Skip to playerSkip to main content
Dars e Quran Ba-Mutalliq Shaheedan e Karbala

Muharram Special || https://www.youtube.com/playlist?list=PLdinBbJPyiSU

Is program main Karbala ke azeem shaheedon ke paigham, sabr, qurbani aur haq ko Quran ki roshni mein bayan kiya gaya hai. Ek roohani aur ilm se bharpur Islami program.

🎙️ Speaker: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi

#aryqtv #FazaileAhleBait #Muharram #Darsequran

👉 Like, Share & Subscribe for more Islamic talk shows and spiritual programs.

👉 Islamic Short Clips 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie2u7z3IRNMFwrgw_B1L7M2&si=GKxU1ofBnyLaf7iG

👉 Qasas ul Quran | Ramzan Special | 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicgtcCM2J1-35YysaTJPb0v&si=-MVzB2jNKNAS753b

👉 Islamic History Unfolded:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidF-zYO69M8DSTkdnLRfCst&si=r66nx-gXmN3rkGnD

👉 The Rise Of Islam:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieworVshBiZcEFtnsAwu5ve&si=lPCGQVXM3EOLwlbR

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00I pray for God from the Lord of God.
00:05In the name of God, the Most Gracious.
00:09Alhamdulillahi wadzalatu wa salamu ala nabiyyi wa ala alihi wa ashabihi ajmaiin.
00:17Allahumma salli ala siyyidina wa maulana muhammadin wa ala alihi wa ashabihi wa berek wassalim.
00:25Mحترم ناظرین و سامعین درس قرآن بمتعلق حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ انہو کے ساتھ آپ کی خدمت میں
00:37حاضر ہیں
00:38اور ہمارے ساتھ ہمارے آڈینس کی صورت میں ناظرین ہمارا مستقبل ہمارے نوجوان بھی تشریف فرما ہے
00:47آج جو آیت کریمہ ہمارے اس درس قرآن میں شامل ہے
00:53بلکہ آیات کریمہ وہ سورہ آل عمران کی آیت نمبر 169 to 171
01:01ہم انشاءاللہ یہ آیات پڑھیں گے پھر اس کا ترجمہ اور کچھ تفسیری نکات آپ کی خدمت میں عرض کریں
01:09گے
01:10بسم اللہ الرحمن الرحیم
01:12وَلَا تَحْسَبَنَّ الَّذِينَ قُتِلُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَمْوَاتَ
01:17بَلْ أَحْيَاءٌ عِنْدَ رَبِّهِمْ يُرْزَقُونَ
01:21فَرِحِينَ بِمَا آتَاهُمُ اللَّهُ مِنْ فَضْلِ
01:25وَيَسْتَبْشِرُونَ بِالَّذِينَ لَمْ يَلْحَقُوا بِهِمْ مِنْ خَلْفِهِمْ
01:30اَلَّا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْسَنُونَ
01:33يَسْتَبْشِرُونَ بِنِعْمَةٍ مِّنَ اللَّهِ وَفَضْلِ
01:37وَأَنَّ اللَّهَ لَا يُدِيعُ أَجْرَ الْمُؤْمِنِينَ
01:41ترجمہ
01:42اور جو لوگ اللہ کی راہ میں قتل کر دیئے گئے
01:45انہیں مردہ نہ سمجھو
01:48بلکہ وہ اپنے رب کے نزدیک زندہ ہیں
01:51انہیں رزق دیا جا رہا ہے
01:53اللہ نے اپنے فضل سے
01:55جو انہیں عطا فرمایا
01:57وہ اس پر خوش ہے
01:59اور ان کے بعد والے لوگ
02:01جو ابھی ان سے نہیں ملے
02:03ان کے متعلق
02:05اس بشارت سے خوش ہو رہے ہیں
02:07کہ ان پر بھی نہ خوف ہوگا
02:10نہ وہ غمگین ہوں گے
02:12وہ اللہ کی طرف سے نعمت اور فضل پر خوشی منا رہے ہیں
02:15اور اس پر کہ
02:17اللہ ایمان والوں کا عجر
02:20زائع نہیں فرماتا
02:22ناظرین و سامعین
02:24یہ جو آیات کریمہ ہیں
02:26یہ جو نازل ہوئی ہیں
02:28ظاہرے کے ایک خاص بیک گراؤنڈ ہے
02:31شہدائے احد کے بارے میں
02:33لیکن یاد رکھیں
02:35کہ یہ آیات ان کا حکم آفاقی ہے
02:38اور ایک مستقل اصول بھی
02:42ہمیں فراہم کر رہا ہے
02:43کہ حق اور اللہ تعالیٰ کی خاطر
02:47اور جو باطل کے لیے
02:49مرتے ہیں
02:51تو ان دونوں کے مابین
02:52ڈیفرنس ہے
02:54یعنی ایک وہ شخص
02:56ایک وہ گروہ
02:57جو اللہ کی خاطر
02:59اللہ کی راہ میں لڑتا ہوا مارا جائے
03:03اور ایک وہ شخص
03:04یا وہ گروہ
03:05کہ جو باطل کی خاطر
03:07لڑتا ہوا مارا جائے
03:09تو دونوں کے مابین
03:11ایک بڑا ڈیفرنس ہے
03:13دنیاوی زندگی میں بھی
03:15اور اخروی زندگی میں بھی
03:18واضح فرق موجود ہے
03:21زندگی کا بھی
03:22اور موت کا بھی
03:23جو باطل کے لیے لڑتے ہیں
03:27باطل کی سائٹ پر ہو جاتے ہیں
03:29ان کی زندگی بھی خراب ہے
03:31اور ان کی آخرت بھی خراب ہے
03:34اور جو اللہ تعالیٰ کے لیے
03:36اس کی راہ میں کھڑے ہو جاتے ہیں
03:39حق کے لیے
03:40سیسا پلائی ہوئی دیوار بن جاتے ہیں
03:43ان کی زندگی بھی قابل رشک ہے
03:46اور ماشاءاللہ
03:49ان کی آخرت بھی قابل رشک ہے
03:52اور یہ میں بیان نہیں کر رہا
03:54یہ اللہ رب العالمین
03:56خود بیان فرما رہا ہے
03:58اور یاد رہے کہ
04:00یہاں پر جو ایک بات فرمائی
04:02کہ جو اللہ کی راہ میں مارے جاتے ہیں
04:06انہیں مردہ مت سمجھنا
04:09دوسرے پارے کی جو آیت کریمہ ہے
04:12وَلَا تَقُولُوا لِمَنْ يُقْتَلُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَمْوَاتَ
04:18بَلْ أَحْيَاءُن وَلَا كِلَّا تَشْعُرُونَ
04:21کہ جو خدا کی راہ میں قتل کی جائے
04:24انہیں مردہ مت کہنا
04:26وہاں لا تقولو کے الفاظ ہیں
04:28مت کہنا انہیں مردہ
04:30بلکہ وہ زندہ ہیں
04:32اور تمہیں شعور نہیں ہے
04:34وَلَا تَقُولُوا لِمَنْ يُقْتَلُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَمْوَاتَ
04:37بَلْ أَحْيَاءُن وَلَا كِلَّا تَشْعُرُونَ
04:40وہ زندہ ہیں
04:41تمہیں شعور نہیں ہے
04:42اور یہاں پر آیت نمبر 169 میں کیا فرمایا
04:46مردہ کہنا دور کی بات ہے
04:48اپنے دل میں مردہ گمان بھی نہ کرنا
04:52مردہ سمجھنا بھی نہیں
04:55بلکہ وہ زندہ ہیں
04:57اور انہیں ان کے رب کے حضور
04:59رسک بھی دیا جاتا ہے
05:01یاد رکھیں کہ دنیا میں
05:04رسک ایسے نہیں ملتا
05:06اگر وہ چاہے
05:08تو ہمیں ایسے ہی رسک عطا فرما دے
05:10کوئی مسئلہ نہیں ہے
05:12لیکن عام طور پر ہم
05:14رسک کے ذرائع استعمال کرتے ہیں
05:17رسک کے ذرائع جو ہیں
05:19ازباب اختیار کرتے ہیں
05:21آپ نوکری پیشہ ہیں
05:23تو نوکری کرتے ہیں
05:24ڈیوٹی دیتے ہیں
05:25پھر اس کے بعد آپ کو سیلری ملتی ہے
05:27اسی طریقے سے بزنس کرتے ہیں
05:30پھر آپ کو پروفٹ ہوتا ہے
05:32لیکن
05:33جو شہدہ کی یہ زندگی ہے
05:36تو اللہ رب العالمین
05:38انہیں بغیر کسی سبب کے رزق عطا فرمائے گا
05:41بغیر کسی کوشش کے انہیں رزق عطا فرمائے گا
05:45یہ فرق واضح
05:46اور ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ انہو فرماتے ہیں
05:51کہ میں نے اس آیت کریم کا مانا
05:53اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا
05:57کہ اس کا کیا مانا ہے
05:59تو آپ علیہ السلام نے فرمایا
06:01کہ شہدہ کی جو ارواہ ہیں
06:04وہ سبس پرندوں کے اجسام میں ہیں
06:07ان کے رہنے کے لیے
06:09ارشِ الہی کے نیچے قندیلے لٹکائی گئی ہیں
06:13فرمایا کہ جنت میں جہاں ان کا جی چاہتا ہے
06:19جنت میں جہاں جی چاہتا ہے
06:21وہاں کی سیر کرتے ہیں
06:23اور فرمایا کہ ارس کے میوے کھاتے ہیں
06:26جس طرح ان کا دل چاہے
06:28وہ جنت میں جا جا کر میوے کھاتے ہیں
06:31اور جنت کی نعمتوں سے لطف اندوز ہوتے ہیں
06:35پھر فرمایا کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
06:40شہدہ اسلام کی عظمت کو بیان فرمایا
06:43فرمایا کہ شہید کے لیے
06:46اللہ تعالیٰ کے نزدیک چھے خوبیاں ہیں
06:50کون کون سی ہیں
06:51خون کا پہلا قطرہ گرتے ہی
06:54اسے بخش دیا جاتا ہے
06:56اور روح نکلتے
06:58نکلتے وقت ہی
07:00یعنی اس کی روح نکل رہی ہے
07:02اسی وقت
07:03اس کو جنت میں ٹھکانا بتا دیا جاتا ہے
07:06قبر کے عذاب سے محفوظ رہتا ہے
07:10اسے جہنم کے عذاب کا خوف نہیں رہتا
07:14اس کے سر پر عزت و وقار کا ایسا تاج رکھا جائے گا
07:19جس کا بیش بہا یا قوت دنیا اور دنیا کی تمام چیزوں سے بہتر ہوگا
07:27فرمایا کہ اس کے نکاح میں بڑی بڑی آنکھوں والی
07:30جو بہترین حورے ہیں
07:32اللہ رب العالمین وہ عطا فرمائے گا
07:34اور اس کے عزیزوں میں سے
07:36ستر ایسے لوگ
07:39کہ جو گناہگار ہوں گے
07:40ان شہیدوں کی شفاعت
07:43ان کے حق میں مقبول فرمائے گا
07:45یہ شہدہ کی عظمت ہے
07:47حضور نبی کریم علیہ السلام نے فرمایا
07:50کہ جو لوگ لڑائی میں قتل کی جاتے ہیں
07:53ان کی تین اقسام ہیں
07:55ایک وہ مومن
07:56جو اپنی جان اور اپنے مال سے
07:59اللہ کی راہ میں لڑے
08:00اور دشمن سے خوب مقابلہ کرے
08:03یہاں تک کہ قتل کر دیا جائے
08:05یہ وہ شہید ہے
08:07جو صبر اور مشقت کے امتحان میں کامیاب ہوا
08:10یہ شہید اللہ تعالیٰ کے عرش کے نیشے
08:13خدا کے خیمے میں ہوگا
08:15اور اس کے لئے فرمایا
08:17کہ
08:17کہ انبیاء کرام میں سے صرف
08:24درجہ نبوت جو ہوگا نا
08:27وہ انبیاء کو حاصل ہے
08:28زیادہ وہ تو یہ نہیں پاسکتے
08:31لیکن اس کے علاوہ
08:33اللہ تبارک و تعالیٰ
08:34ہر کمال انہیں عطا فرمائے گا
08:37یہ بھی انبیاء کے صدقے میں انہیں عطا فرمائے گا
08:40اور فرمایا کہ دوسرا وہ مومن
08:42کہ جس کے عامال دونوں طرح کے ہوں گے
08:45یعنی کچھ اچھے اور کچھ برے
08:47وہ اپنی جان و مال سے خدا کی راہ میں جہاد کرے گا
08:51جس وقت دشمن سے سامنا ہو اس سے لڑے
08:54یہاں تک کہ شہید کر دیا جائے
08:57یہ ایسی شہادت ہے
08:58جو گناہوں اور برائیوں کو مٹانے والی ہے
09:02نبی علیہ السلام نے فرمایا
09:10یعنی بے شک
09:12تلوار گناہوں کو بہت زیادہ مٹانے والی ہے
09:15یعنی شہید ہونا
09:17اللہ کی راہ میں یہ گناہوں کو مٹانے والا ہے
09:20اور شہید جس دروازے سے چاہے گا
09:24اللہ تعالیٰ اسے جنت میں داخل آتا فرمائے گا
09:27فرمایا تیسرا وہ منافق ہے
09:30جس نے اپنی جان اور مال سے جہاد کیا
09:33اور جب دشمن سے مقابلہ ہوا
09:36خوب لڑا یہاں تک کہ مارا گیا
09:37فرمایا کہ یہ شخص دوزخ میں جائے گا
09:40کیوں
09:41ان السیفہ لا یمحن نفاق
09:44کہ بے شک یہ شہید ہونا
09:46اس کے نفاق کو مٹاتا نہیں ہے
09:49منافق ہوگا نا
09:50تو اس لیے اس کو شہادت کا ردبہ نہیں دیا جائے گا
09:54یاد رکھیں
09:55جو اللہ کی راہ میں مارا جائے
09:57جو اللہ کی راہ میں لڑتا ہوا قتل کیا جائے
10:01اسے شہید کہتے ہیں
10:03اور یہ جو شہید ہے نا
10:05اس کے بارے میں
10:06نبی علیہ السلام کا جو عمل رہا وہ کیا رہا
10:10کہ جو اس کے وجود پر
10:13جو اس کے وجود پر کپڑے ہیں
10:15اگر کفن میں کچھ کمی ہے تو اسے پورا کیا جائے
10:19اگر کفن کے لیے وہ پورے ہیں
10:21تو علیدہ سے کفن نہ دیا جائے
10:24اسی میں اسے کفن دے دیا جائے
10:26انہی کپڑوں میں
10:27اسے کفن دے دیا جائے
10:29اور پھر اس کے ساتھ یہ بھی فرمایا
10:31کہ اسے غسل نہ دیا جائے
10:32نماز جنازہ پڑھی جائے
10:34اسے دفن کیا جائے
10:36کیوں
10:36غسل کیوں نہ دیا جائے
10:38اس لیے
10:39کہ روز قیامت وہ
10:41اسی حال میں
10:42اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں حاضر ہوگا
10:45کہ اللہ کی راہ میں جو خون نکلا ہے
10:47وہ اسی طرح نکل رہا ہوگا
10:49اور اس کے علاوہ بھی
10:50کچھ شہید ہیں
10:52مثال کے طور پر
10:54جو ظلمن نہیں قتل کیے گئے
10:56یہ قیامت کے دن وہ شہیدوں کی گروہ میں
10:58انہیں اٹھایا جائے گا
10:59مثال کے طور پر
11:00نبی علیہ السلام نے فرمایا
11:02کہ جو تعون میں مرے
11:04وہ شہید ہے
11:05جو ڈوب کر مرے وہ شہید ہے
11:07جو نمونیا میں مر جائے وہ شہید ہے
11:11جو آگ میں جل جائے وہ شہید ہے
11:13جو عمارت کے نیچے دب کر مر جائے وہ شہید ہے
11:16اور جو عورت بچے کی پیدائش کے وقت مر جائے
11:19وہ بھی شہید ہے
11:20لیکن انہیں کفن بھی دیا جائے گا
11:23غسل بھی دیا جائے گا
11:24اور نماز جنازہ بھی پڑھی جائے گی
11:26تو یہ ایک ڈیفرنس تھا
11:27جو میں نے آپ کی خدمت میں ارس کیا
11:29باقی وہ
11:30شہادت کا ردبہ اللہ رب العالمین
11:32انہیں بھی عطا فرمائے گا
11:33لیکن جو اللہ کی راہ میں مارا جائے
11:35اس کا ردبہ ہی کچھ اور ہے
11:38اس کا ردبہ ہی کچھ اور ہے
11:40جو سب سے
11:41یعنی بلکل یوں سمجھ لیں
11:43کہ سب سے علیدہ ہے
11:44اب ذرا سا
11:45یہ بات میں ارس کروں آپ کو
11:47کہ شہید جو ہے
11:50یہ
11:51اللہ کی راہ میں
11:52لڑتا وہ مارا جائے
11:54پھر اللہ کی بارگاہ میں
11:55جب یہ حاضر ہوگا
11:56تو اللہ تبارک و تعالی
11:58ان سے کہے گا
11:59کہ تمہاری کوئی
12:02تمنا ہے
12:03حدیث پاک میں ہے
12:04جب جنت میں داخل کر دی جائیں گے
12:06اور وہاں کی راہتیں
12:08نعمتیں
12:09سب کچھ ملیں گی
12:10تو جنتیوں میں سے
12:12کوئی بھی جنتی
12:13واپس دنیا میں آنا پسند نہیں کرے گا
12:16لیکن جب
12:17اللہ تبارک و تعالی
12:18جنتیوں سے پوچھے گا
12:19کہ تم میں سے
12:21کون ایسا ہے
12:23کس کی کیا تمنا ہے
12:25تو شہید یہ تمنا کریں گے
12:27اللہ شہید
12:28باقی جنتی تمنا نہیں کریں گے
12:30شہید تمنا کرے گا
12:32کہ اسے دوبارہ دنیا میں بھیجا جائے
12:40اور دوبارہ
12:41وہ اللہ کی راہ میں
12:43اسی طرح لڑتا ہوا
12:45زخم کھاتا ہوا شہید ہو جائے
12:48اتنا بڑا ردبہ ہے
12:49ایسا کیوں ہے
12:53ایسا کیوں ہے
12:54کیا وجہ ہے اس کی
12:55بزاہے تو ہم دیکھتے ہیں
12:56کہ شہید کو زخم بھی لگ رہے ہیں
12:58شہید تکلیف میں بھی ہے
13:00لیکن یاد رکھیں
13:02کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم
13:04ہاں فرماتے ہیں
13:05کہ شہید جو ہوتا ہے
13:06لا يجدو علم القتل
13:09الا کما يجدو
13:10احدكم علم القرصہ
13:13فرمایا ہے
13:14شہید قتل کی صرف
13:15اتنی ہی تکلیف
13:16محسوس کرتا ہے
13:17جتنی کہ تم چٹکی بھرنے
13:20یا چونتی کے
13:21کٹنے کی تکلیف
13:22محسوس کرتے ہو
13:24یہ ترمزی اور مشکاش شریف
13:26کی عدی سے پاک ہے
13:26تو بزاہے تو وہ لڑ رہا ہے
13:29اسے زخم لگ رہے ہیں
13:30خون نکل رہا ہے
13:31آزا کٹ رہے ہیں
13:31تو تکلیف کیوں نہیں ہوتی
13:34تکلیف کیوں نہیں ہوتی
13:35میں اس کی مثال پیش کرتا ہوں
13:37آپ اگر کسی مقصد میں لگے ہوئے ہیں
13:40مثال کے طور پر
13:41کہیں پر آپ کو معلوم ہے
13:42کہ یار امتحانات سر پر ہیں
13:44ایکزیمز ہیں
13:45مجھے محنت کرنی ہے
13:46دن رات پڑھنے میں لگے ہوئے ہیں
13:48تو آپ کو کھانے پینے کا ہوش نہیں رہتا
13:51ماں کہتی بیٹا کھا لے
13:52آہ بھی کھاتا ہوں
13:53لیکن آپ کو ہوش نہیں ہوتا
13:54آپ کے سر میں بھی درد ہوگا
13:56آپ کو ہوش نہیں ہوگا
13:57آپ کو پڑھنے میں آپ لگے ہوئے ہیں
13:58یہ جب سیزن آتا ہے
14:00کاروباری حضرات
14:00دن رات سیزن میں لگے ہوئے ہوتے ہیں
14:02انہیں کسی اور چیز کا ہوش نہیں ہوتا
14:04یعنی معمولی دنیا کے اہداف
14:07جب ہمارے سامنے ہوں
14:08کوئی دنیاوی مقصد ہو
14:10تو ہمیں ہوش نہیں رہتا
14:12تو جب سامنے
14:14ایک عظیم مقصد ہو
14:16اسے ہوش کیسا رہے گا
14:17جیسا کہ قرآن کریم میں ہے
14:19کہ جب حسن یوسف کو
14:23عورتوں نے دیکھا
14:24مصر کی خواتین نے دیکھا
14:25تو انہوں نے کیا کیا
14:27کہ بجائے پھل کٹنے
14:28کہ اپنی انگلیاں کٹ ڈالیں
14:30انہیں تکلیف کا احساس نہیں ہوا
14:32اور یوسف علیہ السلام کو دیکھ رہی ہیں
14:35اور کہہ رہی ہیں کہ
14:37کیا بلا کا حسن ہے
14:39اور کہا کہ یہ تو لگتا ہے
14:41کوئی فرشتہ ہے
14:42کوئی انسان نہیں لگتا
14:43یعنی انہیں انگلیاں کٹتے ہوئے
14:45کوئی تکلیف نہیں ہو رہی
14:47خون نکل رہے
14:48تکلیف نہیں ہو رہی
14:49وہ حسن یوسف میں ہیں
14:51تو اسی لیے فرمایا نا
14:52کہ حسن یوسف پہ کٹی
14:54مصر میں انگوشت زنا
14:55سر کٹاتے ہیں
14:56تیرے نام پہ مردانی آرہ
14:58تو یہ فرق ہوتا ہے
15:00کہ شہید مرتے وقت
15:02اللہ تعالیٰ کی نعمتوں میں ہیں
15:04شہید اس دنیا سے
15:06رخصت ہوتے وقت
15:07اللہ تعالیٰ کی نعمتوں
15:09کو ملائزہ کر رہا ہوتا ہے
15:10اسی کسی چیز کا ہوش ہی نہیں ہوتا
15:12اور وہ اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں
15:13پہنچ جاتا ہے
15:15عام شہید کا یہ مرتبہ ہے
15:17تو سید الشہدہ
15:18امام حسین
15:19رضی اللہ تعالیٰ کا مرتبہ کیا ہوگا
15:22اللہ اکبر
15:23یاد رکھیں
15:25کہ امام حسین
15:27رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بھی
15:29ایک عظیم مقصد کے لیے قربانی دی ہے
15:32کہ ایک شورائی نظام
15:34معتل کیا جا رہا تھا
15:36اور ملوکیت کا نظام
15:38لانے کی کوشش ہی ہو رہی تھی
15:41حسین ابن علی
15:42رضی اللہ تعالیٰ عنہ
15:43چونکہ
15:44حضور نبی کریم علیہ السلام کا مبارک خون ہے
15:46آپ اگر یزید کی بیعت کر لیتے
15:49تو کیا ہو جاتا
15:51تمام آسائشات ملتی
15:52سب چیزیں ملتی
15:53لیکن ہمیں بتانے والا کون ہوتا
15:56کہ حق کیا ہے
15:57باطل کیا ہے
15:59اگر امام حسین
16:00رضی اللہ تعالیٰ نے
16:01یزید کی بیعت فرما لیتے
16:03خاموشی اختیار فرما لیتے
16:05تو آج
16:06یہ دین اسلام
16:08اس صورت میں
16:09ہمارے سامنے نہ ہوتا
16:10کیوں
16:10کہ یزید طلاعا تھا
16:12اس بات پر
16:13کہ حضور نبی کریم علیہ السلام
16:15کی سنتوں کو پامال کیا جائے
16:17یزید طلاعا تھا
16:19اس بات پر
16:19کہ شریعت متحرہ کے جو
16:21پیارے حکامات ہیں
16:23مقدس حکامات ہیں
16:25ان کو پاؤں تلے ماظر اللہ روم دیا جائے
16:28اور
16:29حضور نبی کریم علیہ السلام کے
16:32لائے وے طریقوں کو بدل دیا جائے
16:34وہ اس بات پر طلاعا تھا
16:35امام حسین
16:37رضی اللہ تعالیٰ انہو
16:38اگر بیعت فرما لیتے
16:39خاموشی اختیار فرما لیتے
16:42اور رخصت کی طرف چلے جاتے
16:43آپ کے پاس
16:44اپشن تھا
16:45لیکن یاد رکھے گا
16:47کہ خون رسول
16:48ہرگز گوارہ نہیں کر سکتا
16:51خون رسول
16:52گوارہ نہیں کر سکتا
16:53تو حسین ابن علی رضی اللہ تعالیٰ انہو
16:56مولا امام حسین
16:57جو کہ حضور نبی کریم علیہ السلام کے نواز سے ہیں
17:00اور آپ کے بیٹے بھی کہلاتے ہیں
17:02میرے آقا علیہ السلام کی نسل سگیدہ خاتون جنت سے ہوتی بھی
17:06امام حسین اور امام حسین
17:08رضی اللہ تعالیٰ انہوما سے چلی ہے
17:10تو خون رسول
17:12یہ گوارہ نہیں کر سکتا
17:14کہ اس کے ہوتے ہوئے
17:16اسلام کے جھنڈے کو پامال کیا جائے
17:18رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طریقوں کو بدلہ جائے
17:23اور نواز سے رسول خاموش رہے
17:25وہ گوارہ نہیں فرما سکتے تھے
17:27اسی لئے کہتے ہیں نا
17:28کہ قتل حسین
17:30اصل میں مرگی یزید ہے
17:32اسلام زندہ ہوتا ہے
17:34ہر کربلا کے بعد
17:35کیوں
17:36کہ امام حسین رضی اللہ تعالیٰ انہو نے
17:39اسی عظیم مشن کی خاطر قربانی دی
17:42وَلَا تَحْسَبَنَّ الَّذِينَ قُتِلُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ اَمْوَاتَ
17:47یہ ہوتا ہے
17:48کہ اللہ کی رانے اپنی جان دینا
17:50اپنی جان دی
17:51اپنے گھر والوں کی جان دی
17:53تمام آل کی جان دی
17:55لیکن آپ نے اسلام کا گرتا ہوا جھنڈا
17:59اسے بلند فرما دیا
18:00تو یہ
18:01یہ اس بات کی دلیل ہے
18:03کہ شاہ استحسین
18:04پادشاہ استحسین
18:06دین استحسین
18:08دین پناہ استحسین
18:09سرداد نداد دست دردست یزید
18:13حقہ کے بناے لا الہ استحسین
18:16اللہ اکبر
18:17اللہ تعالیٰ ہم سب کو
18:19امام حسین رضی اللہ تعالیٰ انہو کی
18:21کامل زندگی جو ہے
18:23اس کی پیروی کرنے کی توفیق عطا فرمائے
18:26آواز آ رہی ہے
18:27شہیدوں کی خاک سے مجھے
18:30کہ مر کر ملی ہے
18:31زندگی جاویدہ مجھے
18:33شہادت آخری منزل ہے
18:35انسانی سعادت کی
18:36وہ خوش قسمت ہے
18:37مل جائے جنہیں دولت شہادت کی
18:40شہادت پاک ہستی زندہ جاوید ہوتی ہے
18:43یہ رنگین شام
18:44صبح عید کی تمہید ہوتی ہے
18:47آمین بجاہی نبی الامین
18:49وما علیہ الا البلاغ المبین
18:51کوئی سوال اگر آپ کے ذہن میں ہے تو
18:53کر سکتے ہیں
18:55السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
18:57علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
18:59مفجی صاحب میرا آپ سے سوال یہ ہے
19:01کہ جو شہید ہوتے ہیں
19:03کہ ان کے جسم کو مٹی کھاتی ہے
19:06بڑا اہم سوال ہے
19:08کہ شہید کی
19:11شہید کے جسم کو
19:12مٹی کھاتی ہے یا نہیں
19:13دیکھیں احادیث کریمہ میں ہے
19:16اور قرآن کا واضح اعلان ہے
19:18کہ جو اللہ کی راہ میں مارا جائے
19:20اسے مردہ مت کہنا
19:22وہ زندہ ہے
19:23تو اگرچہ ظاہری زندگی میں
19:26اس کے مردہ ہونے کے
19:28احکامات جاری ہو جاتے ہیں
19:29اور اس کی بیوہ
19:31جو ہے وہ
19:32چار مہینے دس دن کی عدد گزارنے کے بعد
19:35کئی نکاہ بھی کر سکتی ہے
19:36وراثت بھی تقسیم ہوتی ہے
19:38لیکن اس کی باطنی زندگی
19:40قرآن کہتا ہے
19:41احادیث کریمہ میں ہے
19:43کہ وہ جاری رہتی ہے
19:44تو اسی طریقے سے
19:45یاد رکھیں
19:46کہ قبر میں جب مردے کو دفنایا جاتا ہے
19:49تو زمین مردے کے جسم کو
19:52ظاہرے کھا جاتی ہے
19:53ساری چیزیں ایک پروسیجر ہوتا ہے
19:55لیکن
19:55جو انبیاء ہیں
19:57صالحین ہیں
19:59اور اس کے ساتھ سے شہداء ہیں
20:01ان کی جو جسم ہیں
20:03وہ زمین سے
20:05زمین کے کھانے سے
20:06محفوظ رہتے ہیں
20:07یعنی مٹی کے کھانے سے
20:08محفوظ رہتے ہیں
20:10اور یہ بات مجرب ہے
20:12تجربے میں بھی ہے
20:13کہ کئی کئی عرصے کے بعد بھی
20:16کئی کئی عرصے کے بعد بھی
20:17ان کی قبروں کو کھولا گیا
20:19تو اندر جو ان کے وجود تھے
20:21وہ برکل سلامت تھے
20:24السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
20:26رحمت اللہ وبرکاتہ
20:27تیس صاحب آپ سے میرے سوال یہ ہے
20:28کہ
20:30شہیدوں میں ایک تو
20:31اللہ تعالیٰ کی راہ میں شہید ہوتے ہیں
20:32پھر بعض وقت کوئی ایکسٹرینٹ میں بھی شہید ہو جاتے ہیں
20:35کوئی پھر کسی حادثے کی وجہ سے
20:37سب سے افضل مرتبہ کس کا ہے
20:39شہیدوں میں
20:40دیکھیں میں نے درس قرآن میں بھی
20:42یہ بات بتائی کہ
20:43جو اللہ کی راہ میں مارا جائے
20:45وہ شہید ہے
20:46ٹھیک ہے
20:46اب اس میں یہ تھوڑی تفصیل بھی ہے
20:49کہ
20:49اللہ کی راہ میں مارا جائے
20:51پھر اس میں پھر شہید فقی بھی آتا ہے
20:53کہ آقل بالک مسلمان جس پر غسل فرض نہ ہو
20:56وہ تلوار یا بندو کے
20:58کسی بھی آلہ قتل سے
20:59ظلمن قتل کیا جائے
21:01قتل کے سبب مال بھی واجب نہ ہو
21:03اور زخمی ہونے کے بعد
21:05کوئی اس نے فائدہ دنیا سے
21:06حاصل نہ کیا ہو
21:08اور نہ زندوں کے احکامات پر سے
21:10کوئی حکم اس پر ثابت ہوا ہو
21:11اس سے بھی شہید کہا جاتا ہے
21:13اور اس میں پھر یہ بھی ہے
21:14کہ جو اللہ کی راہ میں لڑتا وہ مارا جائے
21:17تو اسے نہ غسل دیا جائے گا
21:20اور اسی طریقے سے جن کپڑوں میں ہیں
21:23اگر کوئی کپڑا کفن میں کم پڑ جائے
21:26تو وہ علیدہ سے دیا جائے
21:27لیکن اگر کم نہیں پڑ رہا
21:29تو انہی کپڑوں میں
21:29اس سے نماز جنازہ پڑھ کے دفن کیا جائے گا
21:32یہ تو ہے
21:33ان کا مرتبہ بالکل جدا ہے
21:35کیونکہ یہ اللہ کی راہ میں
21:37اللہ کی راہ میں مارے گئے
21:38اور جب یہ
21:40روزِ معاشر
21:41اللہ تعالیٰ کی حضور حاضر ہوں گے
21:44تو یہ اسی طریقے سے حاضر ہوں گے
21:46کہ ان کے جسموں سے جو شہادت کے وقت
21:48خون بے رہا ہوگا
21:49اس وقت بھی وہ خون بے رہا ہوگا
21:51یہ دلیل ہے اس بات کی
21:52کہ اللہ کی راہ میں مارے گئے
21:54اس کے علاوہ میں نے چند چیزیں بتائیں
21:55کہ جو تاؤن میں مر جائے
21:57اور اس کے علاوہ جو نمونی میں مر جائے
21:59جو پیٹ کی بیماری میں مر جائے
22:00آگ میں جل جائے
22:01یا پانی میں ڈوب کر مر جائے
22:03کوئی دیوار یا عمارت اس پر گر جائے
22:06اس سے مر جائے
22:06یا بچے کی پیدائش کے وقت
22:08عورت کا انتقال ہو جائے
22:09یہ بھی شہید ہیں
22:10انہیں بھی شہادت کا ردبہ
22:12عطا فرمایا جائے گا
22:13لیکن
22:13اصل مرتبہ انہی شہیدوں کا ہے
22:16انہیں بھی ملے گا مرتبہ
22:18لیکن جو اصل مرتبہ وہ ان کا ہے
22:20اور ان کے زمن میں
22:21ان کو بھی اللہ رب العالمین
22:22مراتب عطا فرمائے گا
22:24لیکن ان کو
22:25کفن بھی دیا جائے گا
22:27غسل بھی دیا جائے گا
22:28اور نماز جنازہ بھی پڑھی جائے گی
22:30اور جو شہید حقیقی ہیں
22:32جو اللہ کی راہ میں مارے جاتے ہیں
22:34تو انہیں غسل
22:35یا کفن نہیں دیا جائے گا
22:37بلکہ
22:37بلکہ
22:38نماز جنازہ پڑھ کر
22:40انہیں اسی طریقے سے
22:41دفن کر دیا جائے گا
22:42تو یہ فرق ہے
22:43اللہ تبارک و تعالی
22:44ہم سب کو بھی
22:46ان کی شہداء کی زندگی کی اتباع
22:49کی توفیق نصیب فرمائے
22:50انشاءاللہ پھر کسی موقع پر
22:52آپ کی خدمت میں پھر حاضر ہوں گے
22:54اس وقت تک یہ لئے اجازت چاہیں گے
22:55اور درس قرآن کے اس نشست سے
22:58اس دعا کے ساتھ
22:59کہ اللہ تبارک و تعالی
23:00آپ کا ہم سب کا حامی و ناصر رہے
23:03آمین
23:04بجاہِ النبی الامین
23:05وما علیہ
23:06اللہ البلاغ المبین

Recommended