Skip to playerSkip to main content
Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Taha (Ayat - 33-34-35)

Scholar: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi

Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-

#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv

In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00la ilaha illallah
00:01la ilaha illallah
00:05la ilaha illallah
00:43la ilaha illallah
01:00استقلال اور استقامت
01:02کے پہاڑ تھے
01:03اور ان کا
01:06ایک واقعہ یہ ہے
01:07اور میں اس کو
01:09اختصار کے ساتھ ارز کروں گا
01:12کہ اللہ کے رسول
01:13صلی اللہ علیہ وسلم نے
01:16حضرت حبیب بن زید
01:18مازینی انصاری
01:20رضی اللہ تعالی عنہ کو
01:21مسلمہ کذاب کے پاس
01:24صفید بنا کر بھیجا تھا
01:26جب آپ
01:28اس کے پاس گئے
01:29تو اس نے حضرت حبیب
01:31رضی اللہ تعالی عنہ سے
01:33تریافت کیا
01:34کہ تم محمد صلی اللہ
01:37علیہ وآلہ وسلم کو
01:39کیا سمجھتے ہو
01:41آپ نے فرمایا
01:42کہ وہ ہمارے سچے رسول
01:45اور نبی برحق ہیں
01:47صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
01:49اور اس کے جواب میں
01:52مسلمہ کذاب نے کہا
01:54کہ میرے متعلق
01:56تم کیا کہتے ہو
01:58تو یعنی اسے کہنے کا مطلب یہ تھا
02:01کہ یعنی میں بھی
02:03ماز اللہ
02:04اللہ کا رسول ہوں
02:05میری رسالت کی تم گواہی دو
02:08تو حضرت حبیب
02:10بن زید مازنی
02:12رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا
02:14کہ میں بہرا ہوں
02:16تمہاری بات میرے کانوں میں
02:18نہیں پہنچتی
02:19ناظرین
02:21اس طرح وہ کئی مرتبہ
02:22آپ سے گواہی چاہتا رہا
02:25کہ تم میرے متعلق گواہی دو
02:27تو آپ نے یہی فرمایا
02:29ہر بار
02:30کہ میں بہرا ہوں
02:32تیری بات میری کانوں میں نہیں پہنچتی
02:34یہاں تک کہ
02:36اس نے خفا ہو کر
02:37جلات کو حکم دیا
02:39کہ اس کا ایک ایک عزف
02:42ایک ایک جوڑ کارتے رہو
02:44اور ہر جوڑ پر
02:46میری رسالت کا ماز اللہ
02:48اقرار کرواؤ
02:50اگر میری رسالت کی گواہی دے
02:53تو چھوڑ دو
02:54اور اگر اپنی بات پر یہ
02:56ڈٹا رہے
02:58تو پھر اس کی بوٹی بوٹی بنا دو
03:01ناظرین و سامعین
03:03جلات نے
03:04اس لعین کے حکم پر
03:07آپ کے ایک ایک عصف کو
03:10جدا کرنا شروع کیا
03:12اور چنانچہ جلات
03:14اپنی بات کہتے رہے
03:16حضرت حبیب بن زید مازنی
03:20رضی اللہ تعالی عنہ
03:21ہر جوڑ کٹنے پر
03:24اشدو انہ محمد الرسول اللہ
03:27کہتے رہے
03:28کہ میں گواہی دیتا ہوں
03:29کہ بے شک محمد
03:30صلی اللہ علیہ وسلم
03:32اللہ کے رسول ہیں
03:34آخر کہتے ہیں
03:35کہ ان کے جسم اقدس کے
03:37تین سو ساٹھ ٹکڑے کر دی گئے
03:40لیکن اللہ کے رسول
03:42صلی اللہ علیہ وسلم کی
03:44رسالت کی گواہی پر
03:46آخری دم تک
03:48نہایت استقلال
03:50اور استقامت کے ساتھ
03:51قائم اور دائم رہے
03:53اپنی جان جانے آفری کے
03:56سپرد کر دی
03:57لیکن اشدو انہ محمد الرسول اللہ
04:00کی تقرار نہیں چھوڑی
04:02ناظرین آج ہم سے
04:04جان نہیں مانگی جا رہی
04:06آج ہم سے
04:07اللہ کے رسول
04:09علیہ السلام کی
04:10پیروی طلب کی جا رہی ہے
04:12اتباعِ مصطفیٰ طلب کی جا رہی ہے
04:15ناظرین ان نفوسِ قدسیہ
04:17نے
04:18کس طریقے سے
04:19اپنی جانے
04:20جانے آفری کے سپرد کی
04:22لیکن استقامت کا پہاڑ بھن کر
04:25کلمہِ حق پر دینِ اسلام پر
04:28ڈٹے رہے
04:29آج ناظرین
04:31ڈٹنا تو در کنار
04:33ہم تو
04:34اللہ کے رسول
04:35علیہ السلام کی
04:36احکامات کی پیروی بھی نہیں کرتے
04:38آئیے کم از کم
04:39یہ آہد کا لیجیئے
04:40کہ ہم اور آپ
04:42اپنی زندگی میں
04:43جو ایک ایک لمحہ ہے
04:45ہم اللہ کے رسول
04:47صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی
04:49کرتے رہیں گے
04:50چلتے ہیں ناظرین
04:51آج کے سبق کی جانے بھی
04:53ہمارا جو آج کا سبق ہے
04:55وہ سورہِ طوحہ
04:57اور سورہِ طوحہ کی
04:59جو آیت نمبر ہے
05:01ناظرین
05:02سورہِ طوحہ کی آیت نمبر
05:0433
05:0634
05:06and 35
05:08یعنی
05:0933
05:1034
05:11اور 35
05:13یہ تینوں آیات
05:14آج کے سبق میں
05:16شامل ہیں
05:17فارمیٹ کے مطابق پڑھیں گے
05:18بہوضو ہو جائیں
05:19اسکرین کے سامنے موجود ہیں
05:21کلامِ پاک کو ساتھ رکھیں
05:23آج کا سبق نکالیں
05:24اپنے پاس نوٹ بک ضرور رکھیں
05:26کوئی بھی امپورٹنٹ بات ہو
05:28نوٹ ضرور فرما لیجئے
05:30آپ کو لیے چلتے ہیں
05:31آج کے اس پرگرام کے
05:32فرسٹ سیگمنٹ کی جانے بھی
05:35لغت القرآن
05:36یہ ہمارے اس پرگرام کا
05:38پہلا سیگمنٹ ہے
05:39اور آئیت آوست دسمیہ پڑھتے ہوئے
05:41آج کے سبق کو شروع کرتے ہیں
05:44اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
05:50بسم اللہ الرحمن الرحیم
05:58كَيْنُسَبِّحَكَ كَسِيرًا
06:01وَنَذْكُرَكَ كَسِيرًا
06:05إِنَّكَ كُنتَ بِنَا بَصِيرًا
06:13ناظرین و سامعین
06:14یہاں پر آپ دیکھیں
06:15كَسِيرًا
06:15پھر كَسِيرًا ہے
06:17اور پھر اس کے بعد بصیرًا
06:20یہاں وقف رہیں گے
06:21تو كَسِيرًا پڑھیں گے
06:23اور بصیرًا پڑھیں گے
06:25کیونکہ وقف کی صورت میں
06:26دو زبر کی تنمیل
06:27علف سے چینج ہو جاتی ہے
06:29كَسِيرًا کے بعد
06:30آیت نمبر آپ دیکھیں
06:32علامت وقف کے اندر تینتیس لکھاوا ہے
06:34پھر دوسرا جو كَسِيرًا ہے
06:35چونتیس لکھاوا ہے
06:37بصیرًا
06:38اس کے بعد جو علامت وقف ہے
06:39اندر پینتیس لکھاوا ہے
06:41آیت نمبر تینتیس چونتیس اور پینتیس
06:43یہاں پر مکمل ہو رہی ہیں
06:45کتنے کلمات ہیں
06:47آئیے دیکھتے ہیں ناظرین
06:48كَئِ ایک کلمہ ہے
06:51نُسَبِّحَا
06:52دوسرا
06:52كَتِسرا
06:54كَسِيرًا چوتھا
06:56وَاو پانچھوہ
06:57نَفْقُرًا چھٹا
06:59پھر اس کے بعد
07:01اِنَّا سَاتْوَا
07:02كُنْتَا آٹھوَا
07:04بِي نَوَا
07:06بَصِيرًا دَسْوَا
07:08کل یہاں پر آپ دیکھ سکتے ہیں ناظرین
07:10کہ دس کلمات موجود ہیں
07:13ہر کلمے کو
07:14الیدہ
07:14پھر ملا کر پڑھتے ہیں
07:16اور آپ ملاحظہ فرمائیں
07:18كَئِ
07:20نُسَبِّحَ
07:21كَئِ
07:22ملا کر پڑھیں گے
07:24كَئِ نُسَبِّحَ
07:27كَسِيرًا
07:28یہاں وقف کریں گے
07:29تو كَسِيرًا پڑھیں گے
07:32اچھا ملا کر پڑھیں گے
07:34تو كَسِيرًا
07:35یہاں پر جو
07:36را پر دو زبر کی تنوین ہے
07:38اسے وَنَذْكُرْا
07:39کی وَاو
07:40کے ساتھ ملا کر
07:41اور وَاو
07:42کی آواز کو
07:42ادا کیا جائے گا
07:43یہ ملوم کا قائدہ
07:45اپلائے ہوگا
07:46تو ملا کر پڑھنے
07:46کی صورت میں
07:48كَسِيرًا
07:50وَنَذْكُرْا
07:50کیا
07:50اور اگر
07:51الیدہ پڑھیں گے
07:52تو كَسِيرًا
07:53یہاں پر وَفْق کریں گے
07:54اس کے بعد
07:55وَاو سے
07:56الیدہ پڑھنا شروع کریں گے
07:57تو ناظرین و سامعین
08:00یہاں پر
08:00وَاو زبر وَا
08:02نَذْكُرْا
08:03یہاں پر آپ دیکھیں
08:04کہ را پر زبر ہے
08:05را کو پر کر کے
08:07پڑھا جائے گا
08:08ملا کر پڑھیں گے
08:10وَنَذْكُرْا
08:12كَسِيرًا
08:13یہاں وَفْق کریں گے
08:14تو كَسِيرًا
08:15پڑھیں گے
08:16اِنَّا
08:17الیدہ ہے
08:23ناظرین کونتا میں
08:24نونساکن
08:25اس کے بعد
08:25تا حرف اخفاء آ رہا ہے
08:27تو نونساکن کو
08:28اخفاء کے ساتھ پڑھیں گے
08:29اخفاء کہتے ہیں
08:30ناک میں آواز لے جا کر
08:31گنگنانا
08:33كونتا
08:33بِي الیدہ
08:35نا الیدہ
08:35ملا کر پڑھیں گے
08:36بِنَا
08:38بَصِيرًا
08:38یہاں وَقْف کریں گے
08:39تو بَصِيرًا
08:40پڑھا جائے گا
08:41آئیے ناظرین
08:42چلتے ہیں
08:42کلمات کی
08:43لغت اور گرامر
08:44کے اتبار سے
08:45تحقیق
08:46کی جانے
08:47سب سے پہلے جو
08:48آج کا
08:49سبق ہے
08:50ہم وہ لکھیں گے
08:51پھر اس پہ جو کلمات ہیں
08:52اسما
08:53افعال حروف
08:54ناظرین
08:55ان کی نشان دہی کی جائے گی
08:56تحقیق و تجمع بھی
08:58اس کریں گے
08:58قرآن اور اردو کی حوالے سے
09:00کہ وہ کلمات
09:01جو عام طور پر
09:02آپ قرآن میں پڑھتے ہیں
09:04اردو میں بھی
09:05اس کی جاتے ہیں
09:06ان کی بھی نشان دہی کی جائے گی
09:07تو سب سے پہلے ناظرین
09:09ہم آج کا سبق لکھیں گے
09:11بسم اللہ الرحمن الرحیم
09:13کی نسبحك
09:15کی نسبحك
09:33کثیرہ
09:44آیت نمبر 33
09:48وَنَذْكُرْوَكَ كَثِیرَا
09:55وَنَذْكُرْوَكَ
10:02كَثِیرَا
10:13آیت نمبر 34
10:16اِنَّكَ
10:22كُنْتَ
10:26بِنَا
10:29بَصِیرَا
10:31یہ آیت نمبر 34
10:4335
10:4435
10:45اب سب سے پہلے ناظرین
10:47ہم دیکھتے ہیں
10:47کہ اس میں اسماع کتنے ہیں
10:49کون کون سے ہیں
10:50تو پہلا اسم
10:53کاف ضمیر ہے
10:55دوسرا
10:56کثیرہ
10:58یہاں پر بھی نمبر ایک آئے گا
10:59یہاں نمبر دو آئے گا
11:02یہاں نمبر ایک آئے گا
11:05یہاں بھی نمبر ایک
11:06اور تیسرا ہے
11:07بصیرہ
11:08تو کل تین اسماع ہیں
11:11نمبر ایک
11:17نمبر ایک ہے
11:18کاف ضمیر
11:20اور
11:22نازمیر
11:30آپ دیکھ سکتے ہیں
11:32وائٹ بورڈ پر آپ دیکھ سکتے ہیں ناظرین
11:34کہ
11:35کاف ضمیر کتنی مرتبہ آئیے
11:37نسبیحہ کا ایک مرتبہ
11:39نسکرہ کا دوسری مرتبہ
11:41انہ کا تیسری مرتبہ
11:42تین مرتبہ یہ زمین استعمال ہوئی
11:44اور بنا
11:45نہ زمین
11:45ایک مرتبہ استعمال ہوئی ہے
11:50اچھا جی دوسرا اسم ہے
11:52کثیرہ
12:02تیسرا اسم ہے بصیرہ
12:14ناظرین یہ تین اسماع ہیں
12:15اب ہم دیکھتے ہیں کہ
12:16افعال کتنے ہیں
12:18تو پہلا فیل
12:20آپ ملائزہ فرمائیں
12:21نسبیحہ
12:22پہلا فیل ہے
12:25اور نسکرہ
12:27دوسرا
12:29کنتا
12:30تیسرا
12:31تین افعال ہیں
12:33نمبر ایک
12:34بلکہ اس سے پہلے ناظرین
12:37ہم مزید آگے بڑھیں
12:38تو ہمیں جانا ہوگا بریک کے جانے
12:40ملاقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
12:42ویلکم بیک ناظرین و سامعین
12:44چلتے ہیں آج کے پرگرم کی جانب
12:46اور
12:47افعال ناظرین
12:48پہلا فیل ہے
12:49نسبیحہ
13:02دوسرا فیل ہے
13:03نسکرہ
13:11تیسرا فیل ہے
13:12جو ہے کنتا
13:27ناظرین و سامعین
13:28اب ہم دیکھتے ہیں کہ حروف کتنے ہیں
13:30کون کون سے ہیں
13:31تو پہلا حرف جو ہے
13:33کئی
13:37دوسرا ہے واؤ
13:40تیسرا ہے انہ
13:42چوتھا ہے بی
13:45تو کل چار حروف ہیں
13:47نمبر ایک کئی
13:51نمبر دو
13:53واؤ
13:54نمبر تین انہ
14:02ناظرین
14:02تین اسمات
14:03تین افعال
14:04اور تین حروف
14:05تو کل ملا کر
14:06نو کلمات موجود ہیں
14:08کل ملا کر
14:10نو کلمات ہیں
14:11تو
14:12سب سے پہلے ناظرین
14:13اب ہم
14:14چلتے ہیں
14:15اسمات کی جانب
14:20پہلا جو اسم ہے وہ
14:22کاف
14:23ضمیر ہے
14:25کاف
14:26ضمیر یہ واحد
14:27مذکر حاضر کی ضمیر ہے
14:28واحد
14:29مذکر حاضر کی ضمیر
14:30متصل ہو
14:31تو کا کی شکل میں
14:33منفصل ہو
14:34تو انتا کی شکل میں
14:35ہوتی ہے
14:35کا یا انتا
14:37اس کا معنی ہوگا
14:38تو آپ
14:39تجھے
14:39اپنے
14:40نہ
14:41جمع متقلم کی ضمیر ہے
14:43جمع متقلم کی ضمیر
14:44متصل ہو
14:45تو نہ کی شکل میں
14:46منفصل ہو
14:47تو نحنو کی شکل میں
14:49ہوتی ہے
14:49نہ یا نحنو
14:51اس کا معنی ہوگا
14:52ہم
14:52ہمارا
14:53ہمارے
14:54ہماری
14:54ہم سب
14:55یاد اکھے ناظرین
14:56متصل وہ ضمیر ہوتی
14:58جو کسی کلمے سے
14:59ملیوی ہو
15:00اسی لئے متصل کہتے ہیں
15:02اور
15:02منفصل وہ ضمیر ہوتی
15:03جو کلمے سے جدا ہو
15:05انفرادی طور پر ہو
15:06تو اسے
15:07جو کسی کلمے سے
15:08ملیوی نہ ہو
15:09اسے
15:09منفصل کہتے ہیں
15:11دونوں کا معنی
15:12ایک ہی ہوتا ہے
15:13پھر اس کے بعد
15:14کسی را
15:16کسیر کہتے ہیں
15:17زیادہ
15:18کسیر
15:19زیادہ
15:20بہت
15:21کسیر
15:21کسیر کا معنی
15:22کسیری بھی ہوتا ہے
15:23بہت بھی ہوتا ہے
15:24زیادہ بھی ہوتا ہے
15:25ان میں سے
15:26کوئی معنی بھی کر سکتے ہیں
15:28کسیر
15:28ہم کہتے ہیں
15:29کسیر تعداد میں
15:30فلاں پروگرام میں
15:31محفل میں لوگ آئے ہوئے تھے
15:32تو کسیر کا معنی ہوتا ہے
15:34بہت زیادہ
15:34So we now say this По-Fairah
15:40We say that
15:42. . . .
16:12Now let's go to the answer of the question.
16:15This is the answer.
16:17This is the answer.
16:19This is the answer.
16:20The answer is the answer.
16:22And this is the answer.
16:24That we can't explain it.
16:27Or we can't explain it.
16:29And here you can see that there are some more.
16:38This is the answer.
16:40This is my belief that when we read it, it's the first step.
16:44It's my belief.
16:45It's my belief that I have a belief, but in my belief that I understand it, it's the first step.
16:52Some of which are un, which is the first step.
16:56This also also means the first step.
16:59So many of which are the first step.
17:04This also means the second step.
17:05dEta Hayy to nusab-b-b-hu Tha
17:07to kei ke Dاخil touches
17:09ty ridha huwa
17:11to dousera ye ki yeh bhi
17:12fail-e-muzharik و nazheen
17:15Muzdari Hamae maye jata ha
17:16to kei nusab-b-b-ha
17:18kei ka maana hotta hai taakhe
17:19to kei nusab-b-b-ha
17:21taakhe hem paaki bian kerhen
17:23taakhe hem tisbih kerhen
17:26taakhe hem paaki bologuen
17:27taakhe hem paaki bian kerhen
17:29in weashe koi maana bhi
17:30kiya jasa saktta hai
17:32sabba-ha yusab-b-b-h-u
17:34تسبیح
17:36تسبیح
17:36اس کا مصدر ہے
17:47تسبیح
17:48تو ناظرین یہ بھی عام طور پر
17:49ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
17:50اچھا ہم کیا کرتے ہیں
17:52کہ جو تسبیح ہوتی ہے
17:53یہ جو تسبیح میرے پاس رکھی ہوئی ہے
17:55اس کو ہم تسبیح کہتے ہیں
17:56اس کو بھی تسبیح اس لیے کہتے ہیں
17:58کہ اس کو چلا کر
18:00یعنی اس پر ہم اللہ تعالی کی حمد و سنا کرتے ہیں
18:03اللہ تعالی کی پاکی بیان کرتے ہیں
18:05تو اس لیے تسبیح کو بھی تسبیح کہتے ہیں
18:08ورنہ تسبیح کا حقیقی معنی ہے
18:10پاکی بیان کرنا
18:11پاکی بیان کرنا
18:13تو اس کو تسبیح نہیں کہنا چاہیے
18:14لیکن چونکہ اس کے ذریعے
18:16ہم اللہ تعالی کی حمد و سنا کرتے ہیں
18:18پاکی بیان کرتے ہیں
18:19اس لیے ہم اس کو تسبیح کا کرتے ہیں
18:21اب زیادہ کے ڈیجیٹل بھی آتی ہیں
18:23تو اس کو بھی ہم تسبیح کہتے ہیں
18:24کہ اس کے ذریعے بھی
18:25ہم اللہ تعالیٰ کی پاکی بیان کر رہے ہوتے ہیں
18:27شمار کر رہے ہوتے ہیں
18:29تو تصویح عام طور پر ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
18:32اچھا جی اس کے بعد آپ آئیے
18:34نذکرہ
18:37یہ اصل میں تھا نذکرو
18:40اصل میں تھا نذکرو
18:42فعل مزارع معروف سیغہ جمع متقلم
18:46اور اس کا معنی کیا ہے
18:48اس کا معنی ہے کہ ہم یاد کرتے ہیں
18:51یا ہم یاد کریں گے
18:52ہم یاد کرتے ہیں یا ہم یاد کریں گے
18:54But here you can see that
18:57White board, that's when
18:59Wow and not-fura
19:01Wow goes ahead, not-fura
19:02So this is the
19:04Nusab-πi-ha, which is here
19:06We can see this
19:08So when this, f such a meaning
19:09Wow, what a purpose
19:12Can't handle it, then it will be a
19:12For example, we say
19:14Jaya zayidun wa'amurun
19:18Jaya may name paas zayidu
19:20Zayid and amar
19:29So now, the law of the law of the law of the law of the law of the law of
19:35the law of the law of the law of the law of the law of the law of the law
19:35of the law of the law of the law of the law of the law of the law of the
19:36law of the law of the law of the law of the law of the law of the law of
19:38the law of the law of the law of the law of the law of the law of the law
19:39of the law of the law of the law of the law of the law of the law of the
19:40law of the law of the law of the law of the law of the law of the law of
19:40the law of the law of the law of the law of the law of the law of the law
19:40of the law of the law of the law of the law of the law of the law of the
19:41law of the law of the law of the law of the law of the law of the law of
19:41the law of the law of the law of the law of the law of the law of the law
19:50of the
19:51I'll tell you, I'll tell you, I'll tell you, I'll tell you.
20:21I'll tell you, I'll tell you, I'll tell you.
20:51I'll tell you, I'll tell you.
21:18I'll tell you, I'll tell you.
21:53I'll tell you, I'll tell you.
22:23I'll tell you, I'll tell you, I'll tell you.
23:16I'll tell you, I'll tell you.
23:18I'll tell you, I'll tell you.
23:34I'll tell you, I'll tell you.
23:53I'll tell you, I'll tell you, I'll tell you.
24:07I'll tell you, I'll tell you, I'll tell you.
24:28I'll tell you, I'll tell you, I'll tell you.
24:42I'll tell you, I'll tell you, I'll tell you.
24:51I'll tell you, I'll tell you.
25:15I'll tell you, I'll tell you, I'll tell you.
25:23I'll tell you, I'll tell you.
25:33I'll tell you, I'll tell you, I'll tell you.
25:50I'll tell you, I'll tell you.
26:19I'll tell you, I'll tell you.
26:31I'll tell you.
26:33I'll tell you, I'll tell you.
26:47I'll tell you, I'll tell you.
27:00I'll tell you, I'll tell you.
27:11What is it?
27:41What is it?
28:14What is it?
28:41Asa کو زمین پر جو ڈالنے کی وجوہاتیں وہ کیا ہیں؟
28:47ذرا اس پر بھی غور ہو جائے
28:50اللہ تعالیٰ نے موسیٰ علیہ السلام سے فرمایا
28:53کہ موسیٰ اس Asa کو زمین پر ڈال دیں
28:56موسیٰ علیہ السلام نے کہا تھا کہ اس Asa میں میرے اور بھی فائدے ہیں
28:59اللہ تعالیٰ نے بتایا اور دکھلایا
29:02کہ ہم نے اس میں جو فوائد رکھے ہیں وہ آپ کے وہموں گمان میں بھی نہ تھے
29:08کیونکہ زمین پر ڈالنے کے بعد وہ Asa دوڑتا ہوا سام بن گیا
29:11اور جب موسیٰ علیہ السلام نے اسے پکڑا
29:14تو وہ پھر اسی طرح لکڑی کا Asa بن گیا
29:17دوسرا یہ کہ موسیٰ علیہ السلام کے پاؤں میں نالین تھی
29:20جن کی مدد سے وہ خطرے کے وقت بھاگتے تھے
29:23ان کے ہاتھ میں Asa تھا
29:25جس کی مدد سے وہ کسی چیز کو حاصل کرتے تھے
29:28گویا نالین خطرے کو دور کرنے کے لیے
29:31اور Asa کسی چیز کی طلب کے لیے تھا
29:33اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ نالین اتار دو
29:36Asa زمین پر ڈال دو
29:37یعنی دنیا کی کسی چیز سے نہ ڈرو
29:40نہ کسی چیز کی طرف رغبت کرو
29:42اور ہر چیز سے خالی و ذہن ہو کر
29:45میری معرفت میں ڈوب جاؤ
29:47نمبر تین یہ ہے کہ موسیٰ علیہ السلام
29:49نالین اور Asa لے کر
29:51اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں گئے
29:53تو ان کو بھی چھوڑنے کا حکم دیا گیا
29:55تو ہم جب اپنی خواہشات اور گناہوں کا بار لے کر
29:59اللہ کی بارگاہ میں نماز کے لیے کھڑے ہوں گے
30:02تو ہم کیوں کر اس کا قرب حاصل کریں گے
30:04اسی لیے ہمارے لیے ایک تعلیم ہے
30:07جب ہم نماز کا ارادہ کریں
30:09تو اپنی خواہشات کو ایک طرف رکھ لیں
30:11اپنے گناہوں سے توبہ کر کے
30:13اللہ کی بارگاہ میں نماز کے لیے کھڑے ہوں
30:16تاکہ ہمیں اس کا قرب حاصل ہو سکے
30:18نمبر چار یہ ہے کہ موسیٰ علیہ السلام
30:20اللہ کی بارگاہ میں پہنچے
30:22تو ہاتھ میں آسا تھا
30:23اور ہمارے نبی سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم
30:27جب اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں پہنچے
30:29تو ان کے پاس کچھ نہ تھا
30:31اور نہ کسی چیز کی طرف آپ کی نظر تھی
30:34نہ کسی چیز کی طرف آپ کی توجہ تھی
30:36حتیٰ کہ آپ کے متعلق
30:38اللہ رب العالمین نے فرمایا
30:40سورہ نجم آیت نمبر سترہ
30:42ما زاغ البسر وما تغا
30:44نہ آپ کی نظر بہکی
30:46نہ حد سے بڑھی
30:47عصا کے سام بن جانے کی حکمت کیا ہے
30:51ناظرین نمبر ایک جب غیب سے
30:53موسیٰ علیہ السلام کو نداد دی گئی
30:57تو یہ بھی موجزہ تھا
30:59اور موسیٰ علیہ السلام کو
31:00اپنے نبی ہونے کا یقین ہو گیا تھا
31:02لیکن اس میں یہ احتمال بھی تھا
31:04کہ ہو سکتا ہے
31:04یہ کسی جن یا فرشتے کی آواز ہو
31:07اس لیے اللہ تعالیٰ نے لاتھی کو سام بنا دیا
31:10تاکہ آپ علیہ السلام کا موجزہ
31:12ہر قسم کے شک اور شبے سے پاک ہو
31:15اور آپ پوری بصیرت کے ساتھ
31:17قوم کو اللہ تعالیٰ پر
31:18اور اپنی رسالت پر ایمان لانے کی دعوت دیں
31:21نمبر دو یہ کہ اللہ تعالیٰ نے چاہا
31:23کہ آپ فرعون کے پاس جانے سے پہلے
31:25عصا کے سام بن جانے کا مشہدہ کر لیں
31:29تاکہ فرعون کے سامنے
31:30بے خوفی سے
31:32اپنا موجزہ پیش فرما سکیں
31:34نمبر تین یہ ہے کہ موسیٰ علیہ السلام
31:36اس سے پہلے تنگ دست تھے
31:38اور آپ کے پاس ظاہری عزت و وجاہت
31:41کی کوئی چیز نہ تھی
31:42اللہ تعالیٰ نے آپ کے عصا میں یہ موجزہ رکھا
31:45تاکہ معلوم ہو جائے
31:46کہ آپ اللہ تعالیٰ کی نزدیک
31:48بہت وجی ہیں اور اللہ تعالیٰ
31:50آپ کی مدد اور نصت فرمائے گا
31:53اس آیت میں فرمائے کہ
31:54فَإِذَاهِيَ حَيَّةٌ تَسْعَا
31:56یعنی ایک اور جگہ فرمائے
31:58فَإِذَاهِيَ ثُعْبَانُ مُبِين
32:00سورہ عراف کی آیت نمبر ایک سو سات میں
32:02اور ایک اور جگہ فرمائے
32:03فَلَمَّا رَآَهَ تَحْتَزُّكَ أَنَّهَ جَان
32:07سورہ نمل کی آیت نمبر دس
32:09تو حیہ کا معنی سانپ ہے
32:10یہ اسم جنس ہے
32:12اور اس کا اطلاق چھوٹے اور بڑے
32:14مذکر اور مونس سب سانپوں پر ہوتا ہے
32:17اور جو فرمائے
32:19ثُعْبَانُ اس کا اطلاق
32:20بہت بڑے سانپ یا اشدہے پر کیا جاتا ہے
32:23اور تیسری مقام پر
32:25جو سورہ نمل کی آیت نمبر دس ہے
32:27وہاں پر جان کا لفظ ہے
32:28اس کا اطلاق باریک سانپ پر کیا جاتا ہے
32:31ثُعْبَانُ اور جان میں
32:33منافعات ہے
32:34اور اس میں تدبیق اس طرح کی گئی ہے
32:36کہ جب ابتداءاً وہ لاتھی سانپ بنی ہے
32:39اب دیکھیں
32:39ثُعْبَان کا مطلب بہت بڑا سانپ
32:41یا بہت بڑا اشدہہ
32:42اور جان کا معنی
32:44جان کا اطلاق باریک سانپ پر ہوتا ہے
32:46تو ایک جگہ پر فرمایا
32:48کہ وہ جان تھا
32:51یعنی باریک سانپ تھا
32:52ایک جگہ فرمایا
32:54سورہ آراف کے آیت نمبر ایک سو سات میں
32:55کہ ثُعْبَانُ مُبِين
32:57وہ بہت بڑا اشدہہ
32:58بہت بڑا سانپ تھا
32:59تو اس میں تدبیق کیسے ہوگی
33:00کہ دونوں کا حکم برقرار رہے
33:03تو اس کا مفصیل نے فرمایا
33:05کہ ابتداء وہ لاتھی سانپ بنی
33:08تو وہ چھوٹا اور باریک سانپ تھا
33:10پھر بتدریج
33:11اس کا جسم پھول کر بڑا ہو گیا
33:13اور وہ اشدہہ بن گیا
33:15دوسری وجہ یہ ہے
33:16کہ وہ اپنے جسم کے اعتبار سے اشدہہ تھا
33:18اور اپنی حرکت کے اعتبار سے جان تھا
33:20یعنی جو بڑا اشدہہ ہوتا ہے
33:22بڑی چیز ہوتی ہے
33:23وہ حرکت کے اعتبار سے
33:25تھوڑا
33:25یعنی جلدی حرکت نہیں کرتی
33:27وہ چیز بڑی چیز
33:28چھوٹی چیز ہوتی ہے
33:29وہ حرکت جلدی کرتی ہے
33:31تو یہ بھی توجیح بیان کی گئی
33:32کہ جسم کے اعتبار سے
33:33تو وہ بہت بڑا تھا
33:34لیکن اپنی حرکت کے اعتبار سے
33:36فوری حرکت کیا کرتا تھا
33:38اس سانپ کی گھوڑے کی طرح
33:40ایال تھی
33:41اور اس کے دو جبروں میں
33:42چالیس ہاتھ کا فاصلہ تھا
33:43وہ جس چیز کے پاس سے بھی گزرتا
33:46اس کو کھا جاتا
33:46حتیٰ کہ درختوں
33:48اور چٹانوں کو بھی کھا جاتا تھا
33:49حتیٰ کہ موسیٰ علیہ السلام نے
33:51اس کے موں میں پتھر چبانے کی
33:53آواز بھی سنی تھی
33:54تفسیر کبیجل نمبر آٹھ
33:56صفحہ نمبر ستائیس پر یہ موجود ہے
33:58ناظرین و سامعین
33:59انشاءاللہ مزید ارس کریں گے
34:01لیکن آج کے لیے اتنا ہی کافی
34:02اور اس کے ساتھ ہی
34:03ہمارے اس پرگرام کا
34:04سیکنڈ سیگمنٹ کمپیٹ ہوا
34:05چلتے ہیں
34:06تھرڈ اور لاسٹ سیگمنٹ کی جانے
34:08قرآن سب کے لیے
34:09یہ سیگمنٹ آپ کا سیگمنٹ ہے
34:11دنیا بھر سے
34:11آپ ہمیں کالس کر سکتے ہیں
34:13اس کین پر نمبرز ڈسپیلے ہیں
34:14آپ کا تعلق پاکستان
34:15پاکستان سے باہر
34:16دنیا کی کسی خطے کسی مل سے ہو
34:18اٹھائیے اپنے فونز
34:19ٹائل کیجئے نمبرز کو
34:20جوائن کیجئے ہمارے اس پرگرام کو
34:21دیکھتے ہیں
34:22اس وقت لائن پر
34:23ہمارے ساتھ کون ہے
34:23السلام علیکم
34:24علیکم اسلام
34:26وحمد اللہ وبرکاتہ
34:27جی کہاں سے
34:28جی مفتی صاحب
34:30میں شالکورت سے
34:30عزازیم بات کروں
34:31جی میری بہن
34:32سبق و ترجمہ سنائیے
34:33جی اچھا ہے
34:35اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
34:40بسم اللہ الرحمن الرحیم
34:58ترجمہ
34:58تاکہ ہم تیری بہت تسبیح کریں
35:00اور تجھے بہت یاد کریں
35:02بے شکتہ ہمیں خوب دیکھنے والا ہے
35:04صدق اللہ
35:04رزاک اللہ خیر
35:05السلام علیکم
35:06السلام علیکم
35:08السلام ورحمت اللہ جی کہاں سے
35:10جی فیصلہ بات پہ
35:12سنائیے
35:37جزاک اللہ خیر
35:39السلام علیکم
35:40والیکم السلام ورحمت اللہ
35:42جی کہاں سے
35:43میں آمنہ مصطفیٰ ملتان سے بات کریں
35:46جی سبق و ترجمہ سنائیے
35:48اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
35:53بسم اللہ الرحمن الرحیم
35:57قی نسبیحک قصیرا
36:01و نذکورک قصیرا
36:04انکا کنت بنا بسیرا
36:08ترجمہ
36:10تاکہ ہم تیری بہت تسبیح کریں
36:11اور تجھے بہت یاد کریں
36:13بے شکتہ ہمیں خوب دیکھنے والا ہے
36:15جزاک اللہ خیر
36:16السلام علیکم
36:18والیکم السلام
36:19جی کہاں سے
36:22جی سنائیے
36:24جی
36:26اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
36:30بسم اللہ الرحمن الرحیم
36:34قی نسبیحک قصیرا
36:38و نذکورک قصیرا
36:43انکا کنت بنا بسیرا
36:47ترجمہ
36:48تاکہ ہم تیری بہت تسبیح کریں
36:50اور تجھے بہت یاد کریں
36:52بے شکتہ ہمیں خوب دیکھنے والا ہے
36:55جزاک اللہ خیر
36:57السلام علیکم
36:57والیکم السلام
36:59جی کہاں سے
37:00جی ہیرا لہور سے
37:02جی بیٹا سبق ترجمہ سنائیے
37:32جزاک اللہ خیر
37:33ناظرین و سامرین
37:34اس کے ساتھ ہی
37:35ہمارے اس پرگرام کا وقت
37:37اپنے اختتام کو پہنچا
37:39یہ پرگرام جسے آپ روزانہ
37:40علاوہ ہفتے اور اتوار کے
37:42سپہر چار بجے سے دیکھتے ہیں
37:44اور رات ایک بجے سے
37:45ریپیٹے لکاس میں
37:46یہ پرگرام پیش کیے جاتا ہے
37:47اور ناظرین
37:49آپ ہمیں
37:51www.aryqtv.tv پر جوائن کر سکتے ہیں
37:55یہ پرگرام یوٹیوب پر دیکھنا چاہیں
37:56تو اس پرگرام کے نام کے ساتھ
37:57ڈیٹ کے ساتھ سرچ کیجئے
37:58اس پرگرام سے مستفیز
38:00اور اوروں کو بھی درغیب دیجئے
38:01زندگی رہی تو انشاءاللہ
38:03کل سیم ٹائم آپ کی خدمت میں
38:04پھر حاضر ہوں گے
38:05اس وقت کیلئے آپ سے اجازت چاہیں گے
38:07پرگرام قرآن سنیے
38:08اور سنائیے کہ
38:09میں اسپان محمد
38:10سحیل رسام جدی
38:11اور ایر ویقیو ٹی وی کی
38:12پوری ٹیم کو دیجئے اجازت
38:14اس دعا کے ساتھ
38:14کہ اللہ رب العالمین آپ کا
38:16ہم سب کا حامی و ناصر رہے
38:18السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
38:21محمد کو تُو نے جو قرآن دیا ہے
38:29کڑوڑوں دلوں میں مکمل چھپا ہے
38:36اے قرآن کے مالک گزارش ہے تجھ سے
38:44میرے دل میں قرآن بسا میرے موت
Comments

Recommended