Skip to playerSkip to main content
Dars e Quran Ba-Shaheedan e Karbala

Muharram Special || https://www.youtube.com/playlist?list=PLdinBbJPyiSU

Karbala ka mukammal tareekhi pasmanzar bayan kiya gaya hai. Imam Hussain (RA), Ahl e Bait aur Karbala ke azeem waqia se milne wale sabr, haq aur qurbani ke paigham ko samjhein.

🎙️ Speaker: Tasleem Ahmed Sabri

#aryqtv #FazaileAhleBait #Muharram #AuraaqeGham

👉 Like, Share & Subscribe for more Islamic talk shows and spiritual programs.

👉 Islamic Short Clips 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie2u7z3IRNMFwrgw_B1L7M2&si=GKxU1ofBnyLaf7iG

👉 Qasas ul Quran | Ramzan Special | 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicgtcCM2J1-35YysaTJPb0v&si=-MVzB2jNKNAS753b

👉 Islamic History Unfolded:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidF-zYO69M8DSTkdnLRfCst&si=r66nx-gXmN3rkGnD

👉 The Rise Of Islam:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieworVshBiZcEFtnsAwu5ve&si=lPCGQVXM3EOLwlbR

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Alhamdulillah
00:30جسے زبانے بیان کرنے سے قاسر ہیں
00:33جس کا لفظو بے اظہار ناممکن ہے
00:38صفحہ ہستی کے سینے پر رقم
00:41وہ غمناک ورق
00:43جس کی ہر سطر قربانی
00:46ہر لفظ جانساری
00:49حرف حرف وفاداری ہے
00:52اس داستان وفا کے ہر فرد نے
00:57تاریخ کے اوراک پر
00:59وفاداری اور جانساری کے انمٹ
01:02نقوش سبت کیے ہیں
01:04ان جانساروں اور وفاداروں میں
01:07ایک نمائع نام
01:08نمائع نام
01:09حضرت مسلم بن عقیل
01:12دادی اللہ تعالی عنہ کا ہے
01:14جنہوں نے ان اوراک غم کا دیباچہ
01:17اور مقدمہ
01:18اپنے خون سے رقم کیا ہے
01:21آپ پیکر تسلیم و رضا
01:23نشان سبر و وفا
01:26استقامت کے کوہ گھران تھے
01:29جی ہاں
01:30امام مسلم بن عقیل
01:32یہ سب تو تھے ہی
01:33لیکن اس سے بھی بڑھ کر یہ
01:35کہ آپ
01:37امام آلی مقام
01:38حضرت امام حسین
01:40رضی اللہ تعالی عنہ کے
01:41تایہ ذات بھائی تھے
01:43امام حسین
01:45رضی اللہ تعالی عنہ کے
01:46تایہ کون
01:47یہ کوئی اور نہیں
01:48حضرت ابو طالب کے فرزن
01:51اور شیر خدا
01:53مولا کائنات
01:54مولا علی کرم اللہ و جل کریم
01:57کے بڑے بھائی حضرت عقیل
01:59بن عبی طالب ہیں
02:00اور وہ عقیل بن عبی طالب
02:03رضی اللہ تعالی عنہ
02:04جن سے رسول اللہ
02:06صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
02:08کو دوہری محبت تھی
02:10ایک طرف تو یہ عقیل بن عبی طالب
02:12رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
02:15کے چچازاد بھائی
02:16تو دوسری جانب
02:18حضرت ابو طالب کے
02:20چہیتے بیٹے ہیں
02:22نہ صرف والد کے چہیتے بیٹے
02:24بلکہ اہلِ عرب میں بھی
02:26مشہور و مقبول معروف ہستی
02:28تاریخِ عرب
02:30اور علم الانصاب میں
02:32مہارت رکھنے والی
02:33وہ ہستی
02:34جن کے لیے
02:35مسند سجائی جاتی تھی
02:37اور اہلِ عرب
02:39ان کے گرد جمع ہو کر
02:41علمِ انصاب
02:42اور علمِ تاریخ میں
02:44آپ سے استفادہ کیا کرتے تھے
02:46اور انہی
02:48عقیل بن عبی طالب کے فرزن
02:50غریبِ کوفہ
02:52سفیرِ حسین
02:53حضرتِ مسلم بن عقیل
02:55رضی اللہ تعالیٰ عنہو ہیں
02:57کہ جو امامِ عالی مقام
02:59حضرتِ امام حسین کے
03:00صرف بھائی ہی نہیں
03:02بلکہ ان سے والہانہ
03:05عقیدت رکھنے والے
03:07محبت رکھتے تھے
03:09اور جب دینِ حق کی سربلندی کے لیے
03:12امامِ عالی مقام کے حکم پر
03:14بحیثیتِ سفیرِ کوفہ پہنچے
03:18تو کوفیوں کی بے وفائی کے سبب
03:21بے دردی کے ساتھ
03:23ظلمن
03:24دو بچوں سمیت
03:26قتل کر دیا گیا
03:27ناظرین اکرام
03:29یہ علمناک واقعہ
03:30سن ساٹھ ہجری کا ہے
03:32اور یہ اس وقت کی بات ہے
03:34جب حضرتِ امیر معاویہ
03:36انتقال فرما گئے
03:38یہ اس وقت کی بات ہے
03:39جب
03:40یزید تختِ خلافت پر قابض ہوا
03:43وہ یزید
03:45جو اس منصب کے لائق نہیں تھا
03:48یہ اس وقت کی بات ہے
03:50جب اس نا اہل حاکم کے
03:53خلاف کوفے کی عوام
03:55سراپہ احتجاج بنی ہوئی تھی
03:58یہ اس وقت کی بات ہے
03:59جب اہلِ کوفہ نے
04:01مدد کے لیے
04:02نواسہِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
04:05کو
04:06دھیروں خطوط بھی لکھے
04:08اور وفود بھیجے
04:10تاکہ نواسہِ رسول
04:11امامِ عالی مقام
04:13اس ظلم اور بربریت کا خاتمہ فرمائیں
04:16اور منصبِ خلافت کو
04:18ظالم سے پاک کر دیں
04:21عزتِ امام حسین
04:22رضی اللہ تعالیٰ عنہ
04:23جو کہ خانوادہِ رسول
04:25صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
04:27کے چشم و چراغ تھے
04:29وہ رسولِ عربی
04:31وہ رسولِ حاشمی
04:32جن کے در سے
04:34کوئی فریادی کبھی خالی نہیں گیا ہو
04:38بھلا یہ کیسے ممکن ہے
04:40کیسے ممکن ہے
04:41کہ اسی رسولِ عربی کے نواسے
04:44اہلِ کوفہ کے درد کی آواز
04:47کو نظر انداز فرما دیتے ہیں
04:49امامِ عالی مقام
04:51کوفیوں کی درد کی آہ سن کر
04:53جذبات سے لبریز ہو گئے
04:56اور ان کی فریاد رسی کے لیے
04:58ہمتن گوش ہوئے
05:00اور پوری طرح
05:01اعانت اور معاونت کا ذمہ لے لیا
05:04ناظرین اکرام اس وقت
05:06امام حسین رضی اللہ تعالیٰ انہوں نے
05:08حضرتِ مسلم بن عقیل کو
05:10اپنا صفین بلا کر
05:12کوفے روانہ کیا
05:13ہائے بدقسمتی
05:16وہائے بے وفائی
05:18یہی کوفے والے
05:20یہی کوفے والے
05:21جو فریاد کر کر
05:23کہ مسلم بن عقیل کو
05:25اپنا رہنما
05:25اور امام بنا کر
05:27کوفہ بلواتے ہیں
05:29خطوط لکھتے ہیں
05:30جب ابنِ زیاد کا
05:32غیظ و غضب دیکھتے ہیں
05:34تو اپنے امام کو
05:36اپنے امام کو
05:37برادرِ حسین کو
05:39فرزندِ عقیل کو
05:40بے یار و مددکار
05:42چھوڑ دیتے ہیں
05:43اور ایک طرف
05:45بارہ ہزار خطوط ہیں
05:48چار چار ہزار لوگ
05:50مسلم بن عقیل کی قیادت میں
05:52دارالعمارت کی طرف
05:54بڑھ رہے ہیں
05:55اور پھر بے وفائی کا یہ عالم
05:57کہ شام گھونے تک
06:00صرف پچاس لوگ
06:02وہاں پیچھے باقی رہ جاتے ہیں
06:04جبکہ رات ہونے پر
06:05ایک کوفی بھی
06:07ایک کوفی بھی
06:09ان کے ساتھ نہیں رہتا
06:11مسلم بن عقیل
06:12تنے تنہا
06:14کوفے کی گلیوں میں
06:15بے یار و مددکار ہیں
06:17کہ جنہیں پناہ دینے والا بھی
06:19اب کوئی نہیں رہا
06:20یہ وہی لوگ ہیں
06:21جنہوں نے
06:22خطوط لکھ لکھ کر
06:24بلایا تھا
06:24ایسی بے وفائی
06:26چشم فلک نے
06:27شاید شاید کبھی دیکھی ہو
06:29ایسی بے وفائی
06:31جسے سن کر
06:32سر شرم سے جھک جائے
06:34ایسی بے وفائی
06:36جسے لکھ کر
06:38اور آکھ غم سے بھر جائیں
06:40نہ حامی
06:42نہ کوئی ناصر
06:43نہ کوئی یاور
06:44نہ کوئی مددکار
06:45ہر طرف
06:46ابن زیاد کی جاسوس
06:48اور سپاہی پھیل چکے ہیں
06:50ان بے وفا کوفیوں نے
06:53اپنی بزدلی
06:54اپنی بزدلی کے سبب
06:56سفیرِ حسین کو
06:58علی کے بھتیجے کو
07:00عقیل کے فرزند کو
07:02خاندانِ بنو حاشم کے
07:05چشم و چراخ کو
07:06وادیِ موت کی طرف
07:08دھکیل دیا
07:08اب کوفے کی تاریخ
07:11گلیاں تھیں
07:12بے یار و مددگار
07:14مسلم بن عقیل تھے
07:15اور ہر طرف
07:17چاروں طرف
07:18موت کے سوداگر
07:19خون کے پیاسے
07:21ابن زیاد کے سپاہی تھے
07:23اور بلاخر
07:25بلاخر
07:26ایک وقت ایسا آیا
07:28کہ ظالموں نے
07:30علمِ حق بلد کرنے کی
07:32پاداش میں
07:33حضرتِ مسلم بن عقیل
07:35کو بے دردی سے
07:36شہید کر دیا
07:38اور اس طرح
07:39تاریخ کے اوراق میں
07:42اور غم کا باب
07:44رقم ہوا
07:44تارے کو سلام
Comments

Recommended