00:00سلام ہو سلام اے سید آنکھلان
00:06سلام ہو حسین کے مقارک سلام
00:22ناظر اکرام کربلا وہ داستان غم ہے
00:25جس کی ہر شہادت پر آنکھیں پر نم ہیں
00:29اور آکھ غم پر رقم ایک ایسی شہادت
00:34جس نے میدان کارزار میں نہ تیر پھینکا ہے
00:38نہ تلوار چلائی ہے
00:40نہ گھوڑے کو ایڑ لگائی ہے
00:43بدن پہ جس کے زرہ بھی نہیں ہے
00:46ہاتھوں میں جس کے نیزہ بھی نہیں ہے
00:49نہ ڈھال ہے وہ ننہ مجاہد
00:52وہ ننہ سپاہی
00:54جس نے کربلا میں جان لٹا کر
00:57ظالم کو بے نقاب کر دیا
01:00ظالم کے مقروح چہرے پر پڑا پردہ فاش کر دیا
01:05اور اپنے خون سے اپنے لہو سے حق کو سرخرو کیا ہے
01:12جہاں
01:13حضرت عبداللہ بن رضی المعروح
01:16حضرت علی اسغر بن حسین
01:18رضی اللہ تعالی عنہ نے
01:20جنہوں نے چھے ماہ کی عمر میں
01:23چھے ماہ کی عمر میں
01:26میدانِ کربلا میں
01:27حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کی گود میں
01:31حلق میں تیر کھا کر
01:34شہادت کا جام نوش کیا ہے
01:37اسغر کی ننی جان پر لاکھوں درود ہوں
01:41اسغر کی ننی جان پر لاکھوں درود ہوں
01:45مظلوم و بے خطا کو ہمارا سلام ہو
01:50فیرون نے اپنی سلطنت
01:52اپنی بادشاہت
01:53اپنے تخت و تاج کو دوام بخشنے کے لیے
01:56اپنے زمانے کے بچوں کو قتل کیا تھا
02:00اس ظالم نے رونت کی تاریخ دوراتے ہوئے
02:03خاندانِ نبوت کے ننی اسغر پر تیر چلایا
02:07ننی اسغر کی شہادت نے
02:10رونت پر خاک ڈال دی
02:13ناظرین اکرام مارکہِ کربلا میں
02:16خاندانِ نبوت کی عظیم ہستیوں اور شخصیات میں
02:20ایک نام حضرت سکینہ بنت حسین
02:24رضی اللہ تعالی عنہ کا ہے
02:26حضرت سکینہ امام علی مقام
02:30حضرت امام حسین
02:31رضی اللہ تعالی عنہ کی
02:33چہیتی شہزادی ہیں
02:35حضرت سکینہ کی والدہ کا نام
02:38رباب بنت عمراء القیس بن عدی ہے
02:42اور یہ رباب بنت عمراء القیس
02:45حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کی
02:48سب سے محبوب بیوی ہیں
02:51حضرت رباب اور حضرت سکینہ کی
02:54مدھت و تعریف میں
02:55حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے
02:58اشعار کتب تاریخ و عدب میں موجود ہیں
03:02ناظرین کرام
03:03کربلا درسگاہ ہے
03:06درسگاہ ہے
03:08وہ درسگاہ جہاں حضرت سکینہ بنت حسین نے
03:12اپنے عمل اپنے کردار سے
03:14صبر اور ضبط کا سبق دیا ہے
03:18تسلیم و رضا کا درس دیا ہے
03:20مسائب و آلام کو برداشت کرنا سکھایا ہے
03:24بتایا ہے
03:26کہ وعد وفا کس طرح کیے جاتے ہیں
03:29کربلا میں بی بی سکینہ کے کردار یہ قواہی دے رہا ہے
03:34کہ راہ حق پر چلنے والوں کے لیے
03:37آزمائشیں کڑی ہوا کرتی ہیں
03:40خبردار کیا ہے
03:42کہ کلمہ حق کہنے والوں کو قربانی دینی پڑتی ہے
03:46یہ واضح کر دیا ہے
03:49کہ دین کی سربرندی کے لیے
03:51ہر فرد کو کردار ادا کرنا ہوتا ہے
03:54اور زبان حال سے یہ بتایا ہے
03:57کہ تندیے باد مخالف سے نہ گھبرا
04:01استقامت کے ساتھ حق پر ڈٹے رہنا
04:05عظیم لوگوں کا کام ہوا کرتا ہے
04:07عضبتوں کے تاج
04:10انہی کے سر سجدے ہیں
04:12جو کڑے انتہان سے گزرتے ہیں
04:15اور آکھ غم پر
04:17بی بی سکینہ نے وہ گہرے نقوش چھوڑے ہیں
04:21جو کبھی مندمل نہیں ہوں گے
04:24تڑپ اٹھتا ہے دل
04:25لفظوں میں دہرائی نہیں جاتی
04:28تڑپ اٹھتا ہے دل لفظوں میں دہرائی نہیں جاتی
04:32زبان پر کربلا کی داستا
04:36لائی نہیں جاتی
04:38سلام ہو سلام
04:40اے سیدہ کلا
04:43سلام ہو سلام
04:46اے سیدہ کلا
04:49سلام ہو حسین کے وقارکوں
04:53سلام
04:54سلام ہو حسین کے وقارکوں
04:59سلام
05:00موسیقی
Comments