Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Maryam (Ayat - 48)
Scholar: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Scholar: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00God bless you.
00:30ناظرین و سامعین ویورز این لسنرز السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:37پروگرام قرآن سنئے اور سنئے کے ساتھ آپ کا محسپان محمد سحیل رضا امجدی
00:45آپ کی خدمت میں حاضر ہے
00:48ناظرین و سامعین آپ جانتے ہیں کہ ماہ شعبان المعظم ہے
00:54اور اس کی دو تاریخ اگر دیکھی جائے تو وہ امام آزم ابو حنیفہ رحمت اللہ علیہ کے حوالے سے ہے
01:05امام آزم ابو حنیفہ رحمت اللہ علیہ ناظرین کروڑوں ہنفیوں کے امام ہیں
01:12اور آپ کی تمام ائمہ میں یوں سمجھ دیجئے کہ ایک الگ حیثیت ہے جو ہر کسی کو حاصل نہیں ہوتی
01:22امام آزم ابو حنیفہ رحمت اللہ علیہ اگر دیکھا جائے ناظرین
01:27تو آپ کا نام جو ہے وہ اس دور میں کہ جس دور میں آپ امام تھے
01:35ظیرے کہ آپ ایٹی میں پیدا ہوئے ایٹی سن ہجری میں اور ون ففٹی میں آپ کی وفات ہوئی
01:43اور آپ کے بارے میں یہ بھی کہا جاتا ہے
01:46کہ امام آزم ابو حنیفہ رحمت اللہ علیہ یہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا موجزہ ہے
01:56اور یاد رکھیں کہ علم تفسیر ہو یعنی علم قرآن ہو علم تفسیر ہو علم حدیث ہو
02:03یا ناظرین علم فقہ ہو تو کیا بات ہے امام آزم ابو حنیفہ رحمت اللہ علیہ کی
02:11اور یوں سمجھ لیں کہ ہر فیل میں جس میدان میں جائیں
02:17اللہ تبارک و تعالیٰ نے آپ کو بہت نام عطا فرمایا
02:22امام شافعی فرماتے ہیں آپ کے متعلق
02:25کہ انناسو کلہم ایال فی الفقہ
02:32کہ تمام کے تمام لوگ جو ہے ابو حنیفہ کے ایال ہے
02:38ماتحت ہے کس میں؟ فقہ میں
02:41اور کہا جاتا ہے کہ فقہ کا کھیت
02:43حضرت عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ انہوں نے بویا
02:47القبہ نے سینچا
02:49ابراہیم نخی رحمت اللہ تعالیٰ نے اسے کاتا
02:53حضرت حماد نے مانڈا بنایا
02:56ابو حنیفہ رحمت اللہ تعالیٰ نے اسے پیسا
02:59اور امام محمد نے رحمت اللہ تعالیٰ نے روٹیاں بنائیں
03:04اور ناظرین و سامعین یاد رکھیں کہ
03:07علم تفسیر کے ائمہ ہوں
03:10علم حدیث کے ائمہ ہوں
03:11یا علم فقہ کے ائمہ ہوں
03:13وہ تمام کے تمام
03:14امام عظم و حنیفہ رحمت اللہ تعالیٰ کے
03:17علم پر نازع ہے
03:19اور علم کو تسلیم کیا ہے
03:21اور امام عظم و حنیفہ رحمت اللہ تعالیٰ کے متعلق
03:25تاتا کن بخش رحمت اللہ تعالیٰ نے
03:27ایک خواب دیکھا
03:29اور اس میں دیکھا کہ حضور نبی کریم علیہ السلام نے
03:33کسی شخص کو اٹھایا ہوا ہے
03:35بڑی محبت سے
03:36تو آپ نے عرض کی
03:38کہ یا رسول اللہ یہ کون ہے
03:40یہ خواب میں دیکھا کون ہے
03:42فرمایا کہ یہ تمہارے تم مسلمانوں کے امام ہیں
03:46اور وہ امام عظم و حنیفہ رحمت اللہ تعالیٰ تھے
03:49ناظرین
03:50اور انہوں نے یہ تعبیر نکالی
03:51کہ امام عظم و حنیفہ رحمت اللہ تعالیٰ کے ذریعے
03:56اللہ تبارک و تعالیٰ نے
03:57حضور نبی کریم علیہ السلام کی
04:00سنتوں کا احیاء فرمایا
04:02اللہ تعالیٰ ان کے
04:03مزارے پر انوار پر کڑوڑھا
04:05رحمت نازل فرمائے
04:07چلتے ہیں ناظرین
04:08آش کے سبق کی جانب
04:09ہمارا جو آش کا سبق ہے
04:11وہ سورہ مریم
04:12اور سورہ مریم کی
04:14آیت نمبر
04:15فوٹی ایٹ ہے
04:16آش کے سبق میں شامل ہے
04:18فورمنٹ کے مطابق پڑھیں گے
04:20باوضو ہو جائیں
04:21اسکرین کے سامنے موجود ہیں
04:22کلام پاک کو ساتھ رکھیں
04:24آش کا سبق نکالیں
04:25اپنے پاس نوٹ بک
04:26ضرور رکھیں
04:27کوئی بھی
04:28امپورٹنٹ بات ہو
04:28نوٹ ضرور فرمالیجی
04:30آپ کو لیے چلتے ہیں
04:31آج کے اس پرگرام کے
04:32فرسٹ سیگمنٹ کی جانب
04:34لغت القرآن
04:35یہ ہمارے اس پرگرام کا
04:36پہلا سیگمنٹ ہے
04:37اور آئیے تاوہ سسمیہ
04:39پڑھتے ہوئے
04:39آج کے سبق کو
04:41شروع کرتے ہیں
04:42اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
04:46بسم اللہ الرحمن الرحیم
04:51واعتزلکم وما تدعون من دون اللہ
04:59وادعو ربی عساء
05:03لا اکون بدعاء ربی شقی
05:08ادعو ربی پڑھیں گے
05:11وفقی صورت میں بھی
05:12ربی ہی پڑھا جائے گا
05:14زا وقف مجووس کی شورٹ فارم ہے
05:16جس کا مانا یہ کہ یہ رکنا جائز ہے
05:18اور سات لامیہ یہ وصل کی شورٹ فارم ہے
05:21اس کا مانا یہ کہ یہ رکنا صحیح نہیں ہے
05:23تو بغیر رکے پڑھا جائے
05:25شقیین پڑھیں گے
05:26وفقی صورت میں شقیہ پڑھا جائے گا
05:28کہ دو زبر کی ترمین وقف میں
05:30علف سے چینج ہو جاتی ہے
05:32ناظرین و سامعین
05:33آخر میں آپ دیکھیں
05:34علامت وقف اندر فوٹی ایٹ لکھاوا ہے
05:37آیت نمبر فوٹی ایٹ
05:38یہاں پر مکمل ہو رہی ہے
05:40اور کتنے کلمات ہیں
05:42آئیے دیکھتے ہیں
05:43کل ستر کلمات موجود ہیں
06:09ہر کلمے کو علیدہ پھر ملا کر پڑھتے ہیں
06:12بغور ملاحظہ فرمائے
06:13وَاَعْتَزِلُكُمْ
06:18وَاَعْتَزِلُكُمْ
06:21وَمَا تَدْعُونَ
06:24وَمَا تَدْعُونَ
06:27تَدْعُونَ میں دال ساکن ہے
06:29لیکن یہ حرف کل کلہ ہے
06:31تو آواز لڑتی بھی محسوس ہونی چاہیے
06:33مَنْ دُونِي اللَّهِ
06:36مِنْ مِنْ ساکن ہے
06:37اس کے بعد دونی میں دال حرف اخفا ہے
06:40تو نُنْ ساکن کو اخفا کے ساتھ پڑھیں گے
06:42اخفا کہتے ہیں ناک میں آواز لے جا کر
06:44گنگنانا
06:45دونی میں نون کی نیچے زیرے
06:46اسے اس میں اللہ کی حرف اللہ کے ساتھ ملائیں گے
06:48درمیان میں اسے علی فینی حمزہ کو عزف کے جائے گا
06:51اس میں اللہ کی حرف اللہ سے پہلے والے حرف
06:53کی نیچے زیر ہو تو اس میں اللہ کی حرف اللہ کو
06:55بھاری کر کے پڑھا جاتا ہے
06:57مِنْ دُونِ اللَّهِ
07:02اسے اس میں اللہ کی حرف اللہ کو باری کر کے پڑھا جائے گا
07:07وَاَدْعُو
07:08یہاں پر بھی دال ساکن ہے لیکن حرف کل کل ہے تو آواز لوٹتی بھی محسوس ہونی چاہیے
07:13وَاَدْعُو
07:15رَبْ عَلَيْدَا
07:16یا عَلَيْدَا مِلَا کر پڑھیں گے
07:17رَبْ عَسَا
07:20یہ اصل میں ہے
07:21اَنْ لَا
07:22اَنْ عَلَيْدَا ہے لَا عَلَيْدَا ہے ان ساکن کے بعد لام آ رہا ہے
07:25تو ان ساکن کو لام کے ساتھ ملا کر اسے اللہ پڑھا گیا
07:28کیونکہ یہاں پر جو ہے وہ
07:30یہ ارملوں کا جو قائدہ ہے وہ اپلائے ہوگا
07:32اَنْ لَا نہیں پڑھیں گے
07:34اَلْ لَا
07:35اوپر مد کی علامت ہے مد منفصل ہے مد جائز بھی کہتے ہیں
07:38مینیمم اس کو تین سے چار حرکات کی مقدار
07:40کھنش کر پڑھنا چاہیے میکسیمم اس کو
07:42پانچ سے چھے حرکات کی مقدار کھنش کر پڑھ سکتے ہیں
07:45اَلْ لَا
07:47اَكُونَ بِي
07:48عَلَيْدَا دُعَائِ عَلَيْدَا رَبِّ
07:50عَلَيْدَا یَا عَلَيْدَا مِلَا کر پڑھیں گے
07:52بِي دُعَائِ رَبِّ
07:55رَوَا پر زبر ہے رَوَا کُپر
07:56کر کے پڑھیں گے علیف پر مت کی علامت
07:58دعا میں تو ناظرین یہ مد منفصل
08:01ہے مد واجب بھی کہتے ہیں لازم بھی کہتے ہیں
08:03منیمم اس کو تین سے چار حرکات
08:05کی مقدار کھنش کر پڑھنا ضروری ہے
08:06اور میکسیمم اس کو پانچ سے چھے
08:09حرکات کی مقدار کھنش کر پڑھ سکتے ہیں
08:11بِي دُعَائِ رَبِّ
08:13شَقِيًا
08:15یہاں وقف کریں گے تو شقیہ
08:17پڑھیں گے آئیے ناظرین چلتے ہیں
08:19کلمات کی لغت اور گرامر کے ادبار سے
08:21تحقیق و ترجمہ کی جانب
08:22سب سے پہلے جو آج کا سبق ہے
08:24وہ لکھیں گے پھر اس میں جو کلمات ہیں
08:26اسماع افعال حروف کون سے ہیں
08:27ان کی نشاندہی کی جائے گی
08:28تحقیق و ترجمہ بھی عصد کریں گے
08:30قرآن اور اردو کے حوالے سے
08:32کہ وہ کلمات جو عام طور پر
08:33قرآن میں پڑھتے ہیں
08:35اردو میں بھی یوز کی جاتے ہیں
08:36ان کی بھی نشاندہی ہوگی
08:37بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:52وما تدعون من دون اللہ
09:07وَأَدْعُوْ رَبِّي
09:23عَسَى
09:30أَلَّا أَكُونَ
09:36بِدْعَائِ
09:48رَبِّي
09:54شقیًا
10:00آیت نمبر ہے
10:06فورٹی ایٹ
10:07شقیًا
10:10انشاءاللہ مزید پرگرم کو آگے بڑھائیں گے
10:14لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانب
10:15ملاقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
10:17ویلکم بیک ناظرین و سامعین
10:20چلتے ہیں آج کے پرگرم کی جانب
10:22اور ناظرین چلتے ہیں
10:23کلمات کی لغت اور گرامر قیدبار سے
10:25تحقیق و ترجمہ کی جانب
10:27سبق ہم لکھ چکے ہیں
10:28اور سب سے پہلے ہم دیکھتے ہیں
10:30اسما
10:30اسما کتنے ہیں کن کن سے ہیں
10:33تو پہلا اسم ہے کم زمیر
10:36دوسرا ہے ما
10:39تیسرا ہے دونی
10:42چوتھا اسم اللہ
10:44پانچوہ رب
10:46یہاں زمیر ہے نمبر ایک آئے گا
10:49اور چھٹا ہے دعا
10:51یہاں رب نمبر پانچ آئے گا
10:53زمیر پہ نمبر ایک آئے گا
10:55اور ساتوہ شقیعہ
10:57کل یہاں پر سات اسما ہیں
10:59نمبر ایک
11:01کم
11:02اور
11:06یا زمیر
11:07نمبر دو
11:13ما
11:13نمبر تین
11:16دونی
11:17نمبر چار
11:22اسم اللہ
11:23اور نمبر پانچ
11:29رب
11:30نمبر چھے دعا
11:37نمبر سات
11:45شقیعہ
11:46ناظرین و سامعین یہ سات اسما ہے
11:58ہم دیکھتے ہیں کہ افوال کتنے ہیں کون کون سے ہیں
12:00آتزلو پیلا فیل
12:03تدعونا دوسرا
12:05ادعو تیسرا
12:07ارسا چوتھا
12:09اکونا پانچوا
12:12کل یہاں پر پانچ افعال ہیں
12:15نمبر ایک
12:16آتزلو
12:17نمبر دو
12:23تدعونا
12:24نمبر تین
12:30ادعو
12:31نمبر چار
12:38اصا
12:39نمبر پانچ
12:46اکونا
12:46ناظرین یہ پانچ
12:55افعال ہو گئے
12:56اب ہم دیکھتے ہیں کہ حروف کتنے ہیں
12:58واو پہلا حرف ہے
12:59یہاں پر بھی نمبر ایک آئے گا
13:02من دوسرا ہے
13:03یہاں پر بھی نمبر ایک آئے گا
13:07اور ان تیسرا
13:08لا چوتھا
13:10بھی پانچوا
13:12پانچ حروف ہیں
13:13نمبر ایک
13:15واو
13:16نمبر دو من
13:20نمبر تین
13:23ان
13:24نمبر چار
13:29لا
13:29نمبر پانچ
13:33بی
13:35سات اصمہ
13:40پانچ افعال
13:41سات اور پانچ
13:42بارہ
13:43بارہ اور پانچ
13:44پانچ حروف ہیں
13:46تو کل ملا کر ناظرین
13:47سترہ کلمات ہو گئے
13:49اب آئیے سب سے پہلے اسما کی طرف چلتے ہیں
14:00تو پہلا اسم ہے
14:01کم
14:02جمع مذکر حاضی کی ضمیر ہے
14:04جمع مذکر حاضی کی ضمیر متصل ہو تو کم کی شکل میں منفصل ہو تو انتم کی شکل میں ہوتی ہے
14:09کم یا انتم اس کا مانا ہوگا تم سب آپ سب تمہیں اپنے
14:13یا واحد متقلم کی ضمیر ہے
14:15واحد متقلم کی ضمیر متصل ہو تو یا کی شکل میں منفصل ہو تو انہ کی شکل میں ہوتی ہے
14:20یا یا انہ اس کا مانا ہوگا میں میرا میری
14:23ما جو ہے ناظرین یہ اسم موصول ہے
14:25اس کا مانا جو جس جسے ان میں سے کرینے کے اعتبار سے کوئی مانا بھی کر سکتے ہیں
14:30دونی کا مانا ہوتا ہے سوا علاوہ
14:33ان میں سے کوئی مانا بھی کر سکتے ہیں اسم اللہ
14:36this Allah Ты Allah faces other than God
14:41It has always been used as a mass killer
14:49I ask for a good заяв
15:01It is a bad guy
15:03It is a bad guy
15:05because of the
15:06worship of God
15:09that a curse
15:10and a
15:25others
15:29we can minut
15:31So we can put you in reality
15:33Kṛṣṇa Almighty Corporation
15:34And this instance appears
15:36Shqiyah
15:37I mean sup
15:41I think that UA Its being
15:43I mean sup
15:45Shqiy what we use
15:55We say
15:57I am
15:59I will
16:00I
16:01I will be different or I will be different or I will be different or I will be different or I will be different or I will be different or I will be different or I will be different or I will be different or I will be different or I will be different or I will be different or I will be different or I will be different or I will be different or I will be different or I will be different or I will be different or I will be different or I will be different or I will be different or I will be different or I will be different or I will be different or I will be different or I will be different or I will be different or I will be different or I will be different or I will be different or I will be different or I will be different or I will be different or I will be different or I will be different or I will be different or I will be different or I will be different or I will be different or I will be different or I will be different or I will be different or I will be different or I will be different or I will be
16:31। । । ।
17:01। ।
17:30। । । । । ।
18:00। । ।
18:30। । । । ।
19:00। । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । ।
19:30I will be sent to the Lord
19:39I will be sent to the Lord
19:51I will be sent to the Lord
19:58I will listen to you.
20:28وَمَا تَدْعُونَ مِنْ دُونِ اللَّهِ وَأَدْعُونَ رَبِّ عَسَاءً
20:37أَلَّا أَكُونَ بِدْعَاءِ وَمِنْ شَقِيًّا
20:48آمنت باللہ صدق اللہ العظيم
20:51تلاوت کے مکمل ہونے کے ساتھ ہی
20:53ہمارا اس پروگرام کا فرسٹ سیگمنٹ کمپیٹ ہوا
20:55چلتے ہیں سیکنڈ سیگمنٹ کی جانے
20:57تفریم القرآن یہ سیکنڈ سیگمنٹ ہے
21:00سب سے پہلے آپ کو لیے چلتے ہیں
21:01حرف پہ حرف لفظ پہ لفظ ترجمہ کی جانے
21:03وَا اور اَعْتَزِلُو میں الگ ہو جاؤں گا
21:06کم تم سے وَا اور مَا جِنْكُو
21:09تَدْعُونَ تُمْ پُوجِتَهُو مِنْ سَدُونِي سَوَا
21:13اسمِ اَوَّا اس سے مراد ذاتِ باری طالعہ ہے
21:15وَا اور اَدْعُو میں پوجوں گا
21:17رَبْ اس سے مراد ذاتِ باری طالعہ ہے
21:20یا اپنے عصا قریب ہے
21:22اللہ یہ کہ
21:24اللہ اکونہ یہ کہ میں نہ ہوں
21:27بھی ساتھ دعائی بندگی ربی رب
21:29یا اپنے شقیہ بدبخت
21:31آئیے ناظرین چلتے ہیں
21:32آسان فہم با محاورت اجمع کی جانے
21:35وَا اَعْتَزِلُكُمْ وَمَا تَدْعُونَ مِنْ دُونِ اللَّهِ
21:41وَأَدْعُو رَبِّ عَسَاءَ
21:44مَا أَلَّا أَكُونَ بِدْعَاءِ رَبِّ شَقِيَا
21:52میں تم سب کو بھی چھوڑتا ہوں
21:55اور ان کو بھی جن کی تم اللہ کے سوا عبادت کرتے ہو
21:59اور میں اپنے رب کی عبادت کرتا ہوں
22:02اور امید ہے کہ میں اپنے رب کی عبادت کر کے محروم نہیں ہوں گا
22:07ناظرین انشاءاللہ مزید پوغیم کو آگے بڑھائیں گے
22:09لیکن ہمیں جانا ہوگا پریک کی جانب ملاقات ہوگی مختصر سے پریک کے بعد
22:12وَلْكَمْ بَيْقْ ناظرین وَسَّامِعِينَ
22:15چلتے ہیں آج کے پرگرام کی جانب
22:17اور اب ہم تفسیر ارس کریں گے
22:20اور تفسیر ناظرین جو ہمیں ارس کرنی ہے
22:23وہ کل ہم نے آیت نمبر فورٹی سس کی تفسیر
22:26آپ کی خدمت میں ارس کی تھی
22:28اور آج ہم ارس کریں گے آیت نمبر فورٹی سیون
22:32جس میں فرمایا
22:33قَالَ السَّلَامٌ عَلَيْكَ سَأَسْتَغْفِو لَكَ رَبِّ إِنَّهُ كَانَبِي حَفِيَّ
22:38ابراہیم نے کہا تو جس سلام ہو
22:41میں ان قریب اپنے رف سے تیرے لئے استغفار کروں گا
22:45بے شک وہ مجھ پر بہت مہربان ہے
22:49ناظرین یہ تواتر کے ساتھ نا
22:51آیت نمبر فورٹی ٹو سے
22:53ابراہیم علیہ السلام اور آپ کے چچہ
22:56آزر کا ایک مقالمہ چل رہا ہے
22:59تو اس کا بیان ہے کہ پہلے آپ نے فرمایا اس سے
23:03کہ تو اس کی عبادت کیوں کرتا ہے
23:05جو سنتے نہیں دیکھتے نہیں
23:07تو یہ کوئی فائدہ نہیں پہنچا سکتے
23:09پھر اس کے بعد ناظرین یہ فرمایا
23:12کہ بے شک میرے پاس وہ علم ہے جو آپ کے پاس نہیں
23:14تو آپ میری پیروی کیجئے
23:15میں آپ کو سیدھا راستہ بتاؤں گا
23:17پھر آیت نمبر فورٹی فور میں فرمایا
23:20کہ آپ شیطان کی پیروی نہ کریں
23:23اور بے شک شیطان رحمان کا
23:26اللہ عزو جل کا نافرمان ہے
23:28پھر آیت نمبر فورٹی فائف میں
23:30یہ فرمایا کہ
23:31اے میرے باپ بے شک میں خوف کھاتا ہوں
23:34کہ اگر آپ نے میری بات نہ مانی
23:35تو آپ کو عذاب رحمان کی طرف سے عذاب ہوگا
23:39تو آپ شیطان کے ساتھی ہو جائیں گے
23:42اس کے بعد ناظرین جواب جو اس نے دیا
23:45آزر نے جو آپ کے چچا تھے
23:47تو اس نے جواب دیا کہ
23:48اے ابراہیم کیا تو میرے خداوں سے عراس کرنے والا
23:51اگر تو باز نہ ہے تو میں تجھے سنگسار کر دوں گا
23:54تو ہمیشہ کیلئے مجھے چھوڑ دے
23:55ابراہیم علیہ السلام نے کیا جواب دیا
23:58کہ تجھے سلام ہو
23:59میں ان قریب اپنے نفذتے لئے استغفار کروں گا
24:01بے شک وہ مجھ پر بہت مہربان ہے
24:04اب اس مقام پر ایک سوال یہ ہوتا ہے
24:08کہ کافر کو غیر مسلم کو سلام کرنا جائز نہیں ہے
24:12پھر ابراہیم علیہ السلام نے آزر کو کیوں سلام کیا
24:15اس کا جواب یہ ہے کہ یہ تعظیم اور تحییت کا سلام نہیں تھا
24:19ناظرین یاد رکھیں کہ سلام مسلمان کے لئے ہوتا ہے
24:23اگر کوئی کافر آپ کو سلام کرے
24:25اور آپ کو فتنے کا اندیشہ ہے
24:27تو زیادہ سے زیادہ آپ یہ کہہ سکتے ہیں
24:30وَعَلَيْكُمْ
24:31یعنی جہاں فتنے کا اندیشہ آپ سمجھ سکتے ہیں
24:33کہ آپ کسی باہر ملک میں رہتے ہیں
24:34اور بعض اوقات وہ تاک میں بھی ہوتے ہیں
24:36کہ یہ جواب دیتا ہے یا نہیں
24:37تو خامخہ کسی چیز کا مسئلہ ہو جائے
24:40تو وَعَلَيْكُمْ کہہ سکتے ہیں
24:41جواب نہیں دے سکتے
24:43یعنی مکمل جواب نہیں دے سکتے
24:44وَعَلَيْكُمْ مطلب یہ کہ
24:46جو تم لائق ہو
24:47اللہ تعالیٰ وہ تم پر نازل فرمائے
24:49وہ تمہیں دے
24:50تو اس طرح کر سکتے ہیں
24:52تو یہاں سوال یہ ہوتا ہے
24:53کہ غیر مسلم کو سلام کرنا تو جائز نہیں ہے
24:56تو ابراہیم علیہ السلام نے
24:58کافر چچا کو کیوں سلام کیا
25:00تو یہ تعظیم اور تحییت کا سلام نہیں تھا
25:03بلکہ یہ متارکہ کا سلام تھا
25:05یعنی کسی کو چھوڑنے اور اس سے قطع تعلق کرنے کا سلام تھا
25:10جیسے اللہ رب العالمین نے
25:11مؤمنین جو آلِ کتاب ہیں
25:14ان کی صفات میں فرمایا
25:15وَإِذَا سَمِعُوا الْلَغْوَا عَرَدُوا عَنْهُ وَقَالُوا لَنَا أَعْمَالُنَا وَلَكُمْ أَعْمَالُكُمْ سَلَامٌ عَلَيْكُمْ لَا نَبْتَغِلْ جَاهِلِينَ
25:27تو یہاں پر فرمایا
25:29سور قصص کی آیت میں 55 میں
25:31اور جب کوئی بےہدہ بات سنتے ہیں
25:33تو اس سے عراس کرتے ہیں
25:34اور کہتے ہیں کہ ہمارے عمال ہمارے لیے ہیں
25:36تمہارے عمال تمہارے لیے میں تمہیں
25:38بس تمہیں سلام ہو
25:40ہم جہلوں سے بات نہیں کرتے
25:41اور اسی طریقے سے عباد الرحمن کی جہاں صفات ہیں
25:45سور فرقان ایت نمبر 63 میں
25:48وَعِبَادُ الرَّحْمَانَ الَّذِينَ يَمْشُونَ عَلَى الْأَوْدِهَوْنَ
25:51وَإِذَا خَاطَبَهُمُ الْجَاهِلُونَ قَالُوا سَلَامًا
25:54رحمان کے بندے وہیں جو زمین پر نرمی اور آجزی کے ساتھ چلتے ہیں
25:57اور جب جاہل ان سے باس کرتے ہیں
25:59وہ بحث نہیں کرتے ہیں
26:00وہ کہتے ہیں تم پر سلام ہو
26:02کہتے ہوئے گزر جاتے ہیں
26:03تو یہ سلام میں متارکہ ہے
26:05ناظرین انشاءاللہ مزید ارس کریں گے
26:06لیکن آج کے لئے اتنے ہی کافی
26:08اور اس کے ساتھ ہی
26:09ہمارے اس پروگرام کا سیکنڈ سیگمنٹ کمپیٹ ہوا
26:11چلتے ہیں
26:11تھرڈ اور لاسٹ سیگمنٹ کی جانب
26:13قرآن سب کے لئے یہ سیگمنٹ آپ کا سیگمنٹ ہے
26:16دنیا بر سے اب ہمیں قولز کر سکتے ہیں
26:18سکین پر نمبرز ڈسپلے ہیں
26:19آپ کا طالب پاکستان
26:20پاکستان سے بار دنیا کی کسی خطے
26:22کسی مجھ سے اٹھائی اپنے فون
26:23سٹائل کیجئے نمبرز کو
26:24جوائن کیجئے
26:25ہمارے اس پروگرام کو دیکھتے ہیں
26:26سوگلائن پر ہمارے ساتھ کون ہے
26:28السلام علیکم
26:29جی سنائیے
26:32بسم اللہ الرحمن الرحیم
26:36وَاَتَذِلُكُمْ وَمَا تَدْعُونَا مِن دُونِ اللَّهِ
26:42وَأَدْعُو رَبِّ عَسَىٰ
26:45رَبِّ عَسَىٰ اللَّهِ اَكُونَا جِسْ دُعَائِ رَبِّ شَكِیَا
26:52جزاکاللہ خیر
26:54السلام علیکم
26:56وَعَلَيْكُمُ السَّلَامُ
26:57جی کہاں سے
26:58سنائیے بٹا
27:01جی
27:02اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
27:07بسم اللہ الرحمن الرحیم
27:12وَاَتَذِلُكُمْ وَمَا تَدْعُونَ مِن دُونِ اللَّهِ
27:20وَأَدْعُو رَبِّ عَسَىٰ
27:23اللَّهِ
27:25اَكُونَ بِدُعَائِ رَبِّ شَكِیَا
27:30تَجْمَا
27:31میں تم تک بھی چھوڑتا ہوں
27:34اور ان کو بھی
27:35جن کی تم
27:36اللہ کے سوا عبادت کرتے ہو
27:38اور میں اپنے رب کی عبادت کرتا ہوں
27:40اور امید ہے
27:41کہ میں اپنے رب کی عبادت کر کے
27:43محروم نہیں ہوں گا
27:45جزاکاللہ خیر
27:46السلام علیکم
27:47جی کہاں سے
27:49سنائیے
27:52اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
27:56بسم اللہ الرحمن الرحیم
27:59وَآتَذِلُكُمْ وَمَا تَدْعُونَ مِن دُونِ اللَّهِ
28:06وَأَدْعُونَ رَبِّي
28:11اَسَاءَ لَا أَكُونَ بِدُعَاءِ رَبِّي شَقِيَا
28:19جزاکاللہ خیر
28:21السلام علیکم
28:23وَآلیکم السلام
28:24جی کوندر کہاں سے
28:26جی مستی صاحب آمنہ پنجاب سے
28:29جی سنائیے بیٹا
28:30اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
28:36بسم اللہ الرحمن الرحیم
28:41وَأَعْتَذِلُكُمْ وَمَا تَدْعُونَ مِن دُونِ اللَّهِ
28:48وَأَدْعُوا رَبِّي
28:51اَسَاءَ لَا أَكُونَ بِدُعَاءِ رَبِّي شَقِيْتًا
28:59ماشاءاللہ جزاکاللہ خیر
29:02چلتے ہیں ایکسکاللہ کی جانب
29:03السلام علیکم
29:04وَآلیکم السلام ورحمت اللہ
29:06جی کہاں سے
29:07سنائیے
29:08اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
29:12بسم اللہ الرحمن الرحیم
29:15وَأَعْتَذِلُكُمْ وَمَا تَدْعُونَ مِن دُونِ اللَّهِ
29:22وَأَدْعُوا رَبِّي أَسَّاءَ لَا أَكُونَ
29:29أَلَّا أَكُونَ
29:30أَلَّا أَكُونَ بِدُعَاءِ رَبِّي شَقِيْتًا
29:37میں تم سب کو بھی چھوڑتا ہوں
29:42اور ان کو بھی جن کو تم اللہ کے سوا عبادت کرتے ہو
29:46اور میں اپنے رب کی عبادت کرتا ہوں
29:48اور امید ہے کہ میں اپنے رب کی عبادت کر کے محروم نہیں ہوں گا
29:52جزاکاللہ و خیر
29:53السلام علیکم
29:54وَأَلَيْكُمُ السَّلَامُ
29:57جی کونر کہاں سے
29:58جی نا تَسْلَبَاد سے
30:00سنائیے بیٹا
30:01اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
30:06بسم اللہ الرحمن الرحیم
30:10وَاَعْتَزِلُكُمْ وَمَا تَدِعُونَ مِعُونَ دُونِ اللَّهِ
30:17وَأَدِعُوا رَبِّي
30:19وَأَبِّعَتَا أَلَّا كُونَ بِدُعَاءِ رَبِّي شَقُّ جَا
30:28جزاکاللہ و خیر
30:29السلام علیکم
30:30وَأَلَيْكُم السَّلَامُ
30:32جی کونز کان سے
30:33فاتمہ لاہور سے
30:35جی سنائیے بٹا
30:36جی
30:37اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
30:43بسم اللہ الرحمن الرحیم
30:47وَأَعْتَزِلُكُمْ وَمَا تَدْعُونَ مِن دُونِ اللَّهِ
30:55وَأَدْعُوا رَبِّي
30:58وَأَدْعُوا رَبِّي عَسَاءً لَا أَكُونَ بِدْعَاءِ رَبِّي شَقِيًّ
31:11تَجْمَ
31:12وہ بھی چھوڑتا ہو
31:15سنائیے سنائیے بیٹا
31:17میرے خیال میں
31:21ہماری آواز نہیں آرہی ان کو
31:23چلیں
31:23بہت اچھا سنائے آپ نے
31:25اچھا شیطانی
31:27شیطان الرجیم
31:30جزاک اللہ خیر
31:31السلام علیکم
31:32وَأَلَيْكُمْ السَّلَامُ
31:34جی کہاں سے
31:35جی کائنات سمندری سے
31:38سنائیے بیٹا
31:38جی
31:39اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
31:44بسم اللہ الرحمن الرحیم
31:49وَأَعْتَزِلُكُمْ
31:50وَأَعْتَزِلُكُمْ
31:53وَمَا تَدْعُونَ مِن دُونِ اللَّهِ
32:00وَأَدْعُوْ رَبِّ
32:02وَأَدْعُوْ رَبِّ
32:05عَسَاءً لَا
32:08اَقُونَ بِدُعَاءِ
32:11رَبِّ شَقِجًّا
32:13جزاک اللہ خیر
32:15ناظرین و سامعین
32:16اس کے ساتھ ہی
32:17ہمارے اس پروگرام کا وقت
32:18اپنے اختتام کو پہنچا
32:19یہ پروگرام جیسے آپ
32:20روزانہ
32:20علاوہ ہفتہ اتبار کے
32:22سے پہل
32:23چار بجے سے
32:24لائیو اور پاکستانی وقت
32:25کے مطابق
32:25صبح سات بجے سے
32:27ریپیٹے لیکاس میں دیکھا کرتے ہیں
32:28فیڈبیک سے ضرور آگاہ کیجئے گا
32:30www.aryqtv.tv
32:33پر آپ ہمیں جوائن کر سکتے ہیں
32:35یہ پروگرام
32:36یوٹیوب پر دیکھنا چاہیں
32:36تو اس پروگرام کے نام کے ساتھ
32:38ڈیٹ کے ساتھ سرچ کیجئے
32:39اس پروگرام سے مستفیز
32:40اور اوروں کو بھی ترغیب دیجئے
32:41زندگی رہی تو انشاءاللہ
32:43اگلے پروگرام میں
32:44سیم ٹائم آپ کی خدمت میں
32:45پھر حاضر ہوں گے
32:46اس وقت کیلئے آپ سے اجازت چاہیں گے
32:48پروگرام قرآن سنیے
32:49اور سنائیے کہ میں
32:50اسپار محمد سحیل رضا امجدی
32:53اور ایر وائکو ٹی وی کی
32:54پوری ٹیم کو دیجئے اجازت
32:55اس دعا کے ساتھ
32:56کہ اللہ رب العالمین
32:57آپ کا ہم سب کا حامی و ناصر رہے
33:00السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments