- 9 minutes ago
- #islam
- #deenefitrat
- #shaykhmuftitauqeer
- #aryqtv
Deen e Fitrat - Shaykh Mufti Tauqeer - ARY Qtv
To watch all the episodes of Deen e Fitrat ➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifNLRkQz3N_8ewOEojCZiTT&feature=shared
Deen e Fitrat | Speaker: Shaikh Mufti Tauqeer
#islam #deenefitrat #shaykhmuftitauqeer #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
To watch all the episodes of Deen e Fitrat ➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifNLRkQz3N_8ewOEojCZiTT&feature=shared
Deen e Fitrat | Speaker: Shaikh Mufti Tauqeer
#islam #deenefitrat #shaykhmuftitauqeer #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:08As-salamu alaykum wa rahmatullahi wa barakatuhu.
00:11Alhamdulillahi wa kafa wa salamun ala ibadihil ladheena as-tafa amma ba'd
00:15fa'udu billahi min ash-shaytanir rajim. Bismillah ar-Rahman ar-Rahim.
00:19Allahumma salli ala sayyidina wa nabiyina Muhammad wa ala ala sayyidina wa habibina Muhammad wa barik wa sallim wa la
00:25hawla wa la quwata illa billahi al-aliyyil azim.
00:28हم لوگ پچھلے کچھ ہفتوں سے جامع ترمزی جو کہ حدیث کی چھے سب سے مشہور کتابیں ہیں
00:37اس میں سے ایک کتاب ہے اس کا ایک چپٹر ابباب البر و السلہ کے نام سے
00:44اس کو cover کر رہے ہیں اس کا مذاقع کر رہے ہیں
00:48اس کو پڑھ رہے ہیں اس کو سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں
00:51اور اس چپٹر کو choose کرنے کا مقصد یہ ہے کہ
00:54ہم اپنے دین کی خوبصورتی کو سمجھیں
00:57کہ دین کتنا خوبصورت ہے اس اعتبار سے
01:00کہ دین فطرت ہے
01:03لوگوں کا خیال کرتا ہے
01:05لوگوں کے بارے میں کیا بتاتا ہے
01:07کس طریقے سے لوگوں کے درمیان جینے کا سبق دیتا ہے
01:11اس کے laws principles کیا ہیں
01:12تو اس کے کچھ چپٹر ہم کر چکے ہیں
01:15تو آج ہم انشاءاللہ جس چپٹر سے
01:17اس کی ابتدا کریں گے
01:19وہ چپٹر نمبر نائن ہے
01:24یہ باب ہے
01:28رشتہ داریوں کو توڑنے کے بارے میں
01:31رحم کہتے ہیں خونی رشتہ داری ہیں
01:33blood relationships
01:34یعنی جو direct relationships ہوتے ہیں
01:37والدین کے تھرو
01:38ان سب کو blood relatives کہتے ہیں
01:41blood relationships کہتے ہیں
01:42رحم کہتے ہیں
01:43خاندان basically
01:48language میں
01:49اس کو خاندان کہتے ہیں
01:50تو یہ حدیث
01:54ابو سلمہ
01:56رضی اللہ تعالی عنہو
01:57سے روایت ہے
02:00وہ کہتے ہیں کہ
02:01ابو الرداد اللیسی
02:04رضی اللہ تعالی عنہو
02:06وہ بیمار ہو گئے
02:07قال
02:08اشتہ کا
02:09ابو الردادی
02:14اللیسی
02:15رضی اللہ تعالی عنہو
02:16فعادہو عبد الرحمن بن عوف
02:18تو سیدن عبد الرحمن بن عوف
02:19رضی اللہ تعالی عنہو
02:20نے ان کی اعادت کی
02:21ان سے ملنے گئے
02:23وہ بیمار تھے
02:24تو
02:25ابو رداد اللیسی
02:28رضی اللہ تعالی عنہو
02:29نے ان کی تعریف میں
02:30کچھ کلمات کہے
02:32یعنی عبد الرحمن بن عوف
02:33جو ان کی اعادت کرنے گئے تھے
02:35ان کی تعریف میں
02:35کچھ ان کو
02:36کلمات کہے
02:37فقال خیرہم
02:38واعوصلہم
02:39ما علمتو ابو محمد
02:40انہیں کہا
02:41کہ ہمارے خاندان میں
02:42سب سے اچھا انسان
02:44اور سب سے زیادہ
02:45صلح رحمی کرنے والا انسان
02:47رشتہ داری یا جوڑنے والا انسان
02:49میرے علم میں
02:50آپ ہیں
02:51ابو محمد جو ان کی کنیت تھی
02:52میرے خیال میں آپ ہیں
02:54تو
02:55سیدن عبد الرحمن بن عوف
02:56رضی اللہ تعالی عنہو
02:57جو ان کی عادت کرنے کے لئے گئے ہوئے تھے
02:59انہیں
02:59بیسیکلی اپنی آجزی میں کہا
03:01کہ میرا کمال نہیں ہے
03:03میں تو
03:03ایک حدیث کی اتباہ کر رہا ہوں
03:05جو میں نے سنی ہے
03:06فقال عبد الرحمن
03:07سمیت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
03:10یقول
03:10قال اللہ تبارک و تعالی
03:13انا اللہ
03:13و انا الرحمن
03:15خلقت الرحیم
03:16وشققت لہا من اسمی
03:18فمن وصلہا وصلتوہو
03:20ومن قطعہا
03:22بتکتوہو
03:22تو سیدن عبد الرحمن بن عوف
03:25رضی اللہ تعالی عنہو
03:26نے فرمایا
03:27کہ میں نے نبی کریم علیہ السلام سے
03:29کوئی فرماتے سنا
03:31کہ
03:34اللہ تعالی نے فرمائے
03:35یہ حدیث کچھ سی ہے
03:36کہ جب
03:39نبی کریم علیہ السلام
03:40اللہ تعالی کی طرف سے
03:42کوئی بات بتائیں
03:44اور وہ قرآن نہ ہو
03:46تو اس کو حدیث کچھ سی کہتے ہیں
03:48تو نبی کریم علیہ السلام نے فرمائے
03:50کہ اللہ تعالی نے فرمائے
03:51کہ انا اللہ
03:52کہ میں اللہ ہوں
03:53وان الرحمن
03:54اور میں رحمان ہوں
03:55میں نہائیت مہرمان ہوں
03:57اور
03:58خلقت الرحیم
03:59میں نے ہی رشتہ داریاں پیدا کی ہیں
04:04وشققت لہا من اسمی
04:05اور میں نے
04:06رشتہ داریوں کو
04:07اپنے نام میں سے
04:08پھاڑ کر
04:09یہ نام دیا ہے
04:10یعنی
04:11الرحمن سے
04:12میں نے الرحیم نکالا ہے
04:15الرحمن سے
04:17اپنے نام کو پھاڑ کر
04:18الرحیم
04:19میں نے یہ نام نکالا ہے
04:21یعنی رشتہ داریاں
04:23فَمَنْ وَسَلْهَا وَسَلْتُهُ
04:24جو ان رشتہ داریوں کو جوڑے گا
04:26میں اس سے جوڑوں گا
04:27یعنی
04:28میں اللہ
04:29میں رحمان
04:29اس سے جوڑوں گا
04:31یعنی دوسرے الفاظ میں
04:33کہ
04:34میری جو خصوصی رحمت ہے
04:36میری جو نہائیت
04:40درجہ کا رحم ہے
04:42وہ اس کے لیے ہوگا
04:43جو رشتہ داریوں کو جوڑے گا
04:46وَمَنْ قَطَحَا بَتَتْتُهُ
04:48اور جو رشتہ داریوں کو
04:50توڑے گا
04:51جو ان سے کاٹے گا
04:53تو میں اس کو
04:54اپنے آپ سے کاٹوں گا
04:56یعنی میری جو رحمت ہے
04:57وہ اس شخص کے اپاس
04:58نہیں جائے گی
05:00جو کہ
05:02رشتہ داریاں توڑے گا
05:04اب یہ کتنی سٹرونگ حدیث ہیں
05:07اور
05:08اس طرح کی احادیث
05:09بہت ساری ہیں
05:11بہت ساری روایات ہیں
05:12جو کہ رشتہ داریوں کو جوڑنے
05:14اور رشتہ داریوں کو
05:16توڑنے کے بارے میں ہیں
05:17اگر ہم اگلا باب بھی
05:19کور کر لیں
05:20اور پھر
05:22اس کی تھوڑی تفصیل میں جائیں
05:23وہ قطیعت الرحم
05:25رشتہ داریاں توڑنے کے بارے میں تھا
05:27یہ اگلا باب
05:28بابو مجاہ
05:28فی صلط الرحم
05:29رشتہ داریاں جوڑنے کے بارے میں ہیں
05:32یہ پہلی حدیث
05:34اس میں دو حدیث ہیں
05:35پہلی حدیث
05:37سیند عبداللہ بن عمر
05:38رضی اللہ تعالی عنہ سے
05:39روایت ہے عن النبی صلی اللہ علیہ وسلم
05:41قال
05:42لیس الواصل بالمکافی
05:44ولیکن الواصل
05:46اللذی اذن قطعت رحمہ وصلہ
05:49نبی کریم علیہ السلام نے فرمایا
05:52کہ
05:54بدلہ دینے والا
05:55صلح رحمی کرنے والا نہیں ہے
05:58یعنی
05:59لائک فور لائک کرنے والا صلح رحمی نہیں ہے
06:01بلکہ صلح رحمی یہ ہے
06:03رشتہ داریاں جوڑنا یہ ہے
06:06رشتہ داریاں جوڑنے والا وہ شخص ہے
06:09جس سے رشتہ دار توڑے
06:12تو وہ اس کو جوڑے
06:14یعنی بدسلوکی کے جواب میں
06:16اچھا سلوک کریں
06:17یہ ہے
06:19رشتہ داری جوڑنا
06:21کہ
06:22اگر وہ اچھا ہے اور میں بھی اچھا ہوں
06:24تو کیا کمال ہے
06:25رحمی یہ ہے
06:27کہ وہ برا ہو
06:28اور میں اچھا ہوں اس کے ساتھ
06:29وہ توڑے اور میں جوڑوں
06:31اور دوسری حدیث اس بات میں
06:33نبی کریم علیہ السلام نے فرمایا
06:35یہ سیندہ جبیر بن متعم
06:37رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی حدیث ہے
06:38قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
06:41لا يدخل الجنة قاتعن
06:45قال ابن ابی عمر
06:46قال سفیان يعنی قاتع رحیمن
06:49نبی کریم علیہ السلام نے فرمایا
06:52کہ قطع رحمی کرنے والا
06:54رشتہ داریاں توڑنے والا
06:56جنت میں داخل نہیں ہوگا
06:58رشتہ داریاں توڑنے والا
07:00جنت میں داخل نہیں ہوگا
07:04لیکن رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے
07:06قاتع کا لفظ استعمال کیا
07:07توڑنے والا
07:08تو ایک محدث ہے اسی سند میں
07:11محمد رمزی کے استاد ہے ابن ابی عمر
07:14انہوں نے کہا کہ یہاں پہ قاتع
07:16توڑنے والے سے مراد
07:17رشتہ داریاں توڑنے والا
07:19وہ جنت میں داخل نہیں ہوگا
07:23اب ان تین احادیث
07:24جو ہم نے جس کا مذاکرہ کیا
07:26اس کی روشنی میں ہم خود سمجھ جائیں
07:28کہ رشتہ داریاں جوڑنا
07:30کتنا بڑا کام ہے
07:31اللہ کی خصوصی رحمت
07:34ادرتی ہے اس بندے کے اوپر
07:35اور رشتہ داریاں توڑنے والا
07:38کتنا برا کام ہے
07:40اللہ کی رحمت سے وہ
07:41کٹ اوف ہو جاتا ہے
07:42اللہ کی رحمت سے وہ
07:43ٹوٹ جاتا ہے
07:44اور وہ جنت میں داخل نہیں ہوگا
07:46کیونکہ جنت تو
07:47اللہ کی رحمت ہی کا نام ہے
07:49جنت میں تو
07:50اللہ کی رحمت سے ہی جا سکتے ہیں
07:53نبی کریم علیہ السلام نے فرمایا
07:55کہ ہر شخص جنت میں
07:57اللہ تعالیٰ کی رحمت سے جائے گا
07:59تو صحابہ نے پوچھا کہ
08:00یا رسول اللہ آپ بھی انہوں نے کہا میں بھی
08:02تو جنت تو اللہ تعالیٰ کی رحمت
08:05کی ایکسٹریم کا نام ہے
08:06جہاں پہ اللہ تعالیٰ
08:09اپنے بندوں کو
08:10ایمان والے بندوں کو جنہوں نے
08:12اس زندگی میں اس دنیا میں محنت کی ہوگی
08:15اللہ کی احکام کی پابندی کی ہوگی
08:17اللہ تعالیٰ ان کو اپنی رحمت سے
08:19اپنی جنت میں داخل کریں گے
08:21جہاں اللہ تعالیٰ اپنا دیدار کرائیں گے
08:23اللہ تعالیٰ ان کو تمام نعمتیں
08:25عطا فرمائیں گے
08:27اس زندگی کے بدلے میں
08:29جو کہ زندگی میں اچھے کام کی ہے
08:31اس کے بدلے میں اللہ تعالیٰ اس کو
08:33جنت میں عیش و آرام والی زندگی
08:35اور اپنا دیدار اور ساری نعمتیں
08:37عطا فرمائیں گے تو اللہ کی رحمت کا نام
08:39ہے جنت اور جنت میں
08:40اللہ کے رسول فرما رہے ہیں صلی اللہ علیہ وسلم
08:42جو قطع رحمی کرتا ہے رشتہ داریاں توڑتا ہے
08:44وہ جنت پر نہیں جا سکتا
08:46کیونکہ اس وقت پر اللہ کی رحمت ہی نہیں ہے
08:49اور
08:50اللہ کا رسول صلی اللہ علیہ وسلم
08:51سمجھا بھی رہے ہیں کہ دیکھو رشتہ داریاں جوڑنا
08:54کیا ہوتا ہے
08:55رشتہ داریاں جوڑنا یہ ہوتا ہے
08:57کہ تم اس کے ساتھ
08:58تب بھی اچھا کرو اگر وہ تمہارے ساتھ برا کرے
09:01ورنہ اگر کوئی اچھا کر رہا ہے
09:03اور تم اس کے بدلے میں اچھا کر رہے ہو
09:08کہ رشتہ داری جوڑنا یہ تو نہیں ہے
09:10کہ بس جتنا عدلے گا بدلہ
09:12یہ تو نہیں ہے
09:14کمال تو یہ ہے
09:15رشتہ داری جوڑنا تو یہ ہے
09:17کہ وہ برا کر رہا ہے میں اچھا کر رہا ہوں
09:19کیونکہ بہت مشکل کام ہے
09:20لیکن جنت بھی تو چھوٹی چیز نہیں ہے
09:25جنت تو سب سے بڑی چیز ہے
09:26ہم ایک چھوٹی سی چیز کے لیے
09:28کتنی محنت کرتے ہیں
09:29کوئی بھی آپ زندگی میں چیز لے لے
09:32اس کو حاصل کرنے کے لیے انسان کو
09:34محنت کرنی پڑتی ہے انسان کو
09:35اپنی فیزیکل فٹنس مریٹین کرنی ہے
09:37اس کو ایکسرسائز کرنی پڑتی ہے
09:39اس کو جم جانا پڑتا ہے
09:41اس کو واکنگ کرنی پڑتی ہے
09:43اس کو پسینہ بہانا پڑتا ہے
09:44اس کو اپنی ڈائٹ کنٹرول کرنی پڑتی ہے
09:46صحت کے لیے محنت کرنی پڑے گی
09:51کبھی
09:53کوئی نیچر دیکھنی ہے
09:54آپ کو جانا پڑے گا
09:56ادھر ڈرائیو کرنی پڑے گی
09:58flyer canna padega kubhi kubhi
09:59paharun bichana padeta ae
10:02ae kubhsourit manzar dekhani kye liye
10:04mhint kerni pade ti
10:06aapko aachha khana banana hai
10:08aapko mhint kerni padegi ho sikta
10:10eek do ghen'te lag jaya eek khana banane kye liye
10:12joh insan dhismen me kha leta hai
10:14lakin do ghen'te ki mhint hai eski piche
10:16yee to chhodi chhodi jizai
10:17to sabse vodhi nama jenna
10:20to us ke liye kya mhint
10:22dharkar naihi hai
10:23humane se
10:24us ke liye to sabse zahe mhint dharkar hai
10:27to yee muskil kaam hai yes
10:29ke ager koye meres saht bura kira raha
10:31or may us ke sasath o chha kar raha rho
10:32lیکin جنت isi se to milti hai
10:34humane moashare ke anndar
10:36yee etni
10:37anam
10:38ye bimarii hai
10:39kei logoon ne rishite dariaan
10:41toڑi hoi hai
10:44bhai bhai se bat njie qarta
10:45behen bhai se bat njie qarta
10:48chacha mamu
10:49khala
10:49dadi
10:50nana
10:50nani
10:51you name it
10:52or
10:53sabse bhari
10:56iskandar calamity
10:56to yeh hai, wai somhjta ho,
10:58khe jub aulad apne walidain se kata
11:00taloghi kar lietie hai, isse zahatah zolim kiya
11:02ho sakta hai?
11:06Insan agar soche e logic li
11:08kya
11:09joh aulad apne walidain se kata
11:11taloghi kar lie, woh jinnit ki mustahak ho sakti hai?
11:15Woh walidain
11:16jisne oulad ko pida kiya, usko dudh
11:18pila ya, uska khayal kiya, usko bada kiya
11:20aur woh aulad apne walidain se kata taloghi
11:22kar lie, irrespective kitnye zalim
11:24walidain hai
11:28Koran to kata hai, unke saad
11:30husn-e-suluk karo, unke saad nirmi
11:32karo, woh zhalim hai, chik hai
11:34berdash karo
11:36isse tariqe se aur bhi kar koish shaks
11:40buree tariqe se
11:40baat karta hai, to usko berdash
11:42karo, ben je nie kaya raha
11:44ki her wakt unse milti roo
11:46kye loog hote hai, bude toxic loog
11:48hote hai, pata nahi kiyo hote hai
11:51tiya kiya khuda ke waztie
11:52haem musliman, khas tawar peh
11:54haem musliman hoke agar bi baat kurum
11:56musliman hoke paas tu Allah ke rasul
11:58sallallahu alayhi wa sallam ki sunnet
12:00موجود ہے اور سب سے بڑی
12:02sunnet akhlaak hai
12:03wa inna ka la ala khulukin azim
12:06Allah تعالیٰ نے نبی کریم
12:08alayhi wa sallam se فرمایا
12:09کہ آپ azim akhlaak ke malik hai
12:12سب سے بڑی sunnet
12:14ala akhlaak hai
12:15jis ko unfortunately
12:18hem salli bhool gai
12:20muskirana, loogun ki madd
12:22kerna, loogun ki khayal kerna
12:26waqf al-janaha ka lil-muminin
12:28aap ko musliman hoke liye
12:33unke saat
12:34achyha sallu ki jay
12:35in short
12:37usko agar semjha jay
12:38allah ki rasul sallallahu alayhi wa sallam
12:40ko Allah ta'ala hukum
12:41firmar raha hai
12:42ki aapne sahaba ke saat
12:44nirmi ka maamla keray
12:45fa bima rahmatin min allahi lintalahum
12:48allah ki rahmatin
12:49aapke opper ki aap
12:49aapne sathiyon ke saat nirm hai
12:51walau kun tafadzan
12:53guleid al-qalbi lanfaddu min haulik
12:55agar ab sخت dil hotate
12:57sخت mizaj hotate
12:58ta'yye karaghan
12:59loogapi akiragiri soha
13:01tulah ke rasul naram musaj thay
13:03nirmi ka maamla kerten
13:05ya sunna tair
13:06muskuratay thay
13:07loog植
13:15susuk
13:17sahabah کے ساتھ اچھا سلوک بچوں سے محبت بڑوں کی عزت عورتوں کی عزت یہ ہے
13:22اسلام یہ ہے سنت تو مجھے نہیں سمجھ میں آتی کہ کچھ لوگ اتنے ٹاکسک کیوں
13:28ہو جاتے ہیں ان کی زبان کھلتی ہے اور وہ اس طریقے سے بات کرتے ہیں جیسے
13:32پتہ نہیں آگ برس رہی ہو تو ہی نہیں ہوئی اگر کوئی ایسے ٹاکسک لوگ ہیں
13:37رشتہ داروں میں تو میں یہ نہیں کہہ رہا کہ روز ملاقات کریں کیونکہ جب
13:42ہی ان کے پاس جاتے ہیں ان کی ایسی زہر آلود باتیں ہوتی ہیں کہ
13:46انسان کا دل پاش پاش ہو جاتا ہے ٹوٹ جاتا ہے تو کبھی کبھی لیکن
13:52قطع تعلقی یہ ہوتی ہے کہ آپ فیصلہ کر لیں میں نے اس شخص سے کبھی
13:55نہیں ملنا میرا اور اس کا رشتہ ختم یہ حرام ہے آپ کبھی من سے نوائل
14:01ان سے ملاقات کر لیں دو تین مہینے میں ملاقات کر لیں چھے مہینے میں
14:05ملاقات کر لیں لیکن ایک اور نیت بھی کر لیں کہ اگر اس کو کبی ضرورت پڑی
14:09بیمار ہو گیا اس کا انتقال ہو گیا تو میں اس کے جنازے میں آؤں گا
14:14اگر بیمار ہو گا تو اس کی عیادت کروں گا اگر اس کو ضرورت پڑی
14:18تو اس کی مدد کروں گا آپ نیت یہ کرنے بے شک آپ روز روز نہ ملیں
14:21آف کورس تو رشتہ داری توڑے مت وہ حرام ہے وہ جنت میں نہیں جا سکتا
14:28جو رشتہ داریاں توڑ دیتا ہے
14:33تو پلیز اس کا خیال کرے ہم سارے لوگ رشتہ داریوں کو جوڑیں
14:38اللہ کی رحمت برستی ہے اس بندے کے اوپر جو رشتہ داریاں جوڑتا ہے
14:43جو لوگوں کا خیال کرتا ہے خاص طور پر جو رشتہ داروں کا خیال کرتا ہے
14:48سب سے پہلے اپنے بیوی بچے والدین اور اس کے بعد ایکسٹینڈ فیملی
14:55ان کا سب سے زیادہ حق ہے
14:56سب سے پہلے حق بیوی بچوں کا اور والدین کا اور اس کے بعد ایکسٹینڈ فیملی کا
15:02ان کا سب سے زیادہ حق ہے ان کا خیال کیجئے
15:05ان کے ساتھ جوڑیے ان سے توڑیے مت ان سے غلطی ہو جائے
15:09ماف کر دیں درگزر کر دیں
15:11اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فتح مکہ پہ سب کو ماف کیا
15:16تو ہم بھی اس سنت کو اپنا ہیں لیکن جیسے میں نے ارس کیا
15:19کہ ایسے لوگوں جو واقعی آپ سمجھتے ہیں تکلیف ہوگی
15:22ظلم کریں گے نقصان پہنچائیں گے تو ٹھیک ہے
15:25دور دور رہیے ان سے لیکن نیت یہ نہ کیجئے
15:28کہ میں اس سے قطع تعلقی کر ویٹھ ہوں بس
15:32نیت یہ کیجئے کہ ہاں اگر کوئی ضرورت پڑے گی تو انشاءاللہ
15:36میں حاضر ہوں گا
15:39روز کی ملاقات نہیں کروں گا
15:40اللہ تعالیٰ ہم سب کو توفیق اتا فرمائے
15:45اپنی زندگیوں کو بدلے کی توفیق اتا فرمائے
15:47انشاءاللہ ایک چھوٹی سی بریک لیتے ہیں
15:49اور بریک کے بعد آپ کے سوالوں کے ساتھ دوبارہ حاضر ہوتے ہیں
15:51اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو
15:53بریک کے بعد آپ کے سوالوں کے ساتھ حاضر ہیں
15:56کسی نے سوال بھیجا ہے
15:58کہ میں حرام چیز دے دیکھنے
16:14کا عادی ہوں اور مجھے احساس ہے
16:17کہ یہ غلط چیز ہے
16:19تو میں کیسے اپنے آپ کو حرام چیزیں دیکھنے سے رکھوں
16:25پہلی بات تو اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دیں
16:27آپ کو احساس ہے
16:30جب بھی کسی کو احساس ہوتا ہے
16:32تو مجھے اس چیز کی خوشی ہوتی ہے
16:35ذاتی طور پر
16:36اور کیوں نہ ہو
16:39کیونکہ اللہ تعالیٰ اس بندے سے خوش ہوتے ہیں
16:42جس کو احساس ہوتا ہے
16:43اور وہ توبہ کرتا ہے
16:47پہلی بات تو سمجھنا چاہیے کہ
16:51ہمارے دین کے اندر
16:53نا امیدی بالکل بھی نہیں ہے
16:54کوئی ہوپلسنس نہیں ہے
16:56زندگی میں کچھ بھی کیا ہو
16:58اگر انسان صدقے دل سے توبہ کر لے
17:01تو اللہ تعالیٰ نہ صرف اس بندے کو معاف فرماتے ہیں
17:04بلکہ اس سے محبت کرتے ہیں
17:06اللہ تعالیٰ نے قرآن میں فرمائے
17:10کہ اللہ تعالیٰ بار بار توبہ کرنے والوں سے
17:13بہت توبہ کرنے والوں سے محبت فرماتے ہیں
17:16تو اللہ تعالیٰ کو محبت ہے
17:18اس شخص سے جس کو احساس ہو جائے
17:19اور وہ رجوع کرے
17:20لیکن توبہ کی تین شرائط ہیں
17:23ہمیں سمجھنا چاہیے
17:26ایک تو جوک کر چکے
17:28ندامت
17:30دوسری چیز
17:31اللہ سے معافی
17:32تیسری چیز
17:33اس کو آئندہ نہ کرنے کا عظم کر لینا
17:36ایک ارادہ کر لینا
17:38عظم کر لینا اب نہیں کروں گا
17:39تو یہ تیسرا آپ کا سوال ہے
17:41کہ میں کیسے
17:41ارادہ کر لوں
17:43عظم کر لوں
17:43تو آپ نے
17:44ندامت کر لی
17:46آپ اللہ سے معافی مانگ لیجئے
17:48استغفر اللہ
17:48اللہ معاف کر دیجئے
17:49جو میں نے غلط چیزیں دیکھی
17:51اب
17:52وہ ارادہ
17:53وہ عظم
17:54وہ انٹینشن
17:55وہ پکا ارادہ
17:56کہ کس طریقے سب میں
17:58نہ کرو
17:59یہ ایک
17:59ایک بہت بڑا سوال ہے
18:02اور ایک مشکل سوال بھی
18:04اس لحاظ سے ہے
18:05کیونکہ بدقسمتی سے
18:06آج کل کے دور کا
18:07سب سے بڑا ایشو یہی ہے
18:10ہمارے
18:11in the palm of our hands
18:13ہمارے ہاتھوں میں
18:14یہ جو ٹول ہے
18:15فونز کا
18:16میں تو اس کو
18:18weapon of mass destruction
18:19کہتا ہوں
18:20شیطان نے
18:20اتنا mass destruction
18:22کا آلہ
18:23ہمارے ہاتھوں میں
18:24پکڑا دیا ہے
18:25ہم اس کو
18:26انسانیت
18:27کی ترقی سمجھ رہے ہیں
18:29لیکن
18:29in reality
18:30اس نے انسانیت
18:31کو جتنا تواہ برباد کیا
18:32اتنا mass level
18:33پر تواہ برباد کیا
18:36اللہ تعالی
18:38ہم سب کو
18:39ہدایت دیں
18:39اور
18:40خیر کا معاملہ
18:41کریں
18:41لیکن
18:42ہماری نوجوان
18:43نسل تباہ ہو گئی
18:44ہمارے بڑے
18:45تباہ ہو گئے
18:46ہمارے چھوٹے
18:47تباہ ہو گئے
18:48ہماری خواتین
18:48تباہ ہو گئی
18:49ہمارے مرد
18:50تباہ ہو گئے
18:50ایک تباہی پھیل چکی ہے
18:53of course
18:54فائدے بھی ہیں
18:55بہت فائدے ہیں
18:56لیکن
18:57جو نقصانات ہوئے ہیں
18:58جس طریقے سے
18:59اس نے
18:59انسانیت کا
19:01قتل کر دیا
19:02اس کی کوئی
19:04مثال نہیں ملتی
19:04ہماری
19:06human history میں
19:07مثال نہیں ملتی
19:10میں
19:11ان لوگوں سے بھی
19:13request کرنا چاہتا ہوں
19:15yards کرنا چاہتا ہوں
19:17کہ
19:17جو لوگ
19:18immoral content
19:19بناتے ہیں
19:22کہ
19:23ایک تو ہے
19:24immoral content
19:25consume کرنا
19:26ایک ہوتا ہے
19:27کہ اب
19:28سبب بن جانا
19:29لوگوں کو
19:30immoral content
19:31provide کرنے
19:32کبھی انسان
19:33logically سوچے
19:34اکل سے
19:35میں اس وقت
19:36اسلام کی
19:37دین کی
19:38religion کی
19:40context میں
19:41بات نہیں کر رہا
19:42تھوڑی logical
19:43انسان سوچے
19:43کہ
19:44جو immorality
19:45کا content
19:47create کیا جاتا ہے
19:48وہ کس
19:48لحاظ سے
19:49اچھی بات
19:50intellectually speaking
19:52اکل
19:53سے اگر ہم سوچ
19:55جو create
19:56کر رہے ہیں
19:58کیا
19:59ان کے اندر
20:00کوئی
20:00ضمیر نہیں
20:01کیا کوئی
20:02self consciousness
20:02نہیں ہے
20:03ان کے اندر
20:05کہ انسان
20:06سوچ
20:07تا نہیں ہے
20:08کہ میں کیا کر رہا ہوں
20:09میں کیا کر رہی ہوں
20:12کیونکہ
20:12اللہ تعالی نے
20:14انسان کو
20:14جیسے بنایا ہے
20:15اس سب چیزوں کی
20:16consumption
20:17انسان کو
20:18spiritually
20:19ختم کر دیتی ہے
20:21تو میں آپ کے
20:22سوال پر واپس آتا ہوں
20:23کہ انسان
20:25سب سے پہلے
20:26علم حاصل کرے
20:28کسی بھی
20:28چیز کا
20:29پکا ارادہ
20:30کرنے کے لیے
20:30you have to be
20:33you have to know
20:34کہ میں
20:35کیا کر رہا ہوں
20:38you have to be
20:38convinced
20:39کہ مجھ کو
20:40مجھے اس کو کیوں
20:41کرنا ہے
20:42یا مجھے اس کو کیوں
20:42چھوڑنا ہے
20:44تو تھوڑی
20:44اکل کا استعمال
20:45کریں
20:45ہم سارے کے سارے
20:46لوگ
20:47کہ یہ جو
20:48content ہم consume
20:49کر رہے ہیں
20:49جو غلط چیز
20:50دیکھ رہے ہیں
20:50moral content
20:51کو دیکھ رہے ہیں
20:52اس سے
20:53فائدہ ہو رہا ہے
20:53کہ نقصان ہو رہا ہے
20:55اور definitely
20:56ایک simple
20:57straightforward answer
20:58ہے کہ نقصان ہو رہا ہے
20:59ٹھیک ہے
21:00انسان کے اندر
21:01جو نفس ہے
21:02جو نفس امارہ ہے
21:04جو ایک انسان
21:05کا اندر
21:05بیسٹ بیٹھا ہوا ہے
21:06اس کو ہو سکتا ہے
21:08کہ یہ چیزیں
21:09enjoyment
21:10دیں
21:10for a while
21:11لیکن وہ جو
21:12dopamine levels
21:13اتنے
21:14rush کرتے ہیں
21:15اس کے بعد
21:15جو وہ نیچے آتے ہیں
21:16تو انسان
21:17تو
21:18depression mode میں
21:19چلا جاتا ہے
21:21کسی بھی
21:22ایسے شخص کو
21:23جو کہ
21:23immoral content
21:24consume کرتا ہے
21:25دیکھتا ہے
21:26بولتا ہے
21:26سنتا ہے
21:27یا
21:28جس کو produce
21:29کرتا ہے
21:30وہ اپنے آپ سے
21:32پوچھے
21:32صدق دل سے
21:33کہ کیا وہ
21:34satisfied ہے
21:36کیا اس کو
21:37ایک دلی سکون
21:39ہے اس کے اندر
21:40اور میں سمجھتا ہوں
21:42کہ ان سب کا جواب
21:43no ہوگا
21:45نئی میں ہوگا
21:46اس لیے
21:47کیونکہ
21:48میں تو دیکھ رہا ہوں
21:49کہ کیا حالات ہو رہے ہیں
21:52کیسے
21:52ہمارے نوجوان
21:54بچے
21:55بچیاں
21:55جو کہ
21:56اس immoral content
21:57کو
21:58create کر رہے ہیں
22:00وہ
22:00کس طرح سے
22:02depressed ہیں
22:03کیسے
22:03suicide کر رہے ہیں
22:04خودکشیاں کر رہے ہیں
22:06اور
22:07کس طریقے سے
22:08psychiatrist کے پاس
22:10جا رہے ہیں
22:10کس طریقے سے
22:11روتے ہیں
22:12self harm کر رہے ہیں
22:13you name it
22:14اور اسی طریقے سے
22:15جو لوگ اس کو
22:16consume کر رہے ہیں
22:17جو create کر رہے ہیں
22:17وہ بھی
22:18جو consume کر رہے ہیں
22:18وہ بھی
22:19تو کسی طریقے سے بھی
22:20اچھی چیز نہیں ہے
22:21تو انسانک
22:22intellectually
22:22اپنے آپ کو
22:23convince کرے
22:23کہ یہ تو بیکار
22:24چیز ہے اور آپ کو
22:25حساس ہے اس چیز کا
22:26اس لیے تو
22:27ندامت ہے
22:27i'm not sure
22:28یہ ندامت
22:29جو ہے وہ
22:29اس لیے کیونکہ
22:30آپ کا religious
22:31background ہے
22:32اور آپ کو
22:33کسی نے بتایا ہوا ہے
22:34تو آپ کو
22:35ایک sort of guilt ہے
22:36یا پھر آپ
22:37واقعی میں
22:38اس کو consume
22:39کرنے کے بعد
22:39آپ اس mode میں
22:41چلے گئے ہیں
22:42کہ اب آپ کو
22:42ایک guilt ہے
22:43it can be
22:44either this or that
22:45کچھ بھی ہو سکتا ہے
22:46لیکن
22:47intellectually
22:48convince کریں
22:48اپنے آپ کو
22:49دیکھیں کہ
22:49کوئی چیز غلط ہوتی ہے
22:50تو
22:51غلط چیز کو
22:52تو چھوڑنا چاہیے
22:57ہے اس کے اندر
22:57دس candies ہیں
22:58اور دس لوگ
22:59بیٹھے ہیں
22:59اور ان کو
23:00کہا جائے کہ
23:01آپ سب لوگ
23:02ایک ایک candy
23:02لے لیں لیکن
23:03بس ایک candy
23:04جو ہے
23:05اس میں زہر
23:05ملا ہوا ہے
23:06باقی نو بلکل
23:07ٹھیک ہے
23:07تو ان دس میں سے
23:08کون لے گا
23:09ہو سکتا ہے
23:10جو میں لوں
23:11اسی وہی
23:11زہر آلو دو
23:13i don't think
23:14کہ ان میں سے
23:15کوئی بھی لے گا
23:16کہے گا
23:16نہیں جی
23:16پاس
23:17آگے دے دے
23:18میرا دل نہیں چاہ رہا
23:19کیوں سے پتا ہے
23:20کہ زہر کی
23:21consequences کیا ہوتے
23:22مر جائے گا
23:23انسان
23:24اسی طرح سے
23:25جب انسان کو
23:26پتا ہو
23:26کہ یہ content
23:27جو میں consume
23:28کر رہا ہوں
23:28میری
23:29میری spirituality
23:30کے لیے
23:31میری
23:31میرے دل کے لیے
23:32میرے سکون کے لیے
23:34یہ زہر ہے
23:34تو کیسے
23:35بندہ consume
23:35کرے اس کو
23:37اصل میں
23:38علم نہیں ہے
23:38knowledge نہیں ہے
23:42plus
23:43دیکھیں ہم سب کو
23:44اللہ کے پاس جا رہا ہے
23:45we all are going back
23:46to اللہ
23:47اور
23:48مسلمان ہونے کے ناتے
23:50ہم کو
23:50اس بات کا
23:51پتہ ہے
23:52کہ
23:53دو فرشتے ہیں
23:54جو ہمارے
23:55ایک ایک عمل
23:56اور ایک ایک لفظ
23:57جو ہم مو سے نکالتے ہیں
23:58وہ لکھ رہے ہیں
24:01بڑے مکرم
24:02لکھنے والے فرشتے ہیں
24:03اور ان کو پتا ہے
24:04جو تم کرتے ہو
24:06ہمارا نامہ
24:06اعمال تیار ہو رہا ہے
24:07book of deeds
24:08تیار ہو رہی ہے
24:09ہمیں ایک دن
24:09اللہ کے پاس جانا ہے
24:11ہماری قبر
24:12میں ہمارے ساتھ
24:13کوئی نہیں ہوگا
24:14ہم ہوں گے
24:15ہمارے اعمال ہوں گے
24:16اچھے یا پورے
24:17that's it
24:17ایمار اور اعمال
24:20اور قیامت کے دن
24:21کھڑے ہوں گے
24:21سارے لوگ
24:22اور سب کو
24:23حساب دینا ہے
24:24اپنے ایک ایک
24:25عمل کا
24:25ایک ایک عمل کا
24:27یہ چیز ہم دیکھ رہے ہیں
24:29یہ لکھی جا رہی ہے
24:30وہ زمین
24:31کا واہی دے گی
24:31جس پر غلط کام کیا جاتا ہے
24:37زمین
24:37بولے گی
24:39اللہ تعالی حکم دیں گے
24:40زمین کو کہ
24:40بولو
24:41ہمارے اعمال
24:43نام اعمال پر
24:44رکھے جائیں گے
24:47جس کا نام اعمال
24:49اس کی نیکیاں بھاری ہو گئیں
24:50فَهُوَ فِي عِيشَتِ الرَّادِيَةِ
24:52اور جس کے نیکیاں
24:54حلقی ہو گئیں
24:55برائیاں بھاری ہو گئیں
24:57فَأُمُّهُ حَاوِيَةِ
24:58اس کا ٹھکانہ حاویہ ہے
25:00وَمَا أَذْرَاكَ مَاہِيَةِ
25:02نَارُنْحَامِيَةِ
25:03تو میں کیا پتا کہ
25:04حاویہ کیا ہے
25:05بھڑکتی ہوئی آنگ ہے
25:06قرآن ایسا
25:07یہ ہونے والا ہے
25:09تو انسان
25:10دنیا کے کونسکونسز کو دیکھے
25:12آخرت کے کونسکونسز کو دیکھ کر
25:13پھر رب نے آپ کو سمجھائے
25:14کہ میں کیا کر رہا ہوں
25:16میں کیا کر رہی ہوں
25:17what am I looking at
25:18what am I watching
25:19میری دنیا بھی تبا
25:20آخرتی بھی تبا
25:21تو کیا فائدہ
25:22اور جو بندہ
25:23ان سے بچتا ہے
25:25کنٹرول کرتا ہے
25:26ایک سلف کنٹرول
25:28موڈ میں جاتا ہے
25:30جب انسان
25:31of course
25:32ایک ایڈکشن میں پڑ جاتا ہے
25:33لیکن اس ایڈکشن سے
25:34نکلنے کے لئے
25:35ایک اپنی will power سے
25:36اللہ کی مدد سے
25:37will power سے
25:37محنت کرتا ہے
25:38دعا بھی کرتا ہے
25:39اللہ سے
25:40ساتھ میں اپنے آپ کو
25:42کوشش بھی کرتا ہے
25:43اور جب اس سے
25:44نکل آتا ہے
25:45اور پھر
25:45of course
25:46جب بھی
25:47کوئی غلط چیز نکلے گی
25:48تو کوئی اچھی چیز آئے گی
25:49vacuum تو نہیں ہوتا
25:51اچھی چیز نکلے گی
25:52بری چیز آئے گی
25:53بری چیز نکلے گی
25:54اچھی چیز آئے گی
25:55تو انسان جب
25:55اچھے کاموں میں پڑ جائے گا
25:57پھر جو سکون
25:58انسان کے دل میں آتا ہے
25:59اچھے کام کرنے سے
26:02اس کا کوئی بدل ہی نہیں ہے
26:04تو
26:04اس چیز کو
26:05اپنے آپ کو سمجھائیں
26:06اور of course
26:06دعا کریں
26:07اللہ سے
26:07اللہ آپ کی نیت
26:09قبول کریں
26:09اللہ تعالیٰ آپ کے
26:11یہ جو سوچ ہے
26:12ماشاءاللہ
26:13آپ کو ندامت ہے
26:15آپ چاہتے ہیں
26:16نکلنا
26:16اللہ آپ کو قبول کریں
26:17اللہ آپ کو بھی
26:19آپ کیوں بھی مدد کریں
26:21ہم سب کی مدد کریں
26:21ہم سب کو نیک بنائیں
26:23اور نیکی میں ہی
26:24اللہ کی یاد میں ہی سکون ہے
26:26اللہ بذکر اللہ
26:27تطمئنن القلوب
26:29اللہ کی یاد سے ہی
26:30دلوں کو اتمنان ملتا ہے
26:31شاءاللہ دعا میں یاد رکھئے گا
26:33اگلے ہفتے پھر ملاقات ہوتی ہیں
26:34اپنے سوالات
26:35ایمیل بھی کر سکتے ہیں
26:36ووٹساپ بھی کر سکتے ہیں
26:37وآقر دعوانا
26:38الحمدللہ رب العالمین
26:40والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ