Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Taha (Ayat - 65)
Scholar: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicVw18AUkM7tx2BPygK_PwP
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Scholar: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicVw18AUkM7tx2BPygK_PwP
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:28Alhamdulillah
00:30ناظرین و سامعین ویورز
00:31این لسنرز
00:33السلام علیکم ورحمت اللہ
00:36وبرکاتہ
00:37پروگرام قرآن سنئے
00:40اور سنائے
00:41ساتھ آپ کا محسپان
00:43محمد سحیل رضا
00:45امجدی آپ کی
00:47خدمت میں حاضر ہے
00:49ناظرین
00:51زندگی
00:53گزارنے کے بہترین
00:55اصول جو کسی
00:57اللہ والے نے بیان کیے
00:59اور کیا ہی اصول ہیں
01:02فرمایا کہ کن چیزوں
01:03پر اعتماد کرنے سے
01:05کیا ہوتا ہے
01:06اور کن چیزوں پر اعتماد کرنے
01:09سے کیا ہو جاتا ہے
01:10اس کو ذرا غور سے سنیے گا
01:12مَنِ اَعْتَمَدَ عَلَى مَالِهِ
01:15قَلَّ
01:16جو مالدار ہے
01:18اور اس نے اپنے مال پر
01:21بھروسہ کیا
01:22تو اس کا مال تو کم پڑ جاتا ہے
01:25اس کا مال کم پڑ جاتا ہے
01:57مَنِ اَعْتَمَدَ عَلَى سُلْطَانِهِ
01:58مَنِ اَعْتَمَدَ عَلَى اللَّهِ
02:00تَعَالَ فَلَا قَلَّ
02:01وَلَا ذَلَّ
02:02وَلَا دُولَّ
02:04وَلَا مَلَّ
02:05اور جس نے
02:06اللہ تعالیٰ پر بھروسہ کیا
02:08وہ نہ محتاج ہوا
02:10نہ ذلیل ہوا
02:11نہ گمراہ ہوا
02:12اور نہ ہی وہ کبھی پچھتایا
02:14تو کیا مطلب ہوا
02:16کہ جس کے پاس
02:18بہت مال ہے
02:19جس کے پاس
02:20سلطنت ہے
02:22حکمرانی ہے
02:23اقتدار ہے
02:24جس کے پاس
02:26بڑی عقل ہے
02:27جس کے پاس
02:29لوگ بڑے ہیں
02:31کسی لوگ
02:32اس کے ساتھ موجود ہیں
02:33اس کے ساتھ
02:34گھومنے والے موجود ہیں
02:36لیکن کبھی
02:37ان چیزوں پر
02:37اعتماد نہ کرنا
02:39مال کم ہو جاتا ہے
02:41اقتدار پر
02:42بھروسہ کرنے والا
02:43رسوہ ہو جاتا ہے
02:44عقل پر بھروسہ کرنے والا
02:46گمراہ ہو جاتا ہے
02:47لوگوں پر
02:48بھروسہ کرنے والا
02:49پچھتاتا ہے
02:50لیکن جو
02:51اللہ پر بھروسہ کرتا ہے
02:53وہ
02:54He told me that it's not a good thing or a good thing or a good thing or a good
03:00thing or never has been a good thing or nothing.
03:02But in the lives of God, you should keep the law of God.
03:08But the law of God is Allah to be convinced or be thankful not to be.
03:13Let's do our finalized action.
03:16Our goal of the action is, is in Surahtah and Surahtah ki ayat number is
03:2365
03:2465
03:26The answer is
03:27The answer is
03:29The screen
03:30On stage
03:32The screen
03:33The end
03:37The end
03:39Is
03:39The end
03:40You need to
03:43This round
03:44The first segment
03:46Loغat
03:47Al-Quran
03:48This is our program
03:49The segment
03:50And
03:50Ayat HaWaS Tatsumiyah Pudhate Wai
03:52Ayat HaKes Sabat Ko Shuru Kertate Hain
03:55A'udhu Billahi Minash Shaitan Ar-Rajim
04:01Bismillah Ar-Rahman Ar-Rahim
04:07Qaloo Ya Musa
04:10Inma An-Tulqiyya
04:17وَإِمَّا أَنَّكُونَ أَوَّلَ مَنْ أَلْقَوْ
04:22ناظرین یہاں پر آپ دیکھیں کہ القا یہاں وقف کیا جائے یا نہ کیا جائے القا ہی پڑھا جائے گا
04:28آخر میں آیت نمبر 65 آپ دیکھیں علامت وقفے اندر 65 رکھاوا ہے آیت نمبر 65 یہاں پر مکمل ہو
04:36رہی ہے
04:36کتنے کلماتیں قولو ایک کلمہ یا دوسرا موسا تیسرا امہ چوتھا ان پانچوا تلقیہ چھٹا
04:43وَاوَ سَاتْوَا
04:45گزر چکا ہے نَكُونَ آٹھوَا
04:48اَوَّلَ نَوَا
04:49مَنْ دَسْوَا
04:50الْقَوْ
04:50گیاروَا
04:51کل یہاں گیارہ کلمات موجود ہیں
04:53ہر کلمے کو علیدہ پھر ملا کر پڑھتے ہیں بغور ملاحظہ فرمائیں
04:57قَالُو
04:58یا علیدہ موسا علیدہ
05:01یا کھڑا زبر یا اور یا علیف زبر یا دونوں طریقوں سے پڑھنا درست ہے
05:05موسا میں سین پر کھڑا زبر اوپر مت کی علامت یہ مد منفصل ہے
05:09اور آگے دو مرتبہ امہ آ رہا ہے وہاں پر بھی یہ مد منفصل ہے
05:13مد جائز بھی کہتے ہیں
05:14مینیمم اس کو تین سے چار حرکات کی مقدار کھنش کر پڑھنا چاہیے
05:18میکزیمم اس کو پانچ سے چھ ہرکات کی مقدار کھنش کر پڑھ سکتے ہیں
05:23قَالُو
05:23یا موسیٰ
05:26اِمَّا
05:29اَن تُلْقِيَ
05:31اب یہاں پر آپ دیکھیں ناظرین
05:33کہ علم ننساکن ہے
05:35ننساکن کے بعد
05:36آپ دیکھ سکتے ہیں کہ
05:38یہاں پر ناظرین
05:42تا حرف اخفہ آ رہا ہے
05:44تو ننساکن
05:46یا تنمین کے بعد
05:47حروف اخفہ میں سے کوئی حرف آ جائے
05:49تو ننساکن ہو یا چاہے تنمین ہو
05:50اسے اخفہ کے ساتھ پڑھتے ہیں
05:52یعنی
05:53غنہ ناک میں
05:54ناک میں آواز چھپا کر گنگنانا
05:57ناک میں آواز لے جا کر
05:59گنگنانا اسے اخفہ کہتے ہیں
06:00تو
06:01اَن تُلْقِيَ
06:02پڑھیں گے
06:03وَا اِمَّا
06:04وَا اِمَّا
06:06اَن نَكُونَ
06:08اَن مِن نونساکن
06:10اس کے بعد نون آ رہا ہے
06:11تو نونساکن کو نون کے ساتھ ملائیں گے
06:13و نون کی آواز کو غنے کے ساتھ
06:16ادا کیا جائے گا
06:17یہاں یر ملون کا قائدہ اپلائے ہوگا
06:19اَن نَكُونَ
06:21اَوَّلَ
06:22مَن
06:24الْقَو
06:24من میں نونساکن کے بعد
06:28حرفِ الْقِي
06:29حمزہ آ رہا ہے
06:30تو نونساکن کو اظہار کے ساتھ پڑھیں گے
06:32اخفہ یا گونہ نہیں کیا جائے گا
06:34اَوَّلَ
06:35مَن
06:36الْقَو
06:38یہاں وفریں گے تو الْقَا ہی پڑھیں گے
06:40آئیے ناظرین چلتے ہیں
06:41کلمات کی لغت اور گنامر کے اعتبار سے
06:44تحقیق و ترجمہ کی جانے
06:45سب سے پہلے جو آج کا سبق ہے
06:47وہ لکھیں گے پہ جو کلمات ہیں
06:49اسمہ افعال حرف کون سے
06:50ان کی نشاندہی کی جائے گی
06:52تحقیق و ترجمہ بھی عز کریں گے
06:53قرآن اور اردو کی حوالے سے
06:55کہ وہ کلمات جو عام طور پر
06:57آپ قرآن میں پڑھتے ہیں
06:58اردو میں بھی یوز کی جاتے ہیں
07:00ان کی بھی نشاندہی ہوگی
07:01بسم اللہ الرحمن الرحیم
07:03قَالُوا
07:10يَا مُوسَى
07:20اِمَّا
07:25اَنْ تُلْقِيَا
07:38وَإِمَّا
07:44اَنْ تَكُونَ
07:56اَوَّلَ
08:02مَنْ أَلْقَو
08:12یہ آیت نمبر ہے
08:14سسٹی فائیو پینسٹھ
08:17اب آجائے ناظرین دیکھتے ہیں
08:19کہ اسمہ کتنے ہیں
08:22کون کون سے ہیں
08:22تو پہلا اسم ہے موسا
08:26دوسرا ہے اولا
08:28تیسرا ہے من
08:31تو کل یہاں پر تین اسمہ ہیں
08:34نمبر ایک موسا
08:40نمبر دو
08:42اولا
08:48نمبر تین من
08:53تو ناظرین تین اسمہ ہوئے
08:55اب ہم دیکھتے ہیں
08:56کہ افعال کتنے ہیں کون کون سے ہیں
08:58تو پہلا ہے قَالُو
09:02دوسرا ہے تُلْقِيَا
09:05تیسرا ہے نَكُونَ
09:06چوتھا ہے اَلْقَو
09:09تو چار افعال ہیں
09:11نمبر ایک قَالُو
09:18نمبر دو تُلْقِيَا
09:27نمبر تین نَكُونَ
09:36نمبر چار
09:37اَلْقَو
09:43اچھا جی اب ہم دیکھتے ہیں
09:45کہ حروف کتنے ہیں کون کون سے ہیں
09:47تو پہلا یا
09:52دوسرا اِمَّا
09:54تیسرا ان
09:56چوتھا واؤ
09:58اِمَّا پر نمبر دو آئے گا
10:00ان نمبر تین آئے گا
10:03تو کل ملا کر چار حروف ہیں
10:05نمبر ایک یا
10:09نمبر دو اِمَّا
10:15نمبر تین ان
10:21نمبر چار واؤ
10:26تین اسمات چار افعال چار حروف کل ملا کر گیارہ کلمات ہیں
10:34ناظرین انشاءاللہ مزید پرگرم کو آگے بڑھائیں گے
10:38لیکن ہمیں جانا ہوگا اس سے پہلے بریک کی جانب
10:40آپ کہیں جائی غمت ملاقات ہوگی مختصص سے بریک کے بعد
10:44ناظرین و سامعین چلتے ہیں آج کے پرگرم کی جانب
10:49اور سب سے پہلے ناظرین اب ہم چلتے ہیں اسما کی جانب
10:53تو پہلا اسم ہے موسا
10:56تو موسا یہ اللہ تعالیٰ کے پیارے نبی اور وصول ہیں
11:00ان کا نام ہے
11:01اور اس کا معنی ہے پانی سے نکالا ہوا
11:05پانی سے نکالا ہوا
11:07وہ اس لیے آپ کا نام موسا رکھا گیا
11:10کہ موسا علیہ السلام جب اس دنیا میں تشریف لائے
11:14تو آپ کی والدہ ماجدہ
11:16والدہ ماجدہ نے کیا کیا
11:18کہ فرعون کے در سے آپ کو ایک صندوق میں رکھ کر
11:22دریا کے سپرد کیا
11:24اور پھر ناظرین وہ دریا میں سے ایک نہر جو ہے
11:27وہ فرعون کے محل کے سامنے سے گزرتی تھی
11:30اور وہ صندوق وہاں پر آیا
11:32تو آپ کو اس میں سے نکالا گیا
11:34تو اس لیے آپ کو موسا علیہ السلام
11:37یعنی موسا کہا جاتا ہے
11:38اور زیرے کے اب معنی کچھ بھی ہو
11:41کہ پانی سے نکالا ہوا
11:42لیکن اللہ کے نبی کا نام ہے
11:44اللہ تعالیٰ کے پیارے رسول کا نام ہے
11:46تو اب کوئی اپنے بچے کا نام رکھے گا ناظرین
11:50تو انشاءاللہ نبی علیہ السلام کی برکتیں ضرور اس کو حاصل ہوں گی
11:55اور اس کے بعد ہے اولا
11:57اولا کسے کہتے ہیں
11:59اول کہتے ہیں اول کو
12:00اول کہتے ہیں پہلے کو
12:02اور یہ عام طور پر اول ہم اردو میں بھی استعمال کرتے ہیں
12:06تم سب سے اول رہتے ہو
12:08ہم کہتے ہیں نا عام طور پر
12:09تو یہ اردو میں استعمال ہوتا ہے
12:12اس کے بعد من ہے
12:14من جو ہے وہ
12:16بطور اس میں شرط بھی یوز ہوتا ہے
12:19بطور اس میں استفام بھی یوز ہوتا ہے
12:22اور بطور اس میں موصول بھی یوز ہوتا ہے
12:25اور یہاں پر بطور اس میں موصول کے ہے
12:28موصول کا معنی ہوتا ہے
12:30ملا ہوا ہونا
12:32چونکہ یہ من موصول جو ہوتا ہے
12:35اپنے ماقبل اور ماباز سے ملا ہوا ہوتا ہے
12:38لنک کرتا ہے
12:39اسی لیے اس کو موصول کہتے ہیں
12:43This one which iorn with theétait of the场ite and the landup, insan, comes for it, this
12:50can help which can help others.
12:55Believe it or something, it just needs to be still there can be that if convoits
12:56erwisempt for today's understanding of Marianne不好.
13:01Thisüzel idea about Marianne meant to say, but son of me.
13:05This means to have an Lance Samar Ini because of giving.
13:32ڈلقیہ
13:38Muzari Maruf
13:39Siga
13:401
13:40Muzakkar
13:41Hazir
13:42And this
13:43Is
13:43That
13:44You
13:46You
13:46You
13:47You
13:47You
13:47You
13:47You
13:48You
13:48You
13:48You
13:48You
13:49You
13:49You
13:49You
13:49You
13:50You
13:50You
13:51You
13:51You
14:09You
14:10You
14:10You
14:10You
14:12You
14:12You
14:21You
14:23You
14:23You
14:24You
14:24You
14:24You
14:26You
14:26You
14:26And then,
14:28this is the word
14:29This is the word
14:31.
14:31.
14:31.
14:31.
14:31.
14:32.
14:32.
14:33.
14:34.
14:35.
14:35.
14:35.
14:36.
14:36.
14:36.
14:37.
14:37.
14:37.
14:37.
14:37.
14:38.
14:38.
14:38.
14:38.
14:38.
14:39.
14:39.
14:40.
14:40.
14:40.
14:40.
14:40.
14:41.
14:41.
14:42.
14:43.
14:44.
14:44.
14:44.
14:44.
14:44.
14:44.
14:45.
14:46.
14:46.
14:46.
14:48.
14:49.
14:51.
14:51.
14:51.
14:51.
14:51.
14:51.
14:52.
14:52.
14:52.
14:52.
14:53.
14:53.
14:55.
14:55.
14:55.
14:56.
14:56.
14:57.
14:57.
14:58.
14:58.
14:58.
14:59.
15:00ڈالیں اور یاد رکھیں کہ یہ فعل ناکس ہوتا ہے عام طور پر فعل ناکس
15:05وہ فعل کے جس میں فعل کی تمام خصوصیات نہیں پائی جاتی کچھ اسم
15:10کی بھی خصوصیات پائی جاتی ہے مثال کے طور پر جس طرح اسم مبتدہ
15:15اور خبر بنتا ہے تو یہ فعل بھی اپنے اسم اور خبر کو چاہتا ہے
15:19تو ان نکونہ یہ کہ ہم ہو جائیں یہ کہ ہم ہو جائیں اس کے بعد
15:24ناظرین آجائیے جو فعل ہے القا فعل ماضی معروف سیغہ واحد مذکر
15:32غائب اس کا معنی ہے اس نے ڈالا القا اس نے ڈالا اب ناظرین چلتے ہیں
15:39حروف کی جانب تو پہلا حرف دیکھی یا ہے یا حرف ندا ہے عربی میں وہ
15:47حروف جن کے ذریعے کسی کو ندا دی جائے آواز دی جائے اسے حرف ندا
15:54کہتے ہیں زیادہ ہوں تو حروف ندا کہا جاتا ہے جسے مثال کے طور پر
16:00یا ایوہا یہ بھی حرف ندا ہے جیسے قرآن کریم میں ہے یا ایوہا
16:05المزمل اسی طرح ایوہا یہ بھی حرف ندا ہے جیسے ہم تشہود میں پڑھتے ہیں
16:11السلام علیکہ ایوہا النبی اور اسی طرح ای حمزہ یا زبر ای یہ بھی
16:17حرف ندا ہے اس کا معنی بھی ہے اے اور یا یہ بھی حرف ندا ہے یہ قریب
16:23اور بعید دونوں کے لیے یوز ہوتا ہے قریب اور بعید یعنی قریب
16:28کے لیے اور دور کے لیے دونوں کے لیے یوز ہوتا ہے تو یا یا اس کا
16:33معنی ہے اے اس کے بعد ناظرین امہ یہ آپشن کے لیے آتا ہے ہم کہتے ہیں
16:38نا کہ یہ کام کر لو یا یہ کام کر لو تو یہ آپشن کے لیے آتا ہے
16:43تو امہ کا معنی ہے یا ان اس کا استعمال ہم کو بتا چکے ہیں یہ فعل
16:48ڈالے مزارے پر داخل ہوتا ہے آخر کو نصب کرتا ہے اور فعل
16:51ڈالے مزارے کو بمانہ مزدر کے کرتا ہے اور اس کا معنی ہوتا
16:57ہے یہ کہ اس کے بعد ہے واو واو کا معنی ہے اور ناظرین
17:02والسامعین آپ دیکھ سکتے ہیں کہ تین اسماں چار افعال چار
17:06حروف تین چار اور چار کل ملا کر گیارہ کلمات ہوئے گیارہ
17:10کلمات میں کل دو کلمات ایسے ہیں جو بالعموم ہم اردو میں
17:14استعمال کرتے ہیں وہ کون کون سے ہیں نمبر ایک اول نمبر دو
17:19قول میں قول آئیے حروف کو آپس میں ملا کر کلمات کو آپس میں
17:26ملا کر جملہ کلام یا آیت کیسے بنا کرتے ہیں تو آئیے ملاحظہ
17:31فرمائیے قوف علف زبر قو لام واپش لو قول یا کھڑا زبر یا
17:40یا یا علف زبر یا میم واپش مو سین کھڑا زبر سا موسا
17:47یا موسا قول یا موسا حمزہ میم زر ام میم علف زبر ما ام ما
17:56حمزہ نون زبر ان تالام پشتل قوف زرقی
18:03یا زبر یا تلقیہ ام ما ان تلقیہ
18:09واو زبر وا حمزہ میم زر ام میم علف زبر ما و ام ما
18:14حمزہ نون نون زبر ان نون زبرنا کاف واو پشکو نون زبرنا نکونا ان نکونا
18:23ام ما ان تلقیہ وا ام ما ان نکونا
18:30حمزہ واو زبر او واو زبر وا لام زبر لا اولا
18:35مون زبر من حمزہ لام زبر القاف کھڑا زبر قا
18:42اول من القا
18:46قالو یا موسا ام ما ان تلقیہ وا ام ما ان نکونا اول من القا
19:00یہاں وقف کریں گے تو القا ہی پڑا جائے گا
19:03آئیے ناظرین چلتے ہیں تلاوت کی جانب
19:06سب سے پہلے ہم تلاوت کریں گے ترتیل کے ساتھ
19:09تو آئیے سماعت فرمائیے
19:14اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
19:21بسم اللہ الرحمن الرحیم
19:38قلو یا موسا ام ما ان تلقیہ وا ام ما ان نکونا
19:58ام ما ان تلقیہ وا ام ما ان نکونا
20:00ام ما ان نکونا اول من القا
20:12اب ناظرین ہم پڑھیں گے حضر کے ساتھ جسے نماز ترابی میں آپ سنتے ہیں یا پڑھتے ہیں
20:19قلو یا موسا ام ما ان تلقیہ وا ام ما ان نکونا اول من القا
20:34اب ہم پڑھیں گے تدویر کے ساتھ جس طرح فرض نمازوں میں آپ سنتے ہیں یا پڑھتے ہیں
20:40قلو یا موسا ام ما ان تلقیہ وا ام ما ان نکونا اول من القا
20:57آمنتو باللہ صدق اللہ العظیم
21:00تلاوت مکمل ہوئی اور ناظرین تلاوت مکمل ہونے کے ساتھ ہی
21:05ہمارے سپرگرام کا فرسٹ سیگمنٹ کمپیٹ ہوا
21:09آپ کو لیے چلتے ہیں سیکنڈ سیگمنٹ کی جانب
21:12تفہیم القرآن یہ ہمارے اس پرگرام کا سیکنڈ سیگمنٹ ہے
21:17اور سب سے پہلے ہم حرف پہ حرف لفظ پہ لفظ ترجمہ آپ کی خدمت میں ارس کریں گے
21:23آپ بغور ملحظہ فرمائے سماعت فرمائے
21:26قلو انہوں نے کہا یا اے موسا موسا ام ما انہوں نے کہا کنہوں نے کہا جادوگروں نے
21:37ام ما یا ان تلقیہ یہ کہ تم ڈالو
21:42وا اور ام ما یا ان نکونا یہ کہ ہم ہو جائیں
21:48اولا پہلے من وہ جو القا اس نے ڈالا
21:54ناظرین و سامعین یہ حرف پہ حرف لفظ پہ لفظ ترجمہ اب آئیے چلتے ہیں آسان فہم با محاورہ ترجمہ
22:02کی جانب
22:02قلو یا موسا ام ما ان تلقیہ و ام ما ان نکونا اولا من القا
22:17انہوں نے کہا اے موسا آیا تم پہلے ڈالوگے یا ہم پہلے ڈالنے والے جائیں
22:25ناظرین و سامعین یہ آسان فہم با محاورہ ترجمہ انشاءاللہ تفسیر کی جانب جائیں گے
22:30لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانب
22:32ملقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
22:35ویلکم بیک ناظرین و سامعین چلتے ہیں آج کے بریک کی جانب
22:40اور ناظرین آج جو ہم تفسیر ارس کریں گے اور آج ہی کا جو سبق ہے
22:48کہ قلو یا موسا ام ما ان تلقیہ و ام ما ان نکونا اولا من القا
22:56اور ظاہر ہے کہ اس سے پہلے آپ پڑھ چکے ہیں
23:00کہ موسا علیہ السلام اور حارون علیہ السلام جو فرعون کے سامنے گئے
23:06تو سب سے پہلے اس نے اللہ تعالیٰ کے مطالق پوچھا
23:09موسا علیہ السلام نے اس کا جواب دیا
23:12اور اس کے بعد جب یہ لا جواب ہوا
23:16تو اس نے پھر ایک الزام یہ آہد کیا
23:19کہ تم جو ہے جادوگر ہو ماذا اللہ
23:24اور جادو کے ذریعے تم ہمیں ہماری زمین سے نکالنا چاہتے ہو
23:29اور مذہب کو مٹانا چاہتے ہو جو ہمارا بہترین مذہب ہے
23:33تو اس نے پھر کیا کہ وقت مقرر کیا
23:37اور جادوگروں جو چوٹی کے جادوگر تھے
23:40ان کو بلوایا
23:41اور موسا علیہ السلام سے اس نے تیک کیا
23:44کہ جی جو ہے وہ ایک جگہ پر ہم جمع ہوتے ہیں
23:47اور ہم وعدہ خلافی نہیں کریں گے
23:50جمع ہوں گے مقابلہ ہوگا
23:51تو موسا علیہ السلام نے فرمایا
23:53کہ تمہارے ساتھ جشن کے دن کا وعدہ ہے
23:55اور دن چڑھے لوگ جمع ہو جائیں
23:57یہ آیت نمبر 59 میں اس کا ذکر موجود ہے
23:59پھر ناظرین چلتے چلتے آگے آئیں
24:01تو فجمعو قیدکم ثم تو صفا
24:04وقد افلح اليوم من استعلا
24:05تو پھر اس نے
24:07اپنی قوم سے کہا کہ تم اپنے سارے
24:09دعو پیچ جمع کر لو
24:11پھر صف باندھ کر آؤ
24:13بے شک آج وہی کامیاب ہوگا
24:15جو غالب رہے گا
24:17اور اس نے چوٹی کے جو جادوگر تھے
24:20ان کو جمع کیا
24:21اب ایک جگہ پر جمع ہوئے
24:23اور ناظرین
24:26جادوگر اور موسا علیہ السلام
24:29آمنے سامنے ہوئے
24:30تو قولو انہوں نے کہا
24:33یا موسا اے موسا
24:35اما ان تلقیا
24:36یا تو آپ پہلے ڈالیں گے
24:39یعنی آپ اپنا معاملہ پہلے دکھائیں
24:41و اما ان نکونا اول من القایا
24:43یہ کہ ہم پہلے
24:45ڈالنے والے ہو جائیں
24:46یعنی ہم پہلے معاملہ دکھائیں
24:47تو ناظرین و سامعین
24:49یہ جو ہے وہ
24:50اس سے پہلے یہ گزر چکا ہے
24:52کہ یوم زینت کو آنا
24:54سب جمع ہو کر آنا
24:56اس کا حاصل یہ کہ سب کے سب
24:58مقابلے کے دن جمع ہو گئے
24:59انہوں نے کہا
25:00کہ موسا آیا تم
25:01پہلے اپنا معاملہ دکھاؤ گے
25:03یا ہم پہلے معاملہ دکھائیں
25:04یہ ان کی طرف سے گویا
25:06کہ ایک حسنِ عدب تھا
25:08اور توازو کا اظہار تھا
25:10اور انہوں نے
25:11اللہ کے نبی علیہ السلام کے سامنے
25:13جو توازو کی تھی
25:14اسی کی برکت سے
25:16اللہ تعالیٰ نے آگے جا کر
25:18ذکر بھی فرمایا
25:19کہ ان کے دلوں میں ایمان ڈال دیا
25:21پھر جب انہوں نے
25:22توازو کی
25:23تو موسا علیہ السلام نے بھی
25:25ان کے مقابلے پر
25:26توازو فرمائی
25:27فرمایا کہ
25:28تم پہلے ڈالو
25:29اس مقام پر یہ اتراز ہوتا ہے
25:32کہ جادوگروں کا
25:33اپنی لاتھیاں وغیرہ
25:35ڈالنا جادو اور کفر تھا
25:37کیونکہ اس جادو سے
25:38انہوں نے موسا علیہ السلام کی
25:40تقزیب کا قصد کیا تھا
25:42اور موسا علیہ السلام کی
25:44تقزیب کفر ہے
25:45تو گویا موسا علیہ السلام نے
25:47جو ان کو اجازت دی کہ
25:51کفر اور تقزیب کا
25:52ماذا اللہ ماذا اللہ
25:54فرمایا
25:55اس اتراز کا جو جواب ہے
25:58وہ کئی مفسرین نے دیا ہے
26:00ایک جواب یہ ہے
26:01کہ موسا علیہ السلام نے
26:02ان کو لاتھیاں وغیرہ
26:04ڈالنے کا حکم دیا تھا
26:05وہ اس جہز سے تھا
26:07کہ موجزہ اور جادو
26:08اس میں فرق واضح ہو جائے
26:10اور سب لوگوں کے سامنے
26:12فرعون کا خدائی کا دعویٰ
26:14جھوٹا ہو جائے
26:15نمبر دو موسا علیہ السلام
26:17نے جو ان کو لاتھیاں وغیرہ
26:18ڈالنے کا حکم دیا تھا
26:19وہ ایک شرط کے ساتھ
26:21مشروط تھا
26:22یعنی اگر تم حق پر ہو
26:24تو لاتھیوں کو ڈالو
26:25اور اس کی مثال یہ آیت ہے
26:27فَأْتُو بِسُورَةٍ مِمْمِثْلِهِ
26:30اِنْكُنْتُمْ صَوَدِقِينَ
26:33سورہ بقرہ آیت نمبر 23
26:35اگر تم سچے ہو
26:36تو اس قرآن کی مثل
26:38کوئی صورت بنا کر لیا
26:40تو گوئے کہ اللہ تعالیٰ
26:41انہیں غلط چیز کی ترغیب دے رہا ہے
26:44تو ایسا نہیں ہے
26:44تو اس کا مطلب کیا تھا
26:46کہ اس کا مطلب یہ تھا
26:47جو مفاصلین نے بیان فرمایا
26:49کہ یعنی اگر تم حق پر ہو
26:51تو لاتھیوں کو ڈالو
26:52اس کی مثال ہم نے یہ آیت
26:54سورہ بقرہ کی آیت نمبر 23
26:56کے ذریعے دے دی
26:57اور نمبر تین
26:58ان جادوگروں کا
27:00اور دوسرے لوگوں کا یہ خیال تھا
27:02کہ موسیٰ علیہ السلام بھی
27:04ان کی طرح جادوگر ہے محاذ اللہ
27:05پس جب تک وہ اپنی لاتھییں نہ ڈالتے
27:08اور حضرت موسیٰ علیہ السلام کا
27:10اصا ان پر ہاوی اور غالب نہ ہوتا
27:12تو ان جادوگروں اور لوگوں کا
27:14یہ شبہ زائل نہ ہوتا
27:16سو موسیٰ علیہ السلام نے
27:18ان کو لاتھیاں بغیرہ ڈالنے کا جو حکم دیا تھا
27:20وہ اس وجہ سے تھا
27:21کہ ان کے موجزے کا ظہور ہو
27:23نہ اس لیے کہ جادو کی بڑائی ظاہر ہو
27:26ناظرین انشاءاللہ مزید اثر کریں گے
27:28لیکن آج کے لیے اتنا ہی کافی ہے
27:29اور اس کے ساتھ ہی
27:30ہمارے اس پروگرام کا
27:32سیکنڈ سیگمنٹ کمپلیٹ ہوا
27:33چلتے ہیں
27:34تھرڈ اور لاسٹ سیگمنٹ کی جانب
27:36قرآن سب کے لیے
27:38یہ سیگمنٹ آپ کا سیگمنٹ ہے
27:40دنیا بھر سے آپ ہمیں
27:41کالز کر سکتے ہیں
27:42سکنٹ پر نمبرز
27:44آپ کا تعلق پاکستان
27:46پاکستان سے باہر
27:47دنیا کی کسی خطے
27:48کسی ملسے ہو
27:49اٹھائیے اپنے فونز
27:50ٹیل کیجئے نمبرز کو
27:51جوائن کیجئے ہمارے اس پروگرام کو
27:53دیکھتے ہیں اس وقت
27:54لائن پر ہمارے ساتھ کون ہیں
27:55السلام علیکم
27:56سوالیکم
27:58سلام رحمت اللہ
27:59جی کہاں سے
28:00صحیح وقت
28:02سنائیے
28:03بسم اللہ الرحمن الرحیم
28:07قالو یا موسیٰ
28:11امم ترکیہ
28:15و امم ان نکون
28:18ان نکون اول من الکو
28:22انہوں نے کہا
28:23اے موسیٰ آیا تم پہلے ڈالو
28:25کہ ہم پہلے ڈالنے والے ہو جائیں
28:27جزاک اللہ خیر
28:28چلتے ہیں ناظرین
28:29نیکس کولر کی جانب
28:30السلام علیکم
28:34جی سنائیے
28:35بسم اللہ الرحمن الرحیم
28:39قالو یا موسیٰ
28:42امم ترکیہ
28:45و امم
28:46ان نکون
28:48اولا
28:50اولا من الکا
28:52جزاک اللہ خیر
28:54ناظرین چلتے ہیں
28:54نیکس کولر کی جانب
28:55دیکھتے ہیں
28:56اس وقت
28:57لائن پر کون ہے
28:58السلام علیکم
28:59و علیکم
29:01السلام
29:01و رحمت و برکاتہ
29:02جی
29:03کہاں سے
29:04جی چکوال سے
29:07سنائیے
29:08اوزو باللہ من الشیطان الرجیم
29:13بسم اللہ الرحمن الرحیم
29:17قالو یا موسیٰ
29:22جی
29:24قالو یا موسیٰ
29:26امم ان تلقیہ
29:28و امم ان تکونا
29:33اولا من القا
29:43اولا من القا
29:44رزاک اللہ خیر
29:45السلام علیکم
29:47سلام و رحمت اللہ
29:48سلام و رحمت اللہ
29:50جی
29:50کہاں سے
29:53سنائیے
29:53اوزو باللہ من الشیطان الرجیم
29:57بسم اللہ الرحمن الرحیم
30:00قالو یا موسیٰ
30:05امم ان تلقیہ
30:08و امم ان نكون اولا من القا
30:16سلام علیکم
30:21و علیکم السلام
30:22جی کہاں سے
30:23حیدرباس عبداللہ محمد
30:26جی سنائیے بیٹا
30:27اوزو باللہ من الشیطان الرجیم
30:32بسم اللہ الرحمن الرحیم
30:40قالو یا موسیٰ
30:44امم ان تلقیہ
30:49و امم ان تکونا
30:54ان نکونا
30:55ان نکونا
30:56ان نکونا
30:59اولا من القا
31:03جزاک اللہ خیر
31:05السلام علیکم
31:06و علیکم السلام
31:07جی کہاں سے
31:10جی سنائیے بیٹا
31:13اوزو باللہ من الشیطان الرجیم
31:18باللہ الرحمن الرحیم
31:21قالو یا موسیٰ
31:24امم ان تلقیہ
31:26و امم ان نکونا
31:28اولا من القا
31:30جب باقی آپ نے صحیح پڑا
31:32ان تلقیہ نہیں ہے
31:33ان تلقیہ
31:34نون ساکن کو
31:36افا کے ساتھ پڑھیں گے
31:38ٹھیک ہے
31:38جزاک اللہ خیر
31:39و علیکم السلام
31:41جی کہاں سے
31:42یہ سنائیے بیٹا
31:45اوزو باللہ من الشیطان الرجیم
31:50بسم اللہ الرحمن الرحیم
31:53قالو یا موسیٰ
31:59امم ان تلقیہ
32:03و امم ان نکونا
32:19بیٹا و امم کو کھنش کر پڑھنا ہے
32:22و امم
32:23دوسرا یہ کہ ان نکونا پہ
32:25اگر آپ نے رکنا تھا
32:26تو ان نکونا پڑھیں گے
32:28پھر اس کے بعد ان نکونا سے پڑھتے ہوئے
32:30آگے کی جانب جائیں گے
32:31ٹھیک ہے
32:31جزاک اللہ
32:32السلام علیکم
32:35سلام
32:35جی کہاں سے
32:36انکل جی ابدیش سامنے والا سے
32:39جی سنائیے
32:40جی
32:41اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
32:46بسم اللہ الرحمن الرحیم
32:51قولو یا موسیٰ
32:55امم او تلقیہ و امم
33:01نکونا اول من القا
33:06انہوں نے کہا
33:08اے موسیٰ آیا
33:09تم تہلے دالو گے
33:10یا ہم تہلے دائنے والے ہو جائیں
33:13جزاک اللہ خیر
33:14ناظرین و سمعین
33:15اس کے ساتھ ہی
33:16ہمارے اس پروگرام کا وقت
33:18اپنے اختتام کو پہنچا
33:19یہ پروگرام
33:20جسے آپ روزانہ
33:21علاوہ ہفتے
33:22اور اتوار کے سپہر
33:23چار بجے سے
33:24لائب اور پاکستانی وقت
33:25کے مطابق
33:26رات ایک بجے سے
33:27ریپیٹ ٹیلکاس میں دیکھا کرتے ہیں
33:29فیڈبیک سے ضرور
33:30آگاہ کیجئے گا
33:31www.aryqtv.tv
33:34پر آپ ہمیں جوائن کر سکتے ہیں
33:36یہ پروگرام
33:37ناظرین یوٹیوب پر دیکھنا چاہیں
33:38تو اس پروگرام کے نام کے ساتھ
33:40ڈیٹ کے ساتھ سرچ کیجئے
33:41اس پروگرام سے مستفیض ہوں
33:43اور اوروں کو بھی ترغیب دیجئے
33:45زندگی رہی تو انشاءاللہ
33:46کل سیم ٹائم آپ کی خدمت میں
33:48پھر حاضر ہوں گے
33:50اس وقت تک کے لئے آپ سے اجازت چاہیں گے
33:51پروگرام قرآن سنئے
33:53اور سنائے کہ میں اسپان
33:55محمد سحیل رضا امجدی
33:57اور ایر وائکو ٹی وی کی پوری ٹیم
33:59کو دیجئے اجازت
33:59اس دعا کے ساتھ
34:01کہ اللہ رب العالمین
34:02آپ کا ہم سب کا حامی و ناصر رہے
34:05السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments