Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Maryam (Ayat - 27)
Host: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Host: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00I worship Allah from the Most Gracious.
00:06In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Gracious.
00:09Alhamdulillahi wachta,
00:12wa salatu wa salamu ala malla nabiyya ba'da
00:15wa ala kulman sahibahu wa tabi'ahu bi'a khsanim ba'da.
00:21Allahumma salya ala seyidina wa maulana Muhammadin wa ala alihi wa ashabihi wa barik wa salim.
00:30محترم ناظرین و سمعین ویورز این لسنرز السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
00:38پروگرام قرآن سنئے اور سنئے کے ساتھ آپ کا محسپان محمد سحیل رضا امجدی آپ کی خدمت میں حاضر ہے
00:50ناظرین و سمعین آپ جانتے ہیں کہ ہم پروگرام کا آغاز قرآن و حدیث کی بات سے کیا کرتے ہیں
00:57حضرت علامہ فخردین راضی رحمت اللہ علیہ تفسیر کبیر میں لکھتے ہیں
01:04کیا لکھتے ہیں والد ہو تو ایسا ہو ایک عجیب نصیحت ایک والد کی اپنے بیٹے کے حوالے سے
01:14کہتے ہیں کہ جب یوسف علیہ السلام کی ملاقات اپنے والد حضرت یاکوب علیہ السلام سے مصر میں ہوئی
01:23اور ایک طویل عرصے کے بعد ہوئی
01:27صحیح ہے اور یوسف علیہ السلام نے فرمایا
01:31کہ بابا جان آپ میری جدائی میں روئے
01:37اور اتنا روئے
01:39کہ اپنی آنکھیں بھی سفید کر لیں
01:43وَبِيَدَّتْ عَيْنَاهُمْ مِنَ الْحُزْنِي
01:46یہ قرآن کریم میں سورہ یوسف میں یہ الفاظ موجود ہیں
01:49کہ ان کی آنکھیں حضن کی وجہ سے سفید ہو گئی
01:54اور میری جدائی میں چالیس سال آپ روتے رہے
01:57اور اپنی آنکھوں کی بنائی بھی آپ کی چلی گئی
02:01ناظرین چالیس سال روایات کے مطابق
02:05اپنے بیٹے سے جدہ رہے
02:07بیٹا باپ سے باپ اپنے بیٹے سے جدہ رہا
02:10یہاں تک کہ بینائی چلی گئی
02:12اگر دنیا میں ہماری ملاقات نہ ہوتی
02:15تو قیامت کے دن میدان محشر میں ہو جاتی
02:17تو پھر آپ اس قدر کیوں روئے
02:20یعقوب علیہ السلام نے جواب دیا
02:23وہ آج بھی سنہری حروف سے لکھنے کی قابل ہے
02:27اور ناظرین ہر والد کی اپنی اولاد کے حوالے سے
02:32یہی سوچ یہی فکر اور یہی درد ہونا چاہیے
02:36یعقوب علیہ السلام نے فرمایا
02:38کہ میرے پیارے بیٹے یوسف
02:40میں تیری جدائی میں نہیں رویا
02:43میں نے ایک آنسو بھی تیری جدائی میں نہیں نکالے
02:47میں تو اس لیے روتا رہا
02:50کہ جب تم مجھ سے جدہ ہوئے
02:52تو تمہارا بچپن تھا
02:54اور مجھے ہر وقت یہ خطرہ محسوس ہوتا رہتا تھا
02:59کہ تم کسی ایسے ماحول میں نہ چلے جاؤ
03:02یا کہیں ایسے اخلاق خراب کرنے والے لوگوں کی صحبت میں نہ پھس جاؤ
03:08جو تمہیں خاندان نبوت سے دور کرتے ہیں
03:12کہیں ایسا نہ ہو
03:13کہ بری صحبت میں چلے جاؤ
03:15کہیں ایسا نہ ہو
03:16کہ اخلاق بختل لوگوں میں چلے جاؤ
03:18اور تمہارے اخلاق بگڑ جائیں
03:21تم دین سے دور ہو جاؤ
03:22اور خاندان نبوت سے دور چلے جاؤ
03:25ایسا نہ ہو
03:26میں اس چدائی میں روتا رہا
03:28اس لیے روتا رہا
03:30اور میری آنکھیں سفید ہو گئیں
03:32یعنی میں نابی نہ ہو گیا
03:34ناظرین و سامعین
03:35آج ہر باپ اپنی اولاد کے فکر کرتا ہے
03:39کہ میری اولاد کو جب بھوک لگے تو کھانا پہنچے
03:42جب پیاس لگے تو پانی پہنچے
03:45اور جب اسے پہننا ہو تو اچھا پہنے
03:49ناظرین رہنا ہو تو اچھے گھر میں رہے
03:53اس کے لیے پوری زندگی تگو دو کرتا ہے
03:55پڑتا ہو تو اچھے سکول میں پڑتا ہو
03:58اچھے کالج میں
03:59اچھی ریورسٹی میں پڑتا ہو
04:01ناظرین و سامعین نہ جانے
04:03کیا کچھ ایک باپ کرتا ہے
04:04لیکن کیا ہی اچھا ہو
04:06کہ ساتھ میں یہ تربیت
04:08جو کہ اس کا فقدان ہے
04:10تربیت کا ذہن بھی ہو
04:11کہ میرے بچے کی تربیت کیسے ہو
04:14وہ کہیں برے اخلاق والوں میں نہ بیٹھ چائے
04:17کہیں بری صحبت میں نہ بیٹھ چائے
04:19اور دین سے دور نہ ہو جائے
04:21تو ناظرین ہر والد کے لیے ضروری ہے
04:23بلکہ والدین کے لیے
04:24کہ اپنی اولاد پر اس معاملے میں
04:26کڑی نگاہ رکھیں
04:28اور اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں
04:29دعا بھی کرتے رہیں
04:31چلتے ہیں ناظرین آج کے سبق کے جانے
04:33ہمارا جو آج کا سبق ہے
04:35وہ سورہ مریم
04:36اور اس کی آیت نمبر
04:38جو ہے وہ
04:39ٹوئنٹی سیون ہے
04:41آیت نمبر ٹوئنٹی سیون
04:42مکمل آیت قدیمہ آج کے سبق میں شامل ہے
04:45فارمٹ کے مطابق پڑھیں گے
04:46باوضو ہو جائیں
04:47اسکرین کے سامنے موجود ہیں
04:49کلم پاک کو ساتھ رکھیں
04:50آج کا سبق نکالیں
04:51اپنے پاس ناظرین بک ضرور رکھیں
04:53کوئی بھی امپورٹنٹ بات ہو
04:54ناظرین بک ضرور فرما لیجئے
04:56چلتے ہیں آج کے اس پرگرام کے
05:00فرسٹ سیگمنٹ کی جانے
05:02لغت القرآن
05:03یہ ہمارے اس پرگرام کا پہلا سیگمنٹ ہے
05:05اور آئیت آوست اسمیاں پڑھتے ہوئے
05:08آج کے اس سبق کو شروع کرتے ہیں
05:10اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
05:16بسم اللہ الرحمن الرحیم
05:21فأتت بہی قومہا تحملو
05:26قالو یا مقیم لقد جئتی شیئن فریریہ
05:34اسے تحملو ہو پڑھیں گے
05:36اور وفقی صورت میں تحملو پڑھا جائے گا
05:39طا وقف مطلق کے شارٹ فارم ہے
05:41جس کا معنی ہے کہ یہ رکنا بہتر ہے
05:43فریین وفقی صورت میں فریعہ پڑھیں گے
05:47دو زبط کی تنمیین وقف میں
05:48الف سے چینج ہو جائے گی
05:50ناظرین یہاں پر آپ دیکھیں گول دائرہ
05:52آخر میں علامات وقف اندر ٹوئنٹی سیویں لکھاوا ہے
05:55آیت نمبر ستائیس یہاں پر مکمل ہو رہی ہے
05:58کتنے کلمات ہیں آئیے دیکھتے ہیں
06:00فا ایک کلمہ اتت دوسرا بی تیسرا ہی چوتھا قومہ پانچوہ تحملو چھٹا
06:07قولو ساتوہ یا آٹوہ مریمو نوہ
06:11لا دسوہ قد گیاروہ جیتی باروہ شیئن تیروہ فریعہ چودوہ
06:18کل چودہ کلمات موجود ہیں
06:20ہر کلمے کو علیدہ پھر ملا کر پڑھتے ہیں
06:23فا اتت بی علیدہ ہی علیدہ ملا کر پڑھیں گے
06:31بی ہی قومہ علیدہ ہا علیدہ ملا کر پڑھیں گے
06:35قومہ تحملو علیدہ ہو علیدہ ملا کر پڑھیں گے
06:39تحملو ہو
06:40قولو یا علیدہ ہے مریمو علیدہ ہے ملا کر پڑھیں گے
06:45یا مریمو یا کھڑا زبر یا اور یا علیف زبر یا دروں طریقوں سے پڑھنا درست ہے
06:50مر یمو میں رواس ساکن ما قبل میم پر زبر رواس ساکن کو یہاں پر کر کے پڑھا جائے گا
06:55لا علیدہ قد علیدہ ملا کر پڑھیں گے لا قود
06:59دل ساکن ہے لیکن حرف قلقلہ ہے تو آواز لوٹتی بھی محسوس ہونی چاہیے لا قود
07:04جی تی حمزہ ساکن ہے جھٹکے کے ساتھ پڑھا جائے گا جی تی
07:10شیئن فریین شیئن میں حمزہ پر دو زبر کی تنمین ہے
07:14اس کے بعد فا حرف اخفا آ رہا ہے
07:16تو تنمین کو یہاں پر اخفا کے ساتھ پڑھیں گے ناک میں آواز لے جا کر گنگنانا اسے اخفا کہتے ہیں
07:22شیئن فریین روا کے نیچے زیر ہے روا کو باری کر کے پڑھا جائے گا
07:28وفق کی صورت میں فریع پڑھیں گے
07:30آئیے ناظرین چلتے ہیں کلمات کی لغت اور گرامر کے ادبار سے تحقیق اور ترجمہ کی جانے
07:35سب سے پہلے جو آج کا سبق ہے وہ لکھیں گی پھر اس میں جو کلمات ہیں
07:39اسماء افعال حروف کون سے ہیں ان کی نشاندہی کی جائے گی
07:42تحقیق اور ترجمہ بیعث کریں گے
07:44قرآن اور اردو کے حوالے سے کہ وہ کلمات جو عام طرح پر آپ قرآن میں پڑھتے ہیں
07:49اردو میں بھی یوز کی جاتے ہیں ان کی بھی نشاندہی ہوگی
07:51بسم اللہ الرحمن الرحیم
07:54فَأَتَتْ بِهِ قَوْمَهَا تَحْمِلُهُ
08:21قَالُوا
08:26یا مرئیم
08:35لَقَدْ جِئتِ
08:43شَئِئِ اَن
08:52فَرِيَ
08:58یہ آیت نمبر 27 ہے جو یہاں پر مکمل ہو رہی ہے
09:13ناظرین و سامعین سب سے پہلے ہم چلتے ہیں اسماء کی جانب
09:17پہلا اسم ہے ہیز امیر
09:19دوسرا قومہ
09:27یہاں پر بھی نمبر ایک آئے گا
09:29یہاں پر بھی نمبر ایک آئے گا
09:31تیسرا مریم
09:33چوتھا شئیئن
09:36پانچوہ فریہ
09:38تو کل یہاں پر پانچ اسماء ہیں
09:41نمبر ایک ہیز امیر
09:43نمبر اور ہا زمیر
09:47نمبر دو قومہ
09:51نمبر تین مریم
09:56نمبر چار شئیئن
10:04نمبر پانچ فریہ
10:13چلیں جی اب ہم دیکھتے ہیں کہ افعال کتنے ہیں کون کون سے ہیں تو پیلا فیل اتت
10:27دوسرا تحملو تیسرا قولو چوتھا جیئتی ہے چار افعال ہیں نمبر ایک اتت
10:41نمبر دو تحملو
10:45نمبر تین قولو
10:52نمبر چار جیئتی ہے
10:58اب آئیے ناظرین دیکھتے ہیں کہ حروف کتنے ہیں کون کون سے ہیں فا پہلا حرف
11:08بی دوسرا
11:12یا تیسرا
11:15لا چوتھا قد پانچوا
11:19کل پانچ حروف ہیں
11:21نمبر ایک فا
11:23نمبر دو بی
11:26نمبر تین یا
11:29نمبر چار لا
11:34نمبر پانچ قد
11:40اور یہاں پر پانچ حروف ہیں پانچ اسما چار افعال پانچ اور چار نو اور چار حروف تو کل ملا کر ناظرین پانچ حروف کل ملا کر چودہ کلمات ہیں
11:58ہم انشاءاللہ مزید پرغیم کو آگے بڑھاتے ہیں لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانب ملاقات ہوگی مختصر سے پریک کے بعد
12:08ویلکم بیک ناظرین و سامعین چلتے ہیں آج کے پرغیم کی جانب
12:12اور یہاں پر آپ ملاجزہ فرما سکتے ہیں سب سے پہلے ہم دیکھتے ہیں اسما
12:16اسما ناظرین پہلا اسم ہے ہی
12:19واحد مذکر غائب کی ضمیر ہے
12:22واحد مذکر غائب کی ضمیر
12:24متصل ہو تو ہو کی شکل میں ہوتی ہے
12:26بعض اوقات ہی کی شکل میں ہوتی ہے
12:28اور ناظرین جب ہم کہتے ہیں ہو تو پیش الٹا پیش
12:32جب ہم کہتے ہیں ہی
12:34تو زیر کھڑی زیر دونوں مراد ہو سکتے ہیں
12:36منفصل ہو تو ہوا کی شکل میں ہوگی
12:38ہوا ہو یا ہی اس کا معنی ہوگا
12:40وہ اس اس
12:41اس کے بعد ہے ہا
12:43ہا واحد مونس غائب کی ضمیر ہے
12:46واحد مونس غائب کی ضمیر
12:47متصل ہو تو ہا کی شکل میں
12:49منفصل ہو تو ہیا کی شکل میں ہوتی ہے
12:52ہا یا ہیا اس کا معنی ہوگا
12:54وہ اس اس
12:55اس کے بعد قوم
12:57افراد کے مجموعے کو قوم
12:59کہا جاتا ہے
13:00اقوام اس کی جمع ہے
13:02ناظرین قوم ایک قوم
13:05اقوام بہت سی قومیں
13:07اور یہ دونوں کے دونوں اردو میں استعمال
13:09کیے جاتے ہیں
13:10اور اس کے بعد ہے مریم
13:12مریم حضرت مریم رضی اللہ تعالیٰ
13:15انہا جو عیسیٰ علیہ السلام
13:17کی والدہ ہیں
13:18زکریہ علیہ السلام کی بھنجی
13:21ہے تو ناظرین یہ وہ مریم ہے
13:23رضی اللہ تعالیٰ انہا
13:25جن کی پاک دامنی کا بیان
13:27اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں
13:29فرمایا ہے اور یہ ہمارے
13:31عام طور پر بچیوں کے نام رکھے جاتے ہیں
13:33بڑا پیارا نام ہے
13:34میں اکثر کہتا ہوں کہ جب بچوں کے
13:37نام میں اللہ والوں کی
13:39نسبتیں شامل ہو جاتی ہیں
13:40چاہے وہ میل ہو یا فی میل ہو
13:43تو پھر ناظرین وہ
13:44جو نام کی برکتیں ہوتی ہیں
13:47وہ بچوں کے ساتھ اولاد کے ساتھ
13:48جڑیوی ہوتی ہیں
13:50اس کے بعد ہے شئیئن
13:51شئ کوئی شئ کوئی چیز
13:54اشیاء بہت سی چیزیں
13:56بہت سی اشیاء
13:58شئ اور اشیاء یہ دونوں کی دونوں
14:00عام طور پر اردو میں
14:02ہم استعمال کرتے ہیں
14:04شئ اور اشیاء
14:09اس کے بعد ہے فریعہ
14:11فریعہ کہتے ہیں بڑی عجیب
14:14فریعہ بڑی عجیب
14:16یا بری
14:16دونوں میں سے کوئی مہنہ بھی کیا جا سکتا ہے
14:19اب آجائے ناظرین افعال کی جانب
14:22اتت
14:22فیل ماضی معروف
14:24واحد مؤنس غائب
14:27اور اس کا معنی ہے
14:28وہ لائی
14:30اس کا معنی ہوتا ہے وہ آئی
14:31لیکن آگے بی آ رہا ہے
14:33اس کا صلح آ رہا ہے
14:34تو معنی ہوگا
14:35اس کا جو ہے وہ لائی
14:38جیسے
14:38ذہب اللہ
14:39ذہبہ کا معنی ہوتا ہے گیا
14:41لیکن ذہب اللہ بنورہم
14:43آگے بی کا صلح آ رہا ہے
14:46تو اس کا معنی کیا ہوگا
14:47اللہ لے گیا ان کے نور کو
14:49یعنی پھر معنی متعدی ہو جاتا ہے
14:51تو یہاں پر بھی
14:52اتت
14:52یہ فیل لازم ہے
14:54مفہول کو نہیں چاہتا
14:55لیکن ناظرین یہاں پر
14:57چونکہ بی آ رہا ہے
14:58صلح آ رہا ہے
14:59تو اس لیے اس کا معنی ہوگا
15:01وہ لائی
15:02وہ لائی
15:02تحملو فیل مزار معروف
15:04سیغہ واحد
15:05مؤنس غائب
15:06اور اس کا معنی کیا ہوگا
15:08کہ وہ اٹھاتی ہے
15:10یا وہ اٹھائی گی
15:11یہاں معنی ہوگا
15:12وہ اٹھاتی ہے
15:13اور یہاں معنی
15:14اس طریقے سے کیا جائے گا
15:15کرینے کے اعتبار سے
15:17کہ وہ اٹھائے ہوئے
15:18وہ اٹھائے ہوئے
15:19قولو
15:20فیل ماضی معروف سیغہ
15:23جمع مزار غائب
15:25اس کا معنی ہے
15:26انہوں نے کہا
15:27یا ان سب نے کہا
15:28قول مستر ہے
15:31اور
15:32اس کا معنی ہے بات
15:33اور یہ عام طور پر
15:34اردو میں استعمال ہم کرتے ہیں
15:36جی تی
15:37فیل ماضی معروف سیغہ
15:38واحد مؤنس حاضر
15:40اس کا معنی بھی تو آئی
15:42لیکن
15:42یہاں پر ناظرین
15:43چونکہ
15:44کرینا چل رہا ہے
15:46تو اس کا معنی کیا ہوگا
15:47تو لائی
15:47جی تی
15:48تو لائی
15:49یا آپ لائی
15:50قول جب فیل ماضی پر داخل ہوتا ہے
15:53تو ماضی
15:54قریب کا معنی دیتا ہے
15:55اس کا معنی بے شک
15:58یا تحقیق دونوں میں سے
15:59کوئی معنی بھی کیا جا سکتا ہے
16:01اور پھر اس پر لام داخل ہے
16:02لام تعقید کے لئے آتا ہے
16:04اس کا معنی البتہ یا ضرور
16:05ان میں سے کوئی معنی بھی کیا جا سکتا ہے
16:07لقود جی تی
16:09البتہ
16:10بے شک
16:10تو لائی
16:11ناظرین و سامعین
16:12اس کے بعد آجائیے
16:13حروف کی جانب
16:14فا کا معنی پس یا تو
16:16ان میں سے کوئی معنی بھی کیا جا سکتا ہے
16:18بی ساتھ مدد تعاون
16:20عوض کے معنی میں ہوتا ہے
16:21بعض اوقات
16:22کا کو کی کے معنی میں ہوتا ہے
16:23یہاں پر کو کے معنی میں ہے
16:25یا حرف ندا ہے
16:26عربی میں وہ حروف
16:28جن کے ذریعے
16:29کسی کو آواز دی جائے
16:30ندا دی جائے
16:31انہیں حروف ندا کہتے ہیں
16:33یاد رکھے ناظرین
16:34کہ
16:35ایک ہو تو حرف ندا کہیں گے
16:39اور زیادہ ہو تو حروف ندا کہا جائے گا
16:42جیسے مثال کے طور پر
16:44عربی میں
16:45کئی حروف ندا ہیں
16:46یا ایوہا
16:48یہ بھی حرف ندا ہے
16:49یا ایوہ المزمل
16:51یا ایوہ المدسط
16:53ایک چادر اڑنے والے
16:54ایک کملی اڑنے والے
16:56ایک کمبل اڑنے والے
16:57اسی طریقے سے
16:58ایوہا یہ بھی حرف ندا ہے
17:00ہم تشہد میں پڑھتے ہیں
17:01اسلام علیکہ ایوہ النبی
17:03ایوہ النبی اے نبی
17:05اسی طریقے سے اے یہ بھی حرف ندہ ہے
17:08حمزہ یا زبر اے
17:09اور اسی طرح یا یہ بھی حرف ندہ ہے
17:12یہ قریب اور بعید دونوں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے
17:16قریب اور بعید دونوں کے لیے استعمال ہوتا ہے
17:19اس کے بعد آجائے یا ناظرین لام ہے
17:21لام تاقید کے لیے آتا ہے
17:23اس کا معنی البتہ یا ضرور
17:25ان میں سے کوئی معنی بھی کیا جا سکتا ہے
17:28Phrir Thinker
17:28Is the fact that
17:29bait's
17:29What brought
17:30The fact became
17:31This��요
17:32Mayable
17:33Mayable
17:33Will
17:56You can
17:56've
17:57کوئی معنی بھی کیا جا سکتا ہے
17:59ناظرین و سامعین
18:005 اسمات 4 افعال 5 حروف
18:03کل ملا کر 14 کلمات ہوئے
18:0514 کلمات میں کل 3 کلمات
18:07ایسے ہیں جو ہم اردو میں
18:09استعمال کرتے ہیں
18:10قوم اور اقوام یہ نمبر ایک
18:12شئی اور اشیاء نمبر دو
18:14اور اسی طرح قول میں قول
18:16یہ نمبر تین ہے
18:18آئیے حروف کو آپس میں ملا کر
18:20کلمات کو
18:22آپس میں ملا کر جملہ
18:24کلام یا آیت کیسے بنا کرتے ہیں
18:26تو آئیے ملاحظہ فرمائیے
18:56فَأَتَتْبِهِ قَوْمَهَا تَحْمِلُهُ
19:01یہاں رکیں گے
19:02تو تحملو پڑا جائے گا
19:04تو وقف مطلق کی شوٹ فرم ہے
19:07جس کا معنی یہ کہ یہ رکنا بہتر ہے
19:09قَوْمَهَا تَحْمِلُهُ
19:11یا خَرَ زَبْرِيَا
19:13یا یا علف زَبْرِيَا
19:14مِمْ رَوَا زَبْرْ مَرْ
19:16یا زَبْرْ يَا مِمْ پِشْمُو
19:18یا مَرْ يَمُو
19:19قَالُو
19:20یا مَرْ يَمُو
19:22لَمْ زَبَرْ لَا قَوْفْ دَلْ زَبْرْ قَدِ
19:24لَا قَدِ
19:25جیم ہمزہ زَهْرِ جِئْتَا زِرْتِي
19:27جِئْتِي
19:29لَا قَوْدِ جِئْتِي
19:30شین یا زبر شی
19:32حمزہ دو زبر ان شیئن
19:34فا زبر فا رو یا زری
19:36یا دو زبر ین فریین
19:38شیئن فریین
19:41یہاں وقف کریں گے
19:43تو شیئن فرییا پڑھیں گے
19:45قَالُو
19:46یا مَرْ يَمُ لَا قَوْدِ جِئْتِ
19:49شیئن فرییا
19:52اب آئیے ناظرین چلتے ہیں
19:53تلاوت کی جانب
19:54سب سے پہلے ہم تلاوت کریں گے
19:57ترتیل کے ساتھ
19:58تو ایس سمعت فرمی
19:59اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
20:08بسم اللہ الرحمن الرحیم
20:19فَأَتَتْ بِهِ قَوْمَهَا تَحْمِلُونَ
20:31قَالُو
20:33یا مَرْ يَمُ لَقَدْ جِئْتِ
20:38شیئن فرییا
20:45فَأَتَتْ بِهِ قَوْمَهَا تَحْمِلُونَ
20:58قَالُوا يَا مَرْيَمُ لَقَدْ جِئْتِ شَيْئًا فرییا
21:35سیگمٹ ہے وہ کمپلیٹ ہوا
21:37آپ کو لیے چلتے ہیں
21:38سیکنڈ سیگمٹ کی جانب
21:40تفہیم القرآن
21:41یہ ہمارے اس پرگرام کا سیکنڈ سیگمٹ ہے
21:44سب سے پہلے
21:45ناظرین لغت القرآن
21:47یعنی حرف بہ حرف
21:49لفظ بہ لفظ ترجمہ
21:50ہم آپ کی خدمت میں عرض کریں گے
21:52آپ اسے بغور ملحظہ فرمائیں
21:54فَأَتَتْ وُلَائِ بِيْكُوْ
22:00ہِيْ اسَيْ
22:01یعنی اپنے حمل کو
22:03قَوْمَا قَوْمْ هَا اَپْنِي
22:06تَحْمِلُ اُٹھَائَوَيْ
22:08هُوْ اسَيْ
22:10کسے؟
22:10یعنی اپنے حمل کو
22:12حضرت عیسیٰ علیہ السلام
22:13اب آپ کے وجود میں ہیں
22:14قَالُوا انہوں نے کہا
22:17یا اے مریم مریم
22:20لا البتہ قد بے شک
22:23جیتی لائیہتو
22:26شئیئن چیس فریہ
22:28بڑی عجیب
22:30ناظرین و سامعین یہ
22:31حرف بہ حرف
22:32لفظ بہ لفظ ترجمہ
22:34اب آئیے چلتے ہیں
22:35آسان فہم با محاورہ
22:37ترجمہ کی جانے
22:38فَأَتَتْ بِهِ قَوْمَهَا تَعْمِلُونَ
22:44قَالُونَ
22:46یا مریم لا قد جیتی
22:49شئیئن فریہ
22:52پھر وہ اس بچے کو اٹھائے ہوئے
22:55لوگوں کے پاس گئے
22:58تو انہوں نے کہا
22:59اے مریم تم نے تو بہت سنگین کام کیا ہے
23:04ناظرین و سامعین یہ آسان فہم
23:17با محاورہ ترجمہ
23:19اور اب آئیے چلتے ہیں
23:20ناظرین تفسیر کی جانے
23:22تفسیر میں ناظرین
23:24ظاہرے کے آج ہم جو آپ کی خدمت میں تفسیر ارز کریں گے
23:29وہ خاص طور پر جو آیت نمبر
23:31جو ہے وہ
23:32سیونٹین ہے
23:33آیت نمبر سترہ ہے
23:35اس حوالے سے کچھ باتیں تو ہم ارز کر چکے ہیں
23:38اور کچھ باتیں انشاءاللہ
23:39آپ کی خدمت میں ارز کرنی ہے
23:41سیونٹین کی
23:42اور پھر اس کے بعد آیت نمبر ایٹین ہے
23:45تو یہ دونوں کی
23:46ہم انشاءاللہ
23:47وقت ہوا
23:48تو تفسیر ارز کریں گے
23:49لیکن اس سے پہلے
23:50ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانب
23:52کہیں جائے گا
23:53ملاقات ہوگی
23:54مختصر سے بریک کے بعد
23:56ویلکم بیک ناظرین
23:57والسامعین
23:58اور میں ارز کر رہا تھا
24:00سورہ مریم کی آیت نمبر سیونٹین کی کچھ تفسیر
24:04کچھ تفسیری نکات ہم ارز کر چکے تھے
24:06اور کچھ تفسیر اس میں ارز کرنے تھی
24:09بحاظ اس پر ہو رہی تھی
24:10کہ جو آیت نمبر سترہ میں سیونٹین میں فرمایا
24:14فَأَرْسَلْنَا إِلَيْهَا رُوحَنَا فَتَمَسَّلَا لَهَا بَشَرٌ صَوِيَا
24:19پس ہم نے ان کے پاس
24:20اپنے فرشتے کو بھیجا
24:23تو اس نے مریم کے سامنے
24:24ایک تندرست بشر کی شکل اختیار کر لے
24:27تو اسی کی زمن میں ناظرین
24:29ایک بحث ہی آئی تھی
24:30کہ جس طرح جبرائیل علیہ السلام
24:33نور بھی ہیں
24:34لیکن بشر کی صورت میں
24:35حضرت مریم رضی اللہ تعالیٰ
24:38انہا کے پاس آئے
24:39اور جس طرح نبی علیہ السلام
24:41کے لیے بھی ہے
24:43حدیث پاک میں
24:44کئی بار ایسا ہوا
24:46کہ جبرائیل علیہ السلام
24:48انسانی شکل میں
24:50حضور نبی کریم علیہ السلام کے پاس
24:52حاصل خدمت ہوئے
24:54اور مشہور یہ ہے
24:55کہ دحیہ قلبی
24:56رضی اللہ تعالیٰ انہو کی شکل میں
24:58جو ہے وہ تشریف لائے کرتے تھے
25:00حاصل خدمت ہوا کرتے تھے
25:02تو اسی میں پھر یہ بحث ہے
25:04کہ حضور نبی کریم علیہ السلام
25:07کے بارے میں فرمایا جاتا ہے
25:08کہ آپ کا مادہ خلقت نور تھا
25:11اور بشریت آپ کا محس لباس تھا
25:13اور نور ہونا بشریت کے منافع نہیں
25:15لیکن قرآن مجید میں
25:17یہ بھی موجود ہے
25:18کہ حضور نبی کریم علیہ السلام بشر ہیں
25:21انما انا بشرم مطلکم
25:22لقد جاءکم رسول من انفسکم
25:25اس طرح کئی آیات کریمہ موجود ہیں
25:28اور قرآن کریم میں یہ بھی
25:29قد جاءکم من اللہ نور و کتاب مبین
25:32کے تحقیق قد جاءکم من اللہ
25:36کہ آپ اللہ کی طرف سے آیا
25:38تمہارے پاس نور اور ایک روشن کتاب
25:41نور سے مراد یہاں
25:42تفاصیل کے مطابق
25:43مفسرین کے مطابق
25:45حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہے
25:47گو کے ناظرین یہ بحث ہم پہلے بھی
25:50جو ہے وہ دھائے بقائے
25:51ارز کر چکے ہیں
25:52اور اس میں میں اتنا کہوں گا
25:54کہ قرآن مجید میں
25:57آپ پر نور کا اطلاق کیا گیا
25:59اور یہاں پر علماء کہتے ہیں
26:01کہ اس سے مراد نورِ ہدایت ہے
26:03اور نورِ حصی سے بھی
26:05آپ کو وافر حصہ دیا گیا ہے
26:07اور بشری کسافتوں سے
26:09آپ منزہ تھے
26:10آپ کے تمام فضلہ طیب و طاہر تھے
26:14آپ کے دانتوں کی جھریوں سے
26:16نور کی طرح کوئی چیز نکلتی تھی
26:18بعض مفسرین نے کہا
26:20کہ آپ نورِ حصی اور معنوی
26:21ہر ایک کی اصل ہیں
26:23اور اصل یہ ہے
26:24کہ یہ کیا نورِ حصی اور نورِ معنوی
26:26حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
26:29اور اس میں واضح روایات موجود ہیں
26:32کہ اللہ تبارک و تعالی نے
26:33نورِ محمدی کو پیدا فرمایا
26:35اور پھر نورِ محمدی کے
26:37مختلف حصے فرمائے
26:38پھر اس سے
26:39ناظرین
26:40یہ پوری حدیث پاکے کے
26:41جہاں کی تخلیق فرمائی
26:43تو اب یہ کہنا
26:45کہ آپ نورِ حصی ہیں
26:47یا نورِ معنوی ہیں
26:48میں کہتا ہوں
26:49بلکہ مفسرین یہاں پر فرماتے ہیں
26:51کہ نورِ حصی ہو
26:53یا نورِ معنوی ہو
26:55تو تمام انوار کی اصل اگر کوئی ہے
26:59تو وہ حضور نبی کریم
27:00صلی اللہ علیہ وسلم ہے
27:02اور ناظرین
27:03یہ بھی واضح رہے
27:05کہ نبی صرف مرد ہوتا ہے
27:07اور
27:07یوں سمجھ لیجئے
27:10کہ عورتوں کو
27:12خواتین کو
27:13اللہ تعالی نے کسی خاتون کو
27:15نبی بنا کر
27:15یا رسول بنا کر
27:17نہیں بھیجا
27:18اور پھر یہ کہا جاتا ہے
27:19کہ
27:19نور میں مرد اور عورت نہیں ہوتے
27:23اور نورِ حصی سے نورِ علم
27:25اور نورِ ہدایت
27:25افضل ہے
27:26اچھا نورِ حصی
27:28جیسے چراخ
27:28اور سورج
27:29اور چاند کا نور
27:30جس سے دنیا کا اندھیرہ دور ہوتا ہے
27:32اور نورِ حدایت
27:33جیسے قرآنِ مجید
27:34اور انبیاء کا نور
27:35جس سے کفر کا اندھیرہ دور ہوتا ہے
27:37اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
27:39کے لائق بھی
27:40یہی نور ہے
27:42بعض کہتے ہیں
27:42کہ نورِ حصی تھے
27:44نورِ معنوی تھے
27:44تو نورِ معنوی
27:45نور حصی سے افضل ہے دیکھیں یہ روشنی جو ہے نا یہ تو دنیاوی اندھیرے
27:50کو دور کرتی ہے اور جو نور معنوی ہے وہ کفر کے زلالت کے اندھیروں
27:55کو شرک کے اندھیروں کو دور کرتا ہے لیکن حقیقت یہی ہے کہ آپ
27:59صلی اللہ علیہ وسلمہ نور حصی ہو یا نور معنوی ہو ہر نور کی
28:04اصل ہے اب آجائے ناظرین سورہ مریم کی آیت نمبر ایٹین اور نائنٹین
28:09پر کیا فرمائے
28:11مریم نے کہا کیونکہ جب وہ بشر کی صورت میں اچانک آئے نا
28:25تو مریم نے کہا کہ میں تجھ سے رحمان کی پناہ مانگتی ہوں اگر
28:28تو اللہ سے ڈرنے والا ہے فرشتے نے کہا میں تو صرف تمہارے رب
28:33کا بھیجا ہوا ہوں تاکہ میں تمہیں ایک پاکیزہ بیٹا دوں حضرت مریم
28:38کا منشاء یہ تھا کہ اللہ کی پناہ میں آنا صرف اسی شخص سے اسی
28:43شخص کے متعلق متصور ہو سکتا ہے جو اللہ سے ڈرنے والا ہو اس لیے
28:47انہوں نے فرمایا کہ میں تجھ سے رحمان کی پناہ مانگتی ہوں اگر
28:49تو اللہ سے ڈرنے والا ہے دوسرہ معامل یہ ہے کہ تو متقیش شخص
28:53نہیں ہے ورنہ ایک اجنبی خاتون کے پاس ہرگز نہ آتا ایسے مواقع پر
28:57آپ کے لیے ایسے موقع پر آپ کے لیے یہی ممکن تھا کہ آپ اللہ کی
29:01پناہ طلب کرے جبرائیل علیہ السلام کو یہ علم ہوا کہ حضرت مریم
29:05انہیں اجنبی مرض سمجھ کر ان سے خوزدہ ہیں تو انہوں نے کہا
29:08کہ میں آپ کے رب کا بھیجا ہوا ہوں امام رازی نے کہا کہ صرف
29:12اتنا کہہ دینے سے حضرت مریم کا خوف زائل نہیں ہو سکتا تھا اس
29:17لیے لازم ہے کہ جبرائیل علیہ السلام ان کو کوئی ایسی نشانی
29:20دکھائیں جس سے ان کو یقین آ جائے کہ یہ فرشتہ ہے حضرت مریم
29:25کو کوئی نشانی دکھانے اور فرشتے کے ساتھ ہم کلام ہونے سے
29:28لازم نہیں آتا کہ وہ نبیہ ہو جائیں گی کیونکہ اللہ تعالیٰ
29:31نے فرمایا وما ارسلنا من قبل کا الا وجال نوحی الیہ من
29:35اہل القرآن سورة یوسف آیت نمہ 109 ہم نے آپ سے پہلے جتنی
29:39بستیوں میں رسول بیجے وہ سب مرد ہی تھے جن کی طرف ہم وہی
29:42نازل فرماتے تھے علامہ کرتو بھی کے نظریہ یہ کہ ان کا نظریہ
29:47اس بارے میں خاتون کے نبی ہونے کا ہے لیکن بارال تمام مفسرین ہو
29:53محدثین ہو تمام فقہ ہو تو ان کا یہ ناظرین جمہور کا یہ
29:57مطلب یوں فیصلہ ہے اور اللہ رب العالمین نے قرآن کریم
30:02میں بھی یہ فرمایا کہ مردوں میں سے جتنے انبیاء اور رسول
30:06آئے مردوں میں سے آئے عورتوں میں سے کوئی مرد اور رسول نہ آیا
30:10نہ آئے گا اور ظاہر ہے کہ حضور نبی کریم علیہ السلام پر تو
30:14برختم نبوت ہے اور آقا علیہ السلام کے بعد تو کوئی نبی
30:17کوئی رسول نہیں آسکتا اور پھر جبریل علیہ السلام نے
30:20بطور دلیل یہ کہا کہ میں تمہارے رب کا بھیجاوہ فرشتہ
30:25ہوں تاکہ میں تمہیں پاک صاف ستھرا بیٹا دوں تو ناظرین یہ
30:29آپ نے دلیل دی تاکہ ان کا جو ہے وہ خوف زائل ہو جائے
30:33تو جبریل علیہ السلام نے کہا تاکہ میں تمہیں غلام
30:36زکی دوں زکی کا مانا ہے گناہوں سے دور اور اس میں دلیل
30:39یہ ہے کہ اس لڑکے کو مقام نبوت پر فائز کیا جائے گا کیونکہ
30:42گناہوں سے پاک ہونا یہ انبیاء علیہ السلام کی شان ہے
30:47ناظرین مسامعین اس کے بعد آیت نمبر بیس اور اکیس پر آ جائیے
30:51اس پر انشاءاللہ ہم ارز کریں گے لیکن آج کے لیے تنا ہی
30:53کافی ہے اور اس کے ساتھ ہی ہمارے اس پروگرام کا جو سیکنڈ
30:58سیگمنٹ ہے وہ کمپلیٹ ہوا اور ناظرین چلتے ہیں تھرڈ اور
31:02لاسٹ سیگمنٹ کی جانے قرآن سب کے لیے یہ سیگمنٹ آپ کا
31:06سیگمنٹ ہے دنیا بھر سے آپ ہمیں کالز کر سکتے ہیں سین پر
31:09نمبرز ڈسپلے ہیں آپ کا تعلق پاکستان پاکستان سے بعد
31:12دنیا کی کسی خطے کسی ملک سے ہو اٹھائیے اپنے فونز
31:15ٹیل کیجئے نمبرز کو اور جوائن کیجئے ہمارے اس
31:18پروگرام کو دیکھتے ہیں اس وقت لائن پر ہمارے ساتھ کون
31:21ہیں السلام علیکم جی علیکم اسلام جی کہاں سے جی تاندرہ
31:26جی سنائیے جزاک اللہ خیر ناظرین مسامعین چلتے ہیں اگلے قودر
31:52کی جانب دیکھتے ہیں کہ اس وقت لائن پر ہمارے ساتھ کون
31:54ہیں السلام علیکم وعلیکم السلام جی کہاں سے انکل جی اب
32:00رشتان نے والا سے جی سنائیے جی
32:03اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم
32:11فَأَتَتْ بِهِ قَوْمَهَا تَحْمِلُهُ قَالُوا يَا مَرْيَمُ لَقُدْ جِئْتِ شَيْئًا فَرِجَّا
32:23جزاک اللہ خیر ناظرین مسامعین چلتے ہیں نیکس کولر کی جانب
32:27السلام علیکم وعلیکم السلام جی کہاں سے ہی نا تسلا بات سے جی بٹا سنائیے جی
32:37اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم
32:44فَأَتَتْ بِهِ قَوْمَهَا تَحْمِلُهُ قَالُوا يَا مُعْيَمُ لَقُدْ جِئْتِ شَيْئًا فَرِجَّا
32:55جزاک اللہ خیر ناظرین مسامعین چلتے ہیں نیکس کولر کی جانب
32:59السلام علیکم وعلیکم السلام جی کہاں سے
33:04عشاء فیصلہ بات سے جی بٹا سنائیے
33:08اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم
33:16فَأَتَتْ بِهِ قَوْمَهَا تَحْمِلُهُ قَالُوا يَا مَرِعْ مُلَقَدْ جِئْتِ شَيْئًا فَرِجَّا
33:25جزاک اللہ خیر ناظرین مسامعین چلتے ہیں نیکس کولر کی جانب
33:30دیکھتے ہیں اس وقت لائن پر ہمارے ساتھ کون ہے السلام علیکم
33:33وعلیکم السلام
33:35جی کونر کہاں سے
33:36اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم
33:49فَأَتَتْ بِهِ قَوْمَا تَحْمِلُهُ قَالُوا يَا مَرِعْ مُلَقَدْ جِئْتِ شَيْئًا فَرِجَّا
33:58جی ناظرین مسامعین چلتے ہیں نیکس کولر کی جانب دیکھتے ہیں اس وقت ہمارے ساتھ کون ہے
34:02السلام علیکم
34:04وعلیکم السلام
34:05جی کونر کہاں سے
34:07جی کونر کہاں سے
34:10میں عادل بات کر رہا ہمارا جی سے
34:11جی عادل صاحب سنائے
34:13اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم فَأَتَتْ بِهِ قَوْمَهَا تَحْمِلُهُ قَالُوا يَا مَرْيَمُ لَقَدْ جِئْتِ شَيْئًا فَرِيَّا
34:29ماشاءاللہ
34:31عادل صاحب لگتا ہے کہ آپ نے ماشاءاللہ حفظ بھی کیا ہے اور بہت اچھے انداز سے آپ نے پڑھا
34:36اللہ تعالیٰ کو روشہ پڑھنے کی توفیق نصیب فرمائے
34:39چلتے ہیں نیکس کولر کی جانب
34:41السلام علیکم
34:42السلام علیکم
34:45جی میری آواز اب تک پہنچ رہی ہے
34:49میری آواز اب تک پہنچ رہی ہے
34:58جی ناظر
34:59السلام علیکم
35:00السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
35:02جی کونر کہاں سے
35:03جی موسیٰ میں ملتان سے بات کر رہا ہوں تلہا
35:07جی تلہا صاحب سنائیے
35:09جی موسیٰ میں اپنا طبق سنانا چاہتا ہوں
35:12جی جی بلکل سنائیے
35:13سنائیے
35:14جی اس کو بسم اللہ پڑھئیے پہلے
35:20بسم اللہ الرحمن الرحیم
35:26جی پڑھے
35:27فأتت
35:32به قومها
35:35تحملو
35:38تحملو
35:40جی
35:41آگے
35:44قالو
35:46یا مریم
35:48یا مریم
35:50لقد
35:51جیتی
35:53شیئن
35:55فریہ
35:57جی ماشاءاللہ آپ نے اچھی کوشش کی
35:59لیکن تھوڑا سا یہ یہ
36:00فأتت نہیں
36:01فأتت
36:03حمزہ کو
36:04بغیر کھینچے پڑھیں گے
36:05دوستہ یہ کہ ماشاءاللہ آپ نے پڑھا سہی
36:06لیکن بغیر توڑے وے پڑھیں
36:08تو انشاءاللہ ایک لہمیں پڑھیں
36:10تو انشاءاللہ مزید
36:11بہتر ہو جائے گا
36:12ناظرین و سامعین
36:13اس کے ساتھ ہی ہمارے اس پروگرام کا وقت
36:15اپنے اختتام کو پہنچا
36:17یہ پروگرام جسے آپ روزانہ
36:18علاوہ ہفتے رتوار کے سپہر
36:20چار بجے سے
36:21لائف اور پاکستانی وقت کے مطابق
36:23صبح سات بجے سے
36:24ریپی ٹیلی کاس میں دیکھا کرتے ہیں
36:25فیڈ بیک سے ضرور آگاہ کیجئے گا
36:27www.aryqtv.tv پر ہمیں جوائن کر سکتے ہیں
36:31یہ پروگرام یوٹیوب پر دیکھنا چاہے
36:33تو اس پروگرام کے نام کے ساتھ
36:34ڈیٹ کے ساتھ سرچ کیجئے
36:35اس پروگرام سے مستفیز ہو
36:37اور اوروں کو بھی ترغیب دیجئے
36:39زندگی رہی تو انشاءاللہ
36:40کل سیم ٹائم آپ کی خدمت میں پھر حاضر ہوں گے
36:43اس وقت تک کے لیے آپ سے اجازت چاہیں گے
36:45پروگرام قرآن سنیے
36:47اور سلائیے کے محسبان محمد
36:49سحیل رضا امجدی اور ایر وائی کیو ٹی وی کی
36:51پوری ٹیم کو دیجئے اجازت
36:53اس دعا کے ساتھ
36:54کہلدر رب العالمین
36:55آپ کا ہم سب کا حامی و ناصر دہے
36:58السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Be the first to comment