Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Taha (Ayat - 60 & 61)
Scholar: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicVw18AUkM7tx2BPygK_PwP
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Scholar: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicVw18AUkM7tx2BPygK_PwP
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Allah
00:17Allahumma salli ala seyidina wa maulana muhammadin wa ala alihi wa ashabihi wa balehi wa sallim
00:28। । ।
00:55। । । ।
01:26। । ।
01:38। । । । ।
01:50। । । ।
02:22। ।
02:51। ।
02:53।
02:53। ।
02:55insan ko tkha djeta hai
02:57perishan ka djeta hai
02:58nushkaat ka shikar bina djeta hai
03:01allah akbar
03:02jub Allah taala tumhe
03:04aapne temam faihtnou pere
03:06razi rhenne wala bina djeta hai
03:09to tum khushahalye mein bhi
03:10Allah taala ka shukar da ka ka ira ka rtai ho
03:13aur sخت halat mein bhi
03:15sabar ka mazahira ka ka irta ka irta ka ka tte aoi
03:20nazirin wa sama'ain
03:21اور یہی نبی صلی اللہ علیہ وسلم
03:23کا طریقہ رہا ہے
03:25تو اس طرح تمہیں یہ ہو جائے
03:27کہ تمہیں اللہ تعالیٰ دوسروں کا
03:29محتاج نہ بنائے
03:30اور دوسرا یہ ہے کہ ہمیشہ
03:32اللہ تعالیٰ کے فیصلوں پر راضی رہو
03:35کہ خوشحال ہو
03:36تو اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے رہو
03:38تمہارا انگ انگ
03:40صرف زبان نہیں کہ الحمدللہ
03:43تمہارا انگ انگ
03:44اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرے
03:46اور اگر حالات سخت ہوں
03:49اور سخت حالات ہوں
03:51مسئیبت آجائے پریشانی آجائے
03:53خدا نہ خواستہ
03:54تو پھر اللہ تعالیٰ تمہیں صبر عطا فرمائے
03:57تو ناظرین یہ ہے پاکیزہ زندگی
03:59کہ اللہ تعالیٰ تمہیں دوسروں کا
04:01محتاج نہ بنائے
04:02اور ہمیشہ اللہ تعالیٰ کے فیصلوں پر راضی رہو
04:05اللہ تعالیٰ ہم سب کو یہ
04:07ایسی پاکیزہ زندگی
04:09عطا فرمائے
04:10چلتے ہیں ناظرین آج کی سبق کی جانے
04:14ہمارا جو آج کا سبق ہے
04:16وہ سورہ
04:19کی آیت نمبر
04:21سیسٹی اور سیسٹی ون کا
04:24فرسٹ پورشن ہے
04:25آیت نمبر سیسٹی یعنی ساٹھ
04:27مکمل ہیں اور سیسٹی ون کا
04:29فرسٹ پورشن آج کے سبق میں
04:32شامل ہے
04:33فورمنٹ کے مطابق پڑھیں گے باوضو ہو جائیں
04:36سکرین کے سامنے موجود ہیں
04:37کلام پاک کو ساتھ رکھیں آج کا سبق نکالیں
04:40اپنے پاس نوٹ بک ضرور رکھیں
04:42کوئی بھی امپورٹن بات ہو نوٹ ضرور فرما لیجئے
04:45آپ کو لیے چلتے ہیں آج کے اس پرگرام کے
04:47فرسٹ سیگمنٹ کی جانے
04:49لغت القرآن
04:50یہ ہمارے اس پرگرام کا پہلا سیگمنٹ ہے
04:54اور آئیت تعوض تسمیہ پڑھتے ہوئے
04:56آج کے سبق کو شروع کرتے ہیں
04:59اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
05:05بسم اللہ الرحمن الرحیم
05:10فتولا فرعا فجمع کیده ثم اتا
05:19قَالَ لَهُمْ سَاوَيْنَكُمْ لَا تَفْتَرُوا عَلَى اللَّهِ كَذِبًا فَيُسْحِتَكُمْ بِعَذَابٍ
05:35اب یہاں پر آپ دیکھیں ناظرین
05:37کہ ثم اتا
05:38اتا یہاں وقف کیا جائے یا نہ کیا جائے
05:41اس سے اتا ہی پڑھیں گے
05:42اور اسی طریقے سے بِعَذَابٍ
05:45یہاں وقف کریں گے
05:47تو بات ساکن ہو جائے گا
05:49بِعَذَاب پڑھیں گے
05:50اور یاد رکھیں کہ بات ساکن ہوں گا
05:53لیکن حرف قلقلہ ہے
05:55تو آواز لوٹتی بھی محسوس ہونی چاہیے
05:58بِعَذَاب
05:59اب سب سے پہلے ہم دیکھتے ہیں
06:01کہ کلمات کتنے ہیں
06:05دوسرا فرعون تیسرا
06:07فا چوتھا
06:09جمعہ پانچوا
06:11قیدہ چھٹا
06:13اور ہو ساتوا
06:15پھر ثمہ آٹھوا
06:17اتا نمہ
06:20قولہ دسوا
06:21لا گیاروا
06:23موسیٰ باروا
06:24ویلہ تیروا
06:26لا تفتر چودوا
06:29علا پندروا
06:31اسم اللہ سولوا
06:32قضی بن ستروا
06:35اور
06:36فیسحطا
06:37یسحطا
06:38اٹھاروا
06:39بی انیسوا
06:41اذا بن بیسوا
06:43کل یہاں پر بیس کلمات ہیں
06:45ہر کلمے کو
06:46علیدہ
06:47پھر ملا کر پڑھتے ہیں
06:48بغور
06:49ملحظہ فرمائے
06:50فا
06:51تولا
06:52دونوں کے دونوں
06:53علیدہ ہیں
06:54ملا کر پڑھیں گے
06:55فتولا
06:57فرعون
06:58را ساکن
06:59مقبل فا کے نچے زیر ہیں
07:01تو را ساکن کو
07:02بارک کر کے
07:03پڑھا جائے گا
07:05فتولا
07:06فرعون
07:07فا
07:08جمع
07:09ملا کر پڑھیں گے
07:10فا جمع
07:11قیدہ
07:12علیدہ
07:13ملا کر پڑھیں گے
07:14قیدہ
07:16ثم
07:16اتا
07:20فتولا
07:20فرعون
07:21فجمع
07:22قیدہ
07:23ثم
07:24اتا
07:25قولا
07:25لا علیدہ ہے
07:27ہم علیدہ ہے
07:28لا علیدہ ہے
07:29ہم علیدہ ہے
07:30یہ لا اصل میں لی ہے
07:31ہم کے ساتھ استعمال ہونے کی وجہ سے اس کو لا پڑھا گیا
07:35لہم
07:36موسیٰ
07:37لہم میں میم ساکن ہے
07:38اسے موسیٰ کی میم ساکن کے ساتھ ملا کر
07:40میم کی آواز کو ہی
07:42گھنے کے ساتھ ادا کیا جائے گا
07:45لہم موسیٰ
07:46ویلا علیدہ ہے
07:48کم علیدہ ہے
07:49ملا کر پڑھیں گے
07:50وی لکم
07:52وی لکم
07:55لا تفترو
07:58لا تفترو
07:59یہ روہ پر پیش روہ کو پر کر کے پڑھا جائے گا
08:02علی
08:04انفرادی طرح پر علی کو لامپ کے کھڑا زبر کے ساتھ پڑھیں گے
08:07اور ملا کر پڑھیں گے تو لامپ پر زبر ہوگا
08:09اسے اس میں اللہ کی حرف لامپ کے ساتھ ملائیں گے
08:12درمیان میں سے علی فنی حمزہ کو حضف کیا جائے گا
08:15علی اللہ
08:17اس میں اللہ میں
08:18آپ دیکھیں لامپ سے پہلے والے حرف پر
08:21لامپ پر زبر ہے
08:22زبر یا پیش روہ اس میں اللہ کی حرف لامپ کو پر پڑھتے ہیں
08:25زیرو تو باریک پڑھتے ہیں
08:26یہاں پر کر کے پڑھا جائے گا
08:31باپ پر دو زبر کی تنمین
08:32اس کے بعد فا حرف اخفا آ رہا ہے
08:34تو تنمین کو اخفا کے ساتھ پڑھیں گے
08:36اخفا کہتے ہیں
08:37ناک میں آواز لے جا کر گنگنانا
08:44ملا کر پڑھیں گے
08:57اچھا جی
08:57میں ممساکن کے بعد با آ رہا ہے
09:00تو ممساکن کو گھننے کے ساتھ پڑھیں گے
09:06یہاں وقف کریں گے
09:07تو بی عذاب پڑھا جائے گا
09:09آئیے ناظرین چلتے ہیں
09:10کلمات کی لغت اور گرامر کے اعتبار سے
09:12تحقیق اور تجمع کی جانے
09:14سب سے پہلے جو آج کا سبق ہے
09:16وہ لکھیں گے
09:16پھر جو کلمات ہیں
09:18اسماعفالحروف کن سے
09:19ان کی نشاندہی کی جائے گی
09:20تحقیق اور تجمع بھی اس کریں گے
09:22قرآن اور اردو کی حوالے سے
09:24کہ وہ کلمات جو عام طور پر
09:26آپ قرآن میں پڑھتے ہیں
09:27اردو میں بھی یوز کی جاتے ہیں
09:28ان کی بھی نشاندہی ہوگی
09:30بسم اللہ الرحمن الرحیم
09:32فتولا
09:44فرعون
09:51فجمع
09:58قیده
10:04ثم
10:11اتا
10:23قَالَ لَهُم مُوسَا
10:44وَيْلَكُمْ
10:52لَا تَفْتَرُوا
11:04عَلَى اللَّهِ كَذِبًا
11:25فَيُسْحِتَكُمْ
11:36فَيُسْحِتَكُمْ
11:42بِعَذَابُ
12:00ناظرین یہ آج کا سبق ہم نے لکھ لیا
12:01انشاءاللہ مزید پرگرم کو آگے بڑھائیں گے
12:03لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانب
12:05ملاقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
12:08چیو ویلکم بیک ناظرین و سمعین
12:10چلتے ہیں آج کے پرگرم کی جانب
12:12اور سب سے پہلے ہم دیکھتے ہیں
12:14اسما
12:14اسما کتنے ہیں کون کون سے ہیں
12:17تو پہلا اسم ہے قیدہ
12:19پہلا اسم ہے فرعون
12:21دوسرا ہے قیدہ
12:23تیسرا ہے ہو زمیر
12:26اور یہاں پر بھی نمبر تین آئے گا
12:29چوتھا ہے موسا
12:31پانچوہ ہے ویلہ
12:34اور یہاں پر ناظرین
12:36کم زمیر تو نمبر چار آئے گا
12:41نمبر پانچ
12:42نمبر چھے
12:45اسم اللہ
12:47اور
12:47اس کو مزیدہ صحیح کر دیتے ہیں
12:53نمبر سات
12:54قیدی بن
12:55کم
12:56یہاں پر ناظرین
12:57نمبر تین آئے گا
13:00اور نمبر سات
13:01نمبر آٹھ
13:04عذاب بن
13:05تو یہاں پر لکھ لیتے ہیں ہم
13:08وائٹ بورڈ پر
13:09نمبر ایک فرعون
13:18نمبر دو
13:19قیدہ
13:26نمبر تین
13:27ہو
13:28اور
13:29کم
13:30اور ہم
13:31زمیر
13:32ہو
13:36ہم
13:38اور
13:40کم زمیر
13:43اس کے بعد ناظرین
13:45چوتھا جو اسم ہے
13:47وہ ہے
13:54موسیٰ
13:55پانچوہ
13:56وائل
14:03چھٹا
14:05اسم اللہ
14:13اور
14:15ساتوہ
14:16کذیبا
14:24اور آٹھوہ
14:28عذاب
14:36ناظرین
14:37ناظرین
14:37مستمعین
14:37یہ آٹھ
14:38اسمہ ہیں
14:39اب ہم دیکھتے ہیں
14:40کہ افعال
14:41تو پہلا فیل ہے
14:43تولہ
14:46دوسرا ہے
14:47جماعہ
14:48تیسرا ہے
14:50عطا
14:50چوتھا ہے
14:51قولہ
14:52پانچوہ ہے
14:54لا تفترو
14:55چھٹا ہے
14:57یسحطا
14:58تو آئیے اس کو بھی لکھ لیتے ہیں
15:02تولہ
15:09جماعہ
15:15نمبر تین
15:17عطا
15:21نمبر چار
15:23قولہ
15:28نمبر پانچ
15:30لا تفترو
15:48اور چھٹا ہے
15:50یسحطا
16:00ناظرین
16:01یہ چھے
16:02افعال ہیں
16:03اور
16:03اب ہم دیکھتے ہیں
16:04حروف
16:06فا
16:07پہلا حرف
16:08یہاں پر بھی
16:10فا ہے
16:11فم
16:12دوسرا
16:13لی
16:15تیسرا
16:17علا
16:18چوتھا
16:19اور فا
16:21یہاں نمبر ایک آئے گا
16:22اور بی پانچوہ
16:23کل یہاں پر پانچ حروف ہیں
16:27نمبر ایک
16:28فا
16:31نمبر دو
16:32فم
16:38نمبر تین
16:40لی
16:48نمبر چار
16:50علا
16:55نمبر پانچ
16:57بی
17:02آٹھ حسمہ
17:04چھے افعال
17:05آٹھ اور چھے چودہ
17:07اور پانچ حروف
17:09تو کل ملا کر
17:09ناظرین
17:10انیس کلمات ہوئے
17:11چودہ
17:13بلکہ
17:15یہاں پر آپ دیکھیں
17:16ناظرین
17:16کہ آٹھ اور چھے
17:19چودہ ہو گئے
17:20اور پانچ حروف
17:21تو انیس
17:22نائنٹین
17:22کلمات ہو گئے
17:29سب سے پہلے چلتے ہیں ناظرین
17:31اسما کی جانب
17:32فرعوم
17:33یہ مصر کے جو اس وقت حکمران ہوا کرتے تھے
17:37ان سب کو فرعون کہا جاتا تھا
17:40اور ناظرین یہ فرعون
17:42اس سے مراد وہ فرعون ہے
17:44وہ حکمران ہے مصر کا
17:46کہ جو موسیٰ علیہ السلام کے مقابلے پر آیا تھا
17:48اور جس نے خدائی کا دعویٰ کیا تھا
17:50کہتے ہیں کہ اس کا نام رعمی سے ثانی تھا
17:53فرعون عام طور پر ہمارے یہاں اردو میں بھی استعمال ہوتا ہے
17:56جو ذرا غرور تقبر کرتا ہے تو
17:58فرعون بناوا ہے
17:59تو فرعون اردو میں بھی استعمال ہوتا ہے
18:02فرعین اس کی جمع ہے
18:04فرعین یعنی بہو سے فرعون
18:15اس کے بعد ایک قیدہ
18:17قیدہ کہتے ہیں مکر کو
18:19مکرو فریب
18:20اور اس کے بعد ہے
18:22ہو واحد مذکر غائب کی ضمیر ہے
18:24واحد مذکر غائب کی ضمیر
18:26متصل ہو
18:27تو ہو کی شکل میں
18:28بعض اوقات ہی کی شکل میں ہوتی ہے
18:30جب ہم کہتے ہو
18:31تو پیش الٹا پیش
18:32جب ہم کہتے ہی
18:33تو زیر خریزے دونوں مراد ہو سکتے ہیں
18:35اور منفصل ہو
18:37تو ہوا کی شکل میں ہوگی
18:38تو ہوا ہو یا ہی
18:39اس کا معنی ہوگا
18:39وہ اس اس
18:40ہم جمع مذکر غائب کی ضمیر ہے
18:42جمع مذکر غائب کی ضمیر
18:44متصل ہوگی
18:44تو ہم اور ہم
18:46دونوں شکلوں میں ہوگی
18:47لیکن منفصل ہوگی
18:48تو فقط ہم کی شکل میں ہوگی
18:49ہم یا ہم
18:50سب ان سب ان ہیں
18:52اس کے بعد ایک کم جمع مذکر حالی
18:54کی ضمیر ہے جمع مذکر حالی کی ضمیر
18:56متصل ہو تو کم کی شکل
18:58میں منفصل ہو تو انتم کی
19:00شکل میں ہوگی تو کم یا انتم
19:02اس کا معنی ہوگا تم سب
19:04آپ سب تمہیں اپنے
19:06اس کے بعد ناظرین موسا
19:08موسا کا لغوی معنی ہے
19:10پانی سے نکالا ہوا چونکہ آپ کی
19:12والدہ مطرمہ نے آپ کو پیدا
19:14ہونے کے بعد صندوق میں ڈال کر
19:17دریاء کے
19:18حوالے کیا اور وہاں سے
19:20Then it was a king of the house.
19:23So you have to move out to this way.
19:26So this is why you are out of Musa.
19:28But if Allah is the first one in the name of the Lord.
19:31If our children have a great name.
19:35So when we are running out of the name of the Lord.
19:37Inshallah, Allah's Lord, the Lord, the Lord's name of the Lord.
19:41Then we will.
19:43We will.
19:45We will.
19:45کہتے ہیں خرابی کو اور
19:47ناظرین یہ بھی کہا جاتا ہے
19:49کہ وائل جہنم کا
19:51ایک گڑھا ہے جہنم
19:54کا طبقہ ہے اور یہ بھی کہا جاتا ہے
19:55کہ وائل کا معنی ہے یہ خرابی ہے
19:57اسم اللہ یہ اللہ تعالی
20:00کا ذاتی نام ہے
20:01بہت سے نام اللہ تعالیٰ کی صفاتی ہیں
20:03لیکن یہ ذاتی نام ہے اللہ تعالیٰ کی ذات کے سوا
20:05کسی کے لئے اس کا اطلاق نہیں
20:07ہو سکتا اور ناظرین
20:10اسم اللہ اس کے
20:11متعلق صوفیہ فرماتے ہیں
20:13کہ یہ اسم آزم ہے
20:15جس مقصد کے لئے پڑھا جائے اللہ تعالیٰ اس مقصد
20:17کو پورا فرماتا ہے اور یہ عام
20:19طور پر ہم اردو میں بھی استعمال کرتے ہیں
20:22اس کے بعد ناظرین
20:23کذیباً کذیباً کمانا ہوتا ہے
20:25جھوٹ
20:26کذیباً کمانا ہوتا ہے جھوٹ
20:29اور پھر اس کے بعد
20:31اگلا ہے عذاب عذاب کہتے ہیں
20:33تکلیف دے چیز آعذبہ
20:35اس کی جمع ہے عذاب ایک تکلیف دے
20:37چیز آعذبہ بہت سے تکلیف دے
20:39چیز ہیں اور یہاں سے مراد
20:41اللہ تعالیٰ کا وہ عذاب ہے
20:43ناظرین
20:43جو اللہ تعالیٰ نے اپنے نافرمانوں
20:45کے لئے تیار کر رکھا ہے اور یہ عام طور پر
20:48ہم اردو میں بھی استعمال کرتے ہیں ہم کہتے ہیں
20:49مولا ہمیں عذاب نار سے
20:52محفوظ و معمون فرما
20:53چلتے ہیں ناظرین افعال کی جانے ہیں
20:55تولہ فیل ماضی معروف سیغہ واحد
20:57مذکر غائب اور اس کا معنی ہے
20:59اس نے مو پھیرا
21:01اس نے مو پھیرا یا وہ پھیرا
21:03وہ پھیرا زیادہ مناسب ہے وہ پھیرا
21:05جمعہ فیل ماضی معروف سیغہ واحد
21:08مذکر غائب اور اس کا معنی ہے
21:10کہ اس نے جمع کیا
21:12اس کے بعد اطا فیل ماضی معروف
21:14سیغہ واحد مذکر غائب
21:16اس کا معنی ہے وہ آیا
21:17قولہ فیل ماضی معروف سیغہ واحد
21:20مذکر غائب اور اس کا معنی ہے
21:22اس نے کہا
21:23اس نے کہا
21:26اور ناظرین
21:27قول مصدر ہے
21:30اس کا معنی ہے بات
21:32اور یہ عام طور پر اردو میں استعمال ہوتا ہے
21:35قول کا معنی ہے بات اور یہ مستر ہے
21:38یہ قولا یقول قولا سے
21:41اور چونکہ یہ موسیٰ علیہ السلام کی نزبت ہے
21:44تو ہم لغہ بھی معنی کریں گے
21:46اس نے کہا لیکن موسیٰ علیہ السلام کی طرف نزبت ہے
21:49تو انہوں نے فرمایا
21:50لا تفترو یہ فعلے نہیں حاضر معروف
21:54سیغہ جمع مذکر حاضر
21:56اور اس کا معنی ہے کہ تم جھوٹ مت باندھو
21:59یا تم مت گھڑو
22:01ناظرین اور یہاں پر ناظرین
22:04اس کا معنی ہوگا تم جھوٹ مت باندھو
22:07یا تم جھوٹ مت گھڑو
22:08اور اس کے بعد ہے یسحتہ
22:10یہ اصل میں تھا یسحتو
22:12لیکن جوابیں نہیں ہونے کے اعتبار سے
22:14تاپر زبر آیا
22:15تو یسحتو یا یسحتہ فعل مذارع معروف
22:18سیغہ واحد مذکر غائب اس کا معنی ہے
22:19وہ ہلاک کرتا ہے یا وہ ہلاک کرے گا
22:22یہ معنی فیوچر کے اعتبار سے ہوگا
22:24کہ وہ ہلاک کرے گا
22:25پھر اس کے بعد چلتے ہیں
22:26حروب کی انفا کا معنی پس یا تو ان میں سے کوئی معنی بھی کر سکتے ہیں
22:29ثم کا معنی پھر ہے لئے علت کے لئے واسطے کے لئے آتا ہے
22:32اس کا معنی کے لئے لئے واسطے
22:33علا استعلاب علندی کے لئے آتا ہے
22:35اس کا معنی ہوتا ہے پر یا اوپر
22:37بیس سات مدد تعاون
22:38عیوث کے معنی میں مقابلے کے معنی میں ہوتا ہے
22:42سبب کے معنی میں ہوتا ہے
22:43اور یہاں پر سات کے معنی میں بھی سات
22:46ناظرین انیس کلمات ہیں
22:48Unnest kلمات میں
22:49Kul 4 kلمات
23:01Jumla kalam
23:03Ya ayat kaysa
23:03Buna kertte
23:04To ayye
23:05Mulaza
23:05Firmayye
23:19Kafi ya zhabar
23:20Kayi dal zhabar
23:21Da haa
23:21Ulta pishu
23:22Kayi dahu
23:22Tha min pe
23:23Thum
23:23Mim zhabar ma
23:24Thum
23:24Haa
23:25Hamza zhabar
23:26Ata
23:27Khar zhabar ta
23:27Ata
23:28Kof alayh zhabar
23:29Kala
23:29Lam zhaballah
23:30Kala
23:30Lam zhaballah
23:31Hami
23:31Mim pish
23:32Hum
23:32Mim waw pish
23:33Musim
23:33Khar zhabar
23:34Sa
23:34Lahum
23:35Musa
23:35Wau ya zhabar
23:36Wai
23:37Lam zhaballah
23:37Kaf
23:38Mim pish
23:38Kum
23:38Wai
23:39Lakum
23:39Lam alayh zhaballah
23:40Tafa
23:40Zhabar
23:41Taf ta
23:41Zhabar ta
23:42Rauwa
23:42Pish
23:42Ruh
23:42La
23:43Taf
23:43Taf
23:43Ruh
23:43Ata
23:44Zhabar
23:44Ata
23:44Lam
23:45Lam
23:45Zhaballah
23:45Llam
23:46Khara
23:46Zhaballah
23:46Hاضir
23:47Hila
23:47Allah
23:47Kaf
23:48Zhabar
23:48Ka
23:49Zhabar
23:49Zhabar
23:49Dhabi
23:49Bada
23:50Zhabar
23:50Ben
23:50K
23:50Zhabar
23:51Fah
23:51Zhabar
23:51Fah
23:52Yasin
23:52Pish
23:52Yus
23:53Hazir
23:53Hita
23:53Zhabar
23:54Ta
23:54Kaf
23:54Mim
23:54Pish
23:55Kum
23:55Fay
23:56Yus
23:56Hita
23:56Kum
23:57Bada
23:57Bada
23:59Yoazir
24:00Bin
24:00Bada
24:00Hiya
24:01Wukf
24:02PNING
24:02P skies
24:03Without
24:04You
24:05Bada
24:05Yus
24:07Bada
24:08Say
24:26Bada
24:27Bada
24:39Surah Al-Fatihah
25:04Surah Al-Fatihah
25:30Surah Al-Fatihah
25:56Surah Al-Fatihah
26:28Surah Al-Fatihah
26:52Surah Al-Fatihah
26:56Surah Al-Fatihah
27:02Surah Al-Fatihah
27:28Surah Al-Fatihah
27:39Surah Al-Fatihah
27:49Surah Al-Fatihah
28:09Surah Al-Fatihah
28:10Surah Al-Fatihah
28:21Surah Al-Fatihah
28:38Yes, Moses.
28:39You can't leave us.
28:42That our friends have to remove our land.
28:44Then after, we've got to share our land,
28:46and back then, Mosesl.
28:47We have to share with her things.
28:49Now that if you saw Mosesl.
28:53That he saw this jadu,
28:55he does not do.
28:55This is why you've made it.
28:56That you've made a moment,
28:57if you've made a sense.
28:57That you've made a sense and you've made a sense.
29:02So that you've made a sense.
29:04Therefore, you've made it.
29:05You have to come and engage.
29:06Which is how you've made it.
29:07We will be able to do that.
29:44All right.
30:20It was an example of the word of God.
30:38This is the 4th question.
31:07ان کے بازار جانے کا دن تھا
31:09دوحا سے مراد جب دن چڑھ جائے
31:12اور سورج کی روشنی
31:13خوب پھیل جائے اور دن چڑھنے پر
31:15اس مقابلے کو اس لیے معلق کیا
31:17تاکہ سورج کی روشنی کامل ہو
31:19لوگ آسانی سے جمع ہو جائے
31:20اور حجت خوب واضح ہو جائے
31:23اور شک اور شبے سے بالتر ہو جائے
31:25فرعون نے اپنے ہتگنڈے جمع کر لیے
31:27اس سے مراد فرعون نے اپنے جادوگر جمع کر لیے
31:29ابن عباس صدی اللہ عنوہ نے فرمایا
31:32کہ وہ سیونٹی ٹو
31:33بہتر جادوگر تھے
31:35اور ان میں سے ہر جادوگر کے پاس
31:37رسیاں اور لاتھیاں تھی
31:39جادوگروں کی تعداد کے مطالق
31:41مختلف اقوال ایک اولیے کے وہ چار سو تھے
31:43ایک اولیے کے بارہ ہزار تھے
31:45ایک اولیے کے وہ چودہ ہزار تھے
31:47ان جادوگروں کے رئیس کا نام
31:49بڑے کا نام شمعون تھا
31:50اور فرمایا کہ تم پر افسوس ہے
31:53کہ تم جھوٹ بول کر
31:55اللہ پر بوتان نہ بھاندو
31:57اس کا معنی یہ ہے کہ تم اللہ کے
31:59مطالق جھوٹی باتیں نہ کہو
32:01اس کے ساتھ شرک نہ کرو
32:03اور موجزات کے مطالق یہ نہ کہو
32:05کہ یہ جادو ہے ونہ وہ تم کو
32:08ملیا میٹ کر دے گا
32:09قرآن مجید میں فیوس حیتہ کم کا لفظ ہے
32:11اس کا معنی ہے کسی کو ہلاک کرنا
32:14اور صرف ہلاک نہیں کرنا
32:15کسی کو ہلاک کر کے جڑ سے
32:17اکھار دینا
32:18اس کا معنی یہ ہے
32:21اور فرمایا کہ جس نے اللہ پر جھوٹ بانتا
32:24افترہ بانتا
32:25یعنی اللہ تعالیٰ کی اجازت کے بغیر
32:27اس کے مطالق کوئی بات کہی
32:29وہ اللہ تعالیٰ کی رحمت
32:31اور اس کے ثواب کے حصول میں
32:33ناکام ہو گیا
32:35تو ناظرین و سامعین
32:36یہاں پر ظاہر ہے
32:38کہ ان تمام چیزوں کا ذکر کیا گیا
32:40اور فرعون نے اپنے ہتھکنڈے جمع کی
32:43اس سے مراد یہ ہے
32:44کہ فرعون نے تمام جدوگروں کو بلایا
32:46اور تعداد کتنی تھی
32:48وہاں کو بتا چکے ہیں
32:49اب اس کے بعد آیت نمہ سی چھٹو سے
32:51ہم آغاز کریں گے
32:52اور ہم اپنے سبق کے برابر تفسیر تک پہنچ چکے ہیں
32:55الحمدللہ
32:56تو کل انشاءاللہ
32:57ہم آیت نمہ سیسٹی ٹو پڑھیں گے
32:59اور پھر اس کے بعد
32:59بلکہ آیت نمہ سیسٹی ون کا سیکنڈ پورشن پڑھیں گے
33:03اس کے بعد سیسٹی ٹو پڑھیں گے
33:04تو انشاءاللہ پھر اس کی تفسیر ہم عرض کریں گے
33:07اس کے ساتھ ہی ناظرین
33:08ہمارے اس پورگرام کا سیکنڈ سیگمنٹ کمپیٹ ہوا چلتے ہیں
33:11تھرڈ اور لاسٹ سیگمنٹ کی جانب
33:12قرآن سب کے لیے یہ سیگمنٹ آپ کا سیگمنٹ ہے
33:15دنیا بھر سے آپ ہمیں کھولز کر سکتے ہیں
33:17سکیم پر نمبرز ڈسپلے ہیں
33:18آپ کا تعلق پاکستان پاکستان سے باہر ہو
33:21دنیا کی کسی کونے سے اٹھائیے اپنے فون
33:23سپیل کیجئے نمبرز کو
33:24جوائن کیجئے ہمارے اس پورگرام کو
33:26دیکھتے ہیں اس وقت
33:27لائن پر ہمارے ساتھ کون ہے
33:29السلام علیکم
33:31علیکم السلام علیکم
33:33جی کہاں سے
33:34دعوی سنی سے
33:36سنائیے
34:09جزاکاللہ خیر
34:10ناظرین چلتے ہیں
34:11اگلے قدر کی جانے
34:12بس سلام علیکم
34:13جی کہاں سے
34:19سنائیے
34:45جزاکاللہ خیر
34:46السلام علیکم
34:47والیکم السلام
34:50جی کہاں سے
34:53جی سنائیے
34:56جی
34:57اعوذ باللہ من الشیطون الرجیم
35:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
35:04وَتَوَلَّا فِرْعَوْنُ فَجَمَعَ
35:08كَيْدَهُ ثُمَّ أَتَا
35:11قَوْلَ لَهُ
35:13مُوسَى وَعِلَكُمْ
35:15لَا تَتَّرُوا
35:16وَعِلَا اللَّهِ تَذِبَا
35:18فَلُسْتِتَكُمْ
35:20بِعَذَاب
35:28جزاکاللہ خیر
35:29آپ کی آواز اب نہیں آرہی
35:31تو برحل ماشاء اللہ آپ اچھا پڑتی ہیں
35:34تو آپ نے اچھا ہی پڑھا ہوگا
35:35ترجمہ بھی صحیح سنایا ہوگا
35:36برحل آپ کی تلاوت تم نے سنی ترجمہ نہیں سنا
35:39چلتے ناظرین ایکس کولر کی جانب
35:40السلام علیکم
35:43السلام علیکم
35:46وَعَلَيْكُمْ
35:47جی کہا سے
35:50جی سنائیے
35:52اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
35:57بسم اللہ الرحمن الرحیم
36:01فَتَوَلَّا فِرْعَوْنُ فَجَمَعَ
36:04قَيْدَهُ ثُمَّ أَتَا
36:06قَالَ لَهُمْ مُسَا وَيْلَكُمْ
36:10لَا تَبْتَوْا
36:11عَلَى اللَّهِ كَذِبًا
36:13عَلَى اللَّهِ كَذِبًا
36:15فَيُسْحِتَكُمْ بِعَذَاب
36:18شزاک اللہ و خیر ناظرین و سامعین
36:20اس کے ساتھ ہی امار اس پرگرام کا وقت
36:22اپنے اختتام کو پہنچا
36:23یہ پرگرام جس سے آپ روزانہ
36:25علاوہ ہفتہ رتوار کے سپہر
36:27چار بجے سے لائیو اور پاکستانی وقت کے
36:30مطابق صبح سات بجے سے
36:32بلکہ رات ایک بجے سے
36:33ریپیٹے لکاس میں دیکھا کرتے ہیں
36:35فیڈبیک سے ضرور آگاہ کیجئے گا
36:37اور
36:37www.aryqtv.tv پر
36:41آپ ہمیں جوائن کر سکتے ہیں
36:42اور یہ پرگرام ناظرین
36:44آپ یوٹیوب پر دیکھنا چاہیں
36:46تو اس پرگرام کے نام کے ساتھ
36:47ڈیٹ کے ساتھ سرچ کیجئے
36:49اور اس پرگرام سے خود بھی مستفیز ہوں
36:51اور اوروں کو بھی ترغیب دیجئے
36:53زندگی رہی تو انشاءاللہ
36:54اگلے پرگرام میں
36:56سیم ٹائم آپ کی خدمت میں پھر حاضر ہوں گے
36:59اس وقت کے لیے آپ سے اجازت چاہیں گے
37:01پرگرام قرآن سنیے
37:02اور سنائیے کہ میں اسبان
37:03محمد صلی اللہ علیہ ویڈیو ٹیو ٹیوی
37:05کی پوری ٹیم کو دیجئے اجازت
37:07اس دعا کے ساتھ
37:08کہ اللہ رب العالمین
37:09آپ کا ہم سب کا حامی و ناصر رہے
37:12السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments