14:36تیرہ کلمات ہو گئے
14:46تو کل تیرہ کلمات ہیں
14:48اور اب ہم دیکھتے ہیں
14:50ناظرین
14:51کہ
14:54سب سے پہلے
14:55اسمہ
14:56اسمہ کتنے ہیں
14:57کون کون سے ہیں
14:58تو چلے جی
15:00اب یہاں پر
15:01ناظرین
15:02آپ دیکھیں
15:02کہ اسمہ
15:03سب سے پہلے
15:04اسم ہے
15:06قیدہ
15:07قیدہ
15:08کہتے ہیں
15:08قید کسے
15:09کہتے ہیں
15:10قید کہتے ہیں
15:11مکر اور فریب کو
15:12مکر اور فریب کو
15:14قید کہا جاتا ہے
15:15قید
15:16ٹھیک ہے
15:16اور
15:17اس کے بعد
15:18ناظرین
15:18کم ہے
15:20کم
15:20جمع مذکر
15:21حاضر کی ضمیر ہے
15:23جمع مذکر
15:24حاضر کی ضمیر
15:25متصل ہو
15:26تو کم کی شکل میں
15:27اور
15:28منفصل ہو
15:29تو انتم کی شکل میں
15:31ہوتی ہے
15:31کم یا انتم
15:33اس کا معنی ہوگا
15:34تم سب
15:35آپ سب
15:36تم ہیں
15:36اپنے
15:37اس کے بعد
15:38ہے
15:38صفہ
15:39صف کہتے ہیں
15:41صف کو
15:42اور یہاں پر بھی
15:43آپ دیکھ سکتے ہیں
15:43ناظرین
15:44کہ صفہ کا معنی
15:45صف بان کر
15:46یعنی
15:47ایک ہی لائن میں
15:49جہاں پر لوگ
15:50موجود ہوں
15:51اسے کہتے ہیں
15:51صف
15:52جس طرح
15:52نمازوں میں
15:53صف بصف
15:54لوگ کھڑے ہو کر
15:55نماز پڑھتے ہیں
15:57تو صفہ کا معنی
15:58ہوتا ہے
15:58صف بان کر
15:59اور صف عام طور پر
16:01ہم اردو میں بھی
16:02استعمال کرتے ہیں
16:05اس کے بات
16:06اليوم
16:09یوم کا معنی ہوتا ہے
16:10دن
16:11ایام
16:12اس کی
16:13جمع ہے
16:14یوم
16:14ایک دن
16:15ایام
16:16بہت سے دن
16:17اور اسی
16:18یوم پر
16:18الفلام داخل
16:19ہو جائے
16:20اليوم
16:21جب پڑھا جائے گا
16:22تو اس کا معنی ہوگا
16:23آج کے دن
16:24اس کا معنی ہوگا
16:25آج کے دن
16:26اسی طریقے سے
16:27ناظرین
16:28عربی میں
16:29جو گزشتہ کل ہوتا ہے
16:32یعنی
16:32جو گزشتہ کل ہوتا ہے
16:34تو ہم اسے کہتے ہیں
16:35ناظرین
16:36امس
16:37گزشتہ کل
16:38پرسوں گزشتہ
16:39قبل امس
16:41اسی طریقے سے
16:42آنے والا جو کل ہے
16:44ہم کہتے ہیں غد
16:46یعنی غدن غدن یا غد
16:48کوئی کچھ بھی پڑھ لیں آپ
16:49تو غد کہتے ہیں
16:50اور
16:52جو پرسوں آئندہ
16:54آنے
16:54پرسوں آئندہ ہوگا
16:55تو اسے ہم کہتے ہیں
16:57بعد غد
16:57یعنی کل کے بعد
16:59یعنی بعد غد
17:00پرسوں آئندہ
17:01تو آج کے دن کو ہم کہتے ہیں
17:03اليوم
17:04یوم اور ایام
17:05یہ دونوں کے دونوں
17:06عام طور پر
17:07اردو میں
17:08استعمال کی جاتے ہیں
17:15اور اس کے بعد دیکھئے
17:17وہ ہے
17:17من
17:18من بطور اس میں
17:20استفام بھی
17:21یوز ہوتا ہے
17:21اور
17:22اسی طریقے سے
17:23بطور ناظرین
17:25من جو ہے
17:26اس میں شر بھی
17:27یوز ہوتا ہے
17:27بطور اس میں
17:29موصول بھی
17:30یوز ہوتا ہے
17:31اور یہاں پر ناظرین
17:32جو من ہے
17:34یہ اس میں
17:35موصول کے
17:35معنی میں
17:36استعمال ہوا ہے
17:37اس کا معنی ہوتا ہے
17:38اور یہ اس میں
17:39موصول
17:40یہ جو من ہے
17:40یہ
17:41زبل اقول
17:42یعنی انسانوں کی
17:43یوز ہوتا ہے
17:44اس کا معنی ہوتا ہے
17:45وہ جو
17:46یا وہ جو
17:48یا جو
17:49اس میں سے کوئی معنی بھی
17:50کر سکتے ہیں
17:51جو وہ جو
17:52وہ شخص
17:52ان میں سے کوئی معنی بھی
17:53کیا جا سکتا ہے
17:54اس کے بعد ہے
17:56افعال کی طرف چلتے ہیں
17:57تو اس کے بعد ہے
17:58اجمعو
17:58فیل امر
18:00حاضر معروف
18:00سیغہ
18:01جمع مذکر حاضر
18:02اور فیل امر
18:04وہ فیل
18:04جس میں
18:06کسی کام کرنے کا
18:07آرڈر دیا جائے
18:08اور اس کے
18:09اگینسٹ ہوتا ہے
18:10فیلیں نہیں
18:10جس میں کسی کام سے
18:12روکا جائے
18:13تو اجمعو
18:13کا معنی کیا ہوگا
18:14تم جمع کرو
18:16یا تم سب جمع کرو
18:18یا آپ جمع کریں
18:19یا آپ سب جمع کریں
18:20ان میں سے
18:21کوئی معنی بھی
18:22کیا جا سکتا ہے
18:24اجمع
18:25یجمعو
18:26اجمع
18:27اجمع ہمارے یہاں
18:28عام طور پر
18:29استعمال ہوتا ہے
18:30اجمع امت کے معنی میں
18:32جس میں
18:32امت کے علماء
18:34کسی مسئلے پر
18:35ناظرین کثیر علماء
18:37ایک طرف ہو جائیں
18:38تو ہم کہتے ہیں
18:38یہ اجمع امت ہے
18:40یہ اجمع امت ہے
18:42تو یہ اجمع
18:43عام طور پر
18:43ناظرین
18:44اردو میں بھی
18:45استعمال ہم کرتے ہیں
18:46اجمع امت
18:54اس کے بعد
18:55تو فیل امر حاضر معروف
18:57سیغہ جمع مذکر حاضر
18:59اور ہم بتا چکے
19:00فیل امر کسی کہتے ہیں
19:01ناظرین
19:02اور اس کا معنی ہوگا
19:03تم آؤ
19:04یا تم سب آؤ
19:05آپ آئیں
19:06یا آپ سب آئیں
19:07ان میں سے
19:08کوئی معنی بھی
19:08کیا جا سکتا ہے
19:09اس کے بعد
19:10افلحہ
19:12افلحہ
19:12فیل ماضی معروف
19:13سیغہ واحد
19:14مذکر غائب
19:15اور اس کا معنی ہے
19:16وہ کامیاب ہوا
19:18وہ کامیاب ہوا
19:20اور
19:20یاد رکھیں
19:21کہ قد جب
19:22فیل ماضی پر داخل ہوتا ہے
19:24تو فیل ماضی کو
19:25ماضی قریب کے معنی میں
19:26کرتا ہے
19:27قد کا معنی بے شک
19:28کے تحقیق ان میں سے
19:29کوئی معنی بھی
19:30کر سکتے ہیں
19:31یا آپ بے شک
19:31معنی بے شک
19:33معنی کیا گیا ہے
19:33قد افلحہ
19:35بے شک وہ کامیاب ہوا
19:36یا بے شک
19:37وہ کامیاب رہا
19:39استعلا
19:40فیل ماضی معروف
19:41سیغہ واحد
19:42مذکر غائب
19:43اور اس کا معنی ہے
19:44وہ غالب ہوا
19:46یا وہ غالب رہا
19:47ان میں سے
19:48کوئی معنی بھی
19:49کیا جا سکتا ہے
19:50اور یہاں پر آپ دیکھیں
19:51من استعمال ہوا
19:55تو من استعلا
19:56کا معنی کیا ہوگا
19:57وہ شخص جو غالب ہوا
19:59وہ شخص جو غالب ہوا
20:01یا وہ جو غالب ہوا
20:03ان میں سے
20:03کوئی معنی بھی
20:04کیا جا سکتا ہے
20:05اس کے بعد آجائے گی ناظرین
20:07حروف کی جانے
20:07تو پہلا حرف فا
20:10فا کا معنی ہے
20:11پس یہ تو
20:12ان میں سے
20:12کرینے کے اعتبار سے
20:14کوئی معنی بھی کر سکتے ہیں
20:15ثمہ کا معنی ہے
20:16پھر
20:16واو کا معنی ہے
20:17اور اور قد کا استعمال
20:19ہم آپ کو بتا چکے ہیں
20:20معنی بھی بتا چکے ہیں
20:21اور اس کا معنی ہوتا ہے
20:22بے شک کہ تحقیق
20:23ان میں سے
20:24کوئی معنی بھی
20:24کیا جا سکتا ہے
20:25ناظرین
20:26پانچ حسمات
20:27چار افعال
20:28چار حروف
20:28تو کل ملا کر
20:29کتنے کلمات ہوئے
20:30کل ملا کر
20:31تیرہ کلمات ہوئے
20:32تیرہ کلمات میں
20:33کل
20:34تین کلمات ایسے ہیں
20:35جو ہم عام طور پر
20:37اردو میں استعمال کرتے ہیں
20:38نمبر ایک صف
20:39نمبر دو
20:39یوم اور ایام
20:40نمبر تین
20:41اجمعوں میں
20:42اجمع آئیے
20:43حروف کو
20:44آپس میں ملا کر
20:45کلمہ
20:45کلمات کو
20:46آپس میں ملا کر
20:48جملہ کلام
20:49یا آیت
20:50کیسے بنا کرتے ہیں
20:51تو آئیے
20:52ملازہ فرمائیے
20:54فا زبر فا
20:56حمزہ
20:57جیم زبر اج
20:58میم زرمی
21:00این واپش او
21:02فا اجمعو
21:03کاف یا زبر کئی
21:05دال زبر دا
21:07کاف میم پش کم
21:08کئی دیکم
21:10سا میم پش ثم
21:12میم حمزہ زبر ما
21:14تا واپش تو
21:16ثم
21:17مأتو
21:18سات
21:19فا زبر صف
21:20فا دو زبر فن
21:21صف فن
21:23یہاں وقت پڑھیں گے
21:24تو صف فا پڑھیں گے
21:26فا اجمعو
21:27کئی دیکم
21:29ثم
21:30مأتو صف
21:31واؤ زبر و
21:33قاف دال زبر قد
21:35و قد
21:36حمزہ
21:37فا زبر اف
21:38لا زبر
21:38لام زبر لا
21:39حالام زبر حل
21:41یا واؤ زبر یو
21:43میم زبر ما
21:44و قد افلاح
21:46اليوم
21:47میم زبر ما
21:49نون سین
21:50زنست
21:51تاعین
21:52زبر
21:52تاع
21:52لام خر
21:53زب اللہ
21:54منستع
21:55لا
21:56ویسے من کو
21:57الیدہ پڑھیں گے
21:58تو نون ساکھن ہوگا
21:59جب ملا کر پڑھیں گے
22:01تو نون کے نیچے زیر ہوگا
22:02اسے سین کے ساتھ ملائیں گے
22:04منستع
22:05لا
22:05اور یہاں وقف پڑھیں گے
22:07تو منستع
22:08لا ہی پڑھا جائے گا
22:09و قد افلاح
22:11اليوم
22:13منستع
22:13لا
22:14ناظرین و سامعین
22:15اب آئیے چلتے ہیں
22:16تلاوت کے جانب
22:17سب سے پہلے
22:18ہم تلاوت کریں گے
22:19ترتیل کے ساتھ
22:21تو آئیے
22:21سمعت فرمیہ
22:25اعوذ باللہ
22:27من الشیطان الرجیم
22:32بسم اللہ الرحمن الرحیم
22:47فاجمع
22:48و قد افلاح
23:04اليوم
23:06منستع
23:07لا
23:09اب ہم پڑھیں گے ناظرین
23:11حضر کے ساتھ جسے
23:12نماز ترافی میں
23:13آپ سنتے ہیں
23:14یا پڑھتے ہیں
23:28اب ہم پڑھیں گے
23:29تدویر کے ساتھ
23:30جس طرح
23:31فرز نمازوں میں
23:32آپ سنتے ہیں
23:33یا پڑھتے ہیں
23:35فَأَجْمِعُوا
23:37قَيْدَكُمْ
23:38ثُمَّ
23:39مَأْتُو صَفَّا
23:42وَقَدْ يَفْلَحَن
23:44يَوْمَا
23:46مَنِسَعُ لَا
23:48آمَنْتُ بِاللَّهِ
23:50صدق اللہ العظیم
23:52تلاوت مکمل ہوئی
23:54اور تلاوت کے مکمل ہونے کے ساتھ ہی
23:56ہمارے سپرگرام کا
23:58فرسٹ سیگمنٹ کمپیٹ ہوا
24:00اب آپ کو لیے چلتے ہیں
24:01سیکنڈ سیگمنٹ کی جانے
24:03تفہیم القرآن
24:05یہ ہمارے اس پرگرام کا
24:06سیکنڈ سیگمنٹ ہے
24:08سب سے پہلے
24:09حرف پہ حرف
24:10لفظ پہ لفظ ترجمہ
24:11ہم آپ کی خدمت میں ارز کریں گے
24:13آپ اسے باغور ملائزہ فرمائے
24:15سماعت فرمائے
24:19فَأَجْمِعُوا
24:19تم جمع کر لو
24:21یا جمع کر لو تم
24:23کوئی معنی بھی کر سکتے ہیں
24:24قَيْدَ مَكْرُو فِرِب
24:26کُمْ اَپْنَا
24:28فُمَّا پھر
24:29اُؤْتُو
24:30تم آؤ
24:31صفہ
24:33یا صفن
24:34صف باندھ کر
24:36یعنی
24:36جمع ہو کر آؤ
24:37ایک ہو کر آؤ
24:39وَا اور
24:40قَدْ بے شک
24:42افلحا
24:43کامیاب رہا
24:44الْيَوْمَ آج
24:46مَنْ وَوْ شَخْس
24:47اسْتَعْلَا
24:48وَوْ جُوْ غَالِبْ رَہا
24:50ناظرین وَسَامعین
24:52یہ حرف پہ حرف
24:53لفظ پہ لفظ ترجمہ
24:54اب آئیے
24:55چلتے ہیں
24:57آسان فہم
24:58با محابرہ
24:59ترجمہ کی جانب
25:00فَأَجْمِعُ
25:02قَيْدَكُمْ
25:04ثُمَّ
25:05تُوصَفًا
25:07وَقَدْ اَفْلَحَ
25:09الْيَوْمَ مَنِ
25:11اِسْتَعْلَا
25:12تم اپنے سارے داؤں پیج جمع کر لو
25:17پھر صف باندھ کر آؤ
25:19بے شک آج وہی کامیاب ہوگا
25:22جو غالب رہے گا
25:24ناظرین وَسَامعین
25:25یہ آسان فہم با محابرہ ترجمہ
25:27انشاءاللہ مزید پرغیم کو آگے بڑھائیں گے
25:29لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانب
25:31ملقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
25:33وَلْكَم بیک ناظرین وَسَامعین
25:35چلتے ہیں آج کے پرغیم کی جانب
25:37اور ناظرین ہم جو تفسیر ارز کر رہے تھے
25:42وہ آیت نمبر جو ہے وہ سسٹی ٹو سے ارز کر رہے تھے
25:46اور آیت نمبر سسٹی ٹو میں
25:48اللہ رب العالمین نے کیا فرمایا تھا
25:51کہ پھر وہ لوگ اپنے معاملے میں مختلف ہو گئے
25:55اور آپس میں سرگوشیاں کرنے لگے
25:57سرگوشیاں کیا تھی
25:58وہ ناظرین ہم آپ کو بتا چکے ہیں
26:01اب اس کے بعد جو اگلی آیت آیت نمبر تریسٹھ سسٹی ٹو
26:14مکینے لگے بے شک کہ دونوں ضرور جادوگر ہیں
26:16جو اپنے جادو سے
26:17تمہیں تمہارے ملک سے نکالنا چاہتے ہیں
26:20تمہارے بہترین مذہب کو مٹانا چاہتے ہیں
26:23ناظرین اب یہاں پر جو مشکل الفاظ ہیں
26:25ذرا ہم وہ آپ کی خدمت میں حس کر دیں
26:31ان کی حرکات اور عراب پر
26:34یہ سوال کیا گیا
26:35اور کہا گیا کہ نحوی قائدے کے اعتبار سے
26:38ان حادینی لسا حیرانی ہونا چاہیے تھا
26:42امام راضی نے اس پر طویل بحث کی
26:44دیکھیں وہ چونکہ خالص علمی اور دقیق بحث ہے
26:47اور اس کا تعلق عربی گرامر سے ہے
26:50تو ظاہرین ناظرین ہم وہ بات کہیں گے
26:52کہ جو آپ کو سمجھ میں آ جائے
26:54امام راضی نے لکھا کہ اس آیت کے بہترین توجہ یہ ہے
26:57کہ بعض عرب کی لغت کے موافق ہے
27:00اور یہ ناظرین بلحارس بن کعب کی لغت ہے
27:04اور زجاج نے کہا کہ یہ کنانا کی لغت ہے
27:07ابن جنی نے کہا کہ ان کو بنی ربیع کی طرف منصوب کیا
27:11اور انہی وہ کہتے ہیں کہ
27:13کہنے کا مقصد یہ کہ یہ
27:15ان جو لغت عرب ہے
27:16یا جو ہے وہ
27:18بعض عرب کی لغت ہے تو اس کے بالکل مطابق ہے
27:21برہل یہ ایک علمی بحث ناظرین تو یہ بالکل انہاذانی
27:25ایسا حیرانی بالکل صحیح ہے
27:27لغت عرب کے اعتبار سے بھی
27:29جادوگروں نے کہا تھا کہ یہ دونوں جادوگر ہیں
27:32اس سے ان کا مقصد
27:34موسیٰ علیہ السلام کے موجزات پر تان کرنا تھا
27:37کیونکہ جو چیز جادو کے زور پر بنائی گئی ہو
27:41اور اس کو قرار اور ثبات نہیں ہوتا
27:45ان کا مطلب یہ تھا کہ موسیٰ علیہ السلام
27:48جس دین کی دعوت دے رہے ہیں
27:50اس کو بھی یہ بھی جادو ہے
27:52اس کو بھی قرار اور ثبات نہیں ہے
27:55ماذا اللہ
27:56پھر انہوں نے کہا کہ یہ اپنے جادو سے
27:58تم کو تمہارے وطن سے نکالنا چاہتے ہیں
28:01جادوگروں نے یہ شبا فیرون سے لیا تھا
28:04اور اس کا منشاہ بھی لوگوں کو
28:07موسیٰ علیہ السلام کی دعوت سے منحرف کرنا تھا
28:10جادوگروں نے مزید یہ کہا
28:12کہ یہ تمہارے بہترین مذہب کو مٹانا چاہتے ہیں
28:15انہوں نے یہ جملہ بھی لوگوں کو موسیٰ علیہ السلام سے
28:18شدید متنفر کرنے کے لیے یہ کہا تھا
28:21اور کیونکہ ان لوگوں کے نزدیک
28:24ان کا مذہب ان کا طریقہ بہت عمدہ تھا
28:27اور ان کے نزدیک جب لوگوں کو یہ معلوم ہوگا
28:29کہ موسیٰ علیہ السلام اور حارون علیہ السلام کو
28:35ان کو اس عمدہ طریقے سے برگشتہ کرنا چاہ رہے ہیں
28:38موڑنا چاہ رہے ہیں
28:39تو لوگ ضرور ان سے متنفر ہوں گے
28:42اب ظاہرے ناظرین یہاں پر ایک بات تو یہ انہوں نے کہی
28:46کہ یہ دونوں کے دونوں جادوگر ہیں
28:48تو ظاہرے کے جو موسیٰ علیہ السلام کے موجزات تھے
28:51پھر حارون علیہ السلام بھی اللہ کے نبی ان کے ساتھ تھے
28:54اور جس کے بارے میں موسیٰ علیہ السلام نے دعا بھی کی تھی
28:57تو اب ظاہرے کے ان کے پاس فرعون اور فرعونیوں کے پاس
29:01کوئی اور بات تو تھی نہیں
29:02تو انہوں نے ان کی تعلیمات کو
29:05یا ان کی تبلیغ کو حلقہ کرنے کے لیے
29:08یہ جادوگر ہے جادوگر کہیں گے تو لوگ یہ بھی جادوگر ہیں
29:12جو کچھ لے کر آ رہے ہیں وہ جادوی ہیں
29:14تو لوگ متنفر ہو جائیں گے
29:16نمبر ایک کی بات
29:16نمبر دو
29:18کہ ظاہرے کے جب آپ کو یہ کہے کوئی
29:21کہ بھئی ایک بندہ آ رہا ہے اور آپ کو آپ کے گھر سے نکالنا چاہ رہا ہے
29:25تو آپ اس کی بات سنیں گے نہیں سنیں گے
29:28خم خم متنفر ہو جائیں گے
29:29تو فرعون نے ان کو یہ پڑھا دیا تھا
29:32کہ جی یہ دونوں کی دونوں
29:34تمہیں تمہارے تمہاری سرزمین سے نکالنا چاہ رہے ہیں
29:37علاقہ اسی بات تھی نہیں
29:38تو اب لوگ ایک تو متنبع ہو گئے
29:41کہ بھئی ہمیں زمین سے کیوں نکالنا چاہ رہے ہیں
29:43اچھا پھر دوسری بات
29:45کہ اپنے جادو کے زور سے
29:47تمہیں تمہاری زمین سے نکالنا چاہ رہے ہیں
29:49اور تیسری بات کیا تھی
29:51پہلی بات تو جادو ہے
29:52دوسرا تمہیں تمہاری زمین سے نکالنا چاہ رہے ہیں
29:55اور تیسری چیز
29:56کہ تمہارا جو بہترین مذہب ہے
29:58اور زیادہ کہ وہ اپنے مذہب کو بہترین سمجھتے تھے
30:00تمہارا جو بہترین طریقہ ہے
30:02اس سے تمہیں موڑنا چاہ رہے ہیں
30:04اس سے تمہیں ہٹانا چاہ رہے ہیں
30:06تو یہ تین چیزیں
30:07اس لیے کہیں کہ
30:09تاکہ لوگ سخ مدنفر ہو جائیں
30:11اس آیت میں بطریقہ تک مطلع کے الفاظ ہیں
30:14فررہ نے بیان کے
30:15کہ طریقہ کا معنی ہے
30:16وہ عزتدار لوگ جو دوسرے لوگوں کے لیے
30:19نمونہ ہوتے ہیں
30:20کہا جاتا ہے وہ لوگ اپنے قوم کے لیے طریقہ ہیں
30:23سجاج نے کہا کہ طریقے سے
30:25پہلے مضاف ماذوف
30:27اصل عبارت یوں ہے
30:28کہ بی اہلی طریقہ تک مطلع
30:30یعنی تمہاری قوم میں جو مشرف
30:33مکرم اور آقابل لوگ ہیں
30:35یہ ان کو لے جائیں گے
30:36اس سے مراد بنی اسرائیلی ہے
30:37جیسا کہ موسیٰ علیہ السلام نے فرعون سے فرمایا تھا
30:41کہ ہمارے ساتھ بنی اسرائیل کو بھیج دو
30:43امفرسی نے یہ بھی کہا
30:45اس سے ان کی مرادی کی پسندیدہ اور بہترین دین
30:49کیونکہ ہر شخص اپنے دین کو
30:51سب سے اچھا سمجھتا ہے
30:52اپنے طریقے کو سب سے بہتر سمجھتا ہے
30:55تو قرآن مجید میں ہے
31:01آیت نمبر 32
31:02ہر گروہ
31:02اسی پر خوش ہوتا ہے
31:04جو اس کے پاس ہوتا ہے
31:05المصلہ الامصل کی تانیح سے
31:07اس کا معنی ہے کہ جو حق کے زیادہ مشابہ ہو
31:09یا جو زیادہ واضح اور زیادہ ظاہر ہو
31:12اس کے بعد فرمایا
31:13کہ تم سب اپنے دعو پیچ جمع کر لو
31:16پھر سب بان کر آؤ
31:18آج وہی کامیاب ہوگا جو غالب رہے گا
31:20اس آیت میں
31:21اجمعو امرکم
31:24فرہ نے کہا
31:25کہ اجماع کا معنی ہے
31:26کہ کسی کام کا پختہ ارادہ کرنا
31:28زجاج نے کہا
31:29کہ تم سب کا ارادہ ایک ہونا چاہیے
31:31اور ایک دوسرے سے الگ نہ ہونا
31:33اکھٹے ہو کر
31:33سب بان کر آنا
31:34اس کا معنی ہے
31:35کہ تم سب اس جگہ جمع ہونا
31:37جہاں تم سب اپنی عبادت
31:39اور اپنی عید کے لیے جمع ہوتے ہو
31:40اور ایک ہو کر آنا
31:42اور موسیٰ علیہ السلام
31:43اور حرون علیہ السلام سے
31:45مقابلہ کرنا
31:46ناظرین و سامعین
31:47اب اس پر انشاءاللہ مزید عرض کریں گے
31:49لیکن آج کے لیے اتنا ہی کافی ہے
31:50اور اس کے ساتھ ہی
31:51ہمارے اس پروگرام کا
31:53سیکنڈ سیگمنٹ کمپیٹ ہوا
31:54چلتے ہیں
31:55تھرڈ اور لاسٹ سیگمنٹ کی جانب
31:57قرآن سب کے لیے
31:58یہ سیگمنٹ
31:59آپ کا سیگمنٹ ہے
32:00دنیا بر سے
32:00آپ ہمیں کارز کر سکتے ہیں
32:02اس کین پر نمبرز ڈسپیلے ہیں
32:04آپ کا تعلق پاکستان
32:05پاکستان سے باہر
32:06دنیا کی کسی خطے
32:07کسی مل سے اٹھائیے
32:08اپنے فون
32:09سپیل کیجئے نمبرز کو
32:10جوائن کیجئے
32:10ہمارے اس پروگرام کو
32:11اور دیکھتے ہیں
32:12اس وقت لائن پر
32:13ہمارے ساتھ کون ہے
32:14السلام علیکم
32:16علیکم
32:17السلام علیکم
32:18جی کہاں سے
32:20جی چکوار
32:22سنائیے
32:23بسم اللہ الرحمن الرحیم
32:29بسم اللہ الرحمن الرحیم
32:32فأجمعوا کیدكم
32:34فأجمعوا کیدكم
32:38ثم أتو
32:41ثم أتو
32:42صفا
32:43صفا
32:45وقد أفلح اليوم
32:52وقد أفلح اليوم
32:55وقد أفلح اليوم
32:58من استعلا
33:00من استعلا
33:03رزاق اللہ خیر
33:04چلتے ہیں ناظرین
33:05نیکس کولا کی جانب
33:06السلام علیکم
33:07السلام علیکم
33:08اسلام
33:08جی کہاں سے
33:09جی سرس باب سے
33:13سنائیے
33:14أعوذ باللہ
33:15من الشیطان الرحیم
33:17بسم اللہ الرحمن الرحیم
33:22فأجمعوا کیدكم
33:25ثم أتو
33:27صفا
33:29فأقل أفلح اليوم
33:31من استعلا
33:33تم آتر دوکیت جمع کرلو
33:35ترس باب طرح
33:37بشاک بوئی کام
33:37باب وغاد وغالی برایم
33:39تزاک اللہ خیر
33:40السلام علیکم
33:41وانیکم
33:42سلام علیکم
33:42جی سنائیے
33:44بسم اللہ الرحمن الرحیم
33:47فأجمعوا کیدكم
33:50ثم ماتو صفا
33:52وقد أفلح اليوم
33:54من استعلا
33:56جزاک اللہ خیر
33:58السلام علیکم
34:01السلام علیکم
34:04وعالیکم السلام
34:05جی کہاں سے
34:06انکل جی
34:08اب جشتان رہا رکھتے
34:10جی
34:10اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
34:16بسم اللہ الرحمن الرحیم
34:20فأجمعوا کیدكم
34:23ثم ماتو صفا
34:27وَقَوْرَ أَسْلَحَيَوْنَ مَنِسْتَعْلَى
34:32ترجمہ
34:33تم اپنے سارے دعو پیج جمع کر لو
34:36پھر سب قوم کر آؤ
34:37بے شک آر وہی کامیاب ہوگا
34:39جو غالب رہے گا
34:41جزاک اللہ خیر
34:42ناظرین وصامرین
34:43چلتے ہیں
34:43اگلی قودر کی جانب
34:44السلام علیکم
34:45وَالَيْكُمْ
34:46اَسْلَحَيْوْا
34:47رَحْمَةُ اللَّهِ
34:47رَبَ الْقِنِّيسِ
34:48جی سنئے
34:50اعوذ باللہ من الشیطان الواجیم
34:54بسم اللہ الرحمن الرحیم
34:58فعجمه قیدكم سمع جو سفا
35:02وقد افلح اليوم من افتعلا
35:07تم اپنے سارے دعو پیج جمع کر لو
35:09پھر سب قانقا رو بے شک آج
35:11وہی کامیاب ہوگا جو غالب رہے گا
35:14جزاک اللہ خیر
35:15السلام علیکم
35:16وَالَيْكُمْ السلام
35:18جی کہاں سے
35:22سنائیے
35:23اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
35:28بسم اللہ الرحمن الرحیم
35:33فَأَجْمِعُ قَيْدَكُمْ تُمَّ اَقْتُو طَفَّا
35:39وَقَدْ اَفْلَحَ الْيَوْمَ مَنِ اسْتَعْلَى
35:44جزاک اللہ خیر
35:46السلام علیکم
35:48وَالَيْكُمْ اسلام میرا جیتے رہے
35:50جی اممہ کیسی ہے ٹھیک ہے
35:52اللہ عمد اللہ میرا آپ سب کی گاؤں سے سہی
35:54اللہ آپ کو سلامت رکھیں
35:57میں پڑھتا ہوں آپ اسے دورا لیجئے
35:59بسم اللہ الرحمن الرحیم
36:03بسم اللہ الرحمن الرحیم
36:07فَأَجْمِعُ قَيْدَكُمْ
36:41فَأَجْمِعُوا
37:13Thank you very much.
37:18This program is brought to you by the U.A.R.I.Q.TV.TV.TV.
37:43This program is brought to you by the U.A.R.I.Q.TV.
38:13Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh.
Comments

Recommended