Skip to playerSkip to main content
Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Taha (Ayat - 74)

Scholar: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi

Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicVw18AUkM7tx2BPygK_PwP

#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv

In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Al-Fatihah
00:30پروگرام قرآن سنئے اور سنائے کے ساتھ آپ کا مذبان محمد سحیل وزا امجدی آپ کی خدمت میں حاضر ہے
00:38ناظرین صحابہ اکرام کا آمد نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمہ پر شکر کی محفل سجانا
00:48سنن نسائی حدیث نمبر 5428
00:53ناظرین یہ صحیح حدیث ہے
00:56حضرت امیر معاوی رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں
01:01قَالَ
01:02إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلمہ خَرَجَ عَلَى حَلْقَةٍ يَعْنِ مِنْ أَصْحَابِهِ
01:10صحابہ اکرام حلقہ بنائے بیٹھے تھے
01:14اور حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلمہ وہاں تشریف لائے
01:18فَقَالَ مَا أَجْلَسَكُمْ
01:20فرمایا کہ تمہیں کس چیز نے بٹھایا ہے
01:23تم یہاں پر کیوں بیٹھے ہو
01:26قَالُ
01:27جَلَسْنَا
01:28نَدْعُ اللَّهَ وَنَا أَحْمَدُهُ عَلَى مَا هَدَانَا لِدِينِهِ
01:32وَمَنَّ عَلَيْنَا بِكْ
01:34انہوں نے عرض کی
01:36یا رسول اللہ ہم بارگاہِ عز و جل میں دعا
01:40اور اس کا شکر ادا کر رہے ہیں
01:42کہ اس نے ہمیں اپنے دین کی ہدایت بخشی
01:45اور آپ صلی اللہ علیہ و علیہ وسلمہ کو بھیج کر
01:49ہم پر احسان فرمایا
01:51آپ نے ایک عجیب و غریب سوال فرمایا
01:55فرمایا
01:56قَالَ
01:56آوَلَّهِ
01:57مَا أَجْلَسَكُمْ
01:59إِلَّا ذَلِكَ
01:59فرمایا کہ
02:01اس بات پر صحابہ اکرام سے فرمایا
02:04کہ اس بات پر آقا علیہ السلام نے
02:10صحابہ اکرام سے قسم لی
02:12اور پھر فرمایا
02:14کہ قَالُ
02:15انہوں نے قسم لی
02:17کہ مَا أَجْلَسَكُمْ
02:18إِلَّا ذَلِكَمْ
02:19اسی کے لیے بیٹھے ہوئے ہیں
02:21اس کے علاوہ کوئی اور بات نہیں
02:23قَالَ
02:24أَمَا إِنِّي لَمْ أَسْتَحْلِفْكُمْ تُحْمَتًا لَكُمْ
02:28فرمایا کہ میں نے
02:30تم پر شک کی وجہ سے
02:31تم سے قسم نہیں لی
02:32بات کیا ہے
02:34وَإِنَّمَا أَتَانِي جِبْرِیل
02:36میرے پاس جبریل علیہ السلام آئے
02:38یعنی تم یہاں پر ہلکے میں بیٹھے ہوئے تھے
02:40تم یہ کام کر رہے تھے
02:42اور میرے پاس وہاں جبریل علیہ السلام آئے
02:45فَأَخْبَرَنِي
02:45انہوں نے مجھے خبر دی
02:46أَنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّا يُبَاهِ بِكُمْ الْمَلَائِكَةِ
02:51تم یہاں بیٹھ کر
02:52اللہ تعالیٰ کا ذکر کر رہے ہو
02:54اس کی بارگاہ میں دعا کر رہے ہو
02:56اور اس بات پر شکر بجا لہ رہے ہو
02:59کہ اس نے تمہیں دین اسلام عطا فرمایا
03:01اور اس بات پر شکر بجا لہ رہے ہو
03:04کہ اس نے تمہیں نبی علیہ السلام
03:08رحمت والا نبی عطا فرمایا
03:09اور وہاں اللہ تعالیٰ فرشتوں کے سامنے
03:12تم پر یُبَاهِ بِكُمْ
03:15تم پر فخر کا اظہار فرما رہا ہے
03:17تو ناظرین و سامعین
03:19جو اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں
03:21اس لیے بھی شکر ادا کریں
03:23کہ اس نے اپنا پیارا محبوب علیہ السلام
03:26ہمیں عطا فرمایا
03:27رحمت والا نبی عطا فرمایا
03:29تو یقیناً اللہ تعالیٰ
03:31صحابہ اکرام علیہ مردوان کے صدقے میں
03:33ہمیں بھی یہ مقام اور مرتبہ عطا فرمائے گا
03:37اللہ تعالیٰ ہم سب کو
03:38ناظرین
03:40ملاد نبی علیہ السلام پر
03:43جب یہ مہینہ آتا ہے
03:44دن آتے ہیں
03:45تو ہمیں اس کا شکر ادا کرنے کی
03:47اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں شکر ادا کرنے کی
03:49توفیق نصیب فرمائے
03:51چلتے ہیں ناظرین
03:52آج کے سبق کی جانب
03:53ہمارا جو آج کا سبق ہے
03:55وہ سورہ طوحہ
03:56اور آیت نمبر ہے
03:58سیونٹی فور
03:59چوتر نمبر آیت ہے
04:00آج کے
04:01یہ پوری آیت آج کے سبق میں شامل ہے
04:03فارمٹ کے مطابق پڑھیں گے
04:05باوضو ہو جائیں
04:05اسکرین کے سامنے موجود ہیں
04:07کلم پاک کو ساتھ رکھیں
04:08آج کا سبق نکالیں
04:09اپنے پاس نوٹ بک ضرور رکھیں
04:11کوئی بھی امپورٹنٹ بات ہو
04:12نوٹ ضرور فرمالی
04:13جیئے آپ کو لیے چلتے ہیں
04:14آج کے اس پرگرام کے
04:15فرسٹ سیگمنٹ کی جانب
04:17لغت القرآن
04:18یہ ہمارے اس پرگرام کا
04:19پہلا سیگمنٹ ہے
04:21اور آئیے
04:21تاوہ اس تصمیہ پڑھتے ہوئے
04:23آج کے سبق کو شروع کرتے ہیں
04:25اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
04:31بسم اللہ الرحمن الرحیم
04:35ان له من يأتی ربه مجرما
04:43فإن له جہنم
04:47لا يموت فيها ولا يحيا
04:54جہنمہ پڑھیں گے
04:55وفقی صورت میں جہنم پڑھیں گے
04:57اور تاوہ وقف منتق کی
04:59شورٹ فارم میں جس کا معنی یہ ہے
05:01کہ یہاں رکنا بہتر ہے
05:04یحیا
05:04ناظرین
05:05یہاں پر وفق کیا جائے
05:08یا نہ کیا جائے
05:08اسے یحیا ہی پڑھا جائے گا
05:10آخر میں علامت وقف
05:11اندر سیونٹی فور لکھا ہوا ہے
05:13آیت نمبر سیونٹی فور
05:14یہاں پر مکمل ہو رہی ہے
05:16کتنے کلمات ہیں
05:17آئیے دیکھتے ہیں
05:18اِنَّا ایک کلمہ
05:20ہو دوسرا
05:21من تیسرا
05:22یعتی چوتھا
05:23ربہ
05:25پانچوا
05:27ہو چھٹا
05:28مجرمن ساتوا
05:29فا آٹھوا
05:31اِنَّا نوا
05:32لا دسوا
05:33جہنم گیاروا
05:34لا باروا
05:36یموتو تیروا
05:37فی چودوا
05:39پھر اس کے بعد
05:40واؤہ پندروا
05:41اور یحیا سولوا
05:44کل یہاں پر
05:45سولہ کلمات موجود ہیں
05:46ہر کلمے کو
05:48الیدہ
05:48پھر ملا کر پڑھتے ہیں
05:49بغور ملاحظہ فرمائیں
05:53اِنَّا
05:54ہُو
05:55ملا کر پڑھیں گے
05:57اِنَّا ہُو
05:59من
06:00یعتی
06:01من میں نون ساکنے
06:03اسے یعتی کی
06:04یا کے ساتھ ملائیں گے
06:05یا کی آواز کو
06:06غننے کے ساتھ
06:07ادا کیا جائے گا
06:07من یعتی نہیں
06:09من یعتی
06:10یعتی میں حمزہ ساکن ہے
06:12تو جھٹکے کے ساتھ پڑھیں گے
06:14یعتی
06:15رَبَّ
06:16الیدہ
06:16ہُو
06:17الیدہ
06:17ملا کر پڑھیں گے
06:18رَبَّ
06:19ہُو
06:19رو پر زبر ہے
06:21رو کو پر کر کے پڑھا جائے گا
06:22بامشدد ہے
06:24جمعوں کے ساتھ پڑھیں گے
06:26مجریمن
06:26رو کے نیچے زیر ہے
06:28رو کو باری کر کے پڑھا جائے گا
06:30میم پر دو زبر کی تنمین ہے
06:32اس کے بعد فا حرف اخفہ آ رہا ہے
06:34تو یہاں پر تنمین کو
06:36اخفہ کے ساتھ پڑھا جائے گا
06:38اخفہ کہتے ہیں
06:39ناک میں آواز دے جا کر گنگلانا
06:42مجریمن
06:43جیم ساکن ہے
06:44لیکن حرف کلکلہ ہے
06:45تو آواز لوٹتی بھی محسوس ہوگی
06:47مجریمن نہیں
06:49مجریمن
06:51فَإِنَّ
06:52فَإِنَّ
06:53یہ اصل میں لی ہے
06:54ہُو کے ساتھ استعمال ہوا
06:55اس سے لا پڑھا گیا
06:56لَهُ
06:59جَهَنَّمَ
06:59وقف پڑھیں گے
07:00تو جہنم پڑھیں گے
07:01لَا يَمُوتُ
07:03لَا يَمُوتُ
07:05فِي أَلِدَ
07:07ہَا أَلِدَ
07:08ملا کر پڑھیں گے
07:09فِي هَا
07:10وَا لَا
07:12يَحْيَا
07:13لَا يَمُوتُ
07:15فِي هَا
07:16وَا لَا يَحْيَا
07:18یہاں وقف کیا جائے گا
07:20تو یحیا ہی پڑھا جائے گا
07:21یہ ناظرین چلتے ہیں
07:22کلمات کی
07:23لغت اور گرامر کے اعتبار سے
07:25تحقیق اور تجمع کی جانب
07:26سب سے پہلے جو آج کا سبق ہے
07:29ہم وہ لکھیں گے
07:29پھر جو کلمات ہیں
07:31اسماع افعال حروف
07:33ناظرین ان کی نشاندہی کی جائے گی
07:35تحقیق اور تجمع بھی احس کریں گے
07:36قرآن اور اردو کے حوالے سے
07:38کہ وہ کلمات جو عام طرح پر
07:40قرآن میں پڑھتے ہیں
07:41اردو میں بھی یوز کی جاتے ہیں
07:43ان کی بھی نشاندہی ہوگی
07:44بسم اللہ الرحمن الرحیم
07:48انہو
07:53من يأتی
07:58ربہ
08:02مجرم
08:07فإن لہو جہنم
08:19لا يموت
08:26فیها
08:30ولا يحيا
08:42آیت نمبر سیونٹی فور
08:44ہے
08:45اعراب لگاتے ہیں
08:47انہو
08:50من يأتی
08:55ربہ
08:59مجرمن
09:08فإن
09:12لہو
09:16جہنم
09:19لا يموت
09:25فیها
09:28ولا يحيا
09:33دیجئے ناظرین
09:34یہ آج کا سبق ہے
09:35جو ہم نے لکھ لیا ہے
09:36اب ہم دیکھتے ہیں
09:38اسماں کتنے ہیں
09:39کون کون سے ہیں
09:40تو پہلا اسم ہے
09:41ہو زمیر
09:44دوسرا اسم ہے
09:45من
09:47تیسرا اسم ہے
09:49غربہ
09:50چوتھا اسم ہے
09:52ہو زمیر
09:53بلکہ
09:54یہ پہلا ہی ہوگا
09:55نا
09:55یہ غلط ہی ہوگئی
09:58زمیر
09:59اور کتنی ہیں
09:59یہاں پر بھی
10:00نمبر ایک آئے گا
10:01یہاں پر بھی
10:02نمبر ایک آئے گا
10:03اچھا جی
10:04چوتھا ہے
10:05مجرمن
10:08اچھا
10:08پانچوہ ہے
10:10جہنم
10:13اور
10:16پانچوہ ہے
10:16جہنم
10:17تو یہ ہوگیا
10:18ناظرین
10:18پانچ
10:19اسماں
10:21چلیں جی
10:21دیکھتے ہیں
10:22افعال کتنے ہیں
10:23کون کون سے ہیں
10:24تو پہلا
10:25جو
10:26ناظرین
10:27فیل ہے
10:28یعتی
10:30اور دوسرا
10:31فیل ہے
10:32یموتو
10:40تیسرا ہے
10:41یحیہ
10:45ٹھیک ہے جی
10:46اور
10:47اب ہم دیکھتے ہیں
10:48کہ یہاں پر
10:49حروف کتنے ہیں
10:51کون کون سے ہیں
11:01انہ پہلا حرف
11:06فا دوسرا
11:09انہ گزر چکا ہے
11:10نمبر ایک میں
11:11لی تیسرا
11:14لا چوتھا
11:16یہاں پر بھی
11:17نمبر چار آئے گا
11:19اور
11:20فی پانچ ہوا
11:22کل یہاں پر
11:23پانچ
11:23حروف ہیں
11:24تو آئیے
11:25ناظرین
11:25دیکھ لیتے ہیں
11:26اس کو
11:28پہلا اسم ہے
11:29ہو
11:30زمیر
11:37اچھا جی
11:38ہو
11:39زمیر
11:39ہے
11:40اور
11:40ہا
11:41زمیر
11:42ہے
11:46نمبر دو
11:50من
11:53نمبر تین
11:55رب
12:00نمبر چار
12:02مجرم
12:03مجرم
12:15یہ ہوگیا
12:17نمبر چار
12:18نمبر پانچ
12:24جہنم
12:32جہنم
12:33ناظرین یہ پانچ
12:34اسمہ ہوگئے
12:35انشاءاللہ
12:35مزید
12:36پوغیم
12:36کو آگے
12:36بڑھاتے ہیں
12:37لیکن
12:37ہمیں جانا ہوگا
12:38بریک کی جانب
12:38ملاقات ہوگی
12:39مختصر سے
12:40بریک کے بعد
12:41جی
12:41یہ
12:41ہو جو ہے
12:42یہ واحد
12:43مذکر غائب
12:43کی زمیر ہے
12:44واحد
12:45مذکر غائب
12:46کی زمیر
12:46متصل ہو
12:47تو ہو کی شکل میں
12:48بعض اوقات ہی کی شکل میں
12:49ہوتی ہے
12:50منفصل ہو
12:51تو ہوا کی شکل میں
12:52ہوتی ہے
12:52اچھا جب ہم
12:54کہتے ہیں
12:54ہو
12:54تو پیش
12:56الٹا پیش
12:56دونوں مراد
12:57ہو سکتے ہیں
12:57جب ہم کہتے ہیں
12:58ہی
12:58تو زیر
12:59کھڑی زیر
13:00دونوں مراد
13:01ہو سکتے ہیں
13:01تو ہوا
13:02ہو یا ہی
13:03اس کا معنی ہوگا
13:04وہ
13:04اس
13:05ہا
13:05واحد
13:06مؤنس
13:07غائب کی زمیر ہے
13:08واحد
13:09مؤنس
13:09غائب کی زمیر
13:10متصل ہو
13:10تو ہا کی شکل میں
13:11منفصل ہو
13:12تو ہیا کی شکل میں
13:13ہوتی ہے
13:14ہا یا ہیا
13:15اس کا معنی ہوگا
13:16وہ
13:17اس
13:18اچھا جی
13:19اس کے بعد
13:19آپ دیکھئے
13:21من ہے
13:22من آپ نے
13:23اس میں شرط
13:24کے طور پر بھی
13:26جو ہے
13:26استعمال ہوتا ہے
13:27یہ سنا ہوگا آپ نے
13:28من بطور اس میں
13:29موصول بھی استعمال ہوتا ہے
13:30من بطور اس میں
13:32استفہام بھی
13:33یوز ہوتا ہے
13:33یہاں پر
13:34بطور اس میں شرط
13:35بھی یوز ہے
13:36ناظرین
13:37شرط وہ ہوتا ہے
13:38جو کسی نہ کسی شئے پر
13:39معلق ہوں
13:39میں آپ سے کہتا ہوں
13:40کہ اگر آپ
13:42میرے پاس آئے
13:43تو میں آپ کے پاس آؤں گا
13:45تو میں نے شرط لگائی نا
13:46کہ آپ کا آنا
13:49میرے آنے پر
13:50یعنی
13:50میرا آنا
13:51آپ کے آنے پر
13:52موقوف ہے
13:53تو شرط جو
13:53کسی نہ کسی شئے پر
13:54معلق ہوتی ہے
13:55تو من کا معنی ہے
13:56جس
13:58من کا معنی ہے
13:59جو
13:59یا جس
13:59ان میں سے
14:00کوئی معنی بھی
14:00کیا جا سکتا ہے
14:01اس کے بعد
14:02رب
14:03رب کہتے ہیں
14:04پرورش کرنے والا
14:05پالنے والا
14:06اور قرآن کریم میں
14:07حدیث کریم میں بھی
14:08یوز ہے
14:09اور رب
14:10جو ہے
14:11یاد رکھیں
14:12کہ
14:13حقیقی رب
14:14فقط اللہ رب العالمین ہے
14:15مجازن والدین
14:17گارڈینز
14:17کفالت کرنے والے
14:19ان کو کہا جا سکتا ہے
14:20لیکن حقیقی رب
14:21ایک ہی ہے
14:21وہ
14:22الحمدللہ رب العالمین
14:24اور یہ عام طور پر
14:25ہم اردو میں بھی
14:26استعمال کیا کرتے ہیں
14:28اچھا جی
14:29اس کے بعد
14:30مجرمن
14:31اب ظاہر ہے کہ
14:32یہاں پر
14:34عامل پر
14:34ڈیپینڈ کرتا ہے
14:35تو عامل یہ چاہتا ہے
14:36کہ اس پر
14:37حالت نصب ہو
14:39تو مجرم
14:40اثر ہے مجرم
14:41یہاں پر عامل کی وجہ سے
14:43مجرمن ہے
14:43تو مجرم
14:44مفعل کے وزن پر
14:45اس میں فائل کا سیغہ ہے
14:46اس میں فائل
14:47وہ اسم
14:48جس میں
14:49جو ہے وہ
14:50فائلیت والا مانا پایا جائے
14:51ترجمہ کے آخر میں
14:52والا والے والی ہو
14:53تو عام طور پر
14:55اس میں فائل کا
14:55ترجمہ ہوتا ہے
14:56ناظرین مجرم
14:57کہتے ہیں
14:58جرم کرنے والا
14:59مجرم
15:00جرم کرنے والا
15:02اور یہ ہم
15:02اردو میں بھی
15:03استعمال کرتے ہیں
15:04یہ الگ بات ہے
15:05کہ ہمارے معاشرے میں
15:06ملزم کو ہی
15:07مجرم بنا دیا جاتا ہے
15:09ایسا نہ کیا کریں
15:10ظاہر ہے کہ
15:11اگر وہ ملزم تھا
15:12اس پر ملزم ہوتا ہے
15:13ویسے تو
15:14الزام لگایا گیا
15:15تو
15:16اس کو اگر آپ
15:18مجرم بنا دیں گے
15:19تو ناظرین
15:25یہ
15:26میری لئے بھی
15:27آپ کے لئے
15:27سب کے لئے ہے
15:28مجرم عام طور پر
15:29اردو میں بھی
15:30استعمال کرتے ہیں
15:32اس کے بعد
15:35جہنم
15:35جہنم وہ مقام ہے
15:37جو اللہ تعالیٰ نے
15:37اپنے نافرمانوں
15:38کے لئے تیار کر رکھا ہے
15:39اللہ تعالیٰ ہمیں
15:40جہنم سے محفوظ فرمائے
15:42اور یہ ہم اردو میں بھی
15:43استعمال کرتے ہیں
15:44بہت سے لوگ
15:44اسے جہنم کہتے ہیں
15:46تو یہ جہنم نہیں ہوتا
15:47نون پر پیش نہیں ہوتا
15:48نون پر زبر ہوتا ہے
15:49جہنم
15:49اس کے بعد آجائیے
15:51افعال کی جانب
15:52یا تی
15:53اصل میں تھا یہ
15:53یا تی
15:54تا کے بعد
15:55یا
15:56یا تی
15:57فیل مزارع معروف
15:58سیغہ واحد
15:59مذکر غائب
16:00اس کا معنی ہے
16:01وہ آتا ہے
16:02یا وہ آئے گا
16:03اب یہاں پر من
16:04داخل ہوا
16:07اور من
16:07بطور اس میں شرط
16:08یوز ہوا ہے
16:09تو اس میں شرط
16:10میں پھر کیا ہوتا ہے
16:11کہ آگے اگر
16:12فیل مزارع آ جائے
16:13تو اس میں
16:13حرف علت
16:15ہڑ جاتا ہے
16:32جو آئے
16:33انہوں میں یعطی
16:35بے شک جو آئے
16:36اس کے بعد
16:37یموتو
16:37فیل مزارع معروف
16:38سیغہ واحد
16:39مذکر غائب
16:40اس کا معنی ہے
16:40وہ مرتا ہے
16:42یا وہ مرے گا
16:43اور یہاں معنی ہوگا
16:44وہ مرے گا
16:45اس پر لا داخل ہے
16:49لا حرف نفی ہے
16:51فیل مزارع پر
16:52داخل ہوتا ہے
16:53اور نفی کا معنی دیتے ہیں
16:55لا یموتو
16:55وہ نہیں مرے گا
16:56وہ نہیں مرے گا
16:58ماتا یموتو موتن
17:00موت اس کا مزدر ہے
17:02جو کہ عام طور پر
17:03ہم اردو میں
17:04استعمال کرتے ہیں
17:05موت
17:10اس کے بعد ہے
17:11یحیاء
17:13یحیاء
17:13یہ حضرت یحیاء
17:15علیہ السلام کا
17:15نام نہیں ہے
17:16یہ اسم نہیں ہے
17:17یہ فیل ہے
17:17آپ دیکھیں
17:18دونوں کا یحیاء
17:19شکل ایک ہی ہے
17:21لیکن یہ فیل ہے
17:22وہ اسم ہے
17:23یحیاء
17:23فیل مزارع معروف
17:24سیغہ واحد
17:25مذکر غائب
17:26اس کا معنی ہے
17:26وہ جیتا ہے
17:28یا وہ جیے گا
17:29یہاں مانا ہوگا
17:30وہ جیے گا
17:30لا
17:31لا یحیاء
17:33وہ
17:34جیے گا نہیں
17:35وہ
17:36جیے گا
17:37نہیں
17:38ناظرین و سامعین
17:39اس کے بعد ہم چلتے ہیں
17:41حروف کی جانب
17:42انہ حرف تحقیق ہے
17:43جملہ اسمیوں پر داخل ہوتا ہے
17:45کلام کو محقق کرتا ہے
17:46تحقیق پیدا کرتا ہے
17:47اس کا معنی بے شک کہ تحقیق
17:49ان میں سے کوئی معنی بھی کر سکتے ہیں
17:51اس کے بعد ہے فا
17:52فا کا معنی پس یا تو
17:54ان میں سے کوئی معنی بھی
17:55کرینے کے اعتبار سے کیے جا سکتا ہے
17:57لیلت کے لیے
17:58واسطے کے لیے آتا ہے
18:01اس کا معنی کے لیے
18:02لیے واسطے ہوتا ہے
18:03لا حرف نفی ہے
18:04فیل مزارے پر داخل ہوتا ہے
18:06عام طور پر
18:06نفی کا معنی دیتا ہے
18:08اس کا معنی ہوتا ہے
18:08نہیں
18:08فی ظرف کے لیے ہے
18:10اس کا معنی ہے میں
18:11فی ظرف کے لیے
18:13اس کا معنی ہے
18:14ناظرین و سامعین
18:14پانچ اسماء
18:16تین افعال
18:17پانچ حروف
18:18تیرہ کلمات ہوئے
18:19تیرہ کلمات میں
18:20کل چار کلمات ایسے ہیں
18:21جو عام طور پر
18:22ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
18:23نمبر ایک رب
18:24نمبر دو مجرم
18:25نمبر تین جہنم
18:26نمبر چار
18:27یا موتو میں موت
18:28آئیے غروف کو
18:29آپس میں ملا کر کلمات
18:30کلمات کو
18:31آپس میں ملا کر
18:32جملہ کلام
18:33یا آیت کسے بنا کرتے ہیں
18:35تو ملائزہ فرمائیں
18:38حمزہ نون زرین
18:39نون زبرنا
18:40انہا ہا الٹا پیش ہو
18:42انہو میم نون
18:43یا زبر میں
18:44یا حمزہ زبر
18:45یا تازرتی
18:46میں یا تی
18:47رابا زبر ربا زبر با
18:48ہا الٹا پیش ہو
18:49ربا ہو
18:50میم جیم پیش مج
18:52رازر ری
19:17آئی ناظرین چلتے ہیں
19:19تلاوت کی جانب
19:20سب سے پہلے ہم
19:21تلاوت کریں گے
19:22ترتیل کے ساتھ
19:22سماعت فرمائے
19:25اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
19:31بسم اللہ الرحمن الرحیم
19:42انہو من یا اتی ربا ہو مجرما
19:50فا ان له جہنم
19:58لَا يَمُوتُ فِيهَا وَلَا
20:26يَحْيَا وَلَا يَحْيَا
20:29اب ہم پڑھیں گے ناظرین حیدر کے ساتھ
20:34جس طرح نماز ترابی میں
20:35آپ سنتے میں آپ سنتے ہیں یا پڑھتے ہیں
20:37انہو من یا اتی ربا ہو مجرما فا انہ لہو جہنم لا يَمُوتُ فِيهَا وَلَا يَحْيَا
20:57تلاوت مکمل ہوئی تلاوت کے مکمل ہونے کے ساتھ ہی
21:01ہمارا اس پرگرام کا فرسٹ سیگمنٹ کمپلیٹ ہوا
21:04آپ کو یہ چلتے ہیں سیکنڈ سیگمنٹ کی جانب
21:07تفہیم القرآن یہ ہمارا اس پرگرام کا سیکنڈ سیگمنٹ ہے
21:12سب سے پہلے ناظرین ہم حرف پہ حرف لفظ پہ لفظ ترجمہ
21:16آپ کی خدمت میں بیان کریں گے آپ اسے سماعت فرمائے
21:19انہ تحقیق ہو وہ من جو یعتی آئے ربا رب ہو اپنے
21:27مجرما مجرم ہو کر فا پس انہ تحقیق لا واسطے ہو اس کے
21:35جہنم دوزخ ہے لا يَمُوتُ فَوْنَهِ مَرَيْا فِي مَيْهَا
21:40اس یہ ہا زمیر جہنم کی طرف لوٹ رہی ہے
21:44وَا اور لا نہیں یحییٰ وہ جئے گا لا یحییٰ نہ وہ جئے گا
21:49ناظرین و سامعین یہ حرف بحرف لفظ پہ لفظ ترجمہ
21:54اب آئے چلتے ہیں آسان فہم با محاورہ ترجمہ کی جانب
21:59اِنَّهُ مَنْ يَأْتِ رَبَّهُ مُجْرِمًا فَإِنَّ لَهُ جَهَنَّمْ لَا يَمُوتُ فِيهَا وَلَا يَحْيَا
22:13اور بے شک جو اپنے رب کے پاس جرم کرتا ہوا آئے گا
22:18تو یقیناً اس کے لئے جہنم ہے جس میں وہ نہ مرے گا نہ جئے گا
22:24اور بے شک جو اپنے رب کے پاس جرم کرتا ہوا آئے گا
22:28تو یقیناً اس کے لئے جہنم ہے جس میں وہ نہ مرے گا نہ جئے گا
22:35انشاءاللہ مزید پرغیم کو آگے بڑھائیں گے لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانب
22:39ملاقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
22:41ویلکم بیک ناظرین و سامعین چلتے ہیں آج کے پرغیم کی جانب
22:46اور تفسیر ہم ارس کریں گے
22:48آج آیت نمبر سیونٹی ٹو سے تفسیر انشاءاللہ ہم بیان کریں گے
22:54آیت نمبر سیونٹی ٹو میں اللہ رب العالمین فرماتا ہے
22:57کہ
23:09ہم تشکو ہرگز انوازِ دلیلوں پر ترجیح نہیں دیں گے جو ہمارے سامنے آ چکی ہیں اور اس ذات پر
23:16ترجیح نہیں دیں گے جس نے ہم کو پیدا کیا
23:19بس تو جو کچھ کرنا چاہتا ہے وہ کر گزر
23:22تو صرف اس دنیا کی زندگی میں ہی فیصلہ کر سکتا ہے
23:27ناظرین
23:30کہ جادوگروں کے اس قول کی توجہی سب سے پہلے یہ اس کرنا ہے
23:33کہ فرعون نے ان کو جادو کرنے پر مجبور کیا تھا
23:36جب فرعون کی جادو کیونکہ انہوں نے پچھلے آیت میں یہ کہا
23:39کہ
23:41یعنی
23:43جو
23:44یہ کہا تھا انہوں نے
23:46کہ
23:46ہمیں
23:47تو نے جو ہے اس کفر پر مجبور کیا تھا
23:50اور یہ تمام باتیں
23:51تو اب اس بات کی وضاحت
23:54کہ فرعون نے ان کو جادو کرنے پر کیا مجبور کیا تھا
23:58جب فرعون کی جادوگر موسیٰ علیہ السلام کی موجزات کو دیکھ کر
24:02اللہ تعالیٰ پر ایمان لے آئے
24:03تو فرعون نے ان کو ڈرائیا
24:06دمکایا
24:06اور ان کو دوبارہ فرعون پر ایمان لانے کیلئے کہا
24:10انہوں نے جواب دیا کہ فرعون
24:11ہم جو دلائل اور موجزات دیکھ چکے ہیں
24:14ہم ان پر تجھے کبھی ترجیح نہیں دیں گے
24:17اور نہ تجھ کو اس ذات پر ترجیح دیں گے
24:20جس نے ہم کو پیدا کیا
24:21اور نہ تیری اطاعت کو اس کی عبادت پر ترجیح دیں گے
24:27اب تجھے جو کرنا ہے وہ کر لیں
24:30جو کچھ کر سکتا ہے
24:31وہ اسی دنیا میں کر سکتا ہے
24:33یعنی تو صرف اس دنیا میں ہم کو عذاب دینے پر قادر ہے
24:36اس کے بعد تیری کوئی سلطنت اور تیرا کوئی اختیار نہ ہوگا
24:39اس کے بعد انہوں نے کہا کہ ہم اپنے رب پر ایمان لات چکے
24:42تاکہ وہ ہمارے سادھے گناہوں کو بخش دیں
24:44اور ہمارے جادو کرنے کے اس گناہ کو بھی
24:46جس پر تُو نے ہمیں مجبور کیا تھا
24:49ابن عباس صدی اللہ عنہم نے
24:51اس آیت کی تفسیر میں یہ فرمایا
24:54جب وہ بچے تھے
24:55تو فرعون نے انہیں جادوگروں کے حوالے کیا تھا
24:58اور کہا تھا کہ ان کو جادو سکھاؤ
25:01اب ناظرین یہ آپ دیکھ سکتے ہیں
25:05کہ
25:12یہاں پر وہ الفاظ موجود ہیں
25:13کہ تُو ہمیں جادو کرنے پر مجبور کرتا تھا
25:16واللہ خیر وابقا
25:17اللہ بہت بہتر اور وہ بیشہ باقی رہنے والا ہے
25:20تو اب اگر یہ اعتراض کیا جائے
25:22کہ انہوں نے یہ کیسے کہا
25:24کہ تُو نے ہمیں جادو پر مجبور کیا تھا
25:26حالانکہ انہوں نے اپنی خوشی سے
25:28موسیٰ علیہ السلام کے مقابلے میں
25:30جادو کرنے میں حصہ لیا تھا
25:33وَجَاءَ الصَّحَوَةُ فِرْعَوْنَ
25:35قَالُوا إِنَّ لَنَا لَأَجْوَنْ إِنْكُنَّا نَحْلُ الْغَالِبِينَ
25:39قَالَنَ عَمْ وَإِنَّكُمْ لَمِنَا الْمُقَرَّبِينَ
25:43سورہ آراف آیت نمبر 113 اور 114
25:48اور جادو کرنے فیرون کے پاس آئے
25:51اور کہا کہ اگر ہم غالب ہو گئے
25:52تو یقینا ہمارے لئے نعام ہوگا
25:54فیرون نے کہا کہ ہاں اور بے شک
25:57تم یقینا مقربین میں سے ہو جاؤ گے
25:59ابن جوزی علی رحمہ نے
26:01اس اعتراضات کے کچھ جوابات دیئے ہیں
26:03کہتے ہیں کہ ابن عباس علی اللہ عنہم نے فرمائے
26:06کہ فیرون لوگوں کو جادو سکھنے پر مجبور کرتا تھا
26:11اور ابن الانباری نے کہا
26:13کہ فیرون اپنی سلطنت کے لوگوں کو بلاتا
26:16ان کو یہ حکم دیتا
26:18کہ اپنی اولاد کو جادو سکھائیں
26:20اور وہ اس کو نہ پسند کرتے تھے
26:22اور اس کی وجہ یہ تھی کہ
26:23اس کا شغف جادو کے ساتھ تھا
26:25لیکن اس کے بعد جب انہوں نے
26:27موسیٰ علیہ السلام کو دیکھا
26:28اور یہ دیکھا کہ وہ اللہ کا ذکر کرنے والے ہیں
26:31اللہ سے ڈرنے والے ہیں
26:33تو وہ موسیٰ علیہ السلام کے ساتھ
26:35جادو کا مقابلہ کرنے سے ڈرے
26:37اور ان کو یہ خوف ہوا
26:39کہ موسیٰ علیہ السلام ان پر غالب آ جائیں گے
26:41اور ان کی جادو کی صناعت ماند پڑ جائے گی
26:44ان کا کاروبار بزنس ٹھپ ہو جائے گا
26:47لیکن فیرون اس کی سوا نہیں مانا
26:49کہ وہ موسیٰ علیہ السلام سے مقابلہ کریں
26:52اور فرعون کے مجبور کرنے سے ان کی یہی مراد تھے
26:56اور ایک توجہ یہ بھی ہے
26:58کہ ان کو یہ خوف تھا کہ اس عظیم مجمع میں مغلوب ہو جائیں گے
27:03اور اس سے ان کے کاروبار پر اثر پڑے گا
27:06لیکن فرعون نے ان کو جادو کرنے پر مجبور کیا
27:09اور ایک توجہ یہ بھی ہے
27:11کہ فرعون نے ان جادوگروں کو ان کے ہم وطنوں سے آنے پر
27:15بلکہ فرعون نے ان جادوگروں کو ان کے وطنوں سے آنے پر مجبور کیا تھا
27:20اور یہی ان کے جادو کرنے کا سبب تھا
27:23یہ چاروں اقوال ابن الانبادی نے نقل کیا ہیں
27:26ناظرین وستامعین بھارل فرعون کی ایک سلطنہ تھی
27:30اور اگر وہ انا ربکم الاعلیٰ کہتا تھا
27:33تو ظاہرے کے غرور تقبر اس میں رچبس چکا تھا
27:37اور وہ اپنے آپ کو سمجھتا تھا کہ میری طاقت کے آگے
27:40کوئی ہر چیز ہیچ ہے
27:42میں گھمنڈی تھا طاقت کے نشے میں چور تھا
27:47تو جب ایسا بندہ طاقت کے نشے میں ہو
27:49اور جس کے آگے پیشے ہزار ہاں خادمین گھوم رہے ہوں
27:53جس کی سلطنت بڑی وسیع ہو جو چاہے وہ کر لے
27:56اللہ تعالیٰ ڈھیل تو دیتا ہے نا
27:59تو جو چاہے وہ کر لے
28:00تو پھر وہ اس کے دل میں یہ خیال آئے
28:02کہنا ربکم الاعلیٰ
28:07تمہارا سب سے اعلیٰ رب ہوں
28:10اور اس کے دل میں یہ بھی تھا
28:12کہ موسیٰ علیہ السلام
28:14چونکہ اس کی پلے بڑے تھے
28:17تربیت پرورش پائی تھی
28:18تو اب موسیٰ علیہ السلام کے مطالق بھی
28:21اس کا یہ تھا کہ یہ میرے یہاں پلنے والا
28:24میرے یہاں پرورش پانے والا
28:25میں اس کا رب ہوں گو ہے
28:27کہ میں نے ان کو کھلایا پلایا
28:29میں نے ان کی نشن اماں میں حصہ لیا
28:32تو اتنا دماغ اس کا خراب ہو چکا تھا
28:34جب دماغ اتنا خراب ہو جائے
28:37اور گھمن طاقت
28:38ہر چیز اس کو میسر ہو
28:41تو پھر اس نے خدای کا دعویٰ کیا
28:43اپنے آپ کو خدا سمجھتا تھا
28:44اور پھر اسی اس میں
28:46طاقت کے نشے میں اس نے
28:47جادوگروں کو بھی مجبور کیا
28:49اور ہر ایک کو مجبور کرتا تھا
28:50کہ اپنے بچوں کو جادو سکھاؤ
28:52تو ظاہر ہے کہ اس کا یہ شغف تھا
28:54اب اس کے بعد یہ بھی ہے ناظرین
28:57کہ فرعون کی بیوی کا ایمان نانا
28:59ساتھ میں یہ بھی ہے
29:01کہ دنیا کا بدنصیب ترین شخص
29:03لیکن اس کی خوشنصیب ترین بیوی ہے
29:08کتنی عجیب و غریب بات ہے
29:10لوت علیہ السلام
29:11اللہ تعالیٰ کے برگزید نبی ہے
29:14لیکن ان کی جو بیوی ہے
29:16وہ دشمنوں کے ساتھ ملی ہوئی تھے
29:18وہ نافرمان تھے
29:20اور اس کا ذکر قرآن کریم میں بھی آیا
29:22نو علیہ السلام کا بیٹا کنعان
29:24جو ہے وہ نافرمان تھا
29:26اور اسے پھر غرب بھی کیا گیا
29:28لوت علیہ السلام کی بیوی نافرمان تھے
29:30تو اسے بھی ان کے ساتھ
29:32عذاب اس پر بھی نازل ہوا
29:35تو یہاں پر آپ دیکھیں
29:36فیراؤن اتنا بدمست
29:38اور اتنا خدای کا دعویٰ کرنے والا
29:41دنیا کا بدنصیب ترین شخص
29:43لیکن مقابلے میں جو بیوی ہے
29:45وہ خوشنصیب ترین ہے
29:47حضرت آسیر رضی اللہ تعالیٰ
29:49فیراؤن کی بیوی لوگوں سے پوچھ رہی تھی
29:51اس مارکے میں کون غالب رہا
29:53اس کو بتایا گیا
29:55کہ موسیٰ علیہ السلام اور حارون علیہ السلام غالب رہے
30:00رب پر ایمان لے آئے
30:01فیراؤن نے کسی شخص کو اس کے پاس بھیجا
30:04کہ اگر وہ اپنے ایمان سے رجوع نہ کرے
30:05تو اس کے اوپر پتھر کی بھاری چٹان گرا دو
30:08جب وہ لوگ اس کے پاس گئے
30:10تو اس نے آسمان کی طرف نظر اٹھا کر دیکھا
30:12تو اس کو جنب میں اپنا مکان نظر آیا
30:14اور وہ اپنے ایمان پر قائم رہی
30:16اور اسی حال میں اس کی روح
30:18کبس کر لی گئی
30:19اور اس وقت اس کے جسم پر
30:21وجود پر وہ بھاری چٹان گرائی گئی
30:24جو اس کے تو اس کی جسم میں
30:26روح نہیں تھی
30:27اور وہ انتقال فرما چکی تھی
30:29میں اس میں مزید عرض کروں گا ناظرین
30:31آج کے لیے اتنا ہی کافی
30:32اور اس کے ساتھ ہی
30:33ہمارے اس پرگرام کا
30:34سیکنڈ سیگمنٹ کمپیٹ ہوا
30:36چلتے ہیں
30:36تھرڈ اور لاسٹ سیگمنٹ کی جانے
30:38قرآن سب کے لیے
30:39یہ سیگمنٹ آپ کا سیگمنٹ ہے
30:40دنیا بر سے
30:41آپ ہمیں کالز کر سکتے
30:42اس کی ان پر نمبرز ڈسپلے ہیں
30:44آپ کا تعلق پاکستان
30:45پاکستان سے باہر
30:46دنیا کی کسی خطے
30:47کسی مل سے اٹھائیں
30:48اپنے فون
30:48سٹیل کیجئے نمبرز کو
30:49جوائن کیجئے
30:49ہمارے اس پرگرام کو
30:50دیکھتے ہیں
30:51اس وقت لائن پر
30:52ہمارے ساتھ کون ہے
30:53السلام علیکم
30:55والیکم
30:56السلام
30:56جی کہاں سے
30:59جی بیٹا سنائیے
31:02جی
31:02اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
31:07بسم اللہ الرحمن الرحیم
31:11انہو من لکت ربہ مجرمان
31:17فانہ لہو جہنم
31:21لا يموت پیہا ولا يحیاء
31:25جزاکاللہ خیل
31:28نازیم چلتے ہیں
31:28گلکولر کی جانب
31:29السلام علیکم
31:30والیکم السلام
31:32جی بیٹا کہاں سے
31:33انکل جی عبدالشتام زبانہ سے
31:36جی بیٹا سنائیے
31:38جی
31:38اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
31:43بسم اللہ الرحمن الرحیم
31:49انہو ما ان یأتی ربہ مجرمان
31:54فانہ لہو جہنم
31:58لا يموت پیہا ولا يحیاء
32:04جزاکاللہ خیل
32:06السلام علیکم
32:07والیکم السلام
32:09جی بیٹا کہاں سے
32:11جی بیٹا کہاں سے
32:12جی کائناس مندری سے
32:13جی سنائیے
32:15جی
32:15اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
32:20بسم اللہ الرحمن الرحیم
32:24انہو من یأتی ربہ مجرمان
32:30فانہ لہو جہنم
32:33لا يموت پیہا ولا يحیاء
32:39جزاکاللہ خیل
32:40چلتے ہیں نیکس کالر کی جانب
32:41السلام علیکم
32:42جی
32:43سلام علیکم
32:44اسلام
32:44جی کہاں سے
32:45جی فیصلہ بات سے
32:47کہاں سے
32:49فیصلہ بات سے
32:51سنائیے
32:52اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
32:55بسم اللہ الرحمن الرحیم
33:00انہو من یأتی ربہ مجرمان
33:04فانہ لہو جہنم
33:06لا يموت پیہا ولا يحیاء
33:10جزاکاللہ خیل
33:12ناظرین و سامعین
33:13اس کے ساتھ ہی امان
33:14اس پروغرام کا وقت
33:15اپنے اختتام کو پہنچا
33:16یہ پروغرام جسی آپ روزانہ
33:17علاوہ ہفتے رتوار کے
33:19اس سے پہل چار بجے سے
33:20دیکھا کرتے ہیں
33:21رات ایک بجے
33:22ریپیٹی لکاس میں
33:23یہ پروغرام پیش کی جاتا ہے
33:25اور
33:25www.aryqtv.tv
33:29پر اب ہمیں جوائن کر سکتے ہیں
33:30یہ پروغرام یوٹیوب پر دیکھنا چاہیں
33:31تو اس پروغرام کے نام کے ساتھ
33:33ڈیٹ کے ساتھ سرچ کیجئے
33:34اس پروغرام سے مستفیز
33:35اور اوروں کو بھی ترغیب دیجئے
33:37زندگی رہی
33:37تو انشاءاللہ
33:38کل سیم ٹائم
33:39آپ کی خدمت میں پھر حاضر ہوں گے
33:41اس وقت کے لئے
33:41آپ سے اجازت چاہیں گے
33:42پروغرام قرآن سنگیے
33:44اور سنائیے کہ
33:44محسوان
33:45محمد سحیل رضا امجدی
33:47اور ایئر و ایو ٹی بی کی
33:48پوری ٹیم کو دیجئے
33:49اجازت
33:49اس دعا کے ساتھ
33:51کہ اللہ رب العالمین
33:52آپ کا ہم سب کا
33:53حامی و ناصر رہے
33:55السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments

Recommended